- 10 months ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . .
00:30We will be able to get rid of this.
01:00whenever we can argue that they are not working in the way
01:03to be a dubie we will evaluate
01:05and I'm talking about it
01:08that they are using
01:08and that they are using
01:10and that they are using
01:11and that they are using
01:13and that they are using
01:16so if those things have been written
01:17then the dub
01:18so now this is a mubarak
01:19which is not what we kind of
01:21what ourikut department
01:22has become a command
01:23and if your answer is
01:25therefore if we have a command
01:26for a test
01:27then this is a test
01:28but it can be such an adeb
01:30for example not an example of a knowledge
01:31that is Purely
01:33which adds
01:35to other people
01:36if you want to
01:53that means that it is still
01:55So that's why we have to do that.
02:25ڈرود
02:55house of freedom
02:58we have got to match
02:58for Islam
03:00but this is a safe
03:01because the government is
03:02having to use
03:04like a
03:06this one is
03:06that if you think
03:07if you think about this
03:08and you know this
03:10this one is
03:12gonna be right
03:12we can use it
03:13we can use it
03:14we can use it
03:15we can use it
03:16we can use it
03:18we can use it
03:20so this way
03:21is not
03:22we can use it
03:23we can use it
03:23but
03:24Jadu کو دمدروس سے تعبیر
03:26ہرگز نہیں کرنا چاہیے
03:27ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
03:29پہلے کال لیتے ہیں
03:30السلام علیکم
03:31وآلیکم السلام
03:33جی بھائی جن
03:33مختصہ میرا سوال یہ ہے
03:36کہ میری شادی کو دو سال ہو گئی ہے
03:38میری وائف چھوڑ گئی ہے
03:40اور میرا دو سال کا بیٹا
03:42اور اس نے مجھے قانونی طور پر بیٹا بھی لکھ کے دے دیا
03:45کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
03:46اور دوسرا یہ کہ وہ کہتی ہے
03:49کہ میرا سمان جیز واپس کرد
03:51تو کیا میرا اس کے انتظار کرنا بنتا ہے یا نہیں
03:54دوسرا سوال میرا یہ ہے
03:56کہ میری بیوی جب میرے نکاح میں آئی تھی
03:59تو وہ کھولا لے کر آئی تھی
04:01تو میں نے آپ کے پروگرام میں بارہا سنا ہے
04:03کہ جو لڑکی عدالتی کھولا لے کر آتی ہے
04:06اور جو وہ آگے اس کے ساتھ شادی ہوتی ہے
04:08تو وہ اس سے ہونے والی اولاد
04:11بلد دو زنا ہوتی ہے
04:12تو کیا میری اولاد بھی بلد دو زنا ہوگی
04:14یہ برائے میرے پانی رہے
04:17جانے میں عرض کرتا ہوں
04:18انشاءاللہ ایک مزید کولا رہے ہیں
04:21السلام علیکم
04:22والی کے سوال کرنا ہے
04:26جی بولیئے
04:27جی میری والدہ ہے
04:29ان کی عمر ساتھ ساتھ سے زائد ہے
04:31وہ عمرے پہ جانا چاہتی ہیں
04:33رمضان میں جانا چاہتی ہیں
04:35اور ان سے نہ روزے نہ رکھے نہیں جاتے
04:37تو انہوں نے
04:38مطلب چھوڑتے
04:40مہدے کا مسئلہ ہے
04:42ورنہ نماز و جلد اس بھی نہیں ہوتی
04:43اور باز سے فاولٹی ہو جاتی ہے
04:45تو پوچھنا یہ تھا کہ
04:47اس طرح سے چھے لگا
04:48تو ان کو جتنا زیادہ سواب ہوتا ہے
04:52رمضان میں
04:53اتنا ہی سواب ملے گا
04:54عمرے کا
04:55چلیں میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
04:58عرض کرتا ہوں
05:00یہ بھائی نے پوچھا
05:02دیکھیں
05:02یہ کہتے ہیں
05:03دو سال ہوئے
05:04بچہ بھی دو سال کا ہے
05:05اور وہ چھوڑ کر چلی گئی ہیں
05:06قانون لحاظ سے لکھ کر
05:08میرے بچے کو میرے حوالے کر گئے ہیں
05:10تو سامان واپس مانگ رہی ہیں
05:11دیکھیں جب ایک عورت
05:13آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی
05:14وجوہات کیا ہیں
05:15آپ کا خصور ہے
05:16ان کا خصور ہے
05:17اسی ہی بھاگنے کی عادت ہے
05:19یا آپ نے اتنا فیڈ اپ کر دیا
05:21کہ آخر کار وہ آپ سے دور ہونے پر
05:23مجبور ہو گئی
05:23یہ پوری تفصیل تو نہیں ہے
05:25لیکن جب ایک عورت
05:26آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہ رہی
05:28اور اتنی
05:29اس کی کیفیت ہے
05:30کہ وہ اپنے بیٹے کو بھی
05:31چھوڑنے کے لئے تیار ہے
05:32تو زبردستی کسی عورت
05:34کو اپنے پاس رکھنا
05:35زبردستی
05:36گھر بسانے کی کوشش کرنا
05:37یہ امی طور پر
05:39کامیابی نہیں ہوتی ہے
05:40وقتی طور پر
05:40اگر عورت کو فورس کر کے
05:42کسی طرح اپنے پریشر میں لے کر
05:43واپس لے بھی آئے
05:45کچھ عرصے بعد
05:45پھر یہ صورتحال ہوگی
05:46تو ہمارا مشورہ یہ ہوگا
05:48اپنے بڑوں سے پہلے
05:49اچھی طرح مشور کریں
05:50خود غورت تفکر کریں
05:51تاکہ مجھ پہ نہ ڈال دی جائے گا
05:53پھر اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
05:54کوئی واپس آنے کے راہ ہے
05:55تو ضرور اختیار کریں
05:56ورنہ بہتر ہے
05:57کہ آپ ایک لفظ طلاق سے
05:59ان کو طلاق دے کر فارق کریں
06:01تاکہ وہ کسی اور سے نکاح کریں
06:03اور آپ کوئی اور نکاح کرنے کی کوشش کریں
06:05تاکہ آپ کی زندگی بھی گزرے
06:07اور بچے کو ایک ماں کا سہارا ملے
06:10کسی اچھی عورت سے نکاح کر لیں
06:12یہی بیسٹ ہے
06:13اور جو ان کا سامان ہے
06:14یقیناً
06:15جو عورت کی ملکت کا سامان ہے
06:17وہ اس کا حق ہے
06:17چاہے وہ آپ کی زوجیت میں رہیں
06:19ساتھ نہیں رہنا چاہتیں
06:21لے جانا چاہتیں
06:22تب بھی دینا ہوگا
06:23اور اگر آپ فرض کرنے کو
06:24طلاق کا اقدام کرتے ہیں
06:26تو پھر بھی آپ کو
06:27بہرحال ان کا سامان دینا ہوگا
06:29وہ لازم ہے
06:30تو اب انتظار
06:31آپ نے پوچھا ہے انتظار
06:32بنتا ہے کہ نہیں بنتا
06:33انتظار تو دیکھیں وہاں ہے
