- 11 months ago
- #chandaurtare
- #khuwajaghareebnawazra
- #aryqtv
Shane Auliya - Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Ahaaj Muhammad Rafique Ziya
#ChandAurTare #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Ahaaj Muhammad Rafique Ziya
#ChandAurTare #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00وَلِيُّونَ کے سُلطان
00:03خواجہ موئین و دین اجمِر
00:10میں تیرے قربان خواجہ
00:16وَلِيُّونَ کے سُلطان
00:20خواجہ
00:22وَلِيُّونَ کے سُلطان
00:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28الحمدللہ رب العالمین
00:30والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:33ناظرِ اکرام
00:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36میں ہوں تسلیم احمد صابری
00:38اور آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:40شانِ اولیاء
00:41رجب کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے
00:44اور یہ مبارک مہینہ ہے
00:47حرمتوں والا
00:48تقدس باب مہینہ ہے
00:50اور اس ماہ کے آغاز میں
00:53چھے رجب کو
00:54سلطان الہند
00:56حضرت خاجہ مہین الدین
00:58چشتی اجمیری
00:59خاجہ غریب نواز
01:00رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:02کا سالانہ عرص مبارک
01:04پوری دنیا میں
01:05بہت عقیدت
01:06بہت احترام کے ساتھ
01:08منایا جاتا ہے
01:09پوری دنیا میں ایسے لوگ بستے ہیں
01:11کہ جو حضور خاجہ خاجگاہ
01:13خاجہ غریب نواز
01:15رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:17سے قلبی عقیدت
01:18اور محبت رکھتے ہیں
01:20اور آپ کا احترام
01:22آپ کی ارادت
01:24آپ کی عقیدت
01:25کا یہ عالم ہے
01:26کہ خاجہ غریب نواز
01:28خاجہ غریب نواز
01:29خاجہ غریب نواز
01:30جبتے ہیں
01:31اولیاء کی شان کیا ہے
01:33قرآن مجید
01:34اسے کس طرح بیان کرتا ہے
01:36پھر خاص طور پر تصوف
01:38کیا یہ ایک
01:39متوازی فکر ہے
01:41دین کے ساتھ
01:43جس کا دین سے
01:44کوئی تعلق نہیں ہے
01:45جو یہ بات کی جاتی ہے
01:46اس کے علاوہ
01:48صوفی کون ہوتا ہے
01:50کیا قرآن مجید میں
01:52کوئی تصوف
01:53قرآن اور سنت میں
01:54ہمیں تصوف کی
01:56یا صوفیاء کی
01:57کوئی علامات
01:59کوئی شان
02:00کوئی فضیلت
02:01کوئی ان کے حوالے سے
02:02کوئی پہچان
02:03ملتی ہے
02:04اس حوالے سے
02:04ہم بات کریں گے
02:06ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:07امتاز محترم سکولر ہے
02:09جناب قبلہ مفتی
02:11محمد طاہر تبصم صاحب
02:12اسلام علیکم
02:13بہت شکریہ مفتی صاحب
02:16ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
02:18ایک اور ممتاز
02:19سکولر ہیں
02:20مفتی غلام یاسین
02:22نظامی صاحب
02:22اسلام علیکم
02:23نظامی صاحب
02:24بہت شکریہ آپ کی
02:25آمد کا بھی
02:26اور عالمی شورتی
02:28آفتہ صناخان
02:29الہاج
02:29رفیق زیاد قادری صاحب
02:31اسلام علیکم
02:32زیاد صاحب
02:33بہت شکریہ آپ کی
02:34آمد کا بھی
02:34اور کلام شامل کرتے ہیں
02:36آغاز
02:36نات سے آغاز
02:38بسم اللہ
02:46آمد کا بھی
03:16میری
03:17تو ساری
03:23بہار
03:28آپ سے
03:32ہے
03:34حضور
03:40میری
03:44تو ساری
03:48بہار
03:51اپسی ہے
03:55میں
03:58بے گنار
04:00تھا
04:03میرا
04:06قرار
04:11اپسے
04:13ہے
04:15حضور
04:19میری
04:22تو ساری
04:23تو ساری
04:27میری
04:31تو
04:32ہستی
04:35ہی
04:37کیا
04:38ہے
04:39میرے
04:43غریب
04:45نواز
04:47جو
04:48مل
05:02رہا
05:03ہے
05:04میرے
05:05غریب
05:09نواز
05:10جو
05:11مل
05:15رہا
05:17ہے
05:19مجھے
05:21سارا
05:23پیار
05:25آپ
05:26سے
05:27ہے
05:28میں
05:32اس
05:33یقین
05:34سے
05:35زندہ
05:36ہوں
05:37میں
05:38اس
05:39یقین
05:40سے
05:41زندہ
05:43آپ
05:45میری
05:47ہیں
05:49میں
05:51اس
05:52یقین
05:53سے
05:54زندہ
05:55ہوں
05:57میں
05:59اس
06:00یقین
06:01سے
06:02زندہ
06:03ہوں
06:05ہوں
06:06آپ
06:08میں
06:09نہیں
06:10ہیں
06:11میری
06:14حیات
06:16قدار
06:18و
06:20مدار
06:22آپ
06:23سے
06:24ہیں
06:26میری
06:28حیات
06:30میری
06:32حیات
06:33قدار
06:37و
06:39مدار
06:41یا
06:43آپ
06:44سے
06:45ہیں
06:47میں
06:49بے
06:51قرار
06:52تھا
06:53میرا
06:55قرار
06:56آپ
06:57سے
06:59ہے
07:00حضور
07:01میری
07:02تو
07:03ساری
07:04سبحان اللہ
07:06سبحان اللہ
07:08سبحان اللہ
07:10بہت خوب
07:12ماشاءاللہ
07:14سبحان اللہ
07:15بہت خوب
07:16ماشاءاللہ
07:17ولایت
07:18ولی
07:19ولی کون ہوتا ہے
07:20قرآن حدیث میں
07:21اس کی تعریف
07:22کیا یہ
07:23کوئی منصب ہے
07:24جس طرح
07:25نبوت
07:26ایک منصب ہے
07:27خاص
