2
- 1 year ago
✨ Dean_E_Islam ✨
Special Lecture by Sahibzada Syed Hamed Saeed Kazmi
Topic: "From where did we recognize Allah?"
Dean_E_Islam brings you soul-inspiring lectures, spiritual guidance, and priceless treasures of divine knowledge.
Through these videos, hearts find peace, minds gain clarity, and faith is refreshed.
📌 Daily Islamic Videos
📌 Content that strengthens faith and deepens spiritual understanding
👉 Follow Dean_E_Islam now and let the light of faith shine in your hearts.
Special Lecture by Sahibzada Syed Hamed Saeed Kazmi
Topic: "From where did we recognize Allah?"
Dean_E_Islam brings you soul-inspiring lectures, spiritual guidance, and priceless treasures of divine knowledge.
Through these videos, hearts find peace, minds gain clarity, and faith is refreshed.
📌 Daily Islamic Videos
📌 Content that strengthens faith and deepens spiritual understanding
👉 Follow Dean_E_Islam now and let the light of faith shine in your hearts.
Category
📚
LearningTranscript
00:00حضرات مکرم وہ جو ہمارے آقا کریم حضور علیہ السلام ہیں
00:04جب ہم ان کی عظمت و شان کا
00:08ان کے مرتبہ و مقام کا ذکر کرتے ہیں
00:11تو صرف اپنی اوقات اور حیثیت کے مطابق کرتے ہیں
00:15ان کو رب نے کیا مقام کیا شان عطا فرمائی
00:19یہ ہمارے تصور و گمان سے بالات رہے
00:23عالمِ ارواح میں
00:26ربِ کائنات نے ہم سب کو جمع کیا
00:29امیر بھی غریب بھی حاکم بھی محکوم بھی نیک بھی بد بھی
00:33سب کو جمع کیا
00:34اور پھر کچھ قول و قرار ہوئے
00:37کچھ اہد و پیمان ہوئے
00:39کچھ وعدے وعید ہوئے
00:41الستو بربکم کیا میں تمہارا رب نہیں
00:44سب سے پہلے میرے اور آپ کے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:50بلا کنارہ لگایا
00:52کیوں نہیں بے شک تو ہمارا رب ہے
00:54پھر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دیکھا دیکھی
00:58آپ کی تقلید میں ہم سب نے بھی اس کی ربوبیت کا اقرار کیا
01:02اب جب انسان عالمِ ارواح سے عالمِ اجسام میں آتا ہے
01:08عالمِ عمر سے عالمِ خلق میں آتا ہے
01:12عالمِ بالا سے عالمِ زیری میں آتا ہے
01:16یہاں پر اس عالم کی کچھ مجبوریاں ہیں
01:19یہاں اس کی آنکھوں پر ہجاب ہے
01:22اس کے نگاہوں کے سامنے نقاب ہے
01:25اس کے لا شعور میں ایک گونج ہے
01:29کسی کو رب مانا تھا
01:31کسی کی علوہیت کے اقرار کیا تھا
01:35لیکن یہاں کی مجبوریوں کی وجہ سے
01:39اس تک نگاہ کی رسائی نہیں ہے
01:42اس کو دیکھنا ممکن نہیں ہے
01:44لیکن اس کے اندر ایک خوج ہے
01:47تلاش کا جذبہ ہے
01:49وہ ہستی کہاں ہے جس کو اپنا رب مانا تھا
01:52یہ خدیش اور یہ کسک اس کو لے کے نکلتی ہے
