- 2 hours ago
Transcript
00:10موسیقی
00:13ارے جلسے میں اتنا جوش خروش تھا
00:17اتنا کام تھا
00:18کسے یاد رہتا
00:21اللہ بچائے ایسے کام سے
00:23کہ انسان اپنے گھر والوں کو ہی بھول جائے
00:29کیا گھر والوں نے مجھے یاد کیا
00:35جی ہاں
00:35بے حد
00:38سب گھر والوں نے آپ کو بہت یاد کیا
00:41خصوصاً چھمی نے
00:43پتہ نہیں کہاں سے جا جا کر
00:45اخبار لے کر آتی تھی
00:46کہ آپ کی خیریت معلوم ہو سکے
00:51منظور کے آگے آپ کوئی ججتا ہی نہیں
00:53اللہ قسم
00:54بہت چاہنے لگا ہے مجھے وہ
01:00چھمی
01:03پاگل
01:05مرد کسی سے محبت نہیں کرتے
01:10تم اپنے آپ سے محبت کرو نا
01:16کسی پٹیاں پڑھا رہی ہیں مجھے
01:24موسیقی
01:26موسیقی
01:28موسیقی
01:35موسیقی
01:36موسیقی
01:41موسیقی
01:44موسیقی
01:45موسیقی
01:47موسیقی
01:48موسیقی
01:48موسیقی
01:48موسیقی
01:51موسیقی
01:55موسیقی
01:56موسیقی
01:57ناشتہ بنا دو جمیل بیٹا
01:59نہیں بہت دفتر کے لئے دیر ہو رہی
02:01اے اے اے اے اپنے اببہ کو سلام تو کرتا جا
02:03آتے ہی ہوں گے
02:08مجھے تو کہہ رہا تھا ہرارت ہو رہی ہے
02:10دفتر نہیں جاؤں گا
02:11دیکھو تو
02:18آرہی بھیا آرہی ہوں
02:22دیکھتی ہوں بڑی بہو
02:25کیا ہے
02:26بکھیا دو بچہ
02:27معاف کرو بابا
02:34یہ بھی نہیں دیکھتے کہ یہ کس کا گھر ہے
02:37وہ اٹھا کے سامنے آگے کھڑے ہو جاتے کم بک
02:40ارے ہمارے کونگریسی چچا کی خیرات بھی کسی ہندو سادو کو دے دو بوا
02:44اے چھپ رہے
02:45ہر وقت کان کھاتی رہتی ہے
02:47تین کلاب
02:49سرار
02:51سرار
02:51تین کلاب
02:53تین کلاب
02:54چھپ
02:56چھپ
02:57چھپ
02:58چھپ
03:10بڑے چچا آگے
03:13اللہ شکیل کانا رہ گیا
03:16ابھی تک نہیں آیا
03:17میں بڑے چچا کو کیا پہناؤں گی
03:31چھو دیجئے بڑے بھئیاں
03:33ارے بھو آتو ہاری رس میں
03:37کیسی ہو تم
03:39مالک کا کرم ہے
03:43تم کیسی ہو بٹو
03:45میں ٹھیک
03:47مجھتی رہا
03:49تمہاری بی اے کی پڑھائی کیسی جا رہی ہے
03:51اچھی
03:52میں نے شکیل سے کہا تھا کہ مجھے آپ کے لئے ہار لا دے
03:55وہ ابھی تک نہیں آیا
03:57ورنہ میں بھی آپ کو ضرور ہار پہنا دی
03:59ارے گولی مارو شکیل کے ہاروں کو
04:03ہم ہی اپنی بٹو کو ہار پہنائے دیتے ہیں
04:05یہ لو
04:16ادھا
04:21چھوٹی دلن کھا ہے
04:23وہ سونی
04:26اچھی بات
04:29سونید
04:30شکیل
04:34وہ رات بارہ بارہ بجے گھر آتا ہے
04:37یا پھر ساری رات گھر سے غائب رہتا ہے
04:40نہ لکھتا ہے نہ پڑھتا ہے
04:43اور آپ کا بڑا بیٹا بھی اب مسلم لیگ کے جلسوں میں جانے لگا ہے
04:47خوب؟ بہت خوب
04:51صاحب زادے مسلم لیگی ہو گئے؟
04:57جی ہاں
04:59اب آپ اپنے صاحب زادے کا کچھ بگاڑنے تو جانوں
05:22بڑے چچا آپ کی
05:23توپی
05:35یہ لوہے کی کرسی خالی کتنی بری معلوم ہوتی ہے
