Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special

Speaker: Allama Liaquat Hussian Azhari

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:30Alhamdulillah
01:00Alhamdulillah
01:30Alhamdulillah
02:00Alhamdulillah
02:02Alhamdulillah
02:04Alhamdulillah
02:06Alhamdulillah
02:08Alhamdulillah
02:10Alhamdulillah
02:12Alhamdulillah
02:14Alhamdulillah
02:16Alhamdulillah
02:18Alhamdulillah
02:20Alhamdulillah
02:22Alhamdulillah
02:24Alhamdulillah
02:26Alhamdulillah
02:28Alhamdulillah
02:30Alhamdulillah
02:32Alhamdulillah
02:34Alhamdulillah
02:36Alhamdulillah
02:38Alhamdulillah
02:40Alhamdulillah
02:42Alhamdulillah
02:44Alhamdulillah
02:46Alhamdulillah
02:48sallallahu alayhi wa sallam ko dèkhi ro
02:48میre bacho
02:50allah aap ki jowaniyou me
02:52allah aap ki ilm e berkati aata firmay
02:54mai chaatha hoon ki aap ki fikr
02:56aap ka nazariya, aap ka aqidha
02:58aur aap ka juh believe hai
03:00us ko quran ke ziriyah
03:02mzboot kiya jai
03:03idar-udar ki baat karne ke bajay
03:05idar-udar ki kahaniha kis se zikr kerne ke bajay
03:07hum Allah ke pakiza klam se
03:10istifadha karay, Allah hua akbar
03:11میre samanhe surah
03:13araf kuri huya
03:15surah araf ki ayat number 157
03:17میں نے آپ کے سامنے پوری آیت پڑھی ہے
03:19اس کا پہلے ترجمہ سماعت فرمانے
03:21توجہ کرے قرآن کے طرح فرمائے
03:22الذین یتبعون رسولا نبی الامی
03:25الذین یجدونہو مکتوبا عندہم
03:27فی التورات والانجیل
03:29فرما وہ اتباع کرتے ہیں
03:30اس رسول مکرم کے رسول محتشم کی
03:33جو نبی ہیں اور امی ہیں
03:36نبی ہیں اور امی ہیں
03:38بعض
03:40نا سمجھو نے امی کا ترجمہ
03:42نعوذ باللہ من ذالک
03:43انپڑ کر دیا
03:44انپڑ نہیں لفظ ہے
03:46انپڑ تو آپ کسی کے والد کو کہیں
03:50کسی کا والد نہ بھی پڑا ہو
03:51اس کو بولے گا ابھر تمہارا اببہ انپڑ ہے
03:53تو بولے گا ایر بتمیزی تو نہیں کرو
03:56میرے والد کے ساتھ
03:57تو نبی کے لئے لفظ بولا جا سکتا ہے
04:00لکھا جا سکتا ہے
04:01انپڑ نہیں امی کا معنی ہے میرے بیٹے
04:03امی کے کئی معنی ہیں
04:04امیہین آیا ہے وہاں پر
04:06لیکن یہاں پر امی کا معنی ہے
04:08حضور علیہ السلام نہیں ہے
04:10ذرا توجہ کرنا میرے بچوں
04:11آج آپ لوگ لے کے کچھ جاؤ
04:12یہاں آئے ہو تو
04:13وقت نکال کے آئے تو کچھ لے کر جاؤ
04:15حضور علیہ السلام نے
04:17کسی بھی انسان کے سامنے بیٹھ کر
04:20زانوے تلمز
04:22اور شاگردی اختیار نہیں کی
04:25کسی کے سامنے بیٹھ کر پڑھا نہیں
04:27کسی
04:28کس تاریخ اٹھا کر دے
04:30اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
04:31کسی کے پاس پڑھنے کے لئے نہیں کیا
04:33کفار یہی کہتے تھے
04:34کہتے تھے
04:35یہ جو قرآن کہتے ہیں
04:37کہ اللہ کی کلام ہے
04:39یہ تو
04:39یہ تو اساتیر الاولین ہیں
04:42پہلے کسے کہانیاں
04:44جوڑ کے لے کر آئے
04:45حضور نے فرمایا
04:46میں تو کسی کے پاس پڑھنے کے لئے کیا نہیں ہوں
04:48میں نے کسی کتاب کو نہیں اٹھایا ہے
04:50کچھ پڑھا نہیں ہے
04:51ہے جی
04:53تو کہاں سے علم آیا
04:55کس نے سکھایا
04:57کون استاد ہے
04:58کون دینے والا ہے
05:00اللہ اکبر
05:00اس رحمان نے انسان کامل کو سارا علم اتا فرمایا
05:14سبانہ اللہ کہہ دیں گے
05:16اور کتنا سکھایا
05:17یہ بھی بتاؤں
05:18اور قرآن سے بتاؤں
05:20فرمایا
05:20اے حبیب جو کچھ آپ نہیں جانتے تھے
05:29بیٹا یہ بھی آپ سن لیجئے
05:30ہمارا یہ عقیدہ ہے
05:32ہمارا یہ نظریہ ہے
05:33کہ حضور السلام کی جتنی خصوصیات ہیں
05:35اعزازات ہیں
05:36حضور کا علم ہے
05:37جو کمالات ہیں
05:38وہ کس نے عطا کی ہیں
05:39زور سے بولو میرے بچو
05:41اللہ تعالی نے عطا
05:43یعنی آپ اس کو
05:44یہ تو میں نے سادہ لفظوں میں آپ کو کہا
05:46ہمارے کہا جاتا ہے
05:47کہ حضور کے سارے عصاف
05:49سارے کمالات
05:50عطائی ہیں
05:51رب تبارک و تعالی نے عطا کی
05:53اور اللہ تبارک و تعالی کی
05:55جتنی صفاتیں وہ ذاتی ہیں
05:57وہ قدیم ہیں
05:58اللہ تبارک و تعالی کو کسی نے نہیں بنایا
06:01لیکن رب تعالی نے
06:02اپنے نبیوں کو
06:03رسولوں کو
06:04مقام عطا فرمایا
06:05مرتبہ عطا فرمایا
06:06سبحان اللہ
06:07اور حضور علیہ السلام کو
06:09جو سب نبیوں کو
06:11کمالات
06:12خصوصیات
06:13موجزات عطا فرمائے
06:14وہ سب
06:15میرے اور آپ کے نبی کے اندر
06:17اللہ نے جمع فرما دیا
06:18تو امی لقب ہے تیرا
06:21علم عجب ہے تیرا
06:23علم کتنا ہے
06:24کہ علم کانا و ما یکن
06:26ہاں
06:27کسی انسان سے نہیں سیکھا
06:28جو کس سیکھا ہے
06:29اس رب العالمین سے سیکھا ہے
06:31فرمایا وہ رسول نبی امی ہیں
06:33یجیدونہو مکتوبا
06:36ریٹن
06:36لکھا ہوا
06:37مکتوبا عندہم فی التوراتی والانجیل
06:41فرما توریت کو اٹھا کر دیکھ لو
06:43انجیل کو اٹھا کر دیکھ لو
06:45نام محمد ملے گا
06:46ذکر محمد ملے گا
06:48حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ
06:50وہاں پر ملے گا
06:51آگے ان کی اوصاف شریع
06:53فرمایا ان کی شان یہ ہے
06:55یعمرہم بالمعروف
06:57وینہاہم عن المنکر
06:59فرمایا وہ عمر بالمعروف کرتے ہیں
07:01نیکی کی دعوت دیتے ہیں
07:03وینہاہم عن المنکر
07:06فرمایا کہ وہ برائی سے
07:08منکرات سے روکتے ہیں
07:10ایک چیز بیٹے یاد رکھ لینا
07:12کہ ایک حدیث ہوتی ہے حدیثِ قولی
07:17حضور نے کچھ فرمایا
07:18ایک حدیث ہے حدیثِ فیلی
07:22حضور نے کچھ کیا
07:23کوئی ورب ہے
07:24حضور کا کوئی فیل ہے
07:26ایک ہے کہ حضور نے کچھ فرمایا ہے
07:28اور ایک حدیث ہے حدیثِ تقریری
07:31یہ سنیے کبھی آپ لو
07:33حدیثِ تقریری
07:34حدیثِ تقریری
07:38میرے بیٹے یہ ہوتا ہے
07:39بچے ہو آپ ہمارے
07:40کہ حضور علیہ السلام کے سامنے
07:42کسی نے کوئی کام کیا
07:44اور حضور خاموش رہے
07:46وہ بھی حدیث بن گئی
07:47کیونکہ اصل جو مسئلہ
07:50اب سنو جس کے لیے
07:51میں نے یہ بات سنائی ہے
07:52وہ یہ ہے کہ
07:54اللہ کا نبی کبھی خاموش نہیں رہ سکتا ہے
07:57کسی خلاف شرابات کو دیکھ
07:59وہ خاموش رہے گا
08:02وہ خاموش رہے گا
08:04تو وہ حدیث بن جائے گی
08:06وہ خاموش رہے گا
08:08تو وہ سند بن جائے گی
08:10اب میں اس پر ایک شیر سناتا ہوں آپ کو
08:12حضرتِ حسان بن ثابت
08:14حضور کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں
08:15یا رسول اللہ
08:16وَأَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَقَتْ تُعَائِنِ
08:19وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاؤ
08:22یا رسول اللہ
08:22آپ جیسا حسین و جمیل
08:24تو میری آنکھ نے دیکھا ہی نہیں
08:27پھر دوسرے مسئلے کے اندر کہتے ہیں
08:28نہیں نہیں
08:29میری آنکھ نے نہیں
08:31کسی ماں نے جنا ہی نہیں
08:33ختم
08:34ہے جی
08:34اگری بات کیا کہتے ہیں
08:36خُلِقْتَ مُبَرَّأَمْ مِنْكُلِّ عَيْبٍ
08:39یہ سننا بیٹا
08:40جس کے لیے میں نے سارا مقدمہ باندھا
08:42خُلِقْتَ مُبَرَّأَمْ مِنْكُلِّ عَيْبٍ
08:45مشکل بات تو نہیں کر رہا ہوں
08:47سمجھ آرہی ہے
08:48میرے بچوں سمجھ آرہی ہیں
08:50یار ایسا نہ ہو
08:51کہ مشکل سمجھیں نہ
08:52پتا چلا کہ آسمان کی تقریر ہے
08:54زمین والوں کو سمجھیں نہیں آرہی
08:55دیکھیں آپ
08:57خُلِقْتَ مُبَرَّأَمْ مِنْكُلِّ عَيْبٍ
09:01کَانَّكَ قَدْ خَدُقْتَكَ مَا تَشَاءُ
09:03یا رسول اللہ
09:04اللہ نے آپ کو ہر قسم کے
09:06عیوب سے نقائد سے
09:08مبرہ پیدا کیا ہے
09:09منزہ پیدا کیا ہے
09:10اللہ اکبر کتنا بڑا جملہ ہے
09:14اور کون کہہ رہے ہیں
09:16صحابی رسول کہہ رہے ہیں
09:17اور حضور کی بارگاہ کے اندر کہہ رہے ہیں
09:19حضور کیا ہیں
09:20یَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْحَاہُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ
09:23حضور فرماتے ہیں
09:25حسان یہ کیا بات کر رہے ہیں آپ
09:26روک دیتے ہیں
09:27حسان ایسی بات نہ کرو
09:28ایسی بات نہ کرو
09:30یہ بات نہ کرو
09:31حسان کیا کہہ
09:32خُلِقْتَ مُبَرَّأَمْ مِنْ كُلِّ عَيْبٍ
09:44حسان بروح الخدس
09:46میرا حسان میری تعریف کر رہا ہے
09:49خدا ہے اس کی تعہید فرما
09:50حضور جبریل
09:51یہ ہے یَأْمُرُ بِالْمَعْرُ
09:53نبی کبھی خاموش نہیں رہ سکتا
09:55لیکن جملہ جو کہا ہے نا
09:57میرے بچے
09:58اس پر ایک شیر پڑھ دیتا ہوں
10:00اللہ نے آپ کو
10:03ہر قسم کے عیوب و نقائش سے
10:05مبرہ پیدا کیا ہے
10:06منزہ پیدا کیا ہے
10:07اگر ملاد کا محول ہے
10:09تو سبحان اللہ کہنا
10:10ونہ خاموش بیٹھے رہنا
10:11اس پر کیا فرماتے
10:12ہر قسم کے عیوب و نقائش سے
10:14میرے امام کیا کہتے
10:15کہ تیرے تو وصف عیبِ طلاحی سے ہیں بری
10:18اے راہ میرے شاہ
10:21میں کیا کیا کہوں تجھے
10:23سرور کہوں
10:24کہ مالک و مالا کہوں تجھے
10:27باغِ خلیل کا
10:28گلِ زیبا کہوں تجھے
10:30لیکن رضا نے ختم سخن
10:33اس پہ کر دیا
10:34خالق کا بندہ
10:36خلق کا آقا کہوں تجھے
10:38خلقتہ مبرع من کل عیبن
10:40فرمائے یہ امرہم بالمعروف
10:42وہ امر بالمعروف کرتے ہیں
10:43نہیں انہی منکر کرتے
10:45کوئی خلاف شرع بات
10:46کبھی برداش نہیں کر سکتا
10:47نبی کا منصب یہ ہے
10:49وہ کوئی چیز دیکھیں گے
10:50فوراں اس کو رکھیں گے
10:51کہ مت ایسی بات کہو
10:52مت ایسا جملہ کہو
10:54جو خلاف شرع
10:55اگری کیا بات فرمائے
10:56فرمائے
10:57وَيُحِلُّ لَهُمُ تَيِّبَاتِ
10:59وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَا
11:02اسی طرح توجہ کرنا
11:03فرمائے
11:04وہ تمہارے لئے
11:05ستری چیزوں کو حلال فرماتے ہیں
11:07يُحِلُّ تَيِّبَات
11:09حَلَّ يُحِلُّ حَلَيْهِمُ عَلَيْهِمُ
11:11تَيِّبَات
11:12وَيُحَرِّمُ حَرَّمَ
11:13وَيُحَرِّمُ حَرَّمَ
11:14اور کہ اس کو خبائی
11:15اس کو خبیس چیزوں کو
11:16جو گندی چیزیں ہیں
11:18جو تمہارے لئے مناسب نہیں ہیں
11:20ان کو وہ حرام قرار دیتے ہیں
11:23ان سے تمہیں بچا کے رکھتے ہیں
11:25دیکھیں بیٹا
11:26قرآنِ مجید فرقانِ حمید
11:27کے اندر جزہ توجہ کیجئے
11:29ایک ایک جملے پر
11:31ایک ایک لائن پر توجہ کرنا
