Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02دس چون پاکستان میں بدھ کی شام
00:06آسیم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون نائن تھری
00:12آج کی اہم ترین خبروں میں ایک تو کشمیر کی بدلتی ہوئی صورتحال آپ کے سامنے رکھنی ہے
00:18وہاں پر کشیدگی اور تشدد بڑھتا جا رہا ہے
00:21دوسری طرف پاکستان کے ملٹری جنرلز لمبے پیسے نکلوانے جا رہے ہیں صوبوں سے
00:27یہ سب کچھ کیا ہے بہت ہی اہم development ہے
00:30کہ شاید خیبر پختونخواہ سے زیادہ پیسے مانگے جا رہے ہیں
00:33compare to sin
00:34کیا یہ سب کچھ سچ ہے ہونے کیا جا رہا ہے
00:37اس پر بھی بات کریں گے لیکن پہلے ذرا کشمیر کی صورتحال آپ کے سامنے رکھ دیں
00:42سب سے پہلے تو آپ کو مظفر آباد کی صورتحال بتا دیں
00:46جس کی طرف سارے کافلے روان دوا ہیں
00:48بی بی سی رپورٹ کر رہا ہے ہم کوشش کر رہے ہیں
00:51کہ مصدقہ اطلاعات کو صرف آپ کے سامنے رکھیں
00:54تو جو بی بی سی گراؤن سے رپورٹ کر رہا ہے وہ یہ کر رہا ہے
00:57کہ جس کشمیر ایکشن کمیٹی کو
00:59پاکستان کے ملٹری جنرلز اور موجودہ رجیم نے
01:03کال ادم قرار دیا ہے
01:04کال ادم کا مطلب یہ ہے
01:05کہ انہیں باقاعدہ دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا ہے
01:09ان کی کال کے اوپر پورا کشمیر بند ہے
01:12جی ہاں ان کی افیکٹیونس اتنی ہے
01:15عوام میں ان کی پذیرائی اتنی ہے
01:17یا عوام ان کے ساتھ
01:18یا ان کے پیغام کے ساتھ
01:20اتنا ریزونیٹ کر رہی ہے
01:21کہ پوری کشمیر ویلی جو ہے
01:23وہ مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہے
01:26جو بی بی سی نے گراؤن سے رپورٹ کیا ہے
01:29اس کو ذرا سن لیجئے
01:47سلیہ آپ نے تو یہ صورتحال ہے گراؤن سے
01:50لیکن دوسری طرف
01:50جو کشمیر ایکشن کمیٹی کے روحہ رواہ ہے
01:53ان کے بخصلف لیڈران ہیں
01:55اب وہ وائس نوٹس بھی جاری کر رہے ہیں
01:57اپنے ویڈیو پیغام بھی جاری کر رہے ہیں
02:00جس میں وہ اپنا اگلا لاحے عمل بھی دے رہے ہیں
02:02اور ساتھ ساتھ یہ بتا رہے ہیں
02:03کہ اس وقت ٹولیوں کی شکل میں
02:07سیویلین کپروں میں
02:08ڈیفرنٹ لا انفورسمنٹ کے لوگوں کو
02:10ڈیپیوٹ کیا جا رہا ہے
02:11ڈیفرنٹ علاقوں میں
02:12اور شاید یہ فساد پھیلانے کے لیے
02:14یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے
02:16اس میں یہ بھی بتایا جا رہا ہے
02:18کہ ایون لوگوں کو ہیلیکاپٹرز کے ذریعے
02:20اتارا جا رہا ہے مختلف مقامات پر
02:30جو انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں
02:31وہ جیسے دشمن سے نپٹتی ہیں
02:33آپ کو پتا ہے کہ میں کئی بار آپ کو یہ بتا چکا ہوں
02:36کہ پوری دنیا میں ہر ملک
02:38اپنی انٹیلیجنس ایجنسیز پر
02:40بہت پیسہ بھی خرچ کرتا ہے
02:41بہت سارے ریسورسز بھی خرچ کرتے ہیں
02:43اور ان کی بڑی ہی بروٹل ٹریننگ ہوتی ہے
02:45کہ وہ کچھ بھی کر گزرتے ہیں
02:47ان کے پاس جو ٹیسک ہوتا ہے
02:49اس کو کمپلیٹ کرنے کے لیے
02:50نہ کوئی اخلاقیات ہوتی ہیں
02:52مطبع کسی کو مارنا پڑے تو وہ مار دیتے ہیں
02:54کسی کی عزت خراب کرنی پڑے تو وہ بھی
02:57مطبع سب کچھ جائز ہوتا ہے
02:59انٹیلیجنس ایجنسیز کی دنیا میں
03:01کچھ بھی کیا جا سکتا ہے کسی کے ساتھ
03:04ان کی کوئی نہ پکڑ ہوتی ہے
03:06نہ ان کی اکاؤنٹیبیلٹی ہوتی ہے
03:08usually
03:08in some cases اگر معاملات پوری دنیا کے سامنے آ جائیں
03:12تو پھر جو انٹرنیشنل قوانین ہیں
03:14ان کو تھوڑا بہت جھل دینے کے لیے
03:15ممالک کچھ نہ کچھ کرتے ہیں
03:17لیکن عمومی طور پر
03:19انٹیلیجنس ایجنسیز کو
03:20بلینکٹ ایمیونٹی ہوتی ہے وہ کچھ بھی کریں
03:23یہ کیوں کرتی ہیں پوری دنیا کے ممالک
03:25انٹیلیجنس ایجنسیز کے بارے میں
03:27اتنے کھلے دل یا کھلے ہاتھ کے کیوں ہوتے ہیں
03:30اور ان کے
03:31بہت سارے آپریشنز کے اندر
03:33وہ جو مظالم کرتے ہیں انہیں بھی اگنور کیوں کرتے ہیں
03:36کیونکہ انٹیلیجنس ایجنسیز
03:38ہمیشہ ملکی مفاد میں
03:39دشمن ممالک کے خلاف کام کرتے ہیں
03:42ہمارا مسئلہ یہ ہے
03:44کہ ہمارے جو ملٹری جنرلز ہیں
03:45انہوں نے تقریباً شروع سے ہی
03:47انٹیلیجنس ایجنسیز کو سب سے زیادہ
03:50پاکستانیوں پر چھوڑ رکھا ہے
03:51حالی کی بات لے لیجئے
03:53یہ اب ہمیں بتا رہے ہیں کہ یہ جو پوری کشمیر
03:56ایکشن کمیٹی ہے
03:58جو عوام کے تقریباً دلوں میں
04:00اتر گئی ہے
04:00عوام ان کی ایک کال کے اوپر پورا کشمیر
04:03بند کر رہی ہے
04:04جن کے پیچھے لاکھوں لوگ نکل رہے ہیں
04:06یہ ایک دن میں تو نہیں ہوا ظاہر ہے
04:08یہ ہوتے ہوئے کئی سال لگے
04:10تو اگر یہ واقعی انڈین ایجنٹ ہیں
04:13جیسا کہ اب ہماری ایجنسیز
04:15ہمیں بتا رہی ہیں
04:16اور ان کے پاس سے انڈین کرنسی بھی نکل رہی ہے
04:19تو پھر یہ بتائیے کہ کیا یہ
