00:00جس راہ چل دیئے ہیں
00:11کوچے بسا دیئے ہیں
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22الحمدللہ وکفا وصلامون علی عباده اللذین استفا
00:27اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:34وَالضُحَا وَاللَّيْلِ اِذَا سَجَا مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا خَلَى
00:39وَقَالَ تَعَلَى وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيسَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُم مِّنْ كِتَابٍ وَحِكْمًا
00:46سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُ النَّبِهِ وَلَتَنصُرُنَّ
00:51صدق اللہ العظیم
00:53محترم ناظرین
00:55سیرتِ طیبہ کے عنوان کے حوالے سے
00:58آج جو ہمارا عنوان ہے
01:00ذکرِ مصطفیٰ
01:02آقا کریم علیہ السلام کے تذکرِ قبل از آمد
01:07اتنے تذکرِ عام طور پر آپ کسی کی بھی سیرت کو اٹھا کر دیکھیں
01:12تو وہ چار چیزوں پر ختم ہو جاتی ہے
01:14اس کا بچپن، لڑکپن، جوانی اور بڑھاپا
01:18جیسے امام الانبیاء سب سے آلہ، سب سے بالا
01:22وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكُ
01:24جن کے ذکر کو رب نے سب سے بلند کر دیا
01:27حضرتِ عبراہیم علیہ السلام
01:31بیت اللہ کی تعمیر فرمارے ہیں
01:33بیت اللہ کی تطہیر فرمارے ہیں
01:36اور رب سے دعا کیا کر رہے ہیں
01:37رَبَّنَا وَبَعَسْ فِيْهِمْ رَسُولَ
01:40یہ ایک بہت بڑا وظیفہ ہے
01:43جو یہ چاہتا ہے کہ میری نسلیں فرما بردار ہو جائیں
01:46جو یہ چاہتا ہے کہ میری نسلیں میری آنکھوں کی ٹھنڈکا سمان بن جائیں
01:50یا جو یہ چاہتا ہے کہ رب مجھے ایسی اولاد عطا فرمائے
01:54کہ جو ہمارے لیے ذریعہ نجات بنیں
01:57خیروں کا ذریعہ بنیں
01:58دونوں کے لیے جو اولاد موجود ہیں وہ اچھی ہو جائیں
02:01اور جن کے پاس اولاد نہیں
02:03رب ان کو ایسی نیک اولاد عطا فرما دے
02:05ایک کام کریں جیسے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل بیت اللہ کے خادم بنیں
02:11ہم بھی اللہ کے گھروں کے خادم بنجیں
02:14اللہ کی مساجد کی جو اللہ نے ہمیں یہ تحفے میں دی ہیں
02:18ان کے خادم اور نوکر بنجیں
02:20پھر دیکھیں رب ہمیں کیا کچھ عطا فرماتا ہے
02:22تو حضرت ابراہیم علیہ السلام دعا کرنے
02:27اور آپ نے فرمایا
02:32میں اپنے باپ حضرت ابراہیم کی دعاوں کا نتیجہ ہوں
02:37حضرت شایہ علیہ السلام ایک بہت مشہور پیغمبر گزرے ہیں
02:43اللہ تعالیٰ ان کو فرمایا ہے
02:44البدایہ والنہائیہ میں یہ موجود ہے روایت
02:47کم یا شایہ
02:48اے شایہ آپ کھڑے ہو جائیے
02:50سَأُطْلِقُكَ بِوَحْيٍ
02:52ہم آپ کو ایک خاص پیغام دینا چاہ رہے ہیں
02:56تو انہوں نے
02:57یا سماؤ انسطی
02:59کا لکہ خاص پیغام آ رہا ہے
03:01آسمان کو بھی مخاطب کیا
03:03کہ تم بھی خموشی سے سنو
