Skip to playerSkip to main content
Quran Aur Zikr e Rasool SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Tafseer: Surah Al Ahzab Ayat 56

Islamic Scholar: Hafiz Ahmed Yousuf

#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اللہ کا کلام پڑھایا رسول نے
00:04اسحام بباغ صفا کو لکھایا رسول نے
00:10قرآن کے حرف حرف کی تدسیم ہو گئی
00:15تمثیل غر عمل کو بنایا رسول نے
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و آلہ و صحبہ و بارک وسلم
00:28ایک مرتبہ پھر آپ کو اے آر آئی کیو ٹی وی کی سکرین پر خوش آمدید کہتے ہیں
00:32رب الاول رسول اللہ علیہ السلام کی ولادت کا مہینہ
00:36اور اسی مناسبت سے خصوصی پرگرام قرآن اور ذکر رسول میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:43آج جو ہم آیت ڈسکس کرنے لگے ہیں
00:46وہ آیت بہت خوبصورت آیت ہے
00:49اور وہ نبی کریم علیہ السلام کی نات ہے
00:53آپ کی تعریف ہے
00:54اور وہ آیت کونسی ہے
00:55وہ آیت ہے سورہ احزاب کی مشہور آیت
00:58اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے
01:00ان اللہ و ملائکتہو يسلون علن نبی
01:05کہ بے شک اللہ سبحانہ و تعالی اور اس کے ملائکہ
01:09نبی کریم علیہ السلام پر درود بھیجتے ہیں
01:12یا ایوہ الذین آمنو
01:14تو اے ایمان والو
01:16سلو علیہی
01:17تم بھی نبی کریم علیہ السلام پر درود بھیجو
01:20وسلمو تسلیما
01:22اور ان پر خوب سلام بھیجو
01:24علماء نے اس آیت کے بارے میں لکھا ہے
01:26کہ آیت نبی کریم علیہ السلام کی کیا ہے
01:29نات ہے
01:30آپ کی تعریف ہے
01:31اللہ سبحانہ و تعالی آپ کی شان بیان فرما رہا ہے
01:34سب سے پہلے تو ہم یہ سمجھ لیتے ہیں
01:36کہ اللہ سبحانہ و تعالی کا درود بھیجنا
01:39اور لوگوں کا درود بھیجنا
01:41اور ملائکہ کا درود بھیجنا
01:42اس کا کیا مقصد ہے
01:44یعنی اللہ بھی درود بھیج رہے
01:45اور لوگ بھی درود بھیج رہے
01:46یہ کیا ہے
01:47تو یاد رکھیں
01:48کہ جب درود کی نسبت
01:50اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف ہوگی
01:51تو اس کا مطلب کیا ہوگا
01:53کہ اللہ تعالی رحمت فرماتا ہے
01:55اپنے نبی پر
01:56ٹھیک ہے
01:56اور جب اس کی نسبت
01:58لوگوں کی طرف ہوگی
01:59عام لوگوں کی طرف
02:00تو اس کا مطلب ہوگا
02:02دعا
02:03یعنی لوگ دعا کرتے ہیں
02:04ہم کیا کرتے ہیں
02:05دعا کرتے ہیں
02:06اللہ تعالی سے
02:06کہ اللہ صلی علی محمد
02:09درود بھیج
02:11اپنے معبوب علیہ السلام پر
02:13Of course we call the Mi-e-ls.
