00:00شکریہ ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے مجھے مضبوط بنایا
00:12شکریہ ان لوگوں کا جو مجھ سے پیار کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے میرا دل بڑا کیا
00:19اور شکریہ ان لوگوں کا جو میرے لیے پریشان ہوئے کیونکہ انہوں نے بتایا کہ وہ میرا کتنا خیال کرتے ہیں
00:32اور شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے اپنا بنا کے چھوڑ دیا کیونکہ انہوں نے مجھے احساس دلایا کہ دنیا میں ہر چیز اپنی نہیں ہوتی