01:56تلاش میں
01:57اب انسان سہرہ سے گزرتا ہے
02:01سہرہ کی وسط کو دیکھ کر
02:03سنہری چمکتی ریت کو دیکھ کر
02:06اس کے حسن سے معروب ہوتا ہے
02:09وسط سے مبھوت ہوتا ہے
02:11اور ذہن میں وہم گزرتا ہے
02:14کہیں یہ تو خدا نہیں
02:15اتنے میں پہاڑوں پر نظر پڑتی ہے
02:19سوچتا ہے وہ پس تھے
02:21یہ بلند ہیں
02:22وہ ریت اور مٹی
02:24یہ پتھر
02:25اور یہ اس میں حیبت ہے
02:27اس میں جلال ہے
02:28اس میں طاقت ہے
02:29اور سجدہ طاقت کو ہوتا ہے
02:31تو یہی خدا ہوگا
02:33یہی معبود ہوگا
02:35وہ بلند و بالا
02:36سر بلند پہاڑوں کے
02:38پتھروں کے سامنے سجدہ ریز ہو جاتا ہے
02:41پھر اس کا مشاہدہ اس کو بتاتا ہے
02:44کہ آگ پتھر کو بھی پگھلا دیتی ہے
02:47وہ سوچتا ہے
02:50آگ کی طاقت پتھر سے زیادہ ہے
02:52پھر آگ کی پوجہ ہونی چاہیے
02:54اس کی پرستش ہونی چاہیے
02:56وہ آگ کے سامنے عبادت میں
02:58مشہول ہو جاتا ہے
02:59پھر وہ دیکھتا ہے
03:01کہ پانی آگ کو بھی بجھا دیتا ہے
03:04اور جب سمندر سے گزرتا ہے
03:07تو سوچتا ہے
03:08اس قدر بے حد و بے حساب پانی
03:10یہ بے شمار پانی
03:12آگ کتنی بھی ہو
03:14اس پانی کے سامنے تو نہیں ٹھہر سکتی
03:16تو پھر پانی کی طاقت آگ سے بڑھ کرے
03:19وہ خدا ہوگا
03:21وہ معبود ہوگا
03:22وہ وہاں پر سجدہ ریز ہو جاتا ہے
03:24پھر جب
03:26چودمی کا چاند چڑھتا ہے
03:28تو سمندر کے سینے بھی
03:31مد و جزر پیدا ہو جاتا ہے
03:33استراب کی کیفیت ہوتی ہے
03:35سمندر کی موجیں بے قابو ہو کر
03:38ساحل پر چڑھ دوڑتی ہیں
03:39وہ دیکھتا ہے کہ چاند
03:42اتنی دور سے سمندر پہ
03:43ہاوی ہو گیا ہے
03:44غالب آگیا ہے
03:45تو پھر چاند کی طاقت کا عالم کیا ہے
03:48وہ کہتا ہے
03:49نہیں یہی خدا ہے
03:50وہ اس کے آگے سجدہ ریز ہو جاتا ہے
03:53پھر جب
03:54شہنشاہ خابر کی سواری آتی ہے
03:58سورج نکلتا ہے
03:59اپنا مخڑا دکھلاتا ہے
04:00وہ دیکھتا ہے
04:02کہ سورج کے سامنے تو
04:03چاند پھیکا پڑ گیا ہے
04:04بے حیثیت ہو گیا ہے
04:07جو خیرگی جو چمک دمک
04:09جو ہدت اور شدت
04:11سورج میں ہے
04:13وہ چاند کے اندر تو دور دور تک
04:15اس کا کوئی پتہ نہیں
04:16وہ سوچتا ہے کہ نہیں
04:18پھر یہ سورج
04:19یہ میرا خدا ہوگا
04:20یہ معبود ہوگا
04:21یہ پوجہ کے لائق ہوگا
04:23یارو
04:24وہ سورج کو
04:26اپنا خدا مان لیتا ہے
04:28پھر اسے پتہ چلتا ہے
04:30کہ ایک حسطی ایسی بھی ہے
04:32کہ آج تک میں نے
04:34جس جس کو سجدے کیے ہیں
04:36وہ سب اس کے
04:37اشارہ چشم و عبرو کے
04:39منتظر رہتے ہیں
04:40میں نے پتھروں کو خدا مانا تھا
04:43پتھر اس کے نام کا کلمہ پڑھتے ہیں
04:45میں نے آگ کے پوجہ کی تھی
04:49آگ اس کے قرب سے
04:50بجھنے رکھتی ہے
04:51میں نے پانی کو خدا مانا تھا
04:54اور پانی اس کی انگلیوں سے
