Skip to playerSkip to main content
Seerat-un-Nabi ﷺ - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Syeda Zainab Alam
Islamic Scholar: Humaira Haneef
Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi

#SeeratunNabiﷺ #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #aryqtv #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ayy Khuda, Ayy Khuda
00:07Jisneki Jost Jom
00:11Mil Gaya Usko Tu
00:18Sabka Tu Raha Numa
00:24Ayy Khuda, Ayy Khuda
00:30Her Sagar Phoot Ti
00:35Hai Nye Rung Se
00:43Sabza Bar Ke Lhe
00:50Sinei Seng Se
00:54Ayy Khuda, Ayy Khuda
01:02Jisneki Jost Jom
01:06Mil Gaya Usko Tu
01:11Sabka Tu Raha Numa
01:17Ayy Khuda, Ayy Khuda
01:49Ayy Khuda, Ayy Khuda
01:52Ayy Khuda, Ayy Khuda
01:56Jisneki Jost Jom
02:21Jisneki Jost Jom
02:26Ayy Khuda, Ayy Khuda, Ayy Khuda
02:30Ayy Khuda, Ayy Khuda, Ayy Khuda
02:35Ayy Khuda, Ayy Khuda, Ayy Khuda
02:46Ayy Khuda, Ayy Khuda, Ayy Khuda
03:07Oh God, oh God, oh God, oh God, oh God,
03:29oh God, oh God, oh God, oh God,
03:49and at the end of the Lord,
03:52and also the Lord.
03:52Al-Fatihah
04:23اور جناب آج سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہمارا جو موضوع ہے وہ ہے توازو انکساری توازو اور
04:32انکساری کیا ہے جناب کس طرح سے ہمیں توازو اور انکساری سے رہنا ہے دین اسلام ہمیں کیا تعلیمات دیتا
04:40ہے اس تعلق سے آج کی بز میں اس تعلق سے بات کریں گے اور رحمان کے بندے تو وہ
04:45ہیں جو زمین پر آجزی کے ساتھ چلتے ہیں انکساری کے ساتھ چلتے ہیں
04:50اور آجزی اور انکساری اللہ رب العزت کو بہت پسند ہے اور نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:59سیرت مبارکہ جب ہم دیکھتے ہیں پڑھتے ہیں صحابہ رضوان اللہ علیہ مجمعین کے ساتھ
05:07تعلق کو دیکھتے ہیں محبت کے ساتھ توازو اور انکساری کے ساتھ آپ تو یتیموں کے ساتھ بھی ایسے بیٹھتے
05:13جیسے کسی معزز شخص کے ساتھ بیٹھے ہوں
05:17کہ کوئی آجائے طلب سے بھی سوا دیتے ہیں آئے بیمار تو ہر دک کی دوا دیتے ہیں گالیاں دیتا
05:24ہے کوئی تو دعا دیتے ہیں
05:26اور دشمن آ جائے تو چادر بھی بچھا دیتے ہیں ایسے ہیں سرکار میرے ایسے ہیں سرکار
05:32تو توازو انکساری پر بات کریں گے ہمارے ساتھ مہمان شخصیات جو ہیں
05:36سنہ خوان رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی میری جانی پہچانی ہر دل عزیز شخصیت
05:43حمد باری تعالیٰ سے انہوں نے آغاز کیا ویلکم کرتے ہیں
05:47سادیا قازمی ہمارے ساتھ موجود ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:51کیسے مزاج ہیں
05:53اور جناب جو ہستی ہمیں اس تعلق سے تعلیم فرمائیں گی
05:58ان کے لئے میں کیا کہوں بہت ہمبل شخصیتیں محبت کے ساتھ بیان فرماتی ہیں
06:02ہمارہ حنیف ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:04ویلکم کرتے ہیں
06:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:08وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:11آغاز کر لیتے ہیں ہمارہ صاحبہ
