- 4 months ago
- #islam
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:09Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:32ہم بہت ہفتوں سے بہت اپیسوڈ سے ایک ٹاپک کو ٹچ کر رہے ہیں
00:37اور آج کا پروگرام جو ہے اس ٹاپک کا آخری پروگرام اور میں بھی
00:46اگر کوئی بات رہ گئی تو میں بھی ایک اپیسوڈ
00:51لیکن ہم نے بہت زیادہ تفصیل سے بہت ساری چیزوں کو ٹچ اپون کیا
00:56اولاد کی تربیت کے حوالے سے کیونکہ اولاد کی تربیت
01:00ایک بہت اہم کام ہے ایک بڑا امپورٹنٹ کام ہے
01:05ایک کمانت ہے اللہ کی طرف سے ہم سب کے اوپر
01:08اللہ تعالیٰ نے یہ ذمہ داری ڈالی ہے کہ ہم ہمیں بچوں کی تربیت کریں
01:12جب بچے پیدا ہوئے ہیں اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے
01:16تب ایک نعمت کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داری بھی ہے
01:20اور ذمہ داری کو پورا کرنا ہم سب کا فرض عین ہے
01:24ہم سب کی individual responsibility ہے
01:26کہ ہم سارے کے سارے لوگ اپنے بچوں کی تربیت کریں
01:29ماں اپنے بچوں کو خاص طور پر وقت دیں
01:33میں اس لیے ماں کو کہہ رہا ہوں کیونکہ
01:36باپ تو generally he is supposed to be working
01:38اس کو باہر جانا ہے اس کو کمانا ہے اس کو کام کرنا ہے
01:43تو ماں کو اللہ نے ذمہ داری دی ہے
01:48یہ ایک بہت بڑی responsibility ہے
01:51کہ ماں اپنی بچوں کی تربیت کریں
01:54اور of course جب باپ کے پاس بھی وقت ہو
01:56باپ وقت نکالے شاموں کو جب گھر آئیں
01:59یا پھر ویکنڈز کی اوپر جب بچوں سے ملاقات ہو
02:03یا جب بھی ملاقات ہو
02:04تو پھر باپ کی بھی ذمہ داری بنتی ہے
02:06of course لیکن ماں کی primary responsibility بنتی ہے
02:11یہ بہت ضروری ہے
02:13کہ ہم اس چیز کو سمجھیں
02:16بڑی unfortunate سی بات ہے
02:17کہ خواتین جو ہیں اس کو ایک job سمجھتی نہیں ہے
02:22وہ سمجھتی ہیں کہ job جو ہے وہ پیسہ کمانا ہی job ہے
02:28primary job تو ایک ماں کی جب اس نے بچہ deliver کیا
02:32تو بچے کی تربیت ہے اس کی primary job ہے
02:36شاید قصور ہمارا بھی ہے
02:39کہ ہم نے اس کو appreciate نہیں کیا
02:42جیسے کہ کرنا چاہیئے تھا
02:43maybe
02:44کہ ہم نے اس کو appreciate نہیں کیا
02:47کیونکہ اگر appreciation ملتی
02:50تو ماں کے اندر اور جذبہ پیدا ہوتا
02:53کہ وہ بچوں کی کس طرح سے تربیت کریں
02:57لیکن دیکھیں اگر کوئی appreciation نہیں دے رہا
02:59تو اس کا یہ مطلب تو نہیں ہے
03:01کہ میں جو اللہ نے وہ اتنی بڑی ذمہ داری ڈالی ہے
03:04میں اس کو پورا نہ کروں
03:05although of course appreciation سے انسان کو ایک energy ملتی ہے
03:09اس میں کوئی شک نہیں ہے
03:10کہ appreciation ملے تو انسان کی energy میں اضافہ ہوتا ہے
03:13انسان کا moral high ہوتا ہے
03:15لیکن still اگر کوئی appreciate نہیں کر رہا
03:18ارد گرد تو
03:19اس کا یہ مطلب تو کتن نہیں ہے
03:20کہ ہم اپنی ذمہ داری کو چھوڑ دیں
03:22اس چھوٹی سی جان کا کیا قصور ہے
03:25جو اللہ نے آپ کو دی ہے
03:29صرف اس دی کے کوئی appreciate نہیں کر رہا
03:31وہ اس بچے پہ اس جان پہ ایک چھوٹی سی نینی سی جان پہ ظلم کروں
03:35یہ تو کوئی logical sense نہیں بنتی
03:37تو please
03:39اپنی ذمہ دانیوں کو ہم سارے کے سارے لوگ سمجھیں
03:42ہم نے بہت سے topics پہ individually بات کی
03:44اگر آپ نے پچھتے episodes miss کی ہیں
03:47تو I would suggest
03:48کہ آپ جو دین فطرت کا channel ہے
03:52air why کے youtube channel پہ
03:55یا دین فطرت اگر آپ search کریں گے
03:57تو پچھتے سارے episodes آپ کو انشاءاللہ
03:59اس کے اوپر uploaded ہوں گے