11:32اور قرآن سے قرآن کی بات ہوگی
11:34قرآنِ مجید فرقانِ حمید
11:36میں اللہ تعالی نے فرمایا
11:36عَتِيُ اللَّهُ وَاتِيُ الرَّسُول
11:38مشہور آیتِ کریم
11:39اللہ کی اطاعت کرو
11:40اللہ کے
11:40رسول کی اطاعت کرو
11:42یار لوگوں نے یہ سمجھا
11:43کہ شاید اللہ کی اطاعت
11:44الگ چیز ہے
11:45اللہ کے رسول کی اطاعت
11:47الگ چیز ہیں
11:48یہ دو الگ چیز ہیں
11:49ہیں جی
11:50رب تعالی نے فرمایا
11:51نئی نئی نئی نئی نئی
11:52مَن يُتِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ عَتَى اللَّهُ
11:57جس نے رسولِ خدا کی
11:59اطاعت کی
12:00اس نے اللہ کی اطاعت کی
12:01اس نے
12:03اس نے
12:04یہ قرآن پڑھ رہا ہوں میں
12:06قرآن سے باہر بات رہی کر رہا
12:09میرے بچے در سے قرآن میں
12:10آپ لوگ آئے ہوئے
12:10یہ دردر کی بات تو نہیں مجھے کرنی آپ
12:12اللہ اکبر
12:13آپ یہ دیکھیں
12:15وہاں سلح ہوتیبیہ کے موقع پر ایسا ہوا
12:17کہ
12:17اللہ ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:19درخت کے نیچے
12:20لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ
12:22اِذِ يُبَایعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَ
12:24چودہ سو پندہ سو
12:25صحابہ اکرام حضور بیعت لے رہے ہیں
12:27حضور کا ہاتھ
12:28صحابہ کے ہاتھوں پر
12:30اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
12:31اِنَّ الَّذِيَنَ يُبَایعُونَكَ
12:33اِنَّمَا يُبَایعُونَ اللَّهُ
12:37يَدُ اللَّهِ فَوْقَ عَيْدِيهِم
12:39قرآن
12:39فرمائے حبیب
12:42جب آپ اپنے غلاموں سے بیعت لے رہے تھے
12:45اور فرمایا کہ وہ
12:46آپ سے بیعت فرما رہے تھے
12:48فرمایا آپ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر تھا
12:51اللہ تعالیٰ فرماتا ہے نہیں میرے حبیب
12:52يَدُ اللَّهِ فَوْقَ عَيْدِيهِم
12:54فرمایا وہ آپ سے نہیں
12:56وہ اللہ سے بیعت کر رہے تھے
12:58اور ان کے ہاتھوں پر آپ کا ہاتھ نہیں
13:00اللہ کا ہاتھ
13:01حالانکہ سب دیکھ رہے ہیں کہ حضور کا ہاتھ ہے
13:03لیکن رب تعالیٰ کا کلام ہے
13:05قرآن کہتا ہے نہیں اللہ کا ہاتھ ہے
13:07اللہ کا ہاتھ
13:08وَمَا رَمَيْتَ
13:09وَمَا رَمَيْتَ
13:10اِذْ رَمَيْتَ
13:11وَلَا كِنَّ اللَّهَ رَمَا
13:12اے حبیب جب آپ کنکریاں پھینک رہے تھے
13:14فرما آپ نہیں پھینک رہے تھے
13:16مَا رَمَيْتَ
13:17اِذْ رَمَيْتَ
13:18وَلَا كِنَّ اللَّهَ رَمَا
13:21فرما اللہ پھینک رہا تھا
13:22اے میرے مالک و مولا سب دیکھ رہے ہیں
13:24کہ حضور پھینک رہے ہیں کنکریاں
13:26لیکن اللہ تعالیٰ قرآن کے اندر فرما رہا ہے
13:29کہ میرا حبیب نہیں پھینک رہا میں پھینک رہا
13:31نتیجہ کیا رکھلا
13:32اَتِيُ اللَّهَ وَاتِيُ الرَّسُولِ
13:34مَنْ يُتِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ عَتَى اللَّهِ
13:36فرما اس کو الگ نہ کرو تم
13:38جو اللہ کے نبی کی اطاعت ہے وہ اللہ کے اطاعت ہے
13:43جو اللہ کے نبی کی اطاعت ہے وہ اللہ کی اطاعت ہے
13:47کس نے غنی کر دیا ان کو کیسے غنی ہو گئے
13:51اَغْنَاهُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ
13:56ان کو اللہ نے غنی کیا
13:59اللہ کے رسول نے غنی کیا
14:01لفظ دیکھیں آپ
14:02اَغْنَاهُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ
14:09یہ واحد کی ضمیر ہے
14:10مِنْ کُلِّ واحد کے تاعت لوٹ رہی ہے
14:12ان کو کس نے غنی کیا
14:14اللہ نے غنی کیا
14:15اللہ کے رسول نے غنی کیا
14:16اللہ ہو اکبر
14:17اب یہ ساری آیتوں کو ملا کر
14:20آلہ حضرت امام علیہ سنت فرماتے ہیں
14:22فرماتے ہیں میں تو مالک ہی کہوں گا
14:26بھئی یہ سب کچھ اللہ نے حضور کو دے دیا جو چاہیں
14:29وَيُحِلُّ لَهُمُ التَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِسِ
14:33فرماتے ہیں جس چیز کو چاہیں
14:35ستھرا کریں تو جو ستھری چیزیں ہیں
14:37تمہارے لئے حلال فرماتے ہیں
14:38جو گندی چیزیں ہیں تمہارے لئے حرام فرماتے ہیں
14:41مالک شریعت بنا دیا
14:43آلہ حضرت فرماتے ہیں میں تو مالک ہی کہوں گا
14:46کہ ہو مالک کے حبیب
14:48یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا
14:52فرماتے ہیں رب تعالیٰ نے
14:55لا ورب العرش جس کو جو ملا ان سے ملا
14:59کیوں؟
15:00کہ بٹھتی ہیں کونین میں نعمت رسول اللہ کی
15:04فرماتے ہیں نعمت اللہ کی ہیں
15:06دینے والا اللہ ہے
15:08سب کچھ میرے رب کا ہے
15:19لیکن حضور فرماتے ہیں
15:20رب ہے موتی یہیں قاسب
15:23حضور فرماتے ہیں عطا کرنے والا کون ہے؟
15:29لیکن فرماتے ہیں تخصیم تو تمہارے نبی کرتے ہیں
15:32لا ورب العرش جس کو جو ملا ان سے ملا
15:35بٹھتی ہیں کونین میں
15:37نعمت رسول اللہ کی
15:39بچوں سننا ذرا
15:40وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ
15:42وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثِ
15:45فرمایا کہ وہ تمہارے لئے ستری چیزوں کو
15:47طیبات کو حلال فرماتے ہیں
15:49اور جو خبائی سے ان کو حرام فرماتے ہیں
15:52حضور السلام کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