05:39لیکن جب جمیل بھائیہ اس پر ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھتے ہیں
05:43تو کتنی اچھی لگنے لگتی ہے
05:55تمہارے اببہ اگر انگریز کے ساتھ سر پھٹول نہ کرتے تو آج ہم اس جہنم میں نہ سلگ رہے ہوتے
06:01ہیں
06:02آپ کہاں سلگتی ہیں اممہ
06:04سارا دن کبھی پلنگ تو کبھی تخت پر
06:08مالکن بنی بیٹھی چھالیاں گترتی رہتی ہیں
06:12باپ کانگریسی بیٹا مسلم لیگی اور دوسرا بیٹا آوارا لفنگا
06:19اور بیوی پرلے درجے کی بزدل
06:22اور بھتی جی آشک مزاج
06:24یا اللہ توبہ پورا گھر ہی برباد ہے
06:29اے دلہن مبارک ہو
06:32چمی کے پیغام کا جواب آگ گیا ہے
06:34ہاں ہوگی دلہن
06:36یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
06:40بس بھابی اب اس سے پہلے کہ وہ اس لونڈی کے ساتھ بھاگے
06:43اسے اپنے گھر سے فوراں رخصت کرو
06:47اس کے اببہ نے پانچ سو روپے جہیز کی بھیجے ہیں
06:49پانچ سو روپے؟
06:52پانچ سو روپے میں شادی کیسے ہوگی؟
06:55بس ہو ہی جائے گی
06:58ہاں جیسے ہزاروں مزدوروں کی ہو جاتی ہے
07:05میں یہ خبر چمی کو دیاں؟
07:06اے نہیں بٹو اس سے تو چھپانا ہے
07:09کوئی توفانی نہ کھڑا کر دے اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے
07:13کہ دولن؟
07:14بھابی بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
07:16اسے کچھ پیتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
07:18جب بارات آئے گی وہ خود ہی پنا چل جائے گا
07:21مونو euro
07:32مون مونر
07:41چمی
07:43ہم چھپکیاں
07:46تم یہاں کیا کر رہی ہو اس وقت
07:49اور ایسے ننگے پاؤں تمہاری جوتیاں کھا ہے
07:51شش
07:51آپ بھی کمال کرتی ہیں بجیا
07:53جوتیاں بہن کے اوپر آتی تو سب جاگ جاتے
07:56سارا منصوبہ خاک میں مل جاتا
07:58یا اللہ کیا منصوبہ بنا لیا
08:00کیا کذی ہو تم
08:03منظور ہے نا
08:04اس نے کہا تھا رات بارہ بجے
08:05کمبے کے نیچے کھڑا ہوگا
08:07میں بھی چھت پہ آجا ہوں
08:08بس آگئے ہوں
08:13کیوں
08:15کیوں کا کیا مطلب
08:17محبت کرتا ہے مجھ سے
08:19ہمارے دیدار سے آنکہ
08:21تھنڈی کر لی ہوں گی
08:23شیطاق
08:26یہ کوئی وقت ہے جھمی
08:28رات کا ایک بج رہا ہے
08:31ایک بج کیا
08:35کمبخت
08:36ابھی تک نہ آیا
08:37آپ سو جائے
08:38خام خان اپنے نین خراب کی میری وجہ سے
08:41شب بخیر
08:44شب بخیر
08:46شب بخیر
08:55شب بخیر
08:56شب بخیر
08:57شب بخیر
09:06chant
09:08کیا بات ہے جھمی
09:13کچھ نہیں بس ایسی
09:16جی عجیب سا ہوا تو سوچا
09:19ہم کے پاس بیٹھو
09:20تو آؤ نا بیٹھو
09:34اب بتاؤ
09:35کیا بات ہے
09:39کچھ نہیں بس
09:41تو پھر تم اتنی کھوئی کھوئی کیوں ہو
09:50ارے چھمی
09:52کیا ہو کیا
09:53کیوں رو رہی ہو
09:55وہ مرزول
09:56ہاں کیا ہوا اسے