06:35جہاں کوئی پوزیٹیف آپ کو راستہ نظر آ رہا ہو
06:37اگر ایسا ہے
06:38کچھ لوگ بیچ میں پڑھ کے کر سکتے ہیں
06:40تو ٹھیک ہے
06:41اور اگر آپ یہ سمجھیں
06:42کہ میری شخصیت میں
06:43تین چار سال بعد
06:44ایسا اثر پیدا ہوگا
06:45کہ وہ پشتائے گی
06:46اور واپس آ جائے گی
06:47تو اگر وہ نہیں پشتائی
06:48نہ واپس آئی
06:49آپ کی زندگی گزرے گی
06:50بچہ بھی ڈسٹرب ہوگا
06:52تو ایسا انتظار جو ہے
06:53جو موہوم سا ہو
06:54کہ جس کے ریزلٹ کے بارے میں
06:56آپ کو پتہ نہیں ہے
06:57کہ کوئی پوزیٹیو ویزرل
06:58دے گا نہیں دے گا
06:58ایسا انتظار کو
06:59کوئی فائدہ نہیں ہے
07:00امید ہے کہ
07:01آپ تھوڑا سا سمجھے ہوں گے
07:02دوسرے انہوں نے کہا
07:03کہ وہ عدالتی خلا لے کر آئیں تھی
07:05اور میں نے ان سے پھر نکاح کیا تھا
07:07آپ مجھ پہ کہہ رہے ہیں
07:08کہ آپ نے کہا تھا
07:09کہ عدالتی خلا نافذ نہیں ہوتا
07:11تو بچہ والدز زنا ہوگا
07:12پورا ہمارا بیان دوبارہ سن لیجئے گا
07:15پہلی بات تو
07:16اگر آپ نے میرا بیان
07:16پہلے ہی سنا ہوا تھا
07:18کہ عدالتی خلا نافذ نہیں ہوتا
07:20تو پھر آپ نے نکاح کیوں کیا تھا
07:21ذرا یہ بتائی
07:22دوسری بات یہ ہے
07:24کہ ہم نے یہ کوئی نہیں کہا
07:25کہ عدالتی خلا ہمیشہ نافذ نہیں ہوتا
07:27ہم نے کہا ہے
07:28کہ اکثر صورتوں میں نہیں ہوتا
07:30لیکن دو تین چار صورتیں ایسی ہیں
07:32جس میں عدالتی خلا
07:35جس کو لوگ خلا کہتے ہیں
07:36لیکن ہم کہتے ہیں
07:37یہ فسخ نکاح ہے
07:38یعنی نکاح کو ختم کر دینا
07:40یہ نافذ ہو بھی سکتا ہے
07:41جیسے مثال کے طور پر
07:43اگر شوہر شروع سے ہی نامرد ہے
07:44اس کو عینین کہتے ہیں
07:46تو پھر جج پہلے
07:47اس کو علاج کے لیے
07:48ایک سال کا موقع دے سکتا ہے
07:49اگر علاج نہ ہو
07:51اور شوہر پھر وہ شوہر سے کہے گا
07:52آپ خلا کر دیں
07:53یا طلاق
07:54وہ پھر بھی نہ مانے
07:55تو جج ون سائیڈڈ عورت کو
07:57تسلسلے ظلم سے بچانے کے لیے
07:59اس نکاح کو ختم کر سکتا ہے
08:01دوسرا مفقود الخبر کا مسئلہ ہوتا ہے
08:03جیسے کوئی باہر چلا گیا
08:05وہاں جنگ ہوئی
08:06اب کوئی اطلاعی نہیں مل رہی
08:07یہ وہ زندہ ہے
08:08فوت ہو گیا
08:09اس میں بھی پھر یہ ہوتا ہے
08:10کہ پہلے کوٹ میں جائے گی عورت
08:11پھر جج جو اس کو
08:12ٹائم پیریڈ دے گا
08:14جو اکثر چار سال کا ہوتا ہے
08:15مالک رحمت اللہ علیہ کے قول کے مطابق
08:17چار سال کے بعد دوبارہ عورت آکے بتائے گی
08:20کہ شوہر نہیں آیا
08:20اس پر گواہ وغیرہ طلب کر کے
08:22پھر جج شوہر کے قائم مقام ہو کر
08:24ون سائیڈ فسخے نکاح کرے گا
08:25تیسری صورت جو ہوتی ہے
08:27جس کو فقہ حنافی میں اکثر
08:28مرجوع قول کے مطابق تو ہے
08:30لیکن راجع قول انہی دو کے بارے میں ہیں
08:32وہ یہ ہے کہ اگر تسلسل سے
08:34بچی کے پر ظلم ہو رہا ہے
08:35مثلا نشے باز مرد ہے
08:37مارتا ہے پیٹتا ہے
08:39حق زوجت ادا نہیں کرتا
08:40نہ نفقہ نہیں دیتا
08:42بچی کی جان کو خطرہ ہے
08:43وہ ڈپریسٹ ہو گئی ہے
08:44اسے شوگر ہو گئی
08:45بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے
08:46اس کا دیگر خطرات ہیں
08:48ایسی صورت میں
08:49مسلسل ظلم سے بچانے کے لیے
08:51اولاں تو ہر وہ ہیلہ
08:53اختیار کرنا واجب ہوتا ہے
08:54جس سے وہ طلاق دے دے
08:55چاہے پیسے کا لالج دیں
08:56تھوڑا بہت پریشر میں لا کر کریں
08:58چاہے وہ کوٹ میں اس کو بلائیں
09:00ڈر کے وہ دے دے
09:01یا جج اس کو تھوڑا پریشر ڈالے
09:03وہ طلاق یا خلا کرے گا
09:05لیکن اگر بلکل نہیں کرتا
09:06تو کیا ہم اپنی بچی کو
09:08تسلسل سے اس دنیاوی جہنم میں جلنے دیں
09:11تو پھر شریعت ہمارا خود
09:13فقہ حنفی میں مرجو قول موجود ہیں
09:15کہ پھر جج جو ہے
09:16ون سائیڈ فسق نکاح کر سکتا ہے
09:18اگر ان تین صورتوں میں سے کوئی صورت ہے
09:20اور وہ بچی خلا لے کر آئی تھی
09:22تو پھر تو ٹھیک ہے
09:23آپ نے نکاح کیا
09:24نکاح بھی ویلڈ ہے
09:25بچہ بھی ٹھیک ہے
09:26لیکن اگر ایسی کوئی صورت نہیں تھی
09:28بس ویسے ہی اس نے عام حالات کے اندر
09:30جسے اکثر وہ قلا کہہ دیا کرتے ہیں
09:32بعض اوقات
09:33ہر ایک نہیں کہتا
09:34بعض اوقات کہہ دیا کرتے ہیں
09:35کہ ایسے تمہیں جاننے چھٹے گی
09:36تم شوہر پہ الزام لگاؤ
09:38کہ یہ گالیاں بکتا ہے
09:39مارتا ہے پیٹتا ہے
09:40غیر عورتوں سے مراسی میں شراب پی کے آتا ہے
09:42جوہا کھیلتا ہے
09:43اور مجھے جان سے مارنے کی کوششیں کر چکا ہے
09:45اس طرح جھوٹ لکھوا کر جو فسویں نکا لیتے ہیں
09:48اس کے بارے میں ہم نے کہا
09:50اور اکثر علماء جو منع کرتے ہیں
09:51وہ اسی صورت کو کہتے ہیں
09:52کہ جب وہ شوہر میں قصور ہی نہیں ہے
09:54اور طلاق اور خلق حق شوہر کے ہاتھ میں
09:57تو کون ایسا ہو سکتا ہے
09:58کہ شوہر سے اس حق کو چھین کر
09:59عورت کو فسویں نکا کروا دے
10:01اس طرح اگر وہ عورت آئی تھی
10:02تو پھر یقیناً آپ کے لئے وبال تھا
10:05لیکن بات وہی ہے
10:06اگر آپ نے پہلے میرا یہ بیان سنا تھا
10:07تو پھر آپ نے اقدام نکاح کیوں کیا
10:09حتیٰ کہ بچہ بھی پیدا ہو گیا
10:11اس لئے اپنے جو معاملات ہیں
10:13وہ علماء پر نہ ڈالا کریں
10:14پہلے غور و تفکر کریں
10:15اپنے قصور کو سمجھیں
10:17ہم ہر چیز کو بالکل واضح طور پر بیان کرتے ہیں
10:19اس کے باوجود اگر آپ لوگ غور سے نہیں سنیں
10:22یا اپنے مطلب کی چیز نکال لیں
10:24باقی چیز کو چھوڑ دیں
10:25تو اس میں علماء قصور وارنی ہوتے
10:27آپ ہیں
10:28میری ہمدردی آپ کے ساتھ ہے
10:29اللہ تعالیٰ آپ کو سکون سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے
10:32بچی نے پوچھا میری والدہ کی عمر تقریباً ساٹھ سال سے زائد ہے
10:35وہ غالباً رمضان میں عمرہ کرنا چاہتی ہیں
10:38لیکن روزیں نہیں رکھ سکتی ہیں
