Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'm going to pray
00:30and our program will be our first segment
00:32that will be a very happy
00:34and a very happy
00:35that we will be aware of that
00:36we will be aware of that
00:38and we will be aware of that
00:41our first segment will be
00:45our first segment
00:46of the Prophet
00:47of Allah
00:48will be
00:50with the agreement
00:54that
00:54the Prophet
00:55is
00:59انسانوں میں سب سے اوزل ترین آپ کا مقام ہے اور صحابہ کرام اس
01:05پر متفق تھے اور بے شمار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے
01:10زمانے میں اپنی حیاتِ تیبہ میں اس کی طرف اشارہ بھی فرمایا اور
01:15یاد رکھیں کہ جب امت کسی چیز پر متفق ہو جاتی ہے تو وہ کبھی
01:19گمراہی نہیں ہو سکتی اس لیے کہ رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم
01:23نے واضح تو آپس پر فرمایا کہ لا تجتمع اُمت واں ایمت تابعہ
01:27امتی علی الضلالہ
01:28میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہوگی
01:32اور پھر فرمایا کہ
01:34اتبعو السواد العاظم من شزہ شزہ فی النار
01:37بڑی جماعت کی پیروی کرو جو اس سے علیدہ ہوا
01:41وہ جہنم میں علیدہ کیا جائے گا
01:44یعنی جب عقائد کے باب میں جس کا تعلق ایمانیات سے ہو خاص طور پر
01:48اگر امت اس پر متفق ہے تو اس سے ہٹنے والا
01:51یقینی سی بات ہے کہ پھر ایمان کا انکار کرنے والا ہوگا
01:55اور اس کے لئے آخرت میں عذاب ہے
01:57اس لئے اتفاق امت اجتماع امت یہ بہت ہی بڑی شریع دلیل ہوتی ہے
02:03جس پر اکثر ہمارے مناظر حضرات بھی توجہ نہیں کرتے ہیں
02:07کہ جب امت کو اللہ تعالیٰ نے کسی ایک چیز پر متفق کر دیا
02:11تو سمجھ لیجئے کہ حق اسی کے ساتھ ہوگا
02:13مسند امام احمد بن حنبل کی روایت ہے
02:17وَمَا رَعَاءُ الْمُؤْمِنُونَ حَسَنًا فَهُوَ عِندَ اللَّهِ حَسَنٌ
02:22جو مومنین کے نزدیک اچھا ہے وہ اللہ کے نزدیک بھی اچھا ہے
02:27یعنی اللہ تعالیٰ اس امت کی میجورٹی کو جس چیز پر متفق ہونے کی توفق عطا فرمائے گا
02:33وہ اس کو محبوب سمجھ رہے ہوں گے وہ اللہ کے نزدیک بھی پسند دیدہ ہوگا
02:37تو اس لئے صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو تمام انسانوں پر
02:41لیکن انبیاء علیہ السلام کے بعد ایک فضلت حاصل ہے
02:45لیکن یاد رکھیں کہ فضلت من کل الوجوہ نہیں ہے
02:49بلکہ مطلق افضلیت آپ اس کو کہہ سکتے ہیں
02:52من کل الوجوہ کا مطلب کہ جس بھی جہت کو لے لیں آپ سے افضل کوئی بھی نہ ہو
02:57ایسا نہیں ہوتا
02:59فضلتیں دو طرح کی ہوتی ہیں
03:01ایک جزوی فضلت ہوتی ہے ایک کلی فضلت ہوتی ہے
03:05کلی فضلت کا مطلب تو جیسے ہر چیز میں سب سے بلند و بالا
03:10سب سے افضل
03:11اور ایک ہوتا ہے کہ جزوی فضلت یعنی بعض چیزوں میں فضلت آپ کو نظر آئے گی
03:17اور بعض میں کوئی دوسرا اس سے فوق نظر آئے گا
03:20تو ایسا ہی ہے یہاں پر بھی
03:22کہ صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
03:24اپنے اجتماعی کاملات اور فضائل کے اعتبار سے بلند و بالا ہیں
03:28یہ ہو سکتا ہے کہ ایک دیگر اور بہت سارے صحابہ
03:32بہت ساری وجوہات کی بنا پر
03:34کسی نہ کسی مسئلے میں
03:36کسی نہ کسی فضلت میں آپ سے فوق
03:39جیسے مولا علی کرم اللہ وجہہ القریم
03:42آپ کے عقد میں بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ ہیں
03:47اس اعتبار سے کہ نبی کریم کی سب سے چہیتی لادلی بیٹی آپ کے عقد میں ہیں
03:51آپ سے افضل کون ہوگا
03:53یا کس کو یہ سادت اور فضلت ملی
03:55تو امید ہے کہ آپ بات سمجھے ہوں گے
03:57اسی طریقے سے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے
04:00ایک بہت بڑا اعزاز یہ ہے
04:01کہ آپ سابقون اولون میں ہیں
04:04یعنی وہ پہلے لوگ جو ایمان لائے
04:07جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
04:10اظہار اتمنان کیا
04:12آپ کی تصدیق کی
04:14اور مکی زندگی کو ذرا تصور میں لے کر آئیں
04:17قوم قرائش کے بارے میں غور کریں
04:20ان کا روب ان کا دب دبا
04:22اور ان کا دباؤ
04:23اس وقت جو ماحول تھا حالات تھے
04:26اس کو اپنے ذہن میں لاکر دیکھیں
04:28کہ پوری قوم سے بغاوت کر کے
04:31رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے قدمین شریفین میں آ کر بیٹھ جانا
04:36اور آپ کی تائید کرنا کس قدر مشکل تھا
04:39تو مردوں میں سب سے پہلے آپ ایمان لے کر آئے
04:42اور اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اس کی مدہ فرمائی
04:46اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ سورہ توبہ کی آیت نمبر سو ہے
04:59کہ پہلے سب سے پہلے والے جو سبقت لے گئے
05:03پہلے ایمان لانے والے جو مہاجرین میں سے
05:05انصار میں سے تھے
05:06اور وہ لوگ جو اخلاص کے ساتھ
05:09بعد میں ان کے پیروکار ہوئے
05:11اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:19اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:27کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں
