Skip to playerSkip to main content
Sarwar e Kainaat SAWW | Talk Show

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Muallim e Kainat SAWW

Guest: Dr Mufti Muhammad Ismail Tabish, Prof. Taimoor Farooqi, Abid Hussain Chishti

#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01Bismillahirrahmanirrahim
00:02wa sallallahu ta'ala ala nabiyin al-kirim
00:04wa ala alayhi taahirin wa sahbihi ajbain
00:06ناظرین و makerrim
00:08السلام علیکم
00:09Program server kainat کے ساتھ
00:11ڈاتا کی نگری لاہور سے آپ
00:12کمیزبان صفدر علی محسن
00:14ARYQTV پر حاضر خدمت ہے
00:16ہماری شرفیابی ہے
00:18اور یہ اللہ رب العزت کا خاص فضل ہے
00:21ہم پر کہ ہمیں
00:22اپنے کریم آقا
00:23حضرت محمد مصطفیٰ
00:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:27Thank you very much
00:57یہ نعمت عظمہ آئی اور جس مہینے کی نسبتی حضور علیہ السلام کی آمد کے ساتھ پوری دنیا میں منصوب
01:04ہو گئی
01:04وہ مہینہ ربی الاول کا ہے ربی النور کا ہے اولین بہار کا ہے
01:09ہماری خوشبختی ہے اور یہ اللہ کا خاص فضل ہے
01:12اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توجہات کا ان کی بندہ نوازی کا سمر ہے
01:18کہ ہم ان کے خاص مہینے میں ان کی ولادت کے مہینے میں انہی کی خدمت میں انہی کے نغمے
01:22پیش کر کے
01:23ان سے بندہ نوازی کا صلح بھی پا رہے ہیں خیرات بھی پا رہے ہیں
01:28سخن کا لنگر ان کی بارگاہ سے عطا ہوتا ہے سخن کی خیرات بھی عطا ہوتی ہے
01:33اور پھر اس پر ہمیں بخشش بھی ملتی ہے نجات بھی ملتی ہے برکت عزت رحمت وہ کون سی نعمت
01:39ہے
01:39جو ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجہ سے ہمیں حاصل نہیں ہوتی
01:44تو یہ دو طرفہ رحمتوں کا حصول ہے کہ ہم صاحب رحمت کے گیت بھی گنگناتے ہیں
01:50اور ان کی بارگاہ سے اس توصل سے عزت برکت اور نعمت دنیاوی اخروی پتا نہیں
01:55کتنی نعمتوں کے لیے ہم استغاثہ اور ارزی بھی اپنے کلام کے ذریعے پیش کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں
02:02آپ جانتے ہیں کہ پروگرام سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:07جو حقیقتاً بارہ روزہ سیریز ہے
02:09یکم ربیو الاول سے بارہ ربیو الاول تک بارہ روزہ پروگرام ہے
02:14جو حضور علیہ السلام کی صیرت سے مختلف نور اتر کشید کرتے ہوئے آپ تک پہنچانے کی ہم سے ہی
02:21کرتے ہیں
02:21ہمارا آج کا یہ پانچوں پروگرام ہے جو ایک خوبصورت ٹائٹل سے خوبصورت عنوان سے مہنمن ہے
02:28عنوان ہے مؤلم کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:33دنیا کے سب سے بڑے معلم دنیا نے آج جو کچھ سیکھا وہ مصطفیٰ کے قدمین سے سیکھا
02:40انہی کے قدموں سے آج علم کی یہ ساری دولتیں ہیں
02:43یہ سائنس یہ ٹکنولوجی اس کی ساری بہاریں اور جتنی ایجادات ہیں
02:48یہ سب کچھ میرے مصطفیٰ کریم علیہ السلام کے قدموں سے حاصل کیے گئے علم کے صدقے ہیں
02:53ہماری خوشبختی بھی ہے
02:55اسے آپ بشک کوئنسیڈنس کہیں لیکن خوشبختی میں کہنا زیادہ بہتر سمجھتا ہوں
03:00کہ پروگرام کا ٹائٹل مؤلم کائنات ہے
03:03کائنات کے مؤلم استاد جو دور کے معنی میں تیچر کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے
03:08آج دو شخصیات ہمارے ایوان کی رونک ہیں
03:11ان دونوں کا تعلق جو ہے وہ بھی علم کے شعبے سے درس کے شعبے سے اور تدریس کے شعبے
03:16سے
03:17گویا پیغمبری شعبے سے پیغمبری صفات والے شعبے سے ان دونوں حضرات کا تعلق ہے
03:22میں سب سے پہلے خیر مقدم کرتا ہوں
03:25شعبہ علوم اسلامیہ کے انتہائی وقی اور محتبر استاز
03:28آج ہمارے پروگرام میں میرے ساتھ بہرحال یہ پہلی دفعہ تشریف لائے
03:32یہ شرف یابی ہے میری مراد ہے محترم ڈاکٹر مفتی محمد اسماعیل تابش صاحب سے
03:38سلام علیکم
03:39وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:42آپ تشریف لائے میں اپنے ٹیم کی جانب سے ائر وائکو ٹی وی کی جانب سے آپ کا خیر مقدم
03:47کروں
03:47میں بلکہ ارز کنا چاہوں گا کہ یہ تشریف آوری نہیں یہ حاضری ہے
03:52اللہ اکبر
03:52تشریف آوری کسی اور جگہ ہوتی حضور کے ملاد میں تو حاضری ہوتی
03:56اللہ اکبر
03:57اللہ آپ کا یہ ایجز اور نیاز بندی بھی قبول فرمائے
04:00گرین انٹرنیلشنل یونیورسٹی کے شعب علوم اسلامیہ سے آپ کا تعلق ہے
04:04انشاءاللہ آج پہلی دفعہ تشریف لائے
04:06بڑی امید ہے کہ حضور علیہ السلام کے ذکر خیر کے صدقے
04:09ان سے کسید ملاقاتیں رہیں گی
04:11دوسری شخصیت جو ہیں وہ نوجوان فاضل ہیں
04:14پنجاب گروپ آف کالجز سے
04:15چوب علوم اسلامیہ سے آپ کا تعلق ہے
04:18بہت سارے پروگرامز میں
04:19یہ نوجوان سکولر ہمارے ساتھ
04:21یہاں پروگرامز میں بڑے وقی اور خوبصورت پیغامات
04:24نشر کرتے رہے ہیں
04:25میری مراد ہے جناب پروفیسر تیمور فاروقی صاحب سے
04:28اسلام علیکم
04:29فاروقی صاحب خوشحام دے
