Asr e Hazir aur Ahkam e Deen

Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv

This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29That is a real thing that is not just the rule of the law, so if it's all that's the rule of the law, then we cannot amend it.
02:39That is all the rules of the law and that we can't be written in the law of the law.
02:48Because he doesn't do it.
02:51So in a moment he can get rid of it.
02:54If there is no Kanal or this time, it doesn't matter.
02:58It doesn't matter.
03:01That's what the truth is.
03:03Is the half?
03:05That's what what the truth is.
03:06This thing is what the truth is.
03:08If there is no Tuaqah.
03:10Then the Jawa is not.
03:12So this is the return.
03:14That Tuaqah.
03:14After Tuaqah.
03:16Tuaqah.
03:17Do Tuaqah.
03:17Das.
03:17پڑھنا وہ واجب ہے اور اس میں موالات یہ سنت ہوتی ہے موالات کا
03:24مطلب یہ ہوتا ہے کہ تواف کے فوراں بعد نفل ادا کرنا بغیر کسی
03:29گیپ کی ایسا کرنا سنت ہے بے وجہ کوئی تاخیر کرے تو ایسی تاخیر
03:33کرنا مقروح ہوتا ہے لیکن اگر تواف کیا ہی مقروح وقت میں ہے
03:37اس لیے مقروح وقت میں نفل پڑھنے سے شریعت نے خود منع کیا ہے
03:41تو لہذا اب یہ جو تواف کے نوافل میں بندہ تاخیر کرے گا تو یہ
03:45تاخیر کرنا اب اس میں کسی قسم کی قبات نہیں ہے اس مقروح وقت
03:51میں تواف کے نفل نہیں پڑھے جا سکتے جب مقروح وقت گزر جائے اس کے
03:55بعد تواف کے نفل پڑھنے ہیں تو بہرحال تواف کے نفل تو پڑھنے ہی ہیں
03:59وہ پڑھے جائیں گے لیکن اس میں اب گیپ دے دیا جائے گا ویسے اس میں
04:03تواف اور نفل کے مابین گیپ نہیں دینا چاہیے بے وجہ گیپ دینا
04:07مقروح ہے اور فوراں پڑھنا موالات کرنا وہ سنت ہے لیکن چونکہ یہاں
04:12عذر پایا جا رہا ہے اور مقروح وقت میں تواف کیا تھا اور مقروح
04:16وقت میں خود شریعت نے منع کیا نفل پڑھنے سے تو لہذا مقروح وقت میں
04:19نفل نہیں پڑھے جائیں گے اور یہ مقروح وقت جب گدر جائے گا پھر
04:22تواف کے نفل پڑھے جائیں گے اور اب یہ جو تاخیر کی ہے تواف کے بعد
04:26تواف کے نفل پڑھنے میں تو اس تاخیر پہ کوئی گرفت بھی نہیں ہے کیونکہ
04:30یہ اس وجہ سے تاخیر ہوئی ہے کہ یہ تاخیر کرنا ضروری تھا مقروح وقت میں
04:34شریعت نے نفل پڑھنے سے منع
04:36کیا ہوا ہے
04:37تو لہٰذا جو تواف کے دو رکھ نفل ہیں
04:39یہ اگرچہ واجب ہیں
04:41لیکن بہرحال یہ ہیں نفل ہی
04:43انہیں پڑھنا واجب ہے لیکن یہ ہیں نفل ہی
04:46تو جس طرح مقروح وقت میں
04:47نفل پڑھنا درست نہیں ہوتا
04:49جن مقروح وقت میں
04:50یہ تواف کے نفل پڑھنا بھی
04:54درست نہیں ہے
04:54مقروح وقت کے بعد پڑھے جائیں گے
04:57تواف کی جہاں تک بات ہے
04:58تواف مقروح وقت میں کیا جا سکتا ہے
05:00اس میں ہرچ نہیں
05:01پھر ہمیں ایک سوال یہ موصول ہوا
05:04کہ جناب مرد حالت سفر میں
05:08سونا پہن سکتا ہے یا نہیں
05:10بہت سے لوگوں میں یہ بات
05:12مشہور ہے
05:13اور بعض لوگ سوشل میڈیا پہ بھی پھیلاتے رہتے ہیں
05:16اسی وجہ سے کیوری لوگوں کے ذہن میں آتی ہے
05:18پھر وہ بار بار رابطہ کرتے ہیں
05:20پوچھتے ہیں سوالات پوچھتے ہیں
05:21کہ جناب یہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ مرد حالت سفر میں
05:24سونا پہن سکتا ہے
05:25عام حالات میں نہیں پہن سکتا
05:27حالت سفر میں سونا پہن سکتا ہے
05:28کیوں پہن سکتا ہے بھائی کہتے ہیں اس لیے
05:30کہ حالت سفر میں اگر جو ہے وہ
05:32اس کے پاس مال نہ ہو
05:33اسے کوئی ضرورت پیش آ جائے
05:35تو وہ سونا بیچ کر اپنی ضرورت پوری کر لے
05:37اس ضرورت کی وجہ سے اسے حالت سفر میں سونا پہنے کی جاتے ہیں
05:41تو یہ جو بعض لوگ سمجھتے ہیں
05:43ان کا یہ سمجھنا درست نہیں ہے
05:45یہ مسکنسپشن ہے
05:47سونا پہنے کی مرد کو
05:49اجازت شریعت متحرہ نے نہیں دی
05:52اللہ کے محبوب علیہ السلام نے فرمایا ہے
05:54حدیث ہے
05:55اور بہت سی قطب حدیث کے اندر موجود ہے
05:57اور سونا نبی دعوت کے اندر بھی ہے
05:59کہ اللہ کے نبی علیہ السلام نے
06:01اپنے دائیں ہاتھ میں ریشم کو لیا
06:03اور بائیں ہاتھ میں سونے کو لیا
06:05اور یہ لے کر آپ نے فرمایا
06:06کہ یہ میری امت کے مردوں پر حرام ہے
06:10حرام لذکور امتی
06:13میری امت کے مردوں پر یہ دو چیز ہیں
06:15ریشم اور سونا حرام ہے
06:16تو اس میں اللہ کے نبی علیہ السلام نے
06:18کوئی تخصیص نہیں فرمائی
06:20سفر یا حضر کی
06:21آپ نے مطلق بات کی ہے
06:22کہ مردوں پر اس دنیا میں
06:24سونا پہننا حرام ہے
06:26عورتوں کو اجازت ہے
06:28کہ عورت حالت سفر میں ہو
06:29یا حالت حضر میں ہو
06:30گھر میں ہو
06:31عورت سونا پہن سکتی ہے
06:32مرد بہرحال سونا نہیں پہن سکتا
06:35نہ حضر میں پہن سکتا ہے
06:36نہ سفر میں پہن سکتا ہے
06:38سفر میں بھی مرد کو
06:39سونا پہننے کی
06:40اجازت نہیں ہے
06:41تو یہ بالکل غلط بات ہے
06:43جس کسی نے بھی اڑائی ہے
06:44غلط اڑائی ہے
06:46بے پرکی اڑائی ہے
06:47ایسی فیبریکیٹڈ بات ہے
06:48اس کی کوئی اصل نہیں ہے شریعت میں
06:50رہ گئی یہ بات
06:51کہ جناب اگر اسے ضرورت پیش آ جائے
06:52تو بھئی وہ ضرورت سونا پہننے
06:55سے ہی پوری ہو
06:55یہ ضروری نہیں ہے
06:56بغیر پہنے بھی