04:21انٹیلیجنس ایجنسیز کا فیلیر نہیں ہے
04:23یہ کو آج سے تو شروع نہیں کیا ہوگا انڈیا نے
04:25پچھلے کئی سالوں سے کیا ہوگا
04:27تو آپ تب کہاں تھے
04:28آپ کو آج اچانک کیسے یاد آ گیا
04:31کہ یہ تمام کے تمام لوگ جو ہیں
04:33یہ انڈین ایجنٹ ہیں
04:35اگر تھے تو آپ نے انہیں پہلے روکنا تھا
04:37اگر آپ نے انہیں پہلے نہیں روکا
04:39تو کیا پھر آپ خود انڈین ایجنٹ ہیں
04:41کیا آپ بھی انڈیا کے ساتھ مل کے کام کر رہے ہیں
04:44کہ آئیس آئی کے اندر ایسے لوگ ہیں
04:45جن کو یہ پتا تھا
04:47کہ یہ انڈین ایجنٹ ہیں
04:48لیکن انہوں نے نہ قوم کو بتایا
04:50اور نہ ان کے خلاف کام کیا
04:51تو یا تو آپ اس کا حصہ ہے
04:54یا آپ جھوٹ بول رہے ہیں
04:55تو جیسا میں نے آپ کو بتایا
04:57کہ پوری دنیا انٹیلیجنس ایجنسیز کو
04:59ٹرین کرتی ہے اپنے دشمنوں کے لیے
05:01اس لیے ان کو سب کچھ جائز ہوتا ہے
05:03وہ کچھ بھی کرتے ہیں تقریبا
05:05لیکن پاکستان کی مصیبت یہ ہے
05:07کہ ہمارے اوپر
05:08ہمارے اپنے لوگوں کی اوپر
05:10انٹیلیجنس ایجنسیز چھوڑی جاتی ہیں
05:12اور وہ تمام کام
05:14جو دشمن ممالک کے لیے تیار کیے ہوتے ہیں
05:16ان کو اپنی ہی قوم کے اوپر
05:18implement کیا جاتا ہے
05:19میں یہ نہیں کہوں گا
05:20test کیا جاتا ہے
05:21کیونکہ دوسری طرف
05:21تو ہم کچھ کرتے نہیں ہیں
05:22اپنے لوگوں کے اوپر
05:24ہم بار بار ان کو test کرتے ہیں
05:26تو اس لیے یہ خوف
05:27کہ helicopter سے
05:28یہ جو civil کپڑوں کے اندر
05:30لوگ اتر رہے ہیں
05:31انہوں نے کیا کرنا ہے
05:33یہ کیا سوچ رہے ہیں
05:34کیا planning ہے
05:35کیونکہ 9 مئی میں
05:36ہم نے دیکھ رکھا ہے
05:37کہ کس طریقے سے
05:38فوجی ٹرکوں میں سے
05:40civil کپڑوں کے اندر
05:41لوگوں کو اتارا گیا
05:42انہوں نے آگ لگائی
05:43انہوں نے وہاں پر
05:45لاٹھی چارج کیا
05:46انہوں نے لوگوں کے بیس میں آکے
05:48اس طریقے کی حرکتیں کی
05:50جیسے وہ تحریک انصاف کے
05:51voter supporter ہوں
05:52اس کے ساتھ ساتھ
05:54اس دن نون لیگ کے بھی
05:56سوشل میڈیا کے
05:56اور اب ان کی تصاویر پڑی ہیں
05:58ایک خاتون تھی
05:59جنہیں بعد میں انہوں نے
05:59ایم این اے کے لیے بھی
06:01نامزد کیا
06:01وہ خاتون
06:02پاکستان تحریک انصاف کے
06:05پرچم کا لباس پہن کے
06:06لوگوں کو پروک کر رہی تھی
06:08کہ جلا دو
06:08گراو کر دو
06:10آگے بڑھ جاؤ
06:11تو یہ پورا ایک
06:12well orchestrated
06:13ایک plan تھا
06:15جس کے اندر
06:16military کی officials
06:17کو استعمال کیا گیا
06:18اور intelligence agencies
06:20نے 9 مئی پوری طرح سے
06:21خود کر کے
06:22false flag operation
06:23جیسے بار بار ہم کہتے ہیں
06:25انڈیا false flag operation
06:26پاکستان پہ کرتا ہے
06:28ظاہر ہے ان کی
06:29intelligence agencies
06:30پوری تیاری کر کے
06:31کرتی ہوں گی
06:31جب false flag کرتے ہیں
06:33ایسے ہی ہماری
06:34intelligence agencies کی بھی
06:36counter preparation ہوگی
06:37false flag operation کرنے کی
06:38وہ ان کے خلاف
06:40تو نہیں کرتے
06:40وہ اپنی عوام کے خلاف
06:42بار بار false flag
06:43operation کرتے ہیں
06:44تو اب ایک false flag
06:46operation سے
06:47کشمیر action committee
06:48پوری دنیا کو
06:49بتا رہی ہے
06:50کہ helicopter سے
06:51civil کپڑوں کے اندر
06:53لوگوں کو اتارا جا رہا ہے
06:54اور ان کے ارادے
06:56اچھے نہیں ہیں
06:56آگے بڑھتے ہیں
06:58مظفر آباد میں
06:59یہ بی بی سی
06:59ریپورٹ کر رہا ہے
07:00کہ مظفر آباد میں
07:02helicopter کی
07:02پروازیں ہو رہی ہیں
07:03جبکہ
07:04کوٹلی پر
07:04کوٹلی میں
07:05پرتشدد جھڑپے ہو رہی ہیں
07:07ڈی ایس پی
07:08کوٹلی کے مطابق
07:10ہلاک ہونے والوں میں
07:11ان کا ایک
07:12بتیجہ بھی شامل ہے
07:13جو انہیں
07:14ڈھونڈتے ہوئے
07:15hospital
07:16پہنچا تھا
07:17مین
07:18ڈی ایس پی صاحب
07:19جو نوکری پہ ہیں
07:20duty پہ ہیں
07:20ان کو
07:21ڈھونڈ رہا تھا
07:22ان کا بتیجہ
07:22اس کو شاید یہ ہو
07:23کہ ان کو
07:24چوٹ ووٹنا آئی ہو
07:25اور ان کو
07:26ڈھونڈتے ہوئے
07:27وہ بچارہ
07:27hospital پہنچا
07:29اور وہ بھی
07:30بیچ میں
07:30شہید ہو گیا
07:31بی بی سی اکثر
07:32ہلاک کا ورڈ
07:33لکھتی ہے
07:34وہ ہم آپ کے
07:34سامنے رکھ رہے ہیں
07:35اس ٹائم
07:36emotions
07:37بہت ہائے ہیں
07:37ہم اگر بی بی سی کی
07:39عبارت پڑھیں گے
07:39تو بہت سارے لوگ
07:40کہیں گے
07:40کہ ہمارے مرنے والے
07:42کو شہید نہیں کہا
07:43یہ بھی ایک پاکستان
07:44کے اندر
07:44بہت بڑا مسئلہ ہے
07:46رپورٹنگ کی دنیا میں
07:47میڈیاز
07:47میڈیا آوسز
07:48جو ہیں وہ
07:49عمومی طور پر
07:50اس لفظ سے
07:50گریز کرتے ہیں
07:51اور ایک ہی لفظ
07:52لکھتے ہیں
