• 1 year ago
✨ The Incident of Hazrat Bilal’s (RA) Freedom ✨

The faith, patience, and steadfastness of Hazrat Bilal al-Habashi (RA) are a shining example in the history of Islam. The oppression he endured, followed by his freedom through Hazrat Abu Bakr al-Siddiq (RA), refreshes the hearts with the light of faith.

📌 Watch this faith-inspiring incident and more Islamic & spiritual videos on our channel Dean-E-Islam.
📌 Daily Islamic stories and content to strengthen your faith.
📌 Don’t forget to follow the channel so you never miss any new video.
https://thao.funnymoment.net/user/Dean_E_Islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00We are in an argument of a church of Konnika,
00:02in a book that he is reading.
00:04We are sitting on a book that he said,
00:05What do you think?
00:07I said, I want to think of my gospel money.
00:08If I give me money, I can use my money.
00:12If I give my money, I can use my money.
00:14I will think of my money.
00:15I said, I will buy money.
00:18He has got to me.
00:19He goes to Your Abbas.
00:21He said, I am here.
00:21Mylik suitcase.
00:22I go to your mom.
00:22He says, I don't need to buy.
00:24He goes.
00:24He goes.
00:25He goes.
00:26He says, You will buy.
00:26He goes.
00:28He says,
00:28Ibn Abbas
00:41Ibn Abbas
00:55Ibn Abbas
00:56رومی غلام ہے وہ مجھے دینا پڑے گا
00:59دو لونڈیاں اس کے ساتھ دینی پڑیں گا
01:01اور یہ پچاس دینار
01:03کا ہے میں تجھ سے دو ہزار دینار
01:05لوگا
01:07پچاس دینار کا ہے
01:08دو ہزار دینار لوگا
01:09حضرت صدیق اخبر radiyallahu talais
01:12نے فرمایا مجھے منظور ہے
01:13مجھے منظور ہے
01:16منظور ہے مجھے
01:18ضبط صدیق نے وہ تینوں غیر مسلم
01:20غلام لیے
01:21دو ہزار دینار لیے
01:23حضرت ابباس نے بھی کلمہ نہیں پڑا تھا
01:26That said to say that then you, celebrate that.
01:31You keep thinking to us.
01:32You can combine it with this word.
01:34You won't need HOLZES.
01:37If you hold on a law as well.
01:40Are weasing on both rods.
01:42Look at this, of course.
01:44If you have common pliers FOR Lexus,
01:47this keep in mind.
01:48This keep in mind.
01:50یہ بھی ایک مزہ ہے
01:51اس کا بھی آپ کو علم نہیں
01:53آپ نے کلمہ نہیں نہ پڑھا
01:54محبت کو سمجھنا ہے
01:55تو نہ سے خود محبت کر
01:57کنارے سے کبھی اندازہِ طوفاں نہیں ہوتا
02:01فرمایا ابھی
02:02تو راہ گزر میں ہے
02:03کہہ دے مقام سے گزر
02:05ابھی ذرا آگے چلیں گے نا
02:07جب آپ کلمہ پڑھیں گے
02:08تو آپ کو پتہ چلے گا
02:09حضرت سیدنا بلال ابشی
02:11کو لینے کے لیے
02:12صدیق اکبر پہنچے
02:14دو ہزار دینار
02:15تین غلام
02:15پڑھے لکھے