06:58تو سونا پاس رکھا جا سکتا ہے
06:59اور صرف سونے ہی پہ
07:02کہ کیا مدار ہے
07:03سونے کے علاوہ
07:04کوئی بھی چیز ایسی رکھی جا سکتی ہے
07:05کہ جس کو بندہ بیچ کر
07:07اپنی ضرورت پوری کر سکتا ہے
07:08تاہم سونے ہی کو لے لیں
07:10اگر کسی نے سونا ہی لینا ہے
07:11گولڈ ہی لینا ہے
07:12تو ضرورت
07:14اس کا مدار
07:15اس پر نہیں ہے
07:17کہ پہنیں گے سونا
07:18تو ہی بیچ پائیں گے
07:19بغیر پہنے
07:20اپنے سامان میں بھی
07:22سونا رکھا جا سکتا ہے
07:23تو اپنے سامان میں سونا رکھ لیں
07:25اگر کسی کو
07:25واقعی اس طرح کی ضرورت کا
07:27کوئی اندیشہ ہے
07:28یا اس نے اس وجہ سے
07:28سونا ساتھ رکھنا ہے
07:30تو وہ اس طرح رکھ لیں
07:31پہننے کی بہرحال
07:32مرد کو اجازت شریعت نے نہیں دی
07:35مرد سونا نہیں پہن سکتا
07:37نہ حالت سفر میں پہن سکتا ہے
07:39نہ حالت حضر میں پہن سکتا ہے
07:41بلکہ شریعت حکم تو یہاں تک ہے
07:43کہ جو بچے ہوتی ہیں
07:44چھوٹے بچے
07:45وہ بھی
07:46لڑکے جو ہیں
07:47لڑکے کو سونا
07:48یا سونے کا کوئی زیور
07:50نہ پہنائے جائے
07:50بعض لوگ
07:52اپنے چھوٹے بچوں کو
07:53سونے کے زیور پہنا دیتے ہیں
07:54یا سونے کی انگوٹھی پہنا دیتے ہیں
07:57یا اور اس طرح کی کوئی چیز
07:58یا سونے کا لاکٹ پہنا دیتے ہیں
07:59پیسہ زیادہ ہوتا ہے
08:00شو آف کے لیے ایسا کرتے ہیں
08:01اول تو شو آف کی جو نیت ہے
08:04یہ خود بھی درست نہیں ہے
08:05ایسا نہیں کرنا چاہیے
08:06اور دوسرا یہ ہے
08:16پہنانے والا جو ولی ہے
08:17سرپرست ہے
08:17جو پہنا رہا ہے خود
08:18یہ گناہ گار ہوگا
08:19چھوٹا بچہ تو ذاری بات ہے
08:21لڑکا نابالک ہے
08:22وہ مکلف نہیں ہے
08:23اقام شرعہ کا
08:24لیکن جو ولی ہے
08:25جو سرپرست ہے
08:26یہ بہرحال مکلف ہے
08:27اقام شریعہ کا
08:28تو یہ اگر لڑکے کو
08:30چھوٹے لڑکے کو
08:31اگر یہ سونا پہناتے ہیں
08:32چاہے وہ کسی بھی شیپ میں ہو
08:33تو اس کی بھی اجازت نہیں ہے
08:35تو یہاں تک سختی ہے
08:37کہ اس کو نہیں پہنا سکتے
08:38تو خود جو بالک مرد ہے
08:39اڈلٹ ہے
08:39وہ خود کیسے سونا پہن سکتا ہے
08:41تو اسے بھی خود سونا پہننے کی
08:43اجازت نہیں ہے
08:44پھر جناب ایک کیوری جو ہے
08:48ہم یہ موصول ہوئی
08:48چونکہ جو ہے
08:49وہ اگزیمز وغیرہ ہو رہے تھے
08:50امتحانات ہو رہے تھے
08:51تو یہ بھی بار بار سوال
08:52کئی لوگوں کی طرف سے آیا ہے
08:53کہ امتحان میں
08:55نقل کرنا یہ کیسا ہے
08:57اور کوئی نقل میں
08:59معاونت کرتا ہے دوسرے کی
09:01مدد کی نہیں ایسے
09:02تو یہ کرنا کیسا ہے
09:03یہاں پر ایک کالر ہمارے ساتھ
09:04انہیں شامل کرتے ہیں
09:05پھر اس کے بعد جواب ارس کرتا ہوں
09:07شاید لائن ڈروپ ہو گئی
09:10اب ہمیں دوبارہ جوائن کر سکتے ہیں
09:12تو میں ارس کر رہا تھا
09:15کہ کیوری یہ موصول ہوئی
09:16کہ امتحان میں
09:17کسی کوئی بندہ
09:18اگر نقل کرتا ہے
09:20تو یہ کرنا درست ہے یا نہیں
09:21اور اس کی مدد کرنا درست ہے یا نہیں
09:23پہلی بات تو یہ ہے
09:24کہ دیکھیں امتحان میں
09:26نقل کرنا جائز نہیں ہے
09:28یہ دھوکہ ہے
09:30اس میں تلبیس ہے
09:32جھوٹ ہے
09:32دھوکے کی
09:33تلبیس کی
09:34اجازت شریعت نے نہیں دی
09:36بلکہ دھوکہ تو وہ چیز ہے
09:37کہ شریعت نے
09:39کافر کے ساتھ بھی
09:40دھوکہ کرنے کی
09:41اجازت ہمیں نہیں دی
09:42صرف اور صرف ایک
09:44جنگ کا موقع ایسا ہے
09:45جس پر اجازت دی گئی ہے
09:47جنگ کے علاوہ
09:48غیر مسلم کے ساتھ بھی
09:50کافر کے ساتھ بھی
09:51دھوکہ کرنا درست نہیں
09:52اور جنگ میں جو اجازت ہے
09:53وہ بھی اس وجہ سے ہے
09:54کہ اس کے بارے میں
09:55خود فرمایا گیا
09:55الحرب خدا
09:56جنگ چال بازی کا نام ہے
09:58چونکہ جنگ کے اندر
09:59وار سٹیٹیجی ترتیب دی جاتی ہے
10:01اس کے اندر
10:02ڈیسیف کیا جاتا ہے
10:03تو جنگ ہے
10:04تو یہ ایک حصہ ہے
10:05تو جنگ کے اندر
10:05تو ہو سکتا ہے
10:06عام حالات میں
10:07کسی غیر مسلم کو بھی
10:09آپ دھوکہ نہیں دے سکتے
10:10تو اچھے جائے کہ
10:10مسلمانوں کو دھوکہ دینا
10:12تو ہر وہ چیز
10:12جس میں اس طرح
10:13دھوکے کا پہلو ہوتا ہے
10:14اس کی اجازت نہیں ہوتی
10:15تو نقل میں بھی
10:16چونکہ دھوکہ ہے
10:17اس کی اجازت نہیں ہے
10:18کال ہے
10:18شامل کرتے ہیں
10:19پھر بقیہ گفتگو کرتا ہوں
10:20السلام علیکم
10:22والیکم
10:22السلام ورحمت اللہ
10:23جی فرمائیے
10:24میں پوچھا ہی تیارہ تک
10:27کہ اگر قرآن کی تلاوت
10:28کرتے وقت
10:29غنہ نہ کیا جائے
10:30یا مد نہ ادا کی جائے
10:31یا اللہ نہ پڑا جائے
10:33تو اس سے
10:33قرآن کی تلاوت پر
10:34کیا اثر پڑتا ہے
10:35ٹھیک ہے
10:36اور
10:36جی ناظرین یہاں پہ
10:42مختصر سے
10:42بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے
10:44امید کرتے ہیں
10:44آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
10:45ناظرین ویلکم بیک
10:47بریک پر جانے سے پہلے
10:48ہم یہ گفتگو کر رہے تھے
10:49کہ امتحان میں
10:50نقل کرنا جائز ہے
10:52یا نہیں
10:52تم بتا رہے تھے
10:53کہ امتحان میں
10:54نقل کرنا جائز نہیں ہے
10:56ایک تو اس میں
10:56سیدھا سیدھا دھوکہ ہے
10:58دھوکے کا پہلو ہے
10:59دوسرا یہ ہے
11:00کہ اس میں
11:00جو اہل لوگ ہیں
11:02ان کا حق مارنا پایا جاتا ہے
11:04تو
11:04نہ اہل اگر کسی کا