04:01میں چاہتا ہوں کہ آپ ساری وہ باتیں سنیں
04:04اور please اس کو عمل میں لے کر آنے کی کوشش کریں
04:08اگر آپ کے خاص طور پہ بچے چھوٹے ہیں
04:11تو ہم نے
04:14بہت سارے topics سے بات کی
04:15آج میں ایک بات کرنا چاہوں گا
04:16ان لوگوں سے جو کہ مسلمان ہیں خاص طور پہ
04:20ویسے تو بچوں کی تربیت ہر ایک کی ذمہ داری ہے
04:22وہ مسلم ہو
04:23کہ غیر مسلم ہو
04:24کسی بھی religion سے ان کا تعلق ہو
04:26یہ بچے خدا کی طرف سے آپ کے پاس امانت ہے
04:30تو آپ نے بچوں کو واشترک ایک اچھا فرد بنائی ہے
04:33لیکن میں خاص طور پہ آج میں بات کرنا چاہتا ہوں
04:36مسلمان parents ہیں
04:38کہتے کہ بچے کو ایک confident
04:40مسلم بنائی ہے
04:42بچے کو ایک confident مسلمان بنائی ہے
04:45اس کو اس چیز پر فخر محسوس کرائیے
04:48کہ وہ مسلمان ہیں
04:50آج کل کے بچے
04:53unfortunately
04:54اپنے آپ کو مسلمان
04:56کہلوانا
04:57اس کو proud feel نہیں کرتے ہیں
05:00ان کو نماز پڑھنے میں
05:02ہچکچہت ہوتی ہے
05:04وہ school جائیں گے
05:06college جائیں گے
05:07university جائیں گے
05:09اور ہم نے اس کو یہ تو بتا دیا
05:11کہ بیٹا پانچ وقت کی نماز پڑھنی ہے
05:13شاید
05:13اللہ کرے گے بتا دیا
05:15لیکن اس کو confidence نہیں دیا
05:17کہ بیٹا آپ
05:21یہ جو کام کر رہے ہو
05:22نماز پڑھ رہے ہو
05:23you should be proud of this
05:25you should be confident about this
05:27اس کو اس کے اندر
05:28مضبوطی نہیں پیدا کی
05:29کہ دیکھو یہی راستہ ٹھیک ہے
05:34آپ کو یہ جو کام کر رہے ہو
05:36یہ اس کی
05:36اس کے فضائل آپ ان کو بتاتے ہیں
05:39اس کی virtues بتاتے ہیں
05:41اس کی reasoning دیتے ہیں
05:44اللہ کی محبت پیدا کرتے ہیں
05:46اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:48محبت پیدا کرتے ہیں
05:49یہ مرے والدین کی ذمہ داری ہیں
05:53میرا بچپن میں
05:55کوتائیاں ہوئی میرا
05:56ویسے background کو
05:58بہت religious گھرانے سے
06:00اس طرح نہیں تھا
06:01کہ اس طرح ہوتا ہے
06:02کہ بچوں کو دینی تعلیم
06:04formally دلوائی جاتی ہے
06:06ویسے والدین نے
06:06ہمیشہ دین سکھایا
06:08الحمدللہ
06:09نماز سکھائی
06:10قرآن سکھایا
06:12لیکن وہ جو
06:14ایک عام طور پر
06:16جس کو دینی گھرانا کہا جاتا ہے
06:18جہاں بچوں کو
06:19مدارس بھیجا جاتا ہے
06:21اس طرح کا
06:22upbringing نہیں تھی
06:23لیکن الحمدللہ
06:25والدین نے
06:26وہ جو basic values تھی
06:27وہ inculcate کی تھی
06:28خدا کا تعرف کرایا تھا
06:30اللہ کے ایک ہونے کی
06:32قرآن دل میں
06:33یہ بات راسخ کی تھی
06:35الحمدللہ
06:36اور وہی
06:36چیز آگے جا کر
06:38اس نے
06:40وہ surface پہ آئی
06:41الحمدللہ
06:43لیکن
06:43کوتائیاں ہوتی تھی
06:44بہت کوتائیاں ہوتی تھی
06:45کوتائیاں تو ابھی بھی ہوتی ہیں
06:47لیکن اس وقت کی کوتائیاں
06:49بہت ہی زیادہ تھی
06:49اور نماز میں بھی غفلہ تو اچھ نیچ
06:52لیکن
06:53الحمدللہ
06:54جب میں
06:55US کیا
06:56امریکہ کیا
06:57اپنی انجینئرنگ کی
07:00studies کرنے
07:01masters کرنے
07:02تو اللہ تعالیٰ نے
07:03وہ دل میں بات
07:05راسخ کر دی
07:06کہ نماز کتنی اہم ہے
07:09اب
07:09امریکہ کے محول میں
07:11جبکہ
07:11آپ کے ارد کرد
07:12مسلمان سارے نہیں ہیں
07:14بہت
07:14تھوڑے سے مسلمان ہیں
07:16لیکن جب ایک بات
07:17دل میں آگئی
07:18اور وہ confidence آگیا
07:20کہ یہی راستہ ہے
07:22نماز کو
07:24نماز کو چھوڑنے کا
07:25کوئی راستہ ہے ہی نہیں
07:27پانچ وقت کی نماز
07:28روزانہ پڑھنے ہی پڑھنی ہے
07:29یہ میری روح کی غزہ ہے
07:33اس کے بغیر
07:34میری روح
07:35کمزور ہو جائے گی