05:30جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں
05:33اور خالدینہ فیہا ابدا
05:36وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
05:39ذالک الفوض العظیم
05:42اور یہ ہی بڑی کامیابی ہے
05:44تو اس کا مطلب یہ ہوا
05:46کہ صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:49چونکہ اولون سابقون میں ہیں
05:51تو اللہ تعالیٰ نے اعلان فرما دیا
05:53اللہ ان سے راضی
05:54یا اللہ سے راضی
05:55اور ان کے لئے باغات تیار ہیں
05:58یعنی جنت تیار
05:59اس میں ہمیشہ رہیں گے
06:00اس کا معلوم یہ ہوا
06:01اور یہ تمام صدیق اکبر کی ہی فضلت میں نہیں
06:04اور آپ غور کریں
06:05تمام صحابہ کے بارے میں ہیں
06:07مہاجرین بھی اور انصار بھی
06:09اور جو ان کے بعد
06:10جیسے فتح مکہ کے بعد
06:12بہت سارے لوگ آئے
06:13تو اسی لئے
06:14جو اہل سنت ہیں
06:16ان کا یہ عقیدہ ہے
06:17کہ جو بھی صحابی ہیں
06:19صحابی اسے کہتے ہیں
06:21کہ جس نے حالت ایمان میں
06:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
06:25اپنی چشمان زاہری سے دیکھا
06:27یا ان کی صحبت اختیار کی
06:30یہ نابینا صحابہ کے لئے
06:31اشارت فرمایا گیا
06:32یا ان کی صحبت اختیار کی
06:34اور پھر حالت ایمان میں ہی
06:37ان کا انتقال ہوا
06:38وہ صحابی ہیں
06:39اور صحابہ کے لئے
06:41یہ بیان فرمایا
06:42اس کا مطلب یہ ہوا
06:43کہ ہر صحابی قطعی طور پر
06:45جنتی ہے
06:46وہ ضرور جنت میں جائے گا
06:48اور یہ میں بار بار
06:49اس نکتے کی طرف
06:50آپ کو اشارہ کرتا ہوں
06:51کیونکہ آج کل
06:52سوشل میڈیا پر
06:53اگر آپ مختلف بیانات سنیں گے
06:55تو غلط فہمیہ ذہن میں
06:56پیدا ہوتی ہیں
06:57اس لئے مضبوط دلائل
06:58کو اپنے ذہن کے اندر
06:59ہمیشہ رکھا کریں
07:01اللہ تعالی ہمارا
07:02عقیدہ مسلمانوں کا
07:04اللہ تعالی قدیم ہے
07:05ہمیشہ سے ہے
07:06اور اس کی تمام صفات بھی
07:08ہمیشہ سے ہیں
07:08اس کی صفات میں علم بھی ہے
07:11ارادہ بھی ہے
07:12اور کلام بھی ہے
07:14اس کا مطلب
07:15ابھی مخلوق پیدا بھی نہیں ہوئی
07:16روحیں بھی پیدا نہیں ہوئیں
07:18اور اللہ تعالی کا کلام بھی موجود ہے
07:20ارادہ بھی موجود ہے
07:21علم بھی موجود ہے
07:22اس کا مطلب
07:23اللہ تعالی جانتا ہے
07:24کہ کیا کچھ میں پیدا کرنے والا ہوں
07:26اور کیا کچھ ہوگا
07:28وہ اس کا علم بھی رکھتا ہے
07:29اور اس پر اس نے کلام بھی فرمایا
07:31تو اس کا مطلب ہے کہ یہ جو کلام
07:34جو ہم بھی سن رہے ہیں اس کا جو مفہوم
07:35آپ کو حاصل ہو رہا ہے یہ کلام الہی ہے
07:37یہ ازل سے موجود تھا
07:39ابھی صحابہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے
07:41اور گویا کہ اللہ نے اعلان فرما دیا
07:43اس کے باوجود کہ اللہ تعالیٰ جانتا تھا
07:46کہ کیا کچھ معاملات ہونے والے ہیں
07:48رضی اللہ عنہم
07:49و رضی عنہ
07:54جنت میں ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں
07:56جن کے نیچے نہرے جا رہی ہیں
07:58اس کا مطلب ہے سب کچھ جاننے کے باوجود بھی
08:00اگر وہ کوئی ایسا ہو
08:02کہ خدا نہ خواستہ کسی کے ایمان میں کوئی فرق پڑے
08:05تو اس کے لئے تو ایسا نہیں فرمایا گا
08:07تو اس لئے تمام صحابہ اکرام
08:09جو حالت صحابیت میں دنیا سے رخصت ہوئے
08:12ان کے لئے انعام ہے
08:13کہ وہ جنت میں جائیں گے انشاءاللہ
08:15اور ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
08:17تو اللہ تعالی جانتا ہے
08:18اور جانتا تھا
08:20اس لئے یاد رکھیں
08:21کہ ایسے معاملات میں
08:23کہ جہاں پر صحابہ اکرام علم و ردوان کا تذکر آئے
08:27بہت ہی محتاط ہونا چاہیے
08:28عدب اور احترام کو قائم رکھنا چاہیے
08:31بعض لوگ جوش جسپے میں آ کر
08:32صحابہ اکرام کے بارے میں ایسے معاملات
08:34ذہن میں لے آتے ہیں
08:36کیونکہ سنتے ہر ایک جگہ پر ہیں
08:37تو وسوسے آجاتے ہیں
08:39ان دلائل کو ذہن میں رکھیں
08:40یہ ہیں قرآنی دلائل
08:42باقی جو تاریخوں کے اندر چیزیں لکھی ہوئی ہیں
08:45تاریخی کتب کے اندر
08:47ان کی کوئی مطلب اتنی شرع حیثیت نہیں ہوتی ہے
08:51کیونکہ حدیثیں بڑی احتیاط سے جمع ہوئیں
08:54اور قرآن تو قطعی ہے ہی ہے
08:56تو اس کا مطلب ہے کہ قرآن قطعی ہے
08:59حدیثوں میں احتیاط
08:59باقی کسی چیز میں احتیاط نہیں
09:01تو آپ اپنے دلائل کو محدود رکھیں
09:04قرآن و حدیث تک
09:06اسی طریقے سے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو
09:09ایک بہت بڑی سعادت ہی حاصل ہوئی
09:11کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:13نے آپ کو سفر حجرت میں اپنے ساتھ رکھا
09:16صحابہ
09:17جب اللہ تعالی کا حکم آیا حجرت کا
09:19تو آپ نے بعض صحابہ کو حفشہ کی طرف بھیجا
09:22وہ حفشہ گئے
09:23حفشہ سے مدینہ کی طرف گئے
09:24بعض براہ راست مدینہ کی طرف گئے
09:27رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:29اور چند صحابہ پیچھے رہ گئے تھے
09:31تو کئی منتظر تھے
09:32کہ شاید پھر ہم سرکار کے ساتھ جائیں گے
09:34لیکن سرکار نے
09:36صلی اللہ علیہ وسلم