10:39کوئی ومیٹنگ وارا ہو جاتی ہے
10:41طبیعت خراب ہوتی ہے
10:41آپ کے لائنے سے میں تھوڑے تھوڑے کٹ رہی تھی
10:43الفاظ کچھ سمجھ میں آ رہے تھے کچھ نہیں
10:44لیکن جو مجھے مسئلہ سمجھ میں آیا وہ یہی ہے
10:46کہ کیا وہ عمرے پہ جا سکتی ہیں
10:48اور اگر روزیں نہیں رکھیں
10:50تو کیا ان کو رمضان میں عمرہ کرنے کا وہی ثواب ملے گا
10:53جو عمومی طور پہ حدیث میں بیان ہوا
10:55جس سے رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:58کہ جس نے رمضان میں عمرہ کیا
10:59وہ ایسا ہے جیسے اس نے میرے ساتھ عمرہ کیا
11:02تو بڑی فضیلت ہے
11:03تو جواب یہ ہے
11:04کہ بالکل اگر آپ کی والدہ بزرگ ہیں
11:07اور روزہ رکھنا ان کے لئے انتہائی مزر صحت ہے
11:10تو پھر وہ روزے چھوڑ سکتی ہیں
11:12وہ ایسے رکھیں
11:13جائیں عمرہ کریں
11:14تراوی وغیرہ پڑھ سکتی ہیں
11:16تو بیٹھ کے پڑھیں
11:17کیسے بھی وہ سب کر لیں
11:18تو انشاءاللہ عز و جل
11:20اللہ تعالیٰ ان کے عمرے کو قبول کرے گا
11:23کہ عمرے کا تعلق روزے یا نماز کے ساتھ نہیں ہے
11:25روزہ الگ مستقل عبادت ہے
11:27نماز الگ مستقل عبادت ہے
11:29عمرہ ایک الگ عبادت ہے
11:30تو لہٰذا یہ تو ضرور ہے
11:32کہ کوئی جانبوش کے روزہ نہیں رکھتا
11:33جانبوش کے نماز قضا کرتا
11:35تو عمرے کی نورانیت پر فرق آتا
11:37اور ہم کہتے
11:38کہ ایک مستحب یا سنت کی طرف
11:40تو آپ بڑھ گئے اور فرض چھوڑ رہے ہیں
11:42یہ معیوب بھی تھا معتوب بھی تھا
11:44لیکن جب کوئی شخص مجبور ہو
11:45تو اس کو ریایت ملتی ہے
11:47تو لہٰذا آپ کی والدہ جائیں
11:48اللہ تعالیٰ قبول کرے گا
11:50انشاءاللہ
11:50ایک مختصر سا بریک لیں گے
11:52ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
11:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:55پہلے قوز لیتے ہیں
11:56السلام علیکم
11:57محطی صاحب میرے آن سے تین سوال ہیں
12:01جی
12:01یہ سوال ہے جو ایک خادون
12:05اپنے مرہوم والد کے نام
12:06یہ بولیں
12:10یہ شاید دائن میں
12:17کچھ پروبلمیں مادرت چاہتا ہوں
12:18ایک اور قولر ہیں
12:19السلام علیکم
12:21محطی صاحب میرا سوال یہ تھا
12:26کہ میرا جو جوب ہوئی ہے
12:27میرے گھر سے دھائی سو کلومیٹر دور
12:29اور میرا لونگ ٹرم جوب کرنے کا پلان ہے
12:32اور میں ہر ویکنڈ کو گھر واپس آ جاتا ہوں
12:34تو میں پوری نماز پڑھوں گا
12:36یا کسر ادا کرتا
12:37ٹھیک ہے آپ کتنے دی
12:39ایک ہفتے میں آئیں گے
12:40جی جی ہر ویکنڈ کو گھر واپس آ جاتا ہوں
12:43ٹھیک ہے
12:44دیکھیں اگر
12:47تقریباً دھائی سو کلومیٹر
12:49کافی لمبا ہے
12:51تو جب آپ وہاں پہنچ جائیں
12:53اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
12:54کہ میں پندرہ دن یا اس سے زیادہ ٹھہرنے کی
12:56یہاں پہ رکھوں گا لازم
12:59تو پھر تو آپ پوری نماز پڑھیں گے
13:01لیکن اگر آپ جیسے آپ خود کہہ رہے ہیں
13:02کہ ویکنڈ پر آ جاتے ہیں
13:04تو ایک ہفتہ وہاں پر آپ پھر
13:05مسافر رہیں گے
13:07اکیلے پڑھیں گے تو قصر نماز ہے
13:09اگر وہاں کے مقامی امام کی پیچھے پڑھیں گے
13:11تو پوری نماز پڑھیں گے
13:13لیکن یہ مسئلہ ذہن میں رکھئے گا
13:14ہو سکتا ہے کبھی آپ وہاں پر جائیں
13:15اور ڈیوٹی سخت ہو جائے
13:16اور آپ پندرہ دن
13:18یا مہینے کے بعد پھر آنے کا ارادہ کریں
13:20تو پھر جب آپ پندرہ دن
13:21جب بھی ٹھہرنے کی وہاں نیت کریں گے
13:23آپ مقیم ہو جائیں گے
13:24اور آپ کو امام کی پیچھے تو ویسی پوری پڑھنی تھی
13:27انفرادی طور پر بھی پوری نماز ہی پڑھنی ہوگی
13:30ایک یہ بھائی نے کوئسن کیا تھا
13:32کہ میں یورپ آیا ہوں
13:33اور مجھے یہاں پر جوب جو ملی ہے
13:35وہ کسٹمر سپورٹ کی ہے
13:37یا کاؤنٹر ہینڈلنگ کی ہے
13:39تو اب کس طرح کی سپورٹ دینی ہے
13:42کہتے ہیں کہ اس میں ہمارے پاس گاہک آتے ہیں
13:43وہ نقد رقم دیتے ہیں
13:45ان کو ہم کوائنز دیتے ہیں
13:46جو گیم میں بھی ڈلتے ہیں
13:48اور بیٹنگ میں بھی استعمال ہوتے ہیں
13:50یعنی جوہے کے اندر استعمال ہوتے ہیں
13:51اگر گاہک مشین چلانا نہ جانتا ہو
13:54تو وہ ہمیں کہتا ہے
13:55کہ جس کو میں یہ کرنا چاہتا ہوں آپ کریں
13:58یعنی طریقہ وہ بتا دیتا ہے
13:59کہ جس طریقے سے وہ جوہا کھیلنا چاہتا ہے
14:01لیکن مشین ہم چلاتے ہیں
14:03اور اس کے علاوہ وہاں
14:05الکول پینا منا ہے
14:06تو میری ڈیوٹی ہے
14:07کہ کوئی شراب پیئے
14:08تو میں اس کو روکوں
14:09اب وہ پوچھتے ہیں
14:10کہ میری سیلری کا کیا شرعی حکم ہوگا
14:20کہ وہ لوگ آئیں گے
14:21جو زیادہ جوہا کھیلنے والے ہیں
14:22خراب قسم کے لوگ آئیں گے
14:24اور ایسے گندے محول میں رہ کر
14:25آدمی اپنے باطن کو پاکی ذرک سکے
14:27بہت مشکل کام ہے
14:29لیکن بہرحال جو مجبور ہے
14:30وہ معذور ہے
14:31تو آپ وہاں جواب کر سکتے ہیں
14:33لیکن اگر آپ جوہے کے معاملات کے اندر
14:36تعاون کریں گے
14:37تو یقیناً قابل گریفت ہوں گے
14:39کیونکہ یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
14:41اور اس میں آپ کو تعاون نہیں کرنا چاہیے
14:42اور اس میں مسلم غیر مسلم سب ہی آ سکتے ہیں
14:44تو اس سے حتی الامکان بچیں
14:46اب جب اس طرح کا معاملہ ہوتا ہے
14:48کہ بعض چیزیں مباہ ہوتی ہیں
14:49یا جائز ہوتی ہیں
14:50اور تھوڑی بہت چیز اس کے اندر ناجائز بھی شامل ہوتی ہے
14:54تو پھر ہم یہ نہیں کہیں گے
14:55کہ مکمل سیلری آپ کی ناجائز ہے
14:57بلکہ یہ کہا جائے گا
14:59کہ جتنا حصہ مباہ
15:01یعنی جائز
15:01اور گناہ کے بغیر والا ہے
15:04کام جتنا بھی ہے
15:05اس کی سیلری جائز
15:06اور جس کے اندر کسی برائی میں تعاون کرنا پڑے
15:09گناہ کا کام ہو فی نفسی ہی
15:11اتنی سیلری ناجائز ہے
15:13اب اس میں کریں یہ
15:14کہ جب تک آپ شدید ترین مجبور ہیں
15:16اللہ کی بارگہ میں توبہ کرتے رہیں
