- 5 hours ago
- #khafa
#Khafa ep 33 Pakistani drama
Transcript
00:14موسیقی
00:24تازین صاحبہ کی موجود کی بغیر کی بات ہو نہیں سکتی تھی
00:28اور موتشم صاحب نے اپنے تمام ایسٹس کی اٹارڈی تازین صاحبہ گھتی تھی
00:36اس لیگل ڈاکومنٹ میں آپ کا تو کوئی ذکر ہی نہیں ہے
00:40موتشم صاحب خود آپ انڈیس سے دو تین دن پہلے میرے پاس آئے
00:44مجھے یہ سارے ڈاکومنٹس ہیٹور کی ہے
00:46یہاں آپ کا نہ ذکر ہے کوئی نام نہیں ہے
00:48کہ آپ کیوں اتنا ہائی پر ہو لیا ہے
00:51اچھا اگر میرا تعلق نہیں ہے
00:54تو تازین کا کیا تعلق ہے اس سب سے
00:56یہ ایک ان کی بیوہ ہے
01:08مجھے کچھ نہیں چاہیے موتشم
01:14مجھے کچھ نہیں چاہیے موتشم
01:17تو بس واپس آ جاؤ
01:22بس واپس آ جاؤ
01:25مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:28بري کچھ نہیں چاہیے
01:40موسیقی
01:41موسیقی
01:45موسیقی
02:30موسیقی
02:55موسیقی
03:08موسیقی
03:09تم کون؟
03:10باہی فراس
03:12قبرستان میں بھی دیکھاتا تمہیں
03:15یوں شو کر رہے تھے جیسے موتشم کی موت کا غم تمہیں ہم سے زیادہ ہے؟
03:23موت کا غم کسے نہیں ہوتا
03:27اور پھر کون ہوگا جو قبرستان جائے اور اسے اپنی آخرت کی فکر نہ یاد آئے
03:35ہو گیا
03:38اچھی ایکٹنگ کر لیتا ہوں
03:45خیر میرے گھر آنے کا مقصد جان سکتا ہوں
03:52تازیت کے لیے آیا ہوں
03:54اس دن سب کے بیچ
03:57تازین سے صحیح سے بات بھی نہیں ہو سکی تھی
04:01تازین سے
04:06کیا لگتی ہو تمہارے
04:10کزن ہے میری
04:12سگی خالہ کی بیٹی ہے
04:17اچھا
04:19دو یہی سین ہے
04:23یعنی اب تازین صاحبہ کے مرے ہوئے رشتہ دار بھی زندہ ہو کر واپس آئیں گے
04:28میری نائس
04:32کیا کہہ رہے ہو مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہے
04:39تازین بی بی نے کہا ہے وہ آپ سے نہیں ملنا چاہتی
04:41اور پیغام دیا ہے کہ آئندہ ان سے ملنے کے لیے آپ نہیں آئیے گا
04:49سولیا
04:53تازین
04:53تازین بھی ویسے کافی اچھی ایکٹر ہے تمہاری طرف
04:57کافی سمارٹ
04:58کافی شاپ
05:03لگتا ہے پورا خاندان ہی اداکاروں کا
05:07کیا مطلب
05:09مطلب یہ کہ آئندہ یہاں آنے کی ضرورت نہیں ہے
05:13یہاں سے تمہیں کچھ نہیں ملنے والا
05:19آپ اس کی فکر نہ کریں
05:23میں یہاں آؤں یا نہ آؤں
05:26جو مجھے چاہیے
05:29وہ مجھے مل جائے گا
05:31شب خیر
05:59کوئی تو وے آؤٹ ہوگا
06:01اس کا کوئی تو حل ہوگا
06:03کچھ نہیں
06:05ہاں اگر ہمیں اب موتشیم صاحب کی وہ فائل مل جاتی ہے
06:09جس میں ان کی احساس ہوئی ساری ڈیٹیلز ہیں
06:13تو شاید ہم کوئی حل نکال سکیں
