- 13 minutes ago
Transcript
00:14موسیقی
00:24تحزین صاحبہ کی موجود کی بغیر کی بات ہو نہیں سکتی تھی
00:28اور موتیشم صاحب نے اپنے تمام ایسٹس کی اٹارڈی تحزین صاحبہ گھتی تھی
00:36اس لیگل ڈاکومنٹ میں آپ کا تو کوئی ذکر ہی نہیں ہے
00:40موتیشم صاحب خود آپ انڈیس سے دو تین دن پہلے میرے پاس آئے
00:44مجھے یہ سارے ڈاکومنٹس ہیٹور کی ہے
00:46یہاں آپ کا نہ ذکر ہے کوئی نام نہیں ہے
00:48کہ آپ کیوں اتنا ہائی پر ہو لائے ہیں
00:51اچھا اگر میرا تعلق نہیں ہے
00:54تو تحزین کا کیا تعلق ہے اس سب سے
00:56یہ ایک ان کی بیوہ ہے
01:08مجھے کچھ نہیں چاہیے موتیشم
01:14مجھے کچھ نہیں چاہیے موتیشم
01:17تو بس واپس آ جاؤ
01:22بس واپس آ جاؤ
01:25مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:28مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:32مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:37مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:40مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:42مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:45مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:49مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:55مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:58سم اللہ کیلئے
02:40موسیقی
03:08تم کون
03:10بھائی فراس
03:12قبرستان میں بھی دیکھاتا تمہیں
03:15یوں شو کر رہے تھے جیسے موتشم کی موت کا غم تمہیں ہم سے زیادہ ہے
03:23موت کا غم کسے نہیں ہوتا
03:28اور پھر کون ہوگا جو قبرستان جائے اور اسے
03:31اپنی آخرت کی فکر نہ یاد آئے
03:35ہو گیا
03:38اچھی ایکٹنگ کر لیتا ہوں
03:43خیر
03:45میرے گھر آنے کا مقصد جان سکتا ہوں
03:52تازیت کے لیے آیا ہوں
03:54اس دن سب کے بیچ
03:58تازین سے صحیح سے بات بھی نہیں ہو سکی تھی
04:01تازین سے؟
04:06کیا لگتی ہو تمہارے؟
04:10کزن ہے میری
04:12سگی خالہ کی بیٹی ہے
04:17اچھا
04:19تو یہی سین ہے
04:23یعنی اب تازین صاحبہ کے مرے ہوئے رشتہ دار بھی زندہ ہو کر باپس آئیں گے
04:28میری نائس
04:32کیا کہہ رہے ہو مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہے
04:39تازین بی بی نے کہا ہے وہ آپ سے نہیں ملنا چاہتی
04:41اور پیغام دیا ہے کہ آئندہ ان سے ملنے کے لیے آپ نہیں آئیے گا
04:49سولیا
04:53تازین
04:53تازین بھی ویسے کافی اچھی ایکٹر ہے تمہاری طرف
04:57کافی سمارٹ
04:58کافی شاپ
05:03لگتا ہے پورا خاندان ہی اداکاروں کا
05:08کیا مطلب؟
05:09مطلب یہ کہ آئندہ یہاں آنے کی ضرورت نہیں ہے
05:13یہاں سے تمہیں کچھ نہیں ملنے بھر