15:17اور غور کریں
15:18کہ پوری سیلری میں
15:19اگر میں جوے وغیرہ کیا
15:21ناجائز معاملات کا کی سیلری نکالوں
15:23تو کتنی بنتی ہے
15:24اس کا کچھ حصہ آپ
15:26بغیر سواب کی نیت کے صدقہ کر دیں
15:34ایک بھائی نے پوچھا
15:36کہ یہ اسٹیل کی چھری سے
15:38جانور زبح کرنا اور گوشت کاٹنا
15:41کیسا ہے
15:42یہ بلکل جائز ہے
15:44اس کے لئے کوئی لوہا ہونا
15:45یا خاص تانبہ
15:46یا پیتل ہونا لازم نہیں ہے
15:48فقہ نفسی کروشتی میں
15:49ہر دھار دار چیز سے
15:52کہ جو کاٹنے کے صلاحیت رکھتی ہو
15:54اگر آپ جانور کو
15:55بسم اللہ ہی اللہ اکبر
15:57کہہ کے زبح کریں گے
15:58تو جانور حلال ہوگا
16:00جیسے کہ پہلے زمانے میں
16:01پتھروں سے خنجر بنا لی جائے تھے
16:03دیکھ گھز گھز کے
16:03تو اس سے لوگ حلال کرتے تھے
16:05جانور کو وہ پتھر تھا
16:07تو اسی طرح کہ اسٹیل کی چھری ہے
16:08اور وہ بلکل کاٹنے کے صلاحیت رکھتی ہے
16:10تو اس سے زبا بھی جائز
16:11اور گوشت کو کٹ کرنا بھی بلکل صحیح ہے
16:14اگر انہوں نے مزید پوچھا تھا
16:16کیا چھری کے ہتے میں
16:18دو تین سراخ ہونا ضروری ہیں
16:21جیسے وہ دستہ ہوتا ہے
16:24جو کوئی ضروری نہیں ہے
16:25یہ ہو سکتا ہے کہ قصائی صاحب نے
16:27اپنا ایک اصول یا رول نکالا ہو
16:29یہ عمومی طور پر جو جس شعبے کا ہوتا ہے
16:31وہ کچھ اپنی کچھ چیزیں بنا لیتے ہیں
16:33لیکن مطالبہ شرع ایسا کچھ بھی نہیں ہے
16:36چاہے چھری بلکل ویسی ہو
16:38پیک یا سراخ والی ہو
16:40آپ استعمال کر سکتے ہیں
16:42شریعت کچھ بھی نہیں کہتے
16:43ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
16:45پہلے کول لیں گے
16:46السلام علیکم
16:47دیکھیں درود پاک پڑھتے ہوئے
17:10مجہول جو لہجہ ہے
17:12وہ تو سلے کا ہے
17:13اللہم صلے علیہ
17:14اور بڑا معروف ہے
17:15لیکن اگر آپ Arabic accent کے اندر پڑھنا چاہیں گے
17:18تو سلی ہوتا ہے
17:19لہٰذا ان دونوں سے معنی پہ کوئی فرق نہیں پڑھے گا
17:22سلے بھی ہمارے ہاں بہت زیادہ معروف ہے
17:25ہمارے ملک میں
17:26اللہم صلی علیہ لوگ کہتے ہیں
17:28اور سلی علیہ ویسی یہ صحیح تلفظ ہے
17:31اس طرح پڑھیں تو زیادہ اچھا ہے
17:32لیکن دوسرے سے بھی پڑھیں گے
17:34تو معنی پہ کوئی فرق نہیں پڑھے گا
17:36اور انشاءاللہ ثواب بھی حاصل ہوگا
17:38باقی رہا وسلم اور وسلم کا مسئلہ
17:41یہ الگ چیز ہوتی ہے
17:42دیکھیں اگر آپ شروع میں پڑھتے ہیں
17:44صلی اللہ علیہ محمد
17:47مثال کے طور پر
17:48صلی اللہ علیہ محمد وسلم
17:50صلی اللہ اگر پڑھیں گے تو وسلم پڑھیں گے
17:53اور اگر شروع میں صلی پڑھیں گے
17:55تو آگے وسلم پڑھیں گے
17:56ٹھیک ہے
17:57اللہم صلی علیہ محمد وسلم
17:59تو صلی اللہ کا مطلب یہ عمر کا سیغہ ہے
18:02لیکن اللہ کی بارگاہ میں جب کہتے ہیں
18:04یعنی ویسے حکم کے لئے استعمال ہوتا ہے
18:05لیکن اللہ کی بارگاہ میں درخواست کے لئے
18:08دعا کے لئے پیش کرتے ہیں
18:09اللہ تعالی رحمت نازل فرما
18:12وسلم اور سلامتی نازل فرما
18:14دونوں کو چونکہ اس طرح
18:15عمر کے سیغہ بنانا ہوتا ہے
18:17تو یہاں بھی کسرہ
18:18یہاں بھی کسرہ
18:19یعنی یہاں زیر یہاں زیر
18:20اور اگر آپ زبر کے ساتھ پڑھیں گے
18:22اللہم
18:23یعنی صل اللہ علیہ
18:25تو پھر آگے وسلم پڑھیں گے
18:27دعا یہ بھی ہے
18:28وہ اس میں عمر کا سیغہ ہے
18:30اس میں ماضی کا سیغہ ہوتے ہیں
18:31ماضی کے اوپر فتح آتی ہے
18:33تو صل اللہ وسلم
18:34تو دونوں کو امید ہے
18:35کہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
18:36یہ مت کیجئے گا
18:37کہ ایک طرف صل اللہ
18:38ایک طرف وسلم
18:39یا یہاں صلی وہاں وسلم
18:41یہ پھر الگ
18:42اسلوب کے خلاف ہوگا
18:43عربی جو طریقہ اکار ہے
18:45دونوں طرف یہاں تو زبر
18:46یا دونوں طرف زیر
18:48ایک یہ کہتے ہیں
18:49کہ جو ازان کے اوپر
18:50معاملات ہوتے ہیں
18:51اس کی ترتیب بتا دی جائے
18:53دیکھیں سب سے پہلے
18:54تو آپ نے مردوں کو دفن کیا
18:56قبر پر ازان کو
18:58کوئی بھی فرضیہ واجب نہیں کہتا
19:00لیکن علماء نے فرمایا
19:01کہ اگر کوئی ذکر کرنے کی نیت سے
19:03صرف ذکر کے
19:04ازان پڑھتا ہے
19:06تو اس کی برکات حاصل ہوں گے
19:08یہ کوئی سنت نہیں ہے
19:09ہم کبھی کوئی نہیں کہتے
19:10کہ یہ سنت ہے
19:11یا نبی کریم سے ثابت ہے
19:12لیکن ہمارے اکابرین نے
19:14اس کی اجازت
19:15اس لئے مرحمت فرمائی
19:16کہ اس کے جو فضائل بیان ہوئے
19:17وہ تمام فضائل مردے کے لیے
19:19انتہائی نافع ہیں
19:20مثال کے توہ پہ
19:22حضرت علی رضی اللہ تعالی نے
19:23ایک مرتبہ کچھ غمگین سے تھے
19:25تو رحمت ایک عنین صلی اللہ علیہ وسلم
19:26نے اشارت فرمایا
19:27کہ علی کے کان میں ازان دیں
19:29ازان غم کو دور کرتی ہے
19:31ایک روایت میں ہے
19:32کہ ازان دیں
19:32تو آگ بجھ جاتی ہے
19:34ایک روایت میں ہے
19:35کہ جب ازان دی جاتی ہے
19:36تو جہاں تک ازان کی آواز جاتی ہے
19:38شیطان دور بھاگ جاتا ہے
19:40تو آپ دیکھیں
19:41یہ تینوں چیزیں
19:42اور پھر ازان کے اوتا
19:43رحمت نازل ہوتی ہیں
19:44چوتھی چیز بھی لے لیں
19:45مردے کو ان تمام چیزوں کی ضرورت ہے
19:47شیطان دور ہو
19:48تاکہ منکر نکیر کے سوالات کے جوابات میں
19:50آسانی ہو
19:51اس کی قبر میں آگ نہ ہو
19:53رحمت نازل ہو
19:54شیطان دور بھاگ جائے
19:56سکون ہو
19:57اس لیے یہ ازان اگر کوئی دیتا ہے
19:59ذکر کی حیثیت سے
20:00تو کوئی حرج نہیں ہے
20:01کیونکہ ہماری شریعت نے
20:03ازان کے
20:04نماز کے علاوہ بھی
20:06ازان کا تصور دیا
20:08اور برکت کے لیے دیا ہے
20:09جیسے بچے کے کان میں ازان دینا
20:11وہ برکت کے لیے ہوتی ہے
20:12اسی طرح یہاں پر بھی ہوتی ہے
20:13تو سب سے پہلے ازان کا معاملہ ہو جائے
20:15اس کے بعد پھر سورہ بقرہ پڑھیں
20:17اس کے بعد کیونکہ تلقین کے اندر یہ ہے