07:36یہ اللہ کا حکم ہے
07:37کہ یہ وقت
07:38داخل ہوا تھا
07:39اب یہ نماز پڑھنی ہے
07:41جب یہ چیز
07:42دل کی اندر
07:43راسخ ہو گئی
07:44اس کے بعد
07:45الحمدللہ
07:46اتنا confidence آگیا
07:48that I did not care
07:49about anybody
07:49کسی کی مجھے
07:50فکر پروان نہیں تھی
07:51میں یونیورسٹی جاتا تھا
07:53نوجوان لڑکا تھا
07:55مضوح میں رہتا تھا
07:56اور ایک کلاس ختم ہوئی
07:58اور جب
07:59دوسری کلاس کی شروع ہونے میں
08:01تقریباً پانچ جسمنٹ کا
08:02وقفہ ہوتا تھا
08:03کیونکہ کلاس رومز
08:04اگر ایک کلاس ادھر ہے
08:05تو دوسری ادھر ہے
08:06تو اس وقت
08:07سارے کی سارے
08:09سٹورنٹس جہے ہیں
08:09وہ
08:10وہ
08:11ادھر سو دھر جا رہے ہوتے تھے
08:12کاریڈورز میں رش ہوتا تھا
08:14ڈیفرنٹ بیلڈنگز میں
08:15لوگ جا رہے ہیں
08:16کہ ایک کی کلاسس بیلڈنگ میں ہے
08:17تو اس کی دوسری بیلڈنگ میں ہے
08:19تو لوگ
08:19لوگ ایک رش ہوتا تھا
08:21اور
08:21کوئی پریئر روم
08:22ایسیچ اینورسٹی میں
08:23تو نہیں تھا
08:24تو میں نے
08:25اتنی بھی پرواہ نہیں کی
08:26کہ میں کسی جگہ
08:28کونے کی تلاش کروں
08:29کیونکہ
08:29میرے بس ٹائم کم ہے
08:31نماز
08:31مجھ کو پڑھنی ہے
08:32کیونکہ اگلی کلاس کے بعد
08:33اس نماز کا وقت
08:34ختم ہو جائے گا
08:35تو میں کسی کاریڈور کے کونے میں
08:37جہاں لوگوں کی ریل پیل ہوتی تھی
08:39کسی کاریڈور کے کونے میں
08:40وہیں پہ کھڑے ہو کے
08:41میں نے
08:42نیت کی جائے نماز بھی نہیں ہے
08:44کوئی بات نہیں ہے
08:45بیچے
08:46فرش صاف ہے
08:47فرش کو کیا ہوئے
08:48فرش دا پاک تو نہیں ہے
08:49تو فرش کی اوپر
08:50وہیں پہ کونے میں
08:51کھڑے ہو کے
08:52قبلہ کی ڈائریکشن
08:53معلوم کی
08:54اور وہاں پہ نماز پڑھ لی
08:55لوگ گزر رہے ہیں
08:56آ رہے ہیں
08:56جا رہے ہیں
08:57لیکن
08:57میں اندرے کے اعتماد تھا
09:00کہ یہی چیز ٹھیک ہے
09:03الحمدللہ
09:03اللہ کا شکر
09:04اللہ کی توفیق ہے
09:06سردی ہے
09:07گرمی ہے
09:08برف پڑھ رہی ہے
09:10نماز کا وقت ہے
09:12گاڑی چلا رہے ہیں
09:13گاڑی سے رکے
09:13کیونکہ مغرب کا وقت جا رہا ہے
09:15تو گاڑی سے اترے
09:16باہر یا خوائی چل رہی
09:17یا اپنے آپ کو
09:18لیویٹا جیکٹ پہنی
09:19گلمز پہنی
09:20اور
09:21کوئی
09:21کپڑا ساتھ میں رکھا ہوا
09:23کوئی
09:24برف کے اوپر ہی بچھایا
09:25وہیں پہ نماز پڑھی
09:26الحمدللہ
09:28کیونکہ پتہ ہے کہ
09:29بائی در ٹائم کے کسی
09:30میں جگہ پہ پہنچوں گا
09:31مغرب کا وقت
09:32ہتم ہو جائے گا
09:33تو میں نے کہیں پہ پل کی گاڑی
09:34سائیڈ پہ نماز پڑھی
09:36سردی ہے
09:36گرمی ہے
09:37خزاں ہیں
09:38بہار ہیں
09:39کیونکہ confidence آ گیا تھا
09:41اللہ کی توفیق سے آتا ہے
09:42لیکن تربیت کا بھی بہت بڑا
09:44اس کے اندر عمل دخل ہوتا ہے
09:46بچوں کو
09:47ایک confidence دیتی ہے
09:49کہ
09:50you should be proud to be a muslim
09:53یہ
09:54اللہ کا
09:55وہ واحد دین ہے
09:57جو
09:58اللہ نے قبول کیا ہے
10:03اللہ کے نزدیک دین
10:04صرف اسلام ہے
10:05اور بائی دوئے جتنے پیچھے
10:07انبیاء گزرے
10:08آخری نبی سیدہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے
10:11ان سب نے
10:12اسلام ہی کی دعوت تھی
10:14وَسَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ
10:18اللہ تعالیٰ نے
10:19نبیوں نے
10:20سب کو
10:22یہ بتایا
10:23کہ تم مسلمان ہو
10:24مسلمان کا مطلب ہے
10:26سممسف ہونا
10:27اللہ کے سامنے
10:28اپنے آپ کو سممٹ کر دینا
10:29سر تسلیم خم کر دینا
10:31اس کو اسلام کہتے ہیں
10:33تو جتنے بھی انبیاء آئیں
10:34اللہ نے جو نبی بھیجے
10:36اللہ کی طرف سے