07:28چنا ہوا
07:29کیا ولایت
07:30بھی کوئی منصب ہے
07:32بسم اللہ
07:33والحمدللہ
07:34والصلاة والسلام
07:35وعلا
07:36رسول اللہ
07:37دیکھئے
07:39اللہ تبارک وطالہ
07:40نے
07:41چار
07:42انعام یافتہ طبقات
07:44کا ذکر کیا
07:45ٹھیک ہے
07:46اور وہی چار انعام یافتہ طبقات
07:48سراطِ مستقیم کا
07:50میار ٹھہرے
07:51سبحان اللہ
07:52سراط اللہ
07:53انعامت علیہ
07:55اب ان کو پھر
07:57کٹیگرائز کیا
07:58فرمایا
07:59وَمَنْ يُتْعِ اللَّهَ وَالرَّسُولِ
08:01فَأُولَائِكَمْ عَلَّذِينَ آنَا وَاللَّهِ
08:04عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّقِينَ
08:06وَالشُهَدَى وَالصَّالِحِينَ
08:08ٹھیک ہے
08:09پہلے نمبر پر نبی
08:10پھر صدیق
08:11پھر شہید
08:12پھر ولی
08:13تو یہ چوتھے نمبر پر
08:16اولیاء اللہ کا تذکرہ کر کے
08:19یہ بتایا
08:20کہ اللہ کے ہاں
08:21یہ بہت بڑا عزاز
08:23اللہ کی بارگاہ میں
08:25یہ بہت بڑا شرف
08:26جو اللہ اپنے کسی بندے کو عطا فرماتا ہے
08:30جب اس کی عبادت اور ریاضت
08:33اور اس کی بندگی سے راضی ہوتا ہے
08:36ٹھیک ہے
08:37نبوت کس بھی نہیں ہوتی
08:39ٹھیک ہے
08:40یہ تو عطا ہے
08:41وہ صرف وحبی ہے
08:42اللہ کی عطا سے
08:44سٹیپ بائی سٹیپ نبی نہیں ہوتا
08:46تدریجن نبی نہیں ہوتا
08:48مراحل سے گزر کے نبی نہیں بنتا
08:50نبی یا ہے یا نبی نہیں ہے
08:52ٹھیک ہے
08:53پیدائشی ہے بلکہ پیدائش سے پہلے چنا ہوتا
08:55نبوت عزل سے مل گئے جس کو ٹھیک ہے
08:57لیکن ولایت وحبی بھی ہوتی ہے
08:59اور کس بھی بھی ہوتی ہے
09:01یہاں لفظ تو صالح استعمال ہو رہا ہے
09:04جو ولی لفظ ہے
09:06آہ ولی
09:07قرآن پاک میں
09:08لفظِ ولی جو ہے
09:10بے شمار مقامات پر
09:12مثال کے طور پر
09:13مشہور آیاء کریمہ سورہ یونس کی
09:15گیارویں پارے کی
09:16الَا اِنَّا اُلِيَّا اللَّهِ لَا خَوْفُنْ عَلَيْهُمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
09:20اب اللہ کے ولیوں کی یہ شان بیان ہوئی
09:22کہ اللہ کے ولی وہ ہوتے ہیں
09:24جن پر کوئی خوف نہیں
09:25اور نہ وہ غمزدہ ہوں گے
09:27اگلی آیت میں
09:28وہ جو آپ نے کہا
09:29کہ ولی کی پہچان کیا
09:30یا ڈیفینیشن کیا
09:31وہ بیان کر دی
09:32اللہ ذینا آمنوں وَقَانُوا يَتَّقُونَ
09:34ولی ہوگا کون
09:36کیا کسی گیٹ اپ کا نام ولایت ہے
09:38کسی پیراہن کا نام ولایت ہے
09:41کسی ایکسرسائز کا نام ولایت ہے
09:43کہ نہیں
09:44ولایت کی پہچان
09:46ولایت کا میعار
09:48سب سے پہلے ایمان ہے
09:50اور اس کے بعد تقویٰ ہے
09:52ایمان بنیاد ہے
09:53اگر ایمان نہیں ہے
09:54یہ بات یاد رکھ لیجئے
09:56کہ دیگر مذہب کے اندر بھی
09:58لوگ بہت سارے اپنے اس مذہب کے مطابق
10:01کچھ ایکسرسائز کرتے ہیں
10:03لوگ ان کے پاس جاتے ہیں
10:04ان کے بلیو کے مطابق
10:06انہیں کچھ فائدہ بھی مل جاتا ہوگا
10:08تو ہمارے ہاں لوگ دیکھے
10:10سوچے سمجھے بغیر
10:11ان کو بھی پتہ نہیں کیا کیا کہہ دیتے ہیں
10:13پہلی بات یہ ہے
10:14یہ جتنے مناسب ہیں
10:17یہ جتنے انعام یافتگان ہیں
10:20ان کی بنیاد ایمان ہے
10:22ایمان سے آگے یہ درجات شروع ہوتے ہیں
10:24اگر کوئی ایمان کی دولت
10:26اور نعمت سے محروم ہے
10:28تو انداللہ دیانتاً
10:30آخرت میں اللہ رسول کی بارگاہ میں
10:32اس کی کوئی عزت عظمت نہیں ہے
10:34اپریسیشن دنیا میں کسی کام کی ہو سکتی ہے
10:37کافر کے کام بھی کی بھی
10:38لیکن یہ جو عزت ہے وہ ایمان پر بیس کرتی ہے
10:42ایمان سے آگے پھر تقوی ہے
10:45اسی کو صالحیت کہا گیا
10:47اسی کو احسان کہا گیا قرآن میں
10:49ٹھیک ہے
10:50اسی کو اخلاص کہا گیا
10:51اسی کو استقامت کہا گیا ہے
10:53ٹھیک ہے
10:54اور اسی کو
10:55تقوی اور تقوی کا
10:57جو متصل چیزیں مبادیات ہیں
10:59ساری
11:00یہ ولی کی خصوصیات ہیں
11:03خصوصیات ہیں
11:04اس کے ہاں صالحیت بھی ہے
11:06تقوی بھی ہے
11:07اور احسان ہو
11:09اور اخلاص ہو
11:10ٹھیک ہے
11:11یہ چیزیں ہیں
11:12اچھا نبی جو ہے وہ اپنے عمل سے بن نہیں سکتا
11:15کوشش سے بن نہیں
11:16ولی بن سکتا ہے
11:18جی جی
11:19بسم اللہ الرحمن الرحمن
11:20جس طرح مفتی صاحب نے فرمایا نا یہ تو واضح ہو گیا
11:22کہ نبی جو ہے وہ تو پیدائشی بلکہ پیدائش سے پہلے
11:26عالمِ ارواح میں ہی چن لیا گیا ہے
11:28کیا ولی جو ہے وہ کوشش سے بن سکتا ہے
11:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:34جس طرح کی قبلہ استاذ المکرم نے بیان فرمایا
11:36کہ ولایتِ الٰہی کی بنیاد جو ہے وہ دو چیزوں پر ہے
11:41ٹھیک
11:42ایمان اور تقوی
11:43اس کے بغیر ولایتِ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا جی
11:47ٹھیک
11:48دوسری بات
