00:22।
00:30سفارتی کوششیں جانی رکھے ہوئے ہیں
00:44پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے کوششیں کر رہا ہے
00:48فیل مارسل سے دو طرفہ تعلقات سیکیروٹی امور پر بات ہوگی
00:50ایران پاکستان تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں
00:54ترجمان ایرانی وزارت خاردہ اسماعیل وقائی کا کہنا ہے
00:56امریکہ کی معاشی پابندیاں غیر قانونی ہیں
00:58امریکی اقتصادی دباؤ کسی صورت قبول نہیں کریں گے
01:01سلطنت امان کے وزیر خاردہ کل تہران کا دورہ کریں گے
01:04جس کا مقصد حکتے میں امن و استحقام کو فروغ دینا ہے
01:07اسماعیل وقائی نے کہا مکہ دفاعی معاہدے میں شمعیت کی بازابتہ دعوت نہیں ہے
01:27سندھائی کورٹ نے میر ازا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
01:32جسٹس عمر سیال کمیشن کے سربراہ ہوں گے
01:34حکومت سندھ کی درخواست پر چیف جسٹس سندھائی کورٹ نے نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
01:39میر اکراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
01:41حکومت میں جوڈیشل کمیشن میر ازا کو انصاف دلانے کے لیے بنایا
01:45انیس اگس کو وکیل نے وزیر اعلیٰ کو خط میں لکھا
01:47وزیر داخلہ آئی جیو پولس مکمل طور پر فیل ہو گئے ہیں
01:51آپ وزیر اعلیٰ ہیں امید ہے انصاف ہوگا
01:54پولس کے خلاف انٹرنل انکوائری ہونی چاہیے
02:08وقتور میر ازا کے اہل خانہ نے جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی
02:11سنہائی کورٹ نے فریقین کو اکتیس اگس کے لیے نوٹیز جاری کر دی
02:14کہ اس کی تحقیقات کے لیے جوڈی آئی ٹی بنانے کے لیے پیٹیشن بھی فائل
02:18میر ازا کے پارٹنر کی اموری زمانت میں یکم ستمبر تک توسی
02:21عدالت کی محمد احمد کو پولیس کے ساتھ تابون اور آئندہ سماعت تک شہر سے باہر نہ جانے کے ہدایت
02:26میر ازا قتل کیس میں تفتیشی افسر نے ریپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید محلت مانگ لی
02:30کہا موبائل فون اور دیگر اشیاء کی فارنزک ریپورٹ آنا باقی ہے
02:33عدالت کا ساتھ ستمبر تک ریپورٹ جمع کروانے کا حکم
02:55مقتولہ ہینا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی
02:58پسلیوں اور کولوں کی ہڈی پر زخن کے نشانات موجود تھے
03:01دل کے گرد خون بھرا ہوا تھا
03:03شوہر اور ملازم کے تشدد سے حلاق ہینا جاوید کی پوسٹ موٹم ریپورٹ سامنے آگئی
03:08موت کی وجہ کے تائین کے لیے نمونے فارنزک لاب بھیج دیے گئے
03:12ہینا جاوید کے قتل کا مقدمہ بھائی فہد جاوید کی مدیت میں درج ہے
03:16ملزم شوہر اور ملازم تین روزہ جسمانی ریمان پر ہیں
03:26ایک سلا کی ٹک ٹاکر شمسو عرف آئیشہ ختل کیس
03:30فائرنگ میں ملوگز دو شوٹر یاسین اور احسان اللہ کا چار دن کا جسمانی ریمان منظور
03:34مقتولہ کے مالد بھائی چچا چودہ روزہ جوڈشل ریمان پر اڈیالا جیل منتخل
03:38ملزمان نے شمسو عرف آئیشہ کو منصوبہ بندی کر کے چودہ اگس کو ختل کیا تھا
03:48اور موڈیز نے پاکستان کی ٹرائڈٹ ریٹنگ سی ڈبل ای ون سے بڑھا کر بی ٹری کر دی
03:53گووننس میں بہتری کو آپ گریڈنگ کی وجہ قرار دیا
03:56موڈیز کا کہنا ہے پاکستان کے ذر مبادلہ کے زخائر میں اضافہ اور مقامی قرض میں کمی ہوئی ہے
04:01معاشی استحکام کا تسلسل نظر آیا ہے
04:03حیران پر معاشی شکنجا مزید سا
