Category

✨
People
Transcript
00:00خدا نے فرمایا کہ ہمارا اقرار ظالموں کے لیے نہیں ہوا کرتا
00:04اور جب ہم نے خانہ کعبہ کو لوگوں کے لیے جمع ہونے اور امن پانے کی جگہ مقادر کیا
00:11اور حکم دیا کہ جس مقام پر ابراہیم کھڑے ہوئے تھے اس کو نماز کی جگہ بنا لو
00:17اور ابراہیم اور اسماعیل کو کہا کہ تواف کرنے والوں اور اعتقاف کرنے والوں
00:23اور رکو کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے میرے گھر کو پاک صاف رکھا کرو
00:30اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ اے پروردگار اس جگہ کو امن کا شہر بنا
00:36اور اس کے رہنے والوں میں سے جو خدا پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں
00:42ان کے کھانے کو میرے عطا فرما تو خدا نے فرمایا کہ جو کافر ہوگا
00:48میں اس کو بھی کسی قدر متمتے کروں گا
00:51مگر پھر اس کو عذاب دوزک کے بھگتنے کے لیے ناچار کر دوں گا
00:56اور وہ بری جگہ ہے
00:57اور جب ابراہیم اور اسماعیل بیت اللہ کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے
01:03تو دعا کیے جاتے تھے
01:05کہ اے ہمارے پروردگار ہم سے یہ خدمت قبول فرما
01:09بے شک تو سننے والا اور جاننے والا ہے
01:13اے پروردگار ہم کو اپنا فرما بردار بنائے رکھیو
01:17اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ کو اپنا متی بناتے رہیو
01:22اور پروردگار ہمیں ہمارے طریق عبادت بتا
01:26اور ہمارے حال پر رحم کے ساتھ توجہ فرما
01:29موسیقا