05:19آپ اس کی فکر نہ کریں
05:23میں یہاں آؤں یا نہ آؤں
05:26جو مجھے چاہیے
05:29وہ مجھے مل جائے گا
05:32شب خیر
05:53موسیقی
05:59کوئی توہ آؤٹ ہوگا اس کا کوئی توہل ہوگا نا
06:03کچھ نہیں
06:05ہاں اگر ہمیں اب موتشیم صاحب کی وہ فائل مل جاتی ہے
06:09جس میں ان کی احساس ہوئی ساری ڈیٹیلز ہیں
06:13تو شاید ہم کوئی حل نکال سکیں
06:17فیسے آپ اپنے فادر سے بات کیوں نہیں کرتے
06:20اٹلیسٹ وہ تو ہمیں ڈاکومنٹس کی کوپی فرام کر سکتے ہیں
06:24ڈیٹ نے کبھی مجھے اس لائکی نہیں سمجھا
06:28کبھی مجھ پہ ڈرسٹ نہیں کیا
06:30تو انہیں لگتا تھا کہ میرے پاس یہ سب کچھ آ جائے گا
06:33تو میں اڑا دو گا
06:37چھے آپ اب بھی تو سب کچھ بہت اچھے سے مینیز کر رہے ہیں
06:43جبکہ وہ تو آفیس آتے ہی نہیں
06:45اور موتشیم پھر آپ کی ڈیٹ کو بھی تو اچھا خاصار سا ہو گیا ہے
06:48بہت محبت تھی ڈیٹ کو
06:51اپنے اس مرہوم بیٹے سے
06:54یہ سمجھیں کہ
06:56عشق کے حد تک
06:58ہمیشہ اس کو فوقیت دی مجھ پہ
07:00ریان صاحب آپ بھی تو ان کے بیٹے ہیں اور
07:04موتشیم کی ڈیٹ کے بعد
07:06ان کی ہر چیز کے آپ ہی وارث ہیں
07:10وارث
07:12کسی اس کا وارث
07:15یہ
07:15اس آفیس کا
07:17اور ڈیٹ کا یہ چھوٹا موٹا بزنس ہے اس کا
07:21سب کچھ تو وہ موتشیم کا تھا
07:22اور اب اس کی بیوک
07:27ریان صاحب
07:30میرے نزدیک اس کا بہترین حل یہ ہے کہ
07:34آپ موتشیم صاحب کی بیوہ سے نکاح کر لیں اور
07:39سب کچھ اپنی مٹھی میں کر لیں
07:48موسیقی
07:49موسیقی
07:50موسیقی
08:02موسیقی
08:14خورم
08:15ابھی میں کیا کروں گا وہاں جا کر
08:18بیٹھا تمہاری بہن اتنے بڑے حادثے سے گزری ہے
08:22کہ تمہارا فرض نہیں باتتا
08:24کہ جا کر اپنی بہن سے تازیت کر رہا
08:28جو کچھ ہم اس کے ساتھ کر چکے ہیں اس کے بعد
08:32تیرے اندر تو حمد نہیں ہے کہ میں اس کا سامنہ کروں
08:35برحال آپ کے حسلے کو داد دیتا ہوں میں
08:38باتھر یہ آپ کیسے وہاں چلی گا
08:41میں نے اس کی جو حالت دیکھی ہے موت عشیم کے مرنے پہ
08:45میری بھی اب حمد نہیں ہے کہ میں دوبارہ جاؤ
08:49اور ایسی غلطی کیجئے گا بھی مت
08:51وہ بتا رہی تھی نا ریشاہ
08:52گیا تھا فراز اس سے ملنے
08:54اور اس نے اسے لڑا دیا
08:57اور میں تو شاید گاڑ سے دھکیے مار مار کے نکل بائے
09:00صحیح کرے
09:02جس طرح سے اس کی ساس بات کر رہی تھی
09:06خدا نخواستہ وہ تجزیم کو گھر سے نکال دے گی
09:09کہ شوہر کے مرنے کے بعد
09:11اس کا اس گھر پر کوئی حق نہیں
09:21کہیں
09:22کہیں لوگ نے اسے گھر سے نہ نکال دیا ہو
09:28میرے اسے اس کا نمبر لائی تھی
09:29میں دن میں اسے تین چار دفعہ فون کرتی ہوں
