- 2 weeks ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: ALLAH Kareem Se Muhabbat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadaf Fatima
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: ALLAH Kareem Se Muhabbat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadaf Fatima
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01I love Allah from the Lord, in the name of Allah, the most important things
00:06Allahumma salli ala salli ala salli ala salli ala wa mualana muhammadin
00:10wa ala ala ala salli ala wa mualana muhammadin wa barik wa sallim wa sallu alay
00:15inna salati wa nusuki wa mahiyaya wa mamati lillahi rabbil alameen
00:22کہ بے شک میری نماز, میری قربانی, میری زندگی اور میری موت صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے
00:30جو تمام عالمین کا رب ہے
00:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان اور میری پہچان میں ایک عنوان خاص لے کر آپ کی خدمت میں
00:44حاضر ہیں
00:45جناب جس طرح ہم بات کرتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان کو کسی نہ کسی سے محبت ہوتی ہے
00:52یعنی کسی کو اولاد سے محبت ہے
00:55کسی کو شہرت سے
00:56کسی کو اپنی خواہشات سے
00:58کسی کو مال سے
01:00اسی طرح سے ہر انسان کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی محبت میں مقتلا ہے
01:06لیکن ایک محبت ایسی ہے
01:08جو آپ کی دنیا بھی سمار دیتی ہے
01:11اور آخرت بھی سمار دیتی ہے
01:13اور وہ کونسی محبت ہے
01:15وہ ہے
01:16اللہ رب العزت سے محبت
01:18اور جب یہ محبت ہو جائے
01:21یعنی اللہ سے محبت ہو جائے
01:22تو پھر عبادت میں لذت آتی ہے
01:25دعاؤں میں سوز و اگداز آتا ہے
01:27پھر مخلوق خدا کی خدمت کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے
01:31غمخاری پیدا ہوتی ہے
01:32اور یہ ساری محبت اللہ کی محبت کے ساتھ ساتھ ہیں
01:37اور اگر اللہ کی محبت دل میں نہ ہو
01:39تو پھر کیا ہوتا ہے
01:40پھر انسان اپنے مقصد حیات سے ہٹ جاتا ہے
01:45اور پھر کہاں کہاں لا پرواہی برتتا ہے
01:48یہ ہم عام زندگی میں دیکھ رہے ہوتے ہیں
01:51یعنی ہمارے لئے
01:53اللہ کی محبت
01:54ایک مسلمان کے لئے
01:55ایک مومن کے لئے
01:57بہت زیادہ ضروری ہے
01:58کیوں؟
01:58کیونکہ اہل ایمان
02:00تو اللہ کی محبت میں دوڑ پڑتے ہیں
02:03ہر ایک سے بڑھ کر
02:05اللہ سے محبت کرتے ہیں
02:08کہ اللہ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں
02:12شدید محبت کرتے ہیں
02:13تو یہی محبت آج
02:15اسی محبت کا محبت کے ساتھ ذکر کریں گے
02:18یعنی موضوع ہے
02:19اللہ سے محبت
02:21اور وہ کیسی محبت ہے جناب
02:23اور ایسی محبت
02:24کہ جسے حدیث قدسی میں بیان کیا گیا
02:26کہ میرا بندہ نوافل کے ذریعے
02:29مجھ سے اس قدر قریب ہو جاتا ہے
02:31یا اس قدر قریب آ جاتا ہے
02:33اللہ کا ایسا قرب حاصل کر دیتا ہے
02:35وفوم حدیث ہے
02:36کہ پھر اللہ فرماتا ہے
02:37کہ پھر میں بھی اس سے محبت کرنے لگتا ہوں
02:40اللہ وکبر
02:41کیا میراج ہوگی
02:42کہ اللہ خود اس سے محبت فرمائے
02:45اور جناب اسی بات کو
02:46اللہ میں اقبال رحمت اللہ تعالی نے فرمایا
02:49کہ خود ہی کو کر بلند اتنا
02:51کہ ہر تقدیر سے پہلے
02:53خدا بندے سے خود پوچھے
02:55بتا تیری رضا کیا ہے
02:57تو اللہ سے محبت آج
02:59اللہ سے اپنی عقیدتوں کا
03:00اپنی محبتوں کا اظہار بھی کریں گے
03:02ہمارے ساتھ
03:03اس بہترین
03:04اور محبت بھرے عرمان پر
03:06گفتگو کے لیے
03:07کیسی شخصیت ہے
03:08جو سرابہ خود بھی محبت ہے
03:10اس کے علاوہ ان کے لیے
03:12میں اور اس وقت کچھ نہیں کہوں گی
03:14ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکبی صاحبہ
03:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:20والیکم السلام
03:21ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:22کیسی ہے رب صاحبہ
03:23الحمدللہ
03:23اور ان کے ساتھ
03:24جو شخصیت رونہ قفروز ہیں
03:26بہت تیزی کے ساتھ
03:28اے آر وائے کیو ٹی وی پر
03:29اپنا مقام
03:30علیدہ جدہ گانہ
03:31انداز تکلم سے
03:32اپنا مقام بنا رہی ہیں
03:34ہمارے ساتھ
03:34صدف فاطمہ موجود ہیں
03:36معلومہ ہیں
03:37ماشاءاللہ
03:38تو آج ان سے بھی
03:38اللہ کی محبت پر بات کریں گے
03:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:43والیکم السلام
03:44ورحمت اللہ
03:44میری پہچان میں
03:45آپ دونوں کا خیر مقدم ہے
03:47ڈاکٹر صاحبہ
03:48اللہ سے محبت
03:50اور ہم جانتے ہی ہیں
03:51کس قدر یہ خوبصورت جذبہ ہے
03:54قرآن و حدیث کی روشی میں
03:55آپ بیان فرما دیجئے
03:57شکریہ زینب
03:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:00اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
04:02کہ اللہ رب العزت
04:03اگر تم دین سے پھر جاؤ تو
04:05اللہ ایسی قوم کو لے آئے گا
04:07جس سے اپنی محبت کا پہلے ذکر کیا
04:10فرمایا
04:13اللہ ان سے محبت کرے گا
04:15اور وہ اللہ سے محبت کریں گے
04:18بے شک وہ قادر مطلق
04:20وہ مالک جسم جہاں
04:22وہ ستاری کائنات اسی کی ہے
04:24سب کچھ اسی کا ہے
04:26محبت کسے کہتے ہیں
04:27دیکھیں اللہ نے انسان کو بنایا
04:29تو جہاں اس کو دیگر آزاد ہی ہیں
04:31وہاں اس کو ایک محبت برا دل بھی عطا کیا ہے
04:33اور یہ بھی سمجھیں
04:35کہ آپ اکل سے ہم سوچتے ہیں