07:53سبھی پارٹیز کے لیے
07:54تاکہ کسی کا اعتراض
07:55نہ آئے
07:55آگے بڑھتے ہیں
07:57راولہ کوٹ کی خواتین
07:58یہ بتا رہی ہیں
07:59کہ پچاس پچاس
08:00افراد کی ٹولیاں
08:01مختلف مقامات کے
08:03اوپر اور اس کی
08:04ویڈیو میسیجز
08:05اور آڈیو میسیجز
08:06کشمیر ایکشن کمیٹی
08:07نے جاری کر دی ہیں
08:08جیسے میں نے آپ کو
08:09پہلے بتایا کہ
08:10ہیلیکاپٹر سے
08:10ان لوگوں کو
08:11بڑی تعداد میں
08:12اتارا جا رہا ہے
08:13یہ سجاد افضل
08:14راولہ کوٹ سے
08:15اس چیز کو
08:16رپورٹ کر رہے ہیں
08:18آگے جو شوکت میر ہیں
08:20شوکت نواز میر
08:21جو اس کشمیر
08:22ایکشن کمیٹی
08:23کے روحے روا ہیں
08:24ان کی نئی
08:25سٹیٹمنٹ سامنے آئی ہے
08:26وہ کہتے ہیں
08:27کہ بھٹو کی پارٹی
08:28ایک صوبے دار کی
08:29کال کی مار ہے
08:30جی ہاں
08:32انہوں نے کہا ہے
08:32کہ بھٹو کی
08:33مطلب پیوز پارٹی
08:34جو ہے
08:34اس میں کوئی جمہوریت
08:36یا کوئی انسانی حقوق
08:37کی وہ کہتے ہیں
08:38علم بردار نہیں ہے
08:40وہ ایک صوبے دار
08:41کی کال کی مار ہے
08:42جیسے ہی
08:43ایک صوبے دار
08:44کہنے کا ان کا
08:44مطلب یہ ہے
08:45کہ نیچے سے بھی
08:46فوج کے کسی رینک سے
08:47انہیں فون آتا ہے
08:48تو وہ ساری
08:49قتل و قارت کی
08:50انڈورسمنٹ کر دیتے ہیں
08:51ایک لمحے کے لیے بھی
08:52پیچھے نہیں ہٹتے
08:53ہم نے آپ کو
08:54پچھلے وی لاغ میں بتایا تھا
08:55کہ جو قائم مقام صدر ہیں
08:57ازاد کشمیر کے
08:58وہ کہتے ہیں
09:00کہ میرا ان
09:01نوٹیفیکیشنز کے ساتھ
09:02کوئی لنا دینا نہیں
09:03انہوں نے اپنے آپ کو
09:04الگ کر لیا
09:06لیکن جو پرائم منسٹر ہیں
09:07اس وقت بھی
09:08فارم فورٹی سیبن
09:10کہی ہیں وہ
09:10کیونکہ وہاں پر بھی
09:11خرید و فروخت ہوئی تھی
09:12ساری
09:13وہ پیپس پارٹی کے ہیں
09:15اور انہوں نے
09:16ابھی تک
09:16اپنے آپ کو
09:17لا تعلق نہیں کیا
09:18بلکہ وہ
09:19بیانیاں دے رہے تھے
09:20کل کہ کیوں
09:21ان کے خلاف
09:22آپریشن ہو رہا ہے
09:22اور وہ اسی
09:23کشمیر ایکشن کمیٹی
09:24کو برا بلا کہہ رہے تھے
09:26مطلب کہ
09:26پیپس پارٹی
09:27پوری کی پوری شامل ہے
09:29لیکن بعد میں
09:29پیپس پارٹی
09:30نے معصوم بننا ہے
09:31لوگوں کی
09:32اس قتل و غارت میں
09:33ان کا کندہ
09:34اور ان کا ہاتھ
09:35جو ہے وہ
09:35پوری طور پوری طرح سے
09:37پاکستان کے
09:38ملٹری جنرلز کے
09:39شانہ بشانہ ہے
09:40کل کو وہ
09:41اس سے انکار کریں گے
09:42آپ اس کو
09:43ابھی سے
09:44ذہن میں بھی رکھئے
09:45اور اپنی
09:46یاد داشت میں بھی
09:46رکھئے کہ
09:47پیپس پارٹی کی
09:48وہاں پر حکومت ہے
09:49آگے بڑھتے ہیں
09:51ساتھ جون کو
09:51رابلہ کورٹ میں
09:52سیکیورٹی فورسز
09:54کے ہاتھوں
09:54شہید ہونے والے
09:55عثمان سابر کے بھائی
09:57عمران نے
09:58آج گفتگو کرتے ہوئے
09:59بتایا
10:00کہ انہیں
10:00عثمان کی لاش
10:01نہیں دی گئی
10:02دیگر ذرائع سے
10:03بھی یہ تصدیق ہوئی
10:04کہ کم از کم
10:05تین لاشیں
10:06ورسوہ کے حوالے
10:07کیے بغیر
10:08دفن کر دی گئیں
10:09احمد فرہاد
10:11کشمیر سے ہیں
10:11آپ کو پتا ہے
10:12ایک رائٹر ہیں
10:13ایک پوئٹ ہیں
10:15وہ
10:15رپورٹ کر رہے ہیں
10:16اور کہہ رہے ہیں
10:17کہ کم از کم
10:17تین لوگوں سے
10:18تین خاندانوں سے
10:20وہ مکمل نمبر
10:21نہیں دے رہے
10:21اب ظاہر ہے
10:22مکمل نمبر تو
10:22کسی کو نہیں پتا
10:23کتنا ہے
10:23وہ کہہ رہے ہیں
10:24کہ تین لوگوں کی
10:26ان کو تصدیق ہو گئی ہے
10:27تین خاندانوں سے
10:28ان کی بات ہو گئی ہے
10:29جن کے پیاروں کو
10:30دفنا دیا گیا ہے
10:32لاشیں دیئے بغیر
10:33مطلب
10:34حکومت نے
10:35خودی دفنا دیا ہے
10:36تاکہ لاشوں کے
10:37جو نمبر ہیں
10:38وہ
10:39بڑھنا جائیں
10:39یا لوگ یہ نہ
10:40کہہ دیں
10:40کہ ہمارے
10:41اتنے لوگوں کو
10:41مار دیا گیا ہے
10:42تو لاشیں غائب
10:43کر دی گئی ہیں
10:44انہیں خود ہی
10:45جو ہے
10:45وہ دفنا دیا گیا ہے
10:46دوسری طرف
10:48برطانیہ کے شہر
10:49لوٹن میں
10:50بریٹش کشمیری جو ہیں
10:51اس وقت
10:52کوٹلی
10:53جمہو کشمیر میں
10:54ہونے والی
10:54بربریت کے خلاف
10:56برپور احتجاج کر رہے ہیں
10:57برطانیہ کے
10:58مختلف علاقوں میں
10:59کشمیر کے
11:00بہت سارے لوگ
11:01آباد ہیں
11:02اور
11:02ڈیفرنٹ علاقوں میں
11:03ڈیفرنٹ لوگوں کی
11:04پاپولیشن
11:04کے حساب سے
11:06آپ یہ کہیے
11:06کہ وہ آباد ہیں
11:07کچھ شہروں میں
11:08میرپور سے بہت زیادہ
11:08لوگ ہیں
11:09کچھ شہروں میں
11:10مظفرہ باز سے
11:11بہت زیادہ لوگ ہیں
11:11یہ جو لوٹن ہے
11:12یہاں پر غالباً
11:14جو
11:15کوٹلی کے علاقے
11:17کے کشمیری
11:17بھائی ہیں
11:19وہ زیادہ
11:19وہاں پر آباد
11:21تو انہوں نے
11:22وہاں پر