04:30آقا کی محفل میں
04:31اور خصوص ربی النور کی خاص محفل میں
04:33آپ کا خیر مقدم
04:34تیسری شخصیت بھی کسی تعارف کے محتاج نہیں
04:37اللہ نے حضور علیہ السلام کی نات کے صدقے
04:39انہیں پوری دنیا میں عزت و سینہ بازا
04:41مملکت پاکستان میں
04:43حدود پاکستان سے باہر
04:44جاپان میں بالخصوص
04:45جہاں بہت کم کم سناخان
04:48جو ہیں ان کی رسائی ہوئی
04:49انہوں نے اس خطے میں بھی
04:50حضور علیہ السلام کے مدھت کا لمبولند کیا
04:53مسکت میں امان میں
04:54دیگر کئی ممالک میں
04:55اللہ رب العزت نے
04:56انہیں نات پڑھنے کا شرف
04:57اور عزت عطا فرمائی
04:58جناب حافظ عابد حسین چشتی
05:00سلام علیکم
05:01وآلیکم
05:02سلام ورحمت اللہ
05:02چشتی صاحب خوش آمدید
05:03اور ربی نور کی اس خاص میں فلم ہے
05:06آپ کا خیر مقدم بھی
05:07اور مبارک بات بھی
05:08آپ کی نات سے ہی
05:09ہمیں سلسلہ آگے بڑھانا ہے
05:10بسم اللہ کیجئے
05:18زہیزتو اطلعائے محمد
05:30زہیزتو اطلعائے محمد
05:42زہیزتو اطلعائے محمد
05:47کہ ہے عرش حق زیر پائے محمد
05:57کہ ہے عرش حق زیر پائے محمد
06:10خدا کی رضا چاہتے ہیں
06:20دو عالم خدا کی رضا چاہتے ہیں
06:31دو عالم خدا چاہتا ہے
06:40رضا اے محمد
06:45خدا چاہتا ہے
06:51رضا اے محمد
07:02خدا کو کس پیار سے دیکھتا ہے
07:16خدا کو کس پیار سے دیکھتا ہے
07:27جو آنکھیں ہیں مہمے لقائے محمد
07:37جو آنکھیں ہیں مہمے لقائے محمد
07:49کہ ہے عرش حق زیر پائے محمد
08:04اجابت نے چھک کر
08:08گلے سے لگایا
08:18اجابت نے چھک کر
08:22گلے سے لگایا
08:28بڑی ناز سے جب
08:34دعا اے محمد
08:39بڑی ناز سے جب
08:45دعا اے محمد
08:51کہ عرش حق زیر پائے محمد
09:05رضا پل سے اب واجد
09:11کرتے گزرئے
09:17رضا پل سے اب واجد
09:23کرتے گزرئے
09:27کہ ہے رب صلیم صدعہ محمد
09:38کہ ہے رب صلیم صدعہ محمد
09:49کہ ہے عرش حق زیر پائے محمد
10:04عابی صاحب سبحان اللہ
10:06سبحان اللہ کیا خوب انتخاب
10:08اور بڑی توانائی سے
10:10اور بڑے خوبصورت
10:12انداز میں زندگی بڑے انداز میں
10:14امام اہل سنت کا عقیدت
10:15نامہ آپ نے پیش کیا اللہ آپ کو خوش
10:17رکھے اور امام
10:19اہل سنت علیہ رحمہ کی قبر
10:21کو نور سے بھر کر رکھے آمین آمین آمین
10:23آئیے اپنے موضوع کا اہاتہ کرنے
10:25کی کوشش کا آغاز کرتے ہیں ہمارے بس میں
10:27کوشش ہے لہذا کوشش کا آغاز کرتے ہیں
10:29مولم کائنات
10:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:33اس عنوان سے روشنی کشید کرنے
10:35کے سلسلہ کا آغاز کرتے ہیں
10:37جناب ڈاکٹر مفتی محمد اسمائیل
10:39تابش صاحب سے
10:41قرآن و حدیث کی روشنی میں
10:44علم کی اہمیت
10:45اور فضیلت ہم سب سے پہلے سمجھ لیتے ہیں
10:47پھر علم کے بعد
10:49مولم کی جانے بڑھیں گے
10:51ارشاد کیجئے
10:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:54یا رب صلی و سلم دائماً ابدا
10:57الا حبیبکا خیر الخلق کل ہمی
11:00فإن من جودکا دنیا و درتہا
11:04سبحان اللہ
11:05ومن علومکا علم اللوح والقالم
11:08یا رب صلی و سلم
11:09ہم دو صلی اللہ کے بعد
11:11میں انتہائی مشکور ہوں
11:13اے آروائے کیو ٹی وی کی پوری
11:15انتظامیہ منجمنٹ
11:17کا اور آپ کا
11:18کہ آج مجھے پہلی دفعہ یہاں یہ موقع نصیب ہو رہا ہے
11:23ماہ ربی النور میں آقے کریم علیہ السلام و تسلیمات
11:27جنہوں نے اپنے آنے کا جو مقصد ہے
11:30بے صد کا جو مقصد ہے
11:32ان الفاظ کے ساتھ اشاہ فرمایا
11:34بُعِسْتُ مُعَلِّمَةُ
11:36بُعِسْتُ مُعَلِّمَةُ
11:38چلیے آپ نے
11:39علم کی اہمیت اور فضیلت کے حوالے سے
11:41حکم فرمایا
11:42تو ہم دیکھتے ہیں تاریخ انسانی
11:46تاریخ انسانی
11:47تاریخ انسانی کے سب سے پہلے
11:51جو اس عالم دنیا میں تشریف لانے والی شخصیت ہے
11:54مسجود ملائکہ ہے
11:56آئے ہائے
11:57سیدنا آدم علیہ السلام
11:58سیدنا آدم
11:59علیہ السلام
12:01ہم جب قرآن مجید
12:03اور خصوصاً سورہ بقرہ کا
12:05وہ حصہ تلاوت کرتے ہیں
12:07سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
12:08جس میں اللہ رب العالمین نے
12:10آدم علیہ السلام کی تخلیق کا تذکرہ
12:12ملائکہ سے فرمایا
12:14تو انہوں نے اعتراض کیا
12:16اعتراض کیا
12:19اللہ ہم موجود ہیں
12:21تصویر تکتیس بیان کر رہے ہیں
12:22ہم کافی ہیں اس کام کے
12:23اسی اور کی ضرورت کیا ہے
12:25اللہ رب العالمین نے فرمایا
12:27میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے
12:32اب ذرا غور فرمائی
12:34جناب آدم
12:35علیہ السلام و تسلیمات
12:37کو سب سے پہلا جو وصف
12:39اللہ نے اطا فرمایا
12:40وہ کیا ہے
12:41وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا
12:46وَعَلَّمَ آدَمَ
12:47یعنی گویا
12:48بنی آدم کے لیے جو پہلا وصف
12:51ضروری ہے وہ علم ہے
12:53کیا خوب کا آپ
12:54وہ علم ہے
12:55کیونکہ ہمارے جد عالی
12:57ہمارے باپ جناب آدم علیہ السلام
12:59ان کو اللہ نے جو پہلا وصف