04:37دماغ سوچنے کا کام کرتا ہے
04:40وہ جو قلب ہے
04:41وہ ایک طرف تو محبت بھی کرتا ہے
04:43دوسرے طرف وہ مرکز بھی ہے
04:44انوار و تجلیات کو جذب کرنے کا
04:48تو اگر قلب
04:50اپنے محبت سے معمور رہے
04:52اس نور سے معمور رہے
04:54اللہ اور اللہ کی رسول کی محبت سے
04:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:58تو پھر اس پر انوار اترتے ہیں
05:00تجلیات اترتی ہیں
05:02تو مرکز محل وہ کیا ہوا
05:04وہ قلب ہوا وہ دل ہوا
05:06جس سے محبت کے لیے بنایا گیا
05:08محبت کے لیے بنایا گیا
05:10اور اس کو اتنا بڑا احزاز دیا گیا
05:12کہ پورے وجود میں کتنے آزاں ہیں
05:14جو نہ اسے گیا ہے
05:15کہ انوار اور تجلیات اسی پر اترتے ہیں
05:17محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
05:20خاص دل ہوتے ہیں
05:20تو ہم نے تو اس میں غیروں کو بٹھا دیا ہے
05:23اس دل میں
05:24تو اس لیے ہمارے دل میں وہ نور نہیں اتر رہا
05:27وہ جو انوار اترنے تھے وہ نہیں اترے
05:30پاکیسا اور صاف محبت کو
05:31حب کہتے ہیں
05:32اور حب اسی سے
05:35ملتا ہے جو تلفز حبات
05:37بیج کو کہتے ہیں
05:38تو محبت جہاں ہے
05:40گویا وہ زندگی کا
05:42روح کا
05:43اس پوری
05:46چہل پہل کا
05:47سب کا مغز ہے
05:48سب کا بیج ہے
05:49بیج آپ دیکھیں
05:50کہ اس سے پھوٹتے ہیں
05:51پودے اور درخت
05:52تو یہ محبت کا بیج
05:53جب دل میں لگ جاتا ہے
05:55جب ہم لا الہ الا اللہ
05:56محمد الرسول
05:58صلی اللہ علیہ وسلم
05:59زبان سے بھی کہتے ہیں
06:00دل سے بھی اقرار کرتے ہیں
06:01تب ہی تو ایمان منتا ہے
06:02اقرار انہ بھی لسانہ میں تصدیق انہ بلکل
06:04تو ایک بیج گویا لگ گیا
06:06نور کا بیج
06:07پھر ہمارے آمال سے
06:09اس کی آبیاری ہوتی ہے
06:11جیسے شروع میں
06:12آپ دیکھیں
06:13سور بکرہ میں
06:14ارشاد ہوتا ہے
06:14کہ اللہ جیسے
06:15یومی نونہ بلغیب
06:16اب ایمان لے آئے
06:17تو اب کیا کرنا ہے
06:18یکیمونہ صلات
06:19احمام اممار
06:20ازاق نام
06:20ان سے آبیاری ہو رہی ہے
06:22اس محبت کے بیج کی
06:24جو دل میں لگیا ہے
06:25اب جتنے آپ آمال
06:26بہتر کرتے جائیں گے
06:27اب غور کریں
06:28تو پودا نکلتا ہی
06:29تب ہے
06:30جب اسے پانی ملتی ہے
06:31غزا ملتی ہے
06:32اس کی دیکھ بال ہوتی ہے
06:34تو اتنا وہ تناور
06:35درخت بنتا
06:36چلا جاتا ہے
06:37بہین ہی
06:38ایمان کا جو نور ہے
06:39ایمان کا جو بیج ہے
06:40اسے اگر آپ نے
06:41پھلدار درخت بنانا ہے
06:43تو پھر احمال
06:44ویسے کرنے ہوں گے
06:45کہ جس سے
06:45اس بیج کی آبیاری ہو
06:47اللہ کی محبت
06:48ایسی خاص چیز ہے
06:49کہ جیسے آپ نے
06:51بھی شروع میں ذکر کیا
06:52دیکھیں اللہ نے فرمایا
06:53کہ وہ
06:54امینا ناسمہ
06:54یتخذ من دونی اللہ
06:56انداد ہیں
06:56یو خبونہ
06:57ان کا حب بلہ
06:58دوسرے لوگ تو وہ ہیں
06:59جو غیر اللہ کو
07:00شریک ترہ دیتے ہیں
07:01پھر ان غیر اللہ سے
07:02بتوں سے محبت کرتے ہیں
07:03کہ حب بلہ
07:04جو حق اللہ کا ہے
07:05بے شک
07:06کہ انہیں ایسی محبت
07:07تو اللہ سے کرنی چاہیے تھی
07:08مالک تو بنانے والا
07:10خالق وہ ہے
07:11اسی نے سب کچھ اتا کیا ہے
07:23کہ ایمان والوں کی
07:24یہ علامت ہے
07:25کہ وہ اپنے رب سے
07:26اپنے اس خالق و مالک سے
07:28ان کی محبت کا تعلق
07:29بڑا شدید ہے
07:31اور ان کی زندگی
07:32پھر اس کے مصداق ہوتی ہے
07:34کہ
07:38ہر عمل پھر ان کا
07:40اللہ کے لئے ہوتا ہے
07:41کیونکہ اللہ سے محبت ہے
07:42اللہ کی قربت چاہتے ہیں
07:44اور یاد رکھیں
07:45کہ آپ کوئی
07:47خزانہ آپ چاہتے ہیں
07:48تیل بھی ہے
07:48پانی بھی ہے
07:49مادنیات بھی
07:50آپ کو محنت کرنی پڑتی ہے
07:51کھودنا پڑتا ہے
07:52تو بے اینے ہی
07:53وہ خزانہ جو اس کی قربت کا ہے
07:55وہ ایسے تھوڑی مل جائے گا
07:56اس کے لئے محنت کرنی پڑے گی
07:59اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:01کے ایک ارشاد پاک
08:02کوئی ختم کرتی ہوں بات
08:03کہ
08:03جو اللہ سے ملاقات کا
08:05ملنے کا
08:06چاہت رکھتا ہے
08:07محبت رکھتا ہے
08:08اللہ بھی اس سے
08:09ملنے کی چاہت رکھتا ہے
08:11کیا میراج ہے
08:12محبت کی درحقیقتی محبت ہو جائے
08:14تقاضے کیا ہیں
08:15اللہ سے محبت کے
08:16فرمائیے گا
08:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:20بہت ہی ضروری
08:21اور یہ ایک بہت ہی
08:22بیسک بنیادی سوال ہے
08:23کہ
08:24اللہ تعالی سے محبت کے تقاضے کیا ہیں
08:26ویسے تو
08:27ہر انسان یہ دعویٰ کرتا ہے
08:29کہ وہ اللہ سے محبت کرتا ہے
08:30لیکن
08:31اصل
08:32محبت صرف
08:33زبان سے اظہار کرنا نہیں ہے
08:35بلکہ
08:36اس کا
08:36جو ہے
08:37عملی
08:38جو ہے
08:38ہم کس طرح سے
08:39عمل سے ہم ظاہر کر رہے ہیں
08:41اور
08:42اللہ سے محبت کے
08:43تقاضے کیسے
08:44کہ
08:44اگر کوئی شخص
08:45اللہ سے محبت کرتا ہے
08:47تو
08:47وہ
08:48اس کے اثرات
08:49اس کی زندگی
08:50کیسے وہ بسر کر رہا ہے
08:51کیسے وہ گزار رہا ہے
08:53اس سے نمائیہ ہو جاتے ہیں
08:54اب
08:55اللہ تعالی سے محبت کے
08:56تقاضے
08:57سب سے پہلے تو یہ
08:58کہ
08:58وحدہو لا شریک
08:59یعنی کہ
09:00اللہ پاک
09:01معبود برحق
09:02اللہ تعالی کو
09:03معبود برحق
09:04ماننا
09:05بے شک
09:05اور
09:05دوسرا یہ کہ
09:07اللہ تعالی اور اس کے رسول
09:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:10کی اطاعت کرنا
09:11جیسے کہ
09:12قرآن پاک نے