20:19یہ طبرانی کی روایت ہے
20:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:23کہ جب سب لوگ وہاں سے چلے جائیں
20:25تو کوئی ایک آدمی اس کے سرحانے بیٹھ کر
20:27یوں کہے
20:28اے فلان بن فلانہ
20:30یعنی اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے
20:33کسی نے پوچھا
20:33اے صلی اللہ والدہ کا نام نہ آتا ہو
20:35تو فرمایا بی بی حووہ کی طرح مذبت کر دیں
20:37تو جب آپ
20:38سرکار نے فرمایا
20:39جب تم یہ نام پکاروگے
20:40وہ سنے گا
20:41لیکن جواب نہیں دے گا
20:42پھر کہو
20:42یا فلان بن فلانہ
20:44تو وہ اٹھ کر بیٹھ جائے گا
20:45اور کہے گا
20:45مجھے کچھ تلقین کرو
20:47اس وقت کہو
20:48کہ تو یاد کر
20:49جو کچھ دنیا سے کہتا آیا
20:51کہ میرا رب اللہ تعالی ہے
20:53میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
20:57قرآن میرا امام ہے
20:59اور دین میرا اسلام ہے
21:01یہ چار چیزوں کے سرکار نے فرمایا
21:03تلقین کرو
21:03تو حدیث میں یہ ہے
21:05کہ منکر نقیر آپس میں کہتے ہیں
21:07کہ اب ہم اس شخص سے کیا سوال کریں
21:09کہ جسے اس کی حجت سکھا دی گئی
21:11یعنی دلیل سکھا دی گئی
21:13اور اس کے بعد وہ بغیر سوال کیے
21:14رخصت ہو جاتے ہیں
21:15کسی کوئی حدیث چاہیے ہو
21:17تو مجھ سے آپ پہ نمبر لے لی جائے گا
21:19کنٹرول روم سے
21:19میں اس کو انشاءاللہ وہ حدیث بھیج دوں گا
21:21بہت لوگ پریشان ہوتے ہیں
21:22یہ حدیث کہاں
21:23حدیثیں موجود ہوتی ہیں
21:24بعض لوگ اقدم بغیر
21:26کسی تحقیق کے چیزوں کا انکار کر دیا کرتے ہیں
21:28آپ ایسے لوگوں کے پرواہ نہ کریں
21:29ہم جو بات آپ کو کہیں گے
21:31اگر ثابت ہے تو کہیں گے
21:33ورنہ کوئی غلط بات آپ سے نہیں کہیں گے
21:34تلقین بہت پیاری چیز ہے
21:35یہ کر دینی چاہیے
21:36تو یہ کہ آپ ترتیب تھوڑا سا
21:38ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے
21:40اور اگر اس میں ترتیب بدل بھی دی آپ نے
21:42تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:44یہ ترتیب آئی ہے
21:47تھوڑی سی
21:47اگر ہم حدیثوں کا دادہ کریں
21:49اگر آپ بدل بھی دیتے ہیں
21:51تو کوئی مسئلہ نہیں
21:52یہ کہتے ہیں کہ
21:53کوئی یہ کہتا ہے
21:54کہ فلان کام نہ کیا
21:56یا فلان کو سبق نہ سکھایا
21:58تو میں اپنے باپ کر نہیں
22:00اور پھر وہ کام کر بھی نہیں پاتا
22:03تو کیا حکم شرع ہوگا
22:04دیکھیں ایسی باتیں
22:06غصے میں آدمی کر دیتا ہے
22:08لیکن اس کے مفہوم کے اوپر
22:10توجہ کرنا بہت ضروری ہے
22:12کیونکہ ایک شخص یہ دعویٰ کرتا ہے
22:14کہ اگر میں کام نہ کر سکا
22:15یا فلان کو میں نے سنہیں کیا
22:17تو میں اپنے والد کا نہیں
22:18اس کا مطبع ہے
22:19کہ وہ ثابت کر رہا ہے
22:20کہ پھر یہ میرے حقیقی والد نہیں ہوں گے
22:22مادلہ سممہ مادلہ
22:23تو پھر اس کا مطبع ہے
22:25کہ آپ کسی اور ذریعے سے پیدا ہوئے
22:27اس کا اندازہ مادرت ہی
22:28میں سمجھانا چاہ رہا ہوں
22:29تو اس لئے نراز مت ہوئے گا
22:31اور اس کے ساتھ ساتھ
22:33وہ اپنی والدہ پر بھی ایک الزام لگا رہا ہے
22:35تو ہم بعض وقت باتوں کی گہرائی کی طرف نہیں جاتے ہیں
22:37لیکن ہم یہ خود دعوے کر رہے ہوتے ہیں
22:39اور غلط قسم کے دعوے کر رہے ہوتے ہیں
22:40اور اس سے صرف نظر کرنا ممکن نہیں ہے
22:43میں اسی معاشرے کا حصہ ہوں
22:44میری عمر دیکھ لیں آپ
22:46یہی پیدا ہوں کراچی کے اندر
22:47اور اتنا عرصہ گزر گیا
22:48سارے اس لوبوں میں پتا ہے
22:49کہ کون کس طریقے سے کس نیت کے ساتھ کہتا ہے
22:52تو آپ کوئی ہیلے بانے کریں
22:53نہیں میرا مقصد تو یہ تھا
22:54مقصد آپ کا یہ نہیں تھا
22:55مقصد آپ کا یہی تھا
22:56لیکن آپ اس اصل مقصد تک
22:58جو ہونا چاہیے تھا
22:59اور ہے ہے
23:00اس تک آپ کی شاید ذہن رسائی نہیں ہوگی
23:01یہ آپ ہیلے بانے کر رہے ہیں
23:03تو یہ انتہائی غلط قسم کی بات ہوتی ہے
23:05کہ میں اپنے باپ کا نہیں
23:06بعض یہ کہہ دیتے ہیں
23:07کہ اگر ایسا نہ ہو تو میرا نام بدل دینا
23:09یہ بھی غلط ہوتا ہے
23:10یہ بھی نہ کہیں
23:11لیکن وہ زیادہ معیوب اور معتوب ہے
23:13اور بہت ہی غلط قسم کی بات
23:14تو اس پر توبہ کرنی چاہیے
23:16نام بدل دینا کا مطلب کیا ہے
23:18اللہ رکھا سے
23:20کوئی اللہ وسائع تو کرنی دے گا
23:22مراد یہ ہوتا ہے
23:23کہ گندہ نام رکھ دینا
23:24حالانکہ اللہ تبارک و تعالی نے
23:25بلے عبورِ القبات سے
23:27پکارنے سے منع کیا
23:28نام بگاڑنے کو منع کیا
23:29تو آپ یہ کہہ رہے ہیں
23:30کہ اگر میں ایسا کرلوں
23:31نہ کر سکوں
23:32تو تو آپ میرا نام بگاڑ سکتے ہیں
23:34یہ بھی آپ کو قدرت و اختیار نہیں
23:35کیوں خمخہ
23:36کسی کو گناہگار کرتے ہیں
23:38تو اس طرح کے دعوے نہ کیے جائیں
23:39یہی بہتر ہے
23:40ایک مختصر سب ریکلیں گے
23:42ہمیں یقینہ آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
23:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:45ایک بھائی نے پوچھا تھا
23:47کہ اگر کوئی قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہو
23:49درمیان میں چاہ آجائے
23:50وہ رکھ کے چاہ پی لے
23:53تو کیا دوبارہ تلاوت شروع کرنے سے پہلے
23:56کلی کرنا لازم ہوگا
23:57دیکھیں لازم نہیں ہوتا
23:59اور خصوصا جب آپ قرآن پاک پڑھ رہے ہیں
24:01تو ایسی کوئی ریکائمنٹ نہیں ہے
24:02کہ موں کے اندر کوئی بھی چیز نہیں ہونی چاہیے
24:04کچھ ذائقہ یا کچھ ذرات وغیرہ
24:06اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
24:08ہاں نماز کا مسئلہ ضرور ہے
24:10کہ اگر آپ نے کوئی چیز کھائی ہے
24:12تو ایسے ہی کلی کیے بغیر
24:13اگر آپ نماز شروع کر دیتے ہیں
24:15اور داتوں میں فسی ہوئی چیز
24:17چنے کے برابر یہ اس سے زائد ہے
24:18اور حلق میں اندر اتر جاتی ہے