06:13قرآن و حدیث کی روشنی میں توازو انکساری کیا فرمائیں گی
06:18اس کی اہمیت کے تعلق سے
06:20سب سے پہلے تو آپ کے اس پروگرام کے توسط سے
06:23میں تمام عالم کو اور جہاں جہاں
06:25کیو ٹی وی دیکھا جا رہا ہے
06:27سب کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ولادت کے موقع پر
06:31مبارک بات دینا چاہوں گی
06:32کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم اس امت میں سے ہیں
06:35کہ آج ہم اس خوشیوں میں شامل ہو رہے ہیں
06:37اس وقت تو نہ تھے
06:39مگر اللہ ہماری ان خوشیوں کو اس میں شامل فرمالے
06:51آج کا جو موضوع ہے توازو انکساری
06:54یہ سمجھ لیجئے کہ اسلام میں اقلاق کی
06:58عالی صفات میں سے ایک ہے
07:01توازو کا مطلب ہے
07:02اپنے آپ میں نہ تکبر پیدا کرنا
07:05اور نہ کسی سے اپنے آپ کو بڑھ کر سمجھنا
07:09آپ کسی بھی جگہ موجود ہوں
07:11کسی بھی مقام پر موجود ہوں
07:13آپ کا مقام اللہ نے دیا ہے
07:16یہ خیال دل میں لانا ہی بہت بڑی بات ہے
07:20اور یہ ایک ایسی خصوصیت ہے
07:24جسے اللہ تعالی نے انبیاء میں پیدا کیا
07:27اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:30کو تو بھرپور عطا فرمایا
07:32سبحان اللہ
07:33ایسا کہ سورہ لقمان کی آیت
07:34کہ رحمان کے بندے تو وہ ہیں جو اکڑ کے نہیں چلتے
07:37اسی طرح سورہ احضاب میں
07:39اللہ تعالی نے
07:41جو توازو کرنے والے ہیں
07:43یعنی کہ خاشین والخاشیات
07:45جو انکساری کرتے ہیں
07:47اور انکساری کرنے والے مرد
07:48اور انکساری کرنے والی عورتوں کے لیے بھی
07:50خوشخبری سنائی
07:51یہ صرف مرد نہیں شامل اس میں
07:54تو اپنے آپ کو جس مقام پر آپ موجود ہیں
07:57مومن کی صفات میں سے ایک صفات یہ ہے
08:00کہ آپ کچھ بھی نہیں ہیں
08:02اللہ اکبر
08:03آپ کی کوئی حیثیت نہیں ہے
08:05آپ چاہے شاہ ہیں
08:06چاہے امیر ہیں
08:07چاہے کچھ بھی ہیں
08:08اس کے لیے آپ
08:10بہترین طریقے سے
08:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات دیکھیں
08:14کہ جن کے لیے کائنات بن گئی
08:16جن کے لیے آدم علیہ السلام نے
08:18جس وقت آنکھ کھولی
08:20اور عرش پہ لکھا دیکھا
08:21لا الہ الا اللہ
08:23محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:26تو اللہ سے فرمایا
08:28اللہ آپ کے نام کے ساتھ کس کا نام ہے
08:30اللہ نے فرمایا
08:31آدم اگر یہ نام نہ بنانا ہوتا
08:33تو تجھے بھی نہ بناتا
08:34اللہ اکبر
08:35اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آجزی یہ دیکھئے
08:39کہ جیسے اب یہ خوبصورت شیر آپ نے پڑھا
08:41کہ دشمن بھی آتے ہیں
08:43تو چادر بچھا لیتے ہیں
08:44کیا بات ہے
08:45یتیموں کے ساتھ بھی ایسے بیٹھتے ہیں
08:47کفار مکہ مشرقین مکہ کو بڑی یہ چاہتی
08:51کہ ہم آئیں آپ کی محفل میں
08:53لیکن شرط تھی
08:54کیونکہ ہم امیر ہیں
08:55ہم قبیلے کے سردار ہیں
08:57ہم ان غریبوں کے ساتھ نہ بیٹھیں گے
08:59جہاں بلال بیٹھتے ہیں
09:00بلال تو غلام ہے نا
09:02اللہ اکبر
09:02لیکن سیدنا بلال