09:32میرا فون بھی نہیں اٹھاتی
09:34پھر بھی آپ چاہتی ہیں کہ میں وہاں جا کر زلیل ہوں
09:38کیسا میں نہیں کھنے والا
09:41ویسے بھی میں چند دنوں کے لیے آیا ہوں
09:42جب واپس دبائی پہنچنا ہے اپنی جاگ پر
09:45یہی کچھ دنیں میرے پاس جس میں مجھے اپنے کام نکٹانے ہیں
09:48اور میں تمہیں کیا کہہ رہی ہوں
09:50امی میری طرف سے ماز رکھتا ہے
09:54آپ کو جا نہیں ہے تو اب عریشہ کے ساتھ چلی جائے گا
10:04تم سب سچ بتا دوگی
10:07تو یہ سارا مسدہ ختم ہو جائے گا سب ٹھیک ہو جائے گا
10:13ہاں پیٹا بلکل سب ٹھیک ہو جائے گا بتا دیں
10:17سب ٹھیک ہوگا
10:19کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا
10:22سب ختم
10:27سب ختم
10:29ساتھ میری بیٹی کہا ہے
10:31مند بولیں مجھے اپنے موں سے بیٹی
10:33میں نہیں ہوں آپ کی بیٹی
10:35مر گئی تذیب
10:36اب جائیں ہاں سے
10:39جائیں
10:48موسیقی
10:49موسیقی
11:09اب تمہیں کیا ہوا
11:15رہان تم نے مجھ سے شادی کیوں کی ہے
11:24غلطی ہو گئی
11:29یہی سننا چاہ رہی ہو نا
11:32غلطی
11:37ہاں لوگ کہتے ہیں کہ
11:39بڑے ہو جائیں تو
11:41بچپن کی آتتیں چھوٹ جاتے ہیں
11:45کیا مطلب ہے اس بات کا
11:50بچپن میں کوئی بھی چیز مجھے پسند آ جاتی تھی تو
11:53اسے حاصل کے بغیر نہیں رہتا تھا
12:00پھر چاہے اسے ایک بار حاصل کر لوں اور
12:03ایک نظر بھی نہ دیکھو
12:06مجھے لگا کہ شاید
12:08یادت چھوٹ چاہے گی لیکن کچھ آت دن چھوٹتی نہیں ہے
12:15تو میں محض
12:17بچپن کی ایک غلطی ہوں
12:22ہاں
12:23ایسا ہی ہے
12:37ایسا ہوتا تو میں تم سے شادی کیوں کرتا ہوں
12:43مجھے لگا کہ
12:44تم وہ پہلے انسان ہو
12:46جس نے میرے جذباتوں کی قدر کیا مگر
12:48تم تو وہ ہو ہی نہیں
12:53کتنی بھولی ہونا تم
12:55how innocent
12:57تم نے دھوکہ دی ہے مجھے
12:59میرے جذباتوں کا مزاد بنا دی مجھ سے شادی کیوں کی
13:03بس میرا دل کا راہ تھا
13:05تو کر لی
13:07یہ سمجھو کہ میرے دل کی نرمی تھی
13:11تمہارے دل کی نرمی تو میں دیکھ چکی
13:15جب تم اپنے بھائی کو دفن کر کے آئے
13:17اور شراب پی کے اس کی موت کا جشن بنایا
13:23غم غلط کرنے کا یہ بھی تو ایک طریقہ ہو سکتا
13:26اور جتنا میں تمہیں جان گئی ہوں
13:29نفرت ہو گئی ہے مجھے تم سے
13:30تمہاری موجودگی سے گھن آتی ہے مجھے
13:34تو پھر پتہ ہو جانے یہاں سے
13:37مجھے بھی یہاں رہنے کا کوئی شوق نہیں ہے
13:39جا رہی ہوں میں
13:40just get lost
13:42کیا ہو گیا
13:43کیا تماشا لگایا ہوئے
13:45ہوش میں تو کچھ تو شرم کرو
13:47اگر تھوڑی شرم اور غیرت
13:48اپنے اس بیٹے کو سکھائی ہوتی
13:50تو آج یہ نہ ہوتا