13:01اطا فرمایا
13:01وہ علم ہے
13:03وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا
13:05پھر اسی صفت علم ہی کی وجہ سے
13:09جناب سیدنا آدم
13:11علیہ نبینا علیہ السلام
13:12وَعَلَّمَ آدَمَ
13:13مسجود ملائکت ہے
13:14درست ہے
13:15جب ان پر علم کی فضیلت
13:17سامنے آ جاتی ہے
13:18تو فرشتے انہیں
13:19سیدہ کرتے ہیں
13:24یہ بھی نکتہ ہماری ذہن میں آ گیا
13:26کہ جو علم کو
13:27اصحاب علم کو نہیں مانتا
13:29ابلیس کے طریقے پر ہے
13:32اللہ ابلیس
13:35اس کے بعد
13:35جب ہم دیکھتے ہیں
13:36نبی کریم روح فرحیم صلی اللہ علیہ وسلم
13:39اب ذرا غور فرمائیے جی
13:41کہ مختلف انبیاء کرام
13:43علیہ السلام و تسلیمات کی
13:45دعائیں ادعیہ قرآن میں
13:47مسکور ہیں
13:48اور اللہ رب العالمین نے
13:50پوری کائنات میں سے جو
13:53باعث تخلیق کائنات ہیں
13:55صلی اللہ علیہ وسلم
13:58اور انہیں حکم دیا جا رہا ہے
14:00کہ میرے بارگاہ بھی
14:01التجاہ کریں دعا کریں
14:03کونسی دعا کریں
14:04معالت والت کی
14:05دنیا کی فراوانی کی
14:07بلکل نہیں
14:07نہیں نہیں
14:08حکم ہوتا ہے
14:09قل
14:10اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
14:12میری بارگاہ ہمیں ارز کیجئے
14:14رب صلی اللہ علیہ وسلم
14:15کی آز کرو
14:16رب بزیدنی علما
14:19آہہہہہہہہہ
14:19رب بزیدنی
14:20علما
14:21اے میرے رب
14:22میرے علمی
14:23اضافہ فرما
14:24اور یہ کس کے لئے
14:25فرمائے جا رہا ہے
14:26ذہر یہ بھی غور
14:27کیا لی جی
14:28جو معلم
14:29کی نات ہیں
14:31باقی
14:31تمام
14:32مخلوق کے لئے
14:33انسانوں کے لئے
14:34اللہ رب العالمین
14:35نے سورہ بنی
14:35اسرائیل میں
14:36ایک جمل
14:37عطا فرمایا
14:38jab anhohnehe rohke baaremeen puchha
14:40to us ke akhir mehan Allah rabbi alameen
14:41neneh farmaya
14:42wa o'ti tu mna ilalim illa qalila
14:44logoo tumhe kepa
14:46hemne tumhe baha baha
14:48Allaho akbar kubi
14:49wa aalama ka ma lam takum ta'alim
14:54wa kana fadrullahi alayka
14:56azima
14:57baha shukriya qibla
14:58waaf waaf waaf
14:59jab nabiyakir kreem
15:02rafraim sallallahu alayhi sallam
15:04masjid niwiyo meh tashriyf fahramat
15:06dhu halke lege hoi
15:07ایک zikr ka
15:09ایک ashabi ilm ka
15:10دونوں ki tahsien فرmai
15:11دونوں ki tahsien فرmai
15:14لیکن بیٹھے kis halka me
15:16ilm wale me
15:17اور اسی موقع پر فرمایا
15:18bu'ist mu'allimah
15:19subhanallah
15:20kiya ahi khubhsuret
15:21aapne aagaz فرما دیئے
15:23qibla
15:23allah kusha ya nishan
15:24ajr nsib karay
15:25ek mختصر sa waqfah
15:27khusham dhid nazirin
15:28aapka ek dfafah
15:29pher khair مقدم eh dhata
15:30ki nagri lahor se
15:31air yqtv per
15:32rabi unor ki intahai
15:33mubarak
15:33babarakat
15:34izzat mahab
15:35rift mahab
15:36in saatotun me
15:37ghađiyo me
15:37حضر علیہ السلام
15:38ki amad
15:39ke mahinhe ka
15:39peigam dheti
15:40ye ghađiyan
15:41hen ki siret
15:42ka ujala
15:43nore
15:44اور
15:44sutra pann
15:45bantti hoi
15:45ye ghađiyan
15:46is dhua
15:47ke saat
15:47agelie
15:47szwal
15:48ki طرف
15:48pardھتے
15:48hai
15:48ki rabi unor
15:49ka
15:49joha
15:50aasil
15:50mqsad
15:50ay
15:50akar
15:50kreem
15:50alay
15:51silem
15:51ki siret
15:52ke nakuoši
15:53paak
15:53ko talash
15:53karna
15:54pher
15:54us
15:54par
15:54zindagy
15:55ko
15:55ustvar
15:55karke
15:56allah
15:56us
15:57ke
15:57rsul
15:57ki
15:57rzah
15:58or
15:58khushnoodi
15:59ka
15:59hamil
16:00benna
16:00allah
16:00hume
16:01is
16:01rast
16:01ka
16:01rahi
16:02bina
16:02dhe
16:03mollim
16:03kainat
16:04خوبصورت
16:05گفتگو
16:06se
16:06imáret
16:06ki
16:07bunyat
16:07kheri
16:07ki
16:07dr.
16:08mohammed
16:08ismail
16:09tabich
16:09sáhb
16:09nhe
16:09abh
16:10hume
16:10berhna
16:10ہے
16:10jenab
16:11professor
16:11taymor
16:12faruqi
16:12sáhb
16:12ke
16:12torf
16:13ilan
16:13nabuot
16:14se
16:14pahle
16:14faruqi
16:15sáhb
16:15dunia
16:15ki
16:16mختلف
16:16tehzib
16:16sáhb
16:17tualim
16:17ki
16:18education
16:19ki
16:19ya
16:19mختلف
16:20idar
16:20ki
16:20joh
16:20bhi
16:21sora
16:21hal
16:21hai
16:21us
16:22kai
16:22a
16:22a
16:22a
16:22a
16:22g
16:22g
16:22g
16:24r
16:24sáhb
16:25bada
16:30خوبصورت
16:30sáwal
16:31hai
16:32sáhb
16:33sáwal
16:33apne
16:33an
16:33dher
16:34tariq
16:34insaniyat
16:35or
16:35tehzib
16:36insaniyat
16:37semay
16:37hoe
16:37hai
16:37dhrust
16:38hai
16:38ek
16:39chiz
16:39hume
16:39yad
16:39rakhine
16:39che
16:40tualim
16:40ka
16:41taluk
16:42utna