24:20تو اس سے نماز کے فساد کا تعلق ہوتا ہے
24:22یا آپ نے کوئی چیز ایسے میٹھی کھالی ہے
24:25اور وہ جیسے ٹوفی چبائی
24:27اور وہ دانتوں میں جمی ہوئی ہے
24:29اور آپ نے زبان سے کیا
24:31اور وہ مٹھاس تھوک میں آئی
24:33باقیدہ اس کے اجزہ آئے
24:34اور وہ آپ نگل گئے
24:35تو پھر نماز کے فساد کا حکم ہے
24:37اس لئے اس میں تھوڑا سی یہ کہا جاتا ہے
24:39کہ نماز سے پہلے اچھی طرح کلی کر لیں
24:41پھر نماز پڑھیں
24:42لیکن تلاوت سے پہلے اس طرح کے
24:44لوازمات کا کوئی شرع حکم
24:46یعنی شرع مطالبہ نہیں ہوتا ہے
24:48ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
24:50کہ بعض اوقات ہمیں بیٹھے بیٹھے
24:53ہچکی آنے لگتی ہے
24:54تو لوگ کہتے ہیں
24:54کوئی نہ کوئی آپ کو یاد کر رہا ہے
24:56تب ہی ہچکی آ رہی ہے
24:57تو کیا حکم شرع ہوگا
24:59دیکھیں اسی کوئی شرع حیثیت نہیں ہے
25:01یہ بعض اوقات ہمارے ہاں چیزیں معروف ہو جاتی ہیں
25:03اور شروع کرنے والا کون ہے
25:05یہ بھی پتہ نہیں چلتا
25:06جس سے پوچھیں گے
25:07وہ کہا گا فلاں نے کہا
25:08فلاں نے کہا
25:09منتحائے سند نہیں ہوگا
25:11سند کے مطلب ایک فر نے دوسرے سنا
25:13تیسے نے چوتھے نے
25:14یہ جہاں تھا
25:15کہ یہ پوری افراد اس کو سند کہتے ہیں
25:17اور جہاں انتہا ہو
25:19سب سے پہلا شخص
25:20اسے منتحائے سند کہتے ہیں
25:22ایسی افواہوں کا
25:23کبھی بھی کوئی منتحائے سند نہیں ہوتا
25:25تو اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے
25:27ہچکیں وغیرہ
25:28یاد کی وجہ سے نہیں ہیں
25:29ویسی میڈیکلی پوائنٹ آف یو سے ہوتی ہے
25:31یہ بھائی نے فرمایا
25:33کہ ہمارے یہاں سردیاں بہت زیادہ ہیں
25:35تو ہمارے یہاں
25:35ٹوپہ پہنتے ہیں
25:38جس کو مانکی کیپ کہتے ہیں
25:40اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا
25:42دیکھیں اگر تو وہ ایسا ہے
25:44کہ آپ پہن لیں
25:45اور اتنا چہرے کے ٹکلی آپ کے کھلی رہے
25:47باقی پورا ڈھک جائے
25:48ایسا وہ مانکی کیپ ہے
25:49تو بلکل جائز ہے
25:50اس میں کوئی حرج نہیں ہے
25:51کیونکہ چہرے کو
25:53ڈھک کر
25:54یعنی ڈھاٹا باندھ کر
25:55اس طرح
25:55ڈھک کر پڑھنا منا ہوتا ہے
25:57چہرہ کھولا ہے
25:58کوئی مسئلہ نہیں ہے
25:59اور اگر وہ ایسے ہی ہے
26:00کہ بلکل یہاں تک
26:01ڈھاٹا بن جاتا ہے
26:02صرف آنکھیں کھلی ہوئی ہیں
26:03تو پھر وہ
26:04کراہت ہے اس کے اندر
26:06پھر اس کو آپ پھر اصلا نیچے کر کے
26:07تھوڑی کے نیچے رکھیں
26:08تاکہ آپ کے چہرے کے ٹکلی کھولی رہے
26:10پھر کوئی حرج نہیں ہے
26:11یہ کہتے ہیں
26:13ہمارے یہاں
26:13بعض اوقات اس طرح کا رواج ہو گیا ہے
26:14کہ دونوں ہاتھ جوڑ کر
26:16ہم کسی سے
26:16کوئی ویلکم کرتے ہیں
26:18اور اس طرح بعض اوقات
26:20غیر مسلمین کرتے ہیں
26:21اور ان کی یہ قومی علامت ہے
26:23تو اس طرح اختیار کرنا کیسا ہے
26:25دیکھیں جہاں پر
26:27انتقال ذہن
26:28اس قسم کے معاملات میں
26:30غیر مسلم کے طرف ہو
26:31وہاں پر اس سے بچنا لازم ہوگا
26:33کہ وہاں ان کا قومی شعار
26:35اگر اتنا ایسا ہے
26:36کہ انہی کے ساتھ خاص ہے
26:38مسلمانوں کے اندر عام نہیں ہوا
26:40اور وہاں پر آپ اس طرح کریں گے
26:41تو دیکھنے والا
26:42لازم آپ کے بارے میں
26:44جو نہیں جانتا
26:45وہ غیر مسلم ہونے کی بدگمانی کرے گا
26:47اور یہ شرن جائز نہیں ہے
26:48تو وہاں تو اجتناب کرنا ہوگا
26:49ایسا کرنا غلط ہے
26:50اور یہ اسی میں آئے گا
26:52کہ جو جس قوم کی مشابہت
26:54اختیار کرے
26:54وہ انہی میں سے ہے
26:55لیکن اگر ایسا نہیں ہے
26:57وہاں پر اس طرح
26:59غیر مسلمین ہی نہیں
27:00جیسے ہمارے اندرونے سندھ میں
27:01بعض اوقات
27:02بعض جگہ میں نے اس طرح دیکھا ہے
27:04کہ کر لیا کرتے ہیں
27:05اور وہاں پر کوئی بھی
27:06چونکہ وہاں عرفی ایسا ہے
27:08وہاں ایک محول ایسا ہے
27:09اطراف میں غیر مسلمین بھی نہیں ہیں
27:11کہ انتقال ذہن غیر مسلم کے طرف جائے
27:13وہاں اس کی گنجائش ہوگی
27:15جیسے اگلا سوال یہ کرتے ہیں
27:17کہ بعض لوگ عدب میں جھک کر
27:19کسی کے پیر کو چھوتے ہیں
27:21اور یہ ہمارے یہاں غیر مسلمین بھی کرتے ہیں
27:24تو کیسا ہے
27:25تو جب کرتے ہیں
27:26تو آپ اس سے اشتناب کریں
27:27لیکن جہاں پر یہ رائج ہے
27:29جیسے میں نے آپ کو بتایا
27:30ہمارے اندرونے سندھ میں خاص طور پر
27:32کہ جب کسی بڑے سے ملتے ہیں
27:33تو تھوڑا سا جھک کے گھٹنے کو ہاتھ لگاتے ہیں
27:35تو اس طریقے سے اگر کرتے ہیں
27:37اور یہ رائج ہے
27:38اور اس کو کوئی معیوب نہیں سمجھتے
27:39علماء بھی اس کی اجازت دیتے ہیں
27:40اور وہاں اس کو دیکھ کر
27:42انتقال ذہن
27:43ماذا اللہ اس کے کافر ہونے کے طرف بھی نہیں جاتا
27:46تو عرف کے اندر
27:47عادات کے اندر شامل ہونے کی بنا پر
27:49اس کی اجازت دی جائے گی
27:50تو جہاں بدگمانی پیدا ہو
27:52جہاں مسلمانوں میں یہ چیز رائج نہیں ہوئی
27:54وہاں احتیاط لازم
27:56جہاں رائج ہو چکی ہے
27:57وہاں ریائت ملے گی
28:00یہ فرماتے ہیں
28:01کہ بعض اوقات انسان آزان دے رہا ہوتا ہے
28:03تو اچانک خانسی شروع ہو جاتی ہے
28:04اور اتنی شدید شروع ہوتی ہے
28:06کہ رکنے کا نام نہیں لیتی
28:08تو پھر آزان کیسے پورا کریں
28:09اور کیا ایسا ہو سکتا ہے
28:11کہ ہم ہٹ جائیں
28:11اور دوسرا اس آزان کو پورا کر دے
28:13دیکھیں ایسے ہی ہونا چاہیے
28:16بہتر یہ ہے
28:17کہ آپ پہلے اچھے طرح خانس لیں
28:19اس کے بعد آزان دیں
28:20یا دوسرا کوئی موجود ہے
28:22تو وہ دے گا
28:23لیکن نئے سیرے سے آزان دیں
28:24اسی سے کنٹیونی نہ رکھیں
28:26بلکہ نئے سیرے سے آزان دے لیں
28:27اور اس طرح ہوتا ہے
28:29کبھی تبعی تقاضے کے مطابق ہو جاتا ہے
28:31اور اگر آپ کو یہ پہلے گمان ہے
28:33کہ مجھے خانسی زیادہ شدید ہو رہی ہے