04:56جاری ہو جاتا ہے
04:57میں نے چاند کے آگے سر جھکایا تھا
05:00چاند اس کے اشارے پہ دو لخت ہو جاتا ہے
05:03میں نے سورج کی عبادت کی تھی
05:06سورج اس کے بلاوے پر الٹے پاؤں چلا آتا ہے
05:09تو اس کی عقل نے اس کے خیرد نے اس کو سبق دیا
05:14کہ نہیں وہی خدا ہوگا
05:16وہی معبود ہوگا
05:17وہی پوجا کے لائے
05:18وہی پرستش کے قابل
05:19اسی کے بارگاہ میں چھکنا ہے
05:21لیکن یارو جب اس کی عبادت کا تصور
05:24یہ دل میں بسا کے
05:25اور اس کے سجدے کا خیال
05:27سر میں سجا کے
05:28جب اس بارگاہ میں پہنچتا ہے
05:30تو مہوے حیرت رہ جاتا ہے
05:32کیا عجیب منظر اس کی آنکھوں کے سامنے ہے
05:34جس کی عبادت کرنے آیا ہے
05:36وہ تو خود عبادت میں مشغول ہے
05:38جس کو سجدہ کرنے کا خیال لے کے آیا ہے
05:43وہ تو خود سجدہ ریز ہے
05:44تو پھر اس پر یقین و آگہی کے دروازے کھلتے ہیں
05:47وہ سوچتا ہے کہ نہیں
05:49جس حسنی کو یہ خدا مانتا ہے
05:51اس کے علاوہ کوئی اور خدا نہیں ہو سکتا
05:54حضرات مکرم
05:57تاریخ شاہد ہے
05:58ماننے والوں نے پہلے مصطفیٰ کو مانا ہے
06:01بعد میں خدا کو مانا ہے
06:02حضرات محترم
06:06یہاں پر انسان کے لیے بھی
06:09یہ سبق تھا
06:11کہ انسان جو اشرف المخلوق
06:12تمام کائنات میں
06:15آلہ و عرفہ
06:16مخدوم کائنات
06:18یہ پہلے کبھی
06:20جانوروں کی پودا کر رہا ہے
06:22کبھی پتھروں کی پرستش کر رہا ہے
06:25کبھی درختوں کے آگے سر زکا رہا ہے
06:28کبھی آگ کو خدا مان رہا ہے
06:31کبھی چاند اور سورج کو معبود تصور کرتا ہے
06:34یارو اس پر
06:36یقین و آگہی کے دروازے کھلے
06:38تو آقا کریم کی بارگاہ میں پہنچ کر کھلے ہیں
06:41اور یہاں پر ایک بات اور بھی سمجھئے
06:44میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:47جس علاقے میں جس محول میں تشریف فرما ہوئے
06:49مکہ میں مبیست ہوئی ہے نا
06:51اور وہاں بوتوں کی پوجہ ہوتی ہے
06:53اور یہ بھی
06:55یاد رکھی ہے کہ
06:57بوت پرستی سے بڑھ کر خدا کے تصور کی توہین نہیں ہو سکتی
07:01شاید اس بات کو آپ نے اس انداز سے نہ سمجھاؤ
07:04میں ارز کرتا چلوں
07:06دیکھئے
07:07ہم سب مسلمان ہیں
07:11اور ہم سب کو خدا چاہیے
07:14خدا کا ساتھ چاہیے
07:16اب وہ تو اس کی شان ہے
07:17کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
07:18کہ اگر خدا میرے ساتھ ہے
07:20تو تیرے ساتھ کیسے ہو سکتا ہے
07:21وہ اس کے بارے میں
07:23تو کوئی ایسی حد بندی نہیں کی جا سکتی نا
07:25لیکن جو لوگ بوتوں کی پوجہ کرتے ہیں
07:28اب ان کو بھی تو ہر ایک کو خدا چاہیے
07:30اپنے گھر میں
07:32اپنے گھروں میں وہ جگہ بناتے ہیں
07:34جہاں پہ وہ بوت رکھتے ہیں
07:36ان کی آرتی اتاعتے ہیں
07:37پھول چڑھاتے ہیں
07:38اور وہ ان کی عبادت کرتے ہیں
07:41اشلوک پڑتے ہیں
07:42بھجن گاتے ہیں