16:42hi
16:42purana
16:42hai
16:43jitna
16:43purani
16:43insani
16:44ki
16:44apne
16:44tariq
16:44hai
16:45bhet
16:45is
16:46per
16:46eek
16:47bhat
16:47kohon
16:48ga
16:48kha
16:48hume
16:49sáhb
16:50te
16:50hai
16:50que
16:50joh
16:50purani
16:50tih
16:51tih
16:51tih
16:51jahaliyyat
16:52per
16:53mabni
16:53tih
16:53hem
16:54nne
16:54is
17:04اگر
17:04ہم
17:04اپنے
17:05previously
17:05دیکھیں
17:05تو
17:06civilizations
17:06کے
17:06اندر
17:07جو
17:07famous
17:07civilizations
17:08تھی
17:08جن
17:08کا
17:09influence
17:09puri
17:10society
17:10کے
17:10اندر
17:10تھا
17:11اس
17:11میں
17:12top
17:12of the list
17:12greek
17:13civilization
17:13آتی
17:14ہے
17:14اس
17:15میں
17:15روم
17:15کی
17:15civilization
17:16آتی
17:16ہے
17:16اس
17:17میں
17:18مصر
17:19کی
17:19civilization
17:19آتی
17:20ہے
17:20اس
17:20کے
17:21بعد
17:21فارس
17:21کی
17:22civilization
17:22آتی
17:23ہے
17:23اور
17:23ہمارے
17:23اس
17:24علاقے
17:24ہندوستان
17:25کی
17:25civilization
17:34ارستو
17:35سقرات
17:36افلاتون
17:36ان کے
17:37فلسفے
17:38اور منطق
17:38انہوں نے
17:39پورے
17:40معاشرے میں
17:40اپنا
17:41ایک دباؤ
17:41ڈال رکھا تھا
17:42اور دوسری
17:43جگہ
17:43اگر بات کریں
17:43مصر کی
17:44تو یہ
17:44انتظامی
17:45معاملات
17:45میں
17:45مشہور
17:45تھے
17:46بعض
17:46تہذیب
17:47جو ہیں
17:47وہ
17:47اسکری
17:47قوت
17:48کے
17:48طبار
17:48سے
17:48لوگوں
17:49کو
17:49تیار
17:49کرتی
17:49تھی
17:49اگر
17:50ہم
17:50عرب
17:51کی
17:51بات
17:51کریں
17:51تو
18:04بڑا بڑا
18:04عدب
18:05رکھنے
18:05والا
18:05شخص
18:06یہاں
18:06پر
18:06موجود
18:06تھا
18:07یہاں
18:07پر
18:07بھی
18:08لسانیات
18:08پر
18:08فلسفے
18:09پر
18:09ریاضی
18:10پر
18:10یہاں
18:11پر
18:11بات
18:11ہوتی
18:12تھی
18:12لیکن
18:12کیا
18:13بات
18:13ہے
18:13کہ
18:13آج
18:14جب
18:14ہم
18:14بات
18:14کرتے ہیں
18:27اگر اس
18:28پر
18:28ہم بات
18:29کریں
18:29تو
18:29قرآن
18:29نے
18:30بڑا خوبصورت
18:30نکتہ
18:30اٹھایا
18:31قرآن
18:31نے
18:34جہلیت
18:34پر
18:34مبنی
18:34تھے
18:35اب
18:36یہ
18:36کیا
18:36بات
18:36ہے
18:37کہ
18:37ہمیں
18:37یہ
18:38لگتا ہے
18:38کہ
18:38پرانی
18:39تذیبیت
18:39اس میں
18:39پڑھے
18:40لکھے
18:40لوگ
18:40نہیں
18:40تھے
18:40فلسفے
18:41کی
18:41بات
18:41کریں
18:42اور
18:43فلسفی
18:43کو
18:43لے کر
18:44وہ
18:44لوگ
18:44اپنے
18:44بامے
18:45اور
18:45روش
18:45تک
18:45پہنچے
18:45ہوئے
18:46تھے
18:46لیکن
18:46کیا
18:47وجہ
18:47صرف
18:47یہ
18:48تھی
18:48کہ ہم
18:48نے
19:02جہلیت
19:04جس کی
19:04وجہ
19:04سے
19:04اس
19:05معاشرے
19:05کے
19:05اندر
19:05زبان
19:06دانی
19:06تو
19:06تھی
19:06لیکن
19:07وہاں
19:07پر
19:08انتشار
19:08بھی
19:08تھا
19:08وہاں
19:09پر
19:09شاعری
19:09تو
19:10تھی
19:10لیکن
19:10وہاں
19:11پر
19:11علاقہ
19:11تاثب
19:12بھی
19:12تھا
19:12اس
19:12علاقے
19:13کے
19:13اندر
19:14لوگ
19:14تجارت
19:15تو
19:15کرتے
19:16تھے
19:16لیکن
19:16سود
19:17اور
19:17استحصال
19:18کا
19:18معاملہ
19:18بھی
19:18عام
19:19تھا
19:21اس
19:31علاقے
20:00چوٹیوں
20:27ایک
20:28معیوب
20:31سمجھا جاتا
20:31تھا
20:31نبی
20:31علیہ
20:32کسی خاص
20:32وقت
20:33کے لیے
20:33تھی
20:33لیکن
20:34رسول
20:34محظم
20:34نے
20:35اسلام
20:35کی
20:36وہ
20:36تعلیمات
20:36اس
20:36سوسائیٹی
20:37کے
20:37اندر
20:37دی
20:37کہ
20:38صحابہ
20:38کرام
20:38کو
20:38دیکھیں
20:39وہ
20:39بھی
20:39عمل
20:39کرتے
20:39وے
20:39نظر آتے ہیں
20:41تابعین
20:42کو
20:42دیکھیں
20:42اور آج
20:43چودہ سو سال
20:44گزرنے
20:44کے بعد
20:45بھی
20:45پندرہ سو سال
20:46بعد
20:46بھی
20:46حضور کے
20:47ماننے والے
20:48جاننے والے
20:48پیار کرنے والے
20:49ان کی
20:49تعلیمات
20:50پر
20:50عمل
20:50کرنے والے
20:50موجود
20:51بہت خوبصورت
20:52بہت خوبصورت
20:52ڈاک سب
20:53کی بلا
20:55مولم کائنات
20:56نے
20:56بلا
20:56رنگ و نسل
20:58اور
20:59ہر ایک
21:00کے لیے
21:00علم کا
21:01باند دروازہ
21:02کھولا
21:03مولم کائنات
21:04صلی اللہ علیہ وسلم
21:05کا یہ اختصاص تھا
21:06اور ان پر ہی
21:07اللہ کا فضل تھا
21:08جو باقی کسی جگہ
21:09ہمیں نظر نہیں آیا
21:10اس سے پہلے
21:10کہ انہوں نے
21:11ہر ایک کے لیے
21:12علم کا
21:12باند دروازہ
21:13کھولا
21:13حضورت اسلام کی
21:14اس صفت کو
21:15ہمیں کیسے دیکھنا ہے
21:16اور اس سے
21:17نور کیسے حاصل کرنا ہے
21:18جی مہترم جناب
21:19صفدر صاحب
21:20جیسا کہ
21:21ابھی پروفیسر صاحب
21:22بھی بات کر رہے تھے
21:24حقیقت یہی ہے
21:25کہ اس
21:25اسلام سے پہلی
21:27جو تہذیبیں ہیں
21:28وہاں علم
21:29چند خاندانوں