11:49کہ یہ جو ولایت ہے اس کی دو صورتیں ہیں جی
11:53آپ اپنی ریاضت کے ذریعے جد و جہد کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے ہیں
11:57اور دوسرے نمبر پر ذَلِقَ فَضْلُ اللَّهِ يُحْتِهِ مَنِجَ شَاہِ
12:01یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہتا ہے وہ عطا فرماتا ہے
12:05اب سوال یہ ہے کہ
12:07میں تقدیر کے ایسپیکٹ سے نہیں پوچھ رہا ہوں
12:09جی جی
12:10میں عمل کے ایسپیکٹ سے پوچھ رہا ہوں
12:12جی جی میں وہی ارز کر رہا ہوں کہ عمل کے بلبوتے پر بھی بندہ جو ہے وہ ولایت کے درجے پر پہنچ سکتا ہے
12:19ٹھیک ہے
12:20عبادت کے ذریعے ریاضت کے ذریعے معاملات کے ذریعے جو دین کی بنیادی تعلیمات ہیں ان پر عمل کرنے کے ذریعے جس طرح کے نبی معظم شفیع مکرم کی کامل اتباہ
12:32اگر آدمی اس کامل اتباہ کے پیراہن میں اپنے آپ کو ڈھال لیتا ہے تو یہ صورت اللہ پاک کو بڑی پسند ہے
12:39اور اس کی وجہ سے اللہ پاک اسے ولایت کے درجے پر فائز فرما دیتا ہے جی
12:44قرآن عزیز کی اندر یہ جو ولی ہے ان کے بارے میں ایک مقام پر اس بات کو بھی بیان کیا گیا ہے
12:50اور یہ بات بڑی دلچسپ ہے
12:52اب دیکھا جائے نا ہم لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ سے محبت کرتے ہیں
12:59ولی وہ ہوتا ہے جن سے پہلے اللہ محبت فرماتا ہے
13:03اور اس کے بعد وہ اللہ سے محبت کرتے ہیں
13:06اس کا نتیجہ کیا نکلا
13:08ولی اللہ کے نیک برگزیدہ محبوب اور مقرب بندے ہیں
13:13اور یہ وہ مبارک ہستیاں ہیں جن پر اللہ کا خاص فضل و کرم بھی ہے
13:18اور یہ وہ مبارک ہستیاں ہیں جن کو کسی بھی قسم کا کوئی غم نہیں ہے
13:23یہ وہ مبارک ہستیاں ہیں جو دنیا جہاں کی تمام چیزوں سے بے نیاز ہیں
13:28اور یہ وہ مبارک ہستیاں ہیں جن پر اللہ کا خاص فضل و کرم ہے
13:32اور یہ وہ مبارک ہستیاں ہیں جن کو اللہ پاک نے مستجاب الدعوات کے درجے پر بھی فائز فرمایا ہے
13:37تو یہ کوئی عام ہستیاں نہیں ہے
13:40دیکھیں قرآن عزیز کے اندر جس طرح کے بیان کیا گیا
13:43جہاں پر نبیوں کا ذکر کیا گیا ہے
13:45صدیقین کا ذکر کیا گیا ہے
13:47شہداء کا ذکر کیا گیا ہے
13:48اسی کیٹاگری کی اندر وہاں پر ان صالحین کا ذکر کر کے
13:52اللہ پاک نے ان کے مقام مرتبے اور ان کی عظمت کو بیان فرمایا
13:56یہ کوئی معمولی لوگ نہیں ہیں
13:57آپ نے ان کے بارے میں یہ نہیں سوچنا
14:00حدیثیں کسی کی اندر آتا ہے
14:02ان کا مقام دیکھئے
14:03جو کوئی شخص میرے کسی ولی سی عداوت رکھے گا
14:06میں اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں
14:08اعلان جنگ تو اسی سے ہو سکتا ہے
14:10کہ جو محبوب کے محبوبوں کے ساتھ عداوت رکھنے والا ہو
14:13تو یہ مقام بیان کیا گیا ہے
14:15اور مقام بیان کر کے ہمیں اس بات کی تعلیم دی گئی ہے
14:18اگر تم چاہتے ہو کہ شریعت متحرہ کے سانچے میں
14:21اپنے آپ کو ڈالنا چاہتے ہو
14:23یہ مبارک ہستیاں ہے
14:24ان کا وجود تمہارے سامنے ہے
14:26ان کی صیرت تمہارے سامنے ہے
14:33بلکل یعنی گویا عمل سے ہو سکتا ہے
14:35اب اس کی پہچان کیا ہے
14:37ایک عام آدمی اس کو کس طرح پہچانے گا
14:39ایک مختصر سے وقفے کے بارے
14:42ناظر اکرام خوش آمدید
14:43آپ ماہ رجب کے یہ خصوصی پروگرام دیکھ رہے ہیں
14:46شان اولیاء
14:47اور مفتی صاحب جو بات ہو رہی تھی
14:50کہ ولی جو ہے وہ
14:52اپنے عمل سے بھی
14:54اپنی کوشش سے
14:56ولی ہو سکتا ہے
14:57تصوف کیا ہے
14:59صوفی کون ہوتا ہے
15:00پہلی عرص تو یہ سمجھئے کہ
15:02موسٹلی جو ولایت کا تصور ہے
15:05وہ کس بھی ولایت کہی ہے
15:07اچھا
15:08سنان نظامی صاحب ربی کہا
15:09مادرزاد ولی ہے
15:11وہ کم کم کم
15:12شاز و ناظر
15:13کوئی کوئی مادرزاد ولی
15:15ہوتے ہیں ضرور ہوتے ہیں
15:16وہ بھی ولایت
15:17لیکن زیادہ
15:19جہاں ہم احادیث کا مطالق کرتے ہیں
15:20تو وہ یہ
15:21تو بتایا گیا کہ
15:38عمل سے
15:38اللہ کا
15:39قرب حاصل کرتا ہے
15:40بندہ
15:41اتنا قرب حاصل کرتا ہے
15:43کہ پھر
15:43اللہ
15:44اپنے بندے سے
15:45محبت کرنے لگتا ہے
15:47جب محبت کرتا ہے
15:48تو اپنا دوست
15:49بنا لیتا ہے
15:50اور اللہ کے دوست
15:51ہی کو ولی کہتے ہیں
15:52سبحانہ
15:53ہم نے
15:53پیر اور چیز ہوتی ہے
15:56دو جملوں میں
15:57اگر میں اس کو کر دوں
15:58عام سمجھ کے لیے
16:00بندہ
16:01اپنی کوشش سے
16:03رب کا قرب پاتا ہے
16:05سچ بولتا ہے
16:07بریک
16:07جس سے اللہ نے
16:08روکا
16:09اس سے رکھتا ہے
16:10اللہ نے
16:11جس کا کہا
16:12وہ کرتا ہے کام
16:14تقوی اللہ سے
16:15ڈرتا ہے
16:16دنیاوی معاملات میں
16:18بھی اللہ سے
16:18سب کچھ یہ کر کے
16:20اللہ کا قرب پاتا ہے
16:22ٹھیک ہے
16:22یہ بلایت
16:24اس کا انعام کیا ہے