11:05حق مار کر اوپر آئے
11:07میرٹ
11:07اس میرٹ کو
11:08نقصان پہنچتا ہے
11:09میرٹ کل ہوتا ہے
11:11اس کی اجازت بھی نہیں ہے
11:12اور
11:13اسی طرح
11:14ویسے بھی
11:14اس کے اندر جھوٹ بھی ہے
11:16جھوٹ کا پہلو بھی ہے
11:17دھوکے کا پہلو بھی ہے
11:18تو شریعت اس سے منع کرتی ہے
11:19اور یہی وجہ ہے
11:21کہ آپ دیکھیں
11:21سوال تو لوگ پوچھتے ہیں
11:23لیکن
11:23ذہن میں
11:24سب کے یہ بات
11:24بیٹھی ہوئی ہے
11:25کوئی بندہ بھی
11:27اس کو حقیقت میں
11:28اچھا نہیں سمجھ رہا ہوتا
11:30یعنی وہ یہ نہیں سمجھ رہا ہوتا
11:31کہ ایسا کرنا
11:32بالکل جائز ہے
11:33کہیں نہ کہیں
11:34اس کے ضمیر میں
11:35خلش ضرور ہوتی ہے
11:36اور کوئی نہ خلجان
11:37کوئی نہ کوئی ضرور ہوتا ہے
11:38اب یہ الگ بات ہے
11:39کہ وہ
11:40ہوائے نفس کی بنا پر
11:41ہوائے نفس کی بنا پر
11:42یا اور کسی وجہ سے
11:44نقل میں انوالو ہے
11:45اس وقت پرچہ گودا رہا ہے
11:47لیکن اس کے ذہن میں
11:48بہرحال یہ بات
11:49کھٹک رہی ہوتی ہے
11:50تو اس لیے پوچھتے ہیں
11:51کہ جناب
11:51امتحان میں نقل کرنا
11:52کوئی اجادت ہے
11:53یہ نہیں گنجائش ہے
11:54یہ نہیں
11:55تو امتحان میں نقل کرنے کی
11:56اجادت نہیں ہے
11:57اس کی گنجائش نہیں ہے
11:58اور اسی طرح
12:00نقل کروانے کی جہاں تک بات ہے
12:02تو بعض اوقات
12:03جو ہے وہ
12:03امتحان میں
12:04ایک بندہ بیٹھا ہے
12:05دوسرا بندہ بھی
12:05کبھی امتحان میں
12:06شریک ہوتا ہے
12:07وہ اس کو
12:08نقل میں مدد فرام کرتا ہے
12:09اگلے نے پوچھ لیا
12:10اس نے اس کو بتا دیا
12:11یا پرچے پر لکھ کے
12:12کچھ دے دیا
12:13یا اور کوئی بندہ
12:14باہر سے
12:15وہ نقل کروائے
12:16یا بعض اوقات
12:16خود ٹیچر جو ہے
12:17وہ نقل
12:18خود کروا دیتے ہیں
12:19تو اس طرح کرنا
12:20کیسا ہے
12:21اس طرح کرنے کی
12:22کوئی اجازت ہے
12:22یا نہیں
12:23اور بالخصوص
12:24جو ہے وہ
12:24جو بعض لوگ
12:25بیچ میں پرچہ دے رہے ہوتے ہیں
12:27جو کلاس فیلوز
12:28وغیرہ ہوتے ہیں
12:28وہ ان میں سے
12:29بعض اوقات
12:29کوئی کہہ دیتا ہے
12:30کہ جناب میں نے
12:31تو سلی کر دی
12:32کہ اس بیچارے کی
12:32مدد ہو جائے
12:33یہ صحیح طرح
12:34تیاری نہیں کر پایا
12:35تو چلو پرچے میں
12:35پاس ہو جائے
12:36اس کا نقصان نہ ہو
12:37میں نے اس کی مدد کی نہیں
12:38ایسے کیا
12:39تو ایسی مدد کرنا
12:40جائز نہیں ہے
12:41قرآن مجید
12:43فرقان حمید
12:44برحان رشید
12:45کے اندر جو حکم ہے
12:46ہمیں جو حکم دیا گیا ہے
12:47وہ فرمایا گیا ہے
12:48تعاونو علی البری
12:49والتقوی
12:50ایک دوسرے کی مدد کرو
12:52نیکی کے کام پر
12:53بھلائی کے کام پر
12:54تقوی کے کام پر
12:56وہ فرمایا
12:56وَلَا تعاونو علی الاثمی
12:58والعدوان
12:59اور گناہ کے کام پر
13:00اور سرکشی کے کام پر
13:02ایک دوسرے کی مدد نہ کرو
13:09نے واضح انداز میں
13:10یہ بات فرما دی ہے
13:11کہ کسی کی گناہ کے کام پر
13:14سرکشی کے کام پر
13:15مدد نہیں کی جا سکتی
13:16نہیں کرنی چاہیے
13:18ایسا تعاون کرنا
13:19درست نہیں ہے
13:21تو آپ کی انٹینشن
13:22جتنی مرضی اچھی ہو
13:23یہ فیل درست نہیں ہے
13:25اس نیت سے بھی آپ
13:26اگلے کو نکل نہیں کروا سکتے
13:28نہ انتہان میں شریک
13:31کوئی دوسرا بندہ
13:31نکل کروا سکتا ہے
13:32نہ باہر سے کوئی بندہ
13:34نکل کروا سکتا ہے
13:35نہ ہی ٹیچر نکل کروا سکتا ہے
13:36اس کی شرعن اجازت نہیں ہے
13:39اب آجائیے اس بات کی طرف
13:41یہ تو میں نے شریح مسئلہ بتا دیا
13:43اب ایک یہ ہے
13:44کہ وہ لوگ
13:44جو اس طرح نکل کرتے ہیں
13:46تو انہیں بعض اوقات
13:47سمجھایا جائے
13:48تو وہ کہتے ہیں
13:48کیا کریں جی بس جائے
13:50وہ چلتا ہے
13:50تو دیکھیں ایک چیز کو
13:51اچھی طرح ذہن نشین کر لیں
13:53کہ ایک ہے جرم
13:54ایک ہے کرائم
13:56ایک ہے گناہ
13:57اللہ کی نافرمانی
13:58اور ایک یہ ہے
13:59کہ اس گناہ کو گناہ نہ سمجھنا
14:01اس غلطی کو غلطی نہ سمجھنا
14:03اس خامی کو خامی نہ سمجھنا
14:05یہ دونوں الگ الگ باتیں ہیں
14:07جرم کرنا
14:08یا گناہ کرنا
14:09یہ بھی برا ہے
14:10لیکن اس سے
14:11کہیں زیادہ برا یہ ہے
14:13کہ آدمی گناہ کو
14:14گناہ ہی نہ سمجھے
14:15کہ آدمی برائی کر رہا ہے
14:17لیکن اس برائی کو
14:18برائی سمجھ ہی نہیں رہا
14:19تو مسلمان کو ایسا نہیں ہونا چاہیے
14:21کم از کم
14:22ایمان کا ادنا درجہ یہ ہے
14:24کہ برائی کو بندہ کم از کم دل میں تو برا سمجھ رہا ہو
14:27اداف الیمان ہے یہ
14:28کم از کم دل میں تو برا سمجھیں
14:30اگر آپ کسی وجہ سے نقل میں انوالو ہو بھی گئے ہیں
14:33تو ایک تو آپ اس سے توبہ کریں
14:35اور دوسرا اسے کم از کم دل میں تو برا جانے
14:37یہ تو کنسیڈر کریں
14:39کہ یہ ہماری کوتائی ہے
14:41مارا ایمان اتنا مضبوط نہیں ہے
14:43ہماری کوتائی ہے
14:44کوتائی کی وجہ سے ہم سے یہ ہو گیا ہے
14:46اس پر دیدہ دلیر نہ بنیں
14:48اور اس کے بارے میں ایسے جملے نہ کہیں
14:50جس سے یہ تاثر ملے
14:52کہ آپ اس کو غلطی سمجھتے ہی نہیں ہیں
14:54یا آپ اس کو جرم سمجھتے ہی نہیں ہیں
14:57اور پھر اگلی بات یہ ہے
14:58کہ جو اس طرح کے ادارے ہیں
15:01تعلیمی ادارے
15:01تعلیمی اداروں کے اندر بھی
15:03جو بھی اساتذہ ہیں
15:04جو بھی انتظامیہ ہیں
15:05ان کو بھی یہ چاہیے