21:30تک محدود تھا
21:31اب یونان کی
21:33تہذیب کو دیکھ لیے
21:34رومہ کو دیکھ لیجئے
21:35یا ہندوستان
21:36کو دیکھ لیجئے
21:37وہ علم جو ہے
21:38وہ ایک
21:39صرف چند ایک لوگوں تک
21:40اور نیچے آ ہی نہیں سکتا تھا
21:42اور عورت کے لیے
21:43تو بالکل منع تھا
21:44یہ بین تھا تقریبا
21:45تقریبا ایسا ہی سر
21:46اب دیکھے کہ
21:48یہاں
21:48شدر اگر
21:49ان کی کتاب سن لیتا
21:50تو اس کے کانویں
21:51سی سب
21:52ڈال دی رہتا ہے
21:53یہ دیکھی عالم
21:54اور ادھر
21:55معلم کهنات
21:57صلی اللہ علیہ وسلم
21:59جب تشریف لاتے ہیں
22:00پہلی وہی اقرأ
22:02ماشاءاللہ
22:03اور آگے
22:04کام بڑھتا جا رہا ہے
22:06تو آپ دیکھیں
22:07کہ
22:07قرآن اور حدیث میں
22:09ایک تو علم کی
22:09بہت زیادہ ترغیب دی گئی
22:11ترغیب دی گئی
22:12کہیں قرآن یہ کہتا ہے
22:14قُل
22:14هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ
22:16وَاللَّهِ لَا يَعْلَمُونَ
22:18کیا دانا و نادان
22:20برابر ہو سکتے ہیں
22:21ہرگز نہیں
22:22کہیں رب کہنا
22:23سورہ مجادلہ
22:23انشاء فرماتا ہے
22:24يَلْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ
22:27اللہ رب العالمين
22:28جو تم میں سے اہل ایمان ہیں
22:30ان کے درجات کو بلند فرمایا
22:32وَالَّذِينَ اُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَات
22:35اور جو اہلِ علم ہیں
22:37ان کے درجات کو مزید بلند فرمایا
22:39اللہ اکبر
22:40ہم سب
22:41اللہ رب العالمین
22:43کے خیر کے متلاشی ہیں
22:45درست ہے
22:47بخاری شریف کے حدیث ہے
22:48نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
22:51کہ اللہ
22:51کس کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتا ہے
22:54شاہ فرمایا
22:55مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا
22:58يُفَقِّهُ فِي الدِّينَ
23:00ہائے ہائے ہائے
23:01جس کے ساتھ
23:02اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے
23:03ارادہ کرے
23:04اسے دین کی سمجھ اتاک کر دیتا ہے
23:05جب ایسے
23:06ہمارے پاس
23:08آقے کریم علیہ السلام
23:09اور تسلیمات کے پیغامات موجود ہوں گے
23:11تو وہاں کون علم سے پیچھے رہے گا
23:13سبحانوہ
23:14بران کے آیات
23:14جب ایسی موجود ہوں گی
23:16تو کون پیچھے رہے گا
23:17ہر ایک آگے بڑھے گا
23:19ہر ایک آگے بڑھے گا
23:21پھر ہم دیکھتے ہیں
23:22خصوصی طور پر
23:24اسلام کے جو سب سے پہلی یونیورسٹی ہے
23:27سفہ یونیورسٹی
23:27سفہ
23:28وہاں سے
23:29جو فارغ التحصیل فضالہ ہیں
23:32جو تربیتِ نبوی کے شہکار ہیں
23:35مجھے بتائیے جناب
23:37آج ہم دیکھتے ہیں
23:38کہ فلان یونیورسٹی
23:40فلان شعبے میں
23:41فلان ڈسپلن میں
23:42فلان ڈپارمنٹ
23:43اس کا بہت ہائی ہے
23:44ذرا اصحابِ صفحہ کو دیکھی لیجی
23:47مجھے بتائیے
23:48جنابی سیدر صدیق اکبر
23:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بڑھ کر
23:51مدبر کون ہو سکتا ہے
23:55ایک ہی یونیورسٹی
23:56جنابی سیدر
23:57عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف آ جائیے
24:00ان سے بڑا
24:01یعنی
24:03سپہ سالار کون ہو سکتا ہے
24:04سب سے بڑا ایڈمیسٹیٹر کون ہو سکتا ہے
24:07ایڈمیسٹیشن کو جیسے آپ نے کنٹرول کیا
24:09بلکہ خود فرماتے ہیں
24:10ایک وقت تھا
24:11ابن خطاب سے چند اونٹ نہیں کابو ہوتے تھے
24:14کابو اسم آلے نہیں جاتے تھے
24:16آج اس
24:18معلمِ کہنا
24:19صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت کا
24:22یہ اثر ہے کہ
24:23ہزاروں میل
24:25ہزاروں مربع میل
24:27سلطنت ہے
24:28لیکن کسی کو
24:30بہت شکریہ کبلا
24:30سبحان اللہ
24:31سبحان اللہ
24:32اور پھر جو حضور نے فرمایا
24:33طالب العلم فریضت
24:35علا کل مسلمی و مسلمہ
24:38گویا
24:39ہر ایک بلا رنگ و نسل
24:41بلا تفریق
24:43ہر ایک پر علم کا حصول
24:46جو فرز کرا دیا گیا
24:47علا کل مسلمین
24:48مسلمان مد پر بھی
24:49و مسلمہ
24:50اور مسلمان عورت پر بھی
24:52بہت شکریہ دوکسا بہت نوازش
24:55فاروقی صاحب سوال میں
24:56آپ کے خدمت میں پیش کر دیتا ہوں
24:57اور جواب جو ہے
24:59اس کے طالب
24:59انشاءاللہ بریک کے بعد
25:01آپ سے ہوں گے
25:02سوال بڑا
25:03میں سمجھتا ہوں
25:04عہد حاضر کی ضرورت کے مطابق ہے
25:06ہماری یوت کی ضرورت کے مطابق ہے
25:07وہ
25:09جو پیچھے والا دور ہے
25:10ایک common
25:11ایک tendency ہے
25:12کہ وہ اس کو سمجھتے ہیں
25:13کہ شاید یہ کوئی backward لوگ تھے
25:14مازاللہ
25:15یہ چند صدیوں پیچھے جاتے ہیں
25:17وہ سمجھتے ہیں
25:17یہ تو backwardness ہے
25:18آگے کی طرف جانا شاید
25:20جو ہے وہ
25:20بہت زیادہ ترقی کا باعث ہے
25:22تو ظاہر ہے
25:23یہ ایک نادانی کی بنیاد پر
25:25یہ ایک school of thought
25:26پیدا کر دیا گیا ہے
25:28مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے
25:29کہ آج کا جو طریقہ تدریس ہے
