Skip to playerSkip to main content
Khasail e Nabvi SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Nabi Kareem ﷺ Ki Shan e Shujaat

Islamic Scholar: Mufti Abu Muhammad

#aryqtv #islam #KhasaileNabviSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00صلی علی نبینا صلی علی محمدنا
00:30اسی نشریات میں ہم جس موضوع پر گفتگو کرنے جا رہے ہیں
00:34وہ آقید و جہاں سرور کائنات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شجاعت اور بہادری ہے
00:44جس طرح حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر تمام وصف اور صفات بدرجہ اتم موجود تھی
00:50اسی طرح آپ بہت بڑے بہادر اور بہت زیادہ شجاعت ہیں
00:55صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین میں آپ کی بہادری کے اور آپ کی شجاعت کے بہت خوبصورت واقعات
01:03آپ سے نکل کیے گئے ہیں
01:07غزوہ ہنین کے موقع پر جب تیروں کی اچانک بہت زیادہ بچھاڑ ہوتی ہے
01:11تو وقتی طور پر پورے لشکر میں ایک انتشار پیدا ہوتا ہے
01:15اور یوں لگتا ہے کہ کوئی کسی کو نظر نہیں آ رہا
01:19مگر حضرت براہ بن عاظب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
01:23کہ تیروں کی بچھاڑ کے باوجود
01:26عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت
01:29بہادری اور ثابت قدمی کا یہ عالم تھا
01:33کہ آپ ایک لمحہ کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹے
01:37بلکہ برابر آپ کے قدم آگے بڑھتے چلے گئے
01:40اور حضرت براہ بن عاظب رضی اللہ عنہ ہی فرماتے ہیں
01:44کہ جب بھی کسی میدان کے اندر
01:46کوئی شخص حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
01:52کھڑا نظر آتا برابر نظر آتا ساتھ نظر آتا
01:56تو صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی علیہ مجمعین میں
01:59یہ بات معروف ہو جاتی ہے اور وہ کہتے اور فرماتے
02:02کہ یہ شخص جو حضور کے ساتھ کھڑا تھا
02:06یہ شخص بہت بہادر انسان تھا
02:09حضرت براہ بن عاظب فرماتے ہیں
02:11اللہ کی قسم جب جنگ سخت ہو جاتی
02:14تو ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آڑ لیتے
02:18اور جو شخص آپ کے برابر سمجھا جاتا
02:21کھڑا رہتا وہ سب سے زیادہ بہادر جانا جاتا
02:25اسی طرح مدینہ منورہ میں
02:27ایک مرتبہ ایک بڑی خوفناک آواز سنائی دی
02:31تمام صحابہ اکرام اپنے اپنے گھروں سے نکلے
02:35اور اس جانب کا رخ کیا
02:37جس جانب سے وہ آواز سنائی دی
02:41اور پورے مدینہ کے اندر
02:42ایک ہو کا عالم تھا
02:45کہ جب تمام صحابہ اکرام
02:46بڑے بڑے کبار صحابہ
02:48اپنے اپنے علاقوں سے
02:49اپنے اپنے گھروں سے نکل کر
02:51اس مقام تک پہنچتے ہیں
02:53جس جانب سے آواز سنائی دے رہی ہے
02:56تو تمام صحابہ اکرام کیا دیکھ رہے ہیں
02:58کہ سامنے سے اس جانب سے
03:00حضور صلی اللہ علیہ وسلم
03:02جائزہ لے کر
03:04واپس تشریف لا رہے ہیں
03:06اور حضرت انس بن مالک
03:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
03:10کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
03:12حضرت ابو طلح کے
03:14گھوڑے پر بغیر
03:16زین کے اس کی ننگی پیٹ
03:18پر تشریف فرما ہے
03:20اور آپ تمام صحابہ اکرام
03:22کو تسلی دے رہے ہیں
03:24کہ لن تو راعو لن تو راعو
