00:00جب کوئی مقدر میں نہ ہو
00:02جب کوئی نصیب میں نہ ہو
00:04اور جب کوئی قسمت کی لکیروں میں نہ ہو
00:07تو چاہے خاندان ایک ہو
00:09نسل ایک ہو
00:11قبیلہ ایک ہو
00:12خون ایک خاندان کا ہو
00:14کوئی دوری نہ ہو
00:16رابطے بھی ہوں واسطے بھی ہوں
00:18تو لاکھ کوشش کے باوجود
00:21وہ مل کر بھی مل نہیں سکتا
00:23جو نصیب میں نہ ہو
00:26نہ چاہد کے جذبات الگ
00:30نہ خوشیوں کے لمحات الگ
00:32نہ پھول سے تھی مہکار الگ
00:42نہ گزری کوئی بہار الگ
00:44نہ دل کے اہد و پیمان الگ
00:48نہ دین الگ ایمان الگ
00:51نہ دل کے اہد و پیمان الگ
00:53نہ دین الگ ایمان الگ
00:56نہ ہنٹوں کی مسکان الگ
00:59نہ سرسنگیت نغمات الگ
01:03تھی ساری بات لکیروں کی
01:06تھی ساری بات لکیروں کی
01:09تیرے ہاتھ الگ
01:11میرے ہاتھ الگ
01:13نہ چاہد کے جذبات الگ
01:15تیرے ہاتھ الگ
01:17میرے ہاتھ الگ