15:55صرف ایک جیسے
15:57کہتا ہے کہ میسنجر ہیں
15:58The Prophet of the Messenger Allah
16:01صرف میسنجر نہیں ہے میرے بیٹے
16:03صرف اٹھا کر پیغام
16:05اللہ کا نہیں لے کر آئے
16:07اللہ نے ان کو مالک شریعت
16:09بنایا ہے
16:10وہ جس چیز کو چاہیں حلال فرمائیں
16:13جس چیز کو چاہیں حرام فرمائیں
16:15وہ فرما دیں تو شریعت بن جاتی ہے
16:18وہ چپ بھی رہیں تو پھر بھی
16:19شریعت بن جاتی ہے
16:20حدیث پاک پڑتا ہوں میں
16:22اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:24کہ لوگو لوگو توجہ کرو
16:25اللہ نے تم پر حج کو فرض فرمایا
16:28بللہی آلن ناس حج البیتی منستطاع رہی سبیرہ
16:32ایک شخص کھڑا ہو گیا
16:33اقرہ بن حابس
16:35یا رسول اللہ
16:36ہر سال ہم پر حج فرض ہے
16:41سکا تھا
16:42حضور خاموش تھے
16:43پھر اس نے پوچھا
16:44اب جملہ سننا میرے بچوں
16:46یہ تمہارا عقیدہ ہے
16:48نظریہ ہے
16:48یہ میسیج اور پیغام لے کر جانا
16:51آج ملاد کے اس پورام سے
16:52اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:54لَاُ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ
16:57فرمایا
16:57اگر میری زبان سے ہاں نکل جاتا نا
17:00تو فرمایا
17:01تم پر ہر سال حج فرض ہو جاتا
17:03سبحان اللہ
17:05زبان سے اگر
17:06حضور کیا فرما رہے ہیں
17:07اگر میں کہہ دیتا ہاں
17:09ہر سال حج فرض ہے
17:10تو ہر سال
17:11تبیتو امام نے کہا
17:14کہ وہ زبان
17:15جس کو سب کن کی کنجی کہیں
17:17اللہ اکبر
17:19اس کی نافذ حکومت پہ
17:21لاکھو سلام
17:22سبحان اللہ
17:23کتنی خوشی کی بات ہے میرے بچوں
17:25آپ کے چیروں پر کتنی مسکراہت آ رہی ہے
17:28جب میں قرآن پڑھ رہا ہوں
17:29میں رسول اللہ کی حدیثیں پڑھ رہا ہوں
17:31میں ادھر ادھر کی کہانیاں
17:33تو آپ کو سنانے کے لیے
17:34بیٹھانے کے لیے بیٹھانے
17:34پیچھے ٹائٹل تو دیکھو کیا لگا ہوا ہے
17:36ایر وائی کیو ٹی وی نے احتمام کیا کیا ہے
17:39اپنے بچوں کی تربیت کے لیے
17:41کہ لمحہ صاحب بچوں کو قرآن سے تربیت کرنی ہے
17:44ہمیں بتانا ہے
17:45کہ اللہ کا پاکیزہ کلام
17:47حضور کی کیا نات پڑھ رہا ہے
17:49حضور کے کیا عصاف بیان کر رہا ہے
17:52کیا عظمتیں بیان کر رہا ہے
17:54سبحان اللہ
17:54فرمایا وہ ستری چیزوں کو
17:56تمہارے لیے حلال فرما دی
17:57آگے کیا فرمایا
17:58وَيَدْعُ عَنْهُمْ إِسْرَهُمْ بَلْأَغْلَالَلَّتِي كَانَتْ عَلَئِمْ
18:03فرمایا کہ وہ جو تمہارے گلے کے اندر
18:06توق پڑے ہوئے تھے
18:07انسانیت کے گلے کے اندر
18:08حضور نے آ کر
18:10ان زنجیروں کو
18:11ان توقوں کو
18:12گلوں سے انسانیت کے ہٹا دیا
18:14پہلے ایسا ہوتا تھا
18:16کہ جب کوئی قربانی کرتا تھا
18:18تو اس قربانی کو
18:19آسمان سے ایک آگ
18:21اچھک کے لے جاتی تھی
18:22مالِ غنیمت
18:24تب قبول ہوتا تھا
18:25کہ آگ اس کو کھا جائے
18:26اگر کوئی شخص سے
18:28گناہ کرتا تھا
18:29تو اس کے گھر کے باہر
18:30وہ گناہ لکھا ہوا ہوتا تھا
18:33اور کئی ایسے ہوئے
18:37جیسے یوم سبت والے
18:39ہفتے کے دن نافرمانی کرنے والے
18:41قرآن پڑھ رہا ہوں
18:43انہوں نے کہا
18:43کونو قرادتا خاسین
18:45ان کی شکلیں بندروں کی ہوئے
18:47ان کی شکلیں
18:48اور
18:50کپڑا اگر ناپاک ہو جائے
18:52تو کپڑا جب تک کاٹنا لیں
18:54دھونے سے پاک نہیں ہوتا تھا
18:56اگر عبادتگاہ نہیں ہے
18:58تو آپ جو ہے نماز نہیں پڑھ سکتے
19:00آپ اپنی عبادت نہیں کر سکتے
19:02اگر پانی نہیں ہے
19:03تو تیمم نہیں کر سکتے
19:05اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:07اللہ نے میرے لیے کرم کر دیا
19:09میری امت کے لیے کرم کر دیا
19:11جعیلت لئے الارض مسجد و تہورہ
19:13بخاری اور مسلم کے حدیث پاک
19:15جعیلت لئے الارض مسجد و تہورہ
19:18اللہ نے کرم کیسے کیا
19:19فُدِّلتُ عَلَى الْأَنْبِيَاءِ
19:21بِسِتْتِن
19:22اللہ نے مجھے نبیوں پر
19:23چھے چیزوں میں فضیلتیں عطا فرمایا
19:25فرمایا کہ مجھے چھے چیزوں پر
19:28فضیلتیں عطا فرمائی رب تبارک و تعالی نے
19:30کس چیز پر فضیلتیں عطا فرمائی
19:32فرمائی رب تبارک و تعالی نے
19:34کرم فرمایا فرمائی
19:35ساری روح زمین کو میرے غلاموں
19:38کے لیے مسجد بنا دی ہے
19:39کہا رب کہیں جا رہے ہو کسی سارا میں جا رہے ہو
19:41کسی جنگل میں جا رہے ہو مسجد نہیں ہے
19:44اب نماز کا ٹائم ہوگے کیا کریں بھائی
19:46مسلح بچھاؤ بسم اللہ کرو
19:48پانی نہیں ہے بھائی وضو کیا کریں گے
19:50ہاتھ مارو زمین پر
19:51تیمم کرو
19:53اب قبلے کا پتہ نہیں نہ کوئی نشانی ہے
19:56نہ کوئی بتانے والا ہے اب تو یہ
19:58ایپ آگئے اس وقت تو ایپ بھی نہیں ہوتے تھے
20:00کوئی بتانے والا نہیں کیسے پڑھیں گے
20:02فرمائی ایسے پڑھیں گے
20:03اینما تولو فصم موجھولا
20:06اپنے
20:07اپنے دل سے تحریک کریں گے
20:10فرمائی جہاں تمہارا من کرے گا
20:12ادھر مو کر کے کھڑے ہو جانا
20:14میرا رب تمہاری نماز کو قبول کریں
20:16یار بتاؤ یہ
20:20اچھو یہ حضور کے احسانات
20:22نہیں ہیں ہم پر یہ مہربانیاں
20:24نہیں ہیں حضور نے فرما
20:26وَيَدْعُوا عَنْهُ قرآن کہتا ہے