28:34تو بہتر ہے کہ پھر آزان نہ دیں
28:36کیونکہ بعض موزن حضرات کو
28:38میں نے دیکھا ہے
28:38کہ وہ آزان دیتے دیتے
28:40مائک میں خانسنا شروع کر دیتے
28:41اور اتنا خانستے ہیں
28:42کہ لوگ پریشان ہو جاتے ہیں
28:43تو ایک تو مائک سے ہٹ کر
28:45خانس لیا کریں
28:45باز بھائی جو ہیں
28:46اور دوسری بات یہ ہے
28:48کہ اگر آپ بیمار ہیں
28:49تو کمیٹی سے کہہ دیں
28:51کسی نمازی جو اچھی آزان دیتے ہوں
28:53ان سے ریکویسٹ کر لیں
28:54کہ آپ میری جگہ آزان دے لیا کریں
28:56یہ کہتے ہیں
28:57کہ ہمارے بڑے بڑے یہ کہتے ہیں
28:59اگر کوئی لیٹا ہوا اور آزان شروع ہو جا
29:01تو کہتے ہیں بیٹا اٹھ کر بیٹھ جاؤ
29:02تو کیا اٹھ کر بیٹھ جانا لازم ہوتا ہے
29:06دیکھیں لازم بانے فرض یا واجب نہیں ہے
29:09لیکن یہ عدب ہے
29:10کہ آزان جب ہو جیسے کوئی بڑا آتا ہے
29:12تو ہم اس کے عدب کے لیے بیٹھ جاتے ہیں
29:15لیٹا رہنا بے عدبی ہوتی ہے
29:16اسی طرح علماء فرماتے ہیں
29:18کہ جیسے ذات کا عدب ہوتا ہے
29:20ویسے ہی اس کے ذکر کا بھی عدب ہوتا ہے
29:22تو آزان ہمارا شعار اسلام ہے
29:25اس میں اللہ کا ذکر بھی ہے
29:26رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر بھی ہے
29:30تو جیسے ذات کی تعظیم ہے
29:31ذکر کی بھی تعظیم ہوتی ہے
29:33لہٰذا اس کی تعظیم کے نیت سے اٹھ کر بیٹھ جانا
29:35بہت اچھی چیز ہے
29:36اور یہ ہمارے گھروں میں بھی رائج ہے
29:38تو اس لئے بیٹھ کر یہ کرنا چاہئے
29:40لیکن فرض کر لیں
29:41اگر کوئی لیٹا رہا
29:42تم یہ نہیں کہیں کہ تم گناہگار ہوئے
29:44مناسب نہیں تھا
29:45اس لئے زیادہ شدہ سختی نہ کریں
29:47اس معاملے میں پیار اور محبت سے سمجھانا ضروری ہے
29:51یہ کہتے ہیں کہ
29:53بعض لوگ یہ کہتے ہیں
29:55کہ جو نیو ائر پر ہوتا ہے
29:57ان نئے سال کے ابتدا میں
29:59وہ پورے سال ہوتا رہتا ہے
30:00اگر پہلے شروع میں کوئی اچھا معاملہ ہوگا
30:03تو پورا سال اچھا گزرے گا
30:05اگر برا معاملہ ہوگا
30:06تو پورا سال برا گزرے گا
30:09دیکھیں یہ اس قسم کی باتیں
30:12وہی لوگ کرتے ہیں
30:13جن کا مذہب سے زیادہ تعلق نہیں ہوتا
30:15انہوں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ تو کھولی
30:18لیکن عقیدہ صحیح طریقے سے
30:20کسی عالم دین یا مستنت کتاب سے
30:23سیکھنے کی زحمت گوارہ نہ کی
30:24یاد رکھیں کہ
30:26ہمارے جو اچھے معاملات
30:28برے معاملات حادثات
30:30نعمت ملنا کسی نعمت کا چھن جانا
30:32اس کا تعلق نئے سال سے
30:34یا اس کے اچھے ہونے برے ہونے سے نہیں ہے
30:37بلکہ اللہ تبارک و تعالی کے ازلی فیصلے سے ہے
30:40لہذا
30:41ہم اب بارہ تقدیر کے مسئلے بیان کر چکے ہیں
30:44بھی وقت نہیں ہے
30:44آپ یوٹیوب پہ جا کے لکھیں تقدیر کے مسائل
30:47بائی مفتی اکمل تو اس پہ ایک پورا بیان ہے
30:49وہ آپ سن لی جائے گا جو میں نے کیوٹیوی پہ ریکارڈ کیا تھا
30:51لیکن خلاصہ یہ ہے کہ بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
30:53جس کا فیصلہ اللہ نے کر کے
30:55ہمیں مجبورے محض کر دیا ہے
30:56ہمیں اس کے اندر کوشش کرنے کا حکم ہے
30:59لیکن ملے گا اتنا جتنا اللہ نے فیصلہ کر لیا ہے
31:02کون کہاں پیدا ہوگا
31:03لڑکا ہوگا لڑکی ہوگی
31:05کس سے اس کی شادی ہوگی اس کے بچے کتنے ہوں گے
31:08کتنا وہ کمائے گا
31:09کتنا زندگی بار کھائے گا کتنا پیے گا
31:11کب اس کو وفا فوت ہوگی
31:13کہاں دفن ہوگا
31:14یہ اس قسم کے معاملات سب اللہ نے لکھ دیئے ہیں
31:16تو اب جب لکھ دیئے ہیں
31:18تو آپ کے سال کے شروع میں
31:20اگر کوئی معاملہ غلط ہوا
31:21تو کیا وہ غلط معاملے کی وجہ سے
31:23اللہ کا لکھا ہوا مٹ جائے گا
31:25اور اب اس کے تقاضے کے مطابق پورا سال غلط گزرے گا
31:28یا سال کے شروع میں اچھا معاملہ ہوا
31:30تو اللہ نے اگر آزمائش لکھی تھی درمیان میں
31:32تو آزمائش ختم ہو جائے گی
31:33کیونکہ سال کے شروع بہتر تھا
31:35اب اللہ کا فیصلہ ختم اور نیا ایک رول جاری ہوگا
31:38اس طرح کی باتیں بالکل نہیں کرنی چاہیے
31:40امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے
31:42ایک معنی پوچھا تھا
31:45کہ یہ نظر شرع میں
31:46مہمان نوازی کسے کہتے ہیں
31:49دیکھیں
31:51اس کے مختلف پہلو ہوتے ہیں
31:52مہمان کی تعظیم بھی ایک مہمان نوازی میں شامل ہوتی ہے
31:56حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:57جب کوئی مہمان آتا تو کھڑے ہو جاتے
31:59اور فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:02نے اشارت فرمایا کہ جب گھر میں مہمان آتا ہے
32:04تو فرشتے اس کی تعظیم کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں
32:06تو جس کی تعظیم کے لئے
32:08فرشتے کھڑے ہو جائیں تو میں کیوں نہ کھڑا ہوں
32:10یہ بھی ایک مہمان نوازی میں شامل ہے
32:11اس کے علاوہ نظر شرع میں یہ ہے کہ اس کو بٹھائے جائے
32:14اس کو کھانا پانی پیش کیا جائے
32:17اگر اس کو خدمت کی ضرورت ہے
32:18وہ خدمت کو علاج معالجہ کرنا ہے
32:20فرض کے لئے تھوڑا بہت ہوتا ہے وہ کر دیں
32:22اگر وہ آرام کرنا چاہتا ہے
32:23اس کو آرام کی جگہ دے دیں
32:25تو اس طریقے سے یہ ہے مہمان نوازی کا ایک شرع تصور
32:28اب انہوں نے کہا ہے کہ جب مہمان آتے ہیں بعض اوقات
32:31تو لوگ ان سے پوچھتے ہیں
32:32کیا آپ کھانا کھائیں گے
32:33یا کیا کھاؤگے پیوگے
32:35تو وہ شرم میں بیچارہ منع کر دیتا ہے
32:37اور بھوکا رہ جاتا ہے بعض اوقات
32:39تو کیا اس طرح پوچھنا صحیح ہوتا ہے
32:41دیکھیں اس کا تفصیلی ویسے جواب ہے
32:44یعنی بہت ساری صورتیں ہیں
32:45ایک ہوتا ہے کوئی کوئی دوست آگیا
32:46اور روزانہ تین دفعہ آتا ہے وہ
32:48اب اس سے بار بار کیا پوچھے گا آدمی
32:50وہ بے تکلف دوست ہوتا ہے
32:52اس سے پوچھ لیا وہ برا بھی نہیں مانتا
32:53یار چائے پیے گا کیا نہیں پیے گا