09:37حضرت سدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو
09:40یہ سعادت بخشی
09:40اور مولا علی کرم اللہ وجہہ القریم
09:43کو یہ سعادت بخشی
09:44کہ آپ نے فرمایا کہ
09:46اہلی آج تم میرے بستر پہ لیٹ ہوگے
09:48اور صبح امانتیں فلان فلان کو پہنچا دینا
09:52کیونکہ اللہ تعالی نے آپ کو خبر دے دی تھی
09:54کہ کفار نے ارادہ کیا ہے
09:57کہ آپ کے
09:59ہجرے کا
10:00محاصرہ کیا جائے
10:01اور جب آپ فجر کے لیے باہر نکلیں
10:03تو آپ سب کے سب آپ پر
10:05ایک ساتھ حملہ کر کے
10:06ماد اللہ آپ کو شہید کرنے کی
10:08سادش کریں
10:09تو وہ سب پہرہ دینے کے لیے
10:11رات کو پہنچ گئے
10:12اور سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
10:13نے حضرت علیہ کو اپنی جگہ لٹایا
10:16اور ان کے سامنے سے نکلتے چلے گئے
10:18اللہ تعالی نے ان کی نکاحوں کو
10:22سوال جاندھا کر دیا
10:23اور سرکار کو وہ نظری نہیں آئے
10:25اور آپ چلے گئے
10:25بلکہ مٹی اٹھا کر پھینکی
10:27ان سب کے سروں پر مٹی گری
10:29تو مولا علی کو یہ سعادت حاصل ہے
10:31کہ آپ نے وسرات سرکار کے بستر پہ گزارنے کی
10:35سعادت حاصل کی
10:36اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے
10:38کو یہ سعادت کہ آپ معیت رسول اختیار کیے ہوئے تھے
10:42اور یہ اگر آپ کتب اٹھا کے پڑھیں
10:45جو سرکار کے سیرت پر لکھی گئی ہیں
10:47کہ جب صدیق اکبر چلے ہیں
10:48تو کبھی سرکار کے پیچھے چلتے تھے
10:50اور کبھی آپ کے آگے چلتے تھے
10:52تو رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
10:55کہ ابو بکر
10:56کیا تم اس لیے میرے پیچھے چلتے ہو
10:58کہ کوئی مجھ پہ پیچھے سے حملہ نہ کر دے
11:00اور اس لیے آگے بڑھ جاتے ہو
11:02کہ آگے سے حملہ نہ ہو جائے
11:04تو عرص کی رسول اللہ بالکل یہی بات ہے
11:06جب میں یہ خطرہ محسوس کرتا ہوں
11:08کہ شاید کوئی آگے ہے
11:09تو میں آگے آجاتا ہوں
11:10تاکہ پہلے مجھ پر حملہ ہو
11:12آپ پر خدا نخواستہ آپ کو کوئی تکلیف نہ پہنچے
11:15اور جب میں پیچھے ایسا کچھ محسوس کرتا ہوں
11:17تو میں پیچھے آجاتا ہوں
11:18تو یہ آپ کی بڑی کمال کی بات تھی
11:21کہ آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
11:24اتنا ازار محبت فرمایا
11:26اور پھر
11:27غار سور کا وہ واقعہ
11:29جو بے شمار صیرت نگاروں نے لکھا ہے
11:32بعض لوگ اس کا بھی انکار کرتے ہیں
11:33ان کو چھوڑ دیجئے آپ
11:34صیرت نگاروں نے لکھا ہے
11:36کہ جب غار سور میں آپ داخل ہونے لگے
11:38تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
11:40انہوں نے عرض کی
11:41یا رسول اللہ آپ یہاں ٹھہریں
11:43پہلے میں اندر جاؤں گا
11:44ایسا نہ ہو
11:45کوئی کڑا کاٹا گو ساپ ہو
11:46تو آپ اندر گئے
11:47اس کے چطرہ صفائی کی
11:48پھر دیکھا کہ جہاں جہاں
11:49تھوڑے بہت سراخ نظر آئے
11:51آپ نے اپنے کپڑا پھاڑ کر
11:53اس میں سراخوں میں بھر دیا
11:54اور ایک سراخ کوئی ایسا تھا
11:56کہ جس میں
11:56اب مزید کوئی کپڑا نہیں تھا
11:58کہ آپ بھر دیں
11:59تو آپ نے اپنا
11:59انگوٹھا پیر کا
12:01اس کے ساتھ لگایا
12:02اور رحمت کونین
12:03صلی اللہ علیہ وسلم کو بلالیا
12:04اور آپ بیٹھے
12:06سرکار آپ کے زانو پر
12:07سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے
12:09تو اس میں ایک سانپ تھا
12:11اور اس سانپ نے پھر
12:12آپ کے پیر اقدس میں
12:13ڈنگ مارا
12:14جس سے زہر جسم کے اندر پھیلا
12:16اور آپ کو تکلیف ہوئی
12:17اور آپ کے آنسوں نکل آئے
12:18اور رحمت کونین پر گرے
12:20اور سرکار نے پھر
12:21لعاب دہن اقدس لگا کر
12:22اس زہر کے اثر کو ختم کیا
12:24اللہ تعالیٰ ہمیں بھی
12:26ایسی ہی بہت بڑی بڑی سعادت
12:28یعطا فرمائے آمین
12:29انشاءاللہ چھوٹا سب بریک لیں گے
12:30ہمیں یقین ہے کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں
12:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:34کسی نے ایک question پوچھا تھا
12:36کہ امام صاحب رکو سے کھڑے ہوئے
12:39تو سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے
12:41صرف یوں کہہ دیا
12:43اللہ اکبر
12:43اور پھر اللہ اکبر کہتے ہوئی
12:45سجدے میں چلے گئے
12:47تو کیا حکم ہوگا
12:49دیکھیں سمع اللہ لمن حمدہ
12:51پھر سجدے کھڑے ہو جائیں
12:53ربنا ولک الحمد
12:54مقتدی کہتے ہیں
12:55اور اکیلے ہوں
12:55تو ہم دونوں ہی کہتے ہیں
12:57تو یہ سنتِ کریمہ ہے
12:59اب اگر اس کو چھوڑ کر
13:00اللہ اکبر کہہ دیا
13:01تو گویا کہ خلاف سنت ایک فعل ہوا
13:04لیکن اس پہ چونکہ
13:05نہ ترکِ واجب ہے
13:06نہ ترکِ فرض ہے
13:07نماز بھی ہو گئی
13:08اور سجدہ صاحب وغیرہ بھی لازم نہیں ہے
13:10یہ ہے کہ سنت کو تبدیل کر دیا گیا
13:13اس وجہ سے
13:14ثواب میں تھوڑی بہت کمی ہو سکتی ہے
13:16لیکن نماز اپنے جگہ بلکل درست ہے
13:18ایک بہن نے پوچھا تھا
13:20کہ میرا دس سالہ بچہ ہے
13:22وہ میرے موبائل میں
13:23گیمز وغیرہ کھیلتا ہے
13:25تو موبائل مانگتا ہے
13:26میں نے ایک دو گھنٹے
13:27اس کے لئے مختص کی ہوئے ہیں