07:42پرارثنہ کرتے ہیں
07:43اپنے حساب سے اس کی عبادت کرتے ہیں
07:45تو ہر ایک کو اپنے گھر میں خدا چاہیے
07:48اور خدا پتھروں کا بنا ہوا بوت ہے
07:51اب ہر ایک تو سنگ تراش نہیں ہے
07:54ہر ایک تو بوت کو تراش خراش کر
07:58اس کو رگڑ کر گھس کر
07:59ایک مخصوص شکل دینے کی قدرت نہیں رکھتا
08:02سنگ تراشی تو ایک فن ہے نا
08:04تو ہر ایک کو تو یہ فن نہیں آتا
08:06ہر ایک وہ بوت نہیں بنا سکتا
08:09ہر ایک وہ خدا کو تراش خراش کے مراحل سے گزار کر
08:13وہ شکل نہیں دے سکتا
08:14لیکن خدا تو ہر ایک کو چاہیے
08:16تو جو خود نہیں بنا سکتے
08:19وہ کیا کریں گے
08:20ظاہر ہے وہ بازار میں جائیں گے
08:22سنگ تراش کی دکان پر
08:24بوت فروش کی دکان پر
08:26اس سے خدا خرید کے لائیں گے
08:28تو یارو جب خدا برائے فروخت ہو
08:30تو اس سے بڑھ کر خدا کی توہین اور کیا ہو سکتی ہے
08:33اور اس کو بات یہیں تک نہیں ہے
08:37تھوڑا اور آگے سوچی ہے
08:38فرض کیجئے ایک سفید پوش شخص ہے
08:40وہ اپنا خدا خریدنے جاتا ہے
08:42بوت فروش کی دکان پر
08:43اس کو ایک بوت نظر آتا ہے
08:45بڑا قیمتی پتھر ہے
08:46بڑا خوبصورت ترشا ہوا ہے
08:48اور بڑا حسین و جمیل ہے
08:49اور دیکھتے ہی دل مچلنے لگتا ہے
08:51مجھے تو یہی خدا چاہیے
08:52اب اس کی قیمت پوچھتا ہے
08:54وہ اس کی دسترس سے بہت آگے ہے
08:56اب بچارہ پریشان ہو کے
08:58مجبور ہو کے
08:59کہتا ہے کہ نہیں
09:00یہ تو بہت مہنگا ہے
09:01مجھے کوئی سستا خدا دے دو
09:03جب خدا کی بھی بارگیننگ ہوتی ہو
09:07مولتول ہوتا ہو
09:08تو ذرا سوچو یہ خدا کی عوقات کیا ہے
09:10لیکن
09:11معاملہ یہ ہے
09:12کہ میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:14کو لوگوں کو یہ بتانا ہے
09:15بھئی وہ لوگ
09:16اپنے خداوں کو دیکھ کر
09:18ان کی عبادت کرتے ہیں نا
09:19وہ اپنے بوتوں کو دیکھ
09:21ان کے بوت ان کے سامنے رکھے ہوتے ہیں
09:23ان کی عبادت کر رہے ہیں
09:25اور وہ اس کے عادی ہیں
09:26ہلے ہوئے ہیں
09:27نسل در نسل یہ سلسلہ
09:29چلتا چلا آ رہا ہے
09:30اب ذرا سوچی ہے
09:32کہ جو لوگ
09:33اپنے خداوں کو دیکھ کر
09:35ان کی عبادت کرنے کے عادی
09:36myrhe Aakha Kareem
09:38ko unseye ye manwana hai
09:40kye joh dikhaai daite hai
09:42ye kuch nai
09:43or joh dikhaai naih daita
09:44wohi sab kuch hai
09:45ye koye asan kama ho ga
09:49zahir hai
09:51itna asan to naihi ho ga
09:52acha baat sirf itne dikhaai na dainhe ki nai
09:55balkah baat kucho or
09:57aagye chalti hai
09:58dekhiye
09:59kisiy hasti ka kisiy zat ka
10:01zikr ho
10:03to admi epe zhen me
10:04uska koji khakha bina lieta hai na
10:06ایک دفعہ ایک sahab
10:08mutsse milnye aaye
10:08mujhe dhekke
10:10laga ke baut hiran hai
