00:00ڈاؤد ممبئے کی ایک بالکل مختلف دنیا سے زیادہ لگاؤ کر بیٹھا
00:04انڈر ورلڈ
00:05اب بات کرتے ہیں اس واقعہ جس نے داؤد کو وہ شہرت دی
00:08جس کی ورہ سے آج بچہ بچہ اس کا نام چانتا ہے
00:121993 ممبئے پلاسٹ
00:18جی اسلام علیکم دوستوں
00:20دوستو داؤد ابراہیم کا نام ہم سب نے سنا ہے
00:22ایک وقت تھا جب یہ شخص انڈر ورلڈ دنیا کا بے تاج پاتشاہ تھا
00:27ساملی رنگت درمیانہ درجے کا قد اور خاموش طبیت انسان
00:31اس سے ملنے والا کوئی بھی شخص اس کے بارے میں یہ نہیں سوچ سکتا تھا
00:35کہ اس انسان نے امریکہ اور انڈیا کی خوفیہ ایجنسیز کی نیندیں حرام کر رکھی تھی
00:39وہ شخص جو اپنے ہی ملک کے کچھ لوگوں کی نظر میں دہشت گرد
00:43اور کچھ کی نظر میں روبین ہوت اور غریبوں کا مسیحہ تھا
00:47آخر داؤد ہے کہاں
00:49کسی کو معلوم نہیں
00:50اور اگر کسی کو کچھ پتہ بھی ہے تو وہ بول نہیں سکتا
00:53دوستو داؤد ابراہیم مکمل طور پر ایک پورے سرار شخصیت ہے
00:56ایک میسٹری ہے جو آج تک کوئی سولو نہیں کر سکا
00:59انٹرپول کی طرف سے داؤد ابراہیم پر 1993 سے ریڈ کورنر نوٹس جاری ہے
01:04جنائٹڈ نیشن سیکیورٹی کانسل نے بھی 2003 میں اسے گلوبل ٹیرریسٹ ڈکلیئر کیا
01:09فوربز میکزین کی 2009 کی ورلڈ's most powerful people لسٹ میں
01:14اس کا شمار دنیا کے طاقتور شخصیات میں ہوتا تھا
01:16اور 2015 کے ایک اندازہ کے مطابق
01:19اس کی دولت تقریباً 6.7 بلین ڈالرز کے قریب تھی
01:23لیکن اس کے بعد کوئی واضح فگر سامنے نہیں آیا
01:26بولی ورڈ میں کئی فلمیں اس کی زندگی پر بنائی جا چکی ہیں
01:29جیسے کہ دی کمپنی، بلیک فریڈے، ونس اپ آن ار ٹائم ان مومبئی، ون اینڈ ٹو
01:34ڈی ڈے، شوٹ آؤٹ ایڈ لوکھنڈ والا اینڈ وڈالا، حسینہ پارکر اور ریسنٹ لی دھرندر ٹو
01:40جس میں دعود ابراہیم کی کریکٹر کو بہت منیمم ٹائم کے لیے دکھایا گیا
01:43اب سوال یہ ہے کہ مہاراسترہ کے رتنگری زلہ کے کھید گاؤں میں پیدا ہونے والا دعود ابراہیم
01:49آخر اتنا بڑا ڈون بنا کیسے؟
01:52دعود ابراہیم پولس کانسٹرول شیخ ابراہیم علی کاسکر اور آمنہ بی کے گھر
01:5626 دسمبر 1955 کو پیدا ہوا
01:58دعود کے والد کا شمار اماندار پولس آفیسرز میں ہوتا تھا
02:02لیکن اپنے والد کے نقشے قدم پر چلنے کے بجائے
02:05دعود ممبئی کی ایک بالکل مختل دنیا سے زیادہ لگاؤ کر بیٹھا
02:09انڈرورڈ
02:10اس وقت ممبئی میں پتھان گینگ کا زبردست تب تباہ تھا
02:14دعود نے اپنے بھائی سابر کے ساتھ مل کر اپنا ایک گینگ بنا لیا
02:17جسے لوگ ینگ کمپنی کے نام سے بلانے لگے
02:20پولیس کانسٹیبل کے بیٹے ہونے اور مہراتھی بولنے کی وجہ سے
02:23کچھ پولیس آفیسرز کی سیمپیتیز کی اس کے ساتھ تھی
02:26کہا جاتا ہے کہ انہی دنوں کی بات تھی
02:28کہ ساؤت ممبئی کے ناک پڑا پولیس ٹیشن میں
02:31سینئر پولیس انسپیکٹر رنبیر لکھا تائنات تھا
02:33اور اس کی فکر ہمیشہ یہی رہتی تھی
02:35کہ کس طرح پتھان گینگ پر کابو پا لیا جائے
02:39ایک دن انسپیکٹر رنبیر اپنی گاڑی میں کہیں جا رہے تھے
02:41کہ انہیں ایک سگنل پر رکھنا بڑا
02:43وہاں انہوں نے دیکھا کہ ایک نوجوان
02:45اپنے سے دگنے کت کے پتھان کو مار رہا ہے
02:49رنبیر نے اسے پکڑا اور پوچھا کہ تم کون ہو
02:51تو اس نے جواب دیا کہ میں دعوت ابراہیم کس کر ہوں
02:54میرے والد پولیس میں ہے
02:56انسپیکٹر دعوت کو پولیس اسٹیشن لے آیا
02:58اور راستے بھر یہی سوچتا رہا
03:00کہ شاید یہ لڑکا میرے لئے کام آسکتا
03:02اور پتھان گینگ کے خلاف میرا ہاتھ بند سکتا
03:05اور آخر کار ان کی سوچ حقیقت میں بدل گئی
03:08دعوت پتھانوں کے خلاف ممبئی پولیس کی مدد کرنے کے لئے تیار ہو گیا
