3
- 1 year ago
✨ The Virtues and Recitation of Durood Taj ✨
The recitation of Durood Taj brings peace to the heart, comfort to the soul, and refreshes one’s faith. Its countless virtues bring blessings in life and ease in times of hardship.
📌 On our channel Dean-E-Islam, watch Durood & Salam, Naats, and faith-strengthening Islamic videos.
📌 Don’t forget to follow the channel for daily spiritual and Islamic content.
📌 Join us on this journey of faith and love for the Holy Prophet ﷺ.
The recitation of Durood Taj brings peace to the heart, comfort to the soul, and refreshes one’s faith. Its countless virtues bring blessings in life and ease in times of hardship.
📌 On our channel Dean-E-Islam, watch Durood & Salam, Naats, and faith-strengthening Islamic videos.
📌 Don’t forget to follow the channel for daily spiritual and Islamic content.
📌 Join us on this journey of faith and love for the Holy Prophet ﷺ.
Category
📚
LearningTranscript
00:00ڈرودِ پاک ایک ایسا ورد ہے جو تنگ دستوں کی تنگ دستیاں چھین لیتا ہے
00:05بدبختوں کی بدبختیاں چھین لیتا ہے
00:08فقیری سے بادشاہی تک لے جاتا ہے
00:10محتاجوں کی محتاجگی دور ہو جاتی ہے
00:14بیماروں کو شفایابی عطا کرتا ہے
00:17مظلوم کو ظلم سے بچائے رکھتا ہے
00:20ڈرودِ پاک پڑھنے والے کی دعائیں عرشِ الٰہی تک پہنچتی ہیں اور مستجاب ہوتی ہیں
00:26درودِ پاک جس گھر میں پڑھا جائے وہاں سے نہوست دور بھاگتی ہے
00:31سکون اور اتمنان گھر میں قائم رہتا ہے
00:35درودِ پاک کی ایک اور بڑی خاصیت ہے کہ اس کے پڑھنے والے کے ساتھ
00:39موت کے بعد عالمِ برزخ میں فرشتِ نرمی سے پیش آتے ہیں
00:44آپ جان کر حیران ہوں گے کہ درودِ پاک پڑھنے والا پلِ سرات سے آسانی سے گزر جائے گا
00:51یہ درودِ پاک ہی سرکارِ دعالم ﷺ سے محبت کا پیمانہ ہے
00:59درود پڑھنے والا ہمیشہ ناغہانی آفتوں سے بچا رہتا ہے
01:04اور درودِ پاک کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے
01:07کہ اس کے پڑھنے والے پر روحانیت کے بند دروازے کھول دیے جاتے ہیں
01:12درودِ پاک ایک ایسا ورد ایسی دعا ایسا وظیفہ ہے
01:18جو اللہ اور اس کے فرشتے ہما وقت کر رہے ہیں
01:22اگر انسان درود کی طاقت اور اس کی انرجی کو جان لے
01:26تو ہر وقت درودِ پاک سے اپنی زبان کو تر رکھے
01:31آج ہم جس درود کی بات کریں گے وہ درودِ تاج ہے
01:35اگر کہا جائے کہ یہ تمام درودوں کے سر کا تاج ہے
01:39تو یہ بات غلط نہیں ہوگی
01:41یہ وہ خاص درود ہے جس کے ذریعے آپ رسولِ کریم رحمت اللہ العالمین
01:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاص توجہ حاصل کر سکتے ہیں
01:52اور اگر کبھی خوش قسمتی سے ایسا مقام آ گیا
01:56کہ آپ نے ان کی توجہ حاصل کر لی
01:59تو سمجھ لیں کہ آپ کی نسلوں کو رنگ لگ جائیں گے
02:03آپ کی نسلیں ہمیشہ رحمت اللہ العالمین کی کرم نوازی کے سائے میں رہیں گی
02:09جو لوگ درودِ تاج کی تاثیر سے واقف ہیں
02:12وہ جانتے ہیں کہ زندگی میں پیش آنے والے
02:15تمام مسائل، مشکلات اور مصیبتوں کا یہ فوری حل ہے
02:20چاہے وہ مشکلات اور مصیبتیں کتنی بڑی ہی کیوں نہ ہوں
02:24یہی وہ درود ہے جو نبی کریم علیہ السلام کے
02:28عاشقوں کا سب سے زیادہ محبوب ورد ہے
02:32درود کا پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:37اور ان کی اولاد پر سلامتی بھیجنا ہے
02:39اور آپ سوچیں کہ کبھی آپ کو اس درود کا جواب
02:43پارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وصول ہو گیا