10:12achya mein pereishan huwa
10:14kiya meire mathe pere sieng nikala hai
10:17itne hiran kiyo ho bai
10:18kyan laga ke
10:19jih dost mujhe keha raya thai
10:20jih
10:20hemare peer sahab se milnye chalna hai
10:22to meinne sulta ke
10:23peer sahab hoonge
10:24bade bade mankho ki malha
10:26unke gale mein hoongi
10:27اور rungine dupathe hoonge
10:29اور janaab ye
10:29bade bade zulfi hoongi
10:30اور kajal se ankhye bhari hoongi
10:32اور janaab wo
10:33hug hoongi
10:34sdaini laga rai hoongi
10:35اور ایک wajd ki kifiyet hoongi
10:37اور janaab sb log
10:38یہاں پر اس طرح
10:39وہ wajd ke alam me
10:40وہ nashathe pherthe hoonge
10:42یہاں پر تو
10:42آپ sere sadeh admi hai
10:44ہم jiasse hai
10:44یہ dhekke hiran ho raha hoongi
10:46جis کے بارے میں
10:47بھی zikr ho
10:47آدمی zhen میں
10:48ایک تصور
10:49بنا لیتا ہے
10:50کسی سے
10:51کوئی کہے
10:52کہ ہاں بھئی
10:52تم نے جانا ہے
10:53فلا افسر سے ملنا ہے
10:54ذرا خیال se jana
10:55بہت بڑا افسر ہے
10:56اب آپ کے ذہن میں
10:57خاکہ بن جائے گا
10:58سوٹ
10:58پینٹ کوٹ پہنا ہوگا
11:00ٹائی بھی لگائی ہوگی
11:01ہاتھ میں بریف کیس ہوگا
11:03بڑا قیمتی موبائل ہوگا
11:04چلتا ہوگا
11:05بڑی تمکنت سے وقار سے
11:06اور جناب لوگ
11:07اس کو کھڑے ہو کر
11:08اس کے سباوڈینیٹس
11:09اس کے ماتحد
11:10وہ سلام کرتے ہوں گے
11:11اور وہ صرف
11:12گردن کی حلقی سے
11:13جنبی سے
11:13ان کو جواب دیتا ہوا
11:15ایسے تمتراک سے
11:16کرو فر سے
11:17آن بان سے گزرتا ہوگا
11:18آدمی ذہن میں
11:19ایک تصور بنا لیتا ہے نا
11:20لیکن یارو
11:22میرے آقا کریم نے
11:23ان لوگوں کو بتانا ہے
11:24کہ جو بت جو
11:25تمہیں دکھائی دیتے ہیں
11:26یہ تو خدا نہیں
11:27یہ تو کیا
11:27یہ تو بت ہے نا
11:28قدم اٹھا نہیں سکتے
11:30ہاتھ ہلانی سکتے
11:31مکھی اڑا نہیں سکتے
11:32ان کی عوقات کیا ہے
11:33ارے تم نے عبادت کرنی ہے
11:35اس ہستی کی
11:36جو تمہیں دکھائی بھی نہیں دیتا
11:37اور جس کا کوئی تصور بھی
11:39تمہارا ذہن نہیں قبول کر سکتا
11:41وہ نقص و نگار سے پاک ہے
11:43وہ خد و خال سے پاک ہے
11:44وہ لب و رخصار سے پاک ہے
11:46وہ رنگ روپ سے پاک ہے
11:47وہ قد و قامت سے پاک ہے
11:49وہ ان تمام اعتبارات سے پاک ہے
11:51تم سوچ بھی نہیں سکتے
11:53اس کا ذہن میں
11:54کوئی خاکہ بھی نہیں بنا سکتے
11:55ارے اس کی عبادت کرنی ہے
11:57لوگوں سے کیسے منوایا ہوگا
11:59حضرات مکرم
12:03میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:05نے ان سے منوایا
12:06اے لوگوں میں تمہارا خدا نہیں
12:08میں معبود نہیں
12:09میں پرستش کے قابل نہیں
12:10میں پوجا کے لائق نہیں