02:16سیانے سمجھدار
02:17جب دیئے نہ
02:19تو امیہ
02:21کھل کھلا کے ایسا
02:23کہنے لگا ابو بکر
02:25بڑے گھاٹے کا سودا کیا
02:26ابو بکر تُو نے
02:28بڑے
02:28گھاٹے کا سودا کیا
02:31یہ پڑھا لکھا
02:32مجھے دے کے جا رہا ہے
02:33اور یہ انپر
02:34تُو لے کے جا رہا ہے
02:35یہ خوبصورت
02:36رومی غلام دے کے جا رہا ہے
02:38اور یہ حبشی
02:39کالے رنگ کا
02:40تُو لے کے جا رہا ہے
02:41اور پچاس دینار کا
02:42غلام دو ہزار دینار
02:44میں تُو لے کے جا رہا ہے
02:45اتنے گھاٹے کا سودا
02:46اتنی بڑی نادانی
02:48حضرت جناب سیدنا
02:50صدیق اکبر
02:51رضی اللہ تعالیٰ
02:52کہنے لگے
02:52امیہ تُو کافر ہے
02:53لیکن تُو نے
02:55ابھی بھی پیسے
02:56تھوڑے مانگے ہیں
02:57تُو نے بلال کا
02:58رنگ دیکھا ہے
02:59میں نے مصطفیٰ کے
03:00عشق کا رنگ دیکھا ہے
03:01فرمایا
03:02تُو ابھی
03:03اس کے رنگ میں
03:03الجا ہوا ہے
03:04اور میں جو
03:05اس کے باطن کا
03:06حسن ہے
03:06وہاں تک پہنچ گیا ہوں
03:07حضرت سیدنا
03:09بلال عبشی
03:09رضی اللہ تعالیٰ
03:10انہوں ساتھ کھڑے
03:11نابو وکر صدیق
03:12رضی اللہ تعالیٰ
03:14انہوں نے
03:15ارشاد فرمایا
03:15اگر میں
03:16یمن کا حکمران ہوتا
03:17یمن کا بادشاہ ہوتا
03:20اور تُو مجھے
03:21کہتا
03:22کہ بلال میں
03:23تب دوں گا
03:24جب تُو مجھے
03:25یمن کی حکمرانی دے گا
03:27فرمایا
03:27میں تُو مجھے
03:28یمن کی حکمرانی بھی
03:29دے دیتا
03:30لیکن بلال کو
03:31ضرور خرید کے لے جاتا
03:32حضرت بلال عبشی
03:33اللہ اکبر
03:36یا صلی اللہ
03:39جناب سیدنا
03:44بلال عبشی
03:45حضرت سیدنا
03:47ابو بکر صدیق
03:49فرماتے ہیں
03:50جب میں بلال کو
03:50لینے گیا
03:51تو حال پتہ کیا تھا
03:53ادھر دیکھئے گا
03:55فرماتے ہیں
03:56کہ ٹانگیں اوپر کر کے
03:57نا جس طرح آدمی
03:58رخو میں بیٹھتا ہے
04:00اس طرح کر کے
04:02نا ٹانگیں
04:02اور سر پھر
04:04زمین کو لگا کے
04:05اس طرح
04:06سجدے میں آپ جاتے ہیں
04:08لیکن بلکل
04:08ٹانگوں کے ساتھ
04:09سر رکھ کے
04:10فرماتے ہیں
04:11چار بھاری چکیان
04:12ریت پہ
04:14حضرت بلال تھے
04:15ان کے اوپر چکیان
04:16رکھی امی تھی
04:16اور فرماتے ہیں
04:18حضرت بلال
04:18تھوڑی تھوڑی
04:19عرکت کرتے تھے
04:19تو وہ چکیان
04:20جشم کے ساتھ
04:27میں نے وہاں سے جا کے
04:28حضرت بلال کو نکالا
04:29پیسے دیئے
04:30لے کے آیا
04:31تو جناب بلال
04:32کہنے لگے
04:32جلدی جلدی چلو
04:33حضور کے پاس
04:34جلدی جلدی چلو
04:37در مصطفیٰ پہ
04:37جلدی کرو
04:38تو جناب سیدنا
04:39بلال ابشی
04:40رضی اللہ تعالیٰ
04:42انہوں کے
04:42جواب میں
04:43حضرت ابوبکر
04:44صدیق کہنے لگے
04:44بلال جلدی نہ کر
04:46جب میں آیا تھا
04:47تو حضور تیرے لی
04:48یانسو بہا رہے تھے
04:57میں تجھے کپڑے پیناتا ہوں
04:59میں تیرے زخموں پہ
05:00پٹی کرتا ہوں
05:01حضرت ابوبکر
05:02صدیق
05:03مزاج شناسہ
05:04نبوت تھے نا
05:05فرمایا
