00:00imaginar sup recap from Allah
00:00गारीफें Allah के लिए हैं
00:02हम उसी की हम्दोंसना करते हैं
00:04और उसी से मदद के रलबगार हैं
00:06मैं गवाईी देता हूँ कि Allah के सिवा
00:08कोई भी माबूदे ब होख नहीं
00:10जमीन अपनी गहरायों से
00:12एक ऐसी म creator को बाहर नेगी
00:14جو دنیا کے لئے حیرت اور خوف کا باعث بنے گی
00:16وہ وقت جب کوئی توبہ قبول نہیں ہوگی
00:19اور ایمان و کفر کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا
00:22یہ مخلوق کون ہے
00:24یہ کہاں سے آئے گی
00:25کیا یہ اللہ کی قدرت کا مظہر ہے
00:27یا دور جدید میں
00:28انسان کے بنائے گئے عجیب و غریب روبوٹ
00:31ایسی ہی ایک حیران کن حقیقت کے بارے میں
00:33قرآن و حدیث میں
00:34دابت الارد کا ذکر موجود ہے
00:36لیکن کیا یہ وقت قریب آ چکا ہے
00:39اور اس سب میں ایلون مسک جیسے سائنسدانوں کے تجربات کا کیا کردار ہے
00:43یہ سوالات آپ کو الجھا دیں گے
00:45لیکن حقیقت جاننے کے لئے آپ کو آگے بڑھنا ہوگا
00:48کیا ہم قیامت کی دہلیس پر کھڑے ہیں
00:50ناظرین آج کی اس قیمتی ویڈیو میں
00:52ہمیں کیسے عجیب القلقت حیوان کے بارے میں بات کریں گے
00:55جو قرب قیامت ظاہر ہوگا
00:56یہ وہ جانور ہے جو زمین پر تیزی سے دور تا پھرے گا
00:59تباہی مچائے گا اور مومنین و کفار کے درمیان واضح تفریق کرے گا
01:03یہ جانور ساتھ مختلف جانوروں سے مشابہت رکھے گا
01:07دعبت الارد کے متعلق مفسرین نے سور نمل کی آیت نمبر 82 میں ذکر کیا ہے
01:11علامہ ابن کسیر اور دیگر مفسرین نے بھی ذکر کیا ہے
01:15دیکھنا یہ کہ یہ دعبت الارد کب اور کہاں سے نکلے گا
01:18اور اس کے پاس حضرت موسیٰ علیہ السلام کا آسا
01:20اور حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی کیوں ہوگی
01:22اس کے ظاہر ہونے کے کتنے سال بعد قیامت برپا ہوگی
01:25ان تمام سوالات کے جوابات قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کے روشنی میں
01:29آج ہم آپ کے سامنے پیش کریں گے
01:31اس کے علاوہ ہم قیامت کے برپا ہونے کا مختصر تذکرہ بھی کریں گے
01:34ان تمام باتوں کو جاننے کے لیے ویڈیو کو اسکپ کیے بغیر آخر تک ضرور دیکھئے گا