09:13اللہ پاک نے
09:14سورہ آل عمران میں
09:15اشارت فرمایا
09:15آپ فرما دیجئے
09:16اگر تم
09:17اللہ سے محبت کرتے ہو
09:18تو میری پیروی کرو
09:20تو
09:20اللہ
09:21تم سے محبت کرے گا
09:22تو گویا
09:23اس قرآن
09:23کی آیت سے
09:25یہ
09:25نمائیہ ہوا
09:26یہ پتہ چلا
09:27کہ
09:27اللہ پاک نے
09:28اللہ سے
09:29محبت کا
09:29تقاضہ بتا دیا
09:30کہ
09:31کس طرح سے
09:32ہم اللہ کے
09:32رسول سے
09:33محبت کریں گے
09:34نبی کریم
09:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:36سے محبت فرمائیں گے
09:37تو ہم گویا
09:38اللہ سے محبت فرمائیں گے
09:39اور
09:40اللہ کے
09:40قریب ہوں گے
09:42اور
09:42اس کے علاوہ
09:43اور جو
09:44علامتیں ہیں
09:45جیسے کہ
09:45انسان
09:46اللہ تعالی کی
09:47رضا کو
09:48اپنی خواہشات
09:49پر مقدم رکھے
09:50یعنی
09:51ہم بہت سارے
09:52واقعات دیکھتے ہیں
09:53جس میں
09:53ایک طرف
09:53جو ہے وہ
09:54ہماری نفس کی
09:55خواہش ہے
09:55اور ایک طرف
09:56اللہ کی رضا ہے
09:57اللہ کا حکم ہے
09:58تو گویا
09:59جو شخص
10:00اللہ سے محبت کرتا ہے
10:02جو انسان
10:02اللہ سے محبت کرتا ہے
10:03وہ
10:04اپنی خواہشات
10:05کو
10:06چھوڑ کر
10:06اللہ کے حکم کو
10:08اللہ کے احکام کو
10:09اختیار کرے
10:11تو یہ
10:12اللہ کی
10:12اللہ سے محبت
10:13کا تقاضہ ہے
10:14حضرت حسن
10:15بسریر
10:15رحمت اللہ
10:16اللہ فرماتے ہیں
10:17کہ اللہ تعالی کی
10:18محبت
10:18کی علامت یہ ہے
10:19کہ بندہ
10:20اپنی خواہشات پر
10:21اللہ کی
10:22اطاعت کو
10:23ترجی دے
10:24بے شک
10:24بے شک
10:25اور اس کے علاوہ
10:26ذکر الہی کی
10:27کسرت
10:28یہ ایک
10:29نیچرل
10:29ایلیمنٹ ہے
10:30یہ ایک
10:30فطری
10:31عمل ہے
10:32کہ انسان
10:33جس سے محبت
10:33کرتا ہے
10:34اس کو
10:34زیادہ سے زیادہ
10:35یاد کرتا ہے
10:36تو اگر انسان
10:38جو اللہ سے
10:38محبت کر رہا ہے
10:39وہ اللہ کا
10:41ذکر بھی
10:41کسرت سے کرتا ہے
10:42زیادہ سے زیادہ
10:43اللہ کا ذکر کرتا ہے
10:44سبحان اللہ
10:45قرآن مجید میں
10:46جیسے کہ
10:46سورہ انفال میں
10:47ارشاد باری تعالیٰ ہے
10:49کہ اللہ کو
10:49کسرت سے
10:50یاد کرو
10:51اور اس کے علاوہ
10:52اللہ کی نعمتوں پر
10:54شکر ادا کرنا
10:54یہ ان تقاضوں میں سے
10:56ایک نغازہ ہے
10:57کہ اللہ تعالیٰ نے
10:58ہمیں بہت نعمتوں سے
10:59نوازا ہے
10:59ہمیں
11:01امان اطا فرمایا
11:02صحت اطا فرمائی
11:04ہمیں امن دیا
11:05اولاد دیا
11:05گھر
11:06روزگار
11:06دنیا کی تمام
11:07اسائشیں
11:08ان گنت پہ حساب
11:09نعمتوں سے نوازا ہے
11:10تو جو شخص
11:11اللہ سے محبت کا
11:12دعویٰ کرتا ہے
11:13وہ اللہ کی
11:14نعمتوں کا
11:14شکر ادا کرتا ہے
11:15اور اس طرح سے
11:17شکر گزاری بھی
11:18پیدا ہوتی ہے
11:19اور اللہ تعالیٰ سے
11:20محبت بھی بڑھتی رہتی ہے
11:21جیسے کہ
11:22قرآن پاک میں
11:23ارشاد باری تعالیٰ ہے
11:24سورہ نحل میں
11:25کہ اگر تم
11:25اللہ کی نعمتوں
11:26کو گنا چاہو
11:27تو انہیں شمار
11:29بھی نہیں کر سکتے
11:30بے شک نہیں کر سکتے
11:31اور
11:32محبت بھی
11:33اللہ کے لیے ہو
11:34اور
11:35ناپسندیدگی
11:36بھی اللہ کے لیے ہو
11:37دشمنی اللہ کے لیے
11:38رکھے کسی سے بے شک
11:39جس سے
11:40اللہ تعالیٰ نے
11:41جس کو اللہ نے
11:41پسند فرما دیا
11:42اس کو آپ نے پسند فرمایا
11:44اس کو آپ نے اپنا لیا
11:45جس سے اللہ پاک نے روک دیا
11:46جس کو ناپسندیدہ فرما دیا
11:48Isse a abdur ho g Keys
11:49Isse a isco aap nebhi na pa sandi da f rma ya
11:53A etash
11:53A and Allah ke feslom par razi rrhna
11:57Sabse aaheim
11:58Tqazoo meisse aek yaya tqazah
11:59Kyeunki insaan johay
12:01Aaj kal ager hem dechhaen
12:03Toh har tarha ki azmaišo se gudr raha hai
12:05Khoaişat se bhi hai
12:06Khoaişe bhi mil nahi hai
12:07Azmaiše bhi mil nahi hai
12:08Lekin insaan joh Allah per iman rakhta hai
12:11Allah se mohbet rakhta hai
12:12Uska yaya iman hai
12:13Que Allah taala
12:15Ka joh bhi fesla hai
12:16It is a crime, it is a crime, it is a crime, it is a crime that we can't realize
12:23or realize then, but it is a crime, so God's family on it, God's feelings on it, He has no
12:31harm to do it.
12:33This is a fight that sells our love to the Lord.
12:45Amen.
12:46Allah is in the name of Allah.
12:47And just be grateful for that,
12:49that Allah has given us that Allah has given us.
12:53That is the fact that when we love Allah is in love,
12:58we just love that we just love that we will pay for that.
13:02We will pay for that.
13:04We will pay for that.
13:05As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu.
13:08We will pay for that one time.
13:10Then we will pay for that one time.
13:12Even as a person I will pay for that,
13:15birthing is important for God's love.
13:16Those are Isaac love.
13:19And cœur our love.
13:20bond and low anger.
13:21Deus shall love us.
13:22God will pay for that.
13:25because of God's love.
13:29God will pay for that to love.
13:29Because we are shoul.
13:31God does this love.
13:32God will pay for that.
13:37God loves us.
13:39Dr. Niamhati XL sallium A judge.
