• 1 year ago
PML-N, PPP spar over use of BISP for Punjab flood relief || The Reporters || 25th September 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
04:49We should discuss the information and address this is our 7th floor office.
04:56We should know the best of our problem here is our 7th floor office.
05:00Our 7th floor office, we should know how much we should have to do our day.
05:07The meeting that talked about President Erdogan,
05:12and the rest of us Etihad,
05:15jahan zib bہت شکریہ یہ بتائیے بتائیے گا کہ آپ you were there
05:19آپ نے بڑا closely اس کو میٹنگ کو واج کیا ہے
05:23ہم کتنی امید رکھیں کہ کم از کم جو first step ہے وہ
05:27that is کہ جی وہاں پہ seize fire ہو جائے غزہ کے اندر کم از کم
05:31اور وہاں پہ humanitarian جو ظاہر ہے وہاں پہ امداد پہنچنی ہے
05:36وہ بلا روک ٹوک پہنچنا شروع ہو جائے
05:39jahan zib
05:39خواب صاحب بہت شکریہ آپ کا
05:43دیکھئے جو ابھی آپ نے یہ ساری تفصیلات آپ نے شیئر کی ہیں
05:48ناظرین کے ساتھ یہ وہی باتیں ہیں جو فلسطین کے صدر
05:53فلسطینی آتھارٹی کے صدر محمود عباس نے بھی اپنے
05:56virtual جو ان کا online خطاب تھا ایک اجلاس سے
06:00یہ باتیں انہوں نے بھی کی ہیں وہ بھی چاہتے ہیں کہ حماس
06:03ہتھیار ڈال دے حماس تمام مخمیوں کو رہا کر دے
06:06اس کے بعد غزہ کا control چھوڑ دے اور پھر فلسطینی آتھارٹی جو ہے وہ غزہ کا
06:10control سبھالے اور پھر اسی طرح جتنی اسلامی ملکوں عرب ملکوں کی
06:14فوج ہے وہ وہاں پر آئے اور وہاں پھر rebuilding جو ہے کاملے نو
06:18جو ہے وہ شروع ہو لیکن آپ دیکھیں کہ امریکہ نے محمود عباس
06:23کو جو ہے امریکہ کا ویضہ ہی جاری نہیں کیا اور دوسری بات یہ ہے
06:26کہ آپ یہ بھی دیکھئے کہ صدر ٹرم جو ہے وہ بڑا ایک بات واضح
06:33کر چکے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ غزہ کی situation جو ہے اس کے اس پہ جو بھی
06:39معاملہ ہوتا ہے بعد میں وہاں پہ حماس کو تو بالکل ہی آنے دیا
06:42جائے گا اور اس حوالے سے تمام جو ہے وہ اپنے باقی ملک بھی اپنی
06:46جو positionیں واضح کر چکے ہیں میں آپ کو یہی بتا رہا تھا کہ
06:49دیکھیں اسرائیل نے ہر معاہدے کو توڑا ہے اور اسرائیل نے پھر
06:52قطر پہ بھی حملہ کیا ہے اب تمام اسلامی ملک جس طریقے سے بیٹھیں
06:55یہ ایک بڑا ایک پیغام گیا ہے اس پر کیونکہ میں بھی موجود تھا
07:00نیویارک میں ابھی میں واشنٹر ڈی سی آئی ہوں کیونکہ ابھی
07:02کچھ آج آج ایسا آپ کو معلوم ہے ملاقات ابھی درزم شباز شریف
07:06کی صدر ٹرم کے ساتھ تو ابھی میں تھوڑ در پہلی واپس واشنٹر
07:09پہنچوں تو اس عرب ممالک کے جراس کا ایک جو بڑا واضح پیغام
07:13کیا ہے کہ اب اس معاملے کے اوپر جو ہے مسلم ملک جو ہیں وہ
07:16متحد ہو رہے ہیں پہلے ایسا نہیں دیکھنے میں اور اب پاکستان جس طریقے
07:20سے اس میں شامل ہو اور پھر یہ بھی بات کی جاری ہے کہ اگر کوئی
07:23عرب الائنس بنتا ہے مسلم ملکوں کا عرب الائنس تو پاکستان کو
07:27اس میں ایک لیڈرشپ کا رول ملے گا کیونکہ پاکستان جو ہے اس کی
07:32مضبوط ترین فوج ہے پاکستان ایک نیوکلر پارک ہے اور پاکستان کی
07:37طرف جو ہے اب عرب ملک جو ہے وہ پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں ہم
07:40نے دیکھا ہے پاکستان اور سعودی عرب کا جس طرح کا ڈیفینس پیکٹ ہوا
07:43ہے اس کا بھی جو ہے میں نے کل سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی بریفنگ تھی نیو
07:48یورک کے اندر وہاں پر بھی یہ سوال ہوا کہ پاکستان اور سعودی
07:52عرب کے دمیان جو یہ نسطن کے پیکٹ ہوئے ہیں اس پر امریکہ اس
07:55کو کیسے دیکھ رہا تو اس پر امریکہ نے کہا کہ ابھی ہم اس کو
07:57انیلائز کر رہے ہیں یہ کیا سارا سیچوئشن ہے تو یہ بڑی بڑی باتیں
08:02ہو رہی ہیں نیو یورک کے اندر آہ چاکہ گلام سن صاحب جہانزے والی
08:05سے سوال کر لیجئے گا اس حوالے سے جو کہ امریکہ کے اندر اس وقت
08:09ایٹی ایس یو این جنرل ساملی کے سیشن چل رہا ہے اور اب تھوڑی
08:14دیر بیل میں تھوڑی دیر بعد جہانزے بتا رہے ہیں کہ پاکستان کے
08:16پرائمیسٹر شہبا شریف صاحب کی ملاقات بھی ہے پریزنڈ ٹرمپ سے
08:19پاکستان کے اندر اس حوالے سے کافی زیادہ جو ہے میڈیا کے اوپر
08:24بیسو مباسا ہو رہا ہے کیونکہ ظاہر ہے پرائمیسٹر پاکستان جب
08:26ملیں گے تو وہاں سے اچھی حبریں ہمیں سننے کیوں ملیں گے چوئی
08:30صاحب جانزیب یہ فرمائیں کہ یہ سعودی ریبیا اور پاکستان کے
08:36دفاعی معاہدے کے نتیجے میں اسرائیل اب کسی بھی مسلم ملک پر
08:41حملہ کرے گا یا یہ اس کے لیے ایناف ڈیٹرنس ہے دیکھیں مسلم ملک پر
08:49حملہ وہی کرے گا جہاں پر اس کے مفادات کو خطرہ ہوگا وہ تو
08:53حماس کی قیادت کو نشانہ بنا رہا ہے اگر حماس کی قیادت اب
08:56قطر سے نکل کے کہیں اور جا کر بیٹھے گی اور پھر سے اس کو ایسا
09:00محسوس ہوا کہ اس نے ان پر حملہ کرنا تو وہ کرے گا وہ تو سارے
09:04وار کرائمز کی جو ہے نئی ہسٹری رقم کی ہے اسرائیل نے کوئی وہ
09:08بیندر قوامی قواندین کی پاسداری نہیں کر رہا اور وہ سب کچھ
09:11ہو رہا ہے امریکہ کی بیٹ کے اوپر اگر امریکہ تھوڑا سا بھی پیچھے
09:17ہٹ جائے اسرائیل سے تھوڑی سی بھی کوئی اپنی پالیسی چینج
09:19کر رہے تو اسرائیل کی کیا حمت ہے کہ غازہ کے اندر کوئی حملے
09:22کرے یا بلکر صحیح ہے اسرائیل کی یہ ڈیکلیٹ پالیسی ہے کہ حماس کی
09:25لیڈرشپ جہاں بھی جائے گی جس ملک میں جائے گی ہم اس کو نہیں
09:28چھوڑیں گے اس کا پیچھا کریں گے جہاں سے بھی ہے جو میٹنگ پرائمز
09:32شہباز شریف صاحب کی اور پریزیڈنٹ ٹرم کی ہونے جاری
09:34ہے یہ پہلے سے تیشدہ تھی یا پھر پریزیڈنٹ ٹرم کے ساتھ
09:39جب ملاقات ہوئی شہباز شریف صاحب کی تو انہوں نے ایک چام
09:41اوفینس کیا اور اس کے بعد کس طرح ملاقات ہو رہی ہے ایجنڈا کیا
09:45ہے میٹنگ کا اور یہ میٹنگ کیا پرائمز صاحب نے وہی جسر میں نے