20:28وَيَدْعُوا عَنْهُمْ عِسْرَهُمْ بَالْأَغْلَىٰ لَلْتِقَانَ تَعْلِيمِ
20:30فرمائی وہ جو توکتے
20:32تمہارے گلوں کے اندر
20:33اللہ هو اکبر
20:34مَا کَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ بَأَنتَ فِيهِمْ
20:37وَيَمَا كَانَ اللَّهُمْ عَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
20:40فرمائے حبیب آپ موجود ہیں
20:42تو اللہ ان کو ایسا عذاب نہیں دے رہا
20:45آپ مجھے بتاؤ کہ وہ کون سے گناہ ہیں
20:47جو بنی اسرائیل کے اندر موجود تھے
20:50آج نہیں ہیں
20:51سب ہیں
20:51لیکن کسی کی شکلیں بندر کی نہیں بنی
20:55کسی کی شکلیں خنزیر کی نہیں بنی
20:58ہم اپنی اصلی شکلوں کے اندر
21:00دنیا کے اندر گھوم رہیں گے
21:01یہ صدقہ ہے میرے آقا صلی اللہ
21:03یہ صدقہ ہے مدینہ کے تاجدار صلی اللہ
21:06تو پھر ان کے طرح نہیں گائیں گے
21:08تو کس کے طرح نہیں گائیں گے
21:09سبحان اللہ
21:10وَيَدَعُواْنَهُمْ إِسْرَهُمْ
21:13وَالْعَغْلَلَةِ قَانَتْ عَلَيْهِمْ
21:15فرمایا کہ ہر نبی آیا
21:17ہر رسول آیا
21:18کس کے لیے
21:19ایک علاقے کے لیے نبی بن کر آیا
21:21اور فرمایا کہ ہر نبی
21:23ہر رسول جو ہے
21:24کسی قبیلے کا نبی بن کر آیا
21:26تمہارا نبی
21:27کسی علاقے کا نبی نہیں ہے
21:29کسی قبیلے کا نبی نہیں ہے
21:31کسی قوم کا
21:32کسی وقت تک نبی نہیں ہے
21:34قَانَ النَّبِيُّ يُبْعَاثُ
21:36إِلَىٰ قَوْمِهِ خَاسَتًا
21:38وَأُرْسِلْتُ إِلَىٰ النَّاسِ عَامَتًا
21:41قُلْ يَا يُحَنَّاسُ
21:42اِنِّي رَسُولُ اللَّهِ عِلَيْكُمْ
21:43جمیعہ اگری آیت آریا
21:45آپ فرما دیجئے
21:46اے حبیب
21:47کہ ساری انسانیت کے لیے
21:50اللہ نے آپ کو نبی بنا کر بیجا
21:52ساری انسانیت کے لیے
21:54رسول بنا کر بیجا
21:56کس کے لیے رسول
21:57وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا
21:59قَافَةً لِلنَّاسِ مَشْئِرًا وَنَذِيرًا
22:02تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْخَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِ
22:06لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا
22:09عَالَمِينَ کے لیے
22:10عَالَمِينَ
22:11لفظ سُننے نا آپ نے
22:12نماز پڑھتے ہیں
22:13سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں
22:14الحمدللہ رب
22:16بولو
22:17رب
22:18سارے عالمین
22:21اللہ تبارک و تعالی کس کا رب ہے
22:23فرما ہے
22:24سارے عالمین کا رب ہے
22:27میرا نبی کس کے لیے رحمت ہے
22:30سارے عالمین کے لیے
22:32قرآن ہے نبا
22:33مَا رسول اللہ کا
22:34اِلَّا
22:34رحمتا لِل
22:36عالمین
22:37سبحان اللہ
22:38حضور کی نبوت و
22:40رسالت و
22:41رحمت
22:41کہاں تک ہے
22:42اس کے حدود و قیود
22:44کہاں تک ہے
22:45فرما ہے
22:46جہاں تک
22:47رب تبارک و تعالی
22:48کے رب العالمین
22:49وہاں تک
22:50حضور کی رحمت
22:51لِلْعالمین
22:52قُلْ يَا يَوْ هَنَّاسُ
22:54اِنِّي رَسُولُ اللَّهِ
22:55عَلَيْكُمْ جَمِیَعَ
22:55سب کے لیے
22:56رب تبارک و تعالی
22:57نے آپ کو رسول
22:58بنا کر بھیجا
22:58تو یہ
22:59رب تبارک و تعالی
23:01نے
23:01اپنے حبیب علی
23:02ساتھ و سلام
23:02کو مالک و مختار
23:04بنا کر بھیجا
23:04ان آیاتیں
23:05تیبات کے اندر
23:06فرمایا
23:06فرمایا کہ
23:07تمہارے گلے کے اندر
23:08جو توق تھے
23:09وہ توق اتار دیئے
23:10اللہ تبارک و تعالی
23:12نے تمہارے لیے
23:12آسانیہ پیدا فرما دی
23:14اللہ اکبر
23:15اللہ اکبر
23:15اور اللہ تبارک و تعالی
23:17نے اپنے محبوب
23:18کو مالک و مختار
23:19بنا کر بھیجا
23:20وہ جس چیز کے لیے
23:22ہاں فرما دیں
23:23وہاں ہو جائے
23:24وہ نہ ہو جائے
23:25وہ نہ فرما دیں
23:26تو
23:26نہ ہو جائے
23:27اللہ اکبر
23:28اللہ اکبر
23:29ایک صحابی رسول
23:30تھے حضرت سیدنا
23:32ربیع
23:34ربیع بن قاب
23:36اسلمی
23:37صحابی رسول
23:38تھے
23:38حضور ساتھ و سلام
23:39کی بارگاہ کے اندر
23:40خدمت میں رہتے
23:41حضور رات کو
23:42تحجد کے لیے
23:43اڑتے تو
23:43حضور کے لیے
23:45پانی دے کر آتے
23:46خدمت کرتے
23:46حضور ساتھ و سلام
23:48کا دریائے
23:49رحمت ایک دن
23:49جوش میں آگیا
23:50حضور نے فرما
23:51ربیع بہت خدمت
23:52کرتے ہو ہماری
23:53صل ربیع
23:54صل
23:55مانگ
23:56مانگو کیا مانگتے ہو
23:58میں تو نہیں
24:00کہہ سکتا ہوں
24:00میرے پاس بولے
24:01بھئے تمہارے پاس
24:01ہے کیا ہے
24:02ہے جی
24:03فرمایا
24:04مانگو کیا
24:05مانگتے ہو
24:06اور حضور نے
24:07یہ کنڈیشن
24:07بھی نہیں لگائی
24:08کہ بھائی
24:09کوئی دنیا کا
24:09کچھ مانگ لینا
24:10کوئی کپڑے مانگ لینا
24:11کوئی یہ مانگ لینا
24:19کہ رب تعالی نے فرمایا
24:21ما آتاکم الرسول
24:23فخضو
24:23وما نہاکم
24:25عنہ فنتہو
24:26کیسا نبی دیا
24:27بچو
24:28کیسا رسول دیا
24:29فرمایا
24:30رسول مکرم
24:31جو دے دیں
24:32ما آتاکم الرسول
24:34فخضو
24:35وما نہاکم
24:37عنہ فنتہو
24:38جس سے منع کر دیں
24:39اسے منع
24:40اللہ نے ان کو
24:41مالک مختار
24:42بنا کر بھیجے
24:42حضور نے فرمایا
24:43صل ربیع