13:45ڈاکٹر صاحبہ اب بات کر لیتے ہیں قرآن مجید فرقان حمید کی ایک بہترین بہت ہی پیاری سورہ مبارکہ آیت
13:53مبارکہ کے تعلق سے
13:54کل ان کنتم تحبون اللہ فتبعونی یحببکم اللہ اللہ رب العزت محبت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:04اطاعت کیا تعلق ہے آپ اس میں دونوں کا کیسے آپ وضاحت کریں گی
14:08شکریہ زینب دیکھیں میں اسے دیکھوں نا سورہ عمران کی آیت نمبر 31 اس میں اللہ کی پہلی محبت کا
14:14ذکرہ ہے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو
14:17کہ اے محبوب آپ اپنی زبان مبارک سے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو یعنی پہلی بات آگئی کہ
14:24کیا تمہیں واقعی اللہ سے محبت ہے
14:26اللہ سے محبت ہے تو اللہ کی رضا کے خواہش مان دوگے اللہ کی قربت کے خواہش مان دوگے چاہو
14:32گے کہ تمہیں ولایت ملے دوستی ملے تم اس کے اور قریب ہو جاؤ
14:35تو پھر بتایا کہ اگر دوا کے ہی تمہیں محبت ہے تو حبون اللہ فتبیونی
14:41اے محبوب آپ اپنی کہیں کہ وہ آپ کی اتباہ کریں پہچانیں کہ یہ اللہ کے رسول اللہ کے محبتوں
14:50کا مرکز ہے اللہ کی
14:51اللہ نے اتنے انبیاء کو بھیجا مگر جو محبوبیتِ کبرا کے مقام جو حضور کو عطا ہوا وہ کسی اور
14:59کا نہیں ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:01تو گویا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کی طرف متوجہ کرتے ہوئے ان کی اطاعت
15:08سے بھی آگے بڑھ کر ان کی اتباہ
15:10یعنی ان کو دیکھتے چلے جاؤ اور پیر بھی کرتے چلے جاؤ وہ کیسے لکوا لے رہے ہیں وہ کیسے
15:16سو رہے ہیں وہ کیسے چل رہے ہیں
15:18ہر ہر ادا کو اللہ نے قرآن مجید میں بھی کتنی اداوں کا ذکر کیا اور یہاں تو اس کو
15:25جوڑ دیا نا
15:25کہ اگر اللہ سے محبت ہے تو شرطیہ ہے پھر تو تمہیں حضور کی اتباہ کرنی پڑے گی اور اس
15:31کے بیک گراؤن میں ہم چلے جائیں
15:32جو پچھلی آیات میں ذکر ہے کہ کفار سے دوستی نہ رکھو مشیقین سے دوستی نہ رکھو اہل ایمان کو
15:38حکم دیا جا رہا ہے
15:39اور پھر یہ کہا جا رہا ہے وجہ یہ تھی کہ مشیقین مکہ بھی یہ دعویٰ کرتے تھے کہ ہم
15:44اللہ سے محبت کرتے ہیں
15:45بتوں کو تو ہم وسیلہ بنا رہے ہیں اللہ کی گربت کے لیے یہود ہے تو وہ بھی دعویٰ کرتے
15:50ہیں
15:50کہ ہم اللہ سے محبت کرتے ہیں اور ہم تو حضرت زہر علیہ السلام کو کہیں اللہ کا بیٹا مان
15:56رہے ہیں
15:56اتنے عقائد غراب ہو چکے ہیں تو اللہ نے ان لوگوں کو بھی مخاطب کر کے گویا یہ بتا دیا
16:02اگر اللہ سے محبت ہے تو ادھر کیوں نہیں آتے ہو پھر
16:05پھر یہ میرا محبوب ہے جو مرکز ہے محبت کا اگر اس دعویٰ میں سچائی ہے تمہارے
16:11کہ تم واقعی اللہ سے محبت کرتے ہو تو پھر بتوں کو چوڑو اپنے غلط قائد کو چوڑو
16:16پھر اس مرکز پر آ کر ان کی چوکٹ سے لگ جاؤ تو نتیجہ کیا نکلے گا
16:21اگر تم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ اور پیروی کرو گے
16:25تو یخببکم اللہ اللہ تمہیں محبوب بنا لے گا
16:29وہ اللہ تم سے محبت کرے گا
16:32گویا یہ بتایا کہ حضور کی چوکٹ کے جو غلام ہو جاتے ہیں
16:36جو حضور کے در کے ساتھ لگ جاتے ہیں
16:39یہ ہیں وہ لوگ جن سے اللہ محبت کرتا ہے
16:42کیونکہ انہوں نے اس شرط کو مکمل کر دیا پورا کر دیا
16:46پھر آپ دیکھیں تو ویسے عام حکم یہ ہے کہ اطاعت کرو
16:50یہ ایمان کا تقاضی ہے محبت کا تقاضی ہے
16:53اطاعت الہی اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
16:57اور یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی اطاعت آپ کر ہی نہیں سکتے
17:01جب تک آپ حضور کی بات نہیں مانتے
17:03کیونکہ ہمیں اللہ کے احکامات کا کیسے پتا چلا
17:06حضور کے ذریعے پتا چلا
17:08اور آقا علیہ السلام نے بتایا یہ قرآن ہے
17:11تو ہمیں پتا چل گیا یہ قرآن ہے
17:13تو اطاعت تو عام دنیا میں بھی آپ دیکھیں
17:16تو اطاعت کی جو ماتاعت ہے وہ اطاعت کرے گا
17:19ہم بات مانے گا
17:21مگر بات ماننے میں دل شامل ہے کہ نہیں
17:24مرضی شامل ہے کہ نہیں
17:25کوئی اپنے پیسوں کے لئے کوئی نوکری کے لئے
17:28کوئی کسی لالج میں اطاعت تو کر رہا ہوگا
17:30یا اللہ نے اطاعت کو بھی اٹھا
17:32کہ اتباہ کا لفظ استعمال کیا
17:34کہ اس اطاعت میں محبت کی چاشنی ہو
17:38میرے محبوب سے ایسے لگو
17:40کہ تم واقعی عاشق بن جاؤ
17:42غلام بن جاؤ
17:44اور پھر ان کی پیروی کرو
17:46پھر ان کی اداوں کو ان کے طریقے کو
17:48لقد کانا لکم فی رسول اللہ
17:50عسوة نحسنہ
17:52انہیں کی زندگی کامل ترین نمونہ ہے
17:57تم بیمار ہو
17:58تکلیف میں ہو
17:59پریشانی میں ہو
18:01ایک در ہم بتا رہے ہیں
18:03یہ رب گویا بتا رہا ہے
18:05کہ ادھر آ جاؤ
18:06اور ادھر سے لگ جاؤ گے
18:08تو تمہاری پریشانیاں بھی ختم ہو جائیں گی
18:10تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:13امام الانبیاء
18:14سید المرسلین
18:16یعنی جو سب سے چنا ہوا طبقہ ہے
18:19جنہیں نبوتیں وہاں سے
18:20عطا ہوئی ہیں اپنے قصب کی بنا پر نہیں
18:22جو چنیدہ لوگ تھے
18:24ان چنیدہ لوگوں کی بھی سرداری حضور کے پاس ہے
18:27اور وہ جو
18:29حدیثیں کچھ یہ کہ
18:30یہ جو میں اور آپ اور یہ سب
18:33زمینوں آسمان
18:34یہ سب اس محبوب کی خاطری تو کونوں وہ کہاں کو سجایا گیا
18:38تو پہچانو
18:39معرفت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:42پھر معرفت سے آگے بڑھو
18:43پھر ان کی بات مانو
18:45پھر ان کی اداوں کو اپنی زندگی میں