13:51we are just get lost
13:55ہیان
13:57کیا کیا تم نے
13:59کچھ نہیں کیا میں نے
14:01ہوا کیا ہے
14:02کچھ نہیں ہوا
14:26بیعہ
14:27میں تمہیں تب سے سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں
14:30جب تم ریان سے شادی کرنے جا رہے تھے
14:33آخر مجھے سمجھ نہیں آتا
14:35کہ ریان نے مجھ سے شادی کی کیوں ہے
14:36اور پلیز
14:38ہرگز یہ نہیں کہیے گا
14:39کہ اس کو مجھ سے پیار تھا
14:41یا کوئی محبت کا معاملہ ہے
14:43یہ مت بھولو کہ
14:44وہ کس ماں کا بیٹا ہے
14:46اور اس کی رگوں میں شیلہ کا خون دوڑ رہا ہے
14:49کبھی بھی کسی لالچ کے بغیر
14:52کسی فائدے کے بغیر
14:53کچھ بھی نہیں کر سکتا
14:54اور اس بات کا یقین
14:55مجھے اپنے ہونے سے زیادہ ہے
14:57اس کو مجھ سے کیا لالچ ہے
15:00پیا یہ تو تم مجھ سے بہتر جانتی ہوگی نا
15:05تو جس وجہ سے اس نے مجھ سے شادی کی ہے
15:08اگر وہ اس کو نہ ملا
15:10تو وہ کچھ بھی کر سکتا ہے
15:13پیا
15:14میں تو تمہیں بہت بہادور لڑکی سمجھتی ہوں
15:18یہ خوف اور یہ
15:20وسوسے
15:22تو کمزور لڑکیوں میں ہوتے ہیں
15:23اور تم ان جیسی لڑکی نہیں ہو
15:27نہیں
15:28یہ مجھے ڈر نہیں لگ رہا
15:29بس
15:31ریان سے خوف آتا ہے
15:34کیا مطلب؟
15:35مطلب یہ کہ ریان جیسے لوگ
15:38کچھ بھی کر سکتے ہیں
15:39اپنا مقصد پورا کرنے کے لئے
15:48لیکن تمہیں ڈرنے کی ضربت نہیں ہے
15:50کیونکہ وہ اتنا بھی بہادور نہیں ہے
15:52جتنا تم سمجھتی ہو
15:55وہ اندر سے بہت کمزور انسان ہے
15:57اسی جیسے لوگ بہت بڑے بڑے کام کرتے تھے
16:02خیر
16:04فیلال تو مجھے
16:06تزین کی فکر لگی ہوئی ہے
16:12پتہ نہیں
16:13شیلہ اور ریان کے دماغ میں
16:15اس کو لے کے کیا کیا پلان چل رہا ہوگا
16:21میں بہت خوف زدہ ہوں
16:24لیکن
16:25لیکن میں کچھ کر بھی نہیں سکتے
16:32میں بھی دیکھتی ہوں کہ ریان کتنا گر سکتا ہے
16:59خیر
17:02فیلال تو مجھے
17:04تزین کی فکر لگی ہوئی ہے
17:06پتہ نہیں
17:08شیلہ اور ریان کے دماغ میں
17:09اس کو لے کے کیا کیا پلان چل رہا ہوگا
17:13میں بہت خوف زدہ ہوں
17:16لیکن
17:17دیکھیں میں کچھ کر بھی نہیں سکتی
17:25خپو نے ایسا کیوں کہا
17:29وہ دونوں میرے خلاف
17:31کیا کر سکتے
17:36مطلب کیا مجھے گھر سے نکال دیں گے
17:39مگر اب تو کافی وقت گزر گیا ہے
17:44انہوں نے ایسا کوئی اشارہ تو نہیں دیا
18:05مجھے گا
18:08دس دین
18:10تیری بچی
18:12اب آپ کو مجھ سے کیا چاہیے
18:15جو کچھ بھی تھا نا چھن گیا ہے من سے
18:18خالی ہاتھ رہ گئی ہوں میں
18:20میرے پاس آپ کو دینے کے لیے کچھ نہیں ہے
18:27اب مجھے بار بار فون کرنا بند کریں
18:30مجھے آپ سے بات نہیں کرنی