16:25پہلے یہ بات بھی
16:27جو آپ نے
16:27ابھی وضاحت کیا ہے
16:28اس سے
16:30میں یہ سمجھ رہا ہوں
16:31کہ
16:32ولی ہونے کے لیے
16:33وڑی گاڑی ہونا
16:34ضروری نہیں
16:34ریڈی پہ
16:35کھڑا بندہ بھی
16:36اللہ کا ولی ہو سکتا ہے
16:37سبحانہ
16:37اس پتہ ہوتا ہے
16:39مزدور کرنے
16:40ہاں
16:40سم ٹائم پتہ بھی
16:41نہیں ہوتا
16:42مزدوری کرنے والا
16:44الکاسب و حبیب اللہ
16:46جو دیانت
16:47جو ناپ
16:47طول میں
16:48کمی سے
16:49بچ رہا ہے
16:49جو
16:51کھوٹے اور
16:51کھرے کو
16:52بتا کے
16:52بیچ رہا ہے
16:53جو زبان
16:55اور نظر
16:56اور کانوں پہ
16:57پہرے بٹھا رہا ہے
16:58وہ پھٹے پرانے
16:59لباس میں بھی ہو
17:00تو وہ
17:01اللہ کا ولی ہو سکتا ہے
17:02سبحان اللہ
17:03یہ جو
17:03get up ہے
17:04یہ جو
17:05پیراہن ہے
17:06یہ جو
17:06ہلیے ہیں
17:07یہ جو
17:07جبے کبے ہیں
17:09اس کا نام
17:10ہم نے
17:10ولایت رکھ لیا ہے
17:11اجا ملا
17:12ظاہر سے
17:13کوئی تعلق نہیں ہے
17:14نہیں ہے
17:14ہلیے سے کوئی تعلق
17:15نہیں ہے
17:16وہ اندر
17:16وہ آپ کے
17:17باطن سے ہے
17:19آپ کے قلب کی
17:20صفائی سے ہے
17:20اخلاص ہو
17:22احسان ہو
17:23تقوی ہو
17:24صالحیت ہو
17:25اس کا مرکز
17:26ہی دل ہے
17:27ٹھیک
17:28جسم نہیں ہے
17:29ٹھیک
17:29جس طرح ہم جسم
17:30کو ہر وقت
17:31تراش خراش کرتے ہیں
17:32کبھی ناخن
17:33تراشتے ہیں
17:33کبھی بال
17:34تراشتے ہیں
17:35کبھی ہم
17:36خط بنوا رہے ہوتے ہیں
17:37ہم غسل کر رہے ہوتے ہیں
17:39تو یہ تو
17:40ہمارے جسم کی
17:41صفائی کے لیے
17:42اندر
17:42غلاستیں یہ پیدا ہوتی ہیں
17:44تو اندر کی
17:45صفائی کا نام
17:46تقوی ہے
17:47صالحیت ہے
17:48حسان ہے
17:48اخلاص ہے
17:49اور اسی کا نام
17:49ولایت ہے
17:50اچھا
17:50اس کو پتا بھی نہیں ہوگا
17:52اس کو سم ٹائم
17:53پتا بھی نہیں ہوگا
17:53یعنی وہ اپنا کام
17:54محنت مزدوری کر رہا ہے
17:55بلکہ سم ٹائم
17:56بلکہ سم ٹائم نہیں
17:57بلکہ یوں کہہ لیں
17:58یہ تو
17:59وہ بہت کام
18:00جس طرح حضور گوث پاک کی
18:02بات ہے
18:02کہ جب وہ سکول میں
18:03مکتب میں آتے تھے
18:04تو آواز آتی تھی
18:05افسہولِ ولی گلہ
18:06وگرنا
18:07ولی کو یہ نہیں پتا ہوتا
18:09کہ میں ولی ہوں
18:10یا وہ اپنے نام کے ساتھ
18:12سابقہ اور لاحقہ
18:13بھی نہیں لگوا تھا
18:14وہ اللہ کی عبادت
18:16ریاضت میں
18:17اور خلقِ خدا کی خدمت میں
18:18ساری زندگی لگا رہتا ہے
18:20لوگ زندگی میں
18:21برا بلا کہتے ہیں
18:22جب آنکھیں بند کرتا ہے
18:24تو پھر زبانِ خلق
18:25نکارہ خدا بن جاتی ہے
18:26پھر اس کی ولایت
18:27کا اعلان ہوتا ہے
18:28اچھا
18:28اب وہ ظاہر کوئی
18:30کوئی اس کو پتا نہیں ہے
18:31کپڑے بھی
18:32اس نے ایسی پہنے ہیں
18:33ایسے بظاہر
18:35جو ہے بہت زیادہ
18:36دکھتا بھی نہیں ہے
18:37آپ کا جو آپ نے
18:39پہلے سوال کیا
18:40اور یہ ہماری یہ ریبیٹ ہے
18:41اس کو میں
18:42ساماف کر دیتا ہوں
18:43آپ نے کہا نا
18:44کہ تصوف اور طریقت
18:45کیا ہوتا ہے
18:46اب ہمارے ہاں لوگوں نے
18:47ایک خاص قسم کے لباس
18:49کو تصوف سمجھ لیا ہے
18:51یا ایک خاص قسم کے
18:52ایکسرسائز کو
18:53طریقت سمجھ لیا ہے
18:54حالانکہ اگر میں
18:55نچوڑ پیش کروں
18:57اس فورم پر
18:58پوری ذمہ داری سے
19:00کہ طریقت
19:01یا تصوف
19:02یا معرفت
19:03یا حقیقت
19:04کیا ہوتی ہے
19:04تو ون لائنر ہے
19:05ایک جملے میں
19:06شریعت کی نیت
19:08کا نام طریقت
19:09شریعت کی نیت
19:12کا نام طریقت
19:13یہی وجہ
19:13بخاری کا آغاز
19:14نیت سے ہے
19:15بخاری کا آغاز
19:18نیت سے ہے
19:18اور اختتام
19:20عمل پہ ہے
19:21مسئلہ پتے کیا ہے
19:22میں آپ سے گزارش کروں
19:23کہ آپ نے
19:24ایک جگہ فرمایا
19:25کہ کچھ ہوتے ہیں
19:27جو آتے ہیں
19:28تو ان کے لیے
19:28آواز آتی ہے
19:30کہ کھڑے ہو جاؤ
19:31ولی کا عدب کرو اترام
19:32یہ آواز کہاں سے آتی ہے
19:34ہمارا نوجوان
19:35ان چیزوں کو
19:36نہیں سمجھ پا رہا
19:37باقی ساری باتیں
19:39آپ مجھے بھی
19:39سمجھ آ رہی ہیں
19:40ہمارے دیکھنے والوں
19:42کو بھی سمجھ آ رہی ہیں
19:43یہ جو
19:44مقصد یہ بات آتی ہے
19:45نا کہ جی
19:46اس کے لیے آواز آتی تھی
19:48یہ ڈسٹرپ کرتی ہے
19:49بچے کو یہ سمجھ نہیں آتی
19:51معاف وقل فطرت
19:52چیزیں اس کی سمجھ میں
19:53نہیں آتی
19:54میں رس کرتا
19:55ایک بات تو یہ ہے
19:56کہ ولایت
19:57یا کرامت
19:58موجزہ
19:59ہوتا ہی وہ ہے
20:01جو اکل میں نہ آئے
20:03اکل کو آجز کر دے
20:05اکل سے ماورہ چیز کو کہتے ہیں
20:07کوئی اس کی
20:07ڈیفینیشن پڑے تو پھیر ہی ہے
20:09اچھا اگلی بات یہ
20:10کہ آپ کہتے ہیں
20:11غوث پاک آئے