02:15So Allah Akbar has followed that,
02:46is
03:12تو اللہ تعالیٰ نے پہلے ملائکہ کو حکم دیا
03:15کہ اے ملائکہ تم درود پھیجو
03:17ٹھیک ہے تو جب اوپر والی جو دنیا ہے
03:19عالم بالا جو ہے
03:20وہاں کی جو مخلوق نے
03:22نبی کریم علیہ السلام پر درود بھیجا
03:25تو عالم بالا میں
03:27تو سب حضور علیہ السلام پر
03:29رحمت کی دعا کرنے والے ہو گئے
03:31تو پھر اب اللہ تعالیٰ نے
03:32اس دنیا والوں کو حکم دیا
03:34یہ جو نیچے والا عالم ہے
03:35اس کو حکم دیا
03:37کہ اب تم بھی رسول اللہ علیہ السلام پر کیا بھیجو
03:39درود بھیجو
03:40تو اب یہ جو سارا عالم ہے
03:43چاہے وہ اوپر والا پارٹ ہو
03:44چاہے وہ نیچے والا پارٹ ہو
03:46یہ سب مل کر رسول اللہ علیہ السلام پر کیا ہے
03:49رحمت بھیج رہے ہیں
03:50درود بھیج رہے ہیں
03:52اسی طرح ہم دیکھیں کہ
03:53اس آیت مبارکہ میں کیا ہے
03:56اللہ تعالیٰ درود بھیجتا ہے
04:01ٹھیک ہے نا
04:02ایک ہے ماضی کا سی کا
04:03درود بھیجا
04:04وہ کیا ہو گیا کہ بھیجا اور بات پڑی ہو گئی
04:07اور معاملہ ختم ہو گیا
04:08ایک کیا ہے
04:09یسلونہ بھیج رہا ہے
04:11تو اس میں نبی کریم علیہ السلام کی شان زیادہ ہے
04:14کہ یہ جو سلسلہ ہے
04:16یہ کوئی رکا نہیں ہے
04:17بلکہ یہ ہر آن
04:19ہر لمحہ جاری اور ساری ہے
04:21اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ
04:23اپنے محبوب پر رحمتیں بھیجتا ہی چلا جا رہا ہے
04:26تو یہ اس آیت مبارکہ سے ہمیں بات پتا چلتی ہے
04:29اور پھر
04:29علماء نے بیان کیا کہ
04:31دیکھیں ساری نیکیاں ایک طرف
04:33مخلوق جتنی نیکیاں کریں
04:35ٹھیک ہے وہ ساری نیکیاں کیا ہے
04:36ایک طرف ہے
04:38اور ایک یہ ہے
04:39کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
04:41اپنے بندے پر رحمت بھیجے
04:42تو مخلوق کا نیکیاں کرنا
04:44اور اللہ تبارک و تعالیٰ
04:46کا اپنے بندے پر رحمت بھیجنا
04:48یہ ساری نیکیاں ایک طرف ہیں
04:50اور اللہ کی رحمت بھیجنا
04:53اپنے بندے پر یہ ایک طرف ہے
04:54تو آپ اندازہ کریں
04:55رسول اللہ علیہ وسلم کی شان
04:57کتنی عظیم ہے
04:58کتنی بلند و بالا ہے
04:59کہ ساری مخلوق کی جو نیکیاں ہیں
05:02اور ان نیکیوں کی بنیاد پر
05:03ان کا جو مرتبہ ہے
05:04وہ ایک طرف ہے
05:06اور اللہ جس بندے پر
05:07اپنی ایک رحمت بھیجتے
05:09اس کا مرتبہ ایک طرف ہے
05:10تو اللہ سبحانہ وتعالی
05:12تو رسول اللہ علیہ وسلم پر
05:13مسلسل رحمتیں بھیجتا چلا جا رہا ہے
05:16تو رسول اللہ علیہ وسلم کا
05:18مقام و مرتبہ کتنا بلند ہوگا
05:20جب ایک رحمت ملے تو اس بندے کا مقام بڑھ جائے
05:23تو جن پر مسلسل رحمتیں ہیں
05:25ان کا مقام جوہے وہ کتنا زیادہ جوہے وہ بلند ہوگا
05:28اور پھر امام سحل بن محمد نے کتنی خوبصورت بات فرمائی
05:33فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو اعزاز دیا
05:37کیا اعزاز دیا
05:38کہ فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ کیا کریں آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں
05:42تو امام سحل بن محمد فرماتے ہیں کہ
05:46اللہ تعالیٰ نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جو اعزاز دیا
05:51وہ آدم علیہ السلام کو جو اعزاز دیا
05:54اس اعزاز سے بڑھ کر ہے
05:56کیسے بڑھ کر ہے