25:31اب تو وہ بقیدہ
25:32science کی صورت اختیار کر چکا ہے
25:33اب وہ طریقہ کا بدل گیا
25:35جو
25:36وہ مار والا
25:37یا تشدد والا
25:39یا کسی اور طریقے سے
25:40رٹے والا
25:41dis and that
25:41اب پوری ایک science ہے
25:42طریقہ تدریس
25:43اس حوالے سے
25:44حضر علیہ السلام کی
25:46تعلیمات
25:46پندرہ سو سال پہلے کیا تھی
25:48تاکہ آج
25:49امت جو بار بار
25:50ایک
25:51کم تری میں
25:53inferiority complex میں
25:54ممتلا ہے
25:55کہ شاید ہم
25:56backward ہیں
25:56ایسا نہیں ہے
25:57ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:59سب سے جدید ہیں
26:00ان کی تعلیمات جدید ہیں
26:01ہمیں اس حوالے سے
26:03سیکھنا سمجھنا ہے
26:04اپنے نوجوانوں تک
26:05ایک مختصر سا وقفہ
26:06واپس آتے ہیں
26:07تو اس انتہائی قیمتی
26:08بات پر
26:09جتنے انپورٹس ہیں
26:10پروفیسر آپ کے
26:11وہ لیتے ہیں
26:11بھائی ناظرین آپ کا
26:12خیر مقدم
26:13پروگرام سروری کائنات
26:14صلی اللہ علیہ وآلہ
26:15نبیین الکریم
26:16آج اس کا
26:17پانچوں پروگرام
26:18آپ کی خدمت میں
26:19پیش کرنے کا شرف
26:20ہم فقیروں کو
26:21حاصل ہو رہا ہے
26:22ہم اسے اپنی شرف
26:23یابی کہتے ہیں
26:23اللہ کا فضل کہتے ہیں
26:25اس کی بندہ نوازی کہتے ہیں
26:26اور حضور علیہ السلام
26:27کے اس مبارک
26:28مہینے کا
26:28سمر کہتے ہیں
26:29سوال پیش کیا جا چکا
26:31جواب کا طالب
26:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:34قبلہ
26:34اس دور کے اندر
26:35ہماری جو
26:37ڈائیمنشنز ہیں
26:38ریگارڈنگ
26:38ڈا ٹیچنگ
26:39وہ ٹوٹلی
26:40چینج ہو چکی ہے
26:41جس طرح کہ
26:42اپنے سوال میں
26:42بڑی خوبصورت
26:43تمہید باندھی
26:43تو اس سوالے سے
26:45میں بات کروں
26:45کہ آج کا جو دور ہے
26:46وہ لرننگ
26:49اور اس دور کے اندر
26:51ہم جو ہیں
26:51وہ ایڈوانس گیجٹس
26:53کے طرح
26:53اپنے بچوں کو
26:54تعلیم فراہم کر رہے ہیں
26:56آج یونیورسٹیز
26:57اس بات پر
26:57ریسرچ کر رہی ہیں
26:58کہ کوئی ایسا طریقہ
26:59تدریس
27:00تیٹنگ میٹیڈالوجی
27:01اڈاپ کیا جائے
27:02کہ بچے کو
27:03سبق جو ہے
27:04وہ بھول نہ پائے
27:05کچھ ایسا طریقہ
27:06اڈاپ کیا جائے
27:07کہ ہم کوئی بات کہیں
27:08اور بچے کے ذہن میں
27:10وہ بات فوراں اتر جائے
27:11اس مقصد کے لئے
27:13کچھ ویولیزیشن کے طرح
27:14کچھ آڈیو کے طرح
27:15اور کچھ پریکٹیکل
27:17ایکٹیویٹیز کے طرح
27:17بچوں کے اندر
27:18یہ چیزیں پیدا کی جا رہی ہیں
27:19اگر میں بات کروں
27:21تو ابھی میں
27:22جو ایک سلیبس کو
27:23یا کریکلم کو
27:24لے کے بات کروں
27:24تو ہم پیڈاگوجیکل ٹیکنیکس
27:26اپنی ٹیچنگ میٹیڈالوجی
27:27میں یوز کرتے ہیں
27:28اس کے بعد ہم
27:29انسٹرکشنل ڈیزائن
27:30یوز کرتے ہیں
27:31اس کے بعد ہم
27:32کریکلم کو لے کر چلتے ہیں
27:33اب یہ وہ تمام چیزیں ہیں
27:35جن کا تعلق
27:36ایک استاد کے ساتھ بھی ہے
27:38اور ایک شاگرد کے ساتھ بھی ہے
27:39اب نبی علیہ السلام کی
27:41سیرت کو اس حوالے سے دیکھیں
27:42بڑی خوبصورت بات
27:43آپ نے ارشاد فرمائی
27:44کہ آج کے لوگ
27:46یہ سمجھتے ہیں
27:47کہ
27:47ان کی جو تنکنگ تھی
27:50وہ اول تھی
27:50وہ ایک ایریا سے
27:53بلانگ کرتے تھے
27:53لیکن نہیں
27:54نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:55کا فرمان علی شان
27:56اللہ کے رسول نے فرمایا
27:57کہ اللہ رب العزت
27:59نے انبیاء کے طبقے
28:00کو یہ صلاحیت اتا کی ہے
28:02کہ وہ لوگوں سے
28:03لوگوں کی
28:04اقلوں کے مطابق
28:05بات کرتے ہیں
28:05کیا کہنا ہے
28:06نبی علیہ السلام کا
28:07یہ فرمان بڑا خوبصورت ہے
28:09اقلوں کے مطابق
28:10بات کرتے ہیں
28:11اب نبی علیہ السلام کی
28:12سیرت کو کرم دیکھیں
28:13تو حضرت انس فرماتے ہیں
28:14نبی علیہ السلام
28:15جب بھی کوئی بات
28:15ارشاد فرماتے
28:16تو حضور اقرم صلی اللہ علیہ وسلم
28:18اس کو تین بار دہراتے
28:19کیا بات
28:19اب یہ وہ
28:20ریپیٹیشن کا ایک سسٹم ہے
28:22کہ جب بھی ایک استاد بات گئے
28:24تو اس کو
28:24many times repeat کرے
28:25تاکہ بچوں کے ذہن میں
28:26وہ چیز بیٹھ جائے
28:27سم ہو جائے
28:28بلی علیہ السلام یہ طریقہ
28:29adopt کرتے تھے
28:30پھر دوسری بات
28:30ہم بطور میں
28:32teacher جو ہے
28:33ہم اس advanced education کے اندر
28:34اپنے lectures record کرواتے ہیں
28:36اور اس میں بچے کو
28:38animations کے تروں
28:38graphics کے تروں
28:39اور different gaming کے تروں
28:41بچے کو lecture سمجھاتے ہیں
28:42like ہم یہ تصوراتی تعلیم نہیں ہوتے
28:44کہ بس ایسے تھا
28:45ویسے تھا یہ بات
28:45ہم بقاعدہ
28:46visualize کرواتے ہیں
28:47کہ یہ ایک چیز ہے
28:48اس کو کس طرح سے
28:49ہم نے لے کر چلنا ہے
28:50نبی علیہ السلام کا طریقہ
28:51تدریس کیا تھا
28:51نبی علیہ السلام نے
28:52بتلانا چاہا
28:53کہ اللہ کے رستے کی طرف آؤ