09:47گیا کہ چام اوفینس کی ویسے یہ ہونے جاری ہے دیکھئے اس ملاقات کی
09:53کوشش شرط تو اسی وقت سے شروع ہو گئی تھی جب آدمی چیف نے صدر
09:57ٹرم سے ملاقات کی تھی وائٹ ہاؤس میں اور اس کے بعد سے ہی ہم نے
10:01یہ سننے میں آ رہا تھا کہ اس طرح کی کوشش شروع کر دی گئی ہے کہ
10:04صدر ٹرم ایک وزیراعظم شہباز شریف صاحب ساتھ بھی ملاقات کرے
10:08کیونکہ چاہتے تھے پاکستانی گورنمنٹ یہ چاہتی تھی کہ سیویلین
10:11لیڈرشپ کی بھی جو ہے ایک ون ٹو ون ملاقات صدر ٹرم کے ساتھ ہو اور
10:16بہت کوشش کامیاب ہوئی لیکن کافی اس کو کہا جائے ایک چھپا کر
10:22رکھا ہوا تھا جب سے وزیراعظم شہباز شریف آیا ہیں یہ خبریں تھی
10:25یہاں پر موجود لیکن کسی قسم کی جو ہے وہ کنفرمیشن جو ہے وہ نہیں
10:29دی جاری تھی اور وائٹ ہاؤس کے جانے سے بھی کنفرمیشن نہیں دی جاری
10:32تھی ہم نے بھی جب کل خبر بریک کی تھی کیونکہ وائٹ ہاؤس سے میری
10:36جب بات ہوئی تو وائٹ ہاؤس نے کل تصدیق کی تھی کہ بالکل وزیراعظم
10:40شہباز شریف جو ہے آج شام جو ہے وہ ساڑھے چار بجے واشنگٹن
10:44ٹیم کے مطابق ملیں گے صدر ڈانلڈ ٹرم سے پھر اس کے بعد ہم نے
10:48دیکھا کہ جو ڈیلی سکیجول ہوتا ہے وہ بھی جاری کیا گیا وائٹ
10:50ہاؤس کی جانے سے لیکن اس میں ایک ایک اور بڑی بات اہم ہے کہ جب
10:55یہ وائٹ ہاؤس سے میری بات ہوئی تو وائٹ ہاؤس کے جو پروٹوکول
10:58آفیسر ہیں کیونکہ میرے پاس ہارٹ پاس ہے ہارٹ پاس ہے وائٹ
11:02ہاؤس کا تو میں تو چلا جاتا ہوں وہاں پر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
11:05تاہیم بھی جا سکتے ہیں لیکن جب اتنا کی جب میٹنگ ہوتی ہے
11:07کسی عالمی حنوما کے ساتھ تو پھر وہ آوال آفیس میں لے کے جاتے ہیں
11:11وہاں پر تھوڑی بہت گفتگو ہوتی ہے پھر وہ ملاقات شروع ہوتی
11:13آج ترکی کے صدر سے بھی ملاقات ہیں دو اہم ملاقات ہیں صدر ٹرم کی
11:17تو مجھے پروٹوکول آفیسر کی جانب سے کہا گیا کہ اب ہم یہ
11:21اس ملاقات کے حوالے سے جو میڈیا کی لسٹ ہے ہم اس کا انتظار کر رہے ہیں
11:25پرائم ایسٹر آفیس سے اور پاکستانی ایمبیسی سے
11:28کیونکہ میں نے ان کو ریکویسٹ کی تھی کہ میں نے بھی آوال آفیس جانا ہے
11:33کیونکہ امریکن پول ہوتا ہے جس میں سات سے آٹھ صحافی ہوتے ہیں
11:36اس میں انٹرنیشنل میڈیا نہیں ہوتا پھر جو مہمان وزیرا تھا مارا ہوتا
11:39وہ اپنے ساتھ لے کے جاتا ہے اور یہ کل سے جو ہے
11:42وزران صاحب یہ جو آفیس ہے وہ یہ کہتا تھا کہ ہم نام بھیج رہے ہیں
11:45ہم نے نام بھیجے ہوئے لیکن کل شام تک کوئی نام نہیں کیا تھا
11:49یہ کلوز فر پریس ہے یا میڈیا کے ساتھ کوئی انٹریکشن ہوگی
11:55کلوز پریس ہے کلوز پریس ہے اور کیونکہ جب یہ کلوز پریس لکھا وہ ہوتا ہے
11:59تو اس کا مطلب ہے کہ پھر امریکن میڈیا بھی نہیں ہوگا
12:02اور اس کی خواہش کا جو اظہار ہے وہ ذرائع تصدیق کر دیں
12:05کہ ہماری طرف سے ہی کیا گیا تھا
12:07ایجنڈے کے اوپر آپ کے پاس کوئی خبر ہے
12:09what is the agenda of this meeting
12:10ایجنڈے ہے وہ تو اس میں نہیں لکھا وہ تھا اس کے جو daily guidance
12:15لیکن اس میں یہ لکھا وہ ہے کہ یہ
12:18جہاں سے بہت شکریہ ہے یہ ساری تفصیلات ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیے
12:21ناظرین ابھی ہم جائیں
12:22کمرچیما صاحب کے پاس ماہر ہیں
12:25اکثر آپ ان کو ہمارے پروگرام میں دیکھتے ہیں
12:27اچھا ڈاک صاحب straight away
12:29آپ کی expectations کیا ہے اس meeting سے
12:32دیکھیں جی مجھے کوئی ذاتی طور پر کوئی expectation نہیں ہے
12:37اس کی وجہ یہ ہے کہ
12:38کیونکہ نہ تو
12:40اسرائیل سے کچھ gesture آ رہا ہے نہ
12:42امریکہ سے کچھ gesture آ رہا ہے
12:43تو یہ یو این میں کیوں کہ
12:45ان ممالک نے one to one ملاقاتیں کرنی تھی
12:48تو میرا خیال ہے
12:49ٹرم صاحب نے کہا ہوگا
12:51کہ جو important بول گیاں
12:52ان کے ساتھ میں الہیدہ ملاقات کرتا ہوں
12:54باقیوں کو سب کو ملا کے
12:55تو ایک joint meeting کر لیتے ہیں
12:57تو پاکستانی پرائم میسٹر اور
12:59ٹرکش پریزیڈنٹ کو
13:00وائٹ آس میں مل رہے ہیں
13:01separate دوبارہ
13:02اور باقی جو عرب ممالک تھے
13:04ان کے ساتھ ایک meeting کر لی
13:05اور گفتگو بہی پہ ختم ہو گئی
13:07سو میرا نکیال
13:08دیکھیں یہ کیا گفتگو کر رہے ہیں
13:10کہ جناب ہم چاہتے ہیں
13:12کہ ویسٹ پینک کے اوپر
13:13اسرائیل قابض نہ ہو
13:14بھئی آپ کے اوپر حملہ ہوئے
13:16آپ نے جو عرب اسلامی سمیٹر
13:18اس میں کیا statement جاری کی
13:19آپ نے ابراہم اکارڈ کے حوالے سے
13:21کیا کیا
13:22already کیا
13:23کوئی آپ ambassadors واپس بلا رہے ہیں
13:25کوئی security guarantees مانگ رہے ہیں
13:27اور پھر خاص طور پہ
13:27اس meeting کو
13:29جو ہے وہ اتنے highest level پہ
13:32دو ملکوں کے تو leadership ہی نہیں تھے
13:34top leadership وہاں پہ موجود نہیں
13:35کی فورن minister موجود تھے
13:36تو مجھے لگتا ہے
13:37کہ کوئی خاص اس سے ملقات سے
13:39کچھ نہیں نکلنے والا
13:41سوائے اس کے
13:42کہ کچھ عرب ممالک اور
13:44Turkish president
13:44اور international leadership
13:46وہاں پہ بیٹھی ہوئی تھی
13:47مجھے نہیں لگتا ہے
13:48اس میں اور خاص طور پہ
13:48international president نے تو
13:50اسرائیل کے حق میں
13:51وہاں پہ بات کر دی
13:52UN جنرل assembly کے اندر
13:53جہاں پہ انہوں نے کہا
13:54کہ اسرائیل کی security کا بھی
13:56خیال کریں اور
13:57شیلوم اور اس طرح کی لفظ بولیں
13:58سو مجھے لگتا ہے کہ
14:00یہ جو message گیا
14:02اس ملقات سے وہ کچھ یہ نہیں ہے
14:04کہ کوئی خاص development ہونے والی ہے
14:07یہ ایک رسمی ملقات
14:08دیکھیں ایک رائے سامنے یہ آ رہی ہے
14:11یہ نہیں ہے کہ
14:12فرانس برطانیہ یا کینڈا
14:14یا بیسٹر ورڈ کے دوسرے موالک ہیں
14:15ان کے دلوں کے اندر
14:17ہمدردی جو جاگ پڑی ہے
14:18چارنگ سے غزہ کے لوگوں کے لیے
14:20local pressure بڑھ رہا ہے
14:21عوام کھڑی ہو گئی ہے
14:22بڑے بڑے اجتماع ہو رہے ہیں