24:44ربیع مانگو کیا مانگتے ہو
24:46میں سوچا
24:48یار گھر بھی نہیں
24:49میرے پاس
24:50بیوی بھی نہیں
24:51بچے بھی نہیں
24:52گھر بھی نہیں
24:52کیا مانگو
24:53کیا مانگو
24:54کیا مانگو
24:54دنیا تو ختم ہو جانی ہے
24:57زندگی ختم ہو جانی ہے
24:58یا رسول اللہ
24:59مہربانی فرما دے
25:00انی اسعالوکا
25:01مرافقتکا
25:03فی الجنہ
25:03یا رسول اللہ
25:05صلی اللہ علیہ وسلم
25:07جنت میں
25:08اپنی مرافقت
25:09اور اپنی
25:10مصابت
25:11اور اپنا ساتھ
25:11عطا فرما دے
25:12اللہ حوک
25:13ہمارے جیسے
25:14کوئی ہوتا
25:14ہم بھی کھائیں
25:21ہمارے بچے بھی کھائیں
25:22پوتے بھی کھائیں
25:24یا رسول اللہ
25:25اتنے پیسے دے دیں
25:26اتنے پیسے دے دیں
25:27کیونکہ
25:28ہماری نظر کے اندر
25:29سب سے بڑی چیز یہی ہے
25:30کہ جس کے پاس
25:31جتنے زیادہ پیسے ہوں گے
25:33وہ اتنا زیادہ
25:34سکسسفول ہے
25:35اور کامیاب ہو
25:36اور ورئی وندر فول
25:37لسٹ بنتی ہے
25:38کہ کون سی گریڈنگ میں ہیں
25:40کون سی ریٹنگ کے اندر ہیں
25:41کہاں پہنچے ہیں
25:42دنیا کے کس نمبرنگ کے اندر
25:43چونکہ
25:44ہماری نظر کے اندر
25:45دنیا کی مادیت ہی
25:47سب کچھ ہے
25:47وہ حضور کے صحابہ تھے
25:49ان کو پتا تھا
25:50کہ یہ دنیا ختم ہو جانی ہے
25:52کتنا بھی کسی کے پاس ہو
25:53آرہ
25:54کھارہ
25:54ٹھلی آنا
25:55جتنی بھی ہوں
25:56لیکن ایک دن ختم ہو جانا
25:58اور پھر لوٹ کر جانا ہے وہاں
25:59انہوں نے وہاں کو مانگ لیا
26:00یا رسول اللہ
26:02جنت ملے
26:02اور جنت میں بھی
26:04یا رسول اللہ
26:05ہم تو غلام ہیں
26:05آپ کا کون سا درجہ ہوگا
26:07میرا کون سا درجہ ہوگا
26:08یہاں آپ کا خادم ہوں
26:10یا رسول اللہ
26:10جنت میں بھی آپ کا خادم
26:11وہاں آپ کے مراب
26:13اب اس کے اندر
26:14بچوں بنیادی چیز یہ ہے
26:16آپ یہ دیکھئے
26:17کہ مفسرین اکرام
26:18نے فرمایا
26:19محدثین اکرام
26:20نے فرمایا
26:20کہ اللہ کے ربیس سلم
26:22نے مطلق فرمایا
26:24کہ مانگو
26:25کیا مانگتے ہو
26:26یہ وہی کہہ سکتا ہے
26:28کہ جس کو
26:29اللہ نے
26:29مالک کونین بلایا ہے
26:31اللہ اکبر
26:33واہ کیا جود و کرم
26:34شہِ بتحا تیرا
26:36نہیں
26:37نہیں
26:38سنتا ہی نہیں
26:40مانگنے والا تیرا
26:41حضور کی بارگاہ کے اندر
26:43کو آ جائے
26:44پھر نہیں
26:45اور لا نہیں
26:46سنتا ہے
26:46اللہ کے ربیس سلم
26:48اس کو
26:48عطا کر کے بیجتے ہیں
26:50اتنا عطا کر کے بیجتے ہیں
26:52اتنا
26:53قان رسول اللہ
26:54اجود الناس
26:56صحابہ فرماتے ہیں
26:57حضور سے بڑھ کر
26:58ہم نے کوئی سخی نہیں دیکھا
26:59اگری بات
27:00بات کو مکمل کرتے ہیں
27:01آیتِ کریمہ
27:02مکمل کرلو میں
27:03آگے کیا فرمایا
27:05فرمایا کہ
27:06یہ رسول مکرم ہیں
27:07ان کی یہ شانی ہیں
27:08شانے ہیں
27:08فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ
27:10فرمایا
27:11وہ لوگ
27:12جو ان رسول مکرم پر
27:13ایمان لے کر آئے
27:15وَعَذَّرُوهُ
27:16اور ان کی
27:18تعظیم بھی کی
27:19میرے بیٹے یہ بھی
27:20یاد رکھنا
27:20کہ رسول مکرم پر
27:22ایمان بھی لانا ہے
27:24اور تعظیم بھی کرنی ہے
27:26کوئی بیادبی
27:27بیادبی کا
27:29شائبہ بھی نہیں ہونا چاہیے
27:31کوئی ایسا جملہ
27:33ایسا ورڈ
27:34ایسا لفظ
27:35کبھی خدا نہ خواستہ
27:37میں قرآن پڑھتا ہوں
27:38آپ کے سامنے
27:38آپ کو قرآن کے ذریعے
27:39زیادہ اچھے دریقے سے
27:40سمجھ آئے گی
27:41قرآن مجید میں
27:42اللہ تعالیٰ نے فرمایا
27:43آپ نے دیکھا ہوگا
27:44کہ روز مبارک پر بھی
27:45آیت لکھی ہوئی ہے
27:46اے ایمان والو
27:56اپنی آوازوں کو
27:57نبی کے آواز پر بلند نہ کرو
27:59اور ان کو ایسے نہ پکارو
28:00جیسے تم ایک دوسرے کو پکارتے ہو
28:02اب بھائی کیا ہے بھائی
28:03ٹھیک
28:04بھائی نائی نائی
28:05یہ سننا بیٹا
28:13پھر بھائی کہیں ایسا نہ ہو جائے
28:14تمہارے سارے آمال اکارت ہو جائیں
28:17یہ قرآن ہمیں نصیت کر رہا ہے
28:19سارے آمال برباد ہو جائیں
28:21اور تمہیں خبر ہی نہ ہو
28:23آگے کیا فرمایا
28:24فرمایا
28:24فرمایا
28:33وہ لوگ جو اپنی آوازوں کو
28:34نبی کے آواز پر پست رکھتے ہیں
28:36اور فرمایا
28:37نبی کی تعظیم کرتے ہیں
28:38توقیر کرتے ہیں
28:39اللہ ان کے دل کو منور کر دیتا ہے
28:42ان کے دل میں تقوی پیدا کر دیتا ہے
28:44تو میرے بیٹے یہ جو
28:46آپ کو علماء بار بار کہتے ہیں
28:48حضور کی تعظیم کرو
28:49حضور کی تعظیم کرو
28:51حضور کی تعظیم کرو
28:52بولا یار
28:53اتنا کیوں بولنے ہیں تعظیم کا
28:54اتنا کیوں بار بار بولنے ہیں
28:57سب بولنے ہیں یار
28:58میرا بیٹا ہم نہیں بول رہے ہیں
29:00کہ ہمارے رب نے ہمیں یہ حکم دیا
29:02یا ایوہ الذین آمنوا
29:04لا تقولوا راعینا
29:06وقول انذرنا
29:07صحابہ اکرام
29:08ارز کرتے تھے راعینا یارسول اللہ
29:10اور کفار نے اس لفظ کو بگاڑ دیا
29:12راعی کر دیا
29:14چرباہ جس کا معنی ہے
29:15رب تعالی نے جبریل کو بیج دیا
29:17جبریل جاؤ
29:18میرے نبی کے غلاموں کو بتاؤ
29:19آئندہ یہ لفظ بھی
29:21حضور کی بارگاہ کے اندر استعمال نہیں کرنا