03:26گھبراو مت گھبراو مت
03:28میں نے جائزہ لے لیا ہے
03:30لہٰذا کوئی ایسی بات نہیں
03:31پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
03:34یہ واقعات بتاتے ہیں
03:36کہ خطرے کے وقت دوسروں سے
03:38آگے رہنا
03:39دوسروں کو پیچھے رکھنا
03:41اور ان کو تسلی دینا
03:43اور اپنی جانب سے پیش قدمی کرنا
03:46یہ اس بات کی علامت ہے
03:48کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:50بہت بڑے شجاع
03:51اور بہت بڑے بہادر تھے
03:54اسی طرح غزوہ
03:55اہت کے اندر انتہائی
03:57مشکل ترین حالات پیدا ہوئے
04:00کہ جب حضرت خالد بن ولید
04:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:03جو اس وقت مسلمان نہیں ہوئے تھے
04:06انہوں نے ایک پہاڑی
04:08کا تودہ ہے
04:09اس کا چکر کاٹ کر
04:10جب حملہ کیا
04:11تو تم صحابہ اکرام
04:13رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین میں
04:15اتنی عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی
04:18کہ تم صحابہ اکرام کے پاؤں
04:20اکھڑنے لگے
04:21یہاں تک حالات پیدا ہوئے
04:23کہ خود آقے دو جہاں
04:25صلی اللہ علیہ وسلم
04:26بہت زیادہ زخمی ہوئے
04:28آپ کے دندانے مبارک
04:29شہید ہو گئے
04:31اور خود کی کڑیاں آپ کے رخصار مبارک میں
04:33پیوست ہو گئیں
04:35حضرت صحل بن سعد
04:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے
04:38کہ اہد میں
04:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
04:41زخمی دیکھنے کے بعد
04:43ہر صحابی
04:44دل ہارنے لگا تھا
04:46کہ جتنا خون
04:47آپ کے چہرے مبارک سے
04:49نکلا
04:50مگر جس وقت تک
04:51جنگ جاری رہی
04:53اس وقت تک
04:54تمام صحابہ اکرام نے دیکھا
04:55کہ اس کے باوجود
04:57کہ حضور
04:58آقے دو جہاں
04:59خود زخمی ہیں
05:00یہ کیسی شجاعت ہے
05:02یہ کیسی بہادری ہے
05:03کہ اپنے دندان مبارک
05:06شہید ہو چکے ہیں
05:07اپنے رخصار میں
05:09لوہے کی کڑیاں
05:10خود کی کڑیاں
05:11پیوست ہو چکی ہیں
05:13اس کے باوجود
05:14آقے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
05:16برابر ایک ایک صحابی کا نام لے کر
05:19اس کی خیریت دریافت کر رہے ہیں
05:21ان کی میتیں
05:22تلاش کرنے کا حکم دے رہے ہیں
05:25انہیں جمع کرنے کا حکم دے رہے ہیں
05:27ان کے فضائل اور مناقب بیان کر رہے ہیں
05:31اور جب حضرت علی رضی اللہ تعالی نے
05:33حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی نے
05:36آپ کو پانی پیش کیا
05:37ایک پتھر پر بٹھا کر
05:39تو اس وقت بھی آپ نے فرمایا
05:41دیکھو
05:41کہیں زخمیوں میں کوئی ایسا تو نہیں ہے
05:43جو اس پانی کا
05:45مجھ سے بھی زیادہ مستحق ہو
05:47آپ کی بہادری کا
05:49اور آپ کی ثابت قدمی کا
05:51اور آپ کی شجاعت کا
05:52یہ عالم تھا
05:53غار سور میں
05:55ایک غیر معمولی اتمنان
05:57اور قلبی سکون
05:58کی جو مثال آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتی ہے
06:01اس کے تو کیا ہی کہنے ہیں
06:04سبحان اللہ
06:04حجرت کے موقع پر دشمن تعاقب کرتے ہوئے
06:07غار سور کے دھانے تک پہنچ گیا
06:09حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی نے ارس کیا
06:13اگر
06:14یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:16اگر یہ جو لوگ ہمارے اوپر کھڑے ہیں