10:37احکامات لے کر آئیں
10:39ان سب کا ایک ہی میسج تھا
10:41کہ میں جو احکامات
10:42اللہ کی طرف سے لے کر آئے ہوں
10:43اس کے سامنے
10:44اپنے سر کو
10:45خم کر دو
10:47سممٹ کر دو
10:47اپنے آپ کو
10:48اسی کو تو اسلام کہتے ہیں
10:49وہ تو لوگوں نے
10:50بات میں
10:51اس کو
10:51ڈیفرنٹ نام دے دیا
10:52کسی نے
10:53اس کو
10:54کرسٹیارٹی کہا دیا
10:57کسی نے اس کو
10:57ہندو عظم کہہ دیا
10:58اور اس کے اندر
10:59ہمارے بیلیف کے مطابق
11:00اس کے اندر
11:01تحریف کر دی
11:02چینجز کر دی
11:02اس کے اندر
11:03چیزیں ایڈ آن کر دی
11:04سبٹریکٹ کر دی
11:06لیکن الحمدللہ
11:07بچوں کو بتائیں
11:09کہ قرآن
11:09وہ ایک واحد کتاب ہے
11:11جو انچینجڈ ہے
11:12تراؤٹ سنچریز
11:15تراؤٹ سنچریز
11:16ایک انچینجڈ بک ہے
11:18جس کے اندر
11:19کوئی چینج نہیں آئے
11:21یہ اسلام کی
11:22حقانیت کی دلیل ہے
11:23یہ اللہ کا کلام ہے
11:24بچوں کو قرآن
11:26سکھائیے
11:26اس کی ایربیک
11:28سکھائیے
11:28اس کی تجوید
11:29سکھائیے
11:30ان کو
11:32محبت ڈالیے
11:33قرآن کرنے کی
11:34ریسائٹ کرنے کی
11:35ان کو شوق ہو
11:40میرے ایک ساتھی
11:41مجھے ابھی
11:42ایک دو دن پہلے ہی
11:43بتا رہے تھے
11:44کہ ان کی بیٹیوں کو
11:45ان کی ماں نے
11:46دین کی محبت ڈالی
11:47چھوٹی چھوٹی بچی ہے
11:48چھے سال کی بچی ہے
11:50وہ کہتے ہیں
11:51وہ کسی دن
11:53قرآن کی تلاوت کے
11:54بغیر نہیں سوتی
11:55وہ بچے
11:55چھوٹی بچی
11:56چھے سات سال کی
11:58کہتے ہیں
11:58کہ اس کو نید آرہی ہوتی ہے
11:59رات کو
12:00چھوٹے بچے
12:02لیکن
12:02عشاء
12:03گرمیوں میں دیر سے ہوتی ہے
12:04کہتے ہیں
12:05اس کو نید آرہی ہوتی ہے
12:06لیکن وہ اپنے آپ پہ
12:07کنٹرول کرتی ہے
12:08اور میک شور کرتی ہے
12:09کہ عشاء کا وقت داخل ہوگا
12:11میں عشاء پڑھوں گی
12:12تم میں سوں گی
12:13یہ کہاں سے آیا
12:14وہ بھی تو چھے سات سال کی بچی ہے
12:16جس طرح باقی چھے سات سال کی بچی ہیں
12:18ماں نے محبت ڈالی
12:19اس کے اندر
12:20کانفیڈنس دالا
12:21ہر روز
12:21وہ بچی مجھ سے
12:23اور آنکہ کہتی ہے
12:24کہ میں
12:24ہر روز دعا کرتی ہوں
12:27اللہ سے
12:28باتیں کرتی ہوں
12:29تو میں نے اس بچی کو کہا
12:30کہ بیٹا میرے لیے بھی دعا کیا کرو
12:33اس بچی کو دعا کا شوق
12:34کس نے ڈالا
12:35اس کی ماں نے
12:36اس کے باپ نے
12:37اللہ کی محبت ڈالی
12:42آج کے لئے بچے
12:43ٹک مگا رہے ہیں
12:44ان کو پتہ ہی نہیں ہے
12:46اور اس کی وجہ
12:47بہت ساری وجوہات ہیں
12:48ایک وجہ
12:49ہم نے ان کے اندر
12:49کانفیڈنس نہیں ڈالا
12:50ہم نے ان کو
12:51فورمل طریقے سے
12:53سکھایا ہی نہیں
12:54کہ ہم کون ہیں
12:56ہم اللہ کے بندے ہیں
12:57اللہ کون ہے
12:59اللہ کے رسول کون ہے
13:00صلی اللہ علیہ وسلم
13:01ہم نے اللہ کے رسول کی
13:03محبت نہیں ڈالی ان کے دل میں
13:04ان کی سیرت نہیں بتائی ان کو
13:06ان کے عالی اخلاق کا
13:08تذکرہ نہیں کیا
13:08ان کی بچوں کے ساتھ
13:10محبت نہیں بتائی ان کو
13:15بچوں کو بتائیں
13:17کہ اللہ کے رسول
13:18بچوں سے کیسے محبت کرتے تھے
13:20بچوں کے دل میں
13:21ان کی محبت پیدا ہو جائے گی
13:22ان کی سیرت سکھائی ہے
13:25صحابہ کے واقعات سکھائی ہے
13:27ایسا کیوں ہے
13:28کہ بچوں کو
13:29فوٹبال بلیئرز کرام آتے ہیں
13:31ان کو وہ
13:32کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں
13:34وہ ان کی طرح
13:35ایکشنز کرتے ہیں
13:36وہ کرکٹ پلیئرز کو
13:37فالو کرتے ہیں
13:39وہ باسکٹ بال پلیئرز کو
13:40فالو کرتے ہیں
13:41لیکن
13:42ان کو صحابہ کے بارے میں
13:43پتا ہی نہیں ہے
13:44کہ سیندہ ابو بکر کون تھے