06:17فیسے آپ اپنے فادر سے بات کیوں نہیں کرتے
06:20اٹلیسٹ
06:20وہ تو ہمیں ڈاکومنٹس کی کوپی پرام کر سکتے ہیں
06:24ڈیٹ نے کبھی مجھے اس لائک ہی نہیں سمجھا
06:28کبھی مجھ پہ ڈرسٹ نہیں کیا
06:30تو انہیں لگتا تھا کہ میرے پاس یہ سب کچھ آ جائے گا
06:33تو میں اڑا دکا
06:37آپ اب بھی تو سب کچھ بہت اچھے سے مینیز کر رہے ہیں
06:42جبکہ وہ تو آفیس آتے ہی نہیں
06:45اور موتشم پھر آپ کی ڈیٹ کو بھی تو اچھا خاصار سا ہو گیا ہے
06:48بہت محبت تھی ڈیٹ کو
06:51اپنے اس مرہوم بیٹے سے
06:54یہ سمجھیں کہ
06:56عشق کے حد تک
06:58ہمیشہ اس کو فوقیت دی مجھ پہ
07:00ریان صاحب آپ بھی تو ان کے بیٹے ہیں اور
07:04موتشم کی ڈیٹ کے بعد
07:06ان کی ہر چیز کے آپ ہی وارث ہیں
07:10وارث
07:12کسی اس کا وارث
07:15یہ
07:15اس آفیس کا
07:17اور ڈیٹ کا یہ چھوٹا موٹا بزنس ہے اس کا
07:21سب کچھ تو وہ موتشم کا تھا
07:22اور اب اس کی بیوک
07:27ریان صاحب
07:30میرے نزدیک اس کا بہترین حل یہ ہے کہ
07:34آپ موتشم صاحب کی بیوہ سے نکاح کر لیں اور
07:39سب کچھ اپنی مٹھی میں کر لیں
08:14ہرام
08:14کھرام
08:15ممی میں کیا کروں گا وہاں جا کر
08:18بیٹا تمہاری بین اتنے بڑے حادثے سے گزری ہے
08:22کیا تمہارا فرض نہیں بدھتا
08:24کہ جا کر اپنی بہن سے تازیت کر رہا ہوں
08:28جو کچھ ہم اس کے ساتھ کر چکے ہیں اس کے بعد
08:32تیرے اندر تو حمد نہیں ہے کہ میں اس کا سامنہ کرو
08:35برحال آپ کے حصلے کو داد دیتا ہوں میں
08:38پتھر یہ آپ کیسے وہاں چلی گئے
08:41میں نے اس کی جو حالت دیکھی ہے موت عشیم کے مرنے پہ
08:45میری بھی اب حمد نہیں ہے کہ میں دوبارہ جاؤ
08:49اور ایسی غلطی کیجئے گا بھی مت
08:51وہ بتا رہی تھی نا ریشاہ
08:52گیا تھا فراز اس سے ملنے
08:54اور اس نے اسے لٹا دیا
08:57اور میں تو شاید گاڑ سے دھکیے مار مار کے نکل بائے
09:00صحیح کر رہے
09:02جس طرح سے اس کی ساس بات کر رہی تھی
09:06خدا نخواستہ وہ ترزیم کو گھر سے نکال دے گی
09:09کہ شوہر کے مرنے کے بعد
09:11اس کا اس گھر پر کوئی حق نہیں
09:21کہیں
09:22کئیوں لوگ نے اسے گھر سے نہ نکال دیا ہو
09:27میں ایسی اس کا نمبر لائی تھی میں دن میں اسے تین چار دفعہ فون کرتی ہوں
09:32وہ میرا فون بھی نہیں اٹھاتی
09:34پھر بھی آپ چاہتی ہیں کہ میں وہاں جا کر زلیل ہوں
09:38ایسا میں نہیں کھنے والا
09:40اور ویسے بھی میں چند دنوں کے لیے آیا وہاں
09:43جب واپس دبائی پہنچنا ہے اپنی جاگ پر
09:45یہی کچھ دنیں میرے پاس جس میں مجھے اپنے کام نکٹانے ہیں
