• 1 year ago

In the stranger streets of a stranger city, my loneliness smiled back at me...

A heartfelt piece of Urdu poetry about loneliness, love, and the silent conversations with empty roads

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اجنبی شہر کے اجنبی راستے میری تنہائی پر مسکراتے رہے
00:07میں بہت دیر تک یوں ہی چلتا رہا تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
00:19زہر ملتا رہا زہر پیتے رہے روز مرتے رہے روز جیتے رہے
00:26زہر ملتا رہا زہر پیتے رہے روز مرتے رہے روز جیتے رہے
00:33زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی اور ہم بھی اسے آزماتے رہے
00:39اجنبی شہر کے اجنبی راستے میری تنہائی پر مسکراتے رہے
00:44اس اندھیرے کے سنسان جنگل میں ہم ڈگمگاتے رہے مسکراتے رہے
00:52لوکی مانند ہم لڑکھڑاتے رہے پر قدم آگے اڑاتے رہے
00:57اجنبی شہر کے اجنبی راستے میری تنہائی پر مسکراتے رہے
01:02زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پہ لگا
01:07زندگی کی طرف ایک دریچہ کھلا
01:10ہم بھی گویا کسی ساز کے تار تھے
01:21چوٹ کھاتے رہے گنگن آتے رہے
01:25میں بہت دیر تک یوں ہی چلتا رہا
01:27تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
01:30سخت حالات سے تیز توفان میں
01:35گر گیا تھا ہمارا جنون وفا
01:38ہم چراغ تمنہ جلاتے رہے
01:42اور وہ چراغ تمنہ بجاتے رہے
01:46اجنبی شہر کے اجنبی راستے
01:48میری تنہائی پر مسکراتے رہے
01:51کل کچھ ایسا ہوا میں بہت تھک گیا
01:54اس لیے سن کے بھی انسنی کر گیا
01:58کل کچھ ایسا ہوا میں بہت تھک گیا
02:04اس لیے سن کے بھی انسنی کر گیا
02:08کتنی یادوں کے بھٹکے ہوئے کاروان
02:11دل کے زخموں کے در کھٹ کھٹ آتے رہے
02:15میں بہت دیر تک یوں ہی چلتا رہا
02:18تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
02:21اور ایک بیچارہ میں اور ہر سمت ہے
02:24اور ایک بیچارہ میں اور ہر سمت ہے
02:27اس جہاں کا جنون فسانہ گر
02:30اتنے الزام مجھ پر لگائے گئے
02:34اتنے الزام مجھ پر لگائے گئے
02:37بے گناہی کے انداز جاتے رہے
02:40میں بہت دیر تک یوں ہی چلتا رہا
02:43تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
02:46اجنبی شہر کے اجنبی راستے میری تنہائی پر مسکراتے رہے

Recommended