00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05گناہوں کا بوجھ محسوس ہو رہا ہے
00:08استغفار وہ طاقت ہے
00:10جو آپ کے سارے گناہ مٹا سکتی ہے
00:12استغفار چھوٹے بڑے سب گناہ معاف کراتا ہے
00:16یہ رزق میں برکت اور پریشانیوں سے نجات دلاتا ہے
00:20آخرت کے ریکارڈ کو روشن اور صاف کرتا ہے
00:23اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
00:25تم استغفار کرو
00:27بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے
00:30آج ہی استغفار اللہ کہنا شروع کر دیں
00:33ویڈیو لائک کریں اور ڈیلی رمائنڈرز کے لئے سبسکرائب کریں
00:36اللہمہ صلی اللہ محمد وقمات و حب و تردالہو