Shan e Siddique Akbar RA

Speaker: Allama Dr. Shahzad Mujaddidi

Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk

#MehfileManqabat #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01Allah is the Most Gracious
00:02Bismillahirrahmanirrahim
00:03Alhamdulillah anahmeduhu
00:05wa nussalli wa nussallimu ala rasoolahil kreem
00:08amma baadu fawuzubillahi
00:10minas shaytanir rajim
00:14Bismillahirrahmanirrahim
00:15wallazhi jaha abis siddhki wa siddhka bihi
00:18ulayaqahumul mutakun
00:20Sadaqallaho moulanal azim
00:22wa sadaqa rasoolohun nabiyul karimul amin
00:25N subiramirrahim
00:27So today we have continued to follow this spring and 하들.
00:33Here we should have heard of the Quran 가방 and the history of the Quran and the krasa
00:39literature has generated from them.
00:40And today we have어�ambling to follow this.
00:42This is a link to our website with the Quran and the Quran.
00:49This is a link to our website which is sent back to them.
00:53We also have Executive and the Prophet Merc of the Quran.
00:54We have Ahmed and of the Quran.
00:56کسی اور شخص اور انسان کے حصے میں نہیں آئی
01:00اور وہ ذات پاک وہ ہستی وہ شخصیت ہیں
01:03افضل الخلق بعد الرسول
01:06حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
01:12جو خلیفت الرسول بلا فصل ہیں
01:15اور افضل بشر بعد الانبیاء بالتحقیق ہیں
01:19آپ کا اسم گرامی عبداللہ بن عثمان
01:23اور آپ کے والد گرامی حضرت ابو قحافہ
01:27عثمان بن عامر رضی اللہ تعالی
01:29آپ کی والدہ ماجدہ حضرت سیدہ ام الخیر
01:33سلمہ بنت سخ رضی اللہ تعالی عنہ
01:35یہ واحد صحابی ہیں ناظرین مکرم
01:39جن کے والدین یعنی مہاجرین صحابہ میں
01:43جنہوں نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی ہے
01:45ان کے والدین دونوں کو صحابیت کا شرف حاصل ہے
01:50رضی اللہ تعالی عنہ
01:52اور جناب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
01:56کا جو نسبی تعلق ہے
01:57یہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
02:00پانچ واسطوں سے ملتا ہے
02:02اٹھا کر دیکھ لو بے شک
02:04قریشی حاشمی شجرہ
02:06اٹھا کر دیکھ لو بے شک قریشی حاشمی شجرہ
02:11نبی کے ساتھ ملتا ہے نسب صدیق اکبر کا
02:16اور اقام و مرتبہ دیکھا عجب صدیق اکبر کا
02:20فرشتوں کے دلوں میں ہے عدب صدیق اکبر کا
02:25حضرت علامہ اقبال نے بھی بارگاہ صدیقیت میں
02:29اپنی عقیدت کا والہانہ اظہار کیا
02:31کہتے ہیں آن امن الناس پر مولائے ما
02:35آن قلیم اول سینائے ما
02:38امت او کشت ملت راچو عبر
02:41ثانی اسلام و غار و بدر و قبر