15:07کہ اس معاملے میں سختی کیا کریں
15:09اور اس معاملے میں
15:10ایک دوسرے کی ذہن سازی بھی کریں
15:12بعض جگہوں پر دیکھنے میں یہ آتا ہے
15:14کہ بعض اداروں میں
15:15اگر کوئی ایک استاد یا دو استاد
15:18سٹرکٹ ہیں سخت ہیں
15:19اس معاملے میں
15:20تو بقیہ بڑے ہی نرم ہوتے ہیں
15:22اور وہ خود مدد کر رہے ہوتے ہیں
15:24خود نقل کروارے ہوتے ہیں
15:25تو ایسا کرنا درست نہیں ہے
15:28آپ اچھے کلچر کو پروموٹ کریں
15:30اچھی فضا کو پروان چڑھائیں
15:32معاشرہ ترقی میں
15:34اس وجہ سے پیچھے رہ جاتا ہے
15:36چاہے وہ دنیاوی تعلیم ہو
15:38چاہے وہ دینی تعلیم ہو
15:40کسی بھی طرح کی ایجوکیشن ہو
15:41کسی بھی طرح کے ایجیمز ہو
15:43اس کے اندر اگر اس طرح کی فضا ہوگی
15:45تو ناہل لوگ آگے آئیں گے
15:47میرٹ کل ہوگا
15:48جب میرٹ کل ہوگا
15:49ناہل لوگ آگے آئیں گے
15:51تو معاشرہ کبھی بھی پھلے گا پھولے گا نہیں
15:53معاشرہ بیک فوٹ پہ رہے گا
15:54ترقی نہیں کرے گا
15:56اور معاشرہ افراد کے مجموعے کا نام ہے
15:59کترہ کترہ کر کے دریا بنتا ہے
16:01ہر فرد اس میں اپنی ذمہ داری محسوس کرے
16:04اور اپنا انڈ کم از کم کلیر رکھے
16:07اب ایک کالر ہمارے ساتھ شامل کرتے ہیں
16:09السلام علیکم
16:10السلام علیکم
16:12جی فرمائیے
16:13مفتی صاحب سوال میرا یہ ہے
16:16کہ ایک آدمی
16:18بیجلی چوری کرتا ہے
16:21ٹھیک ہے
16:21بیجلی چوری کرتا ہے
16:24کہ جائز کام کر رہا ہے
16:25یا غلط کام کر رہا ہے
16:26ٹھیک ہے
16:27نمبر دو یہ ہے
16:28کہ تحجد کی نماز ہم جب آدھا کرتے ہیں
16:31تو اس کا ٹائم کب سے کب تک آئے
16:33جو ترجید کی نماز کا
16:34یہ دو سوال ہیں
16:36میں ارز کرتا ہوں
16:36اور
16:37ٹھیک ہے
16:38جی ناظر
16:44تو میں گزارش کر رہا تھا
16:46کہ ہر بندے کو
16:47اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیے
16:48اور جو اچھے کام ہیں
16:50اچھے کاموں میں
16:51معاونت کرنی چاہیے
16:52مدد کرنی چاہیے
16:53اور اچھے کاموں میں
16:55اپنا حصہ ڈالنا چاہیے
16:56جو درست کام نہیں ہیں
16:58غلط کام ہیں
16:58چاہیے کسی بھی درجے کے غلط ہیں
17:00بہرحال ان سے گریز کرنا چاہیے
17:02اور اگر کسی وجہ سے
17:03وہ کر بیٹھیں
17:04تو کم از کم اپنی
17:05کوتاہی تو سمجھیں
17:06کوتاہی سمجھنے کی حد تک
17:08تو اتنا تو
17:09آپ کے جو ایمان کا تقاض ہے
17:11اضاف الیمان
17:12کم از کم درجہ جو ایمان کا ہے
17:14وہ تو بہرحال آپ
17:15اس درجے کی رعایت کریں
17:17اور اپنے آپ کو
17:18مسلمان سمجھتے ہوئے
17:19اللہ کی بارگاہ میں
17:21توبہ بھی کریں
17:22اور اللہ سے دعا بھی مانگیں
17:23کہ اللہ تعالیٰ
17:24آپ کو
17:25اس طرح کی برائی سے بچائے
17:27جب بندہ صدق دل سے
17:29اللہ سے دعا مانگتا ہے
17:30تو اللہ تعالیٰ
17:31اس کے لئے
17:32کوئی نہ کوئی راستہ
17:33نکال ہی دیتا ہے
17:35برائی سے بچنے کا
17:36جو اللہ سے ڈرتا ہے
17:40اللہ اس کے لئے
17:42سبیل نکال دیتا ہے
17:43اس کے لئے راستہ
17:44نکال دیتا ہے
17:45اور بندے کو
17:46بہت اچھی طرح
17:47بعد میں سمجھ بھی آ جاتی ہے
17:49ایک اور جو ہے
17:51وہ کیوری جو
17:51ہمیں موصول ہوئی
17:52اس کے علاوہ
17:53وہ یہ کہ جناب
17:54فاسق کے ساتھ
17:55ایک بندہ جو ہے
17:56وہ فاسق ہے
17:57مثال کے طور پر
17:59رشوت لیتا ہے
18:00یا سود خور ہے
18:01یا اور کسی
18:02ایسی برائی میں
18:03مبتلا ہے
18:04جسے شریعت
18:05متہارہ نے
18:06کبیرہ جرم قرار دیا ہے
18:08کبیرہ گناہ قرار دیا ہے
18:09یا سغیرہ ہے
18:10لیکن وہ بار بار کرتا ہے
18:11سرار کرتا ہے
18:12تو اسے
18:13اسطلاح شریعت میں
18:14فاسق کہا جاتا ہے
18:16فاسق و فاجر
18:17تو جو فاسق ہے
18:19فاسق کے ساتھ
18:20تعلق رکھنا کیسا ہے
18:22فاسق کے ساتھ
18:23حسن سلوک
18:24کر سکتے ہیں
18:25یا نہیں کر سکتے
18:26اس کے ساتھ
18:27قطع تعلق کرنا
18:29ضروری ہے
18:29یا اگر تعلق رکھیں گے
18:31تو اس کی کوئی اجازت ہے
18:32کوئی گنجائش ہے
18:33بالخصوص
18:34رشتے داروں میں
18:35کہ ایسی سیچویشن پیش آ جاتی ہے
18:37کہ رشتے داروں میں
18:38کوئی اس طرح کا ہوتا ہے
18:40کہ وہ ایسے
18:40جرائم میں
18:41انوالو ہوتا ہے
18:42تو آپ اس کے ساتھ
18:43تعلق رکھنے کی
18:44یا حسن سلوک
18:45کرنے نہ کرنے کی
18:46کیا صورت ہوگی
18:47شریعت اس بارے میں
18:48کیا کہتی ہے
18:48کیوری یہ موصول ہوئی ہے
18:49اس کا جواب
18:50میں ارز کرتا ہوں
18:51یہاں پر ایک مختصر سے
18:52بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے
18:53امید کرتے ہیں
18:54آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
18:55ناظرین ویلکم بیک
18:56بریک پر جانے سے پہلے
18:57ہم یہ گفتگو کر رہے تھے
18:59کہ ایک کیوری
18:59ہمیں یہ موصول ہوئی ہے
19:00کہ جو فاسق ہوتا ہے
19:02فاسق سے
19:03حسن سلوک کرنا
19:05جائز ہے یا نہیں
19:06اس سے قطع تعلق کرنا
19:08ضروری ہے یا نہیں
19:09تو اس کا جواب یہ ہے
19:10کہ فاسق کے ساتھ
19:11تعلق رکھنے
19:13یا نہ رکھنے کے حوالے سے
19:14اقابر کے دو طرح کے
19:16طرز عمل پائے جاتے ہیں
19:17شریعت کی روشن میں
19:18اور دونوں ہی طرز عمل
19:19اپنی اپنی جگہ درست ہیں
19:21وہ طرز عمل کیا ہے
19:22بعض اقابر کا طریقہ یہ ہے
19:24کہ جو بندہ فاسق ہو
19:26اللہ کی سری نافرمانیوں میں
19:28مبتلا ہو
19:28تو ایسے شخص کے ساتھ