03:05وَيَا أَرْضُ إِسْمَعِي
03:07اے زمین تم بھی زمین سے سنو
03:09اے زمین تم بھی توجہ سے سنو
03:12اِنَّ اللَّهَ يُرِيدُ أَنْ يُدَبِّرَ أَمْرًا وَيَقْضِ شَأْنًا
03:16يُرِيدُ أَنْ يُحَوِّلَ الْرِیفَ إِلَى الْفَلَى
03:20وَالْآجَامَ فِي الْغَيْتَانِ
03:22وَالْأَنْحَارَ فِي السَّحَارَةِ
03:23يُرِيدُ أَنْ يَبْعَسَ نَبِيًا مِنَ الْأُمِّيِّينِ
03:27اے زمین و آسمان
03:28تم بھی توجہ سے سنو
03:30اللہ کائنات کے سردار کو
03:32بیجنے والے ہیں
03:33اور ان کو بیجنے سے پہلے
03:35اللہ پوری دنیا کو
03:37سبزے کی چادر سے ڈانپ رہے ہیں
03:40نہروں کا نظام پیدا فرما رہے ہیں
03:42پھول اور پھل کا نظام پیدا فرما رہے ہیں
03:44پوری دنیا کو سجا رہے ہیں
03:46کس لیے
03:47يُرِيدُ أَنْ يَبْعَسَ نَبِيًا مِنَ الْأُمِّيِّينِ
03:50اپنا لڑلا پیغمبر
03:52اللہ بیجنا چاہتے ہیں
03:53کیسے پیغمبر
03:55اللہ کے محبوب تشریف لائے نہیں
03:57اور آنے سے پہلے تذکرے ہو رہے ہیں
03:59کیسے تذکرے
04:00فرما ایسے پیغمبر آنے والے ہیں
04:03لَيْسَ بِفَضِّنْ وَلَا غَلِيزٍ وَلَا سَخَّابٍ فِي الْأَسْوَاقِ
04:07نہ جن کی زبانِ اقدس سے کسی کا دل ٹوٹے
04:10نہ جن کے دل میں کسی کے لیے بوجھ ہو
04:13لَوْ يَمُرُّ اِلَى جَمْ بِسْسِرَاج
04:15لَمْ يُتْفِ مِنْ سَكِينَتِهِ
04:17وہ ایسی رحمت و برکوتوں سے برے ہوئے
04:20کہ وہ سخت نرکل کے اوپر
04:23لکڑی کا جو نرکل اس پہ پاؤں رکھ دیں
04:26تو نیچے آواز نہ ہے
04:27ورنہ وہ ہلکا سسکو دمائے تو آواز آتی ہے
04:29وہ میں آواز نہ ہے
04:30اور اگر لَوْ يَمْشِي
04:32عَلَى السِّرَاج
04:33لَمْ يُتْفِ مِنْ سَكِينَتِهِ
04:36نورانیت اتنی
04:37اور سکینت اتنی
04:39سکون اتنا
04:40اس مبارک ہستی کے اندر
04:42کہ اگر چراغ کے اوپر بھی پاؤں رکھ دیں
04:45تو چراغ ان کی سکینت
04:47اور نورانیت کی وجہ سے بجنے نہ پائے
04:49اَبْعَسُهُ بَشِيرًا وَنَزِيرًا
04:52میں ان کو بشیر اور نظیر بنا کے بیجوں گا
04:55لَا يَقُولُ الْخِنَا
04:56وہ ہر بات ان کی با مقصد ہوگی
04:59اَفْتَحْ بِهِ اَعْيُنًا عُمْيَ
05:02وَآَذَانًا سُمَّ
05:03وَقُلُوبًا غُلْفًا
05:05وَأَحَبُ لَهُ كُلَّ خُلُقٍ كَرِيمٍ
05:07میں ان کے صدقے سے
05:09لوگوں کو ہدایت عطا فرماؤں گا
05:11اور ان کو وہ اخلاق عطا فرماؤں گا
05:14جہاں انسانیت کے اخلاق کی انتہا ہوگی
05:19وہاں سے مرے مصطفیٰ کے اخلاق کی ابتدا ہوگی
05:22اَحَبُ لَهُ كُلَّ خُلُقٍ كَرِيمٍ
05:25وَأُسَدِّدُهُ بِكُلِّ اَمْرٍ جَمِيلٍ
05:27اَجْعَلُ السَّكِينَةَ لِبَاسًا وَالْبِرَّ شِعَارًا وَالْتَقْوَى زَمِيرًا وَالْحِکْمَةَ مَنْتِقَى
05:34عقا علیہ السلام کی باتیں حکمتوں سے بری ہوئی
05:39اور ان کا شعار نیکی اور بھلائی اور برکتیں تقسیم کرنا
05:44رحمتیں تقسیم کرنا یہ ان کا شعار ہوگا