02:48اور کائنات کی اس ہستی نے آپ پر جواب کی صورت میں سلامتی بھیج دی
02:53جس ہستی کی خاطر یہ کائنات بنائی گئی ہے
02:56تو سوچیں کہ کیا ہوگا کائنات آپ پر رشک کرے گی
03:00اور اللہ کے فضل اور کرم کی بارش آپ اپنی زندگی میں ہوتے ہوئے خود دیکھیں گے
03:06آپ کے لئے دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں سلامتی لکھتی جائے گی
03:11درود تاج ایک ایسا خاص توفہ ہے جس کے مصنف حضرت ابو الحسن شازلی رحمت اللہ علیہ ہے
03:19اور اس درود کی خاص بات یہ ہے کہ اس درود کو اس وقت لکھا گیا
03:23جب ابو الحسن شازلی بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں روحانی طور پر پیش خدمت تھے
03:32اولیاء اللہ کے ہاں اس خاص درود کا ورد روحانی طاقتیں قربِ الٰہی اور نبی علیہ السلام کی بارگاہ میں
03:41مستقل حضوری حاصل کرنے کے لئے کیا جاتا رہا ہے
03:45بہت سے اولیاء اللہ نے اس درود کو تمام مسائل کا حل اور مشکل کشا قرار دیا ہے
03:52اس خاص بات کرتے ہیں کہ اس درود تاج کے ذریعے
03:55آپ کیسے دکھوں تکلیفوں پریشانیوں سے نکل کر کامیابی کی راہ پکڑ سکتے ہیں
04:02سب سے پہلے اگر آپ زندگی کے کسی بھی امتحان میں کامیابی چاہتے ہیں
04:07تو اس کی تلاوت پورے ایمان محبت تقوی توجہ اور صدق دل سے کریں
04:13وضو اور مکمل پاکیزگی کا خیال رکھیں
04:16تلاوت کے دوران اپنا مقصد ذہن میں رکھیں
04:20اور تصور یہ کریں کہ آپ روزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہیں
04:25جہاں گمبد خضراء کے سامنے بیٹھ کر آپ اسے پڑھ رہے ہیں
04:29ہر فرض نماز کے بعد اسے اپنا معمول بنائیں
04:32کم پڑھیں یا زیادہ مگر پڑھیں توجہ کے ساتھ
04:36پھر دیکھیں کہ یہ درود پاک آپ کی زندگی میں کیسے رنگ لاتا ہے
04:40اور آپ کو کامیابیوں سے کیسے ہم کنار کرتا ہے
04:44نمبر ٹو
04:45خاندانی دشمنی جھگڑا یا اختلاف دور کرنا چاہتے ہیں
04:49تو فجر کی نماز کے بعد قبلہ رخ بیٹھیں
04:52اور پانی کا ایک کلاس اپنے پاس رکھ لیں
04:55گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں
04:58پھر ایک مرتبہ
04:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:03پھر درود تاج اکتالس مرتبہ
05:06اور پھر درود ابراہیمی گیارہ مرتبہ
05:10پڑھ کر پانی پر دم کر لیں
05:12اس پانی کو کسی بڑی بوٹل میں ڈالیں
05:14اور تمام گھر والوں کو پلائیں
05:17اکیس دن تک روزانہ یہ پانی آپ نے تیار کرنا ہے
05:21آپ اپنے خاندان میں سکون
05:24اتمنان
05:25خوشحالی کو خود آتا دیکھیں گے
05:27نمبر تھری
05:28اگر میاں بیوی میں ناراضگی ہے
05:30یا لائف
05:31جھگڑوں اور بحث مباحثے سے بھری پڑی ہے
05:35اور بات طلاق تک آن پہنچی ہے
05:37تو یہ درود آپ کے لیے بے حد مفید ثابت ہونے والا ہے
05:41سورج گروب ہونے سے پہلے کسی بھی وقت
05:44باوضو ہو کر اپنا رخ قبلہ کی طرف کریں
05:47اور بیٹھ جائیں
05:49اور تھوڑی چینی اپنے سامنے رکھ لیں
05:51سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں
05:54پھر بائیس مرتبہ درود تاج پڑھیں
05:56اور پھر دوبارہ سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر
06:00شکر یا چینی
06:02یا کسی میٹھی چیز پر دم کر لیں
06:04میاں بیوی دونوں سات دن مسلسل یہ چینی استعمال کریں
06:10اور سات دن یہ چینی روزانہ تیار کرنی ہے
06:14سات دن کے اندر اندر میاں بیوی میں
06:17جھگڑا بحث مباحثہ مار پیٹ ختم ہو جائے گی
06:21اور وہی میاں بیوی اپنے تعلقات میں
06:24محبت پیار سکون اور اتمنان بھروسہ محسوس کریں گے
06:29نمبر فور
06:30اگر زندگی میں کسی بھی قسم کی مشکل کا سامنا ہے
06:34زندگی حادثات کا شکار ہے
06:36آپ اروج سے زوال کی طرف جھکتے جا رہے ہیں