19:30قطع تعلق کر لیا جائے
19:32اس کا سماجی مقاطع کیا جائے
19:34سوشل بائیکارٹ کیا جائے
19:36تاکہ وہ پریشان ہو کر
19:38تنگ آ کر
19:39اپنے اس جرم کو چھوڑ دے
19:41اللہ کی بارگاہ میں رجوع لائے
19:42توبہ کر لے
19:43اور پھر اس طرح جو ہے
19:44اس کے ساتھ دوبارہ
19:45تعلقات بحال کر لیے جائیں
19:47جبکہ بعض حضرات اقابر
19:49کا طریقہ یہ رہا
19:50وہ بھی شریعت کی روشنی میں ہے
19:52وہ یہ
19:52کہ ایسے بندے کے ساتھ
19:54حسن سلوک سے پیش آیا جائے
19:56ملاتفت اختیار کی جائے
19:58نرمی کے ساتھ پیش آیا جائے
20:00تاکہ وہ حسن سلوک سے
20:02متاثر ہو کر
20:03دوبارہ
20:04نیکی کی طرف آ جائے
20:05گناہ سے بچ جائے
20:07اور قول فیصل
20:08اس بارے میں کیا ہے
20:09قول فیصل یہ ہے
20:10کہ جہاں پر مسلحت ہو
20:12جس معاملے میں
20:13وہ معاملہ اختیار کیا جائے
20:15یعنی
20:16اصل کیا ہے
20:16اصل یہ ہے
20:17کہ اس بندے کو
20:18فسک و فجور سے بچانا ہے
20:20اس کو اللہ کی
20:21نافرمانی سے بچانا ہے
20:23تو جہاں پر یہ امید ہو
20:25کہ اگر ہم اس کے ساتھ
20:27حسن سلوک سے پیش آئیں گے
20:29حسن سلوک کریں گے
20:30تو اس حسن سلوک کے نتیجے میں
20:32یہ ہماری طرف مائل ہوگا
20:33ہماری بات کو اہمیت دے گا
20:35اور وقت مناسب پر
20:37ہم طریقے سے اس کی ذہن سازی کریں گے
20:39اور یہ ہماری بات مان کر
20:40اللہ کی بارگاہ میں رجول آئے گا
20:42توبہ کر لے گا
20:43اپنے انہیں گناہوں کو چھوڑ دے گا
20:45تو وہاں پر یہ طریقہ اختیار کیا جائے
20:47کہ حسن سلوک سے پیش آئے جائے
20:49قطع تعلق نہ کیا جائے
20:50اور جہاں پر یہ امید ہو
20:52کہ ہم اس سے قطع تعلق اگر کریں گے
20:55تو چونکہ اس کا ہمارے ساتھ
20:57تعلق ایسی نویت کا ہے
20:58کہ یہ ہمارا قطع تعلق
21:07کہ جہاں پر امید ہو
21:31اس کے گناہ چھوڑنے کی
21:33سماجی مقاتے کی صورت میں
21:34سوشل بائیکار کی صورت میں
21:36وہاں پر سوشل بائیکار کیا جائے
21:37قطع تعلق کیا جائے
21:38اور جہاں پر یہ امید ہو
21:40کہ حسن سلوک کریں گے
21:41تو اس حسن سلوک سے متاثر ہو کر
21:43یہ نیکی کی طرف آئے گا
21:44دل اس کا مائل ہوگا
21:46دل نرم ہوگا
21:47بات سنے گا
21:47سمجھے گا
21:48اور اللہ کی بارگاہ میں رجوع لے آگا
21:49وہاں پر حسن سلوک کیا جائے
21:51وہاں پر اس سے قطع تعلق نہ کیا جائے
21:55اور جہاں پر کوئی بندہ اس طرح کا ہے
21:57کہ نہ تو بھئی اس کے قطع تعلق سے
21:59کوئی امید ہے
22:00کہ یہ بندہ جو ہے وہ توبہ کر لے گا
22:02نہ اس کے حسن سلوک سے کوئی امید ہے
22:04کہ یہ بندہ تعلق کر لے گا
22:06یہ بندہ جو ہے وہ
22:07اللہ کی بارگاہ میں رجوع لے آگا
22:09یعنی اس کا قطع تعلق کرنا
22:10یا حسن سلوک کرنا
22:12دونوں ایک ہی پلڑے میں ہوں
22:13دونوں برابر کیوں
22:14تو پھر ایسا شخص کیا کرے
22:16تو ایسا شخص جو ہے
22:17وہ بہتر یہ ہے
22:18کہ ایسے موقع پر
22:19اللہ کی نافرمانی کو
22:21اللہ کی نافرمانی سمجھتے ہوئے
22:23اس بندے سے کنارہ کر لے
22:25ہاں
22:26اگر فتنے کا اندیشہ ہو
22:27کہ بھئی اگر میں کنارہ کروں گا
22:29یا قطع تعلق کروں گا
22:30تو فتنہ فساد پیدا ہوگا
22:32تو ایسی صورت میں پھر
22:33فتنہ فساد سے بچنے کے لیے
22:35قطع تعلق نہ کرے
22:36بس دل میں برا جاننے پر اقتفاہ کرے
22:39یہ مکمل تفصیل
22:40میں نے آپ کے گوشت گذار کر دی ہے
22:41امید ہے
22:42پورا مسئلہ آپ کو سمجھ میں آگیا ہوگا
22:44پھر جائے وہ ایک کیوریا میں یہ موصول ہوئی
22:46جناب کے
22:47السلام علیکم کے جواب میں
22:49کوئی بجائے
22:51وَا عَلَيْكُمُ السَّلَامُ کہنے کے
22:52السلام علیکم ہی کہہ دے جواب کی نیت سے
22:55تو کیا اس طرح کرنے سے
22:57سلام کا جو جواب ہے وہ ہو جائے گا
22:59یا اس کے ذمہ میں ابھی بھی واجب باقی ہے
23:02وَا عَلَيْكُمُ السَّلَامُ کہنا ضروری ہے
23:04دیکھیں بہتر تو یہ ہے
23:05افضل اولہ یہی ہے
23:07سنت یہی ہے
23:08کہ جب سلام کیا جائے
23:09السلام علیکم کہا جائے
23:11تو اس کے جواب میں
23:12وَا عَلَيْكُمُ السَّلَامُ کہا جائے
23:14لیکن
23:15اگر کوئی
23:16السلام علیکم کے جواب میں
23:18جواب سلام کی نیت سے
23:19السلام علیکم ہی کہہ دیتا ہے
23:22تو اس صورت میں بھی جو جواب ہے
23:24سلام کا وہ ادا ہو جائے گا
23:26بندے کے سر سے واجب اتر جائے گا
23:28کیونکہ یہ بھی شریعت مطہرہ کا
23:30قائدہ اور ضابطہ ہے
23:31بقائدہ فقہہ نے اس بات کی تصریف فرمائی ہے
23:35کہ ہر وہ کلام جو
23:36ابتداء بننے کی سلائیت رکھتا ہو
23:39وہ جواب بننے کی بھی سلائیت رکھتا ہے
23:42مَا سَالُحَا لِلْابْتِدَا
23:45سَالُحَا لِلْجَوَاب
23:46جس کلام میں ابتداء بننے کی سلائیت ہے
23:49اس کلام میں جواب بننے کی سلائیت بھی ہے
23:52السلام علیکم کا جو لفظ ہے
23:54اس میں ابتداء بننے کی سلائیت ہے
23:56تو اس میں جواب بننے کی سلائیت بھی ہے
23:58لہذا اگر کوئی اس ذابطے کی روشنی میں
24:01السلام علیکم کے جواب میں
24:03جواب سلام کی نیت سے
24:05السلام علیکم بھی کہہ دیتا ہے
24:07تو جواب سلام ادا ہو جاتا ہے
24:09اس کے سر سے واجب اتر جاتا ہے
24:11لیکن بہرحال بہتر یہ ہے
24:13سنت یہ ہے کہ
24:14وَالَيْكُمُ السَّلَمُ کہا جائے جواب میں
24:16اور زیادہ اولہ یہ ہے
24:18وَالَيْكُمُ السَّلَمُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
24:20اس سے بھی افضل یہ ہے