05:06چل میرے ساتھ
05:07میں ذرا تیری مرم پٹی کرلوں
05:08میں ذرا تیرا مون دھوڑا لوں
05:10میں ذرا تجھے کنگی کرلوں
05:12تو میرے ساتھ چل
05:13جناب بلال فرماتے ہیں
05:14جب سے پیدا ہوا
05:15تب سے غلام تھا
05:17کبھی کسی نے
05:18میرے کپڑوں کے فکر نہیں کی تھی
05:19مجھے تو
05:20امیہ چار چار دن
05:21روٹی نہیں دیتا تھا
05:22فرماتے ہیں
05:23جب میں گیا ابوبکر کے ساتھ
05:25ابوبکر صدیق
05:26نے ایک چٹائی بچھائی
05:27صدیق اکبر چٹائی کے اوپر
05:30میرے ساتھ بیٹھ گئے
05:31فرماتے ہیں
05:32ابوبکر نے تیل مگایا
05:33وہ تیل میرے رخموں پہ
05:35ابوبکر صدیق نے
05:36وہ تیل میرے سر پہ
05:37میری داڑی پہ
05:38فرماتے ہیں
05:39پھر کنگا کیا
05:40پھر ابوبکر صدیق نے
05:41ایک جوڑا منگایا
05:42وہ کپڑے مجھے پہنائے
05:44ابوبکر صدیق نے
05:45پگڑی منگوائی
05:46وہ پگڑی کھول کے
05:47میرے سر پہ
05:48بندوائی
05:49فرماتے ہیں
05:50ابوبکر نے
05:50مجھے تیار کیا
05:51فرمایا
05:52تو آج جا رہا ہے
05:53درِ رسالتِ ماب پہ
05:55درِ رسالتِ ماب پہ
05:57آج تو پہنچ رہا ہے
05:58حضور کے دروازے پہ
06:00بن کے جوگن
06:01مدینہ نجام آنگی میں
06:02جو جو بیتی نبی نو
06:04سنا مانگی میں
06:05حضرتِ جنابِ سیدنا
06:07اور وہ
06:08کسی شاعر نے
06:08تو بڑی شاندار بات کی
06:10اس نے کہا
06:10بڑی امید ہے
06:11سرکار قدموں میں
06:13بلائیں گے
06:14کرم کی جب نظر ہوگی
06:16مدینے ہم بھی جائیں گے
06:18اگر جانا
06:19مدینے میں ہوا
06:20ہم غم کے ماروں کا
06:22مکینِ گمبدِ خضراء
06:25کو حالِ دل سنائیں گے
06:26حضرتِ بلالِ ابشیر عدی
06:28ان کے دل میں
06:28بڑی امانگتھی
06:29آج جاؤں گا
06:30درِ رسالتِ معافی
06:32ملہ رومی لکھتے ہیں
06:33کہ جنابِ سیدنا
06:34صدیقِ اکبر نے
06:35سجایا سوارا
06:36جنابِ بلال کے
06:37آنسو رکھتے ہی نہیں
06:38کہا
06:39باپ ہوتا ہے
06:41جو خدمتیں کرتا ہے
06:42میں نے آنکھ کھولی
06:44تو باپ کا سایہ
06:45تو میں نے دیکھا ہی نہیں
06:46اور فرمایا
06:47ماں تھی
06:47تو ماں جب بھی
06:48میں کام کر کے آتا تھا
06:50تو مجھے دیکھ کے
06:51میری امہ بس رو دیا کرتی تھی
06:52دو تین بہنیں تھی
06:54اور حضرتِ بلال فرمانے لگے
06:57ان بہنوں کو
06:57میں دیکھتا تھا
06:58تو وہ میرا حال دے کے
06:59روتی تھی
07:00اور جب وہ
07:01مجھے دیکھتی تھی
07:02تو میں رو دیا کرتا تھا
07:05فرمایا ابو بکر
07:06میں نے تو یہ رنگ ڈھنگ
07:07دیکھے نہیں
07:07جو آج تو
07:08مجھے دکھا رہا ہے
07:09جنابِ سیدنا
07:10صدیقِ اکبر
07:11رضی اللہ تعالیٰ
07:13انہو بنا سوار کے نا
07:14حضرتِ بلال کا
07:16ہاتھ پکڑ کے سینے پہ رکھا
07:17جنابِ بلال
07:18ہج کی لے کے روئے
07:19حضرتِ ابو بکر
07:21صدیق نے فرمایا
07:21جتنا رونا
07:22یہاں رو لے
07:23میں کائنات کے آنسو
07:25دیکھتا ہوں
07:25لیکن جب نبی کی آنکھوں
07:26میں آنسو دیکھتا ہوں
07:27تو دیکھے نہیں جاتے
07:28فرمایا یہاں رو لے
07:30حضرتِ دروازے پہ جا کے