02:45وہ یا پوری سوانے جو ہے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
02:51اس ایک شیر میں سمودی ہے شاعر مشرق نے
02:53حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:57صاحر مکہ میں پیدا ہوئے ہیں
02:59اور قریش کی جو شاخ بنو تیم بن مرہ بن قاب ہے
03:04اس سے آپ کا تعلق ہے
03:06اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے
03:09نصب کے ساتھ پہ یوں پانچویں پشت میں
03:12مرہ بن قاب پہ آپ کا نصب مل جاتا
03:15سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی سیرت کو جب ہم دیکھتے ہیں
03:20تو آقا کریم علیہ السلام و السلام
03:23نبی رحمت امام الانبیاء والمرسلین علیہ السلام و تسلیم
03:27کی سیرت کی ایک عجیب چھلک نظر آتی ہے
03:31اور ایک عکس نظر آتا ہے جسے قدرت نے
03:34انہیں بنایا ہی اپنے محبوب کریم علیہ السلام کی
03:38معیت و مساحبت اور خدمت کے لیے تھا
03:42ایسی طبعی مناسبت جو ہے
03:44وہ قصبی طور پر نصیب نہیں ہو سکتی
03:47لہذا پیدائشی طور پر بھی آپ کے اندر
03:50وہ اصاف حمیدہ موجود تھے
03:53وہ خسائل لے حمیدہ موجود تھے
03:56جو آقا کریم علیہ السلام و اللہ تعالیٰ نے ودیت کی ہے
04:00یعنی حضرت ام المومنی سیدہ خدیجہ تلکبرہ
04:04رضی اللہ تعالیٰ نہا کے وہ الفاظ
04:07آپ کتب حدیث و سیر میں دیکھیں
04:09جو انہوں نے حضور علیہ السلام کے لیے
04:13اس وقت ارشاد فرمایا جب گارِ حراسِ پہلی وحی کے نزول کے بعد
04:19آپ استراب کی کیفیت میں گھر میں تشریف لائے تھے
04:25اور وہی ملتے جلتے الفاظ ہیں جو ابن الداغنہ نے
04:29مکہ شہر کے چراہے میں کھڑے ہو کے
04:32جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے کہے
04:37جو صداقت جو امانت جو دیانت
04:40جو للہیت جو خدمتِ خلق
04:42جو غریبوں کا ملجہ و ماوہ ہونا
04:46اور بے قصوں کا قص ہونا
04:48اور بے چاروں کی چارہ سازی کرنا
04:50یہ سارا اس کا مفہوم اور خلاصہ ہے جو میں ارس کر رہا ہوں
04:53بہت اختصار کے ساتھ
04:55چونکہ ہم نے بارگے صدیقیت میں حدیعہ عقیدت پیش کرنا ہے
04:58تو آپ کا ایک سوا نہیں خاکا آپ کی
05:02سیرتِ مبارکہ کا ایک عکس
05:05آج کی اس نشست میں
05:06ہم چارے ہیں کہ آپ تک پہنچے
05:10اور یہ ناظرینِ مکرم اس لیے بھی ہے
05:13بعض ہستیاں ہیں
05:14ہم ان کا ذکر برکت کے لیے
05:16عقیدت میں سواب کے طور پہ کرتے ہیں
05:19لیکن یہ وہ ہستی نہیں ہے
05:21یہ وہ ہستی ہے
05:23جس کو جاننے پر
05:25اور ماننے پر ہم شرن
05:26مامور ہیں
05:28جن کی معرفت
05:29ہمارے ایمان کا حصہ ہے
05:31اور اس کے بغیر ہم
05:33اپنے دینی جو تقاضے ہیں
05:35اس کو نہ پورا کر سکتے ہیں
05:37اس پر پورا اتر سکتے ہیں
05:38ان کی اتباع پر
05:40اطاعت پر ہم مامور ہیں
05:42لہذا پہلی شرط یہ ہے
05:43کہ ان کو جانا جائیں
05:45اور
05:46اس سبق کو دہرائے جائے