13:28وہ کھیلتا ہے
13:30لیکن کبھی وہ زیادہ بھی مانگتا ہے
13:31اور روتا ہے
13:32اور چیختہ چلاتا ہے
13:33تو میں اسے اس نقصان سے
13:35بچانے کے لئے کیا کروں
13:36مکمل طور پر نہ دوں
13:38یا ماروں
13:39یا فقط سمجھانے پر اکتفا کروں
13:43دیکھیں نہ تو آپ ماریں
13:45اور نامکمل طور پر دور کریں
13:47وجہ اس کی یہ ہے
13:48کہ آپ کے صرف گھر سے ہی
13:50بچہ کوئی محول
13:51کا اثر قبول نہیں کر رہا
13:53وہ اسکول بھی جاتا ہے
13:54دوستوں کے درمیان جاتا ہوگا
13:55ان کے پاس ڈیوائسز ہوں گی
13:57وہ گیم کھیلتے ہوں گے
13:58دیگر چیزیں
13:59اگر آپ مکمل طور پر نہیں دیں گی
14:01بچہ ان کے پاس جائے گا
14:02احساس کم تری بیدار ہوگا
14:03وہ زیادہ اس کے اندر
14:05بغاوت کا مادہ پیدا ہوگا
14:07کہ میرے پیرنٹس
14:15کیونکہ تھوڑا بہت کھیلنا وغیرہ
14:16اور بہتر تو یہ ہے
14:18کہ وہ جسمانی
14:19فٹنس سے متعلق
14:21جو گیمز ہیں
14:21وہ اختیار کرے
14:22فیزیکل فٹنس سے متعلق
14:24یہ تو ویسی برین کو
14:25بڑا متاثر کر دیتے ہیں
14:26گیمز وغیرہ
14:28مسلسل
14:28اس پہ کنسٹرٹیشن
14:29پھر وہ دماغ
14:30حتیٰ کہ کھاتے ہوئے بھی
14:31بچے کچھ نہ کچھ کر رہے ہوتے ہیں
14:33اور یہ ڈاکٹرز کہتے ہیں
14:34کہ یہ بلکل ٹھیک نہیں ہوتا
14:45لیکن تھوڑا بہت
14:46ٹائم اس کا دے دیں
14:48تاکہ وہ
14:49مزید بغاوت کی طرف نہ آئے
14:50ورنہ وہ اس کو
14:51شاید آپ کی ہدایت کو
14:52قبول نہیں کرے گا
14:53تو انشاءاللہ اللہ تعالی
14:55بہتر کرے گا
14:55لیکن بہت زیادہ
14:56وقت کے لیے نہ دیں
14:57واقعی نقصان کا باعث ہے
14:59ایک کالرر ہمارے ساتھ ہیں
15:01پہلے کالر لیں گے
15:01السلام علیکم
15:04جی فرما
15:09میرے ایک سوال ہے
15:10بسیکلی
15:11یہ ہے کہ
15:12میڈیکل ایشیوز کی وجہ سے
15:13کچھ ڈاپٹر نے ہمیں
15:15مشروع دیا
15:15مجھے میری بائیٹ کو
15:16کہ جو آپ ہیں
15:18آپ اپنے آئی ایف کروا لیں
15:20مطلب علاق چلیے
15:21تو کچھ
15:22لوگوں سے ہمیں
15:24جان پرستان والے
15:25لوگوں سے کچھ
15:26چیزیں سننے گھمیل رہی تھیں
15:27کیا آئی
15:28چلیں میں بتاتا ہوں
15:29انشاءاللہ
15:30ایک اور قولانا ہے
15:31السلام علیکم
15:32السلام علیکم
15:33السلام
15:33مفتب
15:34اگر میرے دو سوال ہے
15:36اگر جمعہ کی
15:37سنتے پڑھتے ہو
15:38کہ خطبہ شروع ہو جائے
15:39تو کیا وہیں
15:39تو سلام پھیر کر
15:40سنتے بعد
15:41خطبہ سننا چاہیے
15:42اور سنتے بعد میں
15:43ادا کرنی چاہیے
15:44یا کہ سنتے پوری
15:46کرنی چاہیے
15:46اور اگر کوئی امام
15:47اس طرح کہے
15:48جمعہ کے بیان میں
15:49ہی مسئلہ بیان کرتے ہوئے
15:51کہ مقتلی کو
15:53لوگوں کو
15:54سلام پھیر دینی چاہیے
15:55اور خطبہ سننا چاہیے
15:56اور سنتے بعد میں
15:57اس کے پیچھے
15:57جمعہ یا
15:58باقی نمازیں پڑھنے کی
15:59حوالے میں کیا حکم
16:00چلیں اور
16:03اللہ اکمر کہنے سے پہنے
16:06شاید آپ کا آخرین
16:07مجھ سنا
16:09دیکھیں اگر
16:10کوئی میڈیکلی پرابلم ہے
16:11جس کی وجہ سے
16:12کسی کی وائف
16:13کا حمل نہ
16:14ٹھیر رہا ہو
16:15تو ایسا
16:17کوئی بھی
16:17طریقہ اختیار کرنا
16:18جو خلاف شرعہ
16:19نہ ہو
16:20اور اس میں
16:21دونوں کے لئے
16:22جسمانی طور پر
16:23کوئی ضرر
16:24اور تکلیف کا
16:25پہلو نہ ہو
16:25کوئی سائیڈ ایفیکٹس
16:26وغیرہ نہ ہو
16:27وہ اختیار کیا
16:28جا سکتا ہے
16:29لیکن ایسا
16:30کوئی بھی طریقہ
16:31کے مثال کے طور پر
16:32جس میں زوجہ کو
16:33کسی کے سامنے
16:34چاہے فیمیل
16:35ڈاکٹری کیوں نہ ہو
16:36اپنا ستر
16:37کھولنا پڑے
16:38اور وہ کوئی ایسی
16:39شرعی بہت بڑی
16:40ضرورت بھی نہ ہو
16:41تو وہ منع کیا جائے گا
16:42کیونکہ ستر
16:43کھولنا حرام ہوتا ہے
16:44حتیٰ کہ ایک عورت
16:45بھی دوسری کے سامنے
16:46بلا ضرورت
16:47ستر نہیں کھول سکتی
16:48عورت کا عورت
16:49کے لئے ستر
16:50یعنی جسم کے
16:51چھپانے کا حصہ
16:52ناف کے نیچے سے
16:53لے کر گھٹنے کے
16:54نیچے تک کا حصہ ہوتا ہے
16:55یہ فرض ہے
16:55ایک عورت بھی
16:56دوسرے عورت سے
16:56چھپائے گی
16:58اور یہ جو آپ نے
16:58طریقہ کار وغیرہ
16:59بیان کی ہیں
17:00دیگر جو بھی ہوتے ہیں
17:01ان میں کوئی چانسز
17:02ہنڈر پسنڈ نہیں ہوتے
17:03ففٹی ففٹی چانسز ہوتے ہیں
17:04کئے لوگ ہمیں بتاتے ہیں
17:06کہ تین تین
17:06چار چار مرتبہ
17:07ہم نے سب کچھ
17:08معاملات کی ہے
17:09لیکن حمل نہیں
17:10ٹھہرا ہے
17:11اب حمل ٹھہرا نہیں
17:12چانسز
17:13ففٹی ففٹی ہیں
17:14کوئی ہنڈر پسنڈ
17:15بھی نہیں ہیں
17:15اور ستر کھولنا
17:17اور ایک حرام کام کرنا
17:19یہ یقینی
17:19اور قطعی طور پر ہو رہا ہے
17:20تو موہوم چیز کے لئے
17:22کسی حرام کام کے
17:23کرنے کی اجازت
17:24نہیں ہوتی ہے
17:25اس لئے ہم یہ گزارش کرتے ہیں
17:26کہ سبر و تحمل کریں
17:28بعض کوئی مخصوص صورتیں
17:29ہوتی ہیں
17:30کہ جس میں
17:31مطلب ہم دو
17:31ضرر دیکھتے ہیں
17:32کہ ابھی ہم اس لئے
17:34بعض وقت بیان نہیں کرتے
17:35کہ لوگ
17:35اسی میں سے چیزیں نکالتے ہیں
17:37بعض وقت
17:38ایسا ہوتا ہے
17:38لیکن چلیں بھارا