05:47وَأُمَّتُهُ مَرْحُومًا میرے محبوب کی جو لادلی امت ہوگی
05:52آقا کے صدقے امت کے بھی تذکرے
05:55امت کے آنے سے پہلے آقا کے تشریف لانے سے پہلے
05:58امت کے تذکرے بھی ہو رہے ہیں
06:00کہ میرے محبوب کی جو امت ہوگی
06:02امتُهُ مَرْحُومًا وَمِرِ رَحْمَتُهُ مَرْحُومًا وَمِرِ رَحْمَتُهُ مَنَا نَوَافِلْ
06:08مِسْلَ مَا آتَيْتُ الْاَنْبِيَا
06:10جو میں انبیاء کو نوافل اور خاص طوفے دیا کرتا تھا
06:14محبوب کے صدقے ان کی امت کو عطا کروں گا
06:21جو نبیوں کی
06:23ذمہ داری ہوتی تھی
06:24لوگوں کو اللہ کی طرف
06:25بلانا وہ کام میں
06:27اپنے محبوب کے ہر ہر امتی
06:29کے ذمہ لگاؤں گا
06:36جیسے میں
06:37اللہ کی طرف بلاتا ہوں
06:38یہ میرا بھی کام ہے
06:40اور تمہارا بھی جس نے بھی
06:42کلمہ لا الہ الا اللہ
06:43محمد الرسول اللہ پڑھ لیا
06:45اس کے بھی ذمہ اتنا ہی ضروری ہے
06:48جیسے امام الانبیاء کے رب
06:50نے یہ ذمہ دائی لگائی
06:51سبحان اللہ وزیراعظم کا کام
06:53کسی فقیر کو مل جائے
06:55تو پھولے نہ سمائے
06:56صدارتی نظام کسی غریب کو مل جائے
06:59خوشی سے جوم اٹھے
07:01یہاں امام الانبیاء
07:03جہاں سارے صدار سارے صدور
07:05سارے وزارہ فقیر
07:07اور غریب کی اہمیت رکھتے ہیں
07:09امام الانبیاء کی قدموں کی خاک ہیں
07:12رب امام الانبیاء
07:14والا کام حضور کے صدقے
07:16حضور کی ختم نبوت کے صدقے
07:18اپنے ایک ایک
07:19اللہ نے اپنے محبوب علیہ السلام کے
07:22ایک ایک امتی کو یہ عطا فرمایا
07:24یہ حضور کی برکت سے
07:25حضور آئے نہیں اور آنے سے پہلے
07:28رب نے دو جلسے
07:30فرمائے ایک عوام کا
07:32ایک خواص کا عوام الناس
07:34سے رب نے یہ سوال کیا
07:36الستو بی ربکم
07:38کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
07:39سب نے کہا قالو بلا
07:41آپ ہی ہمارے رب ہیں
07:43ایک خاص جلسہ ہوا
07:44جس میں صرف کائنات کے
07:46سب سے وی آئی پی شخصیات
07:48انبیاء موجود
07:49وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ
07:51تیسرے پارے کا آخری رکوع کی
07:53پہلی آیت سورہ عالی عمران
07:54میں اللہ فرماتے ہیں
07:55وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ
07:57مِيْسَاقَ النَّبِيِّينَ
07:59لَمَا آتَيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَ
08:02سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُسَدِّقُلْ لِمَا مَعَكُمْ لَتُومِنُ النَّبِهِ وَلَتَنْسُرُنَّ
08:09اے تمام نبیو
08:10میں تم سے اس بات کا اخذ
08:12اور وعدہ لیتا ہوں
08:13مِسَاق لیتا ہوں
08:14وعدہ لیتا ہوں
08:15یا اللہ حکم کیجئے کیا وعدہ ہے
08:17کیا حکم ہے
08:18کہ جب میرے پیغمبر
08:20حالانکہ اللہ کے علم میں ہے
08:21کہ میرے پیغمبر نے
08:23امام الانبیاء نے
08:24سب سے آخر میں آنا ہے
08:25خاتم النبیین