20:13تو آواز آئی
20:14کہ افسہ لے ولی اللہ
20:16یا کھڑے ہو جاؤ
20:17لوگوں کو آواز دینے والا
20:19نظر نہیں آتا
20:19بھئی ینگ جنریشن
20:21کو سمجھنے کے لیے
20:22یہ بات سمجھنی چاہیے
20:23کہ جب اللہ کا
20:25سچا ولی آتا ہے
20:26تو لوگ خود
20:28وہ خود
20:28اس کے احترام میں
20:29کھڑے ہو جاتے ہیں
20:29تو وہ کھڑے کیوں ہوئے
20:31وہ اندر سے
20:33ان کو کسی چیز نے کہا
20:34یہ تو
20:34کوئی کرکٹر آ جائے
20:36کوئی سپورٹسمن آ جائے
20:37لوگ کھڑے ہو جائیں گے
20:38نہیں نہیں
20:38یہ تو بات علاقہ ہے
20:40ہاں یہ ٹھیک ہے نا
20:41اس کا تو پروٹوکول
20:42دنیا میں ہے نا
20:43اسے معبت کرتے ہیں نا
20:45اس لیے کھڑے ہوتے ہیں نا
20:46تو وہ ٹاٹ پوش آیا
20:47تو کیوں کھڑے ہوئے
20:48ٹھیک ہے
20:48گدری پوش آیا
20:49تو کیوں کھڑے ہوئے
20:50کرکٹر اور ایکٹر سے
20:51سیلفی لینے ہی ہے
20:52اس وہ تو فیم
20:54اس کو مل گیا میڈیا کے تھرو
20:55وہ جو گدری پوش آیا
20:58اس سے تو دنیاوی
20:59مطلب ہی کوئی نہیں ہے
21:00اور اس وقت
21:01تو یہ اناؤنسمنٹ ہی نہیں تھی
21:03اس طرح کے معاملات ہی نہیں
21:04اس کے لیے کیوں کھڑے ہوئے
21:05یہ تو آپ سے چلتی رہے گی
21:06نظامی صاحب کو بھی ہم شامل کرتے ہیں
21:09تصوف کیا ہے
21:10صوفی کون ہوتا ہے
21:11یہ ولی سے کوئی الگ ہوتا ہے آدمی
21:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:15تصوف جو ہے
21:16وہ دین کے اندر
21:17تذکیہ باطن کا نام ہے
21:19باطن کی اصلاح کا نام ہے
21:21اور اس اصلاح کے
21:23یہ جو اصلاح ہے
21:25یہ آدمی کو
21:26تقویٰ کی طرف لے کر جاتا ہے
21:28دین کی تمام عبادات
21:30تمام معاملات
21:31اس کے اندر ایک ہی مقصد ہے
21:33تقویٰ
21:34اور تقویٰ کہاں پر ہے
21:35یہاں پر ہے
21:36نیت کا خالص ہونا
21:37یہ لازم ہے
21:39ابھی آپ جس طرح کی
21:40اگر اتنی خالص چیز ہے
21:42تو اس کی مخالفت کیوں ہے
21:43دیکھیں
21:44ہمیشہ جو ہے
21:45حق اور سچ کی مخالفت ہوتی رہتی ہے
21:47اور مخالفت کا ہونا
21:48یہ کوئی عیب والی بات نہیں ہے
21:50قرآن اور حدیث میں
21:51اس کا ذکر ہے
21:51تصوف کا
21:52بلکل بلکل ہے
21:53تذکیہ نفس کا ذکر کیا گیا ہے
21:55اس کے لئے احسان کا لفظ ہے
21:57احسان کا لفظ
21:58وہ حدیث مبارکہ کے اندر بھی ہے
22:01اور اس کے ساتھ ساتھ
22:02قرآن عزیز کے اندر بھی ہے
22:03اور یہ جو بات کی جاتی ہے
22:05یہ جو ولایت کے حوالے سے
22:06اس کے مقام اور مرتبے کے حوالے سے
22:08یہاں پر ہمیں ایک بات
22:09یہ بھی یاد رکھنی چاہیے
22:11کہ ولی وہ ہے
22:12جس کے بارے میں
22:13اللہ کے پیارے رسول نے فرمایا
22:14امت کے بہترین لوگ
22:16وہ ولایت کے درجے پر فائز ہیں
22:18قل قیامت والے دن
22:20انبیاء کرام
22:21وہ ان کے مقام پر رش کریں گے
22:23ابھی آپ نے ایک بات کی ہے نا
22:24کہ پتہ کیسے چلے گا
22:26کہ یہ ولی ہے کہ نہیں ہے
22:27دیکھیں
22:28جب انسان جس طرح کے
22:30حدیث پاک کے اندر بھی ہے
22:31آپ اچھوں کی صحبت میں بیٹھیں گے
22:34اچھائی کی اثرات
22:35وہ اپنے آپ
22:36آپ کو متوجہ کریں گے
22:38یہی معاملہ
22:39وہ ولی کا بھی ہے
22:40جب آپ ولی کے پاس بیٹھتے ہیں
22:42تو وہاں پر بیٹھنے سے
22:43آپ کو سکون ملتا ہے
22:45کیوں؟
22:46کیونکہ اللہ کا ولی
22:47اس پر رب کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
22:49تو وہاں پر آ کر
22:50آپ اپنے غم بھول جاتے ہیں
22:52آپ اپنی فکروں سے آزاد ہو جاتے ہیں
22:54وہاں کر آپ کو پتہ چلتا ہے
22:56یہ وہ مقام ہے
22:58کہ جس جگہ پر جا کر
22:59میرے دل کو
23:00قلبی سکون نصیب ہوا ہے
23:01یہ وہ مقام ہے
23:03کہ جس جگہ پر جا کر
23:04میرا تعلق ہے نا
23:06وہ اللہ کی ذات کے ساتھ مضبوط ہوا ہے
23:08یہ تعلق
23:09اللہ کی ذات کے ساتھ مضبوط ہونا
23:10اور اس کے ساس
23:11شریعت متحرہ کے سانچے میں
23:13اپنے آپ کو ڈالنا
23:14یہ ساری کے ساری علامات ہیں
23:16گویا اس کی پاکیزگی ہے
23:18اس کے اخلاق ہیں
23:19اس کا اخلاص ہے
23:20اس کی جو احسان کی کیفیت ہے
23:23وہ اس بلندی پر ہوگی
23:24کہ اس کے پاس بیٹھنے والا
23:26اس کی صحبت میں رہنے والا
23:28سکون محسوس کرے
23:29یہ بلکل حدیث پاک کے اندر آتا ہے
23:30کہ جب اللہ پاک کسی کو
23:32اپنا محبوب بنا لیتا ہے
23:33تو پھر
23:34سید الملائکہ کو
23:35اپنے پاس بلاتا ہے
23:36اور بلا کر فرماتا ہے
23:37کہ میں فلان آدمی
23:38اس سے محبت کرتا ہوں
23:39زمین و آسمان کے درمیان
23:40ندا کر دی جائے
23:41یہ وہی بات ہے
23:42کہ جب ندا کی جاتی ہے
23:44تو لوگ اپنے آپ
23:45اس سے محبت کرنا شروع کر دیتے ہیں
23:47یہ محبت در حقی
23:48پھر ملامت کیا ہے
23:49جس کا ذکر
23:50جس کا اشارہ مفتی صاحب نے بھی کیا