06:39قسمت آپ کا ساتھ نہیں دے رہی
06:42ہر بنتا ہوا کام اچانک سے بگڑ جاتا ہے
06:45حتیٰ کہ زندگی مشکل سے مشکل ترین ہوتی جا رہی ہے
06:50تو آپ کو درودِ تاج کا یہ وظیفہ ضرور آزمانا چاہیے
06:54جو آپ کے لئے قابلِ راحت بنے گا
06:57مغرب کی نماز کے بعد
06:58اپنے گھر کے کسی پاک صاف جگہ پر کھڑے ہو جائیں
07:03بلند آواز سے یہ درودِ پاک اک کس مرتبہ پڑھیں
07:06پڑھنے کے بعد وہیں کھڑے رہیں
07:08اور گھر کے چاروں اطراف میں پھونک ماریں
07:11اور پھر اپنی تمام مشکلات کے حل کے لئے
07:14بارگاہِ الہی میں دعا کریں
07:17تو دیکھیں آپ کے گھر سے نہوست، بے برکتی، پریشانیاں، غم
07:22کیسے دور بھاگتے ہیں
07:23اور آپ کے گھر میں اللہ کا فضل، برکت، رحمت اور کرم برسنا شروع ہو جائے گا
07:29اس عمل کو اکیس دن تک جاری رکھیں
07:32مگر اس کے نتائج آپ کو سات دن کے اندر اندر ملنا شروع ہو جائیں گے
07:38اگر آپ اپنے بچوں کی شادیوں کے لئے انتہائی پریشان ہیں
07:44اور آپ کے بچوں اور بچیوں کے رشتے اچھی جگہ تیر نہیں ہو رہے
07:49یا رشتے آتے ہیں تو شادی تک بات نہیں پہنچ پاتی
07:52یا رشتوں میں کوئی بندش یا رکاوٹ محسوس ہوتی ہے
07:56تو کسی عامل یا پیر بابا کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے
08:00فجر اور مغرب کی نماز کے بعد حالت وضو میں قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جائیں
08:06اکتالیس مرتبہ درود تاج اور ایک سو انتیس مرتبہ یا لطیفوں کا ورد کریں
08:13اور اس کے بعد اپنے بچوں کی شادیوں اور بہتر مستقبل کے لئے دعا مانگیں
08:18اور اس وظیفے کو آپ نے کس دن تک جاری رکھنا ہے
08:22انشاءاللہ آپ کو اس کے ریزلٹ خود نظر آ جائیں گے
08:26نمبر سیکس
08:27اگر آپ مراقبہ مقاشفہ یا ورد وظائف اس لیے کرتے ہیں
08:31کہ آپ اللہ اور اس کے رسول کی قربت اختیار کرنا چاہتے ہیں
08:36اگر آپ ان سوئی ہوئی روحانی طاقتوں کو جگانا چاہتے ہیں
08:41جو آپ کے اپنے ہی اندر پوشیدہ ہیں
08:43اگر آپ سالک ہیں اور روحانیت میں کوئی مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں
08:49تو یہ درود آپ کو سالک سے لے کر
08:52درویش، اقباد، نقبہ، غوث، کتب، عبدال اور کلندر جیسی منزلوں تک لے جا سکتا ہے
08:59اس درود پاک کا ورد اپنا معمول بنا لیں
09:03اور پوری کنسنٹریشن یکسوئی کے ساتھ دنیا کے تمام خیالات اپنے ذہن سے نکال کر
09:10اس درود کی تلاوت کریں
09:12تو پھر دیکھیں کہ آپ کی روح کیسے بیدار ہوتی ہے
09:15اور آپ کا وجدان کیسے آپ سے بات کرتا ہے
09:19یہ درود تھوڑا لمبا ہے مگر آپ بہ آسانی اسے یاد کر سکتے ہیں
09:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:26اللہم صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
09:31صاحب تاج والمراج والبراک والعلم
09:36دافل بلائے والوبائے والکہتے والمرض والعلم
09:41اسمہو مکتوب مرفون مشفون منکوشن
09:47فی اللوح والکلم سید العرب والعجم
09:51جسمہو مقدس موتر متحر منور
09:56فی البیت والحرم شمس الدہا بدرد جا صدر العلا نور الحدا
10:03کحفل ورا مصباح الظلم جمیل شیم شفیع الامم
10:09صاحب الجود والکرم واللہ آسمه و جبریل خادمه
10:15والبراک مرکبه والمعراج سفره
10:20والصدرت المنتحہ مقامه
10:23و کعب قوسین مطلوبه
10:25والمطلوب مقصوده
10:28سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین رحمت للعالمین راحت العاشقین
10:43مراد المشتاقین شمس العارفین
10:47سراج السالقین مصباح المقربین
10:51محب الفقرائے والغربائے والمساقین
10:56سید السقلین نبی الحرمین
11:00امام القبلتین وسیلت نافددارین
11:04صاحب کعب قوسین محبوب رب المشرکین و رب المغربین
11:10جد الحسن والحسین