05:57کہ اللہ تعالیٰ کا فرشتوں کے ساتھ
06:01آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے میں شریک ہونا یہ ممکن نہیں تھا
06:05یہ possible نہیں ہے
06:07کہ اللہ تعالیٰ اس میں شریک ہوتا
06:09ٹھیک ہے لیکن یہ جو کام درود بھیجنے والا
06:13اس میں اللہ تعالیٰ خود بھی درود بھیج رہا ہے
06:16اور ملائکہ بھی درود بھیج رہے ہیں
06:17تو اس میں کیا ہے
06:18دونوں کی شرکت ہے
06:20یعنی آدم علیہ السلام کو صرف فرشتے سجدہ کر رہے ہیں
06:23جبکہ جب درود بھیجنے کا معاملہ ہے
06:25تو وہ درود ملائکہ بھی بھیج رہے ہیں
06:27اور اللہ تعالیٰ بھی بھیج رہا ہے
06:30تو یہ ایسا شرف ہے
06:31ایسی فضیلت ہے
06:32کہ اس میں رسول اللہ علیہ السلام کیا ہیں
06:34ممتاز ہیں
06:35جدہ ہیں
06:36ٹھیک ہے
06:37اور کوئی نبی اس شرف میں
06:39اس فضیلت میں
06:39جو ہے وہ نبی کریم علیہ السلام کے
06:41برابر نہیں ہیں
06:43اور پھر
06:43امام ساوی نے
06:45تفسیر ساوی میں بیان کیا
06:47کہ چونکہ
06:47یسلون عالن نبی
06:49اللہ تعالیٰ رحمتیں کیا کر رہے ہیں
06:51اپنے محبوب پر
06:52بھیجتا چلا جا رہا ہے
06:53بھیج رہا ہے
06:54مسلسل وہ رحمتیں
06:55ہو رہی ہیں
06:56ملائکہ بھی رحمتیں
06:58بھیج رہے ہیں
06:59مخلوق بھی دعا کر رہی
07:00کہ اللہ رحمت بھیج
07:02تو ساری چیزیں
07:04ساری مخلوق
07:05اور اللہ تبارک و تعالی
07:06رسول اللہ علیہ السلام
07:07پر رحمت بھیج رہے ہیں
07:08تو رسول اللہ علیہ السلام
07:10جس جگہ موجود ہیں
07:12جس جگہ
07:13آرام فرما رہے ہیں
07:14وہ جگہ کیا ہوئی
07:16وہ جگہ
07:16رحمتوں کے نازل ہونے کی جگہ ہوئی
07:19ٹھیک ہے
07:19اور کیسی رحمتوں کے نازل ہونے کی جگہ
07:21کہ اللہ تبارک و تعالی
07:22بھی وہاں رحمت بھیج رہا ہے
07:24ملائکہ بھی وہاں
07:25رحمت بھیجنے کی دعا کر رہے ہیں
07:26مخلوق بھی وہاں رحمت بھیجنے کی دعا کر رہی ہے
07:29تو آپ اندازہ کر سکتے ہیں
07:30کہ جس جگہ رسول اللہ علیہ السلام
07:32آرام فرما رہے ہیں
07:33اس جگہ کی عزمت اور فضیلت کیا ہے
07:36وہ جگہ عرش عاظم سے بھی افضل ہے
07:38جس جگہ رسول اللہ علیہ السلام موجود ہیں
07:41اور وہ جگہ ایسی ہے
07:42کہ جہاں مسلسل رحمتوں کا نزول ہو رہا ہے
07:44اور یہ بات
07:46قرآن پاک سے کیا ہے
07:47ثابت ہے
07:48قرآن پاک کی نص سے یہ بات ہمیں مل رہی ہے
07:51اسی طرح اگر ہم درود پاک کی
07:53یہ تو ظاہر ہے ہم نے جتنی باتیں سنی
07:55اس سے تو ہمیں پتا چلا
07:56کہ درود کی حقیقت کیا ہے
07:58اور اس درود کی وجہ سے
08:00رسول اللہ علیہ السلام کو جو مقام
08:02جو مرتبہ جو شرف ملا ہے
08:03وہ کتنا بلند دوبال ہے
08:05اب ہم آجائیں
08:05کہ ہم جو درود بھیجتے ہیں
08:07تو ہمیں کیا ملتا ہے
08:09ٹھیک ہے
08:09ہمیں اس کی کیا فضیلت ملتی
08:11ہمیں اس کا کیا سباب ملتا ہے
08:12تو روایات میں آتا ہے
08:14کہ ایک مرتبہ
08:14رسول اللہ علیہ السلام
08:15صحابہ کرام کے مابین
08:17تشریف فرما ہوئے
08:18اور آپ کے چہرے پر
08:20خوشی کے اثار تھے
08:22تو آپ نے فرمایا
08:23کہ میرے پاس ابھی جبریل آئے
08:25اور انہوں نے مجھ سے کہا
08:27کہ آپ کا رب فرماتا ہے
08:29کہ کیا آپ راضی نہیں
08:30کہ آپ کی امت میں
08:32جو کوئی آپ پر درود بھیجے
08:34میں اس پر دس بار درود بھیجوں
08:37اور آپ کی امت میں
08:38جو کوئی آپ پر سلام بھیجے