14:24مسلم جنگ کے اوپر تقریریں ہو رہی ہیں
14:26students react کر رہے ہیں
14:27باقی different segments of society react کر رہے ہیں
14:30تو ان کے response میں یہ عمل سامنے آ رہا ہے
14:33اور دوسرا جب
14:34اسرائیل نے حملہ کر دیا
14:35قطر کے اوپر تو مسلم ورڈ کے اندر بھی
14:37ایک sense of
14:38جو ہے جتینس ہے
14:40کہ کیا امریکہ کے اوپر
14:41ہم انحصار کر سکتے
14:42یا نہیں کر سکتے
14:43وہ ایک 3 trillion dollar کی
14:44investment امریکہ نے
14:46لینی تھی
14:47قطر سعودی ریبیا
14:48UAE سے
14:49جب پہلا visit بھی وہاں پہ کیا
14:50وہ بھی کچھ لوں گا
14:52یہ خیال ہے کہ
14:52that is in jeopardy no
14:53کیونکہ اب
14:54جب تک ان معاملات کے اوپر
14:56کوئی development نہیں ہوگی
14:57یہ سارے factors ملا کے
15:00کچھ لوں گا خیال ہے
15:01کہ شاید کم از کم
15:02کچھ سیز فائر کے اوپر
15:03کو بات بڑے آگے
15:04روپ صاحب
15:06دیکھیں
15:06جی جی
15:07دیکھیں یہ آپ نے
15:08بالکل صحیح کہا
15:09کہ یہ جو ممالک
15:10اسرائیل کو
15:11جو پیلسٹائن کو
15:12ریکنائز کر رہے ہیں
15:13اس وقت
15:14یہ بیسیکلی
15:15وہ norms and values
15:17جو بینل اقوامی
15:18قوانین کی دھجین
15:19اڑا دی ہیں
15:20اسرائیل نے
15:21یہ بیسیکلی
15:22اپنی domestic population
15:23اور international audience
15:25کو کسی حد تک
15:25جو ہے وہ
15:26compensate کر رہے ہیں
15:27اور دوسرا
15:28اسرائیل کے آگے بھی
15:29protest کر رہے ہیں
15:29کہ آپ ہماری
15:30کچھ نہیں سنتے
15:31اب ہمیں اس لیے
15:32یہ اقدام جو ہے
15:33وہ اٹھانے پڑیں گے
15:34تو یہ بڑے
15:35بیبسی کے عالم ہیں
15:36دیکھیں نا
15:36فرنچ پریزیڈنٹ کی
15:37جو ٹرمپ صاحب سے
15:38ملاقات بھی
15:39اس میں کہہ رہے ہیں
15:39وہ کیا کیا ہے آپ نے
15:40اسرائیل کچھ بھی نہیں کر سکا
15:42جتنے آپ نے
15:43حماس کے لوگ مارے ہیں
15:44ابھی تو
15:44اتنے زیادہ وہاں پہ
15:45موجود ہیں
15:46حماس موجود ہے
15:47سو میرا خیال ہے
15:48یہ فرسٹریشن ہے
15:49یہ امریکہ اور
15:50اسرائیل کو
15:50پیغام دیا جا رہا ہے
15:51کہ بھائی آپ
15:52ہمیں آن بورڈ نہیں لے رہے
15:54آپ جو ہے وہ
15:56بین الاقوامی
15:56قوانین کی خلاف
15:57برزیاں بھی کر رہے ہیں
15:58یو ان کے لوگ
15:59مارے گئے
16:00صحافی مارے گئے
16:01تو ہم آپ کی آگے
16:03پروٹیسٹ کر رہے ہیں
16:03تو یہ بیسیکلی
16:04اپنی فیس سیونگ
16:06جو ہے وہ
16:06جو کی جا رہی ہے
16:08ادھر دین دیٹ
16:08مجھے اس سے
16:09نہ تو کوئی
16:10اس میں کوئی اور چیز
16:11جو ہے وہ
16:12ذاتی طور پر
16:12نظر نہیں آ رہی جا
16:14اچھا
16:14اعلام صاحب
16:15آپ سوال بھی کر لیں
16:16لیکن
16:17ڈاکٹ صاحب
16:18یہ جو
16:19اعلامیہ آیا ہے
16:20اس کے اندر
16:21تو یہ بتایا جا رہا ہے
16:22کہ
16:22جو مسلم ورڈ ہے
16:24وہ امید کرتی ہے
16:25پیزرنٹ ٹرم سے
16:26امیدیں لگائی ہوئی ہیں
16:27جو پاچ پاکستان کے
16:29اعلامیہ میں سامنے آیا ہے
16:30عرب اور اسلامی مالک
16:32رہنمان نے
16:33غزہ میں
16:33فوری جنگ بندی کی
16:34ضرورت پر زور دیا
16:36جس کے نتیجے میں
16:37جرگمگالیوں کی رہائی
16:38اور انسانی
16:38جو امداد کی
16:40غزہ میں
16:40فرامی یقینی
16:41بنائی جا سکے گی
16:42یہ بس اس طرح کے
16:43جو بیانات سامنے آ رہے ہیں
16:45سو
16:46جی بڑ
16:47چوئی صاحب
16:48سوال کر لیں آپ بھی
16:50حیمہ صاحب
16:52جب یو پی
16:53جب فرانس
16:54جب کینیڈا
16:55جب دوسرے مبالک
16:56یہ کہیں
16:57کہ فلسطین
16:58ٹو سٹیٹ
16:59سولوشن کے علاوہ
17:01کوئی چارہ نہیں
17:02اور فلسطین کی
17:03ریاست کو
17:03تسلیم کرنا پڑے گا
17:05اور بنانا پڑے گا
17:06تو یہ
17:07میجر ڈپارچر ہے
17:08اور ایک طرح سے
17:09امریکہ اور اسرائیل
17:10کے وہ موں پر
17:11تمہچہ ہے
17:12اور
17:13یعنی
17:14فلسطین کی
17:16ریاست کی
17:17تسلیم کرنے کی طرف
17:19بڑا
17:19یعنی
17:20میں سمجھتا ہوں
17:22بڑی
17:22ایک
17:23لیپ ہے
17:24ایک
17:24بڑا جمپ ہے
17:26تو اس کو
17:27ہم
17:27مورالی اور
17:28پلٹیکلی اور
17:29ڈپلومیٹیکلی
17:30تو اتنا اگرور
17:31نہیں کر سکتے
17:32البتہ یہ نہیں ہے
17:34کہ ان کے کرنے سے
17:35یہ راتوی
17:35فلسطین
17:36ریاست تسلیم
17:37ہو جائے گی
17:38ہو کے رہے گا یہ
17:39کیونکہ اتنا
17:40جو انہوں نے
17:41مظالم کی ہے
17:42خون با آیا ہے
17:43اس کا خمیازہ
17:44بگتنا پڑے گا
17:45اور نمبر دو
17:46اب یہ آپ فرمائیں
17:47کہ آیا
17:48سعودی اور
17:49پاکستان کا
17:50جو اتنا
17:50بڑا معاہدہ
17:51ہوا ہے
17:51اور پاکستان
17:53خطے کی
17:53یعنی
17:54میڈلیز کی
17:55سیکیورٹی میں
17:56کافی
17:57عمل دخل
17:58حاصل کرنے
17:59کرنے لگا ہے
18:01تو آیا
18:02اسرائیل
18:03جو ہے
18:03وہ
18:03ہوش کے ناخن
18:05لے گا
18:05اور آہندہ
18:06جارہانہ
18:08اقدامات
18:08نہیں کرے گا
18:09جاتے
18:09قطر پر
18:10حملہ کیا ہے
18:11شام پر کرتا ہے
18:12کبھی
18:13کبھی
18:13لبنان پر
18:14کر دیتا ہے
18:18اس سارے
18:18سیچویشن میں
18:20پوزیٹیو کوئی
18:21چینج آنے
18:23کا
18:23امید ہے
18:25یا
18:26یہ بھی
18:27جی جی
18:28دیکھیں
18:31یہ جو
18:31پاکستان
18:32سعودی عرب
18:33کا جو
18:33دفاعی معاہدہ
18:34ہو اس پہ
18:34ابھی
18:35امریکہ کی طرف سے
18:36کوئی بڑی
18:36سٹیٹمنٹ نہیں
18:37آئی
18:37اس پہ
18:37امریکہ
18:38اس کو یہ
18:39معاہدہ قبول ہے
18:40اور امریکہ
18:41اور پاکستان
18:42اور سعودی عرب
18:42پہ بہت اچھے
18:43تعلق آتے ہیں
18:43امریکہ سے
18:44اور ایک بہت
18:45اچھا ریلیشنشپ ہے
18:46اور دوسرا
18:47یہ ایک
18:47بیسیکلی
18:48اسرائیل کو بھی
18:49میسیج ہے
18:50کیونکہ
18:51اسرائیل
18:51خطے کے اندر
18:52کسی ملک کے ساتھ
18:53رہنا نہیں چاہتا
18:54وہ اپنے آپ کو
18:55مسلط کرنا چاہتا ہے
18:56گریٹر اسرائیل کی بات
18:57کر رہے ہیں
18:57تو اس کو بھی دیکھ کے
18:59امریکنز کہہ رہے ہیں
19:00کہ دیکھو یہ خطے میں
19:01یہ تبدیلیاں آ رہی ہیں
19:02آپ