08:27سب سے آخر میں آنا ہے
08:28لیکن اللہ
08:29اپنے محبوب کی شان کو
08:32ان کے تذکروں کو
08:33ان کے ذکر کو
08:34ان کی رفعت کو
08:35بلند کرنے کے لیے
08:36کیا فرما رہے ہیں
08:37کہ جب بھی وہ آجیں
08:39تم سب نے
08:40میرے محبوب کی
08:41غلامی اور ان پر
08:43ایمان لانا ہوگا
08:44لَتُومِنُ النَّبِهِ
08:45وَلَتَنْسُرُنَّا
08:47اس لیے آقا کریم
08:48علیہ السلام فرما رہے ہیں
08:49اسمی فی التورات
08:51میرا نام تو
08:52تورات کے اندر احید
08:54کیونکہ میں
08:55توحید کی دعویٰ دیتا ہوں
08:57لِأَنِّي احیدُ اُمَّتِي فِي النَّارِ
08:59کیونکہ میں لوگوں کو
09:01جہنم سے بچا کے
09:02جنت میں لے کے جانے والا ہوں
09:04اسمی
09:05فی الزبوری الماحی
09:07زبور کے اندر
09:09رب نے میرا نام
09:10ماحی رکھا
09:11کیوں؟
09:14رب میری امت کو
09:16میرے ذریعے
09:17بتوں کی عبادت
09:19اور پوجہ پاڑ سے
09:20محفوظ فرمائیں گے
09:21اسمی فی الانجیل احمد
09:23انجیل کے اندر
09:24میرا نام احمد
09:26وَإِذْ قَالَ عِيسَى بُن مَرْيَمْ
09:28يَا بَنِي اسْرَائِيلَ
09:30إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ
09:31لَيْكُمْ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ
09:33يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَى
09:34وَمُبَشِّرًا بِرَسُول
09:35يَأْتِي مِن بَعْدِ اسْمُهُ احمد
09:38اس لئے آپ نے فرمایا
09:39یہ قرآن پاک میں بھی آیت موجود ہے
09:40اور حدیث پاک میں بھی آپ نے فرمایا
09:43اسمی فی الانجیل احمد
09:45انجیل میں میرا نام احمد
09:47وَإِسْمِ فِي الْقُرْآنِ مُحَمَّد
09:49اور قرآن میں میرا نام محمد ہے
09:52صلی اللہ علیہ وسلم
09:54لِأَنِّي مَحْمُودٌ فِي أَهْلِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ
09:58زمین و آسمان میں
09:59رب نے میرے چرچے فرمائے
10:01میرے تذکرے فرمائے
10:03لہٰذا
10:04کیا کہنے والے نے
10:05کیا خوبصورت بات فرمائی
10:07کہنے والا کیا کہتا ہے
10:09سبحان اللہ
10:11ایک صورت کو بیان کرنے کے لیے
10:13رب نے
10:14ایک سو چودہ صورتوں کو بیان فرما دیا
10:17مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
10:19کے تذکرے کو
10:20یا رب قرآن میں یوں بیان کرتا ہے
10:22حضور کے
10:24ذاتِ اقدس کی باری آتی ہے
10:26تو چار قسمیں کھا کے کہا
10:27والتین والزیتون
10:29وطور سینین
10:30وہاد البلد الامین
10:32لقد خلقنا الانسان
10:34فی احسن تقویم
10:36اس کا سب سے پہلا مصداق
10:38امام الانبیاء کی ذاتِ اقدس ہے
10:39مصطفیٰ کے چہرے کی باری آتی ہے
10:42تو قرآن کہتا ہے
10:43وَالدُّحَا
10:43کہیں فرمائے
10:44قَدْ نَرَا تَقَلُّبَ
10:46وَجْهِكَ فِي السَّمَا
10:47کہیں فرمائے
10:48وَالدُّحَا
10:49وَاللَّيْلِ اِذَا سَجَا
10:50کہیں فرمائے