09:04اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:07نے اللہ کے حکم سے بنا دیا
09:09خانہ کعبہ کی چھت پر کون چڑھا
09:11نہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:14نہ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:16نہ حضرت علی کرم اللہ وجہ
09:17نہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:20بڑے بڑے صحابہ موجود تھے
09:22مگر چڑھا کون
09:24جسے غلام کہتے تھے
09:26اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:29نے اللہ کے حکم سے
09:30آشت توازو کی انتہا فرما دی
09:33خانہ کعبہ کی چھت پر
09:35وہ کھڑے ہو کے آزان دے رہے ہیں
09:36تو غلام
09:39یتیم نیچہ
09:40اوپر درمیانہ یہ طبقات
09:43ہم نے بنائیں
09:43انہیں اسلام کہہ رہا ہے سب برابر ہو
09:47صرف اگر فضیلت ہے تو
09:48متقی شخص کو ہے
09:50اور متقیوں میں جو شہنشاہ
09:52رب دو عالمین
09:54رب العالمین ہے
09:55یعنی کہ رب العالمین
09:58نے رحمت اللہ العالمین بنایا
10:00اب سنیں کائنات کے شہنشاہ
10:02تو رب العزت کی ذات ہے نا اس سے بڑھ کر تو کوئی نہیں
10:04اس نے جو دوسرا درجہ بنایا
10:06وہ رحمت اللہ العالمین کا بنایا
10:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کو بنایا
10:12اور آجزی اتنی ہے
10:13کہ صحابہ کے ساتھ
10:15مسجد نبوی میں پتھر رکھوا رہے ہیں
10:16آجزی اتنی ہے
10:18شعب بن طالب کی گھاٹی میں تین سال گزارے
10:21تو وہاں ان کے ساتھ فاقع کر رہے ہیں
10:23آجزی اتنی ہے
10:24کہ خندق میں صحابہ اکرام ایک پتھر دکھا رہے ہیں
10:27تو آپ کے دو پتھر پندے ہیں
10:29حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں
10:31آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:33نے خود فرمایا
10:34کہ میں چاہوں تو
10:35مفہوم آپ کی بات کا
10:36کہ میں چاہوں تو
10:38سونے کے پہاڑ مجھے مل جائے
10:39میرے ساتھ چلے
10:40اگر میں نے توازو اور انکساری اپنائی ہے
10:43تو مومن کی شان میں سے ایک شان ہے
10:46توازو اور انکساری
10:48اب یہ جو آپ نے سلسلہ شروع کر ہی دیا ہے
10:50اور یہ گفتگو تو ایسی ہے
10:52کہ سنتے جائیں
10:53اور سلسلہ ختم نہ ہو
10:54توازو انکساری کی
10:56جو سیرت متحرہ کی مثالیں ہیں
10:58فرمائیے گا
10:59وضاحت کیجئے گا مزید
11:00دیکھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:03کی ذات اقدس تو اتنی پیاری ہے
11:06کہ زندگی کے کسی بھی روک
11:08کسی بھی بات
11:09کسی بھی موضوع
11:10کسی بھی حیثیت سے دیکھیں
11:11تو آپ بلندو بالا ہی پائیں گے
11:13بے شک
11:14انکساری کا عالم یہ ہے
11:15فتح مکہ کر رہے ہیں
11:16کفار کے دل میں ڈر ہے
11:18مگر سر جھکا کے مکہ میں داخل ہوا ہے
11:20کیا کہلے
11:21سبحان اللہ
11:21اور
11:22آپ نے سب کو ماف کر دیا
11:25جنہوں نے بدتمیزی کی
11:27جنہوں نے گستاقیاں کی
11:28سب کو ماف کر دیا
11:29سب کو ماف کر دیا
11:31کوئی مواقضہ نہیں
11:32آپ یہ دیکھئے کہ
11:33امہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہے
11:35اپنے کپڑے خود سی رہے
11:37اپنے جوتے خود گانٹ رہے