19:02اب اب
19:03ابراہم اکارڈ
19:04کا مقصد
19:04اسرائیل کو
19:05خطے کا حصہ
19:06بنانا تھا
19:06خطے کا چودری
19:07بنانا نہیں تھا
19:09تو
19:09ٹرمپ صاحب جو ہیں
19:09وہ بیسیکلی
19:10پیغام دے رہے ہیں
19:11اسرائیل کو
19:12کہ بھائی دیکھو
19:12اپنی سیکیورٹی
19:13سیچویشن بدل رہی ہے
19:15اور اگر تم
19:15جی سی سی پہ
19:16عملہ کرو گے
19:17یہ وہ ملکیں
19:17جو امریکہ کے اندر
19:18انویسٹمنٹ کرنے آ رہے ہیں
19:20اربو ڈالر کی
19:21انویسٹمنٹ آ رہی ہے
19:22اور ہم نے
19:22اور ٹرمپ صاحب نے
19:24اپنا جو پہلا
19:25ٹرپی
19:26یو ای سعودی عرب
19:27اور قطر کا
19:27اس لیے کیا
19:28تاکہ
19:29امریکن اکانومی
19:30کو مضبوط کر سکے
19:31اور ایک چیز
19:32میں یہاں پہ
19:32اور کہنا چاہوں گا
19:33کہ ٹرمپ صاحب
19:34بڑے پریشان ہے
19:35کہ جس طرح
19:36امریکن کے اندر
19:38ڈیموکریٹس نے
19:38ووٹ لوز کر دیا
19:39یہ نہ ہو
19:41کہ امریکہ کے اندر
19:42ریپبلکنز بھی
19:43اسرائیل کی
19:44انٹرپٹڈ سپورٹ
19:46کرتے رہے
19:46اور وہ بھی
19:47اپنا ووٹ بینک کے
19:48کھو دیں
19:49اسی لیے دوبارہ
19:50انہوں نے
19:50کرسچن اور
19:51رائٹ ونگ
19:52اور الٹرا
19:52کنزرورٹیو
19:53نعرے لگانے
19:54شروع کرتی ہے
19:55چارلی کرک کا
19:56جو ابھی انہوں نے
19:56اتنی بڑی سیرمنی کی
19:57اس کی وفات کے بعد
19:58جو قتل ہوا
19:59اس کے بعد
20:00امریکہ کے اندر
20:01کرسچینٹی کو
20:02بہت زیادہ
20:03حمیت دی جا رہی ہے
20:04اور وہ
20:04ووٹ بینک
20:04پولٹیکس کے اندر
20:05اس کی حمیت آ رہی ہے
20:06کیونکہ
20:07ٹرم صاحب کو
20:08پتہ ہے کہ
20:08میں تو نہیں ہوں گا
20:09لیکن میں جو
20:10alternate candidate
20:11دے کے جا رہا ہوں
20:11یہ نہ ہو کہ
20:13ہم اسرائیل کی
20:14ہمائیت اتنا آکے
20:15میں چلے جائیں
20:15کہ ہم اپنا
20:16ووٹ بینک
20:17امریکہ کے اندر
20:18کھو دیں
20:18سو اس میں
20:18مسلم ووٹ بینک
20:20جو باقی
20:20identityز ہیں
20:22ان کا ووٹ بینک
20:22بھی لوس کر جائیں
20:23اور امریکہ کے اندر
20:25جو لوگ
20:25ہمیں سپورٹ
20:26کر رہے تھے
20:26میک امریکہ
20:27گریٹ اگین
20:27وہ بھی ہمیں
20:28چھوڑ دیں
20:29سو امریکہ کے اندر
20:30multiple narratives
20:32لائے جا رہے ہیں
20:33christianity کا
20:34narrative
20:34right wing
20:35politics کا
20:36narrative
20:36لائے جا رہا ہے
20:38تاکہ وہ
20:38اپنے آپ کو
20:39بچا سکیں
20:40سو اسی لیے
20:41منہ خیال ہے
20:42اس agreement
20:42کو دیکھتے ہوئے
20:43امریکہ نے
20:44اپنی ایک silence
20:45بھی شو کی ہے
20:46اسرائیل کو
20:47اپنا پیغام بھی
20:47دی ہے
20:48اور یہ بھی
20:49بتایا ہے
20:50کہ تمہیں
20:51ہم ابراہیم
20:52اکورڈ کے ذریعے
20:52خطے کا حصہ
20:54بنانا چاہتے ہیں
20:54نہ کہ تمہیں
20:55ہم یہ چاہتے ہیں
20:56کہ تم خطے میں
20:57dominate کرو
20:58اور ہمارے ہی
20:58الائیس کے اوپر
20:59حملے کرو
21:00میں سمجھتا ہوں
21:01یہ
21:01signaling جو ہے
21:02وہ
21:03اسرائیل تک پہنچ
21:04چکی ہے
21:04اس incident کے بعد
21:06ڈاکٹر چیما صاحب
21:07وقت دینے کے لیے
21:07بہت شکریہ
21:08ناظرین
21:08بریک کریں گے
21:09بریک کے بعد
21:09بات کریں گے
21:10پاکستان مسلم
21:11لیگ نون
21:12اور پاکستان
21:13پیپلز پارٹی کے
21:14درمیان جو
21:14سلاب کے اوپر
21:15سیاست ہو رہی ہے
21:16چودری مندود صاحب
21:17کو ہم نے دعوت دیا
21:18پاکستان پیپلز پارٹی
21:19کے سینئر رہنم ہے
21:20ان سے اس حوالے سے
21:21بات کریں
21:21سلاب تو پورے
21:28ملک کے اندر یہ ہے
21:28لیکن سب سے زیادہ
21:29جو طبعی ہوئی ہے
21:30وہ پنجاب کے اندر ہوئی ہے
21:31یہ حکومت پنجاب کے
21:33جو اپنے عداد و شمار ہیں
21:34پانچ ہزار دیات
21:35جو ہیں
21:35وہ زیرے آب آئے ہیں
21:37اور وہ
21:37لٹرل ٹرمز کے اندر
21:39زیرے آب آگئے ہیں
21:40وہاں پہ
21:40یہ جو سارے دیہات ہیں
21:42کوئی چیز وہاں پہ نہیں بچی
21:44اس کے علاوہ
21:45پچاس لاکھ جو لوگ ہیں
21:47وہ ڈسپلیس ہوئے ہیں
21:48مطلب یہ ہے کہ
21:48ان کو اپنے گھر بر چھوڑ کے
21:49کسی محفوظ جگہ کے اوپر
21:51جانا پڑا
21:52اس کے بعد
21:53جو لائف سٹاک
21:54کا کیا نقصان ہوئا ہے
21:56اس کے اوپر
21:56اسیسمنٹ
21:56حکومت کہہ رہی ہے
21:57کہ ہم کر رہے ہیں
21:58فصلیں کتنی تباہ ہوئیں
22:00اس کے اوپر اسیسمنٹ
22:00ہو رہی ہے
22:01لیکن ایک پیکج
22:02کا آنونس کیا ہے
22:03مرجم صاحبہ نے
22:03پیکج کے اوپر بھی
22:05بات کریں گے
22:06پاکستان پیبلز پارٹی
22:08کچھ مشورے دے رہی ہے
22:09لیکن وہ مشورے
22:10ایسا لگ رہا ہے
22:11کہ پاکستان مسلم
22:11لیگ نون کی جو
22:12پنجاب کے اندر
22:13حکومت ہے
22:13ان کو اچھے نہیں لگ رہے
22:14وہ اس کے اوپر
22:15ریاکٹ کرتے ہیں
22:15اور ریاکٹ بھی
22:16بڑے عجیب و غریب
22:17انداز سے کرتے ہیں
22:18چوہدی منظور صاحب
22:19سینئر لیڈر ہیں
22:19پاکستان پیبلز پارٹی
22:21سے ان کا تعلق ہے
22:21ہمارے ساتھ موجود ہیں
22:22چوہد سب ایک تو
22:24یہ بتائیے گا
22:25عظمہ بخاری صاحبہ
22:26آپ کی فارمر
22:27کلیگ ہیں
22:28پاکستان دیبلز پارٹی
22:29سے ان کا تعلق رہا ہے
22:30جب آپ کے ساتھ
22:31تھیں تو آپ کے ساتھ
22:32اسی طرح
22:32مطلب کہ
22:34جان مارتی تھی
22:34اور اپوزیشن
22:35کو وہ ٹیک آن کرتی تھی
22:36اب دوسری سائٹ پر ہیں
22:38تو ظاہرہ
22:38وہ آپ کو ٹیک آن کرتی ہیں
22:39الفاظ کا چناؤ
22:41ان کا تھوڑا سا سخت ہو جاتا ہے
22:43جو ایک چیز
22:44مجھے بڑی حیران کر رہی ہے
22:46میرا خود تعلق
22:46پنجاب سے ہے
22:47سیال کورٹ سے
22:48اور سیال کورس
22:49ون اپ دا ورس افیکٹر
22:50جو ہے ڈسٹرک ہے
22:51وہاں پہ لوگ
22:52اس وقت مدد کے انتظار میں
22:54ان کو اس بات سے
22:54کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے
22:55کہ عظمہ بہاری صاحبہ
22:57کیا کہہ رہی ہیں
22:58یا چودی مندور صاحب
22:59اس کے اوپر کیا جواب دے رہی ہیں
23:00میڈیا کے اوپر چلیں
23:01تھوڑا سا ایک
23:02جو فائر ورک نظر آ جاتا ہے