13:46سیندہ عمر کون تھے
13:47سیندہ عثمان کون تھے
13:48سیندہ عینی کون تھے
13:49سیندہ طلحہ کون تھے
13:52کیا
13:53وعد تھی ان سارے صحابہ کے
13:56سیندہ
13:57سیندہ عبد الرحمن بن عوف کون تھے
13:59عشرہ مبشرہ کون تھے
14:01ان کو کیوں نہیں پتا
14:03صحابیات کون تھی
14:04سیدہ خدیجہ کون تھی
14:06اور سیدہ عائشہ کون تھی
14:08اور سیدہ فاطمہ کون تھی
14:10اور مہات المومنین کون تھی
14:15نبی کریم علیہ السلام کی بیٹیاں کتنی تھی
14:19پتہ ہی نہیں
14:20وہ کیا خواتین تھی
14:23کیا عظمت تھی
14:24کیا اخلاق تھی
14:25کیا کردار تھے
14:26بہتر میں کیا ہوا
14:28عہد میں کیا ہوا
14:29خندق میں کیا ہوا
14:32ہم نے کیوں نہیں بتایا بچوں کو
14:35پلیز والدین کی ذمہ داری ہے
14:38کہ ان بچوں کو وقت دیں
14:40ان کو ایک باعتماد
14:43ایک کانفیڈنٹ مسلمان بنائے
14:45ایسا پکا مسلمان
14:47ایسی وحدانیت اللہ کی
14:49ایسی توحید
14:52ایسی اللہ اور اللہ کی رسول کی محبت
14:55یہ آندھی آئے
14:56طوفان آئے
14:57زلزل آئے
14:58حالات ادھر سے ادھر آ جائیں
15:00دنجال آ جائیں
15:01ان کا ایمان
15:03ذرا بھی متزلدل نہ ہو
15:05یہ ہے ہمارا کام
15:07اور یہ ہوتا ہے بچپن میں
15:10جب بچے چھوٹے ہوتے ہیں
15:12جب وہ فریجائل ہوتے ہیں
15:14جب ان کو
15:15ان کی پرسنیلیٹی کو آپ
15:16کسی طرح سے بھی مول کر سکتے ہیں
15:19لیز میں خاص طور میں
15:20ماں سے ریکویسٹ کرتا ہوں
15:22بچوں کو وقت دیجئے
15:24یہ آپ کی سب سے بڑی جاب ہے
15:27والد سے بھی ریکویسٹ کرتا ہوں
15:29بچوں کو وقت دیجئے
15:31محبت سے
15:32پیار سے
15:33سختی سے نہیں
15:34غصے سے نہیں
15:36محبت سے
15:37پیار سے
15:38سنت طریقے سے
15:41اللہ ہم سب کو توفیق دیں
15:42اور بچوں کو ایک بہترین انسان
15:44بہترین مسلمان بنا
15:45ایک
15:46کونفیڈن انسان
15:47ایک کونفیڈن مسلمان
15:48ایک با اخلاق
15:50نوجوان
15:52چھوٹی سی بریک رہتے ہیں
15:54انشاءاللہ آپ کے سوالوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:56اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
15:58ویلکم بیک بریک کے بعد
15:59آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
16:02کسی نے پوچھا
16:03کہ
16:05why do we have so many rules in Islam
16:10کہ اسلام کے اندر
16:12اتنے سارے rules کیوں ہیں
16:15مجھے لگ رہا ہے
16:16کہ کسی نوجوان بچے کا یہ سوال ہے
16:20دیکھیں
16:21ایک چیز کو سمجھنے کی ضرورت ہے
16:23کہ rules کیوں ہوتے ہیں
16:26resume کرتے ہیں تھوڑی دیر کے لیے
16:28کہ اس
16:29دنیا سے سارے rules ختم کرتے ہیں
16:31ایک شہر سے سارے rules ختم کرتے ہیں
16:35نہ
16:37سڑکوں پر speed limits ہوں
16:40نہ ہی traffic lights ہوں
16:44کون کس کے گھر میں
16:46جا سکتا ہے نہیں جا سکتا
16:48کوئی rule نہیں ہے
16:49کوئی کسی بھی کسی کے گھر میں بھی
16:51break in کر دے
16:52تو crime نہیں ہے
16:53کوئی rule ہی نہیں ہے
16:54تو آپ کوئی بھی کسی کے گھر میں
16:56دروازہ توڑ کے چلا جائے
16:58کسی نے گھر
16:59بنایا یا خریدہ
17:01کوئی rule نہیں ہے
17:02کوئی بھی جا کے
17:03اس کے اوپر بیٹھ جائے
17:04قبضہ کر لے رہنا شروع کرتے ہیں
17:06بغیرہ بغیرہ
17:07کوئی بھی چیز
17:08آپ پر resume کرنے
17:09یہ سارے جو laws ہیں
17:11ایک
17:12کسی ملک کا ایک
17:13آئین ہوتا ہے
17:16پھر laws ہوتے ہیں
17:17traffic laws ہوتے ہیں
17:20باقی society کے laws ہوتے ہیں
17:22تو یہ سارے laws کیوں ہوتے ہیں
17:24اگر کوئی کہے کہ
17:25why are there so many rules in a country
17:27why are there so many rules in a city
17:31کوئی سوال کریں
17:32یہ بالکل ایسی سوال ہے
17:33کہ کیوں ہیں اتنے سارے rules