24:21کہ پورا ہی کہا جائے
24:22وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُوا
24:25باقی کچھ لوگ زیادہ گرم جوشی ظاہر کرنے کے لیے
24:29آگے اپنی طرف سے الفاظ کا اضافہ کر لیتے ہیں
24:31کبھی سلام میں کبھی جواب سلام میں
24:33کہ جناب السلام علیکم وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُوا
24:38وَجَنَّتُ وَحَلَالُ وَدُودَخْ وَحَرَامُ
24:40اس طرح کے جو کلمات کہتے ہیں یہ نہیں کہنے چاہیے
24:43سلام جتنا مشروع ہے
24:45وَاسْسَلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُوا
24:48یہاں اس پر اکتفاق کرے
24:50باقی بعض روایات کے اندر وَمَغْفِرَتُوا کے بھی الفاظ ہیں
24:54تو کوئی اگر اسے ایڈ کرنا چاہے تو اس کی اجازت ہے
24:56السلام علیکم وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُوا وَمَغْفِرَتُوا
25:00بس یہاں پر اینڈ ہے
25:02اس کے بعد آگے اور الفاظ لگانے کی
25:04سلام یا جوابِ سلام میں اجازت نہیں ہے
25:08اور بالخصوص جبکہ انداز کسی کا ایسا ہو جائے
25:11کہ اس میں کوئی استہذا کا پہلو نکل رہا ہو
25:13یا مذاق کا پہلو نکل رہا ہو
25:15تو پھر تو اور زیادہ احتیاط کرنی چاہیے
25:17کیونکہ یہ سلام اور جوابِ سلام ہے
25:19یہ شاعرِ اسلام میں سے ہے
25:21تو اس کا استہذا نہیں کرنا چاہیے
25:23اس کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے
25:25شاعرِ اسلام کا بھی اپنا ایک پروٹوکول ہے
25:27اور اپنا ایک احترام ہے
25:29اپنی ایک رسپیکٹ ہے
25:30تو جس طرح دین کی رسپیکٹ ہے
25:32تو جو دین کے شاعر ہیں
25:34ان کی بھی ایک رسپیکٹ ہے
25:35ان شاعر کو بھی رگارڈ دینا چاہیے
25:38ان کی بھی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے
25:41انہیں مذاق کا نشانہ
25:42ہرگز نہیں بنانا چاہیے
25:44پھر یہاں پر ایک سوال
25:47ہمیں یہ موصول ہوا
25:48کہ پانچ مہینے کی بچی تھی
25:50ابھی حقیقہ نہیں کیا تھا
25:52کہ بچی کا انتقال ہو گیا
25:54اب کیا حکم ہے اس کا حقیقہ کرنا ہے
25:56یا نہیں کرنا
25:57دیکھیں اس کا جواب یہ ہے
25:59کہ حقیقہ کرنا سنت مستحبہ ہوتا ہے
26:02حقیقہ کرنا فرض نہیں ہے
26:04واجب نہیں ہے
26:05سنت مستحبہ ہے
26:07اچھی بات ہے کرنا چاہیے
26:08لیکن اگر کوئی حقیقہ نہیں کرتا
26:10تو گناہگار نہیں ہوتا
26:12اور یہ اس صورت میں ہے
26:14جبکہ ابھی بچہ یا بڑا زندہ ہو
26:17اور حقیقہ نہ ہوا ہو تو
26:18رہ گئی یہ بات کہ بچہ ہے
26:20یا بڑا ہے
26:21اس کا حقیقہ نہیں ہوا تھا
26:22اور اس کا انتقال ہو گیا
26:23تو اب اس کے حقیقے کا کیا حکم ہے
26:25تو انتقال کے بعد
26:27حقیقہ نہیں کیا جا سکتا
26:28کیونکہ جو حقیقہ ہے
26:30یہ بنیادی طور پر مشروع ہے
26:32اظہار شکر نعمت کے لیے
26:34مقصود اس سے ہوتا ہے
26:36کہ اللہ نے اولاد کی صورت میں
26:37جو نعمت اطاع فرمائی ہے
26:39اس نعمت کا شکر ادا کیا جائے
26:41اس اظہار کے لیے
26:43حقیقہ کیا جاتا ہے
26:45اور نعمت پہ جو شکر کا محل ہے
26:47وہ نعمت کے زائل ہونے کے بعد نہیں ہوتا
26:50بقاعدہ فقہہ نے تصریح کی ہے
26:52آل حضرت امام علیہ السنت رائی مولا نے
26:54بقاعدہ فتاوہ رضویہ میں بھی اس کی سرات کی
26:56کہ جب بچہ فوت ہو گیا
26:58تو اب شکر نعمت کا محل نہیں رہا
27:01لہذا اب مرنے کے بعد
27:03اس کا حقیقہ نہیں کیا جا سکتا
27:05اور حقیقہ لازم بھی نہیں ہے
27:07ویسے بھی لازم نہیں تھا
27:08مرنے کے بعد تو ویسے بھی حقیقہ
27:10اب حقیقے کی حاجت نہیں ہے
27:12ہاں ویسے کوئی ثواب کی نیت سے
27:14جانور قربان کر کے
27:16اللہ کی راہ میں خرچ کی نیت سے
27:19مسلمانوں کو کھلانا چاہے
27:20دیگر لوگوں کو کھلانا چاہے
27:22یا دعوت کرنا چاہے
27:23تو وہ بہرحال ہمیشہ جائز ہے
27:25اس کی تو کہیں ممانت نہیں ہے
27:27وہ اس صورت میں بھی وہ کی جا سکتی ہے
27:29دعوت یا زیافت میں حرج نہیں ہے
27:31اللہ کی راہ میں خرچ کرنے میں بھی حرج نہیں ہے
27:34لیکن یہ بطور اقیقہ ایسا کرنا
27:36وہ ہے یا نہیں
27:37تو یہ اقیقہ نہیں ہے
27:38اب اقیقہ موت کے بعد اقیقہ نہیں ہو سکتا
27:41پھر جائے وہ ایک بھائی نے سوال پوچھا
27:43کہ قربانی
27:44یہ جناب قربانی کے جو بڑا جانور ہے
27:46قربانی کے بڑے جانور میں
27:48اقیقے کا حصہ کیا جا سکتا ہے
27:50یا نہیں کیا جا سکتا
27:52تو قربانی کے بڑے جانور میں
27:54اگر کوئی حصہ اقیقے کا ڈالنا چاہے
27:56تو اقیقے کا حصہ بھی ڈالا جا سکتا ہے
27:58اس میں بھی کوئی حرج کوئی کباحت نہیں ہے
28:01ایک کیوری یہ محصول ہوئی
28:02کہ قربانی کا گوشت
28:03بعض لوگ رکھ لیتے ہیں محرم کی نیاز کے لیے حلیم یا دلیم بغیرہ کے لیے
28:08تو ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں
28:10تو ایسا کرنا جائز ہے محرم میں نیاز کرنا
28:13عصال سواب کرنا اہمہ اہل بہت کے لیے
28:16دیگر بزرگان دین کے عصال سواب کے لیے
28:19کوئی اگر حلیم پکایا ہے یا دلیم پکایا ہے
28:21یا اور کوئی چیز عصال سواب کی نیت سے
28:24اللہ کی مخلوق کو کھلائے یا پلائے
28:27تو اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے
28:29رہ گئی بات کی ہے کہ قربانی کا گوشت اسے اتنی دیر تک رکھنا ہے
28:32تو قربانی کا گوشت بھی اتنی دیر تک رکھنے کی اجازت ہے
28:35جائز ہے
28:36باقی یہ الگ بات ہے کہ میڈیکل پوائنٹ آف ویو سے دیکھ لیا جائے
28:39کہ اگر میڈیکل پوائنٹ آف ویو سے