23:04کہ یہ شغل ملعہ لگیا
23:05لیکن لوگ انتظار میں ہیں
23:06کہ ان کے پاس مدد پہنچے
23:08سیاست یہ کیوں ہو رہی ہے
23:10اس کے اوپر
23:10نہیں دیکھیں پہلی بات
23:12مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی
23:13کہ سیاست کوئی غلط کام تو نہیں ہے
23:16دلکل صحیح
23:17سیاست
23:18سیاست ہی ہو رہی ہے
23:20اور ہو کیا رہا ہے
23:21سیاست کے ذریعے ہی
23:23آپ نے چیزوں کوٹھی کرنا
23:24اور طریقہ کوئی نہیں ہے
23:25نہیں اور طریقہ کوئی نہیں ہے
23:27یہ سیاست ہے نا
23:28اگر آپ کسی کو مشورہ دیتے ہیں
23:30سیاسی مشورہ دیتے ہیں
23:31کہ آپ یہ
23:32یہ نہ کریں یہ کر لیں
23:34تو اس کو دیکھنا چاہیے
23:35میں نے کل جو بات کی
23:37وہ یہی کی
23:38اور
23:39میں عزمہ بخاری صاحبہ کے
23:41کسی سوال کا
23:42یا ان کی کسی بات کا
23:43جواب نہیں دینا چاہتا
23:44ہمارے ساتھ رہی ہیں
23:46ہم نے تو
23:46کسی جگہ پہ
23:48اکٹھے کھانا کھایا ہو
23:49تو ہم
23:50ان کے بارے میں
23:51کوئی بات نہیں کرتے
23:52مسئلہ ایشو اور ہے
23:54ایشو یہ ہے
23:55کہ چلو پیپس پارٹی
23:57تو اتحادی جماعت ہے
23:58ہم کو چھوڑ دیتے
23:59اب کسانوں کی تنظیمیں
24:01پنجاب کے اندر
24:02بڑی پارفل تنظیمیں ہیں
24:03آپ ان کو بلاتے
24:05آپ ان سے پوچھتے
24:07کہ بتائیے تو صحیح
24:08کیا ہوا کیا ہے
24:09نقصان کتنا ہوا ہے
24:10میں نے کل کہا
24:11کہ ہم کوئی
24:12کریٹسزم
24:13یا نہیں کرنا چاہتے
24:14جو چیز مناسب ہے
24:16اس کو مناسب
24:16مثلا گھروں میں
24:17گھروں کے بارے میں
24:18مناسب بات ہے
24:19انہوں نے جو اعلان کیا ہے
24:21دس لاکھ کا
24:22پانچ لاکھ کا
24:23کچھگروں کا
24:23پکے گھروں کا
24:24مویشیوں کے بارے میں
24:26ٹھیک ہے
24:26ہم نے کہا
24:27یہ مناسب ہے
24:27یہ ٹھیک ہے
24:28لیکن سب سے زیادہ
24:29نقصان کیا ہوا ہے
24:30فصلوں کا ہوا ہے
24:31فصلیں بھی کون سی
24:32ساری کیش کروپ سے
24:34مکی گئی ہے
24:35چاول گیا ہے
24:36حلدی گئی ہے
24:37عربی گئی ہے
24:38پپاس گئی ہے
24:39گنا گیا ہے
24:40اس میں سے کوئی ایک فصل
24:42میں آپ کو دعوت دیتا ہوں
24:44کہ کسی ایک فصل پہ
24:46میں گن کے بتا دیتا ہوں
24:47کہ آپ کا کوئی
24:48دس ہزار تقریباً
24:50دس ہزار سے کم نہیں ہے
24:51آپ کی زمین کی تیارے پہ
24:53لگ جاتے ہیں
24:53بیس ہزار کا بیچ ہے
24:55آپ نے دو ڈی ای پی
24:56ڈالنی ہے
24:57چودہ چودہ ہزار کی وہ ہے
24:58جبسم ڈالنی ہے
24:59چودہ ہزار کی وہ ہے
25:00آپ نے تین
25:02کوئی تین ڈالتا ہے
25:03کوئی پانچ ڈالتا ہے
25:04مکی پہ
25:05یا رائس پہ بھی
25:07وہ پانچ پانچ ہزار کی وہ ہے
25:09سپریہ کرنی ہے
25:11آپ مجھے بتا دیں
25:13کہ یہ کتنا بنتا ہے
25:14کوئی فصل
25:15ایک لاکھ سے کم
25:16حلدی اور
25:16عربی
25:17وہاں کا سیڈ
25:18چونکہ بہت زیادہ ہے
25:19مہنگا ہو جاتا ہے
25:20تو وہاں پہ
25:21اور زیادہ ہے
25:22آپ نے
25:23مشرقی پنجاب کے
25:24چیف منیسٹر کو سن کر
25:25آپ نے بھی
25:26بیس ہزار کا اعلان کر دیا
25:27تو کل میں نے یہی کہا
25:29اس سے
25:29کیا میں نے غلط کہہ دیا
25:31یہی کہا نا
25:32کہ وہاں پہ
25:32تین سو پینسٹ روپے کی
25:34وہاں پہ خاد کی
25:35یوریا کی بوری ہے
25:36چودہ سو کی ڈی ای پی ہے
25:37بجلی کا بل
25:38وہاں پہ ہے نہیں ہے
25:39ان کی
25:40کاؤسٹ آف پرڈکشن ہی نہیں ہے
25:41ہائیلی سبسیڈائیزڈ ہے
25:42وہاں پہ
25:43کاؤسٹ آف پرڈکشن نہیں ہے
25:44بلکل صحیح
25:45وہ کاؤسٹ
25:46ہماری کاؤسٹ جو ہے
25:47اس کے برابر نہیں ہے
25:48لوگ کدھر جائیں
25:49اور پھر میں نے کہا
25:50کہ جو زمینوں پہ
25:51ریت چڑ گی ہے
25:52اس کے بارے میں
25:53آپ نے کچھ نہیں کہا
25:54کہ وہ
25:55کہاں سے زمین دار اٹھا سکتا ہے
25:56وہ تو مجھے
25:58میں میرے پاس ویڈیو ہے
25:59میں آپ کو بھیج دیتا ہوں
26:00اس نے کہا کہ
26:00میری تو دو نسلیں نہیں اٹھا سکتی
26:02یہ ریت جو ہے
26:03اس کے بارے میں بتائیں
26:05جو زمین کٹاؤ میں لے گیا ہے
26:07آپ کے پاس سرکاری زمینیں پڑی ہیں
26:08لوگوں کو متوازل زمینیں دے دیں
26:10وہ ان کو عباد کر لیں گے
26:12بے عباد زمینوں کو
26:12صاحب اچھا مچھتا
26:13چھو سب ایک تاثر جو ہے
26:15جس طرح آپ کی قیادت ہے
26:18یا پاکستان مسلم لیگنون کی قیادت ہے
26:20وہ وفاق کے اندر ظاہر ہے
26:21دوزار بائی سے آن ورڈ کٹھے
26:23چل رہے ہیں
26:24سو جو سیکنڈ یئر لیڈشپ ہے
26:26آپ لوگ ہیں
26:27اچھی پریس کانفرسز بھی کرتے ہیں
26:28تنگید بھی کرتے ہیں
26:29لیکن اوپر جو ہے
26:30وہ ایک بڑا اچھا مفامت والا
26:33محول چل رہا ہے
26:34تو کوئی زیادہ فرق نہیں پڑتا
26:36آپ لوگ کی بیان بازی سے
26:37لیکن دیکھیں نا بات کہاں سے شروع ہوئی
26:39قصور میں تشریف لائے تھے
26:41بلاول ساتھوں سے
26:41ہمارے پاس ہی تشریف لائے تھے
26:44ہم نے کہا
26:45کہ ان کو دریا پہ لے جائیں
26:46پانی دکھائیں
26:47لیکن کسانوں سے ہم نے ملاقات کرانی
26:49اس پہ پڑا ہو گیا
26:50ہماری لوکل انسامیہ نے کہا
26:53کہ ہم نہیں کرنے دیں گے یہ
26:54ہم نے پوچھا بھی کیوں نہیں کرنے دیں گے
26:57وہ انہوں نے کہا
26:59جی کہ نہیں یہ سیکیورٹی ایشوز ہیں
27:00ہم نے کہا سیکیورٹی ایشو
27:01ہمارا ذمہ داری ہے
27:02ultimately یہاں تک
27:04کہ تین بجے آنا تھا
27:05ایک بجے انسامیہ نے کہا
27:07کہ ہم اس کو کینسل کر رہے ہیں
27:08سیکیورٹی گلیرنس نہیں دے رہے ہیں
27:09مسئلہ کیا تھا
27:10مسئلہ یہ تھا
27:12کہ وہ جو پیٹرن بنا ہوا تھا
27:16وہ ہم اسے نکل رہے تھے
27:18جن کا نقصان ہوا ہے
27:19اس کی براہ راست بات سنیں
27:20وہ میں آپ کو ویڈیوز بھیجوں
27:22لوگوں نے براہ راست باتیں کی
27:24نیچے ہم نے بٹھایا ان کو
27:26لوگ بھی ایک پانچ فٹ کے فاصلے پہ بیٹھے تھے
27:29بلکل ہم نے دیکھا
27:29لوگوں نے بات کیسے
27:30کوئی ایک بندہ نہیں اپنی جگہ سے اٹھا
27:32تو لوگ جو ہیں
27:34وہ ان کا جو اجتماعی شعور ہوتا ہے
27:36یا فوک ویزڈم جو ہوتی ہے
27:37وہ اور ہوتی ہے
27:40وہ کسی یونیورسٹیوں میں پڑے ہوئے نہیں ہیں