28:55حضور اقرم صلی اللہ علیہ وسلم
28:56نے اس کو
28:57visualize کروایا
28:57نبی علیہ السلام نے
28:58زمین پر ایک خط کھینچا
28:59اور خط کھینچ کر
29:01نبی علیہ السلام نے
29:01right اور left
29:02اس کے lines لگائیں
29:03اور سیدھا ایک خط کی طرف
29:04بتایا کہ یہ
29:05اللہ کا رستہ ہے
29:06تو مجھے بتائیں
29:07کیا یہ graphical use نہیں ہے
29:08teaching کی اندر
29:09کیا بات
29:09نبی علیہ السلام نے
29:10ایسا فرمایا
29:10پھر حضور اقرم صلی اللہ علیہ وسلم
29:12کا مزاج کیا تھا
29:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:14صرف کہتے نہیں تھے
29:15ایک استاد جو ہوتا ہے
29:16وہ اس لیے قابل نہیں ہوتا
29:18کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے
29:19استاد کی قابلیت
29:20اس پر بیس کرتی ہے
29:21کہ وہ جو سامنے بیٹھا ہوا ہے
29:23اس کے بارے میں
29:23وہ کتنا جانتا ہے
29:24بہت اچھا
29:25کیا اس نے یہ بات سمجھی ہے
29:26جو اس نے استاد نے کہی ہے
29:26نبی صلی اللہ علیہ وسلم
29:28نے ان لوگوں کی تربیت
29:30جسے دکٹر صاحب نے فرمایا
29:31کہ آپ کے سامنے
29:32مختلف ذہنی استداد
29:34رکھنے والے لوگ موجود تھے
29:36نبی علیہ السلام نے
29:37اگر ایک اگزیمپل
29:38ایک موقع پر کوڈ کی
29:39تو سیکنڈ ٹائم
29:39وہ اگزیمپل کوڈ نہیں کی
29:41عمر درازوں کے لیے
29:42وہ اگزیمپل کچھ اور تھی
29:44جوانوں کے لیے
29:44اگزیمپل کچھ اور تھی
29:45سبا سلاروں کے لیے
29:46اگزیمپل نبی علیہ السلام
29:47نے کچھ اور کوڈ فرمائی
29:48پھر دوسری جیس
29:48آقا صلی اللہ علیہ وسلم
29:49نے ہاں میں ایک نا
29:50کاغنیٹیو ڈومین کی بات کرتے ہیں
29:52کاغنیٹیو ڈومین کیا ہوتا ہے
29:53کہ آپ بچے کی
29:54ذہنی استطاعت کی
29:55مطابق بات کریں
29:56نبی علیہ السلام
29:56بات کو زیادہ پچیدہ نہیں کرتے تھے
29:58آقا صلی اللہ علیہ وسلم
29:59آسان فہم بات فرماتے
30:01جو عرب کے بدووں
30:02کو بھی سمجھ آ جاتی تھا
30:03کہ اس جگہ پر بیٹھے ہوئے
30:05بڑے بڑے شوراں بھی ہیں
30:06عدب والے بھی ہیں
30:07ان کو بھی سمجھ آ رہی ہے
30:08اور نیچے لے طبقے کے
30:10لوگوں کو بھی سمجھ آ رہی ہے
30:11مجھے اب بتائیں
30:12کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم
30:12کا شان کی عظمت کیا ہے
30:14یہ بات ایسے نہیں ہے
30:15کہ اِنَّا مَا بُوِسْتُ مُعلِم
30:17کائنات کے لیے
30:18مُعلِم بنا کر بھیجائے گا
30:19یہ صلاحیت ہی تھی
30:20آقا صلی اللہ علیہ وسلم
30:21کو رب تعالیٰ نے
30:22عطا فرمائی تھی
30:22اب دوسری بات
30:23قبلہ انسان کا جو
30:25ایڈوکیشن سسٹم ہے نا ہمارا
30:26وہ بیس کرتا ہے
30:26قریکلم پر
30:28صحابہ کرام پر
30:29میں قربان جاؤں
30:29کہ ان کو جو
30:30لیوینگ قریکلم ملا تھا
30:31وہ محمد مصطفیٰ کی
30:32زورت دو ملا تھا
30:33آقا صلی اللہ علیہ وسلم
30:34ان کے سامنے قریکلم تھے
30:36قد قانا لکم فی رسول اللہ
30:37یسوہ دن حسن
30:38ان کا نساب تو اسوہ یا حسن
30:40اب یہاں پر آج
30:42آج ہم بیس کرتے ہیں
30:43لرننگ آؤٹکمز پر
30:45نبیل اسلام نے
30:45زندگی کی آؤٹکمز دیئے ہیں
30:47آج ہم بیس کرتے ہیں
30:48انسٹرکشنل ڈیزائنز پر
30:49نبیل اسلام نے
30:50اس دور کے لیے
30:51اس دور کے لیے
30:52آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
30:53منصوبہ بندی سکھائی ہے
30:54آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا
30:55کہ تعلیم وہ ہوتی ہے
30:57جو انسان کے کردار کے اندر
30:58تبدیلی لے کے آتی ہے
30:59یہی وہ وجہ تھی
31:01کہ عرب کے وہ بدو
31:02جو زمین پر بیٹھے تھے
31:03عرب تعالیٰ نے ان کو
31:04آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیا
31:05کیا کہنے سبحان اللہ
31:06جس سراحل سے
31:07آپ نے موجود دور کی
31:09ضرورت کے مطابق بیان کیا ہے
31:10بہت لطف آیا اس سے
31:11ڈاکٹر صاحب ہمارے پروگرام کے
31:13اختتامی گھڑیاں ہیں
31:15ہمیں محسوس ہی ہوتا ہے
31:16کہ ابھی تو
31:18اس کریم کا ذکر شروع ہوا تھا
31:19تو اختتام کا لمحہ بھی آ جاتا ہے
31:21بہرحال یہی کہا جا سکتا ہے
31:23کہ گر قبول افتد
31:24زہیز و شرح
31:26پروگرام کا جو عنوان ہے
31:28اس کو دو چار جملوں میں
31:29بلکل دو چار
31:31گنے چونے جملوں میں
31:32اس کا خلاصہ کیسے نشر کیجئے گا
31:34میں اس بارے میں عرض کروں گا
31:35کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
31:38جیسے پروفیسر صاحب فرما رہتے
31:39اور اما عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
31:42نے جو تصویر ہمارے سامنے
31:44حضور کی رکھی
31:45اخلاق کی
31:46فرمایا
31:49قرآن جو کہتا ہے
31:50حضور کر کے دکھا دیتے
31:52پریٹیکلی
31:53تو آج ہمیں بھی یہ ضرورت ہے
31:56بطور والد
31:57بطور والدین
31:58بطور استاذ
31:59بطور بڑے
32:00اپنے چھوٹے بچوں کو
32:02اپنی
32:02زندگی سے ہم انہیں سمجھائیں
32:04صرف زبانی نہیں
32:05عملی طور پر