09:48اور میں تمہیں کیا کہہ رہی ہوں
09:50امی
09:52میری طرف سے معذرت ہے
09:54آپ کو جا نہیں ہے تو اب عریشہ کے ساتھ چلی جائے گا
10:04تم سب سچ بتا دوگی
10:07تو یہ سارا مسئلہ ختم ہو جائے گا
10:09سب ٹھیک ہو جائے گا
10:13ہاں پیٹا
10:14بلکل سب ٹھیک ہو جائے گا
10:16بتا دو
10:17سب ٹھیک ہوگا
10:20کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا
10:23سب ختم
10:27سب ختم
10:29ساتھ میری بیٹی کہا ہے
10:31مند بولیں مجھے اپنے موں سے بیٹی
10:33میں نہیں ہوں آپ کی بیٹی
10:35مر گئی تذیب
10:36اب جائیں ہاں سے
10:39جائیں
11:09اب تمہیں کیا ہوا ہے
11:15رہان تم نے مجھ سے شادی کیوں کی ہے
11:24غلطی ہو گئی
11:29یہی سننا چاہ رہی ہو نا
11:33حلطی
11:37ہاں لوگ کہتے ہیں کہ
11:39بڑے ہو جائیں تو
11:41بچپن کی عادتیں چھوٹ جاتی ہیں
11:45کیا مطلب ہے اس بات کا
11:50بچپن میں کوئی بھی چیز مجھے پسند آ جاتی تھی
11:52تو اسے حاصل کے بغیر نہیں رہتا
12:00پھر چاہے اسے ایک بار حاصل کرلوں اور
12:03ایک نظر بھی نہ دیکھو
12:06مجھے لگا کہ شاید
12:08یادت چھوٹ چاہے گی لیکن کچھ عادتیں چھوٹتی نہیں
12:11تو میں محض تمہارے بچپن کی ایک غلطی ہوں
12:23ہاں ایسا ہی ہے
12:28ریان تم نے دھوکہ دیا ہے مجھے
12:35بیہا
12:37اگر ایسا ہوتا تو میں تم سے شادی کیوں کرتا ہوں
12:43مجھے لگا کہ
12:44تم وہ پہلے انسان ہو
12:46جس نے میرے جذباتوں کی قدر کیا
12:48مگر تم تو وہ ہو ہی نہیں
12:53کتنی بھولی ہونا تم
12:55how innocent
12:57تم نے دھوکہ دیا ہے مجھے
12:59میرے جذباتوں کا مزاد بنا دی
13:01مجھ سے شادی کیوں کی
13:03بس میرا دل کا را تھا
13:05تو کھلی
13:07یہ سمجھو کہ میرے دل کی نرمی تھی
13:11تمہارے دل کی نرمی تو میں دیکھ چکی
13:15جب تم اپنے بھائی کو دفن کر کے آئے
13:17اور شراب پی کے اس کی موت کا جشن بنایا
13:23غم غلط کرنے کا یہ بھی تو ایک طریقہ ہو سکتا
13:26اور جتنا میں تمہیں جان گئی ہوں نا
13:29نفرت ہو گئی ہے مجھے تم سے
13:30تمہاری موجودگی سے گھن آتی ہے مجھے
13:37مجھے بھی یہاں رہنے کا کوئی شوق نہیں ہے
13:39جا رہی ہوں میں
13:40جس گیٹ لاسٹ
13:42کیا ہو گیا
13:43کیا تماشا لگایا ہوا ہے
13:45ہوش میں تو کچھ تو شرم کرو
13:47اگر تھوڑی شرم اور غیرت
13:48اپنے اس بیٹے کو سکھائی ہوتی تو آج یہ نہ ہوتا
13:51بیرا جس گیٹ لاسٹ
13:55حیان
13:57کیا کیا تم نے
13:59کچھ نہیں کیا میں نے
14:01ہوا کیا ہے
14:02کچھ نہیں ہوا
14:26بیعہ
14:27میں تمہیں تب سے سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں
14:30جب تم ریان سے شادی کرنے جا رہے تھے
14:33آخر مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ریان نے مجھ سے شادی کی کیوں ہے
14:36اور پلیز
14:38ہرگز یہ نہیں کہیے گا
14:39کہ اس کو مجھ سے پیار تھا یا کوئی محبت کا معاملہ ہے
14:43یہ مت بھولو کہ
14:44وہ کس ماں کا بیٹا ہے
14:46اور اس کی رگوں میں شیلہ کا خون دوڑ رہا ہے
14:50کبھی بھی کسی لالچ کے بغیر
14:52کسی فائدے کے بغیر
14:53کچھ بھی نہیں کر سکتا
14:54اور اس بات کا یقین مجھے اپنے ہونے سے زیادہ ہے
14:57اس کو مجھ سے کیا لالچ ہے
14:59پیہ
15:00یہ تو تم مجھ سے بہتر جانتی ہوگی نا
15:05تو جس وجہ سے اس نے مجھ سے شادی کی ہے
15:08اگر وہ اس کو نہ ملا تو وہ
15:11کچھ بھی کر سکتا ہے
15:13پیہ
15:14میں تو تمہیں بہت بہادر لڑکی سمجھتی ہوں
15:18یہ خوف اور یہ
15:20بسفسے
15:21تو کمزور لڑکیوں میں ہوتے ہیں
15:23اور تم ان جیسی لڑکی نہیں ہو
15:27نہیں
15:28وہ مجھے ڈڑ نہیں ہی لگ رہا
15:29بس
15:30ریان سے خوف آتا ہے
15:34کیا مطلب؟
15:35مطلب یہ کہ ریان جیسے لوگ
15:38کچھ بھی کر سکتے ہیں
15:39اپنا مقصد پورا کرنے کے لئے
15:46ہم
15:48لیکن تمہیں ڈڑنے کی ضرورت نہیں ہے
15:50کیونکہ وہ اتنا بھی بہادر نہیں ہے
15:52جتنا تم سمجھتی ہو
15:55وہ اندر سے بہت کمزور انسان ہے
15:57اسی جیسے لوگ بہت بڑے بڑے کام کرتے تھے
16:02خیر
16:04فیلال تو مجھے
16:06تزین کی فکر لگی ہوئی ہے
16:12پھتا نہیں
16:13شیلہ اور ریان کے دماغ میں اس کو لے کے
16:15کیا کیا پلان چل رہا ہوگا
16:21میں بہت خوف زدہ ہوں
16:24لیکن
16:25لیکن
16:26لیکن میں کچھ کر بھی نہیں سکتے
16:32اب میں بھی دیکھتا ہوں کہ ریان کتنا گر سکتا ہے
16:52اینجا
16:59خیر
17:00خیر
17:01فیلحال تو مجھے تزین کی فکر لگی ہوئی ہے
17:06پتہ نہیں شیلہ اور ریان کے دماغ میں اس کو لے کے کیا کیا پلان چل رہا ہوگا
17:13میں بہت خوف زدہ ہوں
17:16لیکن دیکھیں میں کچھ کر بھی نہیں سکتی
17:25اپو نے ایسا کیوں کہا
17:29وہ دونوں میرے خلاف
17:31کیا کر سکتے
17:36مطلب کیا مجھے گھر سے نکال دیں گے
17:39مگر اب تو کافی وقت گزر گیا ہے
17:44انہوں نے ایسا کوئی اشارہ تو نہیں دیا
17:48پھر
17:53موسیقی
18:09موسیقی
18:10تیری بچی
18:12اب آپ کو مجھ سے کیا چاہیے
18:15جو کچھ پیتھانا چھن گیا ہے مجھ سے
18:18خالی ہاتھ رہ گئی ہوں میں
18:20میرے پاس آپ کو دینے کے لئے کچھ نہیں ہے
18:25موسیقی
18:30موسیقی
18:35موسیقی
18:39موسیقی
18:39ماف
18:40مافیا تو میں نے بھی آپ سے کئی دفعہ مانگیا ہے امی
18:43آپ نے کیا مافیا