07:31تیری آنکھ میں آنسو
07:32نہیں آنا چاہیے
07:33بہا جتنے آنسو بہا سکتا
07:35حضرتِ بلالِ ابشی بھی روئے
07:37جنابِ صدیق کے پہ بھی روئے
07:39جب پہنچے نا دروازہ
07:41رسول پہ
07:42حضرتِ سیدنا ابو بکر
07:44صدیق لے کے پہنچے
07:46پہ بند کر دیا تھا نا
07:47حضرتِ بلال کو
07:48بلال تُو نے رونا نہیں
07:49عشق ہوئے تہا
07:52درد ہوئے تہائے نکلے
07:53پھر کوئی نیریندہ جارکے
07:55حضرتِ سیدنا بلالِ ابشی
07:57کو لے کے پہنچے
07:58درِ مصطفیٰ پہ
07:59رسولِ اکرم صلی اللہ
08:01علیہ وآلہ وسلم نے
08:03ایک نظر حضرتِ بلال پہ ڈالی
08:05جنابِ بلال نے
08:07یوں آنکھ میں لائی
08:08تو سر جھکا لیا
08:08بادہ کیا تھا نا
08:09رونا نہیں
08:10سر جھکا لیا
08:12اب دوسری نظر
08:13نبی کریم صلی اللہ
08:15علیہ وآلہ وسلم
08:16نے جب اٹھائی
08:17نا حضرتِ ابو بکر
08:18صدیق کی طرف
08:19تو حضور نے فرمایا
08:20صدیق تیرا شکریہ
08:22ابو بکر
08:24اللہ تجھے جزا دے
08:25جب رسولِ پاک کی
08:27زبان سے یہ نفس نکلے
08:28تو جنابِ صدیق اکبر
08:29نے ہاتھ اٹھائے
08:30یوں ہاتھ باندھے
08:32جب رسولِ پاک کے سامنے
08:33تو سب سے زیادہ
08:34انسوہ
08:35ابو بکر صدیق کے
08:36اپنے نکل گئے
08:37کہا یا رسول اللہ
08:39میں غریبے
08:41بے نواتو امیرِ حرم
08:42تو کجا من کجا
08:44کہا حضور یہ شکریہ کے لفظ
08:46یا رسول اللہ
08:47میں کہاں اور آپ کا شکریہ کہاں
08:49نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
08:50نے فرمایا
08:51ابو بکر کاش
08:52تو تھوڑے سے پیسے
08:54میرے بھی ملا لیتا
08:55بلال کو خریدنے میں
08:57میرا بھی حصہ ڈال لیتا
08:58میں چاہتا تھا
08:59ابو بکر پھر روئے
09:01کہا یا رسول اللہ
09:02میرے پیسے کس کے ہیں
09:03آقا میں بھی آپ کا
09:05یہ بھی آپ کے
09:06جنابِ سیدنا
09:07بلالِ ابشیر
09:08رضی اللہ تعالیٰ
09:09انہوں کی طرف حضور نے دیکھا
09:11تو فرمایا
09:11بلال آ یار
09:12ذرا سینے سے تو لگ جا
09:13اب حضرتِ بلال دوڑے
09:16دوڑے
09:17جب رسول پاک کے سینے سے لگے
09:19تو ایک جملہ
09:20میرے محبوب کی زبان سے
09:21فرمایا بلال
09:22تو انہیں بڑی سختیاں
09:24ورداشت کی ہیں
09:24تجھے میرا اللہ ہی جزا
09:25آتا فرمائے گا
09:26تو انہیں بڑے دکھ دیکھے ہیں
09:28اب سیدنا بلال تڑپے
09:30رسول پاک
09:31صلی اللہ تعالیٰ
09:32علیہ وسلم بھی روئے
09:34حضور نے اپنے ساتھ
09:35بٹھا لیا
09:35سیدنا بلال کو
09:36حضور نے گھر پہ گام بھیجا
09:38فرمایا ختیجہ
09:39گھر میں کچھ ہے تو بھیجو
09:42بلال آیا ہے
09:44اب حضرت خدیجہ تلکبراہ
09:46اندر سے
09:47کیا آواز دیتی ہیں
09:48کہتے ہیں حضور مبارک ہو
09:50اللہ نے بلال کو
09:51ازادی عطا فرما دیے
09:52وفہ شار بیوی اندر سے
09:54اب حضرت سیدنا
09:56زینب رضی اللہ تعالیٰ انہا
09:58میرے محبوب کی شہزادی چھوٹی سی
10:00عمر ہے
10:01ایک برطن کے اندر
10:02خجورے لے کے آئیں
10:03ایک برطن میں خجورے
10:06اب لاکے جب خجورے رکھی نہ