23:52وہ ملامت کیا ہے پھر
23:54یہ جو ملامت کی بات کی جاتی ہے
23:55یہ لوگ
23:56لوگ برا بھلا کہہ رہے ہیں
24:05بات یہ ہے
24:06کہ اللہ کا ولی جو ہے
24:07اس کے اندر
24:08اس کا ایک وصفہ زہد
24:10دنیا کی تمام کی
24:12تمام چیزوں سے بے رغب تھی
24:14اسے اس بات کی پرواہ بھی نہیں ہے
24:16کہ لوگ اسی اچھا کہتے ہیں
24:17یا نہیں کہتے
24:18اسے پرواہ ہے
24:19تو اس بات کی پرواہ ہے
24:20کہ میرا رب جو ہے
24:21وہ مجھے کیا کہتا ہے جی
24:22وہ دنیا کی تمام چیزوں سے
24:24بے نیاز ہو جاتا ہے
24:24وہ نہیں کہتا
24:25بلکہ وہ کیا کہتا ہے
24:26کہ لوگ اس کے بارے میں
24:27اگر برا تاثر قائم کرتے ہیں
24:35علیفہ نومان بن ثابت کی
24:36ذات ببرکات کو دیکھ لیجی
24:38لوگوں نے کہا
24:38کہ اس آدمی نے تو
24:39کبھی تحجد کی نماز بھی نہیں پڑی
24:41آپ نے اسی بات کو
24:42اپنے ذہن میں بٹھایا
24:43اور اس کے اوپر
24:44پھر عمل کر کے دکھایا
24:45پھر زندگی کی آخری سانس تک
24:47آپ نے تحجد کی نماز
24:48جانے نہیں دی
24:49یہ وہ ولی کا مقام ہے
24:51کہ وہ لوگوں کی باتوں پر
24:52توجہ نہیں دیتا
24:53وہ صرف
24:54اپنا ہے
24:55بیگانہ ہے
24:56کچھ بھی ہے
24:57وہ ہر ایک کے ساتھ
24:58اچھے طریقے کے ساتھ
24:59عمل کرتا ہے
24:59میں یہاں پر ایک بات
25:00ارز کرنا چاہوں گا
25:01حضرت شاہ رکنِ عالم سرکار
25:03رحمہ اللہ تعالی
25:04آپ جب
25:05پالکی میں بیٹھ کر
25:06باہر جایا کرتے تھے
25:07اپنے ہاتھوں کو
25:08باہر نکالا کرتے تھے
25:09اب دیکھیں
25:09ولی کا ظرف دیکھئے
25:11کہ ولی سوچتا کیا ہے
25:12آپ سے پوچھا گیا
25:13کہ حضور ہم نے بارہا
25:14آپ کو دیکھا ہے
25:15پالکی سے آپ
25:16اپنے ہاتھوں کو
25:16باہر نکالتے ہیں
25:17اس کی وجہ کیا ہے
25:18ساوزادہ صاحب
25:19آگے سے
25:20حضرت شاہ رکنِ عالم
25:21جواب دیتی ہے
25:22کیا خبر کہ
25:23کسی بخشے ہوئے
25:24کہ ہاتھ
25:24میرے ہاتھوں کو لگ جائے
25:25تو میں بھی بخشا جاؤں
25:26یہ وہ فکر ہے
25:28جو تقریم میں
25:29انسانیت کا
25:30ہمیں درس دیتی ہے
25:31احترام میں انسانیت
25:32کا درس دیتی ہے
25:33اور مخلوق خدا کے درمیان
25:34کسی کے درمیان
25:35وہ فرق نہیں کرتا
25:36یہ وہ ولی کا میار ہے
25:37اگر وہ فرق کرنے والا ہوگا
25:39تو وہ ولایت کے درجے پر
25:40فائز نہیں ہوگا
25:41اور احترام میں انسانیت
25:43مخلوق خدا کی خدمت کرنا
25:44دنیا جہان کی
25:46کسی مخالفت کی
25:47وہ پرواہ نہیں کرتے
25:48پرواہ کرتے ہیں
25:49تو اس بات کی پرواہ کرتے ہیں
25:50کہ شریعت متحرہ کے خلاف
25:52آنے والے کو عزت دینا
25:53لوگوں کا احترام کرنا
25:56لوگوں سے محبت
25:57یعنی ایک ولی جو ہے
25:58وہ محبتیں تقسیم کرتا
26:00محبتیں بانتا ہے
26:01پڑی خوبصورت بات آپ نے کی
26:02یہی تو ولایت ہے
26:04یہی تذکیہ نفس ہے
26:06یہی تصوف ہے
26:07لوگوں کے دلوں میں گھر کرنا
26:09اور لوگوں کے دلوں کو
26:10اللہ کی محبت کے ساتھ جوڑنا
26:12ٹھیک ہے
26:12ناظرین اکرام
26:13اب آخری سیگمنٹ میں
26:15یہ سوال پیدا ہوتا ہے
26:16کہ پھر
26:17کیا یہ قیامت تک ہوتے ہیں
26:19اور پھر
26:20اب جو اس وقت
26:21کیفیات ہو گئی ہیں
26:23خاص طور پر
26:24جب ایک پوری دنیا
26:25ایک گلوبل ویلیج بن چکی ہے
26:28سوشل میڈیا
26:29اتنا ایک
26:30ایک کنیکٹیوٹی
26:31اس طرح کی ہو گئی ہے
26:33کہ ایک عمل
26:34ہزاروں میل دور ہوتا ہے
26:37اور ہمیں یہاں پر
26:38اس کا علم ہوتا ہے
26:39یا ہم کرتے ہیں
26:40وہاں علم ہوتا ہے
26:41ایسے دور میں
26:43کہ جب
26:44محبتیں بانٹنی چاہیئیں
26:46اتنی نفرتیں کیوں ہو گئی ہیں
26:48ولی تو یہ نہیں کرتا
26:49اس حوالے سے بات کریں گے
26:51ایک مقتصر سے وقفے کے بعد
26:53ناظرین اکرام
26:53خوش آمدید
26:54آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
26:55شانِ اولیات
26:56تسلیم سابری کے ساتھ
26:57مفتی صاحب
26:58ولی
26:59خیامت تک ہوں گے
27:00ابھی بھی ہیں
27:01کوئی دور بھی
27:03ان سے خالی نہیں ہو سکتا
27:04حدیث کے اندر موجود ہے
27:06رجال الغیب ہوتے ہیں
27:08جو باطنی نظام کو بھی دیکھتے ہیں
27:11اور حدیث کے اندر ہے
27:12یہ تو وہ لوگ ہیں
27:19جن کی وجہ سے
27:20نظامِ کائنات چلتا ہے
27:22جو آپ نے تذکیہ کی بات کی ہے
27:24نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:28کے جو مناسب اور نبوت کی جو
27:30ڈیوٹیز
27:31قرآن پاک میں بیان ہوئی ہیں
27:32انہوں میں ایک مین ڈیوٹیز
27:34زکیہ
27:35اس تذکیہ کے علاوہ اور کیا ہے
27:39تصوف یا طریقت یا ولایت
27:42تو میرے مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:45نے کتاب کی تلاوت بھی سکھائی
27:48اور کتاب
27:50اور قرآن پاک کی تلاوت بھی سکھائی