18:48ماں کا دل تو نرم ہوتا ہے
18:51موسیقی
18:51اور اب میرے دل میں بھی آپ کے لئے کوئی گنجائش پاکی نہیں ہے
18:57موسیقی
19:00موسیقی
19:01یہ سب باتیں بہت پیچھے رہ گئیں امی
19:04سب پیچھے چھوڑ آئیوں میں
19:07بھول چکی ہو سب
19:12موسیقی
19:12اور آپ مجھے پیچھے مر کر دیکھنا بھی نہیں
19:19موسیقی
19:25موسیقی
19:40میں نے ایک سوال پوچھا ہے
19:43مجھے اس کا جواب چاہی ہے
19:46تنخاہ لیتے ہونا تم لوگ سب
19:48موسیقی
19:49تو خاموش
19:50بوت بند کی کیوں کھڑے ہوئے
19:53ابھی بھی کچھ نہیں کہو گی
19:56نمک حرام سارے کے سارے
19:57نہ کچھ شرم ہے نہ آئے آئے
20:00کیا ہو رو بھائی
20:02کیوں تو بڑا کریون بے
20:07اور شایلہ وہ پیپرز جو میں نے کہے تھے
20:10وہ میرے باگ میں گاڑی میں رکھا دی ہے
20:11آپ کے پیپر لوکر میں ہیں
20:14اور لوکر کی چابیاں خدا جانے کہاں ہیں
20:17یہی سوال میں ان لوگوں سے پوچھ رہی ہوں جو جواب نہیں دے رہے مجھے
20:22بیگم صاحبہ کتنے سالوں سے کام کر رہی ہوں
20:25آپ جانتی ہیں میں نے کبھی کوئی چیز نہیں اٹھائی
20:30او بی بی
20:32لوکر کی چابی ہے لوکر کی
20:34سمجھ رہی ہو
20:36اگر مل بھی گئی تو تم لوگ مجھے کیوں واپس کرو گے
20:44مجھے لوکر کی چابی چاہیے بس
20:51تم لوگ جاؤ یہاں سے
20:53میں سے بات کر رہی ہوں
20:54میں نے کہا تم لوگ جاؤ یہاں سے
21:01رضا
21:03یہ کیا ہے
21:05آپ دیکھ رہے ہیں اپنی بہن کو
21:10اب کیا نوکروں کے سامنے بھی مجھے نیچہ دکھائیں گی
21:13جو پہلے ہی اتنا گر چکا ہو
21:14اسے مزید میں اور کیا گراؤں گی
21:22موتشم کی تتفین والے دن
21:24میں تمہارے کمرے میں آئی تھی تمہیں بلانے کیلئے
21:26میں نے وہ جوڑی تمہارے ٹیبل پر دیکھی تھی
21:33اور میرے جاتے ہی وہ تم نے غائب کر دی
21:35اور الزام تم نے موتشپ پہ لگا دیا
21:40یہ کیا کہہ رہی ہے انشاءاللہ
21:43یہ آپ اپنی بہن سے کیوں نہیں پوچھتے
21:50جن کو نہ تمیز ہے نہ کوئی لحاظ ہے
21:53بغیر اجازتی کسی کے بھی کمرے میں گھس جائیں گی
21:55کسی کے بھی لوکر کی تلاشی لے لیں گی
21:58کیسے کر لیتے ہیں آپ یہ
21:59میں نے تمہارا لوکر نہیں دیکھا تھا شیلہ
22:02وہ جوڑی تمہارے ٹیبل پر پڑھی ہوئی تھی
22:10تمہیں شرم نہیں آتی
22:11کہ اپنی چوری کو چھپانے کے لیے
22:13تم مجھ پر اتنا گھٹیا
22:14یا الزام لگا رہی ہو
22:19یہ وہی جھولری تھی
22:20جس کا الزام تم نے پہلے محتشم پہ لگایا تھا
22:28اس رکھ جس طرح کا تم نے گراؤنڈ تیار کیا تھا
22:31میری جگہ کوئی اور بھی ہوتا
22:32تو وہ یہی کرتا ہوں
22:37لیکن مجھے افسوس صرف اس بات کا ہو رہا ہے