10:51فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَلْ
10:53مَسْجِدِ الْحَرَام
10:54مصطفیٰ کی آنکھوں کی باری آتی ہے
10:56تو قرآن کہتا ہے
10:57مَا زَاغَ الْبَسَرْ
10:59وَمَا تَغَى لَا تَمُدَّنَّ
11:01عَيْنَئِكَ
11:02مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:04آنکھوں نے جو دیکھا
11:05دل نے اس کی تصدیق کی
11:07مَا قَزَبَ الْفُعَادُ مَا رَعَى
11:09مصطفیٰ کے دل مبارک کی باری آتی ہے
11:11تو قرآن یہ پیش کرتا ہے
11:13مصطفیٰ کی زبانِ اقدس کی
11:15جو وہاں سے کلام نکر رہا ہے
11:18اس کی باری آتی ہے
11:19تو قرآن کہتا ہے
11:20وَمَا يَنْتِقْ عَنِ الْحَوَى
11:22اِنْ هُوَا
11:23اِلَّا وَحْيُّ يُوحَى
11:24مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی قلبِ مبارک کی باری آتی ہے
11:28تو قرآن کہتا ہے
11:32مصطفیٰ کے قلبِ مبارک کا تذکرہ
11:34رب قرآن میں بیان فرمارے ہیں
11:36مصطفیٰ کے سینہِ اقدس کی باری آتی ہے
11:39تو قرآن کہتا ہے
11:42مصطفیٰ کی کمر مبارک کی باری آتی ہے
11:45تو قرآن کہتا ہے
11:48مصطفیٰ کی پیشانی کی بات آتی ہے
11:50تو قرآن کہتا ہے
11:55مصطفیٰ کے ہاتھ کی باری آتی ہے
11:59مصطفیٰ کے قیام کی باریاتی ہے
12:01تو قرآن کہتا
12:02وَإِنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهُ
12:05مصطفیٰ سرابہ اخلاق ہیں
12:07مصطفیٰ کے اخلاق کی باریاتی ہے
12:09تو قرآن کہتا
12:10وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
12:13نُون وَالْقَلَمْ وَمَا يَسْتُرُونَ
12:16مَا أَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِمَجْنُونَ
12:19وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونَ
12:21وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
12:24مصطفیٰ کے حسن کی باریاتی ہے
12:26اپنے اندر کو حسین کرنا چاہتے ہو
12:28سب کچھ حسین کر لیا
12:31کپڑے خوبصورت
12:32موبائل خوبصورت
12:33گاڑی خوبصورت
12:35گھر خوبصورت
12:36اندر کو حسین کرنا ہے
12:37تو میرے مصطفیٰ سب سے کائنات میں بڑے حسین ہیں
12:41لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
12:44اُسْوَةٌ حَسَنًا
12:46حسین ہو جاؤ گے اندر سے
12:48باہر سے
12:49اگر میرے مصطفیٰ کی غلامی کو اختیار کر لو
12:52مصطفیٰ کے حسن کی باری آئی
12:54تو یہ فرمایا
12:54روحانی اور صاف کی باری آئی
12:57تو فرمایا
12:59وَيُزَكِّهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةِ
13:02مصطفیٰ تذکیہ بھی فرماتے ہیں
13:04تعلیم بھی دیتے ہیں
13:05مصطفیٰ کی رحمت کی باری آئی
13:07تو قرآن کہتا ہے
13:08وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
13:12مصطفیٰ
13:13امت کے بارے میں کتنے غمخار تھے
13:16کتنے دل کے اندر غم تھا
13:18تو قرآن کہتا ہے