27:41لیکن انہوں نے جتنی خوبصورت
27:43اور خوبصورت طریقے تھے
27:45جس پہ بیٹتی ہے
27:47اس سے زیادہ کوئی اور
27:48کوئی کیا بیان کر سکتا ہے
27:50تو وہاں سے نکل کر
27:51انہوں نے پرائیم سٹر کو فون کیا
27:53انہوں نے کہا کہ
27:53یہ ہوا ہے
27:55میں کسور گیا ہوں
27:56لوگوں نے یہ یہ باتیں کی
27:57امرجنسی ڈیکلیئر کریں
27:59انٹرنیشنل اپیل کریں
28:00اب انہوں نے کہا
28:01جی کہ میں کیوں مانگوں جی
28:03ہم اپنے پلے سے دیں گے
28:05آپ نے انٹرنیشنل اپیل کیا کرنی تھی
28:07اپیل یہ سمپل کرنی تھی
28:08کہ یہ کاربن اومیشن
28:10جو ہے
28:11اس کی وجہ سے
28:12کلائمیٹ چینج کی وجہ سے
28:13ہماری تباہی ہوئی ہے
28:14ہمارا اس میں حصہ نہیں ہے
28:16پاکستان پچھلے سال
28:17تیسرے نمبر پہ متاثرہ ملک تھا
28:19اس سال پہلے نمبر پہ آ گیا
28:21پچیس میں
28:21تو ہم نے ان کو یہ کہنا تھا
28:23کہ آپ کی وجہ سے بربادی ہوئی ہے
28:25آئیں
28:26اور ساری دنیا کے اندر
28:27جب آفت آتی ہے
28:28باقی انہوں نے کہا
28:29کہ امیجیٹ ضرورت ہے
28:30کہ آپ بینزیل انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے
28:33آپ کے پاس ایک میکنزم موجود ہے
28:34مسئلہ یہ نہیں ہے
28:36میکنزم ایک ہی ہے آپ کے پاس
28:37جو دو دار آٹھ میں
28:39آئی ڈی پیز میں
28:40دس میں سلاب میں
28:41گیارہ کے سلاب میں
28:42بائیس میں
28:43ہر جگہ پہ اس کے ذریعے
28:45آپ امیجیٹ ٹرانسفر کر دیتے
28:46کوئی سیلیج لیتا
28:47کوئی بندہ لیتا
28:48کوئی پٹھے چارہ لیتا
28:50کوئی راشن لیتا
28:52اس کی اپنی مرضی تھی
28:53اب چلے جائیں
28:54کسی ایک یونین کانسل میں
28:55لوگوں سے پوچھیں
28:56کہ کیا ملا
28:56ہم ہدھ افیکٹیز ہیں
28:58چوئی گلام صاحب
28:59چوئی صاحب سے سوال کر لیں
29:00آپ اور
29:01یہ بسپ کے اوپر
29:03بہت زیادہ ریائکٹ کر رہی ہے
29:04پاکستان مسلم لیگ نون
29:05اس کے اوپر بھی کومنٹ کر دیئے گا
29:06چوئی منظور صاحب سے سوال بھی کر لیں
29:08چوئی صاحب
29:10نہیں چوئی منظور صاحب
29:11ماشاءاللہ
29:13ہمیں بڑا فخر ہے
29:14کہ ڈاؤن ٹو ارتھ
29:15سیاستدان ہے
29:17اور
29:18لگی لپٹی رکھے بغیر بات کرتے ہیں
29:21تو
29:22آپ کو نظر آ رہا ہے
29:23کہ گراؤنڈ پر
29:24جو خدمات
29:25مسلم لیگ نون کی
29:27حکومت
29:28لے کے آئی ہے
29:30اس کا کیا اثر ہو رہا ہے
29:32اور لوگوں کے
29:33کیا جذبات ہے
29:35لیکن پھر بھی
29:36پیپلز پارٹی
29:37اس حکومت کے ساتھ بھی چلنا چاہتی ہے
29:39اور اس کو
29:40چلانا بھی چاہتی ہے
29:41اور سمجھتی ہے
29:42کہ یہی رافتہ ہے
29:43ملک میں استحقام کا
29:44تو پھر آپ لوگ جو باتیں کرتے ہیں
29:47لوگ اس لیے ان کو
29:48سیریسلی نہیں لیتے چوجتا
29:50نہیں یہ بات ٹھیک ہے
29:52ایسا تک
29:53لیکن دیکھیں نا
29:54آپ اگر کسی کے ساتھ
29:55مثلا میں آپ کے ساتھ
29:56سٹوڈیو میں بیٹھا ہوں
29:57اب میں لڑے بغیر بھی
29:59آپ سے بات کر رہا ہوں
30:01میں یہ بات کہہ رہا ہوں
30:02کہ بھئی یہ بات ٹھیک ہے
30:03یہ بات غلط ہے
30:04ایون پارلیمنٹ کے اندر
30:07بے شمار باتیں ایسی ہوتی ہیں
30:09جو اپوزیشن کی مانی جاتی ہیں
30:11ہم نے بہت سارے بلز دیکھے ہیں
30:13جو اڈاپٹ ہوئے ہیں
30:14میں خود میمبر رہا ہوں
30:15تو ہم نے بہت سارے بلز دیکھے ہیں
30:17اب مسئلہ یہ ہے
30:18کہ آپ نے جو کچھ اناؤنس کیا ہے
30:21وہ تو
30:22آپ کسی سے جا کر پوچھیں
30:24کہ آپ کی
30:25کتنے اکڑ زمین تھی
30:27اس پہ کیا کھڑا تھا
30:28کیا اس کا یہ کمپنسیشن ہے
30:30آپ کے لیے قابل قبول ہے
30:32لوگ آپ کو بتا دیں گے
30:33اگر ہم یہ کہہ رہے ہیں
30:34کہ یہ قابل قبول نہیں ہے
30:36لوگوں کے لیے
30:36آپ مشورہ کرتے
30:38اس پہ کمپنسیشن کو
30:39اناؤنس کرنے سے پہلے
30:40تو اس میں کیا حرش کیا ہے
30:42رہی بات یہ
30:43یہ دیکھیں
30:44پھر سیاست میں
30:45سمٹائمز
30:46راستے بھی ایسے ہو جاتے ہیں
30:48ہم تو
30:51جو پنجاب والے تھے
30:52انہوں نے کہا تھا
30:53کہ سب جماعتوں سے بات کریں
30:55راستہ تو
30:56کئی اور سے بند ہوا
30:57جب اگلے دن
30:58اناؤنسمنٹ آگئی
30:59کہ ہم پیپلس پارٹی سے
31:00بات بھی نہیں کرنا چاہتے
31:01تو
31:01پھر راستے مسدود بھی ہوتے ہیں
31:04پولٹیکس میں
31:05سمٹائمز
31:05اچھے
31:06لوگوں کو بڑا اعتراض ہے
31:08کہ
31:08گندم کی سپورٹ پرائیس
31:10پشلی حکومت کے اندر
31:12وہ ختم کر دی گئی
31:13پنجاب کے اندر
31:14سندھ نے
31:14اس کے اوپر زیادہ ریائکٹ نہیں کیا
31:16وہ ایک موقع تھا
31:17کہ پاکسن پیپلس پارٹی
31:18کو فورس فلی
31:19اس کے اوپر آواز اٹھانی چاہیے تھی
31:21کیونکہ
31:22آپ پنجاب سے ہیں
31:23میں بھی
31:23چوئسہ
31:23کیونکہ پنجاب کا کسان
31:25تو پچھلے سال
31:25دو سال سے مر گیا
31:26مطلب نہ اس کو
31:27گندم کی سپورٹ ملی
31:29پرائیس
31:30نہ اس کو گننے کی ملی
31:31اور اب یہ فسنی دباؤ بروا
31:32اب پتر نہیں
31:33کتنا ارشاہ وہ پیچھے جو
31:34سب آپ کو ملت کبھا ہو گیا ہے
31:36دیکھیں میں آپ کو
31:37ایک بات بتاؤ
31:38یہاں پر پرابلم کیا ہے
31:40انہوں نے پچھلے سال کہا
31:41کہ ہم تو
31:43ہمارگوہ حکومت کا کیا کام ہے
31:44یہ انٹرنیشنل
31:46یہ مارکٹ فورسز تیہ کریں گے
31:47حکومت تو اس میں نہیں آئے گی
31:49آپ کیوں آ رہی ہیں حکومت
31:51سندھ گورنمنٹ نے
31:53بطالی سو پہ پرچیس شروع کی
31:55انہوں نے بینل سبائی پابندی اٹھا دی
31:58تو سندھ تو اکیلے رحمی یار خان کی
32:00گندم نہیں برداشت کر سکتا
32:02بہر رحمی یار خان
32:03ڈسٹرک میں اتنی گندم ہوتی ہے
32:05کہ پورا سندھ مل کر بھی نہیں خرید سکتا
32:07انہوں نے بھی بند کر دی
32:08اب پابندی لگا دی ہے
32:10اب جب کسان کے پاس تھی
32:12تو دو ہزار بائیس سو
32:13اب چار ہزار میں
32:16جب مکی کسان کے پاس تھی
32:19تو سولہ سو میں
32:20اب پینتیس سو میں چار ہزار میں
32:22اب یہ بتائیں نا کدھر گیا
32:24اور اوپر سے کیا کرنا چاہتے ہیں
32:26کہتے ہیں پاس کو بند کر دیں
32:27بند کر دیں نہیں
32:29بقاعدہ یہ میں اس کمیٹی میں ہوں
32:31جس میں میں روز میری وہاں پہ