18:47اپنے لئے نمونہ بنا لو
18:50کیسے حضرت عبداللہ بن عمر اونٹنی گھماتے ہیں
18:52کہ ہمیں اس سے غرض نہیں
18:54گناہ سواب پیچھے رہ گیا
18:55حضور کیسے ادھر گھمائی تھی
18:58تو ہم بھی اونٹنی گھماتے ہیں
18:59تو اس کا نتیجہ بھی بتا دیا
19:02یہاں ہم دنیا میں امتحان دیتے ہیں
19:04تو معلوم نہیں ہوتا کہ ریزلٹ کب آئے گا
19:06کیا آئے گا
19:08پاس ہوں گے فیل ہوں گے
19:09کون سا گریڈ آئے گا
19:10یاد اللہ نے سب سے بڑا درجہ
19:12سب سے بڑا گریڈ بتا دیا
19:14یخبب کو ملا کہ وہ
19:15اللہ تم سے محبت کرے گا
19:18اس سے بڑا مقام کوئی اور ہو سکتا ہے
19:20چاہت کیا ہو سکتی ہے
19:22اس سے بڑی ایک مومن کی
19:23بلکل کہ اللہ کے محبوب بندوں میں شمار ہو جائے
19:26پھر یہی نہیں یہاں پر ہی بس نہیں
19:28بھلکہ فرمایا
19:29مجھے اغفر لکم زنوب لکم
19:30تمہارے گناہ غلطیاں
19:32سب معاف کر دوں گا
19:34کہ پچھلی زندگی میں جو کچھ تم نے کیا
19:36اب تم یہاں آگئے ہو
19:38اسی سے میں آگے بڑھاؤں گی بات کو
19:40اب گناہ کے حوالے سے آپ نے بات کی
19:42اگر کسی شخص سے
19:44صدف فاطمہ
19:45گناہ سرزد ہوتے رہتے ہیں
19:47تو کیا پھر
19:49اللہ کی محبت وہ حاصل کر سکتا ہے
19:52اب اس کے ساتھ میں یہ ضرور پوچھوں گی
19:54توبہ اور اللہ کی رحمت کے تعلق سے
19:57کیا تعلیمات ہیں
19:59جی بلکل
20:01انسان چونکہ غلطی کا پتلا ہے
20:03شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو
20:05جو کہ جس نے غلطی ہیں کوئی گناہ نہ کیا ہو
20:10اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے
20:11کوئی نہ کوئی ہم سے غلطی
20:13کوئی نہ کوئی ہم سے گناہ سرزد ہو جاتے ہیں
20:15تو اب اس کو یہ
20:16مان لینا کہ اللہ تعالی
20:19ہمیں معاف نہیں فرمائے گا
20:21یا اللہ تعالی کہ ہم قریب نہیں جا سکتے
20:23تو یہ غلط ہے کیونکہ اسلام
20:25ہمیں مایوسی کا نہیں امید کا درست دیتا ہے
20:27اور
20:28اگر کوئی شخص گناہ کر رہا ہے
20:32غلطی کر رہا ہے
20:33خطاکار ہے اور وہ صرف اس لیے
20:35معافی نہیں مانگ رہا
20:37چونکہ وہ بار بار اس سے سرزد ہو رہا ہے
20:39تو اب اللہ اسے معاف نہیں کرے گا
20:42تو یہ غلط ہے
20:44یہ شیطان بڑھاوا دے رہا ہے
20:46ایسا نہیں بلکہ اگر آپ کو
20:48ریالائزیشن ہو جاتی ہے
20:49کہ آپ نے یہ گناہ کیا ہے
20:51آپ نے یہ غلطی کی ہے
20:52تو آپ اگر فوری معافی مانگ لیں
20:54اور احساس کے ساتھ تو اللہ تعالی
20:56معاف فرما دیتا ہے
20:58اور اسے اللہ تعالی کی محبت بھی حاصل ہوتی ہے
21:01اللہ تعالی کے قریب بھی ہو جاتا ہے
21:03اور جیسے کہ
21:05سور زمر میں اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں
21:08آپ فرما دیجئے
21:09اے میرے بندوں
21:10جنہوں نے اپنی جانوں پر
21:13زیادتی کی ہے
21:14اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو
21:16بے شک اللہ تمام گناہ بخش دیتا ہے
21:19اب یہاں پہ دیکھیں
21:21یہاں پہ بھی اللہ پاک نے
21:22اے میرے بندوں کہہ کر پکارا
21:25ان لوگوں کو
21:26جنہوں نے خطائیں کی
21:27جنہوں نے گناہ کیے
21:28اس سے گویا ظاہر ہوا کہ
21:30اللہ تعالی معاف کرنے والا ہے
21:32محبت کرنے والا ہے
21:34accept کرنے والا ہے
21:35بے شک
21:36اللہ کو توبہ کرنے والے
21:39بندہ پسند ہے
21:40قرآن مجید میں
21:41اللہ پاک نے
21:41سور بکرا میں ارشاد فرمایا
21:43بے شک اللہ
21:44توبہ کرنے والوں سے
21:45محبت کرتا ہے
21:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:49اللہ کی رحمت کو
21:50بیان کرتے ہوئے
21:51فرماتے ہیں
21:52کہ اللہ تعالی
21:53اپنے بندے کی توبہ سے
21:55اس شخص سے بھی
21:56زیادہ خوش ہوتا ہے
21:57جس کی سواری
21:58بایاں باں میں
21:59گم ہو جائے
21:59اور پھر اچانک
22:00اسے مل جائے
22:01مل جائے
22:02بے شک
22:02تو اللہ کی رحمت
22:04یعنی گویا
22:04بہت وسی ہے
22:05اللہ کی رحمت
22:07بہت وسی ہے
22:08اور لیکن
22:09شرط یہ ہے
22:10کہ صرف
22:11اس لیے گناہ کرتے رہنا
22:12کہ اللہ معاف فرما دے گا
22:13میں گلتی کروں گا
22:15اللہ معاف فرما دے گا
22:16نہیں
22:16بلکہ اس کی
22:17کنڈیشنز
22:18اس کی شرط یہ ہے
22:19کہ آپ نے
22:20اس میں نادم ہونا ہے
22:21اور آپ جو ہے
22:22دل سے
22:23اس کی ریالائزیشن ہو
22:24اس کا احساس ہو
22:25اور یہ پختہ
22:26ارادہ کرنا ہے
22:27کہ اب آئینہ سے
22:28آپ وہ گناہ
22:29سرزت نہیں کریں گے
22:31اور پھر آپ نے
22:32توبہ قبول کرنی ہے
22:33تو اللہ پاک
22:34بے شک
22:34توبہ قبول کرنے والا ہے
22:35اور اللہ تعالیٰ
22:37ہم سب کو
22:38معاف فرمائے
22:39ہم نے آج دکھ
22:39جتنے چھوٹے
22:40بڑے صغیرہ
22:40کبیرہ گناہ کیے ہیں
22:41ہمیں معاف فرمائے
22:43اور توبہ کرنے والا بنائے
22:44آمین
22:46اللہ رب العزت
22:47ہمیں
22:47طوابین میں شامل فرمائے
22:49اور
22:50کسرت سے
22:51جب ہم
22:51اللہ کا ذکر کرتے ہیں
22:53آنکھوں میں
22:53ندامت کے آنسوں ہوں
22:55گناہ ہر ایک سے
22:56سرزت ہوتے ہیں
22:57لیکن یہ اقرار کرنا
22:58اپنے رب کے سامنے
22:59وہ تو جانتا ہے
23:00علیم و خبیر ہے
23:02باریک بین ہے
23:03سب کچھ جانتا ہے
23:05لیکن آپ نے
23:06اقرار کرنا ہے
23:07پروردگار میں آگیا ہوں
23:08تیری چوکھٹ پر
23:09لا تقنتو
23:10مررحمت اللہ
23:11کہ اللہ کی رحمت سے
23:12مایوس نہ ہو
23:13اس نے تو کہا
23:14فرمایا
23:14اس پاک پروردگار
23:15عالم نے
23:16تو کیوں اس کی رحمت سے
23:17مایوس ہو
23:18اس کے در پر جائیں
23:20آسو بہائیں