12:12میں تو اس کا فرستادہ رسول ہوں
12:13اس کا بھیجا ہوا نبی ہوں
12:15اس کا عبد مقدس ہوں
12:16ارے میں معبود نہیں
12:18لیکن اے لوگوں
12:19اگر جانور میرے قدموں پر سجدہ کرتے ہیں
12:22تو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
12:24ذرا سوچو اس کا مقام کیا ہوگا
12:26اے لوگوں میں تو تمہارا خدا نہیں
12:29لیکن اگر پتھر میرے نام کا کلمہ پڑھتے ہیں
12:32تو جس کا کلمہ میں پڑھتا ہوں
12:33اس کی شان کیا ہوگی
12:35اے لوگوں میں تو تمہارا خالق و مالک نہیں
12:38لیکن اگر چاند میرے اشارے پہ دو ٹکڑے ہو جاتا ہے
12:41تو جس کے اشاروں پہ میں چلتا ہوں
12:43اس کی طاقت کا عالم کیا ہوگا
12:45یارو تاریخ شاہد ہے
12:47ماننے والوں نے پہلے مصطفیٰ کو مانا ہے
12:49بعد میں خدا کو مانا ہے
12:51میں
12:53چونکہ اثر کا وقت بھی ہو چکا ہے
12:55اور مجھے آپ کے صبر اور حوصلے کا زیادہ امتحان بھی نہیں لینا
12:59اور برخلدار صاحب نے مغرب سے پہلے پہلے آپ کی زیافت بھی کرنی ہے
13:03نعرہ تکبیر
13:08نعرہ رسالت
13:10یا رسول اللہ کہنے والا گونج پڑ جائے
13:13نعرہ رسالت
13:14دونوں ہاتھوں کو فضاء میں لے را کر
13:17نعرہ رسالت
13:18سیدی مرشدی
13:21سیدی مرشدی
13:24غلام ہیں غلام ہیں
13:28غلامی ہے رسول میں
13:31جہان عشق مصطفی
13:34قید اہل سنت اللہ
13:36ماں سید حامد سید شاہ سبقاز بھی
13:38حضرات مکرم رب کائنات نے
13:41اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے
13:43انبیاء کرام علیہ السلام کو مبوض فرمایا
13:45اچھا وہ اگر چاہتا تو
13:48سب کو ڈائریکٹ ہدایت بھی دے سکتا تھا
13:50اس کو کوئی فنڈز کی کمی تو نہیں تھی
13:53کوئی مین پار کا ایشو بھی نہیں تھا
13:56کوئی اور مجبوری بھی دامنگیر نہیں تھی
13:58وہ قادر مطلق جو چاہے سے کرے
14:00اور وہ مختار کل
14:03اور یہ تمام کائنات
14:05اس کے کلمہ کن سے وجود میں آئی
14:07اب وہ رب کائنات
14:09وہ اگر چاہتا تو
14:10ہر ایک کو ڈائریکٹ ہدایت دے سکتا تھا
14:13لیکن اس نے ہمیں ڈائریکٹ ہدایت نہیں دی
14:15بلکہ ہمیں ہدایت کے لیے
14:17انبیاء کرام کو بھیجا
14:19حضرات مکرم یہاں پر ایک نقطہ
14:23بڑا واضح اور سیدھا سادھا سا ہے
14:25یاد رکھیے
14:26اصل اختیار ہوتا ہے دینے والے کا
14:29وہ انگریزی میں کہتے ہیں
14:31کہ بیگرز have no choice
14:32جو بھکاری ہوتے ہیں ان کو انتخاب
14:35کا حق نہیں ہوتا
14:36وہ نہیں کہا سکتے جی میں بھیج میں یہ لوں گا اور یہ نہیں لوں گا
14:39ان کو جو دے دیا جائے
14:41اسی پر اختفاء کرنا ہے
14:42اصل اختیار دینے والے کا ہوتا ہے
14:45لینے والا تو بھکاری ہے وہ تو معذور ہے
14:47وہ تو ضرورت مند ہے
14:48اختیار ہے دینے والے کا
14:51اور دینے والا قادر مطلق ہو
14:52دینے والا مختار کل ہو تو
14:55اس کی طاقت کا عالم کیا ہوگا