27:51کتاب کی تعلیم بھی اطاف فرمائی
27:53اور تذکیہ بھی فرمایا
27:55اور یہی وجہ ہے
27:56یعنی ہم کہتے ہیں
27:58کہ ایک ہے آپ علم حاصل کر لیں
28:00اور اس کے بعد پھر یہ تذکیہ کے جو مراحل ہیں
28:03وہ ان کی طرف آئیں
28:06اور اسی کو تصوف کہتے ہیں
28:07اسی کو طریقت کہتے ہیں
28:08اور ہر دور میں یہ رہتے ہیں
28:09ملامت جو ہے
28:12ملامت سم ٹائم تو
28:14تو ایسے بات آگئی تو میں نے کر دی
28:16ایک تو ملامت یہ ہوتی ہے نا
28:19کہ کوئی زید میں آکے ملامت کریں
28:21جس کو جو اس راہ کا راہی نہ ہو
28:24اس مکتب کا وہ سٹوڈنٹ ہی نہ ہو
28:27اس نے اس کو پڑھا ہی نہ
28:28اس نے زید بنا لیا
28:30اور وہ ہر وقت
28:30اولیاء اللہ کے خلاف
28:31اللہ والوں کے خلاف
28:32زبان درازی کرتا رہے
28:34ایک تو یہ ملامت ہے
28:35یہ ملامت تو زید ہے
28:36ایک ایجنڈا ہے نا سر
28:37یہ ایجنڈا ہے یہ
28:38لیکن ایک اولیاء اللہ میں
28:41ایک بقیدہ ملامتی
28:44میں اس کی بات کر رہا تھا
28:45میں اس کی بات کر رہا تھا
28:46وہ یہ ہوتے ہیں
28:47وہ اپنے آپ کو چھپا کے رکھتے ہیں
28:49کیوں وہ چھپاتے ہیں
28:50یہ وہ وہ
28:52وہ ہی ہوتا ہے
28:53ایک تو جن کی ڈیوٹیاں لگی ہوتی ہے نا
28:55وہ کہتے ہیں
28:56کہ ہم اس جگہ پر چلے جائیں
28:59کہ اب
28:59ہم غیر سے کٹ جائیں
29:01صرف یار کے جلووں میں گم ہو جائیں
29:03بس
29:04اس کے سواہ وہ کہتے ہیں
29:06کچھ بھی نہ رہے
29:07لا خوفن علیہم ولاہم جا
29:09یہ ہے بات
29:09ان کی تفسیر بن جائیں
29:12انکتان الخلق
29:14اور
29:14اتصال
29:16الالخالق
29:17دونوں احباب سے میرا ایک سوال
29:21ہم یہ پروگرام
29:22یہ جو سیریز ہے
29:23یہ تو خاجہ غریب نواز کا صدقہ ہے نا
29:26جو ہم پیش کر رہے ہیں
29:27خاجہ غریب نواز کے لیے ہم سنتے ہیں
29:29کہ مسلمان آ رہا ہے
29:31ہندو آ رہا ہے
29:32جو بھی آ رہا ہے
29:33اسے بٹھانا
29:35اسے پیار دینا
29:36اور اس سے وہ سفارتکاری کرنا
29:39اس طرح سے
29:40اس پر نظر
29:41اپنے اخلاق
29:42عادات
29:43عزت سے
29:44اس کے دل میں گھر کرنا
29:46گویا غریب نواز
29:48گھر نہیں کر رہے
29:49اللہ رسول گھر کر رہے ہیں
29:51یہ طریقہ تھا نا
29:52یہ کہاں سے
29:54اس ایک تو جو ولایت ہے
29:56وہ نبوت کے فیضان کا آکس ہے نا
29:59بے شک
29:59کیا بات کہی
30:00تو یہ حضرت خاجہ غریب نواز ہوں
30:02حضور سیدی داتا گنج بخش ہوں
30:04بابا فرید گنج شکر ہوں
30:05ان کی جو یہ سیرت ہے
30:07یہ جو کردار ہے
30:08یہ جو ان کے آستانوں پہ
30:11جوں
30:11لوگوں کے لیے پلکیں بچھائیت
30:13یہ بیرے مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:15کی سیرت اور حیات پاک سے
30:17مترشن ہے
30:17بے سمجھ گیا
30:18میں یہ کہہ رہا ہوں
30:19دونوں احباب سے
30:20میں اختصار سے وقت کم ہے
30:22میں یہ سوال کا جواب چاہ رہا ہوں
30:24کہ یہ غریب نواز
30:25تو ایسا کر رہے ہیں
30:26کہ غیر مسلم بھی آ رہا ہے
30:28تو اسے عزت دے رہے ہیں
30:29اور اخلاق سے
30:30اس کے دل میں گھر کر رہے ہیں
30:31اور وہ کلمہ پڑھ رہا ہے
30:32ہمارے ہاں
30:34اب کلمہ پڑھنے والے کو
30:36نکالا جا رہا ہے
30:37کہ نہیں
30:37تو مسلمان نہیں ہے
30:38تو نکل جا
30:39بدقسمتی ہے
30:40یہ کیا فرق ہے
30:41نہیں ہونا چاہیے
30:42اور آج کے دور کا
30:44سب سے بڑا علمیہ یہ ہے
30:46کہ ہم صوفیاء کی
30:48اس ڈگر سے ہٹ گئے ہیں
30:49قبلہ
30:51کیا اس کو میں یوں کہوں گا
30:52کہ ان کو ولایت چھوکے ہی نہیں گزری
30:55بلکل بلکل
30:56ایسا ہی ہے
30:56جو کہہ رہے ہیں
30:57وہ لا بھی مسلمان نہیں
30:58وہ لا بھی مسلمان نہیں
30:59تو بھی نکل
31:00تو بھی نکل
31:01وہ مسلمان نہیں ہیں
31:02وہ ملک
31:03سوری
31:04ولایت اس کو چھوکر نہیں گزری
31:05بلکل چھوکر نہیں گزری
31:06یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:09آکی تعلیمات کی
31:10اگینسٹ ہے جی
31:11جس طرح کہ آپ نے بات کی
31:13حضور خاجہ غریب نواز کے حوالے
31:14یہ حضور کی سننا تھے مبارکہ ہے جی
31:16حضور کے دروازے پر
31:18جناب کافر بھی آیا کرتے تھے
31:20جو بھی آیا کرتے تھے
31:21یہودی آ رہے ہیں
31:22آپ نے
31:24دیکھیں ایک بڑی معروف بات ہے
31:26یہودی خاتون کا جنازہ
31:27آپ اترامن کھڑے ہو گئے
31:29یہ تو نبی معظم شفیع مکرم
31:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:32آکی تعلیمات ہیں
31:33جس طرح کہ قبلہ الساج المکرم
31:34نے بیان فرمایا
31:35یہ جو بزرگان دین ہے
31:37انہوں نے در حقیقت
31:38وہی تعلیمات اپنائی ہے
31:39اور انہی تعلیمات کے بلبوتے پر
31:42دین نے اسلام کا پیغام
31:43جو ہے وہ لوگوں کے گھر گھر میں دیا ہے
31:45لیکن جو فرد تفریق کرے گا
31:47تفریق کرنے والے کا دین کے ساتھ