23:21عشق باری کریں
23:22اور اس سے
23:23توبہ اور استقفار کریں
23:24بلکل مایوس نہ ہو
23:25اس رب کی رحمت سے
23:27وہ ضرور معاف کرنے والا
23:28بڑا رحمت کرنے والا ہے
23:30اپنے بندوں پر
23:31برا رحیم و کریم
23:33رحمان ہے نا وہ
23:33رحیم ہے
23:34غفار ہے
23:35ستار ہے
23:36اور ستارالعیوب بھی ہے
23:38تو آپ کے پردہ پوشی
23:39تو وہ کرنے والا رب ہے
23:40بس اس کو بتا دیجئے
23:42سب
23:42ایک وقفہ لیتے ہیں
23:43حاضر ہوتے ہیں
23:44السلام علیکم
23:45ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:47آپ دیکھ رہے ہیں
23:48پرگرام میری پہچان
23:49اور آج ہم بات کر رہے ہیں
23:51جناب اللہ سے محبت کی
23:54کہ جناب
23:55ہم جب اللہ سے محبت کریں گے
23:57ہم اس دنیا میں کیوں بھیجے گئے ہیں
23:59ہمارے آنے کا کیا مقصد ہے
24:01ہمیں سب کچھ کس نے دیا
24:03ہمیں اس تمام جو زندگی
24:05ہم گزار رہے ہیں
24:05تمام نیمتوں کے ساتھ
24:07وہ سب کچھ کیسے ہمیں عطا ہوا
24:09یہ سوال جب تنہائی میں بیٹھ کر
24:11آپ اپنے آپ سے کریں گے
24:13تو آپ کو خود بخود
24:14اس رب کائنات سے محبت ہو جائے گی
24:17ہمارے ساتھ
24:18اس سفر میں موجود ہیں
24:20ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
24:22اور ہمارے ساتھ صدف فاطمہ بھی موجود ہیں
24:24ڈاکٹر صاحبہ بات کر لیتے ہیں
24:27فوائد کی
24:28کہ اللہ سے محبت کے جو فوائد ہیں
24:31جو سمرات ہیں
24:32بے شمار
24:33آپ اپنے انداز میں کیسے بیان فرمائیں گی
24:35کہیے گا
24:36شکریہ زینب دیکھیں
24:38ایک بات تو بنیادی بات
24:39جو میری ایک سوچ میں آتی ہے
24:41وہ یہ کہ
24:42ترازو توڑ دینا
24:43فوائد ہے اس سمرات کے
24:45خودگرزی کے
24:46یہ فائدہ ہوگا
24:48یہ
24:48اللہ کا حق ہے
24:50کہ اللہ سے محبت کی جائے
24:52وہ خالق و مالک ہے
24:53تو وہ حق رکھتا ہے
24:55کہ ایک بندہ اسے چاہے
24:57اسے پیار کرے
24:58اور اس کے من میں
25:00اس کے قلب و روح میں
25:02یہ جاگزی ہو جائے
25:04لا مطلوب اللہ
25:05لا محبوب اللہ
25:07لا مقصود اللہ
25:09کوئی محبت کی بات کرے
25:11تو اس کی دل کی گھنٹی
25:12ادھر بجنی شوری ہو جائے
25:13کہ میرا محبوب تو میرا وہ ہے
25:15دیکھیں کسی سے محبت کی جاتی ہے
25:17تو تین چیزیں ہوتی ہیں
25:18کسی کے حسن کی وجہ سے کی جاتی ہے
25:20دوسری کوئی احسان کریں
25:22آپ پہ بہت مسلسل کرتا رہے
25:24تو آپ کو اس سے
25:25محبت ہو جاتی ہے
25:26اور تیسے کسی فضل و کمال کی وجہ سے
25:28کہ کوئی بڑا خوبیوں والا ہے
25:30تو اس کی وجہ سے
25:31تو ان سارے میارات کو
25:33لاکر دیکھیں
25:34تو پھر رب سے زیادہ
25:36کوئی محبت کا حق رکھتا ہے
25:37وہ حسن مطلق جس کے حسن کے نظارے
25:39تو ایک بات تو بنیادی بات ہوئی ہے
25:42ہم فوائد و سمرات
25:43تو ہم اس لیے بتا رہے ہیں
25:44کہ ایک بندے کی زندگی
25:46ایک سمر جاتی ہے
25:48وہ عبدی زندگی
25:49وہ اکھروی زندگی
25:51جو ہمیشہ رہنے والی ہے
25:52اس کو سمارنے کا
25:54سب سے مؤثر
25:55ہتیار
25:56سب سے مؤثر
25:57ذریعہ یہ ہے
25:58کہ اللہ سے محبت کرو
26:01آپ کی دنیا بھی سمرے گی
26:02آخرت بھی سمر جائے گی
26:04اور وہ ہمیشہ رہنے والی زندگی
26:07جس میں پھر موت نہیں ہے
26:08تو اس میں کامیابی چاہتے ہو
26:11تو رب سے خالص ہو کر محبت کرو
26:13کیونکہ وہاں میل کچھ ایل
26:15نہ تو چھپتی ہے
26:17نہ آپ پسند کی جاتی ہے
26:19کہ کھوٹ ذرا سا بھی آ جائے
26:22تو وہ چیز ناکارہ ہو جاتی ہے
26:24دل اللہ کا گھر ہے
26:25اسے میل سے صاف کرنا ہے
26:27میل سے صاف کرنا ہے
26:27کیسے رہے گا پھر
26:28ہاں جی
26:30ایک دونوں طرح کے لوگ ہیں
26:31ایک خوف سے محبت کر رہے ہوتے ہیں
26:33کہ ہم قبر کے عذاب سے پچھ جائے
26:34ایک وہ ہیں جو جنت کے لالت میں کر رہے ہوتے ہیں
26:37تو صوفیاء کیوں کہتے ہیں
26:41کیونکہ وہ خالص ہو کر
26:42اللہ سے محبت کرتے ہیں
26:43وہ خوف سے اور لالت سے بے نیاز رہتے ہیں
26:46پھر یہ سکون کا ذریعہ ہے
26:48آج آپ دیکھیں تو
26:49معاشرہ پورا بے سکونی
26:51بے چینی
26:52اس طرح
26:53کا شکار ہو رہا ہے
26:54اور اتنی عجاشیوں کے باوجود
26:56مال کے باوجود
26:58اتمنان نہیں ہے
27:02یہ اللہ سے محبت اور اللہ کا ذکری
27:04دلوں کا چین ہے
27:06دلوں کا سکون ہے
27:07اس بندے کے پاس اتمنان قلب کی وہ کیفیت رہتی ہے
27:10کہ جو مال سے نہیں آسکتا
27:12جسے کوئی چورا نہیں سکتا
27:13جسے کوئی چور کوئی ڈاکو لے جا نہیں سکتا
27:17یہ تو اس کا اپنا رب سے ایک تعلق ہے
27:19پھر جب رب کی قربت ملتی ہے
27:21وہ کہتے ہیں
27:24اے محبوب
27:25میرا بندہ جب آ کر
27:27آپ سے میرے بارے میں پوچھے
27:31میں اس کی پکار کا جواب دیتا
27:38ادھر بندہ محبت سے کہتا ہے
27:41یا اللہ
27:42ادھر سے آواز آتی ہے
27:43لبئی کا یاب دی
27:44بول میرے بندے
27:46تجھے کیا چاہیے
27:48تیری کیا ضرورت
27:49تیری کیا خواہش
27:50تو ایک اس مقام پہ بندہ پہنچ جاتا ہے
27:53اس کی قریب ہو جاتا ہے
27:54تو وہ اللہ کائنات
27:56تو اس کے لیے کیا چیز ہے یہ دنیا
27:57اس کا مالک بنا دیتا ہے
27:59کہ جو چاہو کرو
28:00محضرت ابراہیم بن ادم
28:02وہ کنارے بیٹھے ہوئے
28:03تو کوئی آ کر سوچتا ہے
28:05کہ یہ کیسا
28:05عجیب شخص ہے
28:07بلت کی بادشاہی چھوڑ کر
28:08یہاں آ کر بیٹھ گیا
28:09تو انہیں اس کی
28:10کشف القلوب کی وہ
28:12کیفیت مل جاتی ہے
28:13کہ وہ دل میں سوچا
28:15انہیں خبر ہو گئی
28:16اس کے سامنے سوئی گرائی
28:18اور کہا مچھلیوں سے
28:19کہ سوئی لے کر آؤ