08:40میں اس پر دس بار سلام بھیجوں
08:42یعنی
08:42رسول اللہ علیہ السلام پر
08:44جو ہم درود بھیجتے ہیں
08:46تو اللہ سبحانہ وتعالی
08:47ہمیں اس کا کیا ہے
08:48کتنا سواب عطا فرماتا ہے
08:49کہ اللہ تعالی ہم پر بھی رحمت
08:51اس درود کے سطح کے جو ہے
08:52وہ نازل فرماتا ہے
08:53اسی طرح
08:54نبی کریم علیہ السلام کی حدیث پاک
08:56بہت واضح حدیث آپ فرماتے ہیں
08:58کہ قیامت کے دن
08:59مجھ سے قریب ترین شخص
09:01وہ ہوگا
09:01جس نے دنیا میں
09:03مجھ پر سب سے زیادہ
09:04درود بھیجا ہوگا
09:05قیامت کا دن
09:06کیسا ہولناک دن ہوگا
09:08ٹھیک ہے
09:08اس کی جو ہولناکی ہے
09:10وہ ہم روایتوں میں سنتے ہیں
09:12کہ جو ہے وہ
09:13قرآن پاک میں بھی ہے نا
09:14کہ بھائی بھائی کا نہیں ہوگا
09:16ماں جو ہے وہ
09:17اپنی اولاد سے دور بھاگ رہی ہوگی
09:19بھائی بھائی سے دور بھاگ رہا ہوگا
09:21کوئی کسی کا نہیں ہوگا
09:22اور اس دن
09:23اگر کسی کو
09:24رسول اللہ علیہ السلام کی
09:26قربت نصیب ہو جائے
09:27اس سے بڑھ کر
09:28اور کیا جو ہے وہ مقام
09:29اور کیا شرف
09:30اور کیا فضیلت ہو سکتی ہے
09:31تو وہ مقام
09:32وہ شرف
09:33و فضیلت کیسے ملے گی
09:34کہ جب ہم رسول اللہ علیہ السلام پر
09:36زیادہ سے زیادہ
09:37درود پاک بھیجیں گے
09:38اسی طرح
09:39ایک اور
09:40عبارت میں آتا ہے
09:41کہ نبی کریم علیہ السلام پر
09:43جو ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے
09:44اللہ تبارک وطالعہ
09:46اس کے فرشتوس پر
09:47ستر مرتبہ کیا ہے
09:48رحمتیں
09:48بھیجتے ہیں
09:49تو یہ نبی کریم علیہ السلام پر
09:51درود بھیجنے کی
09:52جو ہے وہ فضیلت ہے
09:53اچھا اب ایک سوال یہ ہے
09:54کہ اللہ تبارک وطالعہ
09:55نے ہمیں
09:56یہ کیوں حکم دیا
09:57کہ ہم رسول اللہ علیہ السلام پر
09:59درود بھیجیں
10:00ٹھیک ہے
10:00اس میں حکمت کیا ہے
10:02اس کے پیچے راست کیا ہے
10:03آخر ہمیں کیوں یہ حکم ملا
10:05کہ ہم بیٹھ کر
10:06صبح و شام
10:07بلکہ تاقید ہو رہی ہے
10:08اور اللہ تعالیٰ
10:09آپ ویان فرما رہے
10:10کہ اللہ بھی
10:10رسول پر درود بھیجتا ہے
10:11ملائکہ بھی بھیجتے
10:12تو تم بھی بھیجو
10:13تو اتنا تاقید کے ساتھ
10:15اتنا احتمام کے ساتھ
10:16یہ جو حکم ہوا ہے
10:17آخر اس کے پیچے
10:18حکمت کیا ہے
10:19راست کیا ہے
10:20کیوں ہم رسول اللہ علیہ السلام
10:21پر درود بھیجیں
10:22تو دیکھیں بات یہ ہے
10:23کہ دنیا میں
10:24ہم پر
10:25جب کوئی احسان کرتا ہے
10:26ہمارے ساتھ
10:27جب کوئی بھرائی کرتا ہے
10:28ہمارے ساتھ
10:29جب کوئی نیکی کرتا ہے
10:30خیرخواہی کرتا ہے
10:31تو ہماری کوشش کیا ہوتی ہے
10:33ہم اس کو
10:33اس کی خیرخواہی کا
10:34بدلہ دیں
10:35ہم اس نے جو ہم پر
10:37احسان کیے
10:38ہم اس کا احسان
10:39اتار سکیں
10:40اور
10:40فور ایجیمپل
10:41ہم اگر
10:42اس کا احسان
10:43اتارنے کی پوزیشن میں
10:44نہ ہو
10:45تو ہم کیا کرتے ہیں
10:46ہم کہتے ہیں
10:55so it's my help, help, help, help, help, help...
10:57that we do not have to give us a加
11:00our body language is what we can do
11:05that we can do that we can do that
11:09so the Messenger of Allah
11:09peace be upon us
11:10the answer to it
11:15how much more
11:16so Allah
11:17Tb. V.