28:41اتنی دیر تک گوشت کو سٹور کرنا نقصان دے ہے
28:45تو پھر اتنی دیر تک نہ رکھا جائے
28:47اسے جلد استعمال کر لیا جائے
28:48یا دوسروں کو دے دیا جائے
28:49تاکہ دوسروں کے کام آئے
28:51لیکن پھر بھی کوئی اگر اسے سٹور کر کے رکھتا ہے
28:53فریزر وغیرہ میں رکھتا ہے
28:55اور حلیم میں اس کو استعمال کرتا ہے
28:57تو یہ کرنا بھی جائز ہے
28:58یہ بھی گناہ نہیں ہے
29:00اس میں کوئی قباہت یا کراہت نہیں ہے
29:03یہ تو تھی جو سابقہ کیوریس تھی
29:06ہم نے ان کے جوابات دیا آپ کو
29:07اب جو آج کالرز کے سوالات ہیں
29:10ہم آج کے کالرز کے سوالات کی طرف آتے ہیں
29:12انہوں نے جو سوالات پوچھیں وہ شامل کرتے ہیں
29:15ایک بھائی نے پوچھا کہ جناب تلاوت کے دوران
29:17گھننا نہ کرنا
29:19مد نہ کرنا
29:20یا علف نہ کرنا
29:22نہ پڑھنا
29:23یہ کیسا ہے
29:23اس کا تلاوت پر کوئی اثر پڑتا ہے
29:25یا نہیں پڑتا
29:26دیکھیں تلاوت کلام مجید کے آداب ہیں
29:29ان آداب میں سے کچھ آداب وہ ہیں
29:31جن کی ریائت کرنا ضروری ہے
29:33واجب ہے
29:33اور کچھ آداب وہ ہیں
29:35کہ ان کی ریائت کرنا مستحب ہے
29:37تو جو مستحب آداب ہیں
29:39ان کی بھی ریائت کرنی چاہیے
29:40لیکن کوئی اگر مستحب آداب کی رعایت نہیں کرتا
29:43تو گناہگار نہیں ہوتا
29:45لیکن یہ بات تیشدہ ہے
29:46کہ جو مستحب آداب کی بھی رعایت کر کے
29:49تلاوت کر رہا ہو
29:50اس کی تلاوت زیادہ اولہ ہے
29:52آلہ ہے
29:53افضل ہے
29:54اس پہ عجر کا ترتب بھی زیادہ ہے
29:56جبکہ نیت خالص اللہ کی رضا کی ہو
29:58اور جو مستحب آداب کی رعایت نہیں کر رہا
30:01تو ازاری بات ہے
30:02اس کا تلاوت کی نورانیت
30:05روحانیت
30:05برکت ہے
30:06وہ اس کے مقابلے میں کم ہے
30:07آداب کی رعایت کرنے والے کے
30:09یہ تو بات ہوئی
30:10مستحب آداب کی
30:11جو واجب آداب ہیں
30:13ان کی رعایت کرنا تو بہرحال ضروری ہے
30:16تو لہذا جہاں پر مد کرنا ضروری ہو
30:19تو وہ ضروری مد ہے
30:20اسے تو بہرحال کیا جائے گا
30:21اسی طرح جہاں پر گناہ وغیرہ
30:23کہ جو احکام اور آداب ہیں
30:25جہاں ضروری ہے
30:26وہاں پر کیا جائے گا
30:27جہاں ضرور نہیں ہے
30:27کرنا تو وہاں بھی چاہیے
30:29جہاں پر ہیں جو اس کا محل ہے
30:31لیکن اگر جو مستحب معاملات ہیں
30:33ان میں کوئی کوتائی ہو جاتی ہے
30:34تو اس صورت میں معاخضہ نہیں ہوتا
30:37باقی یہ ایک الگ پہلو ہے
30:39کہ جو تجوید ہے
30:40اتنی تجوید
30:41قرآن مجید فرقان حمید کو
30:43اتنی تجوید کے ساتھ پڑھنا ہے
30:45جس سے حروف میں امتیاز ہو جائے
30:47اور الفاظ کے معانی فاسد نہ ہوتے ہوں
30:51یہ تجوید بہرحال فرض ہے
30:53ہر مسلمان مرد اور عورت پر
30:55تو کم از کم اتنی تجوید سیکھنا
30:57اور اس کے مطابق قرآن پڑھنا
30:59یہ سب پر ضروری ہے
31:00سب پر لازم ہے
31:01کسی نے نہیں سیکھی
31:03اس میں کوتائی کرتا ہے
31:04تو اس کوتائی سے باز آئے
31:05اس کوتائی سے توبہ بھی کرے
31:07اور اب سیکھے
31:08اور سیکھنے کی کوئی عمر
31:10کوئی مدت متعین نہیں ہے
31:11بندہ کسی بھی عمر میں سیکھ سکتا ہے
31:13تو بعض جو بڑی عمر کے مرد
31:15یا عورتیں یہ کہتے ہیں
31:16کہ ہماری زبان پر چڑھا ہوا ہے
31:18اب ہم سیکھ نہیں سکتے
31:19آپ بھی سیکھ سکتے ہیں
31:20اور بہت سے کام ایسے ہوتے ہیں
31:22جب آپ نے کرنے ہوتے ہیں
31:23آپ کی جب انٹینشن ہوتی ہے
31:25آپ کر گدرتے ہیں
31:26تو یہ بھی آپ کر سکتے ہیں
31:27تو لہذا جو ہے
31:28وہ آپ اس میں سستی نہ کریں
31:30اچھی نیت سے
31:31اللہ کی رضا کی نیت سے
31:32آپ اس کام کو کرنے کی جب نیت کریں گے
31:35تو اللہ تبارہ و تعالی کی طرف سے بھی
31:36مدد شامل حال ہوتی ہے
31:38اور ویسے بھی وہ کون سا اقدہ ہے
31:40جو واہ ہو نہیں سکتا
31:42ہمت کرے انسان
31:43تو کیا ہو نہیں سکتا
31:45تو جب انسان واقعی ہمت کرتا ہے
31:47تو انسان بہت بڑے اور بھاری کام بھی کر لیتا ہے
31:49جو بداہر ناممکن لگ رہے ہوتے ہیں
31:52تو یہ تو کوئی ناممکن بات بھی نہیں ہے
31:53اور کوئی اتنی مشکل بات بھی نہیں ہے
31:55بہرحال جو ہے
31:56قرآن مجید فرقان حمید کو
31:57تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہئے
31:59فرض تجوید تو بہرحال ضروری ہے
32:01اور جو فرض سے زائد ہے
32:03جو مستحب ہے
32:04اس کی بھی بہرحال ریایت کرنی چاہئے
32:06اور وہ بھی بندہ سیکھے
32:07بہت اچھی بات ہے
32:08نور و نالا نور ہے
32:09پھر ایک بہن نے سوال پوچھا
32:13کہ جناب غیر مسلم عورتوں سے
32:15گھر کے برطن دھلوانا کیسا ہے
32:17کچن وغیرہ میں بعض اوقات
32:19جو کام کرنے والی خواتین ہوتی ہیں
32:21تو کام کرنے والی ماسیاں جو ہیں
32:23ان میں بعض اوقات غیر مسلم خواتین بھی ہوتی ہیں
32:26تو ان سے گھر کے برطن دھلوائے جا سکتے ہیں
32:29یا نہیں دھلوائے جا سکتے
32:30تو ان سے گھر کے برطن دھلوائے جا سکتے ہیں
32:33اگر غیر مسلم ماسی ہے
32:34اور اس نے گھر میں برطن دھوئے ہیں
32:36یا اب ان سے گھر کے برطن دھلواتی ہیں
32:38تو گھر کے برطن دھلوانا جائز ہے
32:40کیونکہ جبکہ ظاہری طور پر
32:43کوئی نجاست وغیرہ نہ لگی ہو
32:44کیونکہ جو کفر ہے
32:46یہ نجاست حکمی ہے
32:47This is an opinion of programmes, you have a law-adwant, a law-adwant, a law-adwant, and a law-adwant, a law-adwant, but you have a law-adwant to become a law-adwant.