06:18یہ اپنے پاؤں میں دیکھیں
06:20تو ہم ان کو نظر آ جائیں گے
06:23آقید جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:26بڑے ہی اتمنان قلب کے ساتھ
06:28پرسکون چہرے
06:30اور پرسکون لب و لہجے کے انداز میں فرمایا
06:33یا ابا بکر
06:34مازنک بی اثنین اللہ ثالثوہا
06:38اے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
06:40ان دو کے بارے میں
06:42آپ کا خیال ہے
06:44کہ جن دو کے ساتھ تیسرا
06:46اللہ تعالی ہے
06:47اور قرآن کریم میں
06:49اس جملے کو یوں کہا گیا
06:50لا تحزن ان اللہ معانا
06:53گھبرائیے مت
06:54اللہ جللہ شانہو ہمارے ساتھ ہے
06:57یہ مختلف حدیث کی کتابوں میں
06:59یہ واقعات الحمدللہ آج بھی موجود ہیں
07:02یہ جسمانی شجاعت کے ساتھ
07:04قلبی شجاعت
07:05توقل
07:06اور غیر معمولی ثابت قدمی کی
07:08ایسی مثال ہے
07:10کہ شاید یہ کہیں اور نہ مل پائے گی
07:13حضرت علی رضی اللہ تعالی فرماتے ہیں
07:15کہ جب ہم حالت جنگ میں ہوتے
07:17تو حالت جنگ میں
07:19کئی مرتبہ دیکھا گیا
07:20کہ انتہائی شدید جنگ کے دنوں میں
07:23لشکر جب آمنے سامنے ہوتے ہیں
07:25تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:27ہم پناہ لیتے ہیں
07:28ہم میں سے کوئی شخص
07:30دشمن سے
07:31اتنا زیادہ قریب نہ ہوتا
07:33جتنا زیادہ
07:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوتے
07:39یہ تمام روایات بتاتی ہیں
07:41ان سے ہمیں سبق ملتا ہے
07:43کہ آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:46بہت زیادہ شجاع
07:48اور بہت زیادہ بہادر تھے
07:50اگر اسی طرح آگے بڑھیں
07:51تو
07:52ایک اور حدیث مبارکہ میں
07:54حضرت عبادہ بن سامت رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
07:57کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:00صرف نبی نہیں
08:02نبیوں کے نبی تھے
08:03صرف رسول نہیں
08:04رسولوں کے رسول تھے
08:06خاتم الانبیاء تھے
08:08اس وجہ سے
08:09آپ کا ایک وصف یہ بھی تھا
08:10کہ تیس ایک موقع پر
08:13اور ایک موقع پر فرمائے
08:14چالیس مردوں کے برابر
08:16جو طاقت ہوتی ہے
08:18وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:22کو عطا کی گئی
08:23جس طرح آپ کا
08:24قلبی اتمنان
08:26اور توقع علی اللہ
08:28ہر جگہ آپ کو ثابت قدم رکھتا تھا
08:31اسی طرح آپ کی جو جسمانی طاقت تھی
08:33عرب کا معروف پہلوان
08:35رکانہ
08:36یہ رکانہ وہ پہلوان تھا
08:38جو کبھی زندگی میں کسی سے
08:42کشتی
08:42جیسے ہم کشتی کہتے ہیں
08:43اپنی مادری زبانوں میں
08:45لڑائی اور چیز ہوتی ہے
08:46کشتی اور چیز ہوتی ہے
08:47کشتی مقابلے کے طور پر لڑی جاتی ہے
08:49اس کشتی میں
08:50یہ پہلوان رکانہ
08:52کبھی نہیں ہارا
08:53اس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
08:55کے نرم و نازق جسم کو دیکھا
08:57تو اس نے چیلنج کیا
08:58مگر چیلنج کرنے کے بعد
09:00اسے اندازہ نہیں تھا
09:01جب اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
09:04نے میدان میں
09:06بچھاڑا اور اٹھا کر پھینکا
09:08تو یہ کہنے لگا
09:09کہ اتنی عذیت اور اتنی تکلیف
09:12میرے جسم کو
09:12کبھی نہیں ہوئی
09:14جتنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
09:16کے پھینکنے سے