11:18has to explain
11:19we can do it
11:20that you can do it
11:23but it is
11:24that you can do it
11:27but it is
11:27that you can do it
11:28بھیج کر گویا یہ جو درود ہے
11:29یہ رسول اللہ علیہ السلام کو شکریہ
11:32ادا کرنا ہے یہ جو درود ہے
11:33یہ گویا رسول اللہ علیہ السلام کو
11:35tribute پیش کرنا ہے جو ہم خڑے ہو کے
11:37سلام پیش کرتے ہیں یہ کیا ہے
11:39رسول اللہ علیہ السلام کو گویا ایک طریقے سے کیا ہے
11:41tribute پیش کرنا ہے تو یہ
11:43رسول اللہ علیہ السلام پر درود بھیجنے کی کیا ہے
11:45فضیلتیں ہیں اور
11:47علماء نے کتنی خوبصورت بات
11:49ارشاد بیان کی ہے بیان فرمائی ہے
11:51کہ یہ جو ہم رسول اللہ علیہ السلام
11:54پر درود بھیجتے ہیں
11:55کہ اے اللہ رسول اللہ علیہ السلام پر رحمت بھیج
11:57تو یہ جو درود
11:59بھیجنا ہے
12:00اس کا جو فائدہ ہے
12:01اس کا جو نفع ہے
12:03وہ حقیقتا ہماری طرف ہی لوٹتا ہے
12:06اس کا فائدہ ہمیں ہی ہے
12:07یا دیکھیں ہم اگر درود نہ بھیجیں
12:10کیا رسول اللہ علیہ السلام کی شان میں
12:12کوئی کمی ہو رہی ہے
12:13ہرگز نہیں
12:13کیونکہ ملائکہ تو درود بھیجی رہے ہیں
12:16اللہ تبارک و تعالیٰ تو رحمت بھیجی رہا ہے
12:18تو ہمارا درود بھیجنا
12:20نہ بھیجنا
12:21یہ رسول اللہ علیہ السلام گویا
12:24اس سے بینیاز ہیں
12:25ان کو اس سے کیا
12:27اس سے کیا فرق پڑے گا
12:29ان پر تو اللہ تبارک و تعالیٰ رحمت بھیج رہا ہے
12:31ان پر تو ملائکہ درود بھیج رہے ہیں
12:33تو ہم جو درود بھیجتے ہیں
12:35اس کا فائدہ کیا ہے
12:36ہمیں ہی ملتا ہے
12:38یہ ہمارے حق میں ہی دعا ہوتی ہے
12:39جیسے ہم نے روایات پر سنا
12:40کہ جب ہم درود بھیجتے ہیں
12:42تو اللہ تبارک و تعالیٰ کیا ہے
12:43ہم پر رحمت نازل فرماتے ہیں
12:45تو ہم جو درود بھیجتے ہیں
12:46یا اللہ
12:46اپنے حبیب پر رحمت بھیج
12:49تو گویا یہ دعا یہ ہے
12:50کہ یا اللہ ہم پر بھی رحمت بھیج
12:52صحیح ہے
12:52تو اس کا جو فائدہ ہے
12:53درود کا جو نفع ہے وہ کیا ہے
12:55ہمیں ملتا
12:56اور ابن عربی نے کیا
12:57خوبصورت بات ارشاد فرمائی
12:58وہ بیان کرتے ہیں
13:00کہ جو درود بھیجنے کا فائدہ ہے
13:02وہ درود بھیجنے والے کی طرف ہی لوٹتا ہے
13:04کیوں
13:04کیونکہ اس کا درود پڑھنا
13:07اس بات کی دلیل ہے
13:08کہ اس شخص کا عقیدہ صاف ہے
13:11اور اس کو دل میں
13:12نبی کریم علیہ السلام کی محبت ہے
13:14تو یہ جو عمل ہے
13:15یہ بتا رہا ہے
13:16کہ ہمارے دل میں کیا ہے
13:17رسول اللہ علیہ السلام کی محبت ہے
13:19تو دل میں رسول اللہ کی محبت کا اجاگر ہونا
13:21ٹھیکے
13:22تو اس کا فائدہ کس کو ملنے ہے
13:24ہمیں ہی ملنے
13:24ایمان کو تقویہ دیسی سے ملتی ہے
13:26اور پھر انہوں نے بیان کیا
13:28کہ اس کا فائدہ ہمیں کیسے ملتا ہے
13:29کہ جب ہم درود بھیج رہے ہیں
13:31تو یہ کیا ہے
13:31گویا ہم نیکی کر رہے ہیں
13:32تو جب ہم نیکی کر رہے ہیں
13:34تو اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر
13:36تو نیکی ہوتی نہیں ہے
13:37تو گویا اللہ تعالیٰ کی توفیق شامل ہے
13:40اس درود میں
13:41تو یعنی ہم جب درود بھیج رہے ہیں
13:43تو مطلب
13:44اس میں اللہ تعالیٰ کی توفیق ہمارے ساتھ ہے
13:48یہ کتنی بڑی فضیلت ہے
13:49یہ کتنی بڑی بات ہے
13:51کہ اللہ تعالیٰ کی توفیق ہمیں ملی ہوئی ہے
13:54کہ ہم نیک عمل کر رہے ہیں
13:56ہم درود بھیج رہے ہیں
13:57اور اسی طرح وہ لکھتے ہیں
13:58کہ درود بھیجنے کا ایک فائدہ یہ ہے
14:00کہ یہ جو درود بھیجنا ہے
14:02یہ بتاتا ہے
14:03کہ امتی کے درمیان
14:05اور رسول اللہ علیہ السلام کے درمیان
14:07ایک نسبت موجود ہے
14:09ایک تعلق موجود ہے
14:10تب ہی تو وہ ان کا ذکر کر رہا ہے
14:12تب ہی تو وہ ان پر درود بھیج رہا ہے
14:13تو ایک امتی کے لئے اس سے بڑھ کر
14:15اور کیا بات ہو سکتی
14:16کہ اس کا تعلق رسول اللہ علیہ السلام سے کیا ہے
14:19زندہ ہے
14:20اس کے دل میں رسول اللہ علیہ السلام سے
14:21محبت کی شمہ جو ہے وہ کیا ہے
14:23اجاگر
14:23اور آج کے دور میں اس کی بہت ضرورت ہے
14:25جہاں فتنوں کا دور ہے
14:27ہر چیز پر ہمارا ذہن جو ہے وہ ڈائیورٹ ہو جاتا ہے
14:30کبھی کہاں لگ جاتے ہیں
14:31کبھی کہاں لگ جاتے ہیں
14:32تو یہ جو درود جو ہے وہ کیا ہے
14:34یہ رسول اللہ علیہ السلام سے ہمیں جوڑ کے رکھتا ہے
14:37اور پھر درود کون سا پڑھا جائے
14:39تو اس حوالے سے نبی کریم علیہ السلام سے جب پوچھا گیا
14:42یا رسول اللہ پر درود کیسے بھیجا جائے
14:44تو رسول اللہ علیہ السلام نے جس درود پڑھنے کی تلقین کی
14:47وہ کون سا درود ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں
14:49درودِ ابراہیمی
14:50تو کوششیں کرنی چاہیے جہاں ہم شورٹ درود پڑھتے ہیں
14:53وہ بھی پڑھے لیکن کوششیں کرنی چاہیے
14:55کہ ہم جو درودِ ابراہیمی ہے
14:56اس کو بھی اپنے معمول کا کیا بنائیں
14:58حصہ بنائیں
14:59کہ وہ افضل درودیں وہ نماز میں پڑھا جاتا ہے
15:02تو یہ درودِ پاک کی کچھ فضیلت ہے
15:04اور کچھ اس کی ترغیب ہے
15:06تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے
15:08کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار درودِ پاک پڑھتے رہنے کی
15:10توفیق عطا فرمائیں
15:12ہر بار رسول اللہ علیہ السلام کا ذکر کرتے رہنے کی
15:15ہمیں توفیق عطا فرمائیں
15:16آپ کا اس سوالے سے
15:17اس طرح سے متعلق کوئی سوال ہوتا
15:19آپ لوگ کر سکتے ہیں
15:21عزت صاحب میرا سوال یہ ہے
15:23کہ درود شریف پڑھنے کا کیا صحیح طریقہ ہے
15:26کیونکہ ڈیلی روٹین میں ہم کافی بیزی ہوتے ہیں
15:28کوئی ایسا ہے آپ طریقہ بتائیں
15:30کہ آسانی سے ہم درود شریف پڑھ سکیں
15:31اچھا اس میں دیکھیں بنیادی بات تو یہ ہے
15:34کہ کوشش یہ کرنی چاہیے ہمیں
15:36کہ ہم جب درود پاک پڑھیں
15:39تو احتمام سے پڑھیں
15:41ٹھیک ہے نا
15:41مطلب ایک وقت ہم اس کے لئے مقرر کریں
15:44جو علماء سوفیاء نے ایک طریقہ کار ہمیں بیان کیا
15:46وہ طریقہ کار یہ ہے