32:06اور اسی طرح
32:08سورہ یونس میں
32:09اللہ رب العالمین نے
32:10آقی کریم علیہ السلام
32:11و تسلیمات کے بارے میں فرمایا
32:12کہ انہیں فرما دو
32:13لَقَدَ لَبِسْتُ فِيكُمْ عُمُرَا مِّن قَبْلِهِ
32:15اَفَلَا تَعْقِلُ
32:16اتنی
32:17اور ایک اہم بات
32:18جو آج بہت زیادہ ضرورت ہے
32:20وہ یہ ہے
32:21کہ آقی کریم علیہ السلام
32:22و تسلیمات
32:23جب کسی کو بہتے تبلیغ کے لئے
32:24تو یہ بھی ساتھ حکم دیتے
32:26لوگو
32:28يَسِّرُوهُ وَلَا تُعْسِرُو
32:30بَشِّرُوهُ وَلَا تُعْفِرُو
32:32لوگو
32:33اسانیہ پیدا کرنا
32:34مشکلات پیدا نہیں کرنا
32:36آج ہم دیکھتے ہیں
32:37کہ مستحبات پر
32:40اتنی مطلب کے زور دیا جاتا
32:41کہ سمجھنے والا سمجھتا
32:42کہ شاید یہ میرے لئے فرض ہے
32:44فریض کو پسے پش ڈال دیتے ہیں
32:46تو مولمِ کائنات نے
32:48جن چیزوں کو لازم کرا دیا
32:49فرض کرا دے دیا
32:50پرائیٹیز کا خیال رکھتے ہیں
32:52بہت زیادہ ضرور
32:52بہت شکریہ
32:53بہت شکریہ
32:54ون لائنر پیغام
32:56قبلہ میں بات ارز کروں
32:57کہ ہمارے سوسائیٹی کے اندر
32:58تعلیم کا مقصد صرف نوکری بن چکا ہے
33:01کہ ہم تعلیم حاصل کریں
33:02اور نوکری کریں
33:03تو جس معاشرے کے اندر
33:04تعلیم صرف نوکری کے لئے
33:06حاصل کی جاتی ہے
33:07اس معاشرے میں
33:09بریلینٹ مائنڈ رکھنے والے پیدا نہیں ہوتے
33:11اس معاشرے میں نوکر پیدا ہوتے ہیں
33:13نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:15نے جو تعلیم دی
33:16جو علم ہمیں
33:17امت کو عطا کیا
33:18آقا علیہ السلام نے
33:19انسان کے کریکٹر کو بھی بیلڈ کیا
33:21اس کے کردار کو بھی بہتر کیا
33:23اس کی زبان کے اندر بھی
33:25شاہستگی پیدا فرمائی
33:26آج اگر ہم ان اصولوں کو اپنا لیں
33:28تو میں سمجھتا ہوں
33:29کہ وہ ہمارا کھویا ہوا مقام
33:31جو وہ صدیوں پہلے
33:32ہم نے کھو بیٹھے ہیں
33:33وہ ہمارے پاس
33:34آج بھی دوبارہ آ سکتا ہے
33:36آج بھی اسلام کا جھنڈا بلند ہو سکتا ہے
33:37سبحان اللہ
33:39ڈاکس آب گبلہ
33:39بہت شکریہ آپ کا تشریف لائے
33:41قیمتی باتیں
33:42آپ نے نشر کی
33:43نہائیت نفع بکشی کا علم
33:45آپ نے آگے منتقل کیا
33:47پروفیسر صاحب آپ کا بھی شکریہ
33:48حافظ عبد حسین چشتی صاحب
33:49نات کا ایک نظرانہ
33:50ابھی ہم نے
33:51آپ کا شامل کرنا ہے
33:54چند اشعار
33:55تیتو لفظ میں
33:56سرکارِ عالمیان
33:57علیہی تہیوت
33:59تہیت و السلام کے خدمت میں
34:01تخلیقِ انسو جان سے
34:03پہلے کی بات ہے
34:05سبحان اللہ
34:06تخلیقِ انسو جان سے
34:08پہلے کی بات ہے
34:11نات
34:11اولین جہان سے پہلے کی بات ہے
34:16اللہ اکبر
34:17قبل آپ کی بھی
34:18اور فاروقی صاحب
34:19حافظ صاحب
34:20توجہ کا طالب
34:21تخلیقِ انسو جان سے
34:22پہلے کی بات ہے
34:23نات
34:24اولین جہان سے
34:26پہلے کی بات ہے
34:27عادت پڑی ہوئی ہے
34:29سنائے حبیب کی
34:31عادت پڑی ہوئی ہے
34:32سنائے حبیب کی
34:33یہ وصلِ جسم و جان سے
34:35پہلے کی بات ہے
34:36یہ وصلِ جسم و جان سے
34:38پہلے کی بات ہے
34:40کیوں شانِ مصطفیٰ پہ ہوں
34:42بحث و مباحث ہے
34:44请شان مصطفیٰ پہ ہم بحث و مباحث
34:46جبکہ یہ
34:48ہر بمان سے پہلے کی بات ہے
34:50جبکہ یہ
34:51ہر بمان سے پہلے کی بات ہے
34:53اللہ اکبر
34:54ایک ایسی خوبصورت حقیقت
34:56جس کا انکار ممکن نہیں ہے
34:58میں داد اور دعا دونوں چاہوں گا
35:00آپ سے حافظہ
35:02بنتا نہ تھا کسی کا
35:04خوشی سے کوئی غلام
35:06اللہ اکبر
35:08bنتا نہ تھا خوشی سے
35:11کسی کا خوشی سے
35:12کوئی غلام
35:13یہ ان کے خاندان سے پہلے کی بات ہے
35:17آج
35:18ہر بندہ ان کی غلامی کا در
35:19بنتا ہے
35:22یہ ان کے خاندان سے
35:24پہلے کی بات ہے
35:26سرکار کو جو شانیں
35:27اطاع کی گئی ہیں وہ
35:29تقسیم اجز و شان سے
35:31پہلے کی بات ہے
35:33مقتہ ہے
35:34حافظ محمد ابو بکر
35:36Jungkook's tbassumctions
35:41Unka gada licked via
35:42Jew
35:51Unka llega
35:55Unka llega
36:05m'dhat مصطفیٰ کریم
36:07علیہ تحیت و السنہ سنتے ہیں
36:09حافظ عابد حسین چشتی صاحب سے
36:11کل ٹھیک پھر اسی وقت پہ
36:13انشاءاللہ اگلے پروگرام کے ساتھ
36:14آپ کے خدمت میں حاضر ہوں گے
36:37اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
36:56دونوں عالم کا دولہ ہمارا نبی
37:04دونوں عالم کا دولہ ہمارا نبی
37:15خلق سے اولیاء اولیاء سے رسل
37:25خلق سے اولیاء اولیاء سے رسل
37:36خلق سے اولیاء اولیاء سے رسل
37:45اور رسلوں سے آلہ ہمارا نبی
37:55اور رسلوں سے آلہ ہمارا نبی
38:06کون دے تاغ دینے کو مو چاہیے
38:15کون دے تاغ دینے کو مو چاہیے
38:25کون دے تاغ دینے کو مو چاہیے
38:45دینے والا ہے سچا ہمارا نبی
38:54دینے والا ہے سچا ہمارا نبی
39:03غمزدوں کو رضا مجدہ دی جے کے ہے
39:24غمزدوں کو رضا مجدہ دی جے کے ہے
39:32بے قصوں کا سہارا ہمارا نبی
39:41سب سے اولا اولا ہمارا نبی

Recommended