05:48انہیں جانا انہیں مانا
05:50نہ رکھا غیر سے کام
05:51جانا جائے
05:52پھر مانا جائے
05:53تو ماننے میں بھی
05:54بڑی آسانی اور سہولت ہو جاتی ہے
05:56سیدنا صدیق اکبر
05:58رضی اللہ عنہ کا
05:59اسمِ گرامی
06:00اسی زمانے میں
06:02عبداللہ رکھا گیا ہے
06:03جب مکہ میں
06:07تین سو ساٹھ بت پڑے ہوئے تھے
06:10اور یہ تاثر غلط ہے
06:12محققین کے نزدیک
06:13کہ آپ کا نام پہلے
06:14کچھ اور رکھا گیا تھا
06:16اور بعد میں عبداللہ رکھا گیا
06:18ایسا نہیں ہے
06:19محققین نے کہا
06:20کہ آپ کا نام پیداشی طور پہ والدین نہیں
06:23عبداللہ رکھا تھا
06:25عبداللہ بن عثمان
06:26ابی کوحافہ رضی اللہ عنہ
06:28آپ کے والدِ گرامی
06:29یہ بعد میں مکہ
06:30فتح مکہ کے وقت
06:32یہ بھی
06:33ادائرہ اسلام میں داخل ہوئے
06:35اور شرفِ صحابیت سے
06:36مشرف ہوئے تھے
06:38اسی طرح آپ کا
06:39ایک اسمِ گرامی
06:40عتیق بھی بتایا گیا
06:42اور حدیثِ پاک میں
06:43یہ الفاظ ہیں
06:44حضور علیہ السلام نے فرمایا
06:46ترمزِ شریف اور دیگر
06:47کتومِ ام المومنین
06:48عائشہ صدیقہ
06:49رضی اللہ عنہ کی روایت ہے
06:51فرمایا تھا
06:51انتا عتیق اللہ من النار
06:55اس دن سے پھر آپ کو
06:57عدب اور تعظیم میں
06:59صحابہ اکرام
07:00عتیق کہہ کر بھی پکارا کرتے تھے
07:03یعنی نارِ جہنم سے
07:04ہمیشہ کے لیے
07:05جسے آزاد کر دیا گیا ہو
07:08اسی طرح سیدنا صدیقِ اکبر
07:10رضی اللہ تعالی
07:11انہو کے جو فضائل ہیں
07:14اور جو آپ کے خسائل
07:16صیرت نگاروں نے لکھے
07:17اور بیان کیے ہیں
07:18ان پہ جب آپ نظر دھڑائیں
07:21تو آپ کی صداقت
07:24صدیقیت
07:26اس حوالے سے بھی
07:28یعنی بچپن سے ہی گویا
07:30طبیعی طور پر ہی
07:31بتوں کی پرستش سے
07:33نفور تھے
07:34اور اس وقت جو
07:36معاشرے میں پائی جانے والی
07:38عام برائیاں تھی
07:39اس وقت تو ان کو برائیاں
07:40سمجھا بھی نہیں جاتا تھا
07:43یعنی شراب نوشی تھی
07:45قتل و غارت تھا
07:46جہالت تھی
07:47بدکاری تھی
07:48اور پتہ نہیں کیا کیا تھا
07:50اس امانے میں اگرچہ
07:52تہذیبی اور ثقافتی سطح پر
07:54عرب کلچر میں
07:56کچھ خوبیاں بھی موجود تھی
07:57سخاوت تھی
07:58اور اسی طرح
08:01دیانت تھی
08:02اس طرح وعدے کا پڑا پاس کرتے تھے
08:05اور ایک تسلب
08:06اور قومیت کا تاثب بھی
08:09ان کے اندر
08:10یعنی کچھ چیزیں تھی
08:11بطور خوبی خامی دونوں کے لئے جاتی تھی
08:13کوئی خوبیاں تھی
08:14کچھ خامی ہیں تھی
08:15لیکن اللہ تعالی نے
08:17یارے غارے غارو مزار
08:18ہونے کا شرف
08:20جس ہستی کو بخشنا تھا
08:21ان کو
08:22ان ساری قباہتوں سے
08:24محفوظ رکھا ہوا تھا
08:26حتیٰ کہ
08:27آپ کے بچپن کا
08:28بڑا مشہور واقعہ ہے
08:30بچپن میں
08:31آپ کے والد صاحب
08:32آپ کو
08:33بت خانے ملے گئے