17:39میں عرض کرتا ہوں
17:40کہ بعض وقت
17:40بچیاں ایسی ہوتی ہیں
17:41کہ ایسے خاندان میں ہوتی ہیں
17:43کہ اگر حمل نہیں ٹھہر رہا
17:44اور حالانکہ
17:45بیٹے کا بھی قصور ہوتا ہے
17:46لیکن تمام تر
17:47بہو کے اوپر ڈال کر
17:48ٹونٹنگ کرنا
17:49اس کو بار بار
17:50تنز کرنا
17:52اور اتنا زیادہ
17:53وہ بچے
17:54ڈپریسٹ ہو جاتی ہے
17:55کہ بیمار ہو جاتی ہے
17:56دماغ کے رنگیں
17:57کھچنے لگ جاتی ہیں
17:58اور بہت
17:59یعنی
17:59سبر کرنا
18:00مشکل ہو جاتا ہے
18:01اور اسی طرح
18:02بعض وقت
18:02شوہر کا رویہ
18:03انتہائی نامناسب
18:04ہو جاتا ہے
18:05کہ میں طلاق دے دوں گا
18:06میں یہ کر دوں گا
18:06وہ کر دوں گا
18:07اس میں بچی
18:08بہت زیادہ
18:09ڈپریسٹ ہو جاتی ہے
18:10اور اس وقت
18:10اگر اس قسم کے
18:11چیزوں کی
18:12اجازت دے کر
18:13وقتی سہارا بھی
18:14نہ دیا جائے
18:15تو ہو سکتا ہے
18:16بعض بچی ہیں
18:16تو خودکشی کا
18:17سوچنے لگ جاتی ہیں
18:20بہت زیادہ
18:21ڈپریسٹ ہو کر
18:23بہت خراب حالت میں
18:25چلی جاتی ہیں
18:25ایسی صورت میں
18:26پھر کہا جاتا ہے
18:27کہ چلیں
18:27اب یہ دو نقصان
18:29سامنے آگئے
18:29اس بڑے نقصان
18:31سے بچانے کیلئے
18:31لیکن اگر کوئی
18:33نورمل حالت میں ہے
18:34سبر کر سکتا ہے
18:35بعض ایسی مجھے
18:35ایسے سے
18:36مطلب کپلز ملے ہیں
18:38جو بالکل سبر سے
18:39اللہ تعالیٰ کی
18:40رحمت کا انتظار کرتے ہیں
18:41اور کہتے ہیں
18:42کہ ہم کوئی حرام کام
18:42نہیں کریں گے
18:43غلط کام نہیں کریں گے
18:44تو پھر اگر کوئی ایسا ہے
18:45تو اس کو بالکل
18:46احتیاطی کرنی چاہیے
18:47اس قسم کے کسی چیز میں
18:48انوالو نہ ہو
18:49اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا
18:52ایک مختصر سا
18:53مزید بریک لیں گے
18:54ہمیں یقین ہے
18:54آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
18:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:57ایک بہن نے
18:59یہ کوئیسن کیا تھا
19:00کہ
19:01اگر کبھی میری سوتے میں
19:02آنکھ کھل جائے
19:03اور میں واش روم وغیرہ
19:04چلی جاؤں
19:05یا بچوں کو دیکھنے
19:06کے لئے اٹھوں
19:07یعنی وہ ایک
19:08کسی خاتون کا
19:09مسئلہ پوچھ رہی تھی
19:10کہ اگر اس کا شہر
19:11اس پر الزام لگا دے
19:13کہ تم بری نیت سے
19:14اٹھی اٹھتی ہو
19:15یعنی کسی نے
19:16کسی غلط مقصد
19:18کے خاطر اٹھتی ہو
19:19جیسے کسی کے ساتھ
19:20کوئی ریلیشن وغیرہ
19:21کی وجہ سے
19:22وہ کہتی ہیں
19:23کہ دس سال سے
19:24یہی مسئلہ ہے
19:25لیکن آج تک
19:26وہ میرے شخزبن
19:27کوئی ثبوت فراہم
19:29نہیں کر سکے
19:29تو کیا
19:31اس بات کو
19:31بنیاد بنا کر
19:32اگر میرے شوہر
19:33مجھ سے جسمانی
19:34تعلق قائم کرنے
19:35کی خواہش کریں
19:36تو میں ان کو
19:36منع کر سکتی ہوں
19:37اس غصے کی وجہ سے
19:39یا ان الزام
19:39تراشیوں کی وجہ سے
19:40اور باقی سارے
19:42فائدے وہ
19:42مجھ سے لیتے رہتے ہیں
19:43لیکن وہ
19:44اس طرح
19:44الزام تراشی کرتے ہیں
19:45کیا حکمیں شرع ہوگا
19:47دیکھیں
19:48نبی کریم صلی اللہ
19:49اللہ علیہ وسلم
19:49نے سفر میراج میں
19:50کچھ لوگوں کو
19:51شدید قسم کے
19:52عذاب میں مبتلہ دیکھا
19:53اور جب وجہ پوچھی
19:55تو بتائے یہی
19:55کہ یہ وہ لوگ ہیں
19:56جو مسلمانوں پر
19:57جھوٹے بہتان
19:58لگایا کرتے تھے
19:59تو اس لیے
20:00بعض یہ شوہر
20:01حضرات ہوتے ہیں
20:02بہت ہی زیادہ
20:03شکی مزاج ہوتے ہیں
20:04شوہر کو نگاہ
20:05رکھنے میں حرج نہیں ہے
20:06اچھی بات ہے
20:07کہ چلیں شیطان
20:08کو موقع نہ ملے
20:09لیکن
20:11اس لیے نظر رکھنا میں
20:12تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:13لیکن اس کو
20:13یقین کے درجے تک
20:14پہنچا کر
20:15ایک الزام کی شکل
20:16دے دینا
20:17کہ تم اسی نیت سے
20:18اٹھتی ہو
20:18یہ غلط چیز ہوتی ہے
20:19کسی کی بہن
20:20کسی کی بیٹی پہ
20:22اس طرح الزام
20:22نہیں لگایا جاتا
20:23اگر آپ کا داماد
20:24آپ کی بیٹی کے بارے میں
20:25ایسی بات بولے
20:26تو
20:27اگر آپ کا بہن
20:28یا آپ کی بہن کے بارے میں
20:29یہی خیال رکھے تو
20:31تو آپ یہی کہیں گے
20:32یا کوئی ثبوت فرام کرو
20:34اور نہیں ہے
20:34تو تم میری بہن پہ
20:35شک کر رہو
20:35میری بیٹی پہ شک کر رہو
20:37تو جو زوجہ ہے
20:37وہ کسی کی بہن
20:38یا بیٹی نہیں ہے
20:39اس لئے ایسا کرنا
20:40حرام اور گناہ
20:41کبھی رہا ہے
20:42جبکہ زوجہ کا دعویٰ یہ ہے
20:43کہ دس سال سے
20:44کبھی کوئی ثبوت فرام نہیں کیا
20:45تو یہ شوہر غلط کر رہے ہیں
20:47اس کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
20:48توبہ کرنی ہوگی
20:49ورنہ میدانِ معاشر میں ہوگا
20:51یہ کہ زوجہ یہاں کھڑی ہوگی
20:52حضرت یہاں کھڑے ہوں گے
20:54الزام ثابت کریں
20:55کرنی سکے گا
20:56ان کی نیکیاں نکال کر
20:57بیوی کے نام عمال میں
20:59حساب کتاب ہوگیا ٹھیک
21:00ورنہ اس کی بیوی کی برائیاں
21:02نکال کر
21:02اس کے نام عمال میں
21:03اور یہ جہنم میں