32:34پرابلم ہو جاتا ہے ان کے ساتھ
32:35ذریعی بینک ہم نے بیش دینا ہے
32:38پریوٹائز کر دینا ہے
32:40ہم نے این ایف سی بند کر دی نہیں ہے
32:42بھائی آپ ایگری کلچر سیکٹر کو
32:44بلکل کلوز کرنے لگیں
32:46اور اس ملک کے اندر
32:48آپ جب ٹرن اراؤنڈ کرنا چاہتے ہیں
32:50تو آپ ایگری کلچر سیکٹر کے ذریعے کر سکتے ہیں
32:53انڈسٹری تو لگاتے لگاتے
32:54آپ کو دس سال لگ جائیں گے
32:55انڈسٹری کون لگائے گا پچاس ساٹھ رپے
32:57جو ستر رپے بجلی کا بل ہے
33:00یہاں پہ کون لگائے گا انڈسٹری
33:01انڈسٹری وائبل ہی نہیں ہے
33:03اور وہ کس نے کیے معاہدے
33:05کہ میں اس بجلی کی قیمت دے رہا ہوں
33:08جو میں استعمال بھی نہیں کر رہا
33:09جو کارخانے چل بھی نہیں رہے
33:12اور اوپر سے یہ جو
33:14آپ کو شاید آپ کے لیے خبر ہو
33:17چار ازار چھے سو ارب رپیہ تو اس کا ہے نا
33:20سرکلر ڈیٹ
33:20ابھی گیس کا دیکھئے
33:22تین ازار سے اوپر وہ چلا گئے
33:24جو شاید خات کرنا بارسی ساتھ
33:25سرکلر ڈیٹلی آپ کی رائے میں
33:29پنجاب کے اندر جو متاثرین ہیں خاص اوپر
33:32کسان ہیں
33:33آپ کس شکل کے اندر ان کو پیسہ دیا جا سکتا ہے
33:36بس ایک اچھی رائے ہے
33:37فیڈل پروگرام ہے
33:38مجھے نہیں پتا اس کے اوپر کیوں ہی اتراز کر رہی
33:40دیکھیں وہ تھا
33:40میں سوال
33:42چونج صاحب مسئلہ صرف یہ ہو رہا ہے
33:44کہ پاکستان کے اندر بدقسمتی یہ ہے
33:46کہ جو متاثرین ان کے پاس وہ پیسہ پہنچتا نہیں ہے
33:49یہی ہم کہہ رہے ہیں
33:51مثلا تئیس میں سہلاب آیا
33:53صرف ستلوج میں آیا تھا
33:55اس بار بدقسمتی یہ ہے
33:57کہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سہلاب
33:59اس لیے بنا
34:00کہ تئیس کے اندر
34:02جو تھا وہ صرف اکیلے ستلوج میں تھا
34:04کسی سے پوچھ کر بتائیں
34:06کسی سے پوچھ کر بتائیں
34:08تئیس کے سہلاب کا کسی کو ایک روپیہ دیا گیا
34:11چوبیس میں ان کی حکومت آگی تھی
34:14اسیسمنٹ ہوگی تھی
34:15چار چھے مہینے کے اندر
34:17چونکہ سیپٹمبر میں وہاں پہ سہلاب آیا تھا
34:19تو کیا دیا انہوں نے
34:20ایک روپیہ بھی نہیں دیا
34:22کسی کو ایک روپیہ تک نہیں ملا
34:24اور اس کو آرڈٹ کروانے
34:25آپ کو پتھا چل جائے گا کہ کیا ہے
34:27کتنا سیلیج کی بل بنے
34:29کتنے کھانے کی بل بنے
34:30تئیس کا آرڈٹ کرا لے
34:31اب ہم یہ کہہ رہے ہیں
34:33کہ آپ کے پاس
34:34آپ کے پاس
34:35کمپیوٹرائز گرداؤری موجود ہے
34:38ریکارڈ موجود ہے
34:41وہ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں
34:44ہم پتہ ہے گھومن صاحب کی
34:45کون سی فصل ہے
34:47میری کون سی ہے
34:47چوئی صاحب کی کون سی ہے
34:48کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے
34:50وہ تو ہم ریلیف کے لیے کہہ رہے تھے
34:52کہ ہیومن ہینڈ کو نکالیں
34:53تو لوگوں کی ڈائریکٹ جی میں پیسے سیلیج ہیں
34:56وہ سیلیج خریدے
34:57وہ جو مرضی خریدے
34:58اس کی مرضی
34:59آپ جو پیسے دینے ہیں
35:00جو آناؤنس کیا ہے پیکس
35:02وہ تو آپ ان کو چیکس کے ذریعے دے دیں
35:05دے دیں ہم کب روک رہے ہیں
35:07لیکن اس کو آپ فوری طور پر
35:09کیسے کریں گے
35:11اور وہ کہہ رہے ہیں
35:12جی اب پٹواری فیصلہ کریں گے
35:14پٹواری آپ پیسے لیں گے
35:16پٹواری ہم کے دماغے لگی
35:17سمپل یہ ہے
35:19کہ آپ کے پاس کمپیوٹرائز گرداؤری موجود
35:21تو آپ قصور کا بتائیں نا
35:22قصور تو بس ہٹ علاقوں میں ہے
35:24جی
35:24ایک سو پچاس سے زیادہ
35:29ایک سو پچاس سے زیادہ دہات ہیں
35:31چونکہ ستلوج انٹر ہی قصور سے ہوتا ہے
35:33قصور سے پہلے ایک یونین کانسل
35:36ہماری سہجرہ وہاں سے انٹر ہوتا ہے
35:38پھر آگے انڈیا میں چلا جاتا ہے
35:39فیروسپور ہیڈ ورکس آتا ہے
35:41فیروسپور ہیڈ ورکس کوئی دو سو میٹر کے فاصلے پر
35:44پھر واپس ایک ایک کنارہ ادھر آتا ہے
35:47ایک کنارہ ادھر
35:48تھوڑی دیر کے بعد سارا پانچ سارا
35:49اور حالت یہ ہے
35:52کہ ساڑھے تین لاکھ سے اوپر چلا ہے
35:54پانچ بار آیا ہے
35:56یہ پہلے کبھی نہیں ہوا
35:57پہلے کبھی نہیں ہوا
35:57اچھا اس میں سے
35:58ڈیر لاکھ سلمان کی پانچتا رہا ہے
36:01دو لاکھ کیو سکھ سے زیادہ پانی
36:04تو ٹوٹا ہے نا
36:06بلکس سے اس کے اوپر ایک
36:07ایک آرڈٹ کی ضرورت ہے
36:09کہ کہاں کہاں پہ
36:10مس منجمنٹ ہوئی
36:10اور چوئی صاحب نے بڑی اچھی بات کی
36:12کہ جو فوق وزڈم ہے نا
36:13گورنمنٹ آف پنجاب کو
36:15لوگوں کو ریچ اوڈ کرنا چاہیے
36:16ان سے پوچھیں ان کا کیا نقصان ہو
36:17لوگ ان کو بتائیں گے
36:18بڑے اچھے اندازی کام ہو سکتے ہیں
36:20آئی ہوپ جو ہے
36:21پنجاب گورنمنٹ
36:22ہمارے اس پروگرام کے تواصل سے
36:23جو جو صاحب نے باتیں کی ہیں
36:24وہ بلکل
36:25کہتے ہیں ہم لڑائی جگڑے میں پڑھنا ہی نہیں ہے
36:27اس وقت جو کسان کو ضرورت ہے
36:29تو اس کی ضرورت جو ہے
36:30وہ پوری ہونی چاہیے
36:30ناظرین بڑے کے تر جائیں گے
36:31بڑے کے بعد آپ کو لے کے تر چلیں گے
36:34ازاد جمعون کشمیر
36:35وہاں پہ کچھ مسائل ہو رہے ہیں
36:37اس کے پیچھے وجہ کیا ہے
36:38اس سوارے سے کیا خبریں آ رہی ہیں
36:40تفصیل سے بات کرتے ہیں
36:42ناظرین آپ کو لے کے چلتے ہیں
36:49ازاد کشمیر
36:50وہاں پہ
36:50آل پارٹیز کانفرنس کے ایک میٹنگ ہوئی
36:53اس میٹنگ کی طرف سے
36:54ظاہر ہے
36:55ایک مذاکراتی عمل پہلے سے جاری ہے
36:58جوئنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ
36:59اب خبر آ رہی ہے
37:01کہ وہ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں
37:03صدر پاکسنن پیپلز پارٹی
37:05چودری محمد یاسین صاحب
37:06ہمارے ساتھ موجود ہیں
37:07ان کے پاس چلتے ہیں
37:07چوئے صاحب یہ بتائیے گا
37:09کہ یہ عوامی ایکشن کمیٹی والے
37:11چاہ کیا رہے ہیں
37:12جو آپ ساری سیاسی جماعتیں
37:14جو ہیں اے جے کے کی
37:15وہ مل کے ان کی جو
37:17جو بھی ڈیمانڈز ہیں
37:19اس کو پورا نہیں کر پا رہی ہیں
37:20چوئے صاحب
37:21بسم اللہ الرحیم
37:22میں یہ سمجھتا ہوں جی
37:24کہ ان کے مطالبات کا