13:19لَقَدْ جَأَكُمْ رَسُولُمْ مِنْ أَنفُسِكُمْ
13:22عَزِيزٌ عَلَيْهِمَا عَنِتُمْ
13:25اے مسلمانوں
13:26جو تمہیں مصیبت پہنچتی ہے
13:28اس پر بڑے شاق ہیں
13:30بڑے پریشان ہیں
13:31حریصن علیکم
13:32تمہاری ہدایت کے
13:34اتنا حریص
13:35کوئی نہیں جتنا میرے مصطفیٰ حریص ہیں
13:37رعوف الرحیم
13:38جو رعوف رحیم
13:39رب نے اپنے لئے قرآن میں بیان کیا
13:41اِنَّ رَبَّكْ لَرَعُوفُ الرَّحِيمُ
13:43وہی دو صفات
13:45رب نے اپنے مصطفیٰ کے سر کے اوپر
13:47تاج رکھ دیا
13:48علیکم بالمومنین
13:50رعوف الرحیم
13:51مصطفیٰ کی عظیم اخلاق کی باری آتی ہے
13:54ہدایت کے چراغ کی باری آتی ہے
13:56کہ وہ ہدایت کے چراغ ہیں
13:58تو قرآن کہتا ہے
13:59وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ
14:02وَسِرَاجًا مُنِيرًا
14:03مصطفیٰ کے نرانی وجود کی باری آتی ہے
14:06تو قرآن کہتا ہے
14:06قَدْ جَأَكُمْ مِنَ اللَّهِ نُورٌ وَكِتَابٌ مُبِينٌ
14:14مصطفیٰ کے صداقت کی بات آتی ہے
14:16تو قرآن کہتا ہے
14:21مرے مصطفیٰ جو بولتے ہیں
14:23وہ سچ بولتے ہیں
14:24میرے مصطفیٰ کی زبان سے جو نکلتا ہے
14:27وہ سچ نکلتا ہے
14:28رحم دل اور امت کے لئے کتنے رحیم ہیں
14:32کتنے نرم دل ہیں
14:33اس کی باری آتی ہے
14:34تو قرآن کہتا ہے
14:38مصطفیٰ کی دعا استغفارا
14:40مصطفیٰ کی باری آتی ہے
14:41تو قرآن کہتا ہے
14:44مصطفیٰ کے عدل اور انصاف کی باری آتی ہے
14:47تو قرآن کہتا ہے
14:49مصطفیٰ کے بردباری اور حلم کی باری آتی ہے
14:52تو قرآن کہتا ہے
14:57مصطفیٰ کے دعوت اور حکمت کی باری آتی ہے
14:59تو قرآن کہتا ہے
15:04مصطفیٰ کے مبارک گرانے کی
15:06اہلِ بیتِ اتحار کی باری آتی ہے
15:08تو قرآن کہتا ہے
15:23مصطفیٰ کے رتبے اور مقام اور شان کی باریت ہے
15:27تو قرآن کہتا ورفعنا لکا ذکرک
15:30ساری کائنات سے کہا مجھے راضی کرو
15:32مصطفیٰ کے رضا کی باریت ہے
15:34تو قرآن کہتا وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَطَرْضَ
15:38اے میرے محبوب ہم نے آپ کو اتنا عطا کرنا ہے
15:41کہ آپ ہم سے راضی ہو جائے
15:43تو کیا عرض کیا
15:44وَإِذَا اللَّهَ أَرَضَ وَوَحِدٌ مِّنْ أُمَّتِ فِي الْنَّارِ
15:48اس وقت تک راضی نہیں ہوں گا
15:50جب تک میرا ایک ایک امتی جہنم سے بچا کے جنت میں داخل نہ کر دیے جائے
15:55اللہ ہم سب کو اپنے محبوب کے تذکروں کو عام کرنے کی
15:59پھیلانے کی اور اپنی زبانوں پہ جاری ساری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
16:03اور کسرہ سے مصطفیٰ کے تذکرے کرنے کی توفیق عطا فرمائے
16:08جس طرح لب سے لب ملتے ہیں
16:09نام محمد کے سبب
16:11کاش کہ ہم سب مل جائیں
16:13نام محمد کے سبب
16:15صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
16:17جس راہ چل دیئے ہیں
16:29کوچے بسا دیئے ہیں
Comments