11:39مہات المومنین
11:41ہماری ماں کے ساتھ
11:42گھر کا کام کروا رہے
11:43یہاں تک کہ
11:45حضرت انس
11:45جو آپ کے غلام رہے
11:47جنہیں آپ کے ساتھ رکھا
11:50وہ کہتے ہیں
11:50مجھے کبھی ڈانٹا ہی نہیں
11:52مجھے کبھی کسی بات پر ٹوکا نہیں
11:54اور
11:55عالم یہ تھا محبت کا
11:57کہ حضرت
11:58زید بن حارسہ
12:00جنہیں حضرت خدائجہ نے
12:02آپ کو تحفے میں دیا تھا
12:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:04انہیں مو بولا
12:05بیٹا بنا لیا
12:06اور جب ان کے اپنے والدین لینے آئے
12:09والد اور چچا
12:10تو وہ بڑے
12:12رو کر ملے
12:13لیکن جیسے ہی پتا چلا یہ مجھے لینے آئے
12:15فوراں پیچھے ہٹ گئے
12:16نہیں
12:17میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:20کو چھوڑ کے نہ جاؤں گا
12:21نہیں جاؤں گا
12:22کیوں
12:22کیونکہ توازو تھا
12:23انکساری تھی
12:25آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:27نے دشمن کا جواب بھی خاموشی سے دیا
12:30بہت مشہور واقعہ ہے
12:32کہ ابو جہل نے
12:34ہاتھ میں کنکریاں اٹھائی
12:35اور اکڑ کے بچھا
12:36بتاؤ اے محمد
12:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:39میرے ہاتھ میں کیا ہے
12:41نظر نہیں اٹھائی تھی
12:43جھکائے وے کہا
12:44مجھ سے کیا پوچھتے ہو
12:45ہاتھوں کی کنکریوں سے
12:46حد بولیں گی
12:48اور کنکریوں نے کلمہ پڑھ دیا
12:50میراج پہ سب کہہ رہے ہیں
12:52کہ ناممکن ہے
12:53حضرت ابو بکر صدیق
12:55رضی اللہ تعالی عنہ
12:56نے کہا
12:57فرما کون رہا ہے
12:58کہا تمہارے دوست
12:59تمہارے ساتھی
13:00محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:03ایک سیکنڈ نہیں لگایا
13:04کہا با خدا یہ سچ کہہ رہے ہیں
13:06اور آپ اتنے خوش ہوئے
13:08کہ آپ نے کہا
13:09تم صدیق ہو
13:09سبحان اللہ
13:10اس پر بھی آپ دیکھیں
13:11انکساری کا یہ عالم ہے
13:13کہ وہی زمین پہ بیٹھیں
13:14حسن نہ فرماتے تھے
13:16کہ صحابہ میرا اٹھ کے استقبال کریں
13:18حسن نہ فرماتے تھے
13:19کہ محفل میں میں کسی اونچی جگہ بیٹھوں
13:21جب آپ کے شاعر ہیں
13:25انہوں نے ناتے پڑھنا شروع کی
13:28آپ نے اپنی شان میں کہا
13:29حسن بن ثابت کے بارے میں
13:31کہ حسن کہو میری شان میں کچھ
13:33تو جیسی پڑھنے آئے
13:34کہا میرے ممبر پہ بیٹھو
13:36مفروم آپ کی بات کا
13:37وہ جھجک رہتے
13:38لیکن آپ صحابہ کے ساتھ
13:40نیچے بیٹھ گئے
13:41میں جب محفل میں جاتی ہوں
13:42تو میں کہتی ہوں
13:43آپ لوگ بڑی آلہ جگہ بیٹھیں
13:45کیونکہ میرے آقا نے یہاں بیٹھ کے
13:46حسن بن ثابت
13:47اللہ رکبر اللہ
13:49اور آپ مسکرا رہے تھے
13:50بعد میں آپ نے
13:51آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:53نے فرمایا
13:54حسن کے پیچھے جبرائیل تھے
13:56جنہیں میں دیکھ کے
13:57مسکر آ رہا تھا
13:57کیا کہنے
13:58تو
13:58اللہ رکھ نے
14:00اپنے حبیب کے ذریعے
14:01نہ صرف یہ
14:02کہ ہمیں توازو انکساری سکھائی
14:04بلکہ بتایا
14:05کہ اس انکساری میں بھی
14:07ایسا نہ کرو
14:08کہ سب
14:09تمہیں دیکھیں