28:20تو ساری مچھلیاں
28:21آذر ہو گئی
28:22کہتے ہیں وہ بادشاہی اچھی تھی
28:24یا یہ بہر و بر کی
28:25اللہ نے ملکیت دے دی
28:27تصرف دے دیا
28:29تو اس کی قربت
28:30بڑا خزانہ ہے
28:31تو اللہ کی قربت
28:33ملتی ہی
28:34اہل محبت کو ہے
28:35پیار والوں کو ہے
28:36عاشقوں کو ہے
28:38تو ان کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے
28:39پھر وہ دعائیں کرتے ہیں
28:41دعائیں قبول ہوتی
28:43وہ اللہ کہتا ہے
28:44کہ میرا بندہ
28:45مجھ سے مانگتا ہے
28:46تو میں عطا کرتا ہوں
28:47وہ قسم کھا لے
28:48وہ بندہ
28:48تو اللہ اسے اپنے اوپر
28:50لازم کر لیتا ہے
28:51کہ اس کی قسم کو پورا کر لے
28:53وہ ایک مشہور واقعہ نہیں
28:55کہ ایک مجذوب جا رہا تھا
28:57تو اس کے کیچر سے
28:59وہ اس کے ساتھی پر
29:00چیٹے پڑ گئے
29:01ایک جوڑا جا رہا تھا
29:03تو اس نے اس کو دے
29:04کہ تھپڑ مارا
29:05کہ میری محبوبہ کی
29:06کپڑوں پر چیٹے پڑ گئے
29:08تو وہ تھوڑے چند قدم
29:10ہی آگے چلا تھا
29:11تو وہ ایسی ہے
29:12وہ گرا
29:12کہ گوئے عاطفل غیب سے
29:14آواز آئی
29:15کہ میرے دوست کے ساتھ
29:16تم ایسا کرو
29:17تو تمہیں جواب نہ ملے
29:18یہ کیسے ممکن ہے
29:19تو اللہ کے دوست
29:21کوئی زبان سے کہہ دیں
29:23تو دعا قبول ہو جاتی ہے
29:24وہ ارادہ کر لیں
29:26تو وہ ارادے پورے ہو جاتے ہیں
29:27اسی طرح سے
29:29ان کی ہر بات میں
29:31کوئی نہ کوئی حکمت
29:32کوئی نہ کوئی بات
29:33چھپی ہوتی ہے
29:34جو عام بندہ
29:35اس تک نہیں پہنچ پاتا
29:37پھر اسی طریقے سے
29:38ان سے لوگ ہدایت پاتے ہیں
29:40وہ چونکہ
29:41اللہ کی محبت میں غرق ہوتے ہیں
29:43اس لیے وہ خدمت دین
29:45خدمت اسلام
29:46قرآن کی
29:47اس نظام کو لگانے میں
29:49دیگر لوگوں تک پہنچانے میں
29:51لگے رہتے ہیں
29:52تو اللہ رب العزت
29:53ان کی دتجات کو
29:54اور بلندی عطا فرماتا رہتا ہے
29:56تو یہ تو ایک وہ ہے
29:58بلندی کا راستہ
29:59جس میں بلندی کی انتہاؤں تک
30:01بھی عقل نہیں پہنچ سکتی
30:03تو عقل کی ہماری ایک حد ہے
30:05مگر اس رب کی کائنات
30:07تو بے کراں ہیں
30:08غصتوں والی ہیں
30:09تو فائدے ہی فائدے ہیں
30:11سمرات ہی سمرات ہیں
30:14قلبی بھی
30:14اخلاقی بھی
30:15روحانی بھی
30:16ہر طرح سے انسان
30:18نفع ہی نفع کماتا ہے
30:20اس میں نقصان کا کوئی
30:22اندیشہ ہی نہیں ہے
30:23اگر کوئی آزمائشہ آجائے
30:25سبر کرتا ہے
30:25تو اس پر اور درجے بلند ہوتے ہیں
30:27غلطی ہیں
30:28پتوں کی طرح جھڑ جاتی ہیں
30:30انسان اور زیادہ پاک ہوتا چرہ جاتا ہے
30:33پھر کوئی سوچ آتی ہے
30:35اس پر بھی توبہ کرتا ہے
30:36تو اللہ کہتا ہے
30:37ان اللہ
30:39یوہب المتتاہین
30:40کہیں کہا
30:41یوہب المخسنین
30:43تو ان اللہ والوں کی
30:45اداوں سے بھی
30:46اللہ محبت کرتا ہے
30:48اگر حاجرہ دوڑتی ہیں
30:49علیہ السلام
30:50تو ان کی اداوں کو
30:51اللہ نے محفوظ کر دیا
30:53تو یاد رکھیں
30:54وہی رب ہے آج بھی
30:55اس کی
30:56ہر بندے کی
30:57ایک
30:59اپنا الگ انداز ہوتا ہے
31:00اللہ سے محبت کرنے کا
31:02اور جب اس نے
31:03خود فرما دیا
31:04کہ میں تو قریب ہوں
31:05یعنی وہ آپ سے
31:06اتنا قریب ہے
31:07کہ آپ جب جاہے
31:09کوئی اپائنمنٹ لینے کی
31:10ضرورت نہیں
31:11بس اکش
31:12بہائیں
31:12ہم نے کہا نا
31:13جیسے اس وقت بھی
31:14کہ ایک کونہ بھی
31:15ضروری نہیں ہے
31:16کہ آپ جائیں
31:17بس دل میں آنکھیں
31:18بن کریں
31:18اور اللہ کی یاد
31:19آپ کے دل میں
31:20اللہ کی محبت
31:21آپ کے دل میں
31:22اور جو کلام کرنا ہے
31:23آپ کر لیجئے
31:24آپ کی جانب بڑھوں گی
31:25اب یہ بتائیے گا
31:26کہ آج کا جو
31:28ہم آج جس مادی دور میں
31:30زندہ ہیں
31:31لوگ اپنے دل میں
31:32اللہ کی محبت
31:33کیسے پیدا کریں
31:34صدف یہ بتائی گا
31:36اس رشتے کو
31:36کیسے مضبوط کریں
31:38ہم نے تو بڑی
31:38اجلت میں سارے کام
31:39کرنا شروع کر دی
31:40نا نماز ہی پڑھتے
31:41تو چھتیس آزار
31:42خیال دماغ میں
31:43چل جوتے
31:43ادا کی
31:44اور بس
31:45ادا ہو گئی
31:46بلکل
31:47بلکل ضرور سے فرمایا
31:48جیسے ابھی
31:49جس دور میں
31:50ہم ابھی رہ رہے ہیں
31:51ہمیں پتا ہے
31:51کہ ایک
31:51میٹریلیسٹک دور ہے
31:52ایک مادیت پہ ہے
31:54مبنی ہے
31:55اور ایک
31:56سوشل میڈیا
31:58اور ایک
31:58اے آئی آرٹیفیشل انٹیلیجنس
32:00کا بہت زیادہ
32:01جو ہے
32:01اس کی ایڈوانسمنٹ
32:02ہوتی جاری ہے
32:03اور
32:04مصروفیات
32:05اس طرح سے بڑھ گئی ہے
32:06کہ کسی کو
32:06اپنی کریئر کی
32:07فکر ہے
32:07کسی کو
32:08اپنی جابز کی ہے
32:10کسی کو
32:10اپنی اولاد کی
32:11تعلیم کی ہے
32:12کسی کو
32:13جو ہے
32:13اپنے گولز کی
32:14اچیومنٹ کی ہے
32:15اور
32:18مصروفیات
32:18اور اچیومنٹ
32:19اور اوبجیکٹیوز
32:20گولز ہیں
32:21اس کو
32:21اچیف کرنے کے چکر میں
32:23اتنے مصروف ہو گئے ہیں
32:24اور
32:25اگر ہم دیکھیں
32:26صبح بھی اگر ہم
32:26اٹھتے ہیں
32:27تو سب سے پہلے
32:27ہمارا دھیان
32:28اور توجہ
32:28جو ہے وہ
32:29سوشل میڈیا کی طرف
32:30یا ہم سیل فون کی طرف
32:31جاتا ہے
32:31رات کو سونے سے پہلے
32:33بھی ہم
32:33اب اس کا مطلب
32:34یہ نہیں ہے
32:35کہ سب چھوڑ دیا جائے
32:36کیونکہ
32:37اسلام بھی
32:37ہمیں یہ نہیں سکھاتا
32:38بلکہ دنیا کو بھی
32:39ساتھ لے کر چلنا ہے
32:40اور
32:40لیکن
32:41صرف یہی ہمارے لیے
32:43کامیابی نہیں ہے