11:23ایک بڑی تعداد میں
11:24اب پروٹیسٹ کیا ہے
11:25تو آپ
11:25بدقسمتی آپ دیکھ لیجئے
11:27کہ وہی کشمیری
11:28جو کل تک
11:28انڈیا کے
11:29سفارت خانوں کے
11:30سامنے
11:30امبیسیز کے سامنے
11:33احتجاج کرتے تھے
11:34ہر وہ چیز
11:35ہر وہ
11:35نکتہ نظر
11:36جو پاکستان کا
11:37ہوتا تھا
11:37اس کے ساتھ
11:38بھرپور طور پر
11:39شمولیت ہوتی تھی
11:40احتجاج میں
11:41آج وہی کشمیری
11:43اپنے حقوق کے لیے
11:44لوٹن ہو
11:45یا لندن ہو
11:45وہاں پر
11:46مختلف جگہوں پر
11:47احتجاج کر رہے ہیں
11:49آگے بڑھتے ہیں
11:49کشمیریوں کی
11:50تعداد اور
11:51طاقت دیکھ کر
11:52حکومت نے
11:53خواجہ آصف اور
11:54رانہ سناولہ کے
11:55ذریعے
11:56بیانیاں بنانا
11:57شروع کر دیا
11:57کہ ہم مذاکرات
11:58کے لیے ایک بار
11:59پھر تیار ہیں
12:01دونوں کہہ رہے ہیں
12:02کہ ہم
12:02مذاکرات کے لیے
12:03تیار ہیں
12:04حالانکہ یاد کیجئے
12:05دو دن پہلے
12:06خواجہ آصف نے
12:07اسی کشمیر
12:08ایکشن کمیٹی کے
12:09خلاف
12:09ایک ٹویٹ کیا تھا
12:11جس میں
12:11ایک پاپولزم کی
12:12سیاست جو ہے
12:13اس کی برائیاں
12:14بتائی تھی
12:15یہ بتایا تھا
12:16کہ پاپولزم
12:16مہین ایسی سیاست
12:18جس میں آپ
12:19عوام کی جو
12:20ڈیمانڈز ہیں
12:21ان کو سامنے رکھ کے
12:22جو عوام کی
12:23مقبول ڈیمانڈز ہوتی ہیں
12:25جو عوام
12:25مثلا بجلی سستی کریں
12:27جیسے آپ یہ کہیے
12:28پاپولزم کی
12:29سیاست کی
12:29سب سے بہترین
12:31مثال
12:31عام آدمی پارٹی
12:33جو کیجری وال
12:34کی انڈیا میں ہیں
12:34انہوں نے
12:35پاپولزم کی
12:36پولٹکس کی
12:37کہ جو عوام کے
12:38بنیادی مطالبات تھے
12:39کہ ہمیں صحت چاہیے
12:40ہمیں تعلیم چاہیے
12:42ہمیں سستی بجلی چاہیے
12:43انہوں نے نعرہ لیا
12:44کہ ہم آپ کو دیں گے
12:46اور انہوں نے
12:47پہلے دیلی میں
12:48حکومت بنا کر وہ دیا
12:49پھر پنجاب میں
12:50حکومت بنا کے
12:51اس وقت
12:51نوے فیصد
12:53ان کے جو
12:54پنجاب کے
12:55ریزننٹس ہیں
12:56مشرقی پنجاب کی
12:57بات کر رہے ہیں
12:57انڈین پنجاب کی
12:58وہاں نوے فیصد
13:00عوام کے
13:01بجلی کے بل
13:01مفت ہیں
13:02کوئی پیسہ پے نہیں کرتے
13:04تو انہوں نے
13:05اگر اور کسانوں کی
13:06ساری بجلی مفت ہے
13:07دس لاکھ تک
13:08جیسے عمران خان صاحب
13:09نے علاج کی سہولت دی تھی
13:10انہوں نے بھی اب
13:12انڈین پنجاب کے اندر
13:13وہ سہولت دی ہے
13:13تو خواجہ عاصف
13:15کہہ رہے تھے
13:15کہ یہ جو
13:16پاپولزم کی سیاست ہے
13:17مثلا جو کشمیر
13:18ایکشن کمیٹی
13:19کہہ رہی ہے
13:19کہ آپ کو
13:19ایمار آئی مشینہ
13:20لے کے دیں گے
13:21آپ کو ہم
13:22سٹی سکین کی
13:23مشینہ لے کے دیں گے
13:24آپ کو ہم
13:25بجلی کے بل
13:25کم کروا کے دیں گے
13:27اشیاء خرد و نوش
13:28کی قیمتیں کم کروا
13:29کے دیں گے
13:29یہ ظاہر ہے
13:30پاپولزم کی سیاست ہے
13:31خواجہ عاصف نے
13:32ایک بہتی بھیانک
13:34قسم کا
13:34ان کا روپ
13:35عوام کے سامنے
13:36رکھنے کی کوشش کی تھی
13:37اور بتایا تھا
13:38کہ یہ کتنا بڑا
13:39عذاب ہیں
13:40پاپولزم کی سیاست
13:41اور یہ
13:41معاشروں کو
13:42ریاستوں کو
13:43تباہ کر دیتے ہیں
13:44ان سے بچ کے رہیے
13:45آج وہی
13:46خواجہ عاصف
13:47صاحب جو ہیں
13:48وہ
13:49ان مذاکرات کی
13:50بات کر رہے ہیں
13:50یا مذاکرات کی طرف
13:51اشارہ دے رہے ہیں
13:53کہ ہم تیار ہیں
13:53لیکن ساتھ ہی
13:55عوامی
13:55جوائنٹ ایکشن کمیٹی
13:56کے ساتھ
13:57اب کوئی بات نہیں ہوگی
13:58جو لوگوں کو
13:59وہ میسج دے رہے ہیں
14:01اس کے بعد
14:01بات نہیں ہو سکتی
14:02یہ لیٹسٹ بیان ہے
14:04رانہ صلی اللہ کا
14:05ان بچاروں کی
14:06اپنی تو کوئی
14:07صورتحال ہے نہیں
14:08جو انہیں
14:09میجر صاحب کہہ دیتے ہیں
14:10دونوں کو
14:11اس طرح کی پوزیشن
14:11لے لیتے ہیں
14:12پہلے میرا خیال
14:13ایک میجر صاحب نے کہا
14:14کہ مذاکرات کی بات کریں
14:15تاکہ معاملہ
14:16تھنڈا ہو
14:16دوسرے میجر صاحب نے
14:18رانہ صلی اللہ کو
14:18میرا خیال فون کر کے
14:19کہہ دیا کہ نہیں
14:20آپ بیان دیں
14:21کہ اب مذاکرات نہیں ہوں گے
14:22تو ان بچاروں نے
14:23وہ بیان دے دیا
14:24تو ایک ہی دن میں
14:25ان کے دو مختلف
14:26بیانات جو ہیں
14:27وہ اب ریپورٹ ہو رہے ہیں
14:29آگے اب
14:30ٹاؤٹ صحافی بھی
14:31چھوڑ دیے گئے ہیں
14:32وہ بھی جو
14:33میں نے آپ کو پہلے بھی
14:34کہا تھا کہ جو
14:35تھوڑے بہت
14:35مطبر صحافی تھے
14:37انہوں نے شروع کے
14:38ایک دو سال
14:38تین سال
14:39ٹاؤٹ گیری کی
14:40دبا کر ٹاؤٹ گیری کی
14:42لیکن کی
14:42انہوں نے ٹاؤٹ گیری کی
14:44ہماری حکومت کے درمیان
14:45تو ظاہرہ کری رہے تھے
14:46ملٹری جرنلز کی ٹاؤٹ گیری
14:48انہوں نے یہ پچھلے تین سال
14:50یا چار سال کہہ لیں