09:58برتی ہو کے جنگ میں چلا گیا
10:03ایک ہی سہارا تھا
10:05تو وہ بھی گیا
10:06ہاں کیا ہوا
10:09سہارا
10:11ارے بیوکھو
10:13اگر اسے تم سے محبت ہوتی
10:14تو وہ بلا جنگ پر کیوں جاتا
10:20بس کر دو چھمی کیوں رو رہی ہو
10:22اس بے وفا کی آد میں کیوں
10:24اپنے آنسو زائع کر رہی ہو
10:26آئے آئے
10:28آنسو بایسی نکر رہے
10:29میں اسے محبت تھوڑی کرتے ہو
10:31وہی ہے جو مجھ سے محبت کرتا ہے
10:35مجھے تو وہ بس اچھا لگتا ہے
10:36اب اچھا لگنے میں اور محبت کرنے میں فرخ ہے بھجیا
10:40ہم
10:43جی اس تانی صاحبہ سب سمجھ رہی ہوں
10:48اڑا لیں
10:49آپ بھی مزاک اڑا لیں میرا
10:52میں تو یہ سوچ کے خوش تھی
10:54کہ اس دنیا میں کوئی تو ہے
10:56جب مجھ سے محبت کرتا ہے
10:58پھر چاہے وہ ممزور ہی تھی
11:03چلی
11:06میں تم سے بہت محبت کرتی
11:11محبت
11:32کتنی تذیک ہے تمہاری ہنسی میں
11:36کاش میں تمہیں بتا پاتی کہ میں تم سے کتنی
11:41پانچا
11:42پانچا کیسے پھڑ گیا
11:44ہنسی کے آتی ہوں اسے
11:50محبت
11:51محبت
11:51ستکے جاؤ
11:54محبت کرنگی ہم سے
11:58دنیا نے تمہارے اعتبار کا جنازہ نکال دیا ہے چھمو
12:03اب تمہیں مجھ پر بھی اعتبار نہیں رہا
12:09اللہ کا ٹھوٹ کے لاؤں سے
12:12کہاں چلا گیا میرا بچہ
12:14بری چچی کیا ہوا
12:16اللہ شکیل گیا سے بھاگ گیا
12:19یا خدا
12:22خدا کے لئے اماں مت روئے
12:23وہ سخت نالائک لڑکا تھا میں ہوں نہ آپ کے پاس
12:26تو بھی ماغ جا
12:27تو بھی چلا جا
12:28چھوڑ دے مجھے
12:29میں کہاں جاؤں گا
12:31ہاں
12:32ہمارا تو جنم جنم کا ساتھ ہے
12:33میرا تو اس دنیا میں کوئی ساتھی بھی نہیں ہے
12:35چھوڑیں یہ پانی کی
12:37پانی کی
12:39اممہ
12:40اممہ پانی کی
12:41میرا بچہ
12:43اللہ
12:48چا ہوا
12:50شکیل گھر سے بھاگ گیا پانچا ہی چلا گیا
12:54بھاگ گیا
12:56شرم نہیں آئی بدبخت کو بھاگتے ہوئے
12:58آنے دو مردود کو
13:00اس کی تو میں ہڈیاں توڑوں گا
13:03تم کیوں توڑوں گا اس کی ہڈیاں
13:05تم نے اس کے لئے کیا ہی کیا ہے
13:08ارے تمہیں تو اتنا بھی یاد نہیں ہے
13:10کہ وہ بھی تمہاری ہی اولاد ہے
13:14مجھے بچوں کی سجیروں میں قید کر کے
13:17تم ہندوستان آزاد کرانے نکل پڑے تھے
13:23میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ
13:25بدبخت کو یہ نہیں کرنا چاہیے
13:31مجھے
13:32مجھے
13:32مجھے
13:33مجھے
13:39مجھے
13:39مجھے
13:40مجھے
13:58موسیقی
14:13بڑی چچی کھانا کھالیں
14:19مجھے نہیں کھانا
14:23آپ تسلی رکھیں
14:25وہ کچھ دن میں گھوم پھر کر
14:27واپس آ جائے گا
14:30رگناہ آیا بٹو
14:32آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں
14:34کیوں نہیں آئے گا
14:35کیا کوئی اپنے ماں باپ کو
14:37میشا کے لئے چھوڑ کر جا سکتا ہے
14:40انشاءاللہ وہ ضرور آئے گا
14:42کم بخت یہ بھی نہ سوچا
14:46کہ وہاں پہ کیا کچھ نہیں کی
14:49وہاں اکیلا ہوگا
14:50تو یہی کچھ سوچے گا
14:54اگر اس نے آپ کے قدموں میں سر رکھ کر
14:56آپ سے معافی نہ مانگی
14:57تو آپ میرا نام بدل لیجیے گا
15:02تو سچ کر رہے بٹو
15:05بلکل سچ
15:07میں بھی یہی ہوں اور آپ بھی یہی ہیں
15:10اگر وہ نہ آیا
15:11تو آپ پکڑ کے میری چھٹیا کھاٹ دیجیے گا
15:16لیکن اگر وہ آ گیا
15:18تو میں آپ کے ساتھ کیا کروں گی
15:19یہ سوچ لیں
15:23چلیں اب کھانا کھالیں
16:13موسیقی
16:20وہ کھانا کھلانے کی بہت کوشش کیتی
16:23لیکن وہ نہیں مانی
16:27تم نے منا لیا
16:30بہت بہت شکریہ
16:38میں تو سمجھی تھی پھر محبت کا تقاضہ کریں گے
16:42لیکن یہ تو شکریہ ادا کر گئے
16:46لگتا ہے آپ کو نوکری انسان بنا رہی ہے جمیل بھائیہ
17:00موسیقی
17:11بوہ
17:13جمیل کے اببہ نے ناشتہ کر لیا کیا؟
17:15نہیں کیا بڑی بہو
17:17شکر ہے
17:20جلدی جلدی ناشتہ تیار کر دو
17:22میں خود لے کر جاؤں گی
17:24میری کل رات کی بکواس ہے
17:26ناراض ہوں گے وہ
17:27کہاں لے جاؤ گی بڑی بہو
17:29وہ تو تڑکے تڑکے چھاتا اٹھا کے نکل گئے
17:33ہاں
17:34نکل گئے
17:35کہاں نکل گئے
17:38کان پر
17:40کانگرس کا جلسہ ہوگا
17:46مجھے بتائے بغیر ہی چلے گئے
17:49بہو مجھے بتا کے گئے تھے
17:51تو میں آپ کو بتا دوں
17:52ہفتے تک لوٹ آئیں گے
18:10ہوا
18:13گھر والوں نے ناشتہ کر لیا ہے
18:15تو مجھے بھی دے
18:16شکر مردود
18:18گھر کے مالک گھر سے ناشتہ کیے بغیر جا رہے ہیں
18:21اب تجھے ٹھونسنے کی پڑی ہے
18:25ناشتہ دے دو
18:32موسیقی
18:34موسیقی
18:42موسیقی
18:43موسیقی
19:11موسیقی
19:23موسیقی
20:12موسیقی
20:42موسیقی
20:52موسیقی
20:53موسیقی
21:08موسیقی
21:14موسیقی
21:20موسیقی
21:21موسیقی
21:23موسیقی
21:32موسیقی
21:33موسیقی
21:43موسیقی
21:44موسیقی
21:52موسیقی
22:01موسیقی
22:02موسیقی
22:30موسیقی
22:45موسیقی
22:52سنگھار مرب سے محبت کی چکلی کھا تک
22:55کہیں تمہیں بھی محبت تو نہیں ہوگی بٹو
23:07موسیقی
23:09موسیقی
23:18موسیقی
23:20موسیقی
23:27موسیقی
23:32موسیقی
23:41موسیقی
23:42موسیقی
23:43موسیقی
23:45موسیقی
23:57موسیقی
23:58موسیقی
24:06موسیقی
24:07موسیقی
24:09موسیقی
24:11موسیقی
24:14موسیقی
24:26موسیقی
24:27تنخواہ کا سپاہی بھی نہیں ملے گا
24:29اور اگر مجھے کوئی سپاہی مل گیا
24:31تو سب سے پہلے آپ کو پکڑواؤں گی
24:34اب کو جاہل کے موہ کون لگے
24:39میرے موہ نہ لگے
24:40کوئلے تو دھیکاتی جائیں
24:47ہائے ہم تو امرود کھائیں گے
24:56بڑی آئیں پروفیسر
24:57موفت کی نوکرانی میری تھی
24:59اس سے بھی ہاتھ دو بیٹھی
25:01ارے
25:02واہ
25:04کس کے کپڑے تیار ہو رہے ہیں
25:06کون پہنے گا
25:08اللہ اتنے پیارے ہیں
25:10آپ پہنے گی کیا
25:12نہیں
25:13کسی اور کی
25:14ایک دوبتہ مجھے بھی دے دیں
25:16لچکا لگا کے اوڑوں گی
25:18چھمی چھوڑو
25:19گوٹ کھل جائے گی
25:22آپ کو گوٹ کی فکر ہے
25:25میری نہیں
25:26یہ دیکھیں میرا دوبتہ کتنا پرانا ہو گیا ہے
25:29میں تمہیں ایک اور مغباد ہوں گی
25:31ابھی تھوڑا صبر کرو
25:33لیکن ہے کس کے
25:35کسی کے تو ہے
25:36تو جس کے اس کا نام کیوں نہیں بتاتی
25:38زبان تھک جائے گی کیا
25:40ہے تاینہ کس کے
25:41چھمی اگر تمہیں دوبتہ کھچا
25:44تو میں تمہیں پیٹوں گی
25:44اچھا
25:45پیٹے پیٹے پیٹے پیٹے
25:47چھمی میں واقع پیٹوں گی
25:49چھوڑو
25:52چھوڑو
25:54چھوڑو
25:55چھوڑو
25:56دو خراب گئے
26:07یہ لیجی کورما
26:10چکھئے
26:11آج تو بڑی خوش نظر آ رہی ہو بہا
26:13خیر تو ہے
26:15مدت کے بعد اس گھر میں
26:16بکرے کے گوشت کا کورما بنا ہے
26:19اللہ آباد رکھے جمیل میاں کو
26:22جب سے نوکری ملی ہے
26:24اس گھر کے حالات صدرنے لگے ہیں
26:26اے ماشاءاللہ کہو بوا
26:28پوری تنگاہ میری ہتھیلی میں
26:30لاکے رکھ دیتا ہے
26:30کہتا ہممہ آپ جانے
26:32آپ کا کام جانے
26:34اس کے کاموں پہ بھی
26:35نظر رکھا کرو بھا بی
26:38نوکری سے آنے کے بعد
26:39مسلم لیگ کیلئے کام کر رہا ہے
26:42پہلے ہی کیا کم
26:43دکھ دیئے سیاست دیں
26:44جو ہمارا جمیل
26:46اتنا سمجھدار بچہ بھی
26:47اس کام میں لگیا
26:47اے دھلن شوق سمجھ کے
26:49کرتا ہے تو کرنے دے رہی ہوں
26:51تمہارے بھائیاں تو
26:52فرض سمجھ کے سیاست کرتے ہیں
26:53نہ گھر کی فکر
26:55نہ اولاد کی
26:58کم از کم جمیل
26:59گھر تو چلا رہا ہے نا
27:01اللہ کریے
27:03جمیل میہ شادی سے پہلے ہی
27:05اس نگوڑی سیاست کو
27:06طلاق دے دے
27:14اے دھلن یہ
27:17بٹو کے بھیئے کا نتیجہ
27:18کاوائے گا
27:18تاکہ جمیل کی اور اس کی
27:20آ جائے گا بھابی
27:22تم کو ارمہ کھو
27:45بوہا
27:48کریمن بوہا
27:50اگر گھر والوں نے کھانا کھا لیا ہو تو
27:52تاکہ جا لار ساہب
27:54توبہ ہے
27:56کیسے کھانے پہ مرتا ہے ندیدہ
27:58کیسے کیسے لوگ پال رکھیں
28:00بڑے بھائیاں نے بھی
28:07آپ اپنے بھائیوں کی طرح
28:09مر کیوں نہیں گئے
28:10اسرار میاں
28:11وہ خوش قسمت تھے جو مر گئے
28:15آپ کا امتحان
28:16کھان کب ختم ہوگا
28:27آداب چچا
28:29جی فی رونی بیٹا
28:31میں آپ کے لئے کھانا لائی ہوں
28:34ہرے بٹو
28:35تم ہمیں کھلا کھلا کے مار ڈالوگی کیا
28:38ابھی پولاؤ
28:39کورما
28:41فالودہ کھیر دے کر گئی ہو دوپہر میں
28:43اور اب پھر
28:43اتنا کچھ لے آئی ہو
28:45آخر تم چاہتے کیا ہو
28:49یادہ کچھ نہیں
28:51بس چاہتی ہوں
28:53کہ آپ کو کریم ان بوا سے
28:54ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ مل جائے
29:03یہاں کیا کر رہی ہو
29:10کچھ نہیں
29:11بس یوں ہی
29:14تھکی تھکی سی لگ رہی ہو
29:16نہیں تو
29:17تمہارا چہرہ بتا رہا ہے
29:18کہ تم اس کمبخت کے جہیز کی فکر میں
29:21اپنا خیال نہیں رکھ رہی
29:22اممہ اسی کوئی بات نہیں ہے
29:24ابھی کھانا کھایا ہے میں نے
29:26بلکل ٹھیک ہو
29:26کھانا وقت پہ کھایا کرو بٹو
29:30اس گھر میں ہمیں دو وقت کا کھانا ہی تو مل رہا ہے
29:33کونسا دودھ جلی بھی دے رہے ہیں بڑے بہیا
30:03کریمن بوا
30:06اسرار میاں
30:07کریمن بوا کھانا لے کر آ رہی ہے
30:11تم ہی کس نے کہا ہے کہ تم اس سے بات کرو
30:14جاؤ اپنے کمرے میں
30:16اور خبردار
30:18آئندہ احتیاط کرنا
30:39یا اللہ
30:41کتنا ظالم تھا یہ چنگیز خان
30:44خورجہ
30:48آہ
30:57کتنا Acting
30:59موسیقی
30:59کتنا
31:01ٹھیک
31:12کتنا
31:13موسیقی
31:27ملتا ہے
31:30ہم تو جی وہاں
31:31سو جی اچھو سچ جنگل
31:41ابھی جی پہلے
31:43چنگیز کان کے مظالم پڑھ رہی تھی
31:48اچھا
31:50تو
31:52اس کے مظالم پڑھتے پڑھتے
31:56مجھے ہی چنگیز سمجھا اور
31:58مجھ سے ہی ڈر گئی ہے
32:00ہے نا
32:01بلکل نہیں
32:03جمیل بھئی آپ تو شایر ہیں
32:05اور آج پل تو محضب بھی ہو گئے ہیں
32:17اچھا
32:17اچھاڑ میہ کو کھانا مل گیا
32:19وہ کریم ان بوہ کا محکمہ ہے
32:22میں ان کے کاموں میں نہیں پڑتا
32:24میں تو بس
32:28تم سے بات کرنے آیا تھا
32:41آج ہوا بہت تیز ہے
32:43اور تمہاری آنکھیں بہت کپسورت ہیں
32:48شایروں نے شاید
32:51ایسی آنکھوں کو جنت کے نام سے یاد کیا ہے
32:57لانت بھیجیں شایروں پر
33:00شایروں کی تو عادت ہے
33:02رائی کا پہاڑ بنانے کی
33:08آپ کی نوکری کیسی جا رہی ہے
33:13شایروں کے جذبات کا مزاق اڑانا بہت بری بات ہے
33:23شایروں کے جذبات کا مزاق اڑانا بہت بری بات ہے
33:24جمیل بھئی ازدف آگر میں پاس ہو گئی تو کتنا اچھا ہوگا
33:29اگر فیل ہو گئی
33:30تو نجمہ پپی خوب مزاق اڑائیں گی
33:35خدا کرے اچھے نمبر ہیں
33:38خدا کرے اچھے نمبر ہیں
33:41مجھے معلوم ہے کہ تم مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتی
33:45مجھے ٹالتی ہے
33:46مجھے ٹالتی ہے
33:55مجھے ٹالتی ہے
34:01کیا تو میری محبت کا اقرار نہیں کر سکتے
34:10جمیل بھائی آپ کیسے بات کر
34:15میرا وہ مطلب نہیں تھا
34:22جمیل بھائی آپ کو کیا ہو گیا
34:32جمیل صاحب آپ بھی یہاں سے چلے جائیں
34:36اور جا کر کسی اور کو لگنہ ہے
34:39میرا نام آلیا ہے
34:42اتنے زور سے چلاؤں گی نا
34:44کیا آپ یاد رکھے گی
34:47جائیے
34:49چلے جائیے
34:57تم کبھی کسی سے محبت نہیں کرسکنوی
35:00آلیا بگم
35:04تم اک دائنو
35:06دائنو
35:27چمیل
35:30میرے جسم میں تم جادو کی جو سویاں چپ ہو گئے ہو
35:34انہیں اب کون سا شہزادہ آکھر نکالے گا