14:09واہ بھئی کیا بندہ ہے
14:10تو میں کل خاک ہو گیا
14:11نہیں
14:12انہیں محسوس ہی نہ ہو
14:13اور ان میں شامل ہو جاؤ
14:15سبحان اللہ
14:15سبحان اللہ
14:16آپ پروفیسر ہے نا
14:18ماشاءاللہ
14:19تو آپ کے انداز سے
14:20آپ کی گفتگو سے
14:21وہ جھلکتا ہے
14:22ماشاءاللہ
14:23پروفیسر صاحبہ
14:24اب یہ جو تمام
14:25واقعات ہیں
14:26یہ صیرت کی مثالیں ہیں
14:27ہمیں اذبر ہیں
14:29بچپن سے
14:29ہم ان کو سنتے
14:30اور پڑھتے آ رہے ہیں
14:32بتایا بھی جاتا ہے
14:33ہم اپنے اندر
14:35یہ صفت کیسے پیدا کریں
14:37یہ نہیں ہو پا رہا
14:38بس ہم سے
14:38دیکھیں
14:39یہ پیدا نہیں ہوگا
14:41اس کو باقاعدہ
14:43پریکٹس کرنا پڑے گا
14:44جب ہم کسی چیز کا
14:46اعادہ کر لیتے ہیں
14:47ارادہ کر لیتے ہیں
14:48تو پھر وہ ہم کام کر لیتے ہیں
14:50اللہ تعالیٰ نے
14:51جتنا مضبوط ارادہ
14:53انسان کو دیا
14:53کسی اور مخلوق کو نہیں دیا
14:55دیکھیں ارادہ ہی تو تھا
14:56جو چاند پہ پہنچ گیا
14:58ارادہ ہی تو تھا
14:59جو آج گئے بھی
15:00مسخر کرتا چلا جا رہا ہے
15:01ارادہ ہی تو ہے
15:02جو میں اور آپ یہاں پر بیٹھیں
15:04ارادہ تو ہی ہے
15:05جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:07کی شانِ اقدس کے بارے میں
15:08کچھ کہنا چاہتے ہیں
15:09جانے کتنا ہم سے اچھا
15:11بہترین بولنے والے لوگ ہیں
15:12لیکن نہیں آگے بڑھ رہے ہیں
15:15ارادہ کرنا پڑے گا
15:16آپ اپنے آپ کو
15:18لوگوں سے نہ کہلوائیں
15:19کہ یہ کچھ نہیں ہے
15:20آپ اپنے اندر خود محسوس کریں
15:22میں سب سے کم تر ہوں
15:23یہاں جتنے لوگ ہیں
15:24ان میں سب سے کم علم میرا ہے
15:27سب سے کم تر میں ہوں
15:30اللہ تعالیٰ میری زبان بن گیا
15:32تو صحیح ہے
15:32ورنہ میں تو بہت خاک ہوں
15:34اللہ تعالیٰ نے میری مدد کر دی
15:36تو سب کچھ ہوگا
15:37سب سے پہلے
15:39اللہ کی رضا تلاش کرنی ہے
15:40اور اللہ میرا کس چیز میں راضی ہے
15:43جب اللہ ہی میرا اس میں راضی ہے
15:45اور نرمی سے بات کرو
15:47وَلْيَتَلَتَّفْ
15:47نرمی سے بات کرو
15:49قرآن کا سینٹر ہے
15:50لفظ کے معنی کیا ہے
15:51اب وہ واقعہ کچھ بھی ہے
15:53میں اس کی طرف نہیں جاری
15:55وَلْيَتَلَتَّفْ
15:55نرمی سے بات کرو
15:57ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں
15:59جو اپنے منصب
16:01اپنے تعلق کو رکھتے ہوئے چاہتے ہیں
16:03کہ ان سے جو کم لوگ ہیں
16:04وہ آگے بڑھ کے ملیں
16:06آگے بڑھ کے خاطر کریں
16:07اپنے آپ کو ان میں گھل ملا دیں
16:10صحیح
16:10بات بری لگے
16:11برداشت کر لیں
16:12صحیح
16:12اسے وقت اسے خود احساس ہو جائے گا
16:14مسکرا کے دیکھنا نیکی ہے
16:16اس دین میں
16:16یہ دن تو سب سے موڈل
16:19کچھ نہ کرو
16:20بس مسکرا کے دیکھ لو
16:21تمہیں نیکی مل جائے گی
16:23اور جسے مسکرا کے دیکھ رہے ہو
16:24اس کے دل میں بھی جگہ بن جائے گی
16:26بلکل
16:27اور سب سے بڑا تو مسئلہ
16:29ہمارا یہ ہو گیا ہے
16:30کہ ہمیں کوئی سلام کرے
16:31بھائی
16:32سلام میں پہل کرنا نبی کی سنت ہے
16:34تو آپ سلام میں پہل کر دیجئے
16:36ہمیں انتظار کرتے ہیں