17:36کسی بھی ملک کے اندر
17:37یہ کیا بات ہوئی کہ میں کسی کو
17:39یہ گھر بنا ہوا پڑا ہوا ہے
17:41خالی گھر ہے
17:42تو میں
17:43میں جا کے رہ لیتا ہوں
17:44میرا ہو جاتا ہے
17:45میں جا کے بیٹھ جاؤں گا
17:46اس کے اندر
17:47اس کے اندر furniture لاؤں گا
17:48رکھوں گا
17:49رہنا شروع ہو جاؤں گا
17:50کوئی چار دن بعد
17:51کوئی آئے کہ
17:52ہو یہ تو میرا گھر ہے
17:53تم کیسے ہو گئے
17:54اس نے کہا نہیں
17:54خالی پڑا ہوتا
17:55میں تو آ کے رہ رہا ہوں
17:57who are you
17:58وہ کہے کہ میں نے بنایا
18:01کہ مجھے کا بات
18:02تم نے بنایا
18:02تو کہ rules نہیں ہیں
18:03تو کیا ہوگا
18:04کہیں rules نہیں ہوں گے
18:07ایک انارکی ہوگی
18:10ایک ایک
18:12سب کچھ
18:13خراب ہو جائے گا
18:14سب کچھ
18:15تباہ و برواد ہو جائے گا
18:18ہر ایک
18:18کسی کے rights ہی نہیں ہوں گے
18:20تو اس کا مطلب ہوا
18:21کہ rules
18:22کسی بھی جگہ کو
18:23regulate کرنے کے لیے آتے ہیں
18:24کسی بھی جگہ کے
18:26فائدے کے لیے آتے ہیں
18:28لوگوں کی
18:28خیرخواہی کے لیے آتے ہیں
18:30بالکل ایسے ہی
18:31ہمارے دین کے rules ہیں
18:33وہ ہمیں
18:34restrict کرنے کے لیے نہیں آتے ہیں
18:36ہمیں
18:36elevate کرنے کے لیے آتے ہیں
18:39آپ کوئی rule لے لیں
18:41take a rule
18:43and that is for our benefit
18:46کیوں
18:46ہمارے قرآن کے اندر ہے
18:48کہ اپنی نظروں کو نیچا رکھو
18:50اور کوئی بھی
18:51immodest چیز نہ دیکھو
18:53ایک rule ہے نا
18:54کیوں ہے
18:56اس لیے کیونکہ
18:57جب کوئی بندہ
18:58immodest چیز دیکھتا ہے
18:59تو اس کے اندر
19:01ایک
19:02natural instinct
19:04ایک
19:05desires ہیں
19:06جو کہ provoke ہوتی ہیں
19:07اس کے اندر ایک آگ لگ جاتی ہے
19:09اور اس آگ کو اس نے
19:11بجھانا تو ہے
19:12کسی طرح سے
19:12اب اس کو
19:13کوئی نہ کوئی چیز کرے گا
19:15اس آگ کو بجھانے کے لیے
19:16وہ یا تو
19:19self destruction mode پہ جائے گا
19:22یا
19:23وہ کسی
19:24possibly
19:25کوئی abuse کرے گا
19:26کسی کو
19:27بچوں کو
19:27abuse کیوں کیا جاتا ہے
19:30انسان ہے کہ دھرندے ہیں جو بچوں کے abuse کر رہے ہیں
19:33لیکن ان لوگوں کے اندر آگ لگی ہوئی ہے
19:36وہ آگ اکثر
19:38immodest چیز کو دیکھ کے لگتی ہے
19:39تو اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ کئی بچے abuse ہو جاتے ہیں
19:43کچھ لڑکیاں abuse ہو جاتی ہیں
19:45لڑکیاں abuse ہو جاتے ہیں
19:47لوگ abuse ہو جاتے ہیں
19:48extra marital affairs شروع ہو جاتے ہیں
19:51ایک اچھا خاصا
19:53گھرانا
19:54شادی شدہ گھرانا
19:55تباہ ہو جاتا ہے
19:56یہ بہت دفعہ
19:58نہیں کہنا کہ ہر دفعہ
19:59بہت دفعہ یہ شروع ہوتا ہے
20:01کوئی چیز
20:02جو immodest دیکھی
20:03وہاں سے
20:04اور قرآن
20:05ہمیں یہ رول بتاتا ہے
20:06کہ دیکھو
20:07immodest چیز کو دیکھو ہی نہ
20:08اپنی نظر نیچی کر لو
20:15مردوں سے بھی خطاب
20:17عورتوں سے بھی خطاب
20:18کہ اپنی نظر نیچی رکھو
20:19immodest چیز مت دیکھو
20:20تاکہ تمہاری وہ جو
20:22natural
20:23animalistic desires
20:24وہ provoke نہ ہو
20:27رول ہے
20:27ہمارے فائدے کے لئے
20:33خواتین کو
20:34پردے کا حکم ہے
20:35ایک رول ہے
20:36کہ تم نے اپنے آپ کو
20:38جو غیر محرم مرد ہیں
20:40ان کے سامنے cover کرنا ہے
20:41from head to toe
20:42with an exception of
20:44اس کے اندر اختلاف ہے
20:45چہرے کا
20:46اور ہاتھوں کا
20:47اور پیروں کا
20:48کیوں ہے
20:50اس لیے کیونکہ
20:51بڑی
20:52logical بات ہے
20:53بڑی natural بات ہے
20:54کہ اللہ تعالی نے
20:55خواتین کو