09:18مجھے ہوئی ہے
09:19آقے دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
09:21اتنے بہادر تھے
09:22اتنے شجاعت تھے
09:23کہ جب کوئی بھی نہیں تھا
09:25اب اکیلے
09:26تنے تنہا
09:27ایک درخت کے نیچے
09:29آرام فرما رہے ہیں
09:30سو رہے ہیں
09:31آپ نے اپنی کالی کملی
09:33اپنے گلے سے نکال کر
09:34اس کا اپنا تکیہ بنایا ہوا ہے
09:37اور اچانک ایک یہودی آ جاتا ہے
09:39اور وہ یہودی آ کر
09:41آپ کے سر پر
09:42تلوار نکال کر
09:43کھڑا ہو جاتا ہے
09:44کافی دیر وہ خوش رہا
09:45کہ شاید مجھے قتل کرنے کا موقع
09:47مل جائے گا
09:48اور تلوار نکالنے کے بعد
09:50وہ اچانک
09:51بڑے روبدار آواز میں
09:53بڑی اونچی آواز میں
09:55بڑے چلانے کے انداز میں
09:57وہ مخاطب کر کے کہتا ہے
09:59اے محمد
10:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:02میری تلوار سے
10:04آپ کو کون بچائے گا
10:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:07بیدار ہوتے ہیں
10:08وہ بیدار ہوتے ہی
10:09اسے دیکھتے ہیں
10:10کہ اس کے ہاتھ میں
10:11تلوار بالکل ننگی ہے
10:12ایسے موقع پر
10:14جب کوئی ایسا وقت آ جائے
10:15ہم پر
10:16تو ہم سہاروں کی تلاش لیتے ہیں
10:18کہ کاش کوئی بچانے والا ہو
10:20کوئی میری آواز سننے والا ہو
10:22اس وقت تک میں
10:23اپنی آواز
10:24کسی تک پہنچانے میں
10:25کامیاب ہو جاؤں
10:26کوئی مجھ تک پہنچ جائے
10:28اس سے مجھے کوئی بچا لے
10:30مگر قربان جائیے
10:32آمنہ کے لال پر
10:33قربان جائیے
10:34رسالت امام
10:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
10:38کہ ایسے موقع پر بھی
10:40جو آپ کا انداز ہے
10:41وہ کیا سبق عموض ہے
10:43اللہ جللہ شانہ کی ذات گرامی پر
10:45آپ کا کیسا توقل ہے
10:47کیسا بھروسہ ہے
10:48اللہ جللہ شانہ کی ذات سے
10:50کیسی محبت ہے
10:51کیسا لگاؤ ہے
10:53کیسی امید ہے
10:54کہ اس موقع پر بھی
10:56آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
10:59جو جواب دیا اسے
11:00سب سے پہلے تو آپ کی آنکھ کھولی
11:02اور بڑے ہی اتمنانِ قلب کے ساتھ
11:05آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
11:08بڑے روبدارہ انداز میں
11:10فرمایا
11:10اللہ
11:11مجھے اللہ بچائے گا
11:13جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا
11:15اللہ بچائے گا
11:16تو حضور کی زبانِ مبارک سے
11:19نکلنے والے
11:20لفظِ اللہ کا
11:21اتنا روب تھا
11:22یہ کھڑے
11:24یعنی سر پر تلوات
11:25تانے کھڑے
11:26یہودی سے
11:27تلوار نیچے گر گئی
11:29اور آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:32ہاتھ بڑھا کر
11:33فوری طور پر اس تلوار کو پکڑ لیا
11:35جب تلوار کو پکڑا
11:36تو پکڑنے کے بعد
11:38حضور نے فرمایا
11:39اب
11:39تمہیں مجھ سے کون بچائے گا
11:42تو وہ تھر تھر کام پنے لگا
11:43پریشان ہوا
11:45اب حضور کا توقل تھا
11:46اللہ کی ذات پہ
11:47اور اس کا توقل کس پہ ہونا تھا
11:49وہ تو یہودی تھا
11:50جب کپ کپانے لگا
11:52تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے
11:54اور اس کی تلوار اپنے ہاتھ میں پکڑی
11:56اور پھر اسے دے دی
11:57فرمایا
11:57جاؤ تمہیں معاف کیا
11:59یعنی ایک طرف یہ پیلو ہے