08:33جیسے حضرت سیدنا
08:35ابراہیم خلیل
08:35علیہ السلام کا واقعہ
08:37تو جب
08:38بتوں کے پاس
08:39لے گئے
08:39پرستش کے لئے
08:40تو آپ نے پوچھا
08:42کہ ابباجان
08:42یہ کون ہیں
08:43ان کا یہ
08:44ہمارے
08:44حاجت رواہ ہیں
08:45مشکل کشاہ ہیں
08:46ہمارے معبود ہیں
08:47ان کی ہم عبادت کرتے ہیں
08:49تو سیدنا صدیق اکبر
08:51رضی اللہ نے
08:52پتھر اٹھایا
08:53کنکر اٹھایا
08:54اور
08:55بڑا جو بتہ
08:56اس کو مارا
08:56اس کی ناک پہ
08:57تو
08:58اس کی ناک ٹوٹ گئی
09:00یعنی چہرہ
09:01اتنا حصہ جو تھا
09:02وہ ٹوٹ گیا
09:03اس بت کا
09:04تو والد بہت ناراض ہوئے
09:06خفا ہوئے
09:06کہ یہ کیا کیا تم نے
09:08تو آپ کی ذرا
09:10مزاج میں
09:11جو وحدانیت
09:13کا جو ذوق تھا
09:14اور جو
09:16طبعی توحید پرستی تھی
09:17اللہ کے وحدہو
09:18لا شریک ہونے پر
09:20جو ایمان تھا
09:20اس کا ایک
09:21بچپن کا مظاہرہ
09:23دیکھ کے پتا چل جاتا ہے
09:24کہ اس ہستی
09:26کے ایمان
09:27اور عقیدے کی
09:28جو
09:28رسوخ ہے
09:29اور پختگی
09:30اب کس درجہ کا ہے
09:31آپ نے فرمایا
09:32ابباجان میں یہ دیکھ رہا تھا
09:34کہ یہ
09:34جو بت ہے
09:35یہ اپنے آپ کو
09:37مجھ سے بھی بچا سکتا ہے
09:39کہ نہیں
09:39کسی اور سے
09:40مجھے بچانا تو
09:40بہت دور کی بات ہے
09:42اس لیے
09:43آئیم ایسیر
09:44تمام صحابہ
09:46تعوین
09:46اور
09:47جو اہل
09:48علم و
09:49فکر ہیں
09:50وہ یہ کہتے ہیں
09:51کہ سیدنا صدیق اکبر
09:52رضی اللہ تعالیٰ
09:54پیدائش سے لے کے
09:55وصال تک
09:57کوئی لمحہ بھی
09:58آپ کا حالت
10:00ایمان سے
10:00خالی نہیں گزرا
10:01اس لیے بھی
10:03امام ابن حجر حیسمی
10:04نے کہا
10:04کہ آپ کو بھی
10:05کرم اللہ وجہہو
10:07کہا جاتا ہے
10:07جیسے سیدنا علی المرتضاء
10:09رضی اللہ تعالیٰ
10:11انہو کے لیے
10:11یہ ٹائٹل بولا جاتا ہے
10:13ایسے ہی
10:14آپ کی پیشانی
10:15کو بھی
10:16اللہ تعالیٰ
10:16نے
10:17اپنے غیر کی
10:19پرستش سے
10:19اور معصف
10:20اللہ کی پوجہ
10:21سے محفوظ رکھا
10:22یعنی
10:23سیدنا علی المرتضاء
10:24رضی اللہ عنہ
10:24بھی یہ خاصہ ہے
10:25کہ بچپن سے
10:27لے کر
10:28آخر تک
10:29کبھی بھی
10:30یعنی زمان
10:31جاہلیت میں بھی
10:32حضور علیہ السلام
10:33کے اعلان
10:34نبوت سے پہلے بھی
10:35کسی بدھ کے آگے
10:37اپنا
10:37ماتھا
10:38نہیں ٹیکا
10:38اور سر نہیں
10:39جھکایا
10:39ایسے ہی
10:40سیدنا صدیق
10:41اکبر رضی اللہ عنہ
10:42کے خصائص میں بھی
10:43یہ لکھا ہے
10:44تو
10:45اسی طرح
10:45حضور علیہ السلام سے
10:46بچپن سے دوستی تھی
10:47سفر میں بھی گئے
10:49وہاں بھی وہ مناظر
10:50دیکھے
10:50اٹھارہ سال کی عمر میں
10:52نکلے
10:52جب حضور علیہ السلام
10:54کی عمر مبارک
10:55اٹھارہ سال تھی