14:51ٹاؤٹ گیری کی
14:52لیکن اب رفتہ رفتہ
14:54جب چھبیس نومبر کے بعد
14:55کچھ ہٹ گئے
14:56کچھ مریدکے کے بعد ہٹ گئے
15:00اور کچھ اب
15:01گلگت بلتستان کے
15:02معاملات کو دیکھ کے ہٹ گئے
15:03کہ عوام کدھر کھڑی ہے
15:04اور بار بار
15:05ظاہر ہے
15:06انہوں نے بار بار یہ بتایا
15:08پاکستان کے
15:08ملٹری جرنلز نے
15:09کہ الیکشن وغیرہ کچھ نہیں ہوتے
15:11آپ اس کو چھوڑ دیجئے
15:13ہم آپ کو بتائیں گے
15:14آپ نے ووٹ کس کو دینا ہے
15:15پاپولزم کچھ نہیں ہوتا
15:16ہم ہی آپ کو بتائیں گے
15:18کہ آپ کے لیے اچھا کون ہے
15:19اور انہوں نے بار بار
15:21یہ بیانیاں بیشنے کی کوشش کی
15:23اس پہ نو میں بھی شامل کیا
15:24ملکی سلامتی بھی شامل کی
15:25انڈیا کی جڑب بھی ہوئی
15:27اسے بعد یہ ایران وغیرہ کی
15:29جو نگوسیشن ہے وہ بھی ہوئی
15:31کئی ہائی پوائنٹس گئے
15:32کئی لوگ پوائنٹس گئے
15:33جو اوورسیس پاکستانی تھے
15:35عام پاکستانی تھے
15:36ان کا جو مورائل تھا
15:39وہ ٹوٹا کی
15:39یہ تو بڑے تگڑے ہو گئے
15:42ٹرمپ کے ساتھ ان کی
15:43بڑی خاص یاری ہو گئی ہے
15:44اسرائیل کے ساتھ یاری ہو گئی ہے
15:46یہ تو بڑے تگڑے ہو گئے ہیں
15:48انڈیا کے ساتھ جھڑپ میں
15:49جہاز گرا لیے
15:50تو اب تو یہ کسی کی نہیں سنتے
15:52لیکن میں آپ کو بار بار بتا رہا تھا
15:54کہ یہ سب کچھ سٹیروائیڈز پر ہے
15:56یہ سب کچھ آرٹیفیشل ہے
15:58آپ کے سامنے ایک غلط تصویر کشی ہو رہی ہے
16:01یہ حقیقت نہیں ہے
16:02جب یہ عوام کی عدالت میں جائیں گے
16:04تو عوام انہیں ڈسپلن کریں گے
16:06جتنی بار بھی جائیں گے وہ کریں گے
16:07آپ دیکھ لیجئے
16:09کہ سارے بیانی ہیں
16:10ان کے ہاتھ میں ہونے کے باوجود
16:11انڈیا کی جھڑپ
16:12اسرائیل کے ساتھ دوستی
16:14صدر ٹرمپ کے ساتھ دوستی
16:15سب کچھ
16:16ان کے ایران کی صلح
16:18اس میں ان کا کردار
16:20سب کچھ ان کے ہاتھ میں ہونے کے باوجود
16:22جب یہ الیکشن میں جاتے ہیں
16:24عوام آگے سے
16:25بیلٹ پیپرز پر
16:27جوتوں کے ساتھ
16:28ان کے خلاف نشان لگاتے ہیں
16:29اور ان کو سمجھ آتی ہے
16:30کہ ہر گزرتے ہوئے الیکشن کے ساتھ
16:33یہ عوام میں
16:34اور بھی زیادہ غیر مقبول ہو رہے ہیں
16:35اس لیے جب آپ
16:36سطحی طور پر چیزیں دیکھتے ہیں
16:38کیونکہ یہ ایک مافیا ہے
16:40جب یہ چھوٹی سی کامیابی بھی
16:42ان کو ملتی ہے
16:42تو یہ اسے انفلیٹ کرتے ہیں
16:44جشن مناتے ہیں
16:45ٹیلیویشن کی سکرینز پر
16:46ٹاؤٹس کو چھوڑ دیا جاتا ہے
16:48آپ بدل ہوتے ہیں
16:49کہ اب تو یہ گیم لے گئے
16:51مطلب آپ تو جمہوریت کے خلاف
16:53آپ تو جو شر ہے
16:54جو باطل ہے
16:55وہ حق کے خلاف جیت گیا
16:56آپ اپنی تمام امیدوں کو مار دیتے ہیں
16:59یہی وہ چاہتے ہیں
17:00آپ کو نا امید کرنا چاہتے ہیں
17:02آپ کو نا امید آپ کو کرنا چاہتے ہیں
17:05آپ کی امید چھیننا چاہتے ہیں
17:07یہ میں آپ کو پہلے دن سے بتا رہا ہوں
17:09آپ کا سب سے کامیاب اتحار کیا ہے
17:11آپ کا کامیاب اتحار یہ ہے
17:17کہ پاکستان کے ملٹری جنرل ایک دن واقعی اعتصاب کے نیچے آئیں گے
17:21آپ کی یہ سوچ آپ کا یہ اعتماد جو ہے وہ انہوں نے چھیننا ہے
17:25اور کچھ ان کو آپ سے نہیں چاہیے
17:27اگر آپ کا یہ اعتماد رہے جیسے عمران خان کا اعتماد ہے
17:31جیل کے اندر بیٹھے بھی کہ حق نے باطل کے اوپر فتح لینی ہے
17:35جب تک آپ کا بھی یہ اعتماد رہا اور اعتقاد رہا
17:39کہ حق نے جیتنا ہے ان کی ہار ہوگی
17:41یہ سارے جو کام کرتے ہیں فلاں ملک میں پاسپورٹ پر سلوٹ پڑے
17:45فلاں ملک میں یہ ہو گیا فلاں ملک میں یہ ہو گیا
17:48وہ چھڑو جی باقی ملک کے اندر کیا ہو رہا ہے
17:50دیکھیں باہر کتنی عزت بن رہی ہے
17:51یہ سب کچھ جو آپ کو بیشتے ہیں
17:53اور کئی دفعہ مجبور ہو کے خریدنا شروع بھی کر دیتے ہیں
17:57اور آپ کو لگتا اب کچھ نہیں ہو سکتا
17:58میں آپ کو بار بار یہاں سے بتاتا ہوں
18:01کہ کوئی ایک لمحہ ہونا ہے وہ مجھے نہیں پتا
18:04وہ ابھی کشمیر کا لمحہ ہے
18:06وہ تین مہینے بعد کوئی اور ہے
18:07وہ چھ مہینے بعد کوئی اور ہے
18:08یہ اللہ کا اصول ہے
18:10حق نے پرویل ہونا ہوتا ہے
18:12باطل نے نہیں ہونا ہوتا
18:13پرلونگ ہو سکتا ہے
18:15لیکن پرویل نہیں کر سکتا وہ
18:17تو ابھی جو لیٹسٹ الیکشن ہوئے ہیں
18:19اس میں زیادہ تر ٹاؤٹ نے اب چھوڑ گئے ہیں
18:22تھوڑے رہ گئے ہیں
18:23وہ ان کا بیانیاں اب بچائرے ابھی بھی بیشنے کی کوشش کرتے ہیں
18:26اب سارا عالم صاحب کہہ رہے ہیں
18:27کہ ہم بار بار کہہ رہے ہیں
18:29کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جو کشمیر کی ہے
18:32ان کا احتجاج پور امن نہیں ہے
18:34شوقت میر اور خواجہ مہران کی ٹیلی فونک گفتگو
18:38جو لیک ہوئی اس سے پتا چل گیا
18:39کہ یہ شدد پسند ہے
18:40تو یہ ایک ٹاؤٹ نمبر ون کہہ رہے ہیں
