00:00حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:03کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:08بے شک اللہ عز و جل نے مخلوق کو پیدا فرما کر
00:13مجھے ان کے بہتر زمانوں میں سب سے بہتر زمانے میں پیدا فرمایا
00:19پھر قبیلوں کو پسند کیا تو مجھے سب سے بہتر قبیلے میں کیا
00:24پھر گھروں کو پسند کیا تو مجھے سب سے بہتر گھر میں بنایا
00:29اس لیے میں ان کے بہترین افراد اور بہترین گھروں میں سے ہوں
00:35سنن ترمزی جلد پانچ صفہ دو سو چوالیس
00:40دلائل النبوہ جلد ایک صفہ ایک سو چوہتر