10:56سیدنا صدیق
10:57اکبر رضی اللہ عنہ
10:58کی عمر بیس سال تھی
11:07وہاں راہبوں کے
11:08تاثرات سنیں
11:10اور دیکھے
11:11اور حضور علیہ السلام
11:12کی شان اور عظمت
11:14کے ایسے ایسے
11:15مظاہرے دیکھے
11:16پتھروں کا جھکنا
11:17درختوں کا سجدہ کرنا
11:19اور بڑے بڑے پادریوں
11:21اور راہبوں کا
11:22اظہار عقیدت کرنا
11:23اور پیشین گوئیاں کرنا
11:25حضور علیہ السلام کے
11:26چہرہ اقدس و انور
11:28کو دیکھ کے
11:28کہ یہ خاتم النبیین ہوں گے
11:31اور حاضر سیدو
11:32حاضر الامہ
11:34یہ جو ذات ہے
11:36اس امت کے سردار ہیں
11:37اور سیدو الامین
11:38اس طرح کی بشارتیں
11:40کیونکہ ترات و انجیل میں تھی
11:42تو ان اسفار میں
11:43جو شام اور دمشق
11:46اور ان علاقوں میں
11:47یمن میں
11:49اس دمشق
11:50چونکہ یہ تاجر لوگ تھے
11:51بزنس کرتے تھے
11:52تو آپ کو موقع ملا
11:53دیکھا حضور علیہ السلام کی
11:54شان و عظمت کو دیکھا
11:55پھر خواب دیکھا
11:57اپنے شام کے سفر میں
11:58جب حضور علیہ السلام نے
12:00مکہ معظمہ معلان نبوت فرمایا
12:02یہ بھی بڑا اہم واقعہ ہے
12:06وہاں خواب میں دیکھا
12:07کہ بدر کامل چودمی رات کا
12:09چاند چمک رہا ہے
12:10اور میری آہوش میں آگیا
12:12اتر کے
12:12باہر نکلے
12:14ایک پوچھا
12:14کہ یہاں کوئی
12:15اہل کتاب میں سے
12:16کوئی عالم یا راہب ہیں
12:17تو جب پتہ چلا
12:19اور وہاں پہنچے
12:20اور بعض روایات کے مطابق
12:23کوئی اڑھائی سو سال
12:25دو سو پچاس سالہ
12:26عمر کا ایک راہب
12:27آپ کو ملا
12:28ستیح نامی
12:29اس کو آپ نے اپنا خواب سنایا
12:31تو اس نے حیرت سے آپ کو دیکھا
12:33اور پوچھا
12:34کہ تم کہاں کے رہنے والے ہو
12:36فرمایا
12:36اور بعض میں ہے
12:37کہ الفاظ ہیں
12:38کہ انہوں نے کہا
12:38کہ تم حرم کے رہنے والے ہو
12:40خود ہی پوچھا
12:41فرمایا ہاں
12:42مکی ہو
12:43جی ہاں
12:45اس طرح سے جب تعرف ہوا سارا
12:46مکہ کے ہو
12:47اور حرم کے ہو
12:48یہ سارا تعرف ہو گیا
12:50تو پھر
12:51اس شخص نے کہا
12:52کہ یہ خواب
12:54تمہارے سوا کوئی اور دیکھ نہیں سکتا
12:56اس لیے کہ تمہارے شہر مکہ میں
12:59خاتم النبیین
13:00صلی اللہ علیہ وسلم
13:01کا ظہور ہو چکا
13:02اور تم پہلے شخص ہو گئے
13:04جو ان کی تصدیق کرے گا
13:05ان کی نبوت و
13:07رسالت کا اقرار
13:08اور اعلان کرے گا
13:09ان کا وزیر و مشیر
13:10اور ان کا معاونیں
13:11خصوصی اور ان کا مساہب ہو گئے
13:13یہ بشارتیں اور خوابتیں
13:15اور ساتھی اس راہب نے
13:16اپنی کہی ہوئی ایک نات کے اشار بھی
13:18جو کتابوں کے اندر درج ہیں
13:20سیرت کی کتابوں میں
13:21تاریخ دمشق جیسی
13:22اور بڑی اور سیرت کی کتابوں میں
13:24وہ آپ کو پیش کیے
13:26کہ میں اتنا ضعیف اور بوڑھا
13:28اور معذور ہو چکا ہوں