29:24وہ صحیح لفظ استعمال کر رہے تھے
29:26وہ جو لفظ استعمال کر رہے تھے
29:27وہ دوسرا تھا
29:27وہ تھا راعی
29:28رعایت فرمائی یارسول اللہ
29:30ہمیں دوبارہ بتائیے
29:31رعایت فرمائیے
29:32ہماری رعایت فرمائیے
29:34انہوں نے کفار نے اس لفظ کو بگاڑ دیا
29:36راعی کا کر دیا
29:37راعی
29:39زبانوں کو ٹیڑا کر کے
29:40اللہ تعالی کو یہ بھی پسند نہیں آیا
29:42جبریل
29:43لا تقولوا راعینا
29:44کیا کہیں
29:45کیا کہیں
29:46راعینا نہ کہیں
29:47انذرنا یارسول اللہ
29:50سبحان اللہ کہہ دو
29:51انذرنا
29:53لا تقولوا راعینا
29:54سبحان اللہ
29:57تو آپ یہ دیکھئے
29:58کہ ذرا بھی بیادبی
29:59یا بھی کیا فرمایا
30:00فاللدین آمنو بھی
30:02وہ لوگ جو ان پر ایمان لے کر آئے
30:05وعزروہ
30:07عزر یعزر
30:08تعظیم کرنا
30:09توقیر کرنا
30:10ونصروہ
30:12پھر ان کی مدد کرنا
30:13ان کے دین کی مدد کرنا
30:15دین پر چلنا
30:16دین کی نصرت کرنا
30:17اللہ اکبر
30:18دوسرے مقام بر پر فرمائے
30:19انہا رسلنا کشاہدوں
30:21ومبشروں ونذیرہ
30:22لتؤمنوں
30:24باللہ ورسولہ
30:25وَتُعَذِّرُوهُ وَتُوَقِّرُو
30:28وَتُصَبِّحُوهُ بُقْرَةً وَاسِیدًا
30:31پر بھائیے جو صبح و شام
30:33تم تسبیح پڑھتے ہو
30:34صبح و شام عبادات کرتے ہو
30:36یہ عبادات
30:37تب قبول ہوں گی
30:39کہ جب تمہارے اندر
30:41ایمان کے ساتھ ساتھ
30:43تعظیم و توقیر بھی ہو
30:44تعظیم نہیں ہے میرے بیٹے
30:47توقیر نہیں ہے
30:48تسبیح پھری تے دل نہ پھرے آ
30:50کی لینہ تسبیح پھڑھ کے ہو
30:53چلے کٹے تے کجوی نہ کھٹیا
30:56کی لینہ چلیا وڑھ کے ہو
30:58علم پڑھیا تے عدب نہ سکھیا
31:01کی لینہ علمہ پڑھ کے ہو
31:03فرمایا کہ اگر علم پڑھو گے
31:05اس کے ساتھ عدب نہیں ہوگا
31:07تو علم کا بھی فائدہ نہیں ہوگا
31:08آخری بات
31:09فرمایا
31:09وہ لوگ جو ایمان لے کر آئے
31:14ان کی تعظیم و توقیر کی
31:16اور پھر اس کے بعد آخر کے اندر فرمایا
31:18اس نور کی اتبا کی
31:24جو نور اللہ نے حضور پر نازل فرمایا
31:27لیکن پہلے ان پر ایمان ہوگا
31:30ان کی تعظیم ہوگی
31:31توقیر ہوگی
31:32تو پھر اس نور پر اتبا کریں گے
31:35یہ آخر کے اندر فرمایا
31:36فرمایا یہ لوگ کون ہیں
31:38اولائکہم المفلحون
31:39سبحان اللہ
31:40فرمایا یہ لوگ فلا اور کامیابی پانے والے ہیں
31:43آخر کے اندر پیارے بچوں
31:45یہاں پر رب تبارک و تعالی نے فرمایا
31:46فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ
31:48ان رسول مکرم ان شانو والے نبی پر ایمان لے کر آؤ
31:52وَعَذَّرُوهُ
31:53اور ان کی تعظیم و توقیر کرو
31:56وَنَصَرُوهُ
31:56ان کی نُسْرَت کرو
31:57وَتَّبَعُ النُّرَ لَذِي أُنزْرَمَاهُ
32:00اور اس نور کی اتباع کرو
32:02جو ان پر نازل کیا گیا ہے
32:04فرمایا جو اتباع کریں گے
32:05ان کی تعظیم کریں گے
32:07توقیر کریں گے
32:08ایمان رکھیں گے
32:09اولائکہم المفلحون
32:11یہی لوگ فلا پانے والے
32:12اور کامیابی پانے والے ہیں
32:14اللہ تبارک و تعالی ہمیں بھی
32:16مفلحون کے اندر شامل فرمائے
32:18قرآن کا نور عطا فرمائے
32:19وَآخرُ دَعْوَانَا
32:20عَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ
32:22رب العالمین
32:23پیارے بچوں
32:24آپ میں سے کسی کے ذہن کے اندر
32:25کوئی سوال ہے
32:26تو وہ پوچھ دیجئے
32:27میرا یہ سوال ہے
32:29کہ آپ نے تعظیم و توقیر
32:30کے بارے میں بتایا
32:31تو یہ صحابہ اکرام بھی
32:33حضور کی تعظیم و توقیر
32:35کرا کرتے تھے
32:35ارے میرے بچے
32:37یہ تو بڑا بنیادی
32:38آپ نے سوال کیا ہے
32:39اور آپ یہ سمجھیں
32:40کہ یہ
32:40چودہ سو سال کا
32:43ایک تسلسل جو ہے
32:45صحابہ اکرام کی زندگی کا
32:47دیکھیں حضور السلام کے
32:52امت میں حضور کے صحابہ سے
32:54بڑھ کر حضور کی
32:56کوئی تعظیم نہیں کرتا
32:57حضرت سیدنا عمر فاروق
32:59رضی اللہ تعالیٰ
33:00لوگ خانہ کعبہ کا
33:01تواف کر رہے ہیں
33:01تواف کر رہے ہیں
33:02حجرِ اسفد کے سامنے پہنچے
33:03حجرِ اسفد کا بوسا لیتے ہیں
33:04کسی کرتے ہیں
33:06بلیک سٹون کی
33:07تو حجرِ اسفد کے سامنے پہنچے
33:09تو بوسا لینے لگے
33:10تو رک گئے
33:12کہلیں کہ
33:12اے حجرِ اسفد
33:13ما قبلتوکا
33:16اے حجرِ اسفد میں
33:20تیرا بوسا بھی نہ لیتا
33:22اگر میرے نبی نے
33:23بوسا نہ لیا ہوتا
33:24تو میں بوسا بھی لے رہا ہوں
33:26تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
33:27اس سے بڑھ کر
33:28بخاری شریف کے حدیثِ پاک
33:29سوال میں نے سوال بڑا اچھا کیا
33:30ایک بڑا طویل واقعہ
33:33بخاری شریف کے حدیثِ پاک کے اندر
33:35نبی کی صلی اللہ علیہ وسلم نے
33:36خواب دیکھا
33:37اور سلحِ حدیبیہ کا
33:39پھر حدیبیہ کے مقام پر پہنچ گئے
33:41وہاں پر سلحِ حدیبیہ کا
33:42واقعہ پیش آیا
33:43تو ایک کفار کی طرف سے
33:45ایک شخص جو ہے
33:46وہ مذاکرات کرنے کے لیے آیا
33:48عروہ بن مسعودِ سقفی
33:49بڑا سمجدار قسم کا آدمی تھا
33:52وہ مذاکرات کر کے گیا
33:53اور واپس کیا
33:54اور مذاکرات ناکام ہو گئے
33:55اور عمرہ نہیں کرنے دیا
33:56اس سال
33:57اس نے جا کے آلِ مکہ سے
33:58ایک بات کہے
33:59اس نے کہا کہ
33:59میں تمہیں ایک بات کہتا ہوں
34:09میں کوئی معمولی آدمی نہیں ہوں
34:11بڑے بڑے بادشاہ ہوں
34:17کہ درباروں میں میں گیا ہوں
34:19اور میں نے جا کر
34:19وہاں پر مذاکرات کیے
34:21لیکن جو میں نے
34:23محمدِ عربی کے دربار میں دیکھا ہے
34:25وہ کائنات میں کہیں نہیں دیکھا
34:27کہا میں نے حضور کے صحابہ کو دیکھا
34:30اللہ اکبر
34:31حضور کے صحابہ کو دیکھا
34:33کہ حضور علیہ السلام گفتگو کرتے
34:34تو اپنے نگاہوں کو نیچے رکھتے
34:36حضور علیہ السلام جو ہے
34:38وضو فرماتے
34:39تو حضور کے جسم سے
34:40بخاری کے حدیث پاک پڑھو
34:42حوالہ ریفرنس بیٹا پیش کر رہا ہوں
34:43امامِ بخاری نے اپنے صحیح کے اندر نقل کیا
34:46پر بھر حضور وضو کرتے
34:47تو صحابہ اس وضو کے پانی کو
34:50زمین پر نہیں گرنے دے دی
34:51حضور علیہ السلام لعابِ دہن مبارک
34:55سمجھتے ہو نا
34:56دالنے کا ارادہ فرماتے
34:58تو صحابہ اپنے ہاتھوں کو آگے کر لیتے
34:59یا رسول اللہ
35:00آپ کا لعابِ دہن بھی
35:02زمین پر نہ گرے
35:03اور پھر کیا کرتے
35:05فَدَلَكَ بِحَا بَجْحَا هُوَ جِلْدَهُ
35:07کوئی اپنے چہرے پر مل رہا ہے
35:09کوئی اپنے جسم پر مل رہا ہے
35:10حضور کا لعابِ دہن
35:12حضور کے وضو کا پانی
35:13ایسا کائنات کے اندر
35:15عربہ بن مسعود سخفی کہتے ہیں
35:17بعد میں پھر وہ مسلمان ہو گئے
35:18واپس آئے مکہ میں
35:19کہا
35:20واپس گئے
35:21انہوں نے کہا
35:22کہ خدا کی قسم
35:23میں نے دنیا کے بادشاہوں
35:24کے درباروں کے عداب کو دیکھا ہے
35:26مَا يُعَزِّمُهُ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ مُحَمَّدًا
35:30لیکن خدا کی قسم
35:32جو محمدِ عربی کے
35:34اصحاب حضور کی تعظیم کرتے ہیں
35:37وہ کائنات میں
35:39کہیں نہیں دیکھی
35:40بلکہ میں آپ کو
35:41جلدی سے ایک بات بتا دوں
35:42ٹائم ختم ہو رہا ہے
35:44نبی قنیس صلی اللہ علیہ وسلم
35:45تشریف فرماتے ہیں
35:46مسجدِ نبوی کے اندرگی
35:47یہ بھی بخاری کے حدیثیں پاک ہیں
35:49اور ایک قبیلہ
35:50قبیلہ ہے
35:51اس کے درمیان جگڑا ہو گیا
35:52قبیلہ عمر بن عاف
35:53ان کے درمیان جگڑا ہو گیا
35:55اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
35:56تشریف لے گئے
35:57ان کے درمیان
35:58صلح کرانے کے لئے
35:59ذابہ رسول اللہ
36:00الى عمر بن عوف
36:01لیسلحہ بین
36:02بخاری کے الفاظیں
36:03ازان کا وقت ہو گیا
36:04سیدنا بلال حبشی معزین
36:06رسول انہیں نے ازان کہی
36:07سیدنا صدیق اکبر
36:08رضی اللہ تعالی
36:09مسلحہ پر کھڑے
36:10ان سے کہا
36:10نماز پڑھیں
36:11مسلحہ پر کھڑے
36:12حضور کا حکم تھا
36:13مسلحہ پر کھڑے ہو گئے
36:16اللہ اکبر
36:17مسلحہ پر کھڑے ہو گئے
36:18جیسے اللہ اکبر کیا
36:19صحابہ کرام پیچھے
36:20صفحیں
36:21اتنے میں دورانے نماز
36:23اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
36:25تشریف لے آئے
36:26یہ امام بخاری
36:27اپنے صحیح کے اندر نقل کرتے
36:29حضور صلی اللہ علیہ وسلم
36:29مسجد کے اندر
36:30جیسے داخل ہوئے
36:31چلتے چلتے
36:32آگے صف کے اندر جگہ تھی
36:34اچھا حضور
36:35مسجد میں آئے
36:36اور صحابہ نماز کے اندر ہیں
36:37نماز بھی میری اور آپ جیسے ہی نہیں ہے
36:40کہ اب سارا چل بھی رہا ہے
36:41صحابہ بھی ہو رہا ہے
36:42یہ بھی ہو رہا ہے
36:42وہ بھی ہو رہا ہے
36:43حضور کے صحابہ کرام
36:44تو بڑی توجہ کے ساتھ
36:45لیکن حضور جیسے آگئے
36:47تو خوشبویں آگئیں
36:48سبحان اللہ
36:49وہ تو جن گلیوں سے گزر جائیں
36:51وہ گلیاں محق جاتی
36:52ان کی محق نے دل کے
36:54گنچے کھلا دیئے ہیں
36:55جس راہ چل دیئے ہیں
36:57کوچے بسا دیئے
36:58حضور تشریف لے آئے
37:00صحابہ کرام نے کیا کرنا
37:01شروع کیا بخاری کے حدیث سبق
37:02فصفق الناس
37:04دورانی نماز
37:08حضور آگئے
37:09حضور آگئے
37:10وقان ابو بکر
37:11جب بہت لوگوں نے
37:19پوری مسجد نے
37:21ہاتھ پر ہاتھ مارنا شروع کر دیا
37:22تو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
37:24تھوڑی سی توجہ کی
37:25تو دیکھا کہ حضور پہلی صفق کے اندر
37:27دورانے نماز
37:30دورانے نماز
37:31آپ مسلح سے پیچھے ہٹے
37:34حضور نے فرمایا
37:35ابو بکر جگہ پر رہو
37:38آپ نے ہاتھ اوپر کیا
37:40حضور تشریف لے گئے آگئے
37:41حضور نے نماز پڑھی
37:42نماز کے بعد حضور نے فرمای
37:43یہ کیا کیا ابو بکر تم نے
37:45اس کیا
37:45یا رسول اللہ
37:46ما کانا لی ابن ابی قحافہ
37:48آئیوں سلیہ بین ایدہی رسول اللہ
37:51اپنا نام نہیں لیا
37:52فرمایا
37:53ابو قحافہ کے بیٹے کی کیا مجال ہے
37:55رسول خدا موجود ہوں
37:57اور وہ آگے کھڑے ہو کر
37:58نماز پڑھا رہا ہوں
37:59اللہ اکبر
38:00اللہ اکبر
38:00یہ ہے میرے بچوں
38:02حضور کے صحابہ اکرام کی
38:04تعظیم
38:05تعظیم سیکھنی ہے
38:06تو میرے نبی کے صحابہ سے سیکھنو
38:09وآخر دعوانا
38:10ان الحمدللہ رب العالمين
38:12بولا یا صلی وسلی دائیما
38:17آبادا على حبیبک خیر الخلق
38:23بلی هینی
38:25محمد سید الکونین وثقالین

Recommended