32:54کہتا ہے یار پھلاو بھی چائے پھلاو
32:56یار کھانے کا ٹائم ہو رہا ہے کھانا کھلاو
32:58وہ تو مو سے بول دیتے ہیں
33:00تو اس قسم کے معاملات میں تو کوئی حرج نہیں ہے
33:02جو بے تکلف ہوتے ہیں
33:03ایک ہوتا ہے مقامی لوگ آتے ہیں
33:05ان سے اس لئے لوگ پوچھ لیتے ہیں
33:07کہ ہم اتنا اگر تکلف کریں گے
33:08بعض وقت ٹائم نہیں ہوتا
33:09ہمارے یہاں تو ایسا ہی ہے
33:11کہ قلت وقت اور تنگیہ فرصت اتنی ہے
33:13کہ آتے ہیں تو جیسے ہوا کے گھوڑے پر
33:15ہم کہتے ہیں ہوا کے گھوڑے پر
33:17کہ بھائی بس تھوڑی در بیٹھیں گے
33:18ہم تو نکلیں گے
33:19کھاناونا نہ بنانا
33:20بس چائے پلا دو
33:21اتنا کہہ دیتے ہیں
33:22تو ایسے پھر مہمان سے پوچھ لینا
33:24بہتر ہوتا ہے
33:25جبکہ آپ کو گمان ہو
33:26کہ وہ شرم میں کوئی بھوکا نہیں رہ جائے گا
33:28آپ پوچھ لیں
33:28کیونکہ بعض وقت وہ کھانا نہیں کھانا چاہتا
33:30آپ نے تیاری شروع کر دی
33:31اس نے کہا میں چلتا ہوں بھئی
33:33میں نہیں بیٹھ سکتا
33:33آپ کا کھانا ضائع ہوگا
33:34اس لئے پوچھنے میں حرج نہیں
33:36ایک ہوتا ہے کہ آؤٹ آف سٹی سے آتا ہے
33:38یا جیسے دوسرے صوبے سے آتا ہے
33:40ہمارے جیسے سندھے تو پنجاب سے کوئی مہمان آگئے
33:42تو لازم بات ہے
33:43کہ وہ بچارے کھانا کھائے گا
33:44اب اس سے آپ یہ پوچھیں
33:45کھانا کھائیں گے آپ
33:46تو وہ کیا ہوتل میں جائے گا
33:48تو اس لئے پھر اس سے اس طرح پوچھنا غلط ہوتا ہے
33:50بلکہ بے عدبی ہوتی ہے
33:52ان کو بٹھائیں اور ان کے لئے کھانا تیار کریں
33:54تو جیسا محول ہو
33:55جیسا مہمان ہو
33:56اس کے حساب سے پھر آپ یہ معاملات کریں گے
33:59ایک بھائی نے فرمایا
34:01کہ کیا زمزم سے میت کو غصل دینا جائز ہے
34:05دیکھیں عدب ایسا نہیں ہے
34:08عدب کے خلاف ہے
34:09کہ آپ یہ پانی پاکیزہ پانی
34:11جنابت اتارنے کے اندر استعمال کریں
34:13کیونکہ جب انسان فوت ہوتا ہے
34:15تو فوراں اس پر جنابت تاری ہو جاتی ہے
34:17اس پر غصل گویا کہ واجب ہو گیا
34:18اب چونکہ مردہ اپنا غصل خود تو نہیں اتار سکتا
34:21اس لئے زندوں کو حکم ہے
34:22کہ اس کو غصل دیں
34:23تو لہذا ہم غصل دیتے ہیں
34:25اور وہ پانی جو اس کے جسم سے لگ کر گر رہا ہوتا ہے
34:28یہ مائے مستعمل ہوتا ہے
34:30جو جنابت کو اور اس کے بہت سارے گناہوں کو لے کر بہرا ہوتا ہے
34:33تو آب زمزم جیسا مقدس پانی
34:35ایسے کے لئے استعمال کرنا مناسب نہیں ہے
34:37اس لئے وضو بھی منع کیا جاتا ہے
34:39کہ اس سے نہ کریں آپ عام پانی سے کریں
34:41یہ ضرور ہے کہ آپ پہلے عام پانی سے نہلالیں
34:44نہلالے کے بعد جب کفن پینائیں
34:45تو پھر تھوڑا پانی اوپر بدن پر چھڑک دیں
34:48کفن کے اوپر چھڑک دیں
34:49کہ چلو اس پانی کی برکت بھی ہے
34:51تو برکت حاصل ہو جائے گی
34:53لیکن غصل دینا مناسب نہیں ہوتا
34:55یہ کہتے ہیں کہ کیا لنگر کھانا ثواب ہے
34:58اور کیا یہ صرف غریب کھا سکتے ہیں
35:01یا سب کے لئے ہوتا ہے
35:02دیکھیں جب کوئی محفل وغیرہ ہوتی ہے
35:05کوئی عرص وغیرہ ہوتا ہے
35:07وہاں جو کھانا کھلایا جاتا ہے
35:08عموماً اس کو لنگر سے تعبیر کر دیتے ہیں
35:10تو ایک نیا نام ہے
35:12لیکن یہ اصل میں ایسال ثواب کی ایک صورت ہوتی ہے
35:15اور اس میں میں بارہا آپ کو ارز کر چکا ہوں
35:18کہ اس قسم کا کھانا کھلانے میں
35:20چند چیزیں ذرا خیال لکھیں
35:21نمبر ون
35:22کھانا صرف اللہ تعالیٰ کی رزہ کیلئے بنے گا
35:25ثواب بھی اللہ تعالیٰ ہی دے گا
35:28اللہ تعالیٰ کا قرب ہی مقصود ہو
35:31صرف نیت میں یہ ہو
35:33کہ اللہ تعالیٰ جو ثواب عطا فرمایا گا
35:35فلا بذرگ کو بھی ایسال کر دیں گے
35:37بس
35:37یہ نیت اگر ہوگی تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
35:40پھر آپ اس کو نیاز کا نام دے دیں
35:41نظر کا نام دے دیں
35:42فاتحہ کا نام دے دیں
35:43لنگر کا نام دے دیں
35:44صحیح ہے
35:45اور ہمارے ہاں جو اکثر یہ
35:47معافل کے بعد لنگر تقسیم ہوتا ہے
35:49اس میں غربہ کی کوئی تقسیص نہیں ہوتی
35:51امیر بھی ہوتے ہیں
35:52غریب بھی ہوتے ہیں
35:53سب بیٹھ جاتے ہیں
35:54اور اس قسم کے معاملات کا دورمادار
35:56اکثر عرف پر ہوتا ہے
35:57عادت ناس پر ہوتا ہے
35:59تعامل ناس کے اوپر ہوتا ہے
36:01لہٰذا غریب بھی کھا سکتا ہے
36:03امیر بھی کھا سکتا ہے
36:04ہاں اگر کہیں یہ سراحت کر دی جائے
36:06خود میزبان کہے
36:07مائک میں اعلان کر دے
36:08بھئی ہم نے غریبوں کے لئے کھانا بنایا ہے
36:10غریب سارے آگیا جائیں
36:12اب امیر نہیں کھا سکتا
36:13کیونکہ تخسیص کر دی گئی ہے
36:15عرف کے اوپر سراحت غالب ہوتی ہے
36:18لہذا جب اس نے واضح طور پر کہہ دیا
36:20تو اب ہم عادات وغیرہ نہیں دیکھیں گے
36:22اب یہ چلے گا
36:22لیکن اگر میزبان نے کچھ نہیں کہا
36:25تو جو لوگوں کی عادتیں
36:26اس کے مطابق فیصلہ ہوگا
36:27لہذا پھر امیر غریب سب کھا سکتا ہے
36:30امیدے کے بعد آپ سمجھے ہوں گے
36:32انشاءاللہ نیکس ویک
36:33اگر زندگی رہی
36:34اور حالات سازگار رہے
36:36موافق رہے
36:37تو دوبارہ آپ کی خدمت میں
36:38حاضر کے شرح فاصل ہوگا
36:39اس وقت کے لئے
36:40اپنے میزبان کو
36:41ہماری کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
36:42اجازت مرحمت فرمائے
36:43آپ ہمارے لئے دعا کریں
36:45ہم آپ کے لئے دعا گئوں ہیں
36:46کہ اللہ تبارک و تعالی
36:47آپ کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے
36:49خصوصا ہمارے گھروں میں
36:51جتنے بزرگ ہیں
36:52میرے ان کے لئے خاص طور پر دعا ہے
36:53اللہ تعالی آپ کو کبھی
36:55کسی کا محتاج نہ کرے
36:56صحت وان زندگی دے
36:58قابل رشق صحت عطا فرمائے
37:00اور چلتے ہاتھ پیر
37:01دنیا سے رخصت ہونے کی توفیق عطا فرمائے
37:03آمین و آخر دعوانا
37:05ان الحمدللہ رب العالمین