13:29کہ اب خود تو چل کے جا نہیں سکتا
13:31تو میری طرف سے یہ حدیع عقیدت
13:34بارگرہ رسالت
13:35محب صلی اللہ علیہ وسلم میں
13:36پیش کرنا چنانچہ
13:37وہ ناتی اشار بھی
13:39سیدنا صدیق اکبر
13:40رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے پیش کیے
13:42تو جب حضور علیہ السلام سے
13:43چونکہ تعلق ایسا تھا
13:45محبت ایسی تھی
13:46اور دوستی ایسی تھی
13:47حسار کا اور اخلاص کا
13:49جذبہ اس درجے کا تھا
13:51کہ جب مخالفت شروع ہی
13:52تکلیفیں پہنچائی گئیں
13:54اعلان نبوت کے بعد
13:55حضور علیہ السلام کو
13:57تو وہاں بھی
13:58جو شخص اسلام کی پہلی ڈھال بنا
14:01یعنی اولیت
14:03اور سبقت جو ہے
14:04وہ قسام عزل نے
14:06ہمیشہ کے لیے
14:08آپ کے لوحے
14:10تقدیر میں لکھ دی تھی
14:12یہاں دیکھیں آپ
14:13حضور علیہ السلام کے ساتھ
14:15جو جی اقبال نے کہا
14:16سانیہ اسلام و غار و بدر و قبر
14:19جس موقع پر بھی دیکھو
14:21سانیہ سنائن ہی نظر آئیں گے
14:22قرآن نے بھی سانیہ سنائن
14:23از ہما فلغار کا ہے
14:25یعنی محبوب کریم علیہ السلام کے ساتھ
14:27جو دوسرا ہوتا ہے ہمیشہ
14:29وہ سید نابو بکر صدیق رضی اللہ
14:31وہاں بھی جب اعلان ہوا
14:32مخالفت ہوئی لوگوں نے
14:34ابو جہل نے
14:34اور کفار و مشرقین مکہ نے
14:37جب مخالفت کی تکلیفیں پہنچائی
14:39حضور علیہ السلام کو انکار کیا
14:41آپ کی دعوت کا
14:42تو وہاں بھی جو ہستی
14:44سب سے پہلے حضور علیہ السلام کے ساتھ
14:47آپ کی ترجمان اور معاون کے طور پر کھڑی ہے
14:50وہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
14:52ایسے بہت سارے واقعات ہیں
14:54واقعہ مراج کا جب انکار ہوا
14:56وہاں بھی آپ نے تصدیق کو اقرار فرمایا
14:59جب مکہ میں حرم کعبہ میں آپ پر حملہ کیا گیا
15:02اور حضور علیہ السلام کو کفار نے تکلیف پہنچائی
15:05وہاں بھی ڈھال بن کے
15:07سب سے پہلے جس نے زخم کھایا
15:09وہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
15:11لہذا قرآن نے جو ہمیں کہا تھا
15:13کہ یہ جو ہستیاں ہیں
15:15یہ جو شخصیات ہیں
15:17ان کی پیروی کرو
15:18ان کو فالو کرو
15:19ان کے نقش قدم پر چلو
15:21تاکہ دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ہو سکو
15:24ناظرین مکرم
15:25یہ وہ زواتِ قدسیا
15:27یہ وہ ہستیاں ہیں
15:28جن کے لئے حضور علیہ السلام نے فرمایا تھا
15:31کہ
15:31تو خلافتِ راشدہ کے سردار بھی
15:38چونکہ آپ ہیں
15:39لہذا امت معمور ہے
15:41کہ ان ہستیوں کی معرفت حاصل کرے
15:44ان کو جانے
15:44ان کو پہچانے
15:46اور اپنی دنیا
15:47اور آخرت کو سوارے
15:49مولا کریم
15:50بارگاہِ صدیقیت کے فیوزات سے
15:52ہم سب کو عالم اسلام کو
15:55اور امتِ مسلمہ کو بحریاب فرمائے
15:57بآخر دعوانا
15:59ان الحمدللہ رب العالمین

Recommended