31:49کوئی تعلق نہیں ہے
31:50دین تو جوڑنے والے کو پسند فرماتا ہے
31:53نماز روزہ حج زکاة
31:54تمام کی تمام عبادات کا بنیادی مقصد کیا ہے
31:57اتحاد اور اتفاق
31:58خاص جو جملہ کہا جاتا ہے
32:00کہ صوفی اور ولی جو ہے نا
32:02وہ کینچی سے ربط نہیں رکھتا ہے
32:04سوئی دھاگے سے رکھتا ہے
32:05بابا فرید الدین گنج شکر
32:07رحمہ اللہ تعالی کی معروف بات ہے
32:09آپ نماز پڑھتے ہیں
32:10نماز گھر میں بھی پڑھ سکتے ہیں
32:12پھر مسجد میں آنے کی کیا ضرورت ہے
32:14اتفاق اتحاد کی وجہ سے
32:15لوگوں سے ملنا
32:17لوگوں کے احوال جاننا
32:18یہی تو دین ہے
32:19اور حدیث پاک کے اندر اس بات کو بیان
32:21کہ خیر الناسی میان فا الناس بہترین شخص
32:24وہ ہے جس کا وجود لوگوں کے لیے نفع کا باعث ہو
32:26یہ اولیاء ایزان ہی ہے
32:28جن کا وجود لوگوں کے لیے نفع کا باعث
32:30کتنے غم کے مارے تھے
32:31جن کے غموں کا کوئی ازالہ کرنے والا نہیں تھا
32:34ان کی بارگاہ میں جا کر بیٹھتے تھے
32:35وہ ان کے غموں کا ازالہ کرتے تھے
32:37اس سے بڑی سعادت والی بات اور کیا ہوں
32:39بہت شکریہ مفتی صاحب
32:40آپ کا نظامی صاحب قبلہ آپ کا بہت شکریہ
32:43رفیق زیاد صاحب
32:45آخر میں منقبت
32:46خاجہ غریب نواز کی انشاءاللہ ہم سنیں گے
32:48لازم اکرام یہ خاجہ غریب نواز
32:51رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
32:52سلطان الہند
32:53خاجہ غریب نواز
32:55یقینا جن کے وجود سے
32:58اللہ رب العزت نے
32:59لاکھوں لوگوں کو
33:01کلمے کی توفیق عطا فرمائی
33:04جنہیں ایمان کی دولت ملی
33:06وہ خاجہ غریب نواز
33:08طریقہ یہی تھا
33:10یہ صوفیاء کا طریقہ رہا ہے
33:11اور جس طرح ہمارے مہمانوں نے بھی فرمایا
33:14کہ یہ رسول اللہ کا طریقہ تھا
33:17کہ کوئی مسلم آیا ہے
33:18کوئی غیر مسلم آیا ہے
33:20لنگر سب کے لئے کھلا ہے
33:22کھانا کھا رہے ہیں
33:23دستر خان بچا ہے
33:24لوگوں کے لئے محبتیں ہیں
33:26اور وہ یہ اخلاق تھا
33:28یہ جو رسپیکٹ اور عزت دی جاتی تھی
33:30لوگوں کو
33:31آنے والوں کو
33:32وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو
33:34گورا ہے
33:36کالا ہے
33:36کوئی مسلم ہے
33:38کوئی غیر مسلم ہے
33:39کوئی آلہ ہے
33:40کوئی ادنا ہے
33:41کوئی امیر ہے
33:42کوئی غریب ہے
33:42کوئی بڑا ہے
33:43کوئی چھوٹا ہے
33:44نہیں دیکھا
33:45آیا جو آیا
33:46اس کے لئے دستر خان بچایا
33:49اسے لنگر کھلایا
33:50پھر ہوتا یہ تھا
33:53کہ وہ لنگر تو
33:54بعد موں میں جاتا تھا
33:56وہ نظر کام کر جاتی تھی
33:58وہ اخلاق کام کرتا تھا
34:00وہ جو رسپیکٹ دی جاتی تھی
34:01وہ اسلام کی سفارتکاری تھی
34:04کہ یہ اسلام کا نمائندہ ہے
34:07حقیقی
34:07جو محبت کا پیغام دے رہا ہے
34:09اور پھر جاتے ہوئے
34:11وہ کلمہ پڑھتے ہوئے چلے جاتے تھے
34:13گاؤں کے گاؤں
34:14شہر کے شہر
34:15کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئے
34:17آج
34:18ہم اس صوفیہ کے طریقے سے ہٹ گئے ہیں
34:21جس کی وجہ سے
34:23ہم اس چیز سے دور ہیں
34:26چے جائے
34:27کہ ہم غیر مسلموں کو اپنا بناتے
34:30انہیں اسلام کے قریب لاتے
34:32ہم مسلمانوں کو
34:34دائرہ اسلام سے دھکیلنے پر جھٹ گئے ہیں
34:37لوگوں کو نکالنے پر جھٹ گئے ہیں
34:39کہ نہیں
34:39تو بھی مسلمان نہیں
34:40تو بھی مسلمان نہیں
34:41یہ رویہ
34:43صوفیہ کا طریقہ نہیں رہا ہے
34:46منقبت پیش کریں گے
34:47انشاءاللہ کل آپ سے
34:49اسی سلسلے کی اگلی کڑی میں
34:51ایک اور موضوع کے ساتھ ملاقات ہوگی
34:53تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
34:55السلام علیکم
34:56تسلیمہ
34:58آہم
35:01آہم
35:03آہم
35:07آہم
35:10آہم
35:13آہم
35:15آہم
35:17آہم
35:19خاجہ بلیوں کے سلطان
35:24خواجہ ولیوں کے سلطان
35:31خواجہ مہین و دین اجمے
35:38میں تیرے قربان خواجہ
35:44ولیوں کے سلطان
35:48خواجہ ولیوں کے سلطان
35:54خواجہ مہین و دین اجمے
36:01میں تیرے قربان خواجہ
36:07ولیوں کے سلطان
36:11خواجہ ولیوں کے سلطان
36:17چوکھٹ تیری خیر لٹائے
36:26ہر کوئی تیرے در پہ آئے
36:34چوکھٹ تیری خیر لٹائے
36:43ہر کوئی تیرے در پہ آئے
36:51سارے ولیوں نے مانی ہے
36:56خواجہ تیری شان
37:00خواجہ ولیوں کے سلطان
37:05خواجہ ولیوں کے سلطان
37:10تو صاحب میں باندھی تیری
37:18تمہرے ہاتھ میں لاج ہے میری
37:29تمہرے ہاتھ میں لاج ہے
37:50تمہرے نام سے دنیا میں ہے
37:57تمہرے نام سے دنیا میں ہے
38:02میری بھی پہچان خواجہ
38:07ولیوں کے سلطان خواجہ
38:12ولیوں کے سلطان
38:17خواجہ مہینوں دینج میری
38:22میں تیرے قربان خواجہ
38:28ولیوں کے سلطان
38:32خواجہ
38:34ولیوں کے سلطان
38:42خواجہ