21:05اور بیوی جنت میں
21:06اس طرح جتنے
21:07ہمارے بھائی بغیر
21:09کسی ثبوت کے بیویوں پر
21:10الزام لگا رہے ہیں
21:11ان کو سوچنا چاہیے
21:12لیکن اس کے باوجود
21:14یاد رکھیں
21:14کہ جسمانی تعلق کے لئے
21:16زوجہ کو بلانا
21:17یہ شوہر کا ایک حق ہے
21:19اور یہ اتنا زبردست حق ہے
21:21میں نے پہلے بھی
21:22اس کی کئی وضاحتیں کی ہیں
21:23کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:24نے فرمایا
21:25کہ اگر شوہر اپنی زوجہ
21:26کو اپنے پاس بلائے
21:27اور وہ اس کے پاس نہ آئے
21:29یعنی کوئی عذر نہ ہو
21:29پھر بھی نہ آئے
21:30تو ساری رات
21:31اس پر فرشتے لانت کرتے رہتے ہیں
21:34اس لئے میں
21:34اپنی ایسی بہنوں سے
21:35گزارش کروں گا
21:36کہ اگر وہ اللہ کی نافرمانی کر رہا ہے
21:48تو آپ اللہ کی نافرمانی کی طرف نہ آئیں
21:50آپ اچھا رویہ رکھیں
21:52اللہ آپ کو دنیا میں بھی عزت دے گا
21:54اور انشاءاللہ آخرت میں بھی آپ سرخرو رہیں گی
21:57لیکن اگر ان تمام باتوں کو بنیاد بنا کر
22:00بہرحال شوہر کے حق میں
22:01اس وجہ سے اس جہد سے
22:03خطاہی کی مرتقیبہ ہوئیں
22:04تو آپ گناہ کبیرہ کی مرتقیب ہوں گی
22:07اور اس پر آپ آخرت میں گریفت ہوگی
22:09ایسا ہرگز نہ کیجئے
22:10ایک بھائی نے پوچھا تھا
22:13کہ میری ڈیوٹی ایمرجنسی وارڈ میں ہوتی ہے
22:15بعض وقت مریض کی حالت
22:17اتنی تشویشناک ہوتی ہے
22:19کہ اس کے پاس سے
22:20ہٹ کر جانا سمجھ لے ہلاکت ہے اس کی
22:22اور وہی وقت جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے
22:25تو اب میں کیا اختیار کروں
22:26میں مریض کے پاس رہوں
22:28یا جمعہ کے لئے چلے جاؤں
22:34تو آپ کے لئے بالکل شرعان جائز ہے
22:37اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:38کیونکہ ہمیشہ ایسے کیسز نہیں ہوتے ہیں
22:40اس سے کم درجے کے بھی ہوتے ہیں
22:41ہمیشہ جمعہ کی دن کیسز نہیں آئیں گے
22:43اس کے علاوہ بھی ہوں گے
22:44تو بہرحال جوب تو آپ کی بالکل جائز
22:46اس میں مسئلہ نہیں ہے
22:47اب یہ شرعی مسئلہ یاد رکھئے
22:49کہ جب اس قسم کے معاملات آ جائیں
22:50کہ ایک طرف اللہ کا حق ہو
22:52اور ایک طرف بندے کا حق ہو
22:55اور ان میں سے کسی ایک کو
22:57آپ کو اختیار کرنا مجبوری ہو جائے
22:59تو پھر بندے کے حق کو فوقت ہوتی ہے
23:01اور اللہ تعالیٰ کے حق کو ہم
23:03فی الحال ایک طرف کر دیتے ہیں
23:06اس لئے نہیں کہ اس کی اہمیت کم ہے
23:08یقین اللہ کا حق ہی اہمیت رکھتا ہے
23:10بندے کا حق کم ہے
23:11لیکن یہاں جو بنیاد بنائی ہے فقہہ نے
23:14وہ محتاج اور غیر محتاج ہونے کے اعتبار سے ہے
23:17کہ اگر آپ جمعہ ترک بھی کر دیتے ہیں
23:20تو ایسا نہیں کہ کوئی اللہ کا نقصان ہوگا
23:22وہ اس کا محتاج تھا ایسا نہیں
23:24لیکن اگر آپ بندے کو چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
23:26تو بندہ آپ کی ٹریٹمنٹ
23:28آپ کی توجہ کا محتاج ہے وہ ہلاک ہو جائے گا
23:30لہٰذا اس کی محتاجی کا لحاظ کر کے
23:32آپ اس کے پاس رہیں گے
23:33اگر جمعہ بعد میں مل جا ٹھیک
23:35ورنہ پھر آپ زہر پڑھیں گے
23:37جیسے بعض ڈاکٹرز ہم سے پوچھتے ہیں
23:39کہ آپریٹ ہم کر رہے ہوتے ہیں
23:40مریض کو چھوڑ کے جانے سکتے ہیں
23:42پانچ پانچ گھنٹے چھے چھے گھنٹے کے بعد
23:44اوقت آپریشن ہوتے ہیں
23:45اور بیچ میں فرض نماز کا وقت جا رہا ہوتا ہے
23:48اتنا بھی وقت نہیں ہوتا
23:49کہ ہم فرائض ادا کر لیں
23:51تو کیا ہم نماز چھوڑ سکتے ہیں
23:53تو بالکل اگر اس طرح کے کیسز ہیں
23:54کہ آپ تھوڑی دیر بھی چھوڑ کے جائیں گے
23:56تو مریض کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
23:58تو آپ نماز قضا کر سکتے ہیں
24:00پہلے مریض کے توجہ کریں
24:01وقت باقی ہے تو ادا کر لیں
24:03ورنہ بعد میں قضا کر لیں
24:04انشاءاللہ عزوجل آپ کی آخرت میں
24:07کوئی گریفت نہیں ہوگی
24:08ایک معنی پوچھا تھا
24:10کہ ہمارے یہاں مردے کو دفن کرنے کے بعد
24:13قبر کے اطراف میں
24:14لال مرچ کا پاورڈر چھڑک دیتے ہیں سارا
24:18اور اس کے اوپر تھوڑی مٹی ڈال دیتے ہیں
24:20اور اس کی لوجک یہ ہے
24:21کہ یہاں نیولے وغیرہ بہت زیادہ ہیں
24:23وہ قبر کے پاس آکے
24:25اس کو کھودنے کی کوشش کرتے ہیں
24:26جب مرچے ہوتی ہیں
24:27تو اس کی دھانس سے بھاگ جاتے ہیں
24:28تو کیا یہ اس طریقے سے
24:30میت کو محفوظ رکھنے کے قضد و ارادے سے
24:33مرچ رکھنا شرن جائز ہے کہ نہیں
24:36دیکھیں واقعی اگر نیولے وغیرہ ہیں
24:38اور آپ کے اس ٹوٹکے سے وہ بھاگتے ہیں
24:40واقعی
24:41کیونکہ یہ جانور بہت تیز ہوتے ہیں
24:43چھلانگ لگا کے سیدھے جائے گا
24:44وہ قبر کے اوپر اور قبر سے خود کے اندر چلے جائے گا
24:47یہ تو مطلب بہت بہت مشکل ہے
24:49کہ آپ یہ سمجھیں وہ کوئی چونٹی نہیں ہے
24:51کہ خالی آپ ڈالیں
24:52تو چونٹی ایک ہی رستے سے آئے گی
24:53نیولہ بہت تیز ہوتا ہے
24:55اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ اس سے کوئی موتد بھی
24:57فائدہ ہوگا
24:58لیکن بہرحال اگر آپ سمجھتے ہیں
24:59تو پھر ایسا ڈالیں
25:00کہ جو قریب سے گزرے