22:39کہ میں نے تمہاری وجہ سے
22:43محتشم پہ اتنا بڑا الزام لگا دیا
22:48اور وہ مجھ سے کہتا رہا
22:49کہ یہ سب کچھ میں نے نہیں کیا
22:51اور میں نے نہیں مانی اس کی بات
22:54یہ بھی تو ہو سکتا ہے
22:56کہ سب کچھ جھوٹ ہو
22:59کہ وہ زیور کبھی چوری ہوا ہی نہ ہو
23:05اور یہ سارا ڈراما آپ نے اس لیے کیا ہو
23:08کہ محتشم کی شادی آپ کی مو بولی بیٹی سے ہو جائے
23:18تو کچھ پہ لگا رہی ہے
23:22اس لیے الزام مجھ پر لگا رہی ہے
23:30شیرمانی چاہیے آپ کو
23:32رضا
23:33آپ کو پریز اپنی بہن کو کچھ سمجھائیں
23:41پریز اپنی بہن کو کچھ سمجھائیں
23:52بہتی ڈرامی باز ہو رہا تھے
24:22ہے یہ کن ہواوں میں اڑھ رہے آج کل
24:34واہ بڑے جوس پیے جا رہے ہیں اور وہ بھی کسی لڑکی کے ساتھ
24:49موسیقی
25:23سلام علیکم
25:28وآلکم السلام
25:30تم
25:32یا
25:35بہتی
25:37بسنس میٹنگ بھی آپ کے ساتھ
25:39آہ
25:41آہ
25:41آہ
25:41آہ
25:41آہ
25:41آہ
25:41آہ
25:42آہ
25:42آہ
25:42آہ
25:43آہ
25:47آہ
25:49آہ
25:50آہ
25:50آہ
25:50آہ
25:50آہ
25:51آہ
25:53آہ
25:53آہ
25:53آہ
25:54آہ
25:55آہ
25:57آہ
25:57آہ
25:59آہ
25:59آہ
26:00آہ
26:02آہ
26:03آہ
26:32موسیقی
27:02موسیقی
27:06موسیقی
27:06موتشم جب سے تم میری زندگی سے گئے ہو
27:08ہر رشتے پر سے احتبار اڑکے آئے
27:13موسیقی
27:13کچھ بھی سمجھنے آ رہا مجھے
27:16مجھے آگے کیا کرنا ہے
27:20موسیقی
27:23موسیقی
27:35بیٹا
27:38آج جوگو تم اس کے بارے میں سوچ رہی ہو کیا
27:45بہم میں تو
27:48کچھ سوچ ہی نہیں پا رہی
27:54میرا دماغ کسی طرف نہیں جا رہا
27:58ایسا رگتا ہے کہ جیسے
28:02وہ تشم ہے
28:07میرے ساتھ ہے
28:17وہ گیا نہیں ہے
28:26مجھے نہیں پتا بابا
28:28کچھ سمجھ نہیں آرہا
28:31ٹھیک کہہ رہی ہے تم
28:34واقعی سمجھ نہیں آرہا کہ
28:36کیا کریں
28:43بیٹا لیکن زندگی اس طرح نہیں گزاری جا سکتی
28:54اپنے آپ کو مصروف کرو
29:07میں نے تو بہت کچھ سوچ رکھا تھا
29:11پتہ نہیں تم کیا سمجھ ہو
29:19نہیں بابا میں کیوں کیا سمجھیں گی
29:22آپ کی پیٹیوں میں
29:24بیٹا کل سے تم میرے ساتھ
29:25آفس جوائن کرو
29:34بابا میں
29:37موسیقی
29:38موسیقی
30:06موسیقی
30:15بیٹا لیکن زندگی اس طرح نہیں گزاری جا سکتی
30:19اپنے آپ کو مصروف کرو
30:21میں نے تو بہت کچھ سوچ رکھا تھا
30:25پتہ نہیں تم کیا سنجھو
30:29نہیں بابا میں کیوں کیا سنجھیں گی
30:32آپ کی پیٹیاں ہوں گے
30:33پھر بیٹا کل سے تم میرے ساتھ آفس جوائن کرو
30:37بابا میں
30:58جب تم سکول میں میرے آفس میں آتی تھی