12:01کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:02اتنے شجاہ ہیں
12:04اتنے بہادر ہیں
12:05کہ اس کے
12:07نہ تو نعرے سے ڈرے
12:08نہ اس کی ننگی تلوار سے ڈرے
12:10اور اس موقع پر بھی
12:12اپنی امت کو سبق کیا دیا
12:13کہ حالات کہیں بھی ہوں
12:15آپ کسی بھی مقام پر ہوں
12:17کسی قسم کے حالات آ جائیں
12:19جہاں کوئی سننے والا نہیں ہوتا
12:21وہاں اللہ رب العالمین کی ذات سنتی ہے
12:24توقل على اللہ کا ایسا سبق دیا
12:26فرمایا
12:27اللہ اس موقع پر بھی
12:29جب کوئی بھی آپ کی آواز سننے والا نہیں
12:30تو بچانے والی ذات
12:33اللہ رب العالمین کی ہے
12:35جب اللہ رب العالمین کی ذات بچانے والی ہے
12:38تو پھر افو در گزر کا
12:39کتنا خوبصورت پہلو
12:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی میں ہے
12:43فوراں فرمایا
12:44جاؤ تمہیں معاف کیا
12:46یہ واقعات بتاتے ہیں
12:48کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:51کتنے شجاہ تھے
12:52کتنے بہادر تھے
12:54رات کو تنہ تنہا
12:56اکیلے آپ نے اسفار کیے
12:58یہ بھی اس بات کی علامت ہے
12:59کہ آپ بہت زیادہ شجاہ تھے
13:02بہت زیادہ بہادر تھے
13:04اکیلے آپ مدینہ میں
13:06تاریکی میں نکل جاتے تھے
13:07کسی قسم کا کوئی خوف نہیں ہوتا تھا
13:10کوئی ڈر نہیں ہوتا تھا
13:11خوف نام کی کوئی چیز
13:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
13:15قریب سے بھی نہیں گدری
13:17کبھی خوف نہیں ہوا
13:18کبھی آپ کو کسی چیز کا
13:20ڈر پیدا نہیں ہوا
13:21ایسا توقل تھا
13:22اتمنانِ قلب کا
13:24اتمنانِ سکون کا
13:26اور اسی طرح
13:27ایسی شجاہت اور بہادری تھی
13:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:30کہ کبھی کسی میدان میں
13:34کسی آنے والے پیلوان کے سامنے سے
13:36آپ ذرہ برابر بھی
13:37نہیں گبرائے
13:38غزوہِ بدر کے موقع پر
13:40حضرت ابو بکر صدیق
13:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
13:44کہ ہم نے دیکھا
13:45کہ سب سے آگے
13:47جب ابو جہل پکار رہا ہے
13:49کہ حل میں مبارزن
13:51ہے کوئی میرے مقابلے کا
13:52تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
13:54سب سے آگے کھڑے ہیں
13:56اور اسے یہ صرف یہ نہیں
13:57کہ آپ آگے کھڑے ہیں
13:59بلکہ جب ابو جہل نے اشارہ کیا
14:01کہ آپ مکہ والوں کو آگے کریں
14:04تو آپ خود مکہ والے
14:06یعنی جو مہاجرین تھے
14:07ان کے ساتھ سامنے آگئے
14:09تو پتہ یہ چلا
14:10کہ ہمارے نبی
14:11بہت بہادر تھے
14:12بہت شجاہ تھے
14:14آپ کبھی بھی
14:15اللہ جللہ شانہو کی ذات کے علاوہ
14:17کسی اور سے نہیں ڈریں
14:19تو غیر اللہ کا ڈر
14:20اپنے اندر پیدا کرنا
14:22یہ نبوت کے وصف کے خلاف ہے
14:25لہذا ڈر
14:26صرف اللہ تعالیٰ کا ہونا چاہیے
14:28خوف صرف اللہ تعالیٰ کا ہونا چاہیے
14:30اللہ تعالیٰ ہمیں
14:31اپنے پیارے حبیب
14:32صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
14:35سنتوں پر
14:36آپ کے وصف پر
14:37آپ کے طریقے پر
14:39آپ کے قدمین پر
14:40آپ کے نالین پر
14:41آنے کی توفیق نصیب فرمائے
14:43پرگرام دیکھتے رہیے
14:44خسائل نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:50صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:53سل اللہ علیہ وآلہ وسلم
Comments

Recommended