20:56attractive بنایا ہے
20:57تو اللہ تعالی چاہتے ہیں
20:59کہ
21:00وہ جو attraction
21:01اللہ نے natural رکھی ہے
21:03وہ
21:04کوئی
21:04وہ مرد
21:06جن کے
21:07جنہوں نے اپنے دل پہ
21:08محرد نہیں کی
21:09جن کے اخلاق
21:10نہیں بنے
21:12جن کے اندر
21:13control نہیں ہے
21:15وہ
21:15ان خواتین کو
21:16بے حیثیت ہے
21:17انسان respect کرے
21:18ان کو
21:18ازن object
21:19treat نہ کرے
21:20تو آپ cover کر لیں
21:22یہ خواتین کی
21:23respect کے لیے
21:24rule بنایا ہے
21:26مردوں کو
21:26کہا گیا ہے
21:27کہ نظرہ نیچی رکھو
21:28کوئی اس طریقے سے
21:29مت دیکھو
21:30کہ کسی
21:31کسی کی respect نہ کرو
21:33لیکن
21:34خواتین کو
21:35اللہ تعالی نے
21:35اپنی طرف سے
21:36precaution لینے کو
21:37کہا ہے
21:38تو یہ rule
21:38خواتین کی
21:39فائدے کے لیے
21:40ان کی
21:41respect کے لیے
21:42ان کی
21:43protection کے لیے
21:45you name it
21:45کوئی rule لے لیں
21:47بچوں کو
21:48یہی سی طرح کے
21:48rules پہ ہوتا ہے
21:50بچیوں کو
21:51بردوں کے
21:52rules پہ ہوتا ہے
21:53لڑکوں کو
21:54کہ
21:55نظریں
21:55نیچی رکھیں
21:57نہ دیکھیں
21:58یہ
21:58کمزوریاں ہے
21:59لڑکوں کی
22:00لڑکیوں کی
22:01نوجوان بچوں کی بات کرو
22:03خاص طور پر
22:03ویسے تو
22:04سب کی ہیں
22:07name it
22:07شراب نہیں پینی
22:09جو شراب پیتا ہے
22:11اس کی
22:11اکل پہ پردہ پڑ جاتا ہے
22:12جب تک
22:13وہ نشر میں ہوتا ہے
22:14he is not able to think properly
22:16وہ سوچ ہی نہیں پاتا
22:17اس کی
22:18decision power
22:20ٹھیک نہیں رہتی
22:22اور
22:22انسان
22:23انسان
22:23اسی لیے ہے
22:24کہ اس کے پاس
22:25اکل ہے
22:26انسان اور جانور
22:27کے درمیان
22:27سب سے بڑا
22:28differentiating factor
22:29جو ہے
22:30وہ انسان کی
22:31intellect ہے
22:32اس کی اکل ہے
22:33اگر
22:33اکل
22:35پہ پردہ پڑ جائے
22:36بے شک
22:36تھوڑی دیر کے لیے
22:37تو وہ
22:38انسانیت کے
22:39اس میار سے
22:40گر جاتا ہے
22:41اور
22:42کسی بھی انسان
22:43کو انسانیت کے
22:44میار سے
22:45ایک لمحے
22:46کے لیے بھی
22:46نہیں گرنا چاہیے
22:48تو اس لیے
22:48اللہ نے فرمایا
22:49کہ شراب مت پیو
22:51جوہ مت کھیلو
22:54جوہ مت کھیلو
22:55کیونکہ
22:56جوہ
22:57ہم سب کو
22:58easy money ہے
23:00لیکن
23:00easy money میں
23:01پھر کیا ہوتا ہے
23:02جو کچھ ہوتا ہے
23:03کسی جوہ
23:04خانے میں
23:05لوگ
23:06چاند کے
23:07دشمن بن جاتے ہیں
23:09کسی کا
23:10مال
23:12ہم
23:14unlawfully
23:15sort of
23:15لے لیتے ہیں
23:16ٹھیک ہے
23:16کوئی کہے
23:17کہ unlawfully
23:17لیتے ہیں
23:17اس نے
23:18میری
23:18consent سے
23:18دیا ہے
23:19لیکن
23:19کوئی بھی
23:20یہ تو نہیں
23:20چاہتا
23:21کہ میں
23:21اپنا
23:21مال
23:22ڈالو
23:22اور
23:23مجھے
23:23نہ
23:23ملے
23:23کسی
23:24اور
23:24کو
23:24مل جائے
23:24کون
23:24چاہتا ہے
23:31کوئی بھی
23:32name a rule
23:32and it is
23:33for our benefit
23:34کسی بھی
23:35حکم کو
23:36لے لیں
23:36وہ انسان
23:37کے فائدے
23:38کے لیے آیا ہے
23:40انسان کو
23:40elevate کرنے
23:41کے لیے آیا ہے
23:42انسانیت کو
23:43elevate کرنے
23:44کے لیے آیا ہے
23:44کسی کو
23:45restrict کرنے
23:46کے لیے نہیں آیا
23:46یہ سارے
23:47کی ساری جو
23:48restrictions ہیں
23:49یہ ہمارے
23:50فائدے کے لیے ہیں
23:51پلیز
23:51اس چیز کو
23:52سمجھیں
23:52ہر چیز کو
23:53logically
23:53سمجھیں
23:55نماز
23:56پانچ وقت
23:56ہی پڑھنی ہے
23:58یہ rule
23:59کیوں ہے
24:00کوئی پوچھتا ہے
24:00پوچھ سکتا ہے
24:02well
24:04انسان کے اندر