18:31دیکھ سین مجھے باپ کر دو
18:33مجھے ماف کر دو بس ایک طب مجھے بات کرو
18:39ماف
18:40مافیا تو میں نے بھی آپ سے کہیں دفع مانگیا ہے امی
18:43آپ دیکھیا ماف
18:48ماں کا دل تو نرم ہوتا ہے
18:51اور اب میرے دل میں بھی آپ کے لیے کوئی گنجائش پاکی نہیں ہے
19:01یہ سب باتیں بہت پیچھے رہ گئیں امی
19:04سب پیچھے چھوڑ آئیوں میں
19:07بھول چکیوں سب
19:13اور اب مجھے پیچھے مل کر دیکھنا بھی نہیں
19:40میں نے ایک سوال پوچھا ہے
19:43مجھے اس کا جواب چاہیے
19:45مجھے اس کا جواب چاہیے
19:46تنخاہ لیتے ہیں تم لوگ سب
19:49تو خاموش بود بند کی کیوں کھڑے ہوئے ہیں
19:53ابھی بھی کچھ نہیں کہو گے
19:56نمک حرام سارے کے سارے نہ کچھ شرم ہے نہ آئے آئے آئے
20:00کیا ہو رہا بھئی
20:02کیوں تو بڑا کریوں نے
20:07اور شاہلا وہ پیپرز جو میں نے کہے تھے
20:09وہ میرے باگ میں گاڑی میں رکھوا دیا ہے
20:11آپ کے پیپر لوکر میں ہیں
20:14اور لوکر کی چابیاں خدا جانے کہاں ہیں
20:17یہی سوال میں ان لوگوں سے پوچھ رہی ہوں جو جواب نہیں دے رہے مجھے
20:22بیگم صاحبہ
20:23کتنے سالوں سے کام کر رہی ہوں
20:25آپ جانتی ہیں
20:27میں نے کبھی کوئی چیز نہیں اٹھائی
20:30اوہ بی بی
20:32لوکر کی چابی ہے لوکر کی
20:34سمجھ رہی ہو
20:36اگر مل بھی گئی تو تم لوگ مجھے کیوں واپس کرو گے
20:44مجھے لوکر کی چابی چاہیے بس
20:51تم لوگ جاؤ یہاں سے
20:53میں ان سے بات کر رہی ہوں
20:54میں نے کہا تم لوگ جاؤ یہاں سے
21:03یہ کیا ہے؟
21:05آپ دیکھ رہے ہیں اپنی بہن کو؟
21:10اب کیا نوکروں کے سامنے بھی مجھے نیچا دکھائیں گی؟
21:13جو پہلے ہی اتنا گر چکا ہو
21:14اسے مزید میں اور کیا گراؤں گی؟
21:22موتشم کی تتفین والے دن
21:24میں تمہارے کمرے میں آئی تھی تمہیں بلانے کے لئے
21:26میں نے وہ جولڈوی تمہارے ٹیبل پر دیکھی تھی
21:33اور میرے جاتے ہی وہ تم نے غائب کر دی
21:35اور الزام تم نے موتشم پہ لگا دیا
21:40یہ کیا کہہ رہی ہے شیلہ؟
21:43یہ آپ اپنی بہن سے کیوں نہیں پوچھتے؟
21:50جن کو نہ تمیز ہے نہ کوئی لحاظ ہے
21:53بغیر اجازتی کسی کے بھی کمیرے میں گوش جائیں گی
21:55کسی کے بھی لوکر کی تلاشی نہیں لیں گی
21:58کیسے کر لیتے ہیں آپ یہ؟
22:00میں نے تمہارا لوکر نہیں دیکھا تھا شیلہ
22:02وہ جولڈوی تمہارے ٹیبل پر پڑی ہوئی تھی
22:10تمہیں شرم نہیں آتی
22:11کہ اپنی چوری کو چھپانے کے لئے
22:13تم مجھ پر اتنا گھٹیا السام لگا رہی ہو
22:19یہ وہی جولڈوی تھی جس کا الزام تم نے پہلے مہتشم پر لگایا تھا
22:28اس رکھ جس طرح کا تم نے گراؤنڈ تیار کیا تھا نا
22:31میری جگہ کوئی اور بھی ہوتا رہا تو وہ یہی کرتا ہوں