15:48کہ ہماری ایک جگہ مختص ہو
15:49خاص ایک جگہ ہو
15:50وہاں ہم بیٹھیں
15:51وضو باوضو ہوں
15:53اور ہم درود پاک وہاں پڑھیں
15:55اور اس انداز سے پڑھیں
16:02تو اس میں جو ایک روحانیت
16:03ایک لذت ایک کیفیت ملے گی
16:06وہ بہت ڈیفرنٹ ہوگی
16:07تو یہ احتمام ہونا چاہیے
16:09اور اس سے ہٹ کر
16:11ایک اور طریقہ کار یہ ہے
16:12اور وہ تو ہونا ہی چاہیے
16:13وہ لازمی ہے
16:14کہ ہم چلتے پھرتے
16:16رسول اللہ علیہ السلام پر درود پاک پڑھتے رہیں
16:18ٹھیک ہے نا
16:19ہم بائیک پہ جا رہے ہیں
16:20ہم گاڑی میں جا رہے ہیں
16:21ہم پیدل چل رہے ہیں
16:22ٹھیک ہے ہم بس میں ٹیول کر رہے ہیں
16:23تو ہمارے پاس بہت ٹائم ہوتا ہے
16:25کرنے کے لئے ہمارے پاس
16:26اس ٹائم پہ کچھ خاص نہیں ہوتا
16:28تو ہم کیا کریں
16:29زبان سے درود پاک پڑھتے رہیں
16:31اسی طرح اگر آج کل جو کاؤنٹرز آتے ہیں
16:33تذبیر تو چلیں
16:33تھوڑی بڑی ہوتی ہے
16:34کاؤنٹر آپ نے لگا لیا
16:35اس سے بڑی بڑا جو ہے وہ ایزی ہوتا ہے
16:37ٹھیک ہے آپ جو ہے وہ چلتے پھرتے
16:39کوئی کام نہیں ہے
16:40بیٹھے میں
16:40تو آپ کیا ہے
16:41درود پاک کا ویڑ جو ہے وہ کرتے رہتے ہیں
16:43دونوں طریقے کار ہیں
16:44دونوں طریقے کار کو فالو کرنا چاہیے
16:46احتمام سے بھی پڑھنا چاہیے
16:48اور اس طریقے کار سے بھی پڑھنا چاہیے
16:50تاکہ ہماری جو زبان ہے
16:52وہ ذکر رسول سے ہمیشہ کیا رہے
16:53تر رہے
16:54موت تر رہے
16:55اور اس کی برکات اور اس کے فوائد
16:57جو ہے وہ ہمیں ملتے رہیں
16:58میرا سوال یہ ہے
16:59کہ ہر نوجوان چاہتا ہے
17:01کہ وہ اللہ کا قرب زیادہ سے زیادہ حاصل کرے
17:03اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت حاصل کرے
17:06تو اس میں نوجوان یہ چاہتا ہے
17:08کہ احتمام اچھے سے اچھا کیا جائے
17:09تو دروش شریف میں دلائل الخیرات
17:11جو ایک مجموعہ ہے
17:12اس کے حوالے سے تھوڑا سا آپ
17:14بیان کر فرما دیجئے
17:16جزاک اللہ
17:16جی دیکھیں اس میں یہ ہے
17:18کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا
17:20کہ میرے محبوب پر درود بھیجو
17:22ٹھیک ہے
17:23اس میں کسی قسم کی کوئی قید نہیں ہے
17:25اچھا جب رسول اللہ علیہ السلام سے پوچھا گئے
17:28کہ آپ پر درود کیسے بھیجنے
17:29تو رسول اللہ علیہ السلام نے فرمایا
17:31کہ اللہم صلی اللہ علیہ محمد و علیہ محمد
17:33کما صلی اللہ تعالیٰ
17:34ابراہیم و علیہ علیہ
17:35ابراہیم انکہ
17:36حمید و مجید پورا درود پا کا آپ نے تعلیم فرمایا
17:38لیکن اس کے علاوہ بھی
17:40امت جو ہے وہ مختلف سیغوں سے
17:41رسول اللہ علیہ السلام پر درود بھیجتی
17:43رہی ہے
17:44آپ کے جو اسمہ مبارکہ ہیں
17:47آپ کی جو صفات ہیں
17:49ان صفات کے تعلق کے ساتھ
17:51ان اسمہ کے تعلق کے ساتھ بھی
17:53امت میں یہ طریقے کار رہائے
17:54کہ وہ نبی کریم علیہ السلام پر درود
17:55بھیجتے رہے ہیں
17:57ٹھیک ہے تو اس سلسلے میں
17:58ہمارے جو ائمہ ہیں
18:00ہمارے جو اسلاف ہیں
18:01ہمارے جو بزرگان دین ہیں