32:44یا صرف یہی
32:44ہمارے لیے نہیں
32:46بلکہ
32:46سکون جو ہے
32:47صرف
32:48ہماری
32:49لائف میں
32:50یہ جو
32:50ایکسیسریز ہیں
32:51اس سے نہیں ہے
32:51بلکہ
32:52اللہ کے ذکر سے ہے
32:53تو اب
32:53اللہ کے ذکر کو
32:55اللہ سے محبت کو
32:56ہم کس طرح سے
32:57اس کو
32:57اس دنیا میں
32:59اجاگر رکھیں
33:00اور کس طرح سے
33:01ہم دنیا کے ساتھ
33:02اس کو لے کر چلیں
33:03جیسے کہ
33:04قرآن مجید میں
33:05اشاد باری طالعہ ہے
33:06سورہ رات میں
33:07خبردار
33:08اللہ کے ذکر سے ہی
33:09دلوں کو
33:10اتمنان حاصل ہوتا ہے
33:11یعنی کہ
33:12صرف دنیاوی
33:13چیزوں سے نہیں
33:13اگر ہمیں
33:14اچیورٹس مل بھی جاتی ہیں
33:15تو ہمیں یہ سوچنا ہے
33:16کہ اس سے سکون نہیں ملے گا
33:18کیونکہ اگر ہم دیکھیں
33:19بہت سارے لوگوں کے پاس
33:20بہت کچھ ہے
33:21لیکن پھر بھی
33:22وہ بے سکون ہے
33:23کیونکہ
33:24ان کو جسم
33:24کی
33:26ضروریات تو
33:26مل رہی ہے
33:27لیکن جو روح کی
33:28غزہ ہے
33:29جو روح کی
33:30غزہ ہے
33:30وہ نہیں مل رہی
33:31اور وہ کیسے ملے گی
33:32وہ اللہ کے ذکر سے ملے گی
33:42کہ ہمیں تو
33:44ایک
33:44ٹائم مینج
33:45ہمیں سب سے پہلے کرنا ہے
33:47ہمیں اپنا پورا
33:47ایک سکیجول بنانا ہے
33:48ہمیں یہ دیکھنا ہے
33:49کہ ہم دنیا کے کاموں کے ساتھ
33:51ساتھ بھی
33:52اللہ کا ذکر کر سکتے ہیں
33:53اٹھتے بیٹھتے چلتے پھٹتے
33:55جیسے ہمیں کچھ اچھا لگتا ہے
33:56تو ہم کہہ دیں
33:57سبحان اللہ
33:58اللہ تعالیٰ نے آتا ہمیں کیا ہے
34:00اور اگر ہم دیکھیں
34:02کسی اور کو
34:03پریشان حال میں
34:04یا جس کے پاس نعمت نہیں ہے
34:05لیکن آپ کے پاس موجود ہے
34:07تو آپ اس کو
34:07الحمدللہ کہہ دیں
34:08اللہ اکبر
34:09اٹھتے بیٹھتے چلتے پھٹتے
34:11استغفر اللہ کہیں
34:12استغفار کریں
34:13توبہ کریں
34:14تو یہ سارے جو ذکر
34:15ہم سا ساتھ کرتے رہیں
34:16تو اس سے
34:17اللہ تعالیٰ
34:18ہم نعمتوں کا شکر جب ادا کریں گے
34:20تو ہم اللہ کے قریب ہوتے جائیں گے
34:21شکر گزاری بڑھے گی
34:23اور اللہ تعالیٰ سے محبت بڑھے گی
34:25تو اللہ کی نعمتوں کو گنیں
34:27جیسے اب رات میں
34:28اگر ہم سوتے ہیں
34:28تو ہم یہ دیکھیں
34:29ہم کتنے کمفرٹ زون میں ہیں
34:31ہم کتنے آرام دے
34:32بستر میں سو رہے ہیں
34:33ہم جو ہے
34:34دنیا کے تمام
34:35آسائشیں ہمارے پاس موجود ہیں
34:36تو ہم اللہ کا شکر ادا کریں
34:38اس سے کیا ہوگا
34:39ریالائزیشن ہوگی
34:40اللہ کا شکر جب ادا کریں گے
34:41تو اللہ تعالیٰ سے
34:42محبت بھی اجاگر ہوگی
34:44اور ہم
34:44اور ان کو دیکھیں
34:46جن کے پاس نعمتیں
34:47وہ موجود نہیں ہیں
34:48یہ نہ دیکھیں
34:49کہ ہمارے پاس نعمت نہیں ہے
34:51آپ یہ دیکھو
34:51کہ ہمارے پاس
34:52کون سی نعمتیں موجود ہیں
34:54تو جو نعمت اللہ تعالیٰ کی طرف سے
34:56ہمارے پاس ہیں
34:56اس کا شکر ادا کریں
34:58سبحان اللہ
34:59اور جیسے کہ
35:01قرآن پاک سے تعلق مضبوط کریں
35:02اب قرآن پاک سے تعلق مضبوط
35:04ہم کیسے کر سکتے ہیں
35:05کہ ہم روز قرآن پاک کی تلاوت کریں
35:07اب ایک رکو ہی اگر پڑھ لیں
35:09لیکن اس کے جو
35:10ٹرانسلیشن کے ساتھ پڑھیں
35:11اور یہ سمجھیں
35:11کہ اس میں ہمارے لئے کیا سبق ہے
35:13اس میں ہم نے کیا
35:14امپلیمنٹ کرنا ہے
35:15جیسے قرآن پاک میں
35:17سورہ سوات میں ہے
35:18یہ ایک بابرکت کتاب ہے
35:20جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی
35:22تاکہ لوگ
35:23اس کی آیات میں غور کریں
35:25تو یہ نہیں کہ
35:25ہمارے لئے ہے
35:26ہم اس کو غور کریں
35:27اور اس کو امپلیمنٹ کریں
35:29اور اللہ تعالیٰ کا
35:30کسر سے ذکر کریں
35:31جیسے میں نے پہلے بھی کہا
35:32اللہ کی نعمتوں پر غور کریں
35:34اس کا شکر ادا کریں
35:35سبحان اللہ
35:35سبحان اللہ
35:36اور توبہ کی عادت اپنائیں
35:38توبہ کریں
35:39استغفار کریں
35:40اٹھتے بیٹھتے
35:40اچھی صحبت اختیار کریں
35:42اور اللہ کی رضا میں
35:44راضی رہیں
35:45سبحان اللہ
35:46سبحان اللہ
35:47ڈاکٹر صاحب آپ کی آمد کی
35:49بہت شکر گزار ہوں
35:50آپ تشریف لائی ہیں
35:51صدف فاطمہ
35:52آپ کی بہت شکر گزار ہیں
35:54اللہ رب العزت سے
35:56محبت
35:56آج کا جو موضوع تھا
35:58میں یہ سمجھتی ہوں
35:59جب ہم
36:00اللہ
36:00اللہ
36:01کہتے ہیں
36:01عبادت تو کرنی ہے
36:02لیکن
36:03اللہ کے بندوں
36:04کا خیال بھی
36:05رکھنا ہے
36:05وہ راستہ بھی
36:06ہمیں اللہ کی طرف
36:07لے جائے گا
36:08کیونکہ مقلوق
36:09اللہ کا کمبہ ہے
36:10جب خلق خدا سے
36:11محبت کریں گے
36:12ان کا خیال رکھیں گے
36:13ہر طریقے سے
36:15جتنا کچھ
36:15اللہ نے آپ کو دیا ہے
36:17تو یہ بھی ایک طریقہ ہے
36:18جسے
36:18اللہ نے بہت
36:19پسند کیا ہے
36:20بس توجہ رکھیے
36:22اس پروردگار
36:23عالم کی طرف
36:24یعنی جب
36:24توجہ ہوگی
36:25تو آپ کی طرف
36:26بھی توجہ مرکوز ہوگی
36:28جو توجہ رکھتا ہے
36:29اسی پر توجہ کی جاتی ہے
36:30جناب
36:31تو یہ فارمولا
36:32بڑا ہی زبردست ہے
36:33محبت کے ساتھ
36:34اللہ کو یاد کیجئے
36:35اللہ کا ذکر کیجئے
36:36ہر دم
36:36اپنے آپ کو
36:38اللہ کے ساتھ
36:39جوڑے رکھیے
36:39اس کے ساتھ ہی
36:40اپنی میزبان
36:41سیدہ زیرم کو دیجئے گا
36:43اجازت زندگی بخیر
36:44تو کسی نئے
36:45اور اسی طرح
36:45کے خوبصورت
36:46انبان کے ساتھ
36:47آپ کی خدمت میں
36:48حاضر ہوں گے
36:48تب تک کے لیے
36:49فی امان اللہ
Comments