04:06تا امریکہ کا آپ تک کی سبتے بڑی مالی کاروائی کا آغاز
04:09فیصلہ کن اقتصادی ایکشن آج سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا
04:12امریکی وزیر خزانہ سکوٹ بیسنٹ کہتے ہیں
04:15ایران کو میدان جنگ نہیں ملشت کے محاص پر تنہا کرنا ہے
04:19ایران کے ساتھ جنگ کا یہ آخری مرحلہ ہے
04:21آج سے اقتصادی دی ڈے کا آغاز ہو رہا ہے
04:24ہمارا مقصد بالکل واضح ہے
04:26ایران کی ظالم حکومت کو سہارا دینے والی ہر معاشی لائف لائن کارڈ دینا
04:31یہاں تک کہ تہران مکمل طور پر تنہا رہ جائے
04:41امریکی معاشی حملے کا اعلان پوجی محاص پر ناکامی کا اطلاف ہے
04:45اپا زاران انقلاب کے تلزمان کا کہنا ہے
04:47اگر آپ پوجی محاص پر کامیاب ہو جاتے تو اس معاشی شور شرابے کی ضرورت ہی نہ پڑتی
04:51ایرانی وزیر خاندہ بہت ساراکچی کہتے ہیں
04:54معاشی پابندیاں نئی بات نہیں
04:55امریکی حرموز اچھی طرح واقع ہے
04:57اقتصادی دباؤ بھی ناکام ہو جائے گا
05:00جانتے ہیں مقابلہ کیسے کرنا ہے
05:08سپیکر شنور کے ذریعے حکومت اور پی پی میں رابطوں میں پیش رفت نہ ہو سکی
05:12زیرائی کا کہنا ہے حکومت نے پیپلز پارٹی سے مستقبل میں قانون سازی میں تابون کی درخواست کی
05:18پیپلز پارٹی نے حکومت کا ساتھ دینے سے معذرت کر لی
05:21پی پی نے کہا حکومت کی بلا مشاورت قانون سازی کی مخالفت کی جائے گی
05:27پیپلز پارٹی قومی اسمبلی اجلاس میں قورم کی نشاندہی پر نیوٹرل رہے گی
05:31پیپلز پارٹی نشاندہی پر قورم پورا کرنے میں حکومت کی مدد نہیں کرے گی
05:42وزیر آزم شہواز شریف سے وزیر آلہ سن مراد علی شاہ کی ملاقات سے ان کے امور اور ترقیاتی منصوبوں
05:47پر بات چیت
05:48باہمی دلچسپی کی امور اور سیاسی معاملات پر گفتگو
05:50سیاسی رواداری اور مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
05:53ملاقات لرانہ سناؤلہ، محمد اورنزیب، آزم نظیر تارڑ، آہد چیمہ، شزا فاطمہ علی پرویز بھی موجود تھے
06:10آزاد کشمی قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر انتخاب
06:14مسلم لیگ نون خواتین کی تین نشستوں پر کامیاب
06:17پیپلز پارٹی ہیں دو سیٹے جیتی
06:19ٹیٹنو کریٹ نشست پر نون لیگ کے بیرسٹر افتخار گلانی
06:22علماء مشاہد کاؤنسل پر سعید مظہر شاہ کامیاب
06:26مسلم لیگ نون اوورسیز کی نشست پہلے ہی بلا مقابلہ حاصل کر چکی
06:38چیف جسٹس مصروف تھے اس لیے ریجسٹار سپیم کورٹ سے ملاقات ہوئی
06:42چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں
06:44سپیم کورٹ کے حکم کی واضح خلاف عرضی ہوئی ہے
06:46ہم نے ہمیشہ ادال اپنے دستک دی
06:48بانی کو ڈیل کرنا ہوتی تو تین سال قید نہ کاٹتے
06:51امید ہے سپریم کورٹ جلد سمات مقرر کرے گی
07:06اڈیالا جیل کے تین قیدیوں کی نجی اسپتالوں سے علاج اور اہل خانہ سے بات کرانے کی درخواست پر سمات
07:12وکیل نے کہا درخواست گزار ہموپیلیا کی بیماری میں مبتلا ہے
07:16دو ماہ میں دس مرتبہ اسپتال لائے گیا لیکن کوئی افاقہ نہ ہوا
07:19درخواست گزار کی بیماری کا علاج پاکستان میں صرف شفا اسپتال میں ہی ممکن ہے
07:24سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے بیماری کا علاج سرکاری اسپتال میں نہیں ہو سکتا
07:28تو نجی اسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے
07:31فیصلے نے واضح کر دیا