18:03انہوں نے کئی انداز سے
18:04درود پاک کو ترتیب دیا
18:06مثال کے طور پر ہم قصیدہ بردہ کو دیکھتے ہیں
18:08تو اس میں کیا ہے
18:09درود پاک کی بار بار تقرار ہیں
18:11اور ہر ہر شیر میں
18:12رسول اللہ علیہ السلام کی
18:13جو ایک فضیلت بیان اڑی
18:14اور پھر آپ پر سلام بھیجا جا رہے
18:15درود بھیجا جا رہے
18:17تو اس طرح کے اور بھی
18:18جو ہے وہ ہمیں حوالے ملتے ہیں
18:19تو دلائل الخیرات
18:21ظاہرے کے امام جزولی
18:22رحمہ اللہ کا ایک
18:23جو ہے وہ شاندار کارنامہ ہے
18:25کہ انہوں نے
18:26رسول اللہ علیہ السلام پر
18:27مختلف سیغوں کے ساتھ
18:29مختلف الفاظ کے ساتھ
18:30مختلف آپ کی صفات کے ساتھ
18:32جو ہے وہ درود پاک بھیجے ہیں
18:34تو جب انہوں نے ظاہرے
18:35وہ کتاب لکھی
18:36اور سات حصوں میں
18:37اسے ڈیوائیڈ کیا
18:38تو ایک طریقہ کار
18:39یہ بنا ہمارے
18:40ہمارے علماء میں
18:41ہمارے اصلاف میں
18:42کہ وہ دلائل الخیرات کا
18:44بقاعدہ ورد کرتے
18:45کیونکہ وہ جو کتاب ہے
18:46اس کے بارے میں
18:47ظاہرے ہمیں یہ ملتا ہے
18:48کہ وہ
18:48رسول اللہ علیہ السلام کی
18:49بارگاہ میں گویا
18:50مقبول ہے
18:51تو اس کا ورد کیا جاتا ہے
18:53ہر ہر دن
18:53اس کی ایک ایک
18:54جو ہے وہ فصل
18:54پڑھی جاتی ہے
18:55تو اگر کوئی
18:56دلائل الخیرات بھی پڑھتا ہے
18:58تو یہ بہت اچھی بات ہے
18:59اور کیونکہ
19:00اس میں درود ہی ہے
19:01اور بہت اچھے اچھے
19:02سیغوں کے ساتھ
19:03اس میں درود ہے
19:03تو اگر کوئی
19:04احتمام سے
19:05درود پاک پڑھنے کا
19:06احتمام کرنا چاہتا ہے
19:08درود پاک کا
19:08تو واقعیتا
19:09دلائل الخیرات کو
19:10سامنے رکھ سکتا ہے
19:11اس سے واقعیتا
19:12ایک احتمام کی کیفیت
19:13پیدا ہوتی ہے
19:14کہ بندہ کتاب کھولتا ہے
19:15اور اگر اس کو
19:16زبانی بھی یاد ہو
19:17تو وہ
19:17اتنے لطف والے سیگھیں
19:19کہ بندہ پڑھتا رہتا ہے
19:20لطف لیتا رہتا ہے
19:21تو احتمام کے لئے
19:22یہ بھی ایک طریقے کار ہے
19:23اور میں نے جو پہلے ذکر کیا
19:24وہ بھی ایک طریقے کار ہے
19:25کہ آپ کی خاص جگہ
19:26آپ بلے دلائل الخیرات
19:28نہ پڑھ رہے ہو
19:28آپ درود ابراہیمی پڑھ رہے ہو
19:30یا نارمل درود پڑھ رہے ہو
19:31لیکن آپ بارگاہ رسالت
19:32گمبد خزرہ کا
19:33تصور کر کے
19:34آپ درود پڑھیں
19:35اور اگر آپ اس کو
19:36مزید احتمام کے ساتھ
19:37دلائل الخیرات کے ساتھ
19:38پڑھنا چاہتے ہیں
19:38تو وہ بھی بالکل
19:39جو پڑھا جا سکتا ہے
19:41ہمارے جو
19:42ہمارے جو سلاسل ہیں
19:43ہمارے جو بذرگانی دین ہیں
19:44ان کا طریقے کار
19:45جو رہا ہے
19:46ناظرین اکرام
19:47اسی کے ساتھ
19:48آپ سے اجازت چاہتے ہیں
19:49انشاءاللہ
19:50پھر پرگرام میں
19:51آپ سے ملاقات ہوگی
19:52کسی نئے عنوان کے ساتھ
19:53کسی نئے موضوع کے ساتھ
19:54اپنا خیال رکھی
19:55السلام علیکم ورحمت اللہ
20:09حرف کی تقسیم ہو گئی
20:12کمسیل گھر عمل کو بنایا
20:16نصول نے
Comments

Recommended