25:01اس کا پاؤں اس مرچ کے اوپر نہ پڑے
25:03کیونکہ وہ اللہ کی نعمت ہے
25:04قریب قریب بالکل قبر کے ڈالیں
25:06اگر اتمنان قلب کے لئے کرنا چاہتے ہیں
25:08لیکن بہرحال نیولہ اس سے نہیں رکے گا
25:11اگر اس نے قبر میں جانا ہے
25:12تو وہ جائے گا
25:13اس لئے بہتر یہ ہوتا ہے
25:14کہ آدمی نیک عامال کرے
25:16اللہ تبارک و تعالی کی فرما برداری میں
25:18اپنے وقت کو صرف کرے
25:19اور سورہ یاسین یاد کرے
25:21سورہ ملک یاد کرلے
25:22اگر پوسیول ہو تو
25:23ان کو پڑھتا رہے
25:25اللہ تعالیٰ خبر میں
25:26کرم فرمایے گا
25:27کردے مکوڑوں
25:28اور اسی طریقے سے
25:29اس طرح کے چیزوں سے
25:31محفوظ رکھتا ہے
25:31ورنہ یہ ٹوٹ کے وٹ کے
25:33بہت ہی مشکل ہے
25:34کہ بچائیں
25:34بہرحال تفصیل
25:35اپنے آپ کو عرض کر دیئے
25:36ایک بھائی نے کہا
25:38کہ میں بہر کے ملک میں رہتا ہوں
25:39یہاں پر ہم لوگ
25:40آپس میں ایک دوسرے سے
25:41کھانے پینے کی چیزیں
25:43مانگ لیا کرتے ہیں
25:44کبھی ایسا ہوتا ہے
25:45کہ میرے گھر میں
25:46کوئی دال وغیرہ پکی ہوتی ہے
25:47اور کسی کے ہاں
25:48چکن وغیرہ پکاو ہے
25:49مجھے پتا چل جائے
25:50تو میں مانگ لیتا ہوں
25:51لیکن پھر میں سوچتا ہوں
25:53کہ میں
25:53اللہ نے سب کچھ دیا ہے
25:54پھر بھی میں مانگ رہا ہوں
25:56اور مانگ کے کھا رہا ہوں
25:57تو یہ اس سے کہیں
25:58اللہ ناراض نہ ہو جائے
25:59تو کیا یہ ٹھیک ہے
26:00کہ نہیں
26:00اور یہ گناہ ہے
26:01یا نہیں
26:03دیکھیں کبھی کبار
26:04جو محبت میں
26:06پیار میں
26:06ایک دوسرے سے چیزیں
26:07مانگ لیا کرتے ہیں
26:08اس میں کوئی حرج نہیں ہے
26:09یہ تو ہمارے ہاں چلتا ہے
26:11جو سوال کرنا
26:12اور مانگنا
26:13شریعت نے منع کیا ہے
26:14وہ یہ ہے
26:15کہ ایک تو بلا ضرورت ہو
26:16دوسرا لالچ کے اندر ہو
26:18تیسرا وہ آپ کے لئے
26:20سبب زلط بن جائے
26:21کہ دوسرے دھدکار ہیں
26:22آپ کو برا بھلا کہیں
26:23جیسے بعضوں کو
26:24ہر وقت مانگنے کی عادت ہوتی ہے
26:26سگرٹ دینا
26:26پیسہ دینا
26:27پین دے دینا
26:27یا یہ دے دینا
26:28لوگ اتنے ان سے بیزار ہو جاتے ہیں
26:30اس مانگتے سے
26:31کہ دور سے آتا ہے
26:32نہ کہتا ہے
26:32یہ آگیا مانگنے والا
26:33اس سے بھاگو بھائی
26:35اتنا اپنے آپ کو
26:35زلیل کر دینا
26:36یا وہی جسے شریع
26:38یہ جو باہر فقیر ہوتے ہیں
26:39غیر شریع مانگ رہے ہوتے ہیں
26:41اور لوگ ان کو
26:41مسلسل برا بھلا کہہ رہے ہوتے ہیں
26:43اور مقام زلط پر ہوتے ہیں
26:44اس طرح کا مانگنا منا ہے
26:46ورنہ کچھ چیزیں
26:47کھانے کی طلب کر کے
26:49مانگ کر کھانا
26:50یہ تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
26:52سے بھی ثابت ہے
26:53جیسے حضرت بریرہ
26:54رضی اللہ تعالی
26:55انہا کے گھر گئے
26:56انہوں نے کچھ رکھا
26:57سرکار نے فرمایا
26:58جو ہانڈی پہ پک رہا تھا
26:59وہ میں اپنے سامنے نہیں دیکھ رہا
27:01انہوں نے عرض کیا
27:01صلی اللہ
27:02ہمیں کسی نے بکری صدقہ کی تھی
27:04سرکار نے فرمایا
27:06کہ وہ تمہارے لئے
27:08صدقہ تھی
27:09اور میرے لئے حدیعہ ہے
27:10اور لائے
27:11اور پھر سرکار نے
27:12اس کو تناول فرمایا
27:13یہ جو سرکار کی طلب تھی
27:15یہ پیار والی طلب تھی
27:16اور اس سے سامنے والا خوش ہوتا
27:17اور اس میں کوئی
27:18منفی پہلو نہیں ہے
27:19اس طرح کی چیزوں تو ٹھیک ہے
27:21ورنہ پھر یہ نہیں ہے
27:22کہ آپ اس کی عادت بنائیں
27:23پھر وہ غلط ہو جائے گا
27:25اور بہتر ہے
27:26خودداری یہی ہے
27:27کیونکہ آپ کوئی معظم دینی بھی نہیں ہے
27:28کہ آپ کسی سے مانگے
27:29تو سامنے والا خوش ہو جائے
27:31کہ حضرت نے ہم سے طلب کر لیا
27:32اگر ایسا نہیں ہے
27:34تو بالکل نہ مانگے
27:34یہ سب سے بیسٹ ہوتا ہے
27:36ایک بھائی نے کہا
27:37کہ بعض اوقات
27:38یہ دکانوں میں
27:39چوری کرنے والی عورتیں
27:40پکڑی جاتی ہیں
27:42تو لوگ انہیں پکڑ کر
27:43پولیس کے حوالے کرنے کے بجائے
27:45ان کے چہروں کی ویڈیو بنا کر
27:47وہ انٹرنیٹ پر ڈال دیتے ہیں
27:49کہ ان عورتوں سے ہوشار رہے ہیں
27:50یہ یہاں چوری کرتے ہوئے
27:52پکڑی گئی ہیں
27:52اس طرح عورتوں کی ویڈیوز
27:53ڈال دینے کی
27:54کیا شرائعی حیثیت ہے
27:57دیکھیں افضل اور بہتر طریقہ
27:59تو یہی ہے
27:59اگر وہ پکڑی گئی ہیں
28:00تو ہم تو مارنے پیٹنے کے بھی
28:02قائل نہیں ہے
28:03کیونکہ یہ ریاست کا کام ہوتا ہے
28:04یہ اداروں کا کام ہوتا ہے
28:06آپ پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیں
28:08پھر اگر خدا نہ خواستہ
28:09کوئی پولیس اس میں
28:10کوئی خیانت کی کام کرتی ہے
28:11تو وہ اللہ کی بارگمہ
28:12قابلِ گریفت ہے
28:13لیکن آپ کا کام اتنا ہی ہے
28:15کہ وہاں تک پکڑا دیں
28:16یہ سب سے بیسٹ ہے
28:17سیکنڈ یہ ہوتا ہے
28:18کہ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
28:19کہ دس دفعہ پکڑایا گیا ہے
28:21پھر وہ باہر نکل آتا ہے
28:22اور کوئی ایسا
28:23مصبت
28:25اثر قائم نہیں ہوتا
28:26معاشرے پر
28:27اور اگر ہم ان کی ویڈیو ویرل کر کے ڈالیں