37:27قومت پاکستان نے
37:28بڑا سنجیدی سے
37:29اس پر اس کا نوٹس لیا
37:32اور
37:33صدر آسمی زلداری صاحب کی
37:36تحریک پر وزیراعظم
37:37پاکستان شباشیف صاحب نے
37:39آٹی اور بجلی کا جو دو
37:41مہن مسئلے تھے ان کو
37:42عل کیا
37:42اور اس کے بعد پھر ان کی
37:46بات جو ہے وہ بڑھتے گئے ہیں
37:48کل
37:49دو وفاقی وزراء
37:52تارک فضل چودری
37:53اور مہین مقام صاحب
37:54وہاں مزفہ بات تشریف لے گئے
37:56اور رات کوئی ساڑھے تیرہ
37:59کل تین بجے وزاکرات شروع ہوئے
38:00ساڑھے چار صبح تک
38:01ساڑھے تیرہ
38:03تین وزاکرات جاری رہے ہیں
38:04اور پیشتر جو ان کے ایشوز تھے
38:06ان پر اتفاق ہو گیا تھا
38:07لیکن دو ایسے ایشو تھے
38:12تعلق تھا انہی ترامیم سے
38:14اور جو تحریک ازادی کشمیر سے
38:16موز لکھتے
38:17اس پہ جو ہے وہ
38:18ڈیڈ لاک کنونہ کیا
38:21تو میں یہ سمجھ داؤں
38:22کہ اپریشن بنیان محسوس
38:25اور مارکہ حق کے بعد
38:27جو حکومت پاکستان کی
38:30جو پوزیشن پوری دنیا میں
38:31جو ہے وہ بڑی واضح ہوئی
38:32اور ہماری عزت میں بڑا اضافہ ہو گا
38:35اور اسے کشمیر کا مسئلہ جو ہے
38:37وہ بھی ایک دوبارہ نئی کروٹ لی
38:39اس نے دوبارہ زندہ ہویا
38:40تو یہ جو ان کا ایجنڈا ہے
38:44مجھے سمینی آ رہی ہے
38:45کس کے ایجنڈے پر یہ چل رہے ہیں
38:48اور یہ
38:49عالموں سارے معاملات جو ہے
38:51وہ حکومت پاکستان کی
38:52سنجیگری کی بیاد سے جو ہے
38:54وہ کل دونوں وفاقی وزراء بھی گئے
38:56رات کو ہمارے کشمیر کے منسٹر بھی بیٹھے رہے
38:59تو یہ جان بوجھ کے
39:01اس کو جو ہے انہوں نے سیبوٹاج کیا
39:03مجھے لگتا ہے کہ یہ کوئی
39:05کسی اور کا ایجنڈا ہے
39:07یہ ان کا اپنا نہیں ہے
39:08اچھا خبریں یہی آ رہی ہیں
39:09کہ یہ جو جانٹ ایشن کمیٹی ہے
39:11اس کی قیادت
39:11اس کو یہ انفلنس ہو رہی ہے
39:14کہیں کسی اور ایجنڈے کی وجہ سے
39:16تو اب ڈیڈ لاک کس معاملے کے
39:19اوپر پھسا ہوئے ہیں
39:19یہ کچھ کہہ رہے ہیں پتہ نہیں
39:20ارفیجیز کی سیٹیں یہ ہیں
39:22وہ کم کریں یا زیادہ کریں
39:23کم کریں کریں میرے خیال میں
39:25حالانکہ ان کی ڈیمانڈ زیادہ کی
39:26کرنے کی ہونی چاہیے بھی
39:28یہ دو ایشوز پہ
39:31جو ہے وہ ڈیڈ لاک ہوا
39:32ایک تو یہ کہہ رہے ہیں کہ
39:34جو جو
39:35کشمیری ماجرین پاکستان
39:38مہباد ہے ان کی بارہ سیٹیں
39:40ازال کشمیر کی اسیمبلی میں
39:41اور اسی طرح مقبوضہ کشمیر
39:44کی اسیمبلی میں بھی چھ سیٹیں انہوں نے
39:46جو ہے وہ سمبالک رکھی ہوئی ہیں
39:48تو یہ ان کا مطالبہ ہے
39:50کہ یہ سیٹیں جو ہے وہ ختم کر دی جائے
39:52جبکہ یہ معاملہ جو ہے
39:54یہ خالصتاً تحریک ازالی
39:57کشمیر سے متعلق ہے اور جب
39:58کل رائش ماری ہوتی ہے قوم متحدہ
40:01کی قرازازوں کے مطابق
40:03تو پھر یہ جو ووٹ ہے
40:04یہ ووٹ جو ہے وہ کاؤنٹ ہوگا رائش ماری میں
40:07تو that is very important
40:09جو جس کی وجہ سے یہ سیٹیں رکھی گئی تھی
40:11اب یہ کہہ رہے ہیں ان کو ختم کرنا ہے
40:13اور ان کو ختم کر رہے ہیں
40:15کہ ان کی ضرورت نہیں ہے تو میں سمجھ داؤں
40:17کہ ان سے یہ کوئی بالکل
40:19ان کا کوئی یہ کسی اور
40:21ایجنڈے پہ چل رہے ہیں اور یہ
40:22رات کو سارے معاملات ساڑھے تیرہ گھنٹے
40:24جو ہے وہ
40:25میٹنگ رہی
40:27تو بالاخر انہوں نے ان کے
40:29مطالبات جو ہے وہ بڑھتے گئے
40:30عالموں سب پہ زیادہ جو
40:32معاملات تھے ان پہ وہ کیا تھا
40:34بلکہ صحیح ہے چوہی صاحب ہم میرے ساتھ
40:36چودی غلام سین صاحب ہی ہیں
40:37چودی غلام سین صاحب
40:38وہاں پہ بجلی کی قیمت آپ کو پتہ یہ ہے
40:41کہ دو تین روپے پر یونٹ آٹا بھی
40:43سبسی ڈائزڈ ہے
40:44باقی ملک میں پاکستان کے اندر قیمت
40:46اس کی زیادہ ہے
40:47اس میں بھی جو پر مانعہ کو تین چار ہزار کا
40:50فرق بتایا جا رہا ہے
40:51اس کے باوجود بھی وہ ڈیمانڈز
40:53یہ جو چودی صاحب بتا رہے ہیں
40:55چودی غلام سین صاحب آپ سوال بھی کر لیجے گا
40:57اور اس کے اوپر کومنٹ بھی کر دیں
40:58چودی غلام سین صاحب
40:59نہیں پر یہ کرائیسس لائک سیچوئیشن کیوں پیدا ہو رہی
41:03کچھ عرصے سے ہم دیکھ رہے ہیں
41:04آئے دین یہ جی کیا
41:06اندر کوئی نہ کوئی بہران
41:08کوئی نہ کوئی سیاسی عدم
41:10یا حتہ کام
41:11جبکہ اگر آپ نیکس ڈور انڈیا کے حالات دیکھیں
41:15کشمیر کے
41:16تو اس کے مقابلے میں تو
41:18تقریباً مفت چیزیں مل رہی ہیں
41:20لوگوں کو
41:20تو پھر بھی یہ پرشانی ہے
41:22ہر طرح کی ازادی ہے
41:23جی چودی جاسین صاحب
41:26میں نے باز کیا
41:28کہ آٹھا دوزار رپیہ مر ہے یہاں
41:31اور بجلی جو ہے
41:32وہ تین پے پر یونٹ مل رہی ہے
41:34تو یہ تو پورے پاکستان میں
41:35کہیں ہو رہی ہے
41:36صرف کشمیر میں ہے
41:37تو یہ تو کومت پاکستان
41:40میں نے جیسے ارس کیا
41:41کہ صدراصل داری کی تحریک پر
41:43جو ہے وہ پرائم میسٹر شہباز شیف صاحب نے
41:45یہ فورا یہ مسئلہ دونوں
41:46علکہ یہ مین
41:47اب یہ ان کے جو
41:48مطالبات ہیں وہ دن بدن
41:50بڑھتے جا رہے ہیں
41:51اور
41:52سمجھ نہیں آرہی بھئے
41:55کہ یہ کس کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں
41:56رات کو تو سارا کچھ آلم
41:58اس فائنل ہو گیا
41:59ساڑھے تیرہ گھنٹے مزا کرات رہے
42:01اور آخر میں
42:02یہ جب کسی بات پر متفق ہوتے
42:04تو پھر چار پانچ شے مطالبات
42:06اور لے آتے
42:07تو یہ کسی بھی
42:08صورت میں یہ
42:10مسئلے کا حل نہیں چاہتے تھے
42:13چوہر صاحب یہ ارتعال
42:1429 ستمبر کو رکھی ہوئی ہے
42:16انہوں نے ابھی بھی
42:18جی انہوں نے رکھی ہوئی ہے ارتعال
42:19ارتعال
42:20بھی انہوں نے رکھی ہے
42:22کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں
42:24تصریم کیا جاتے ہیں
42:26اس وقت تک
42:26یہ غیر مہینہ مدد تک کے لیے
42:28یہ ارتعال ہے
42:29چودری محمد یاسین صاحب
42:31وقت دینے کے لیے بہت شکریہ
42:32ناظرین آج کے لیے
42:33انشاء آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی
42:35اللہ حافظ

Recommended