16:37ہمیں کوئی آکے سلام کرے
16:38کیا میسیج لاسٹ میں دینا چاہیں گے
16:40میسیج یہی دینا چاہوں گی
16:42کہ غرور اور تکبر کو چھوڑ دیں
16:44اپنی حیثیت کو بھول جائیں
16:45خاک کے بنے ہیں
16:47خاک میں جائیں گے
16:48اور جو کچھ بھی آپ کے پاس ہے
16:50وہ اللہ کی عطا ہے
16:52اور سب سے بڑی عطا
16:54جو اس نے ہم پہ کی ہے
16:55وہ یہ
16:55کہ ہمیں امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:59کا بندہ بنایا
17:00تو اللہ ہمیں اپنا
17:02رحمان کے بندے بننے میں مدد کر دے
17:04اور ہمیں
17:05وہ آجز اور انکسار بندہ بنا دے
17:08جو اس کی بارگاہ میں قبول ہو جائے
17:10الہی آمین
17:12بہت میٹھی باتیں آپ نے فرمائی ہیں
17:14اور بہت شکریہ دا کروں گے
17:16آپ کی آمد کا سلامت رہی ہے
17:18جیتی رہی ہے
17:18ہمارے لئے دعا گو رہی ہے
17:20سادیا عزیر کازمی ہمارے ساتھ موجود ہیں
17:23حمد باری تعالیٰ سے آغاز بھی کیا
17:25بہت خوبصورت آغاز
17:26ہماری آپ کی زانی پہچانی اور محبت والی شخصیت ہیں
17:29آپ ہی کے آواز میں اختتام بھی کریں گے
17:32بس آخر میں چند قطعات سے اختتام کروں گے
17:36اور میری جانب سے پھر انشاءاللہ تعالیٰ میں آپ کو خداحافظ بھی کروں گی
17:39جب سے حضور آپ نظر میں سمائے ہیں
17:43جب سے حضور آپ نظر میں سمائے ہیں
17:48دل میں تجلیات نے خیمیں لگائے ہیں
17:52دل میں تجلیات نے خیمیں لگائے ہیں
17:57اور میں نے درود پاک پڑھا تو میری طرف
18:01میں نے درود پاک پڑھا تو میری طرف
18:05کچھ وفت رحمتوں کے لگاتار آئے ہیں
18:08کچھ وفت رحمتوں کے لگاتار آئے ہیں
18:13اللہم صلی اللہ سیدنا و مولانا و حمد و بارک و صلی اللہ علیہ
18:18السلام علیکم و رحمت اللہ و برک و بارک
18:22دعا نمکم آلی
18:27سارے نبی ری تیرے در کے سوالی
18:33شاہِ مدینہ
18:36شاہِ مدینہ
18:39شاہِ مدینہ
18:44دعا نمکم آلی
18:47Shari Nabi Tere Dari Kisawali Shari Madinah
18:57Shari Madinah
19:01Tuhne Jaha Ki Mekhe Fisajayi
19:10Tariqiyo Me Shama Jalai
19:17Tariqiyo Me Shama Jalai
19:23Kaadhi Pe Teree Kaadhi Pe Teree
19:31Kamli Kaali Sari Nabi Teree
19:38Kisawali Shari Madinah
19:43Shari Madinah
19:46Shari Madinah
19:52Shari Madinah
19:54Teree Lomu Ki Lahaninah
20:02Teree Lomu Ki Lahaninah
20:07Shari Madinah
20:08Hakuna En righteous
20:24Shari Madi Madinah
20:28Shari Madinah
20:31Shari Madinah
20:35Aqa sahari
20:39Taji shabat hai
20:43Sarpi tumhari
20:46Taji shabat hai
20:50Sarpi tumhari
20:53Hem ko atavo
20:57Hem ko atavo
21:00Voh rauze ki jah li
21:03Sari nabi tere
21:07Dari ke sabhani
21:10Shahi madi madina
21:13Shahi madi madina
21:17Dua lam kwaali
21:20Sari nabi tere
21:24Dari ke sabhani
21:26Shahi madina
21:29Shahi madina
21:34Shahi madi madina
21:37Shahi madina
21:38Shahi madina
21:39Shahi madina
21:39Shahi madina
21:39Shahi madina
21:39Shahi madina
21:40Shahi madina
21:40Shahi madina
21:40Shahi madina
21:41Shahi madina

Recommended