07:32علاج کے اخراجات اہل خانہ برداشت کر سکتے ہیں
07:35سپریم کورٹ فیصلے پر انحصار کرتے ہوئے استعدہ ہے
07:38میڈیکل بورٹ تشکیل دیا جائے
07:40اسلام آباد ہائے کورٹ نے اڈیالا جیل حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے
07:44جواب طلب کر لیا
07:45سمات ستائیس اگستک ملکہی
07:58نائب وزیر اعظم ساگڈار پانچ نوزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گیا
08:02ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:03ساگڈار برطانی وزیر خارجہ وزیر مملکت برائے پاکستان
08:06اور دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات میں کریں گے
08:09نائب وزیر اعظم کی انٹرنیسن ویری ٹائم اور اگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل سے بھی ملاقات ہوگی
08:14علاقائی بحری سلامت اس مطالق امور پر تبادہ خیال کیا جائے گا
08:17شنگھائی تعاون تنظیم کا سرورہ ہی انجلاس
08:20یکم ستمبر کو مشکیق میں ہوگا
08:21ذرائقہ کہنا ہے
08:23وزیر اعظم شہباز شریف شرکت کریں گے
08:39نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور بلدیاتی نظام کے حوالے سے امکیو ام کا اجلاس
08:44قیادت اور کارکنان کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نئے یونٹس کا لوگو لگانے کی ہدایت
08:49مصطفیٰ کمال نے کہا اختیارات کی نچنی سطح تک منتقلی ہی مسائل کا واحد حل ہے
08:53رابطہ مہم کے دوران مؤثر طرز حکمرانی کی اہمیت بھی اجاگر کی جائے گی
09:06آج رات آئندہ کی لاحی عمل کا اعلان کریں گے
09:09تیرہ ربیول اول کمولگی رہتال کی کال دیں گے
09:11امیرہ جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
09:14حکومت میں پھر گندم برامت کرنے کی اجازت دے دی
09:16گندم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
09:18فائدہ مافیا کو ہوگا
09:20حکومت پیٹرولین لیوی ختم نہیں کرے گی
09:22تو ہم سرکوں پر بیٹھیں گے
09:34غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں
09:37چار سال کے بچے سمیت دو فلسطینی شہید اور سات زخنی ہو گئے
09:41غزہ کے وسطی علاقے میں ایک امارت کو نشانہ بنایا گیا
09:44حملے کے بعد دھاتی ٹکڑے پورے علاقے میں پھیل گئے
09:48فلسطینی وزارتی صحت کے مطابق دوسرا فضائی حملہ
09:51نصیرات پنہ گزین کیامپ نے کیا گیا
09:54یورپی یونین نے اسرائیل کے ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت
09:58کر دی ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ
10:00یورپی یونین کے آلہ نمائندے کا کہنا ہے
10:03اسرائیلی آبادکاریاں غیر قانونی ہیں
10:05برطانیہ نے بھی نئے یہودی آبادکاری منصوبے کی مضمت کی ہے
10:08اور اسرائیلی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا
10:18شام سے نئی جنگ چھڑنے پر انتخابات میں ناکامی کا خوف
10:21اور ترکیہ سے براہ راست جنگ کا خدشہ بڑھنے پر
10:23اسرائیلی وقت مذاکرات کے لئے اردن پہنچ گیا
10:28اور انٹیلیجنس سربراہوں سے ملاقات
10:30شامی وزیرا خارجہ نے وقت سے ملاقات کے بعد گفتگو میں بتایا
10:33کہ اسرائیلی جاریت مکمل ختم ہو اور گولان پہاڑیوں سے فوری انقلہ ہو
10:36ابھی سکھی روتی محایدہ ممکن ہے
10:47پینل اقوامی اتحاد کے انقلہ کے بعد
10:49حکومت مسلح گرہوں سے ہتیار مرحلہ وار اپنی کنٹرول میں لینا شروع کرے گی
10:53اراد کے قومی سلامتی