10:08تو سیدنا صدیق اکبر
10:11نے ہاتھ بڑھایا
10:11خجورے اٹھانے کے لئے
10:13تاکہ میں دوں
10:13حضور نے فرمایا
10:15نا ابو بکر بلال پہلے دن آیا ہے
10:17پہلے دنوں نے جتنی خدمت کرنی تھی
10:20تو گھر کر کے آیا
10:21اب میری باری ہے
10:22حضرت بلال اپشی فرماتے ہیں
10:24کائنات میں میں نے
10:25اتنا پیار کبھی دیکھا ہی نہیں تھا
10:26تیس سال سے زیادہ میری عمر تھی
10:28مجھے تو کبھی کسی نے
10:30پاس بٹھا کے کھانا کھلایا ہی نہیں
10:32فرماتے ہیں
10:33رسول پاک سخت سخت خجورے سائیڈ پہ کرتے
10:35اندر سے نرم خجور نکالتے
10:37اس خجور سے تھوڑا سا چھلکا جدا کرتے
10:40فرماتے ہیں
10:41پھر اس کو توڑتے
10:42اس کے اندر سے وہ گھڑلیا اٹھار کے
10:45حضور ایک سائیڈ پہ کرتے
10:46وہ نرم خجور رسول جب میری طرف بڑھاتے
10:49حضرت بلال فرماتے ہیں
10:50بھوک تو بڑی تھی
10:51لیکن آج بھوک ساری بھول گئی تھی
10:54آج مجھے یوں لگتا تھا
10:55جیسے میں زمین پہ نہیں
10:56عرش کی بلندیوں پہ بیٹا ہوا ہوں
10:58آج لگتا تھا
10:59کائنات کی ساری نعمتیں
11:01ساری رحمتیں
11:02سارا کرم
11:03ساری عطا
11:04سارا فضل
11:05ساری عنایتیں
11:06میری جھولی میں گھر گئی ہیں
11:07فرماتے ہیں
11:08رسول پاک
11:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:11نے مجھے بڑے محبت سے بٹھایا
11:14حضور علیہ السلام نے
11:15محبت سے کھلایا
11:16دودھ پلایا
11:17فرماتے ہیں
11:18بڑا پیار کر کے نا
11:20تو جناب ساری جنہ صدیق اکبر نے
11:22کہا حضور بلال کی
11:23ڈیوٹی کیا ہوگی
11:24حضور بلال کی
11:27ڈیوٹی کیا ہوگی
11:29حضرت بلال کہنا لگے
11:30حضور میں فارغ رہنے کا تو عادی نہیں
11:32میں تو جفاقہ شادمی ہوں
11:35محنت کرنے والا
11:36ڈیوٹی کیا ہوگی
11:37رسول پاک نے فرمایا
11:38بلال یہ میرا گھار ہے
11:39آج کے بعد میرا نہیں
11:41یہ تیرا گھار ہے
11:42فرمایا
11:43میں مصروف ہوتا ہوں
11:44تبلیغ کے کاموں میں
11:45گھار کیا لانا ہے
11:47وہ تیری ذمہ داری ہے
11:48کہاں سے لانا ہے وہ بھی
11:50تیری ذمہ داری ہے
11:52پیسے کہاں سے آئیں گے
11:53میں تجھے لاؤں گا
11:55کہاں لگانے ہیں
11:56تجھے ایک دفعہ بتاؤں گا
11:57پھر تُو لائے کرے گا
11:59تُو ہی لگایا کرے گا
12:00فرمایا
12:01میرا پرسنل سیکٹری بن کے رہے گا تُو
12:03خاص
12:04مقام تجھے دیا جائے گا
12:06حضرت سیدنا بلال ابشی
12:08رضی اللہ تعالی عنہ
12:10کو رسول اکرم
12:11صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے
12:14علم نے اس کام پر مقرر فرما دیا
12:16اب دیکھئے
12:18حضرت بلال
12:20رضی اللہ تعالی عنہ
12:22جب در مصطفیٰ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
12:25پر پہنچ جاتے ہیں
12:26اور پہنچنے کے بعد
12:28کیا مسئلہ ہے جی
12:29کیوں نہیں چاہے گا
12:30درود پاک
12:34پڑھی اس صلات و السلام و علیہ وسلم
12:37کی گا ہے
12:38میں یہ گزائش کر رہا تھا
12:45کہ حضرت بلال ابشی رضی اللہ تعالی عنہ
