00:00شوہر بہت بڑی نعمت ہے
00:01آج کے دور میں اگر کسی عورت کے ساتھ
00:04اس کے شوہر کا نام جڑتا ہے
00:05تو وہ اللہ کا شکر ادا کرے
00:07اور سجدے سے نہ اٹھیں
00:09اس نے آپ کو گھر دیا مقام دیا نام دیا
00:12یہی بات میں عورتوں سے کہنا چاہتا ہوں
00:14کہ خدا کے لیے اپنے گھر بساؤ
00:15جس انا کی بھینٹ چڑھ کر
00:17تم اپنے گھر اجار رہی ہو
00:19یہی بھائی بہن جو آج تمہیں یہ کہہ رہے ہیں
00:21کہ ہم تمہارا گھر بسا لیں گے
00:23تمہارے بچوں کو پال لیں گے
00:25ایک مہینہ صرف اپنے شوہر سے
00:27الگ ہو کے اپنے گھر جا کر رہ کے دیکھو
00:29ان کی نظریں نہ بدل گئیں تو کہنا
00:31یہی بھائی بہن ہوں گے
00:32یہی ماں باپ ہوں گے
00:34اور آپ کو ایسی نظروں سے دیکھ رہے ہوں گے
00:35خلا اور طلاقی آفتہ عورت کو
00:37کہ جیسے پتہ نہیں کون سا گناہ ہو گیا ہے
00:39اور آپ کے بچوں کو جن جن تانوں کا
00:41سامنا کرنا پڑ رہا ہوگا نا
00:42آپ کے اپنے ہی گھر میں جس میں آپ پلی ہیں
00:45بڑی ہیں جو آپ کے اپنے والدین کا گھر ہے
00:47یقین کریں آپ کی زندگی جو ہے وہ خراب ہو جائے گی