18:43ٹاؤٹ نمبر ٹو جو ہے
18:44عمر چیما وہ کہہ رہے ہیں
18:45عوامی ایکشن کمیٹی کو انہوں نے کینسر قرار دے دیا ہے
18:49کینسر کو جسم میں رہنے نہیں دینا چاہیے
18:52وہ کہہ رہے ہیں کہ کٹ دیں
18:55کینسر کو کٹ کے نکالا جاتا ہے نا
18:56عمر چیما جو کہ ایک ٹاؤٹ ہے
18:58جیو جنگ گروپ کے ساتھ منسلک ہیں
19:01وہ کہہ رہے ہیں کہ عوامی ایکشن کمیٹی
19:03یہ کینسر ہے
19:04کینسر کو جسم میں نہیں رہنے دینا چاہیے
19:06مطلب کہ یہ سیدھی سیدھی بات کر رہے ہیں
19:09کہ وہ بچائرے صرف بجلی کے
19:10یونٹ سس سے مانگ رہے ہیں
19:12اپنی بنیادی ضرورتیں مانگ رہے ہیں
19:13اور یہ کہہ رہے ہیں وہ کینسر ہیں
19:15ایک کٹ کے جسم سے نکال دو
19:18پھر جب جب انہوں نے کوئی
19:20آپریشن کرنا ہوتا ہے
19:21ایک آدھ ٹاؤٹ اس کی پہلے سے خبر دیتا ہے
19:23یہ حسن عیوب نامی جو ٹاؤٹ ہے
19:25انہوں نے ہر جگہ پر جہاں قتل و غارت ہوئی
19:28اس سے پہلے ان کو کہا گیا کہ آپ بیان دے دیں
19:30اب وہ کہہ رہے ہیں کہ
19:31مطبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق
19:34بعض مسلح اناثر
19:36عوامی زندگی اور امن و امان کو
19:38پرتشدد یا تشدد کے ذریعے
19:40متاثر کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں
19:42اور جو فورسز ہیں
19:44وہ بالکل مکمل طور پر
19:46آپریشن کرنے کے لیے تیار کرنی ہیں
19:47اس سے لگتا یہ ہے کہ کوئی بیانک قسم
19:50کا آپریشن جو ہے اس کی یہ
19:52یا تو پلاننگ کر چکے ہیں یا پلاننگ کر رہے ہیں
19:55آگے بڑھتے ہیں
19:56اگلی خبر اب ذرا کشمیر کی صورتحال
19:58آپ کو ساری بتا دی
19:59ایک چیز آپ کو یہ بتا دیں
20:01کہ وہاں پر آج کا دن بہت
20:03امپورٹنٹ ہے کیونکہ کافلے سارے
20:04راولہ کوٹ سے گزرنے ہیں
20:06مثلا فور ایکزیمپل جو حجیرہ
20:08کا علاقہ ہے وہاں سے بہت ہی بڑا
20:10کافلہ چلا ہوا ہے
20:12اسی طریقے سے باقی جگہوں سے بھی آئیں گے
20:14لیکن راولہ کوٹ سے جو آج
20:16گزرنے ہیں پروٹیسٹ وہاں سے
20:18یا کافلے ان کی تعداد بہت
20:20بڑی ہے اور اس بات کا خدشہ ہے کہ
20:22کہیں راولہ کوٹ کے اندر
20:24حملہ نہ ہو جائے کیونکہ راولہ کوٹ سے
20:26جو لوگ نکل گئے وہ آگے باغ اور پھر
20:28آگے پہنچیں گے اور نمبر بڑھتا جائے گا
20:30پھر شاید حملہ کرنا ان کے لیے
20:32مشکل ہو جائے تو اس لیے
20:34آج جو کشمیر ایکشن کمیٹی ہے
20:36انہوں نے بھی جو اپنی انسٹرکشنز دی ہیں
20:38وہ لوگوں کو یہی کہ وہ کٹھے رہیں
20:40اپنے جو سیل فونز ہیں
20:42ان کی بیٹریز چارج رکھیں کھانے پینے کا
20:44انتظام اپنے پاس رکھیں
20:45تو یہ بہت ہی محتاط ہونے کا دن اور
20:47اگلی رات ہے کیونکہ اس میں کسی وقت
20:50بھی راولہ کوٹ کے اندر یہ آپریشن
20:51کر سکتے ہیں اب ذرا کشمیر
20:54کے باہر نکل کے ہٹ کے کچھ
20:55خبریں آپ کو دے دیں
20:56عرب نیوز نے یہ کہا ہے کہ پاکستان
20:59اپنے نیوکلر ویپنز پر
21:01اٹھارہ پرسنٹ انہوں نے پیسہ
21:03زیادہ خرچ کرنا شروع کیا ہے
21:05دوہزار پچیس میں اور
21:07ایک اشاریہ پانچ عرب
21:09ڈالر ایسٹیمیٹ بنتا ہے جو
21:11نیا ایکسپینس پاکستان نے کرنا شروع کیا
21:13ہے اپنے نیوکلر پروگرام پر
21:15اور یہ انڈیا کا جو نیوکلر
21:17پروگرام ہے اس سے کہیں زیادہ پیسہ
21:19پاکستان خرچ کر رہا ہے اپنے
21:21نیوکلر پروگرام پر اگر پاکستان
21:24کو ضرورت ہے کوئی اس میں شک نہیں
21:25ہمیں اپنا دفاع مضبوط کرنا چاہیے
21:27اگر یہ سپینڈنگ جو ہے
21:29یہ ہمیں ضرورت ہے ضرور کیجئے
21:32دبا کے کیجئے 1.5
21:34کیا 2 ملین کیجئے اگر اس سے
21:35پاکستان مضبوط ہوتا ہے لیکن
21:37اگر اس میں سے بعد میں پتا چلنا ہے
21:39کہ ہمارے جرنیلوں نے کوئی کمیشن
21:41کھا لیا ہے اور یہ پیسے کسی
21:43اور طرف لگ گئے تو پھر اس کی اکانٹیبیلٹی
21:45بھی بھرپور ہونی چاہیے قوم کا پیسہ
21:47ہے یہ کہیں دفاع کے نام پر
21:49کسی اور سمت نہ نکل جائے
21:51ایران کی ذرا کوئکلی صورتحال آپ کو بتا دوں
21:53ایران امریکہ جنگ کی
21:55پھر ذرا بات کرتے ہیں جو
21:57خیبر پختونخواہ کے اندر معاملات اب کیے
21:59جا رہے ہیں پاکستان کے ملٹری جنرلز
22:01وہاں سے پیسہ لینا چاہتے ہیں اس کی اوپر
22:03بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے
22:05یو ایس سینٹرل کمانڈ انہوں نے
22:07اب یہ کنفرم کر دیا ہے کہ جو
22:09ہیلیکاپٹر گرنے کی اطلاع تھی
22:12امریکہ نے ایک کلیم کیا کہ ان کا
22:13ایک اپاچی ہیلیکاپٹر جو ہے وہ ایران
22:15نے مارگر آیا پائلٹ ان کے
22:17محفوظ رہے لیکن ہیلیکاپٹر جو ہے
22:19اس کو نقصان پہنچ گیا یا تباہ ہو گیا
22:21اس کے جواب میں امریکہ
22:24نے تین لہروں میں تین
22:25ویوز کے اندر ایران کی اوپر حملے
22:28کیے شدید حملے کیے ہیں
22:29مزائلوں کے ساتھ اور ایران نے بھی
22:31واپس قوید اور دوسری جگہوں پر