12:47کو رسول پاک نے یہ ڈیوٹی عطا فرما دی
12:49اب پتہ کیا ہوتا
12:51حضرت پردے کی آیتیں تو ابھی آئے نہیں تھی
12:55حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
12:56رسول پاک کے ساتھ نکلتے تبلیغ کے لیے
12:58کسی کام کے لیے
13:00سودہ صلی اللہ لاتے بازار سے
13:01یہ مکہ کے دنوں کی بات ہے
13:03مکہ کے دنوں کی
13:05سودہ صلی اللہ بازار سے لاتے
13:08اب چار بیٹیاں تھی
13:10حضرت خدیدہ تن کبرا کی گھر کے کام کاج ہوتے تھے
13:14جب ذرا فارق ہوتے دروازے پہ دستک دیتے
13:16حضرت خدیدہ فرماتی بلال تو آ گیا ہے
13:19وہ دستک سے پہچانتی ہے
13:22کہ بلال کے دستک
13:23بلال آ گیا ہے
13:24کہا مہ جی میں سارے کام کاج بار کے ختم کار آیا ہوں
13:27گھر کا کوئی کام ہے تو ذرا مجھے بتاؤ
13:28آپ فرماتی ہیں گھر کے کام ہے پر میں کر رہی ہوں
13:33اب حضرت بلال کلنا شروع کرتے
13:35یہ ہے محبت
13:35آج
13:38اگر ہم کہیں خادم ہو بھی نہ تو بانے
13:40ڈونڈتے پھرتے ہیں فارق ہونے کے
13:42حضرت بلال فرماتے ہیں آپ نے چکی پیچھ لی ہے
13:45گھر میں جھاڑو دے لیا ہے
13:48بچوں کے لیے دودھ آ گیا ہے
13:50بکریوں کا دودھ دھو لیا گیا ہے
13:53ایک ایک کام پوچھتے ہیں اب حضرت خدیدہ
13:55تلکبرہ فرماتے ہیں یہ بھی ہو گیا یہ بھی ہو گیا
13:57چکی رہ گئے یہ پیچھنے والی
13:58فرماتے ہیں ذرا دروازہ کھول دو میں پیچھ ڈالتا ہوں
14:01حضرت بلال گھر کی چکی پیستے ہیں
14:04گھر کے کام کاج کرتے ہیں
14:06ایک دن نہ دارِ ارکم میں رسول پاک تھے
14:08تو بار سے کچھ شورش ہوئی
14:09حضرت بلال اپشی کہنے لگے
14:11حضور ایک نیزہ نہیں مگوا دیتے ہیں
14:13مجھے
14:14ایک نیزہ
14:15ساری دنیا حضرت بلال کو
14:18موزن رسول سمجھتی ہے
14:19اور ہیں بھی
14:20لیکن حضرت بلال
14:22سب سے پہلے نیزہ بردار بھی ہیں
14:24سب سے پہلے نبی پاک کی افادت
14:27کیلئے یہ نیزہ
14:28جس شخص نے اٹھایا ہے
14:30تلوار اٹھانے والے اور ہیں
14:31جان قربان
14:33نیزہ سب سے پہلے حضرت بلال
14:35کہا حضور ایک نیزہ نہیں مگوا دیتے ہیں
14:37بلال کیا کرنا ہے
14:39کہا یا رسول اللہ
14:40یہ کعور
14:41ہلکی پھل کی شرارت کرتے رہتے ہیں
14:42میرے ہاتھ میں نیزہ ہوگا
14:44تو قریب کوئی نہیں آئے گا
14:45یہ کرتے رہتے ہیں
14:47ہلکی پھل کی شرارت
14:48باز نہیں آتے ہیں
14:49نیزہ دے دیں گے نا
14:49تو قریب کوئی نہیں آئے گا
14:51اب رسول پاک نے نیزہ دے دیا
14:52مگوا دیا
14:53اب حضرت بلال کے ہاتھ میں نیزہ ہوتا
14:55رسول پاک کے آگے آگے چلتے
14:58آگے آگے
15:00آگے آگے
15:01He said that we are going to do this
15:22And he said that we are going to do this
15:28We are going to do this
15:29WZ. Bilal Neda Nabi Paak کے آگے گاڑ دیتے
15:32یہ سترہ بان کے
15:34اب کوئی آگے سے گزرے گا تو اسے تکلیف نہیں ہوگی
15:36گناہ نہیں ہوگا
15:37WZ کے آگے رکھ دیتے
15:38WZ. Bilal Abşi نے
15:40مکہ کے تیرہ سال
15:42سابقون الابولون میں سے ہیں

Recommended