11:13مولانا و مولسا قلین
11:16عبل قاسب محمد ابن عبداللہ
11:20نور من نور اللہ
11:22یا ایوہ المشتاکونہ
11:25بینور جمالہی
11:27سلو علیہ وآلہی وآلہی وآسحابہی وسلیم تسلیمہ
11:32ناظرین درود تاج وہ خاص طوفہ ہے
11:35جو اولیاء اللہ اپنے خاص لوگوں کو عطا کیا کرتے تھے
11:40اور یہ درود تاج آپ کی کائنات بدل سکتا ہے
11:44آپ کی زندگی میں خوشیاں بکھیر سکتا ہے
11:47اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کیجئے گا
11:50آپ کے شیئر کرنے سے اگر کوئی ایک شخص بھی مشکلات سے نکل گیا
11:54بیماریوں سے شفا پا گیا
11:56یا روحانیت کے سفر پر گامزن ہو گیا
12:00تو ہمارا ویڈیو کو بنانے اور آپ کے شیئر کرنے کا مقصد پورا ہو جائے گا
12:05اور وہ شخص آپ کے اور میرے لیے باعث نجات ثابت ہوگا
12:09آپ خوش رہیں آباد رہیں
12:11اور رحمتِ خداوندی آپ کے گھروں پر سایہ فگن رہے
12:16اللہ حافظ
12:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:27اللہم صل على سیدنا ومولانا محمد
12:46صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم
12:58دافع البلاء والوباء والقعط والمرض والألم
13:16اسمه مکتوب مرفوع مشکوع منقوش في اللوح والقلب
13:36سید العرب والعجم
13:44جسم مقدس مطر مطار ملور في البيت والحرام
14:04شمس روحا بدر الدجاع صدر العلا نور العدى
14:21كنف الورام صباح غلو
14:28جمیل الشیم
14:35شفیع الامم
14:40صاحب الجود والكرم
14:47والله عاصم وجبريل خادم والبراق منكبه
15:05وَالْمِعْرَاجُ سَفَرُهُ
15:12وَسِذْرَةُ الْمُنْتَا مَقَارُهُ
15:24وَقَابَ قَرْسَيْنِ مَطْلُوبٌ وَالْمَطْلُوبُ مَقْصُودٌ
15:40وَالْمَطْسُودُ مَوْجُودٌ
15:49سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ
15:59خَوَعْتَ مِنْ نَبِيِّينَ
16:10شَفِيعِ الْمُذْلِبِينَ
16:17أَنِيسٍ غَنِيبٍ
16:21رحمةٍ لِلْعَالَمِينَ
16:28رَاحَةِ الْعَاشِقِينَ
16:35أَمْرَادِ الْمُشْتَاقِمِينَ
16:41شَمْسِ الْعَالِفِينَ
16:47سِرَاجِ السَّالِكِينَ
16:54مِصْبَاحِ الْمُقَرَّبِينَ
17:02مُحِمِ بِالْفُقَرَاءِ
17:09وَالْغُرَبَاءِ
17:13وَالْمَسَاكِينَ
17:17وَالْمَسَاكِينَ
17:24سَيِّدِ السَّقَلَيْنِ
17:30نَبِينَ
17:32حَرَمَيْنِ
17:33إِمَامِ
17:35لَقِبْلَتَيْنَ
17:37وَسِيلَتِينَ
17:40وَسِيلَتِنَا
17:44فِي الدَّارَيِّينَ
17:50صَاحِبِ طَابَ قَوْسَيْنِ
17:58مَحْبُوبِ
18:00رَبِّ الْمَشْرِقَيْنِ
18:04وَرَبِ الْمَغْرِبَيْنِ
18:09جَدِّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ
18:20مَوْلَانا وَمَوْلَى السَّقَلَيْنِ
18:28أَبِلِ الْقَاسِمِ مُحَمَّدِ
18:34بِنِ عَبْدِ اللَّهِ
18:39نُورٍ مِّن نُورِ اللَّهِ
18:53يَا أَيُّهَا الْمُشْتَاقُونَ بِنُورِ جَمَالِهِ
19:08صَلُّوا عَلِيْهِ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ
19:20وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
19:28اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدِ
19:46وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدِ
20:04وَبَارِكُ وَسَلِّمُ
20:12اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدِ
20:29وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدِ
20:46وَبَارِكُ وَسَلِّمُ
20:53اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّد
21:10وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدِ
21:28وَبَارِكُ وَسَلِّمُ
21:35سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ
21:47وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ
21:55وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