22:33جیسے وہ واپس رسپونڈ کرتے ہیں
22:36یا وہ بھی اٹیک کرتے ہیں
22:37انہوں نے بھی حملے کیے ہیں
22:39اچھا اب ان حملوں کے بعد
22:41امریکہ نے بھی کہہ دیا کہ مزید حملے نہیں کریں گے
22:43ابھی تک کی جو اطلاع ہے اور میرا خیال
22:45ایران نے بھی کہہ دیا
22:46میں نے آپ کو بار بار آپ کے سامنے یہ تجزیہ رکھا ہے
22:48کہ ڈیل یہ ایونچلی ہونی ہے
22:50لیکن وہ جو ڈیل ہونی ہے وہ بھی پختہ نہیں ہونی
22:53وہ ڈیل بھی ایسی ہونی ہے
22:54کہ چھیک مہینے چلے گی تین مہینے چلے گی
22:56پھر اس میں سے تھوڑا سا خون رسے گا
22:58پھر کوئی جڑپ کیونکہ جب تک
23:00اسرائیل کے مقاصد اس علاقے میں
23:02مکمل طور پر پورے نہیں ہو جاتے
23:03گریٹر اسرائیل یا جو کچھ بھی وہ چاہتے ہیں
23:06تو تب تک یہ جھڑپیں ہوتی رہنی ہے
23:08ہاں یہ جو موجودہ صورتحال ہے
23:10جس کے اندر سب ہی جکڑے ہوئے ہیں
23:12آپ نائے ہرمز بند ہے
23:13یہ جو پھس گئے ہیں سارے
23:15پوری دنیا کی ایکانومی پھس گئی ہے
23:17اس نے ختم ہونا ہے
23:18ایک ڈیل ہونی ہے
23:20اس ڈیل کے درمیان میں
23:21جھڑپیں وڑپیں کچھ نہ کچھ ہوتی رہیں
23:23ایران نے بہرحال انکار کر دیا ہے
23:25کہ ہم نے اپیچی ہیلیکاپٹر کو
23:27نشانہ نہیں بنایا
23:28یہ جھوٹ بولا جا رہا ہے
23:30ہمارے اوپر الزام لگایا جا رہا ہے
23:31بہرحال اس وقت دونوں پارٹیز
23:33ایک دوسرے کے اوپر
23:34مزائل پھینک چکی ہیں
23:36اور جھڑپ ہو چکی
23:38اس سے پہلے ایران جو ہے
23:39جب لیبنان کے اوپر
23:40اسرائیل نے ایک بڑا حملہ کیا
23:42تو ایران نے
23:43اسرائیل کے اوپر
23:44راکٹس کے ساتھ
23:45ایک بڑا حملہ
23:46مزائلوں کے ساتھ کیا
23:47وہ اس کے بعد پھر
23:48ایران نے بھی اعلان کر دیا
23:49کہ ہم مزید نہیں کریں گے
23:50اور اسرائیل نے بھی
23:51واپس ایک دفعہ جواب دے کے
23:52پھر کہا کہ ہم نہیں کریں گے
23:54تو وہ جو جنگ بندی ہے
23:55جو کبھی جب دونوں سائیڈوں کا دل کرتا ہے
23:58اس کو سائیڈ پر رکھ لیتے ہیں
23:59پھر اس کی چادر کو پھیلا دیتے ہیں
24:01تو جنگ بندی ابھی بھی انٹیکٹ ہے
24:03اور صدر ٹرم کہہ رہے ہیں
24:05کہ بہت جلد ہماری ڈیل
24:06جو ہے وہ ایران کے ساتھ
24:08مکمل ہو جائے گی
24:09اس کے ساتھ ساتھ
24:11بیس مقامات پر
24:12امریکہ نے حملے کی ہیں
24:14اور ایک پانی کے پلانٹ کے اوپر
24:16بھی ایران کے اندر حملہ ہوا ہے
24:17تو یہ اطلاعات ہیں
24:18لیکن اوور آل میں نے جیسے آپ کو کہا ہے
24:20کہ سینٹرل کمانڈ نے کاروائی
24:23اب روکنے کا جو امریکی سینٹرل کمانڈ ہے
24:25انہوں نے کاروائی روکنے کا اعلان کیا ہے
24:28پشاور کے قریب
24:29فیڈرل کانسٹیبلری کی ایک چوکی پر
24:31مسلح افراد کے حملے میں
24:33چھے اہلکار شہید ہو گئے ہیں
24:35بی بی سی ریپورٹ کر رہا ہے
24:37اور واپسی جواب میں انہوں نے
24:39چار کے قریب جو دہشتگرد تھے
24:41ان کو بھی ہلاک کر دیا ہے
24:44سیکورٹی فورسز نے
24:45اور یہ جو چھے اہلکار شہید ہوئے ہیں
24:49یہ ظاہر ہے وہاں ڈیوٹی پر تھے
24:52دہشتگردوں نے حملہ کیا
24:53یہ پشاور کے قریب
24:55فیڈرل کانسٹیبلری کی ایک چوکی تھی
24:57وہاں پر آج یہ دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے
24:59دوسری طرف تاہر خان یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
25:02کہ جو افغانستان ہے
25:05افغان طالبان کی گورنمنٹ
25:07انہوں نے یہ کلیم کیا ہے
25:08زبی اللہ مجاہد
25:09جو ان کے وزیر اطلاعات اب سمجھ لیں
25:11انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے
25:13ائر سٹائکز کی ہیں
25:14کنر خوست اور پکتیکا میں
25:18پکتیکا کنر اور خوست میں
25:19یہ جو چھ شہاتے ہوئی ہیں
25:22ان کے جواب میں پاکستان نے
25:24ان علاقوں میں فریش ائر سٹائکز کی ہیں
25:26اور وہ ائر سٹائکز کرنے کی وجہ یہ ہے
25:29کہ یہ دہشتگردی کا حملہ ہوا
25:31اور انہیں لگتا ہے کہ ان علاقوں سے ہوا
25:32تو پاکستان نے واپس ائر سٹائکز کی ہیں
25:35یہاں پر یہ یاد رہے
25:36کہ اس وقت چائنہ کوشش کر رہا ہے
25:38کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت ہو
25:42اور مذاکرات سے معاملہ حل ہو
25:43پہلے بھی وہ کوشش کر چکے ہیں
25:45یہ دوسری دفعہ وہ کوشش کر رہے ہیں
25:47اب ذرا آخری خبر آپ کے سامنے رکھتے
25:49یہ خبر ابھی تک confirm نہیں
25:51اس کی ہم 100% responsibility نہیں لے سکتے
25:54numbers کی figures کی
25:55خبر تو confirm ہے figures کی
25:57کہ exactly اتنی پیسے ہیں یا تبدیلی ہے اس میں
26:00خبر اس وقت سوشل میڈیا پر
26:02اور پاکستان کے جو لوگ ہیں
26:04ان میں جو صحافی صحافتی ہلکیں ہیں
26:06ان میں یہ گرم ہے کہ
26:08جنرلز نے ڈیل کر لی ہے
26:10وفاقی حکومت کے ساتھ اور
26:12صوبوں کے ساتھ تقاضہ کر لیا ہے کہ
26:14آپ 28 ترمیم نہ کریں ہم آپ کو
26:16بڑے ہفتوں سے یہ بات بتا رہے تھے اور اب یہ