24:04ایک روح ہے
24:05جس کو
24:06ہم neglect کیوں ہیں
24:07اور اسی
24:08negligence
24:09کی وجہ سے
24:10ہمارے اندر
24:11spiritual
24:11lethargicness
24:12ہے
24:13ہم
24:14روحانی طور پر
24:15اتنے کمزور
24:16ہو گئے ہیں
24:16اس کمزوری کی وجہ سے
24:18ہمارے نوجوان
24:19بچے
24:19بچیاں
24:20وہ depression
24:20کا شکار ہو چکے ہیں
24:22اندر ایک
24:22holoness
24:23فیل ہوتی ہے
24:24self harm
24:25کر رہے ہیں
24:25بچے ہمارے
24:27روتے ہی ہیں
24:27ہماری بچیاں
24:28بلا وجہ
24:29رونا آتا ہے
24:30ان کو پتہ ہی نہیں
24:31کہ ان کو
24:32اپنے آپ کو
24:32manage کیا سے
24:33کرنا ہے
24:33ان کو پتہ ہی نہیں
24:34کہ ہمارے ساتھ
24:35ہو کیا رہا ہے
24:36اور اس کی
24:37ایک وجہ
24:38دوسری وجوہات
24:39کے علاوہ
24:39ایک وجہ
24:40یہ ہے کہ
24:41نماز نہیں پڑھتے
24:42نماز
24:43روح کی غزہ ہے
24:44جب انسان
24:45نماز پڑھتا ہے
24:46اللہ سے
24:47تعلق پیدا کرتا ہے
24:48رکوع کرتا ہے
24:49سجدے کرتا ہے
24:50تو جو
24:51اللہ سے
24:51تعلق پیدا ہوتا ہے
24:53انسان کی
24:54روح کو
24:54strong کرتا ہے
24:56اس کو
24:57نرش کرتا ہے
24:58وہ جو
24:59holoness ہے
25:00اس کو
25:00ختم کرتا ہے
25:04اللہ کی
25:04یاد سے
25:05دلوں کو
25:05اتمنان ملتا ہے
25:07یہ نماز
25:08کا فائدہ ہے
25:10یہ ایک
25:11ایک ایسی چیزیں
25:13جو اللہ نے
25:13فرض کر دی
25:14اسی لیے
25:14کہ دکھو اس میں
25:15میں choice ہی نہیں دیتا
25:16کیونکہ اگر
25:18تم
25:19اپنی روح کو
25:20identify نہیں کر پاؤگے
25:22روح کو
25:22recognize نہیں کر پاؤگے
25:24تو ایسا نہ ہو
25:25کہ اس lack of recognition
25:26میں lack of identification
25:28کے اندر
25:28تم نماز ہی چھوڑ دو
25:29تم logical
25:30سوچنا شروع کر دو
25:31تو اللہ تعالیٰ نے
25:32اس میں choice ہی نہیں دی
25:33فرض کر دیا
25:34تم اس سمن میں آئے
25:36یا نہ آئے
25:36نماز تو پڑھنی پڑھنی
25:38اور جس کو
25:39سمن میں آ جاتی ہے
25:40تب اس کو سمن میں آتا
25:41کہ یہ بھی
25:42میرے فائدے کی چیز ہے
25:43تو یہ سارے rules
25:45ہمارے فائدے کے لیے آئے
25:46تو ان کو rules
25:47کو honor کرنا
25:49ان rules پہ چلنا
25:50جھوٹ نہیں بولنا
25:52خیرات نہیں کرنی
25:53کسی کا مال
25:54نہاق نہیں لینا
25:55سب کی عزت کرنی ہے
25:57سب کی respect کرنی ہے
25:59نماز کے لیے
26:00نماز پڑھنی ہے
26:00رمضان آئے کا
26:01روزے رکھنے ہے
26:02آج تو
26:03medical science
26:04کہہ رہی ہے
26:05intermittent fasting کریں
26:07اپنی صحت کے لیے
26:10وہ لوگ کو rules
26:11بنانا شروع ہو گئے ہیں
26:12جو ہمارے دین نے
26:13پندرہ سو سال پہ
26:14نے ہم کو دیئے تھے
26:14وہ کہہ رہے ہیں
26:15یہ فائدے مند چیز ہے
26:16انسانیت کے لیے
26:17انسان کی health کے لیے
26:19انسان کی
26:20overall well being کے لیے
26:22ہمارے پاس
26:23یہ سارے rules موجود ہیں
26:25for a long long time
26:26تو please اس کو سمجھیں
26:28be confident
26:29کہ rules
26:30ہمارے فائدے کے لیے ہیں
26:32ہماری بھلائی کے لیے ہیں
26:34ہماری خیر کے لیے ہیں
26:35انشاءاللہ
26:37اسی میں
26:38اسی میں بھلا ہے
26:39اسی میں خیر ہے انشاءاللہ
26:41انشاءاللہ
26:41اگلے ہفتے کے لیے
26:42اجازت دیجئے
26:43تو ہمیں یاد رکھیے گا
26:44آپ امنے سوالات
26:45ایمیل کر سکتے ہیں
26:46دین فیطرت
26:47at airydigital.tv پر
26:49وآخر دعوانا
26:50الحمدللہ
26:51رب العالمین
26:52والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:58موسیقی
26:59موسیقی
27:01موسیقی
27:04موسیقی
27:06موسیقی
27:07موسیقی
27:08موسیقی
27:08موسیقی
27:10You