33:02is not fake. If you are Muslim,
33:31but it doesn't need to take a study in your book
33:39because button is in business as you don't think about it
33:44this is in property
33:46when it comes back then
33:48I've always tried belonging to HRF
33:50it's Friday
33:51There's a strategy
33:53that confused
33:55which the button that will be done
33:58be done
34:01despite the naked eye
34:04this sand is taught
34:06if theietet are used
34:10the chant that will be done
34:20the red eye material that possible
34:22kai who mord nai liha sakta, beghayr zhenjiir kai sone ka bataan merd nai laga liha hai
34:27to aisa karna jayiz hai, guna nahi hai.
34:30showa who eek bhaai nai sual pochha kai janaab merd sone ki ghaari pahen sakta hai
34:35ya naii pahen sakta?
34:36merd sone ki ghaari naii pahen sakta, merd ko sone ki ghaari naii pahenni chahiyye
34:41sone ki ghaari pahenna sai kai naih.
34:45isi se milta julta eek or sual bhi moasool hua,
34:48وہ یہ کہ جناب دھات کی گھڑی جو ہے
34:51چین والی گھڑی جو ہے یہ پہننا درست ہے یا نہیں
34:53تو دیکھیں چین والی گھڑی میں علماء کرام کا اختلاف ہے
34:57بعض حضرات علماء چین کی گھڑی کو بھی سونے
35:00چاندی کی گھڑی کی طرح ناجائز قرار دیتے ہیں
35:03جائز نہیں سمجھتے
35:04اور بعض حضرات علماء چین والی گھڑی کو
35:07دھات کی گھڑی کو جائز سمجھتے ہیں
35:10وہ اسے بھی جو ہے وہ طابع کے حکم میں رکھتے ہیں
35:13بہرحال دونوں کے اپنے اپنے دلائل ہیں
35:15لیکن جس مسئلے میں علماء کرام کا
35:17مستند علماء اہل سنت کا اختلاف ہو جائے
35:21تو وہ مسئلہ اجتہادی ہوتا ہے
35:23ذنی ہوتا ہے
35:23اس میں گنجائش کا پہلو ہوتا ہے
35:25تو لہذا کوئی اگر چین والی گھڑی استعمال کرتا ہے
35:29تو اس پر ہم سخت حکم نہیں لگاتے
35:31لیکن بہتر یہ ہے کہ بندہ
35:33نماز کے اوقات ایسی گھڑی اتار لے
35:35اختلاف علماء سے بچنے کے لئے
35:37پھر جائے وہ ایک بھائی نے سوال پوچھا
35:39کہ ایک آدمی بجلی چوری کرتا ہے جائز ہے یا نہیں
35:41جناب چوری تو چوری ہوتی ہے چوری جائز نہیں ہے
35:43بجلی چوری کرنا بھی جائز نہیں ہے
35:45بجلی چوری کرنے کی ہم اجازت نہیں دیتے
35:48لیکن یہاں پر یہ بھی کہوں گا
35:50کہ جس طرح کے حالات ہیں
35:52شہر کے بلکہ اور حال پاکستان کے
35:54تو ہم ان بجلی فرام کرنے والے اداروں سے بھی یہ کہیں گے
35:58کہ وہ بھی تھوڑا عوام کے حال پر
36:00قوم کے حال پر رحم کھائیں
36:02اور وہ بھی مناسب اور معقول ریٹ رکھیں
36:05اور ایک نظم بنائیں
36:06مناسب نظم بنائیں
36:08تاکہ اس طرح کی چیزیں نہ ہو
36:09اس طرح کی چوریوں سے بچا جا سکے
36:11ایک بھائی نے پوچھا کہ تحجد کی نماز کا ٹائم کب تک ہے
36:14تو دیکھیں جناب تحجد کی نماز کا ٹائم ہے
36:17جب فجر کی نماز کا وقت شروع ہوتا ہے
36:20اس وقت تک ہوتا ہے
36:21عشاء کے بعد سے لے کر
36:23عشاء کے بعد آپ سو گئے
36:24بھلے تھوڑی دیر کیوں گی کیوں نہ ہو
36:25اٹھے اس کے بعد سے لے کر
36:27جب سہری کا وقت ختم ہوتا ہے
36:29اور فجر کی نماز کا وقت شروع ہوتا ہے
36:31اس وقت تک تحجد کا ٹائم ہوتا ہے
36:33اس سے پہلے پہلے آپ تحجد کی نماز پڑھ سکتے ہیں
36:35گھڑی دیکھ کر کیا ٹائم ہوگا
36:37تو آپ ہر شہر کے باقاعدہ مستند نقشے بنے ہوئے ہیں
36:40اوقات کے وہ اوقات کے نقشے دیکھ کر
36:42اس کے مطابق گھڑی کا ٹائم دیکھ لیں
36:45اور عرفہ کے حوالے سے
36:46ایک بہن نے سوال پوچھا تھا
36:47کہ عرفہ کا دن ہجاز مقدس کے حوالے سے
36:50ہم عبادت کریں گے
36:51یا پاکستان کے حوالے سے کریں گے
36:53آپ دونوں دن کے حوالے سے کر لیں
36:54دونوں دن اللہ کی عبادت ہے
36:56نور اللہ نور ہے
36:57اور کون سی عبادت کریں
36:58نمازوں کی پابندی کریں
36:59قرآن مجید کی تلاوت کریں
37:00اللہ سے زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں
37:02بالخصوص اصرت مغرب کا وقت
37:04دعا میں گداریں
37:05اور مناجات میں گداریں
37:07گریہ وزاری میں گداریں
37:08اللہ تعالیٰ ہم سب کا حمی و ناصر ہو
37:10وآخر دعوانا
37:12ان الحمدللہ رب العالمین

Recommended