03:11اسی حمد میں ممبئی پولیس کو پتھان گینگ کے خلاف پڑے ہونے کا حوصلہ دیا
03:15اور پھر آیا وہ واقعہ جس نے دعوت کی زندگی کا رخ ہمیشہ کیلئے بدل دیا
03:21بارہ فروری نائنٹین ایٹی ون کی رات
03:23دعوت کے بڑے بھائی سابر کو پربہ دیوی کے ایک پیٹرول پمپ پر پتھان گینگ کے لوگوں نے گولیوں سے
03:28بھون دیا
03:29سابر کی موت نے دونوں گینگ کے درمیان خونی جنگ کی بنیاد ڈال دی
03:33دعوت نے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا
03:35نائنٹین ایٹی تھری میں امیر زادہ کو ممبئی کے سیشنز کوٹ کے اندر قتل کروا دیا گیا
03:40اور الزام سیدھا دعوت پر آیا
03:42اسی باقی کے بعد دعوت ممبئی پولس کی گرفت سے بچنے کے لیے انڈرگراؤنڈ ہو گیا
03:47اور پھر دبائی چلا گیا
03:49دبائی جانے کے بعد دعوت نے گولڈ کی سمگلنگ شروع کر دی
03:52اور بولی ورڈ میں اپنا پیسے انویسٹ کرنا شروع کیا
03:55آہستہ آہستہ نائنٹین ایٹیز کے آخر سالوں تک دعوت ممبئی انڈر ورڈ کا سب سے بڑا نام بن چکا تھا
04:00انڈین انٹیلیجنز کے مطابق دبائی میں رہ کر بھی اس کی انڈر ورڈ ایکٹیوٹیز انڈیا میں جاری رہیں
04:06اس کا بولی ورڈ پر بھی خاصہ اثر تھا
04:09ایک دفعہ شارجہ کے کرکٹ میچ کے دوران اسے کئی بولی ورڈ فلم سچارز کے ساتھ دکھا گیا
04:13اور بولی ورڈ میں اس کے دب دبے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
04:18دوستوں کہ کہا جاتا ہے جب امیتہ بچن نے اپنی ایک فلم میں دعوت کے انداز میں ڈالوگ بولا
04:24تو داؤد نے انہیں تھپڑ مار دیا
04:26نائنٹین ایٹیز میں حاجی مستان بھی انڈر ورڈ کا بہت بڑا نام تھا
04:29داؤد کا اس سے بھی تعلق رہا
04:31لیکن داؤد کسی کی نیچے کام کرنے والوں میں سے نہیں تھا
04:34اس نے خود مختار ہونے کی کوشش کی اور آہستہ آہستہ اپنی ٹی کمپنی کو سب سے طاقتور بنا دی
04:40اب بات کرتے ہیں اس واقعہ جس نے داؤد کو وہ شہرت دی جس کی وجہ سے آج بچہ بچہ
04:45اس کا نام چانتا ہے
04:50بارہ مارس 1993 کو ہوئے ان درشتگرد حملوں میں 257 لوگ ہلاک ہوئے اور 700 سے زیادہ زخمی ہوئے
04:56ان بلاس میں بھی داؤد ابراہیم کا نام آیا
04:59کہا جاتا ہے کہ داؤد نے ٹائگر میمن کے ساتھ مل کر یہ بلاس کروائے
05:03مختلف ریپورٹس کے مطابق یہ بوم بلاس ڈیسیمبر 1992 اور جنوری 1993 کے بومبے فسادات کا بدلہ تھے
05:10جو بابری مسجد کے بعد پھوٹ پڑی تھی
05:13انڈیا کا ہمیشہ سے یہ دعویٰ رہا ہے کہ داؤد پاکستان میں موجود ہے
05:17اور وہیں سے اپنا نیٹ وکس الارہا ہے
05:20مختلف ریپورٹس کے مطابق اس کی لوکیشن کراچی بتائی جاتی ہے
05:23لیکن پاکستان ہمیشہ سے اس بات کی تقزیب کرتا رہا ہے
05:26اور اصل سچ کیا ہے کوئی نہیں جانتا
05:29تو بات سریع ہے دوستوں کہ داؤد ابراہیم کاسکر کہاں ہے
05:32کب کہاں آتا جاتا ہے
05:34اور آج اس کی زندگی کس طرح سے گزر رہی ہے
05:37یہ تو کوئی نہیں جانتا
05:38لیکن ایک بات ضرور ہے
05:40جو راستہ اس نوجوان لڑکے کو مل گیا تھا
05:42وہ اس راستے پر چلتا ہوا
05:44اتنا دور نکل گیا کہ واپس آنے کا راستہ
05:46اسے کبھی ملا ہی نہیں
05:48کہیں اگر وہ بولس انسپیکٹر رنویل لکھا
05:50اس وقت اسے بس لڑنے سے روک دیتا
05:52اور کوئی بھی آفر دیے بغیر
05:54وہاں سے چلا جاتا
05:55تو آج شاید داؤد کی زندگی بھی ایک عام آدمی کی طرح گزر رہی ہوتی
06:00امید کرتا ہوں
06:01یار ویڈیو اچھے لگی ہوگی
06:02اچھے لگی تو کومنٹ کرنا
06:03ویڈیو کو لائک اور چینل کو ضرور سبسکرائب کر دینا
06:05ملتے ہیں انشاءاللہ بھی کسی اور ٹوپک کے ساتھ
06:07کسی اور ویڈیو میں تب تک کے لیے
06:08رب رب رب
Comments