14:57اب ذرا سوچئے وہ جو قادر مطلق ہے
14:59وہ اپنی تمام تر قدرت
15:01و اختیار کے باوجود
15:02ہدایت جیسی چیز اصل چیز
15:05ہدایت ہے نا
15:06کیونکہ ہدایت مانگنے کا تو اس نے خود ہمیں حکم دیا ہے
15:09تو ہدایت
15:11جیسی چیز بھی وہ ڈائریکٹ نہیں دیتا
15:13انبیاء کے ذریعے دیتا ہے
15:15وہ قادر ہو کر یارو ڈائریکٹ
15:18دیتا نہیں
15:18ہم آجز اور مجبور ہو کر زد کرتے ہیں
15:21نہیں ہم تو لیں گے جو ڈائریکٹی لیں گے
15:23تو اس کو ہماقت اور بےوقوفی کے سوا
15:25اور کیا کہا جا سکتا ہے
15:26یہ سوچنے کی بات ہے نا
15:29وہ قادر ہو کر ڈائریکٹ نہیں دیتا
15:31ہم آجز ہو کر ڈائریکٹ لے کیسے سکتے ہیں
15:33اس نے انبیاء بھیجے ہماری ہدایت کے لیے
15:36اب نبی آئے
15:37لیکن ہمارے لیے مسئلہ
15:38اگر فاران کی چوٹیوں سے
15:40میرے آقا کریم کی صدا آتی ہے
15:42میں اللہ کا نبی
15:43ادھر قادیان کے جنگلوں میں بھی کوئی بول رہا ہے
15:45میں بھی نبی
15:46اب کیسے پہشانے پتہ کیسے چلے
15:49کیسے خبر ہو کہ یہ اللہ کا سچا نبی ہے
15:53ان کی غلامی کرنی ہے
15:54ان کا کلمہ پڑھنا ہے
15:55ان کے احکام ماننے ہیں
15:57اور یہ جھوٹا نبی ہے
15:58اس پر لانت بھیجنی ہے
15:59تو ہمیں بتایا گیا
16:01کہ یاد رکھو جو سچا نبی ہے
16:04موجزہ دکھائے گا
16:05جھوٹا نبی کبھی موجزہ نہیں دکھا سکتا
16:08جھوٹا نبی کبھی موجزہ نہیں دکھا سکتا
16:11موجزہ نبی کی پہچان ہے
16:14میں اپنی گفتگو کے آخری لمحات میں ہوں
16:16کیونکہ بھائی ان قبلہ بھی
16:17عالمان تشریف لا چکے ہیں
16:19تو اس لیے
16:20یہ میری بات ذرا تھوڑی سی توجہ سے سن لیجئے
16:22تاکہ میں آپ کی جان چھوڑ دوں
16:24موجزہ نبی کی پہچان ہے
16:26موجزہ کسے کہتے ہیں
16:28ہماری زبان کا لفظ ہے
16:29ہم جانتے ہیں
16:29وہ کام جو سمجھ نہ آئے
16:32کہ یہ کیسے ہو گیا
16:33پڑھ لے نہ پڑھے
16:34کہ کیسے ممکن ہے
16:35ہو نہیں سکتا
16:36کہ کیسے ہو گیا
16:37جہاں ہماری عقل آجز ہو جائے
16:39وہ موجزہ ہوتا ہے
16:40اور موجزہ نبی کی پہچان ہے
16:43نبی کو پہچانیں گے
16:44تو کلمہ پڑھیں گے
16:45پہچانیں گے
16:46تو ایمان لائیں گے
16:47پہچانیں گے
16:48تو ان کے حکام مانیں گے
16:49تو گویا پہچان ابتدا ہے
16:51پہچان پہلا زینہ ہے
16:52پہلا قدم ہے
16:53نبوت کی ابتدا
16:55موجزہ سے ہوتی ہے
16:56اور موجزہ وہ ہے
16:57جہاں عقل انسانی آجز ہو جاتی ہے
16:59یارو پتہ یہ چلا
17:01نبوت کی ابتدا
17:02وہاں سے ہوتی ہے
17:03جہاں عقل انسانی کی انتہا ہوتی ہے
17:06اس لیے نبی کو کبھی
17:09اپنی عقل کے ترازو میں مت تولنا
17:12اور اپنی عقل کے پیمانے سے مت ناپنا
17:15وہاں پر
17:16زبین نیاز کو خم کرنا
17:18عقیجتوں محبتوں کے رشتے جوڑنا
17:21اللہ تبارک و تعالیٰ
17:22ضرور ہدایت تتا فرمائے گا
17:24وآخر و دعوانا
17:25عن الحمدللہ رب العالم