22:36لیکن مجھے افسوس صرف اس بات کا ہو رہا ہے کہ
22:41میں نے تمہاری وجہ سے
22:43مہتشم پر اتنا بڑا الزام لگا دیا
22:48اور وہ مجھ سے کہتا رہا
22:49کہ یہ سب کچھ میں نے نہیں کیا
22:51اور میں نے نہیں مانی اس کی بات
22:55یہ بھی تو ہو سکتا ہے
22:56کہ سب کچھ جھوٹ ہو
22:59کہ وہ زیور کبھی چوری ہوا ہی نہ ہو
23:05اور یہ سارا ڈراما آپ نے اس لیے کیا ہو
23:08کہ مہتشم کی شادی آپ کی موہ بولی بیٹی سے ہو جائے
23:18مجھے آپ کی موہتشم کی
23:19اور چیز نہیں جو آپ کی موہتشم کی
23:21اور آپ نے اس لیے موہتشم کی
23:22اس لیے الزام مجھ پر لگا رہی ہے
23:30شرمانی چاہیے آپ کو
23:32رازا
23:33پریز اپنی بہن کو کچھ سمجھائیں
23:52بہت ہی ڈرامی باز ہو رہا تھا ہی ہے
24:17موسیقی
24:21اے
24:22یہ کن ہواوں میں اُڑڑے آ چکائی
24:29موسیقی
24:32موسیقی
24:33واہ
24:34بڑے جوس پیے جا رہے ہیں
24:36اور وہ بھی
24:38کسی لڑکی کے ساتھ
24:41موسیقی
24:43موسیقی
24:45موسیقی
24:46موسیقی
24:47موسیقی
24:48موسیقی
24:50موسیقی
24:52موسیقی
24:57موسیقی
25:00موسیقی
25:02موسیقی
25:08موسیقی
25:24السلام علیکم
25:29وآلیکم السلام
25:31تم
25:33یا
25:34کیا اتفاق ہے
25:36بزنس میٹنگ بھی آپ کے ساتھ
25:40صح worshła
25:41سلام
25:44женا
25:46سا sellers
25:47ایسا
25:47خواب
25:50سلامain
26:08ایسا조
26:38موسیقی
26:47موسیقی
26:53موسیقی
27:00موسیقی
27:07موسیقی
27:27موسیقی
27:28موسیقی
27:33موسیقی
27:42موسیقی
27:46موسیقی
27:52موسیقی
27:53موسیقی
27:55موسیقی
28:01موسیقی
28:07میرے ساتھ ہے
28:17وہ گیا نہیں ہے
28:26مجھے نہیں بتا بابا
28:28کچھ سمجھ نہیں آرہا
28:31ٹھیک کہہ رہی ہے تم
28:34واقعی سمجھ نہیں آرہا کہ
28:36کیا کریں
28:43بیٹا لیکن زندگی اس طرح نہیں گزاری جا سکتی
28:54اپنے آپ کو مصروف کرو
29:00مجھے
29:07میں نے تو بہت کچھ سوچ رکھا تھا
29:11پتہ نہیں تم کیا سمجھو
29:19نہیں بابا میں کیوں کیا سمجھیں گی
29:22آپ کی پیٹیوں میں
29:24بیٹا کل سے تم میرے ساتھ آفس جوائن کرو
29:31جوائے
29:34بابا میں
29:36پی're
29:38پی Sichہ
29:54خوش
30:15بیٹھا لیکن زندگی اس طرح نہیں گزاری جا سکتی
30:19اپنے آپ کو مصروف کرو
30:21میں نے تو بہت کچھ سوچ رکھا تھا
30:25پتہ نہیں تم کیا سمجھو
30:29نہیں بابا میں کیوں کیا سمجھنگی
30:32آپ کی پیٹھیوں میں
30:33پھر بیٹھا کل سے تم میرے ساتھ آفس جوائنگ کرو
30:37بابا میں
30:58جب تم سکول میں میرے آفس میں آتی تھی سیلری کا چیک لینے کے لیے
31:03جب اپنا ہاتھ آگے بڑھاتی تھی نا چیک لینے کے لیے
31:08میرا دل کرتا تھا کہ تمہارا ہاتھ تھامنا
31:12موسیقی