28:30تو دوسرے لوگ بھی ان سے بچیں
28:31کیونکہ یہ اکثر پیشاور ہوتی ہیں
28:33پورے پورے گروہ ہوتے ہیں
28:34اور یہ پسماندہ علاقوں سے آتے ہیں
28:36شہری علاقوں میں
28:37ہم لوگ بھگت رہے ہیں
28:38یہاں پر اور بہت زیادہ بھگت رہے ہیں
28:40کراچی میں ہم لوگ ہوتے ہیں
28:41یہاں تو سب جو میرے کراچی پر رہنے والے
28:43وہ اچھی طرح جانتے ہیں
28:44کہ پورے پورے گروہ پاتے ہیں
28:45وہاں سے
28:46بسیں بربر کے
28:46اور پری پلین یہ کام کر رہے ہوتے ہیں
28:48اور ایک دوسرے کو اتنا سپورٹ کرتے ہیں
28:50سب کچھ
28:51تو پھر
28:51اس وجہ سے اگر کوئی ان کی ویڈیو ڈال لیتا ہے
28:54کہ دوسرے مسلمان بھائی بہن
28:56ان کی شکلیں پہچان لے
28:57اور ان کے خطرے سے محفوظ رہے
28:59تو بہرحال اس کی گنجائش نکل سکتی ہے
29:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
29:04کہ تم فاسق کے ذکر سے ڈرتے ہو
29:07تم نہ ڈرو اس کا ذکر کرو
29:09تاکہ لوگ اس کے دھوکے سے محفوظ رہے
29:11حدیث کا مفہوم یہ ہے
29:12یعنی مراد یہ ہے
29:13کہ جو علانیہ طور پر غلط کام کر رہا ہو
29:15مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہا ہو
29:17اس کی تو غیبت کرنا بھی غیبت نہیں ہوتی ہے
29:19کیونکہ جب آپ اس کے بارے میں بتائیں گے
29:21تو دوسرے مسلمان اپنے نقصان سے محفوظ رہیں گے
29:24تو اس صورت میں گنجائش بالکل نکل سکتی ہے
29:26اور یہ وہ عورتیں نہیں ہیں
29:27جن کا احترام کرنا ہوگی
29:29یہ پردے کا مسئلہ اور یہ
29:30ان کے تو چہرے سامنے لانا ضروری ہے
29:32تاکہ دوسرے لوگ محفوظ رہیں
29:34آپ یوٹیوب پہ چلے جائیں
29:36اور دیکھیں کس طریقے سے چوریاں کر رہی ہوتی ہیں
29:38یہاں سے لے کے چیز
29:39یہاں پر پورے پورے تھان بھر لیتی ہیں
29:41حتیٰ کہ میرے بیٹے کی شادی
29:43وہ اس میں بھز گئیں دو تین
29:44اور وہ کھا بھی رہی تھی
29:46اور جو ٹرے آئے
29:48وہ اپنے اس میں تھیلے میں بھی ڈال رہی تھی
29:50یعنی آپ اندازہ کیجئے
29:51پھر ان کو پکڑا شادی کے اندر
29:53ایسے سی حرکتیں
29:55خیر ہم نے تو کوئی ویڈیو نہیں ڈالی
29:56ان کو تنبیہ کر کے چھوڑ دیا تھا
29:58لیکن یہ ایسا ہو رہا ہے
29:59تو اس لئے اگر کوئی اس کو
30:00موثر ذریعہ سمجھتا ہے
30:02تھوڑا بہت بھی کرپشن کو روکنے کے سلسلے میں
30:04تو بالکل اس کی گنجائش نکلے گی
30:07کسی نے ایک ٹی شٹ کی پک بھیجی تھی
30:09جس میں کعبت اللہ بنا ہوا تھا
30:12لیکن ایسا کہ صرف آؤٹ لائن تھی
30:14یعنی دیکھ کے تصور تو آ رہا تھا
30:15کہ کعبت اللہ لیکن کوئی پردہ
30:17کوئی ممتب دروازہ کچھ بھی نہیں
30:19صرف آؤٹ لائن ایسے
30:21تو انہیں پوچھا کہ شٹ کے اوپر
30:23اس طریقے سے کعبت اللہ کی آؤٹ لائن بنا کر
30:26اس کو بیشنا خریدنا کیسا ہے
30:28تو دیکھیں جائز ہے
30:30کیونکہ کوئی بھی اس کو کعبت اللہ نہیں کہے گا
30:32اگرچہ اس کو دیکھ کر انتقال ذہن
30:33کعبت اللہ کی طرف ہو رہا ہے
30:35لیکن بہرحال وہ نہ کعبت اللہ ہے
30:37نہ اس کا عقص ہے
30:38آپ استعمال کر سکتے ہیں
30:46تو اس کو نیچے نہ پھیکا جائے
30:47ایسے جگہ شٹ کو نہ ڈالیں کہ اس کے اوپر کوئی پاؤں رکھیں
30:50یہ تھوڑا بہت
30:51کعبت اللہ کی نسبت کی وجہ سے عدب احترام کر لیں
30:54بہت اچھی بات ہے
30:55لیکن سیل پرچیز میں کوئی حرج نہیں ہے
30:57ایک بھائی نے فرمایا کہ کسی کا پندرہ سالہ
31:00لڑکا تھا بیٹا تھا
31:01جو کینسر میں فوت ہو گیا
31:03تو جب امام صاحب جنازہ پڑھانے لگے
31:05تو انہوں نے کہا امام صاحب نے
31:07کہ اس بچے کے والد نے مجھے بتایا ہے
31:10کہ یہ بچہ بھی بالغ نہیں ہوا
31:12لہٰذا آپ نماز جنازہ میں
31:15نابالغ والی دعا پڑھیں
31:17اور اسی طرح انہوں نے پڑھا دیا
31:19یہ کہتے ہیں جب بچے کا چہرہ آخری ٹائم میں دکھایا گیا
31:22تو ہم نے دیکھا کہ اس کی ہلکی ہلکی موچھیں
31:24اور ہلکی داڑی بھی نکل آئی تھی
31:27کیا حکمیں شرع ہوگا
31:28دیکھیں اچھی طریقے سے آدھ رکھیں
31:30کہ شرعی اعتبار سے
31:32جب بچہ پندرہ سال کا ہو جائے
31:33تو وہ ایڈلٹ ہو جاتا ہے
31:35بالغ ہو جاتا ہے
31:36ہمارے شرعی نقطہ نگاہ سے یاد رکھیں
31:38پندرہ سال کا لڑکا بالغ ہے
31:40ہو سکتا ہے
31:41اس بچے کے والد نے یہ سوچا ہو
31:42کہ اٹھارہ سال کا ہی بالغ ہوتا ہے
31:44اس وجہ سے امام صاحب کو کہا ہوگا
31:46کہ یہ نابالغ ہے
31:47لیکن حقیقتاً وہ بالغ ہو چکا تھا
31:49امام صاحب کو کم از کم معلوم ہونا چاہیے تھا
31:52وہ دیندار تھے
31:52تو ان کو بالغ والی دعا ہی پڑھنی چاہیے تھی
31:55لیکن بہرحال اگر نابالغ والی دعا پڑھ دی گئی
31:58تو بچہ بہرحال وہ جنازہ بلکل ٹھیک ہو گیا
32:01موچوں وغیرہ کے مسئلے پہ یاد رہا
32:03تو کل انشاءاللہ میں آٹھ بجے
32:04تھوڑی سی اس کی مزید وضاحت کر دوں گا
32:07کہ یہ بلغت کی علامات میں شامل نہیں ہوتی ہیں
32:09اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
32:12انشاءاللہ کل آٹھ بجے ملاقات ہوگی
32:23اور ان کے قدموں کی برکت سے ہمارے لئے
32:25اللہ تعالیٰ جنت کا راستہ آسان فرمائے
32:28آمین وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended