00:00Rising Stars Asia Cup کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان A نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے
00:05کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
00:07دوہا میں کھیلے گیا دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش A نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں
00:12آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو بتیس رنز بنایا
00:15پاکستان کی جانب سے سفیان مکیم نے تین وکٹیں حاصل کی جبکہ علی رضا اور حسن نواز نے دو دو
00:20کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
00:21جواب میں پاکستان A نے دو سو تیس رنز کا عدب پینتالیس اشاریہ دو اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان
00:27پر حاصل کر لیا
00:27فرہان یوسف نے ناقابل شکست چھالیس رنز بنائے جبکہ حسن نواز باسٹھ شاہ زیب خان پچاس اور عبدال سمات چھالیس
00:35رنز کے ساتھ نمائیاں رہے
00:36اب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل انتیس نومبر کو کھیلا جائے گا