31:13موسیقی
31:14تو تھامنا تھا
31:15موسیقی
31:16ہمارت نہیں ہوتی تھی
31:18موسیقی
31:18دل لگتا تھامنا
31:22لیکن اب تھامتی ہے
31:23اب نہیں دل لگتا ہوں
31:26موسیقی
31:27اور ایسا تھاما کہ
31:29میری پوری زندگی ہی سوارتی موت شاہر
32:00موسیقی
32:12موسیقی
32:23موتشم تم نے مجھے ایک اس امتحان میں ڈال دیا
32:28موسیقی
32:29کہاں چلے گئے ہو
32:33موسیقی
32:34مجھ سے سب نہیں ہوں گا موتشم
32:37جو بابا چاہ رہے ہو وہ میں نہیں کر پاؤں گی
32:44موسیقی
32:46امی آج کار مجھے اس کی حرکتیں کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی
32:50تمہیں شادی کے بعد بھی چین نہیں ہے
32:52میرے ہی پیچھے ہاتھ دھو کر بڑی ہو
32:55بیٹا تم امی کو بیوکوف بنا سکتے ہو
32:57مجھے نہیں
33:00بتاؤ کون تھی وہ لڑکی
33:01جس کی شاندار سی گاڑی میں بیٹھ کر
33:03تم ہس ہس کر اس سے باتیں کرتے ہوئے جا رہے تھے
33:06بتاؤ کون تھی
33:07پوچھیں امی پوچھیں کون تھی وہ لڑکی
33:16خورم
33:22کس کی بات کر رہی ہے یہ
33:28بتا دیتا ہوں میں امی کو
33:29ہاں ہاں بتاؤ جلدی بتاؤ
33:32وہ سمن تھی
33:36سمن
33:39میرے بوس کی بیٹی
33:43جن کی
33:44بھائی والی برانچ میں میری جوب لگی ہے
33:51وہی صبح پہ کرنے آئی تھی
33:53واہ
33:55کیا خوب کہانی بنائی ہے تمہیں
34:04تمہاری اس کہانی کا مطلب
34:10تم نہ ہی سمجھو تو بہتر ہے
34:12جس بہتا کلوفی کے ساتھ
34:13تم اس کے ساتھ ہس رہے تھے اور باتیں کر رہے تھے نا
34:16اندر کی بات بتاؤ
34:17جو تمہارے دل میں ہے
34:18میرے دل میں تو بہت کچھ ہے
34:20کیا کیا بتاؤں تمہیں
34:21چھ بس کرو نا
34:26حریشہ
34:30اور آج نے دوبارہ کوئی بات کی
34:32کہ وہ تذین سے ملنے گئے ہے
34:40امیب
34:42آپ کی بات ہوئی ہے تذین سے
34:49ہاں
34:49کیا کہا اس نے
34:53یہی کہ اس کی کہانی ہمارے ساتھ ختم ہو گئی
34:58کہہ رہی تھی کہ مجھے اب کوئی بات نہ کرے مجھے کوئی فون نہ کرے
35:16اس نے جیتے جی مجھے مارنا تھا سو مار دیا
35:21سب تک وہ مجھ سے خفا ہے
35:24میرے دل کو چین نہیں آئے گا
35:26دل پھٹ رہا ہے مل
35:36موسیقی
35:38موسیقی
35:39موسیقی
35:40موسیقی
35:50موسیقی
35:51موسیقی
35:51موسیقی
35:51موسیقی
35:52کتنی بڑی مشکل میں ہوں میں
35:57آپ سے ایک چھوٹا سا کام کہا تھا
35:58کہ تذین سے وہ فائل لے لی جائے گا
36:01باقی سب میں دیکھ لوں گا
36:03آپ سے یہ کام نہیں ہو سکا
36:12موسیقی
36:30تمہیں کوئی بھی فائل چاہیے ہو
36:33یا کوئی بھی ڈاکیمنٹ تو تم
36:34دریکھ مجھ سے بات کر سکتے ہو
36:44چونکہ اب میں ایسی آفس میں ہوں گی
36:50موسیقی
37:02موسیقی
37:04موسیقی
37:07موسیقی
37:12موسیقی