31:00سیلری کا چیک لینے کے لیے
31:03جب اپنا ہاتھ آگے بڑھاتی تھی
31:05چٹ لینے کے لیے
31:08میرا دل کرتا تھا کہ
31:09ہمارا ہاتھ تھامنے
31:14تو تھامنے تھا
31:15میں نے ہمارت نہیں ہوتی تھی
31:19دل لگتا تھا
31:22لیکن اب تھامنے
31:23اب نیڈل لگتا ہوں
31:25لگتا تھامنے
31:28کہ میری بوری زمدگی سوارتی موتشو
32:23موتشو تم نے مجھے ایک اس امتحان میں ڈال دیا
32:29کہاں چلے گا یوٹ
32:33مجھ سے سب نہیں ہوگا موتشو
32:37جو بابا چاہ رہے ہو میں نہیں کر پاؤں گی
32:45امی آج کار مجھے اس کی حرکتیں کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی
32:50تمہیں شادی کے بعد بھی چین نہیں ہے
32:51میرے ہی پیچھے ہاتھ دھو کر بڑھی ہو
32:55بیٹا تم امی کو بیواکوف بنا سکتے ہو
32:57مجھے نہیں
33:00بتاؤ کون تھی وہ لڑکی
33:01جس کی شاندار سی گاڑی میں بیٹھ کر
33:03تم ہس ہس کر اس سے باتیں کرتے ہوئے جا رہے تھے
33:06بتاؤ کون تھی
33:07پوچھے امی پوچھے کون تھی وہ لڑکی
33:16خورم
33:22کس کی بات کر رہی ہے جے
33:28بتا دیتا ہوں میں امی کو
33:29ہاں ہاں بتاؤ جلدی بتاؤ
33:32وہ سمن تھی
33:36سمن
33:39میرے بوس کی بیٹی ہے
33:43جن کی تو بھئی والی برانچ پہ میری جوب لگی ہے
33:51وہی صبح پکر نے آئی تھی
33:54واہ
33:55کیا خوب کہانی بنائی ہے تم نے
34:04تمہاری اس کہانی کا مطلب؟
34:10تم نہ ہی سمجھو تو بیتر ہے
34:12جس بیتا کلوفی کے ساتھ
34:13تم اس کے ساتھ ہس رہے تھے
34:14اور باتیں کر رہے تھے نا
34:16اندر کی بات بتاؤ
34:17جو تمہارے دل میں ہے
34:18میرے دل میں تو بہت کچھ ہے
34:20کیا کیا بتاؤ تمہیں؟
34:21چھ بس کرو نا
34:26حریشہ
34:30اور آج نے دوبارہ کوئی بات کی
34:32کہ وہ تذین سے ملنے گئے ہے
34:40امیب
34:42آپ کی بات ہوئی ہے تذین سے؟
34:48ہاں
34:50کیا کہا اس نے؟
34:53یہی کہ اس کی کہانی ہمارے ساتھ ختم ہو گئی
34:58کھری تھی کہ مجھے اب کوئی بات نہ کرے
35:01مجھے کوئی فون نہ کرے
35:16اس نے جیتے جی مجھے مارنا تھا سو مار دیا
35:21سب تک وہ مجھ سے خفا ہے
35:24میرے دل کو چین نہیں آئے گا
35:26دل پھٹ رہا ہے میرے
35:36موسیقی
35:37موسیقی
35:39موسیقی
35:41موسیقی
35:50موم مومیو ہف نو آئیڈیا
35:52کتنی بڑی مشکل میں ہوں میں
35:57آپ سے ایک چھوٹا سا کام کہا تھا
35:58کہ تزین سے وہ فائل لے لی جائے گا
36:01باقی سب میں دیکھ لوں گا
36:03آپ سے یہ کام نہیں ہو سکا
36:30تمہیں کوئی بھی فائل چاہیے
36:32یا کوئی بھی ڈاکیمنٹ ہے
36:34تم دریکھ مجھ سے بات کر سکتے
36:44چونکہ اب میں ایسی آفس میں ہوں گی
37:13موسیقی