چمن کے عوام پر حملے کیلئے ٹینک سڑکوں پر لائے گئے ہیں ، اصغر اچکزئی
پشتونوں کو بھی نواب خیر بخش مری کی طرح تحریک شروع کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے ، اصغر اچکزئی
چمن میں عوام کو آٹھایا جاتا ہے ایف سی قلعہ میں قتل کے بعد کسی جاسوس کے ذریعے لاش ورثا کے حوالے کردی جاتی ہے ، اصغر اچکزئی
صوبائی صدر اے این کا کوئٹہ میں ایمل ولی کے اعزاز میں استقبالیہ کے تقریب سے خطاب