26:18سچ ہوتی ہوئی آپ کے سامنے نظر آ رہی ہے
26:20ڈیل یہ کر لی ہے کہ
26:22وفاقی حکومت جو ہے
26:24ان کو خیبر پختونخواہ
26:26305 ارب روپے دے
26:28پنجاب حکومت 700 ارب دے
26:30اور سندھ حکومت 200 ارب دے
26:33اور یہ numbers
26:34میں دوبارہ ریپیٹ کر رہا ہوں کہ ابھی confirm نہیں
26:36ہو سکتا یہ 305 ارب
26:39خیبر پختونخواہ کے نہ ہو یہ بعد میں
26:40200 ارب نکلیں 1500 ارب نکلیں
26:42400 ارب نکلیں تو یہ ابھی تک
26:44confirm نہیں ہے لیکن ابھی
26:46جو افواہ چل رہی ہے
26:48پیسے تو لینے وہ confirm ہے
26:49numbers پر figure کتنی ہے اس پر افواہ
26:52سازی ہے کہ KP سے 305
26:54ارب
26:56پنجاب حکومت سے 700 ارب
26:58اور سندھ حکومت سے
27:00200 ارب اب افواہ کے اندر
27:02اگر آپ غور کریں تو آپ کو یہ نظر آئے گا
27:04کہ سندھ 200 ارب
27:06اور خیبر پختونخواہ
27:08305 ارب
27:09اب ظاہر ہے سندھ کے اندر کراچی بھی ہے
27:12ان کے پاس بجٹ زیادہ ہے
27:13ان کے پاس پیسہ زیادہ ہے
27:15KP سے ویسے بھی بڑا صوبہ ہے
27:17زیادہ آبادی ہے
27:18شیر بھی زیادہ ملتا ہے
27:20اور KP جو ہے اس میں دہشتگردی بھی زیادہ ہے
27:22آپ کو پتا ہے ان کے ویسے بھی معاملات خراب ہیں
27:24ان کو پیسے اور بھی چاہیے
27:26تو اس سارے معاملے کے باوجود
27:28305 ارب کی افواہ ہے KP سے
27:30اور 200 ارب کی سندھ سے
27:32لیکن آپ نے یاد یہ رکھنا ہے
27:35کہ چند دن پہلے جو KP سے
27:37مضمل اسلم صاحب ہیں
27:38جو اس وقت فائنانس کو دیکھ رہے ہیں
27:39ان کا ایک بیان آیا تھا
27:41بیان یہ آیا تھا ہے
27:42کہ خیبر پختونخواہ نے
27:43اپنے پیسے جمع کر رکھے ہیں
27:45اکاکاؤنٹ میں
27:45اور خیبر پختونخواہ آئندہ کرد نہیں لے گا
27:49اسی اکاؤنٹ میں
27:50جو ہم نے پیسے جمع کر رکھے ہیں
27:51اسی کو استعمال کرے گا
27:53اچھا یہ بڑی انٹرسٹنگ بات ہے
27:55انٹرسٹنگ اس لیے ہے
27:58کہ جو خیبر پختونخواہ ہے
28:00انٹرسٹنگ میں اس لیے آپ کو بتا رہا ہوں
28:01کہ جو خیبر پختونخواہ ہے
28:03ان کو انہوں نے کہا ہوا ہے
28:05کہ آپ نے سرپلس رکھنے پیسے
28:07سرپلس رکھنے کیونکہ
28:08آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ ہے
28:09کہ جب تک آپ نے
28:10اپنے پیسوں میں سے
28:12تمام سوبوں نے سرپلس نہ رکھیں
28:13ہم نے آپ کو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں دینا
28:15تو سارے سوبے سرپلس رکھ رہے ہیں
28:17پنجاب سرپلس کم رکھ رہا ہے
28:19وہ وائلیٹ کر رہا ہے
28:20اپنے بادے کو
28:21لیکن کے پی والے اچھے بچے ہیں
28:22وہ مکمل سرپلس رکھتے ہیں
28:24بلکہ جتنا کہا جاتا ہے
28:25اس سے بھی دو ہاتھ آگے
28:26اب ویسے تو یہ اچھی بات لگتی ہے
28:28لیکن یہ اچھی بات نہیں ہے
28:30اچھی حصہ نہیں ہے
28:31کہ پاکستانی ملٹری جنرلز کو
28:32ایک ہی طریقے سے
28:33ہٹایا جا سکتا ہے
28:34اس سارے کام سے
28:35اور وہ ہے
28:36ان کی فنانشل ڈیپینڈنس
28:37اگر فنانشلی ان کے اوپر
28:39پریشر آئے
28:40تو یہ باز آئیں گے
28:41ویسے نہیں آئیں گے
28:42کے پی حکومت
28:43جسے فنانشلی پریشر دینا چاہیے
28:45وہ دینے کی بجائے
28:46پوری پوری سہولت کاری کر رہی ہے
28:49انفورچنیٹلی
28:49اور لمبا چوڑا
28:50انہیں سرپلس رکھ کے دے رہی ہے
28:52اور آپ کو اور ہمیں کیا بتا رہی ہے
28:54خوبصورت تصویر پیش کر رہی
28:55کہ دیکھیں ہم نے بچت کی ہوئی ہے
28:56اور ہمیں کرزہ لینے کی ضرورت نہیں ہے
28:58ہم اپنا جو بچت
29:00ہم نے اکاؤنٹ تیار کیا ہوا ہے
29:01جو سیویں اکاؤنٹ ہے ہمارا
29:02اس میں سے آئندہ پیسہ خرچ کریں گے
29:04ہم کوئی کرزہ نہیں لیں گے
29:05ایسا نہیں ہے
29:06وہ ملٹری جنرلز کے کہنے پر
29:08سیویں اکاؤنٹ ہے
29:09اور وہ لائف لائن ہے پاکستان میں
29:11ملٹری جنرلز کے اقتدار کی
29:13یہ جب پیسے ان کے آئی ایم ایف کے
29:16پیسوں کا انہیں خطرہ پڑے گا
29:17ان کی جیب میں پیسے جانے کا خطرہ انہیں پڑے گا
29:20تو یہ عمران خان کی ملاقات بھی کھول دیں گے
29:22یہ تمام چیزیں کھول دیں گے
29:23جب تک ان کا مال پانی چل رہا ہے
29:25ان کو اور کسی چیز آپ کے احتجاج سے
29:27آپ کے آواز اٹھانے سے
29:29آپ کی نفرت سے
29:31آپ کو ان کو کوئی لینا دینا نہیں
29:33ان کو ایک ہی چیز کی سمجھ آتی ہے
29:36اور وہ پیسے ہیں
29:37اور کے پی گورنمنٹ جو ہے وہ انفورچنٹلی
29:39بھرپور طریقے سے یہاں پر سہولتکاری
29:42کر رہی ہے بدقسمتی ہے
29:44ان کو چاہیے تھا کہ وہ منور کرتے
29:46پولٹیکلی بہتر سٹریٹیجائز کرتے
29:48ان ساری چیزوں کو اور عمران خان کے لیے
29:50سپیس حاصل کرتے وہ کرنے کی بجائے
29:52وہ الٹا کہہ رہے ہیں کہ ہم سیونگ کریں گے
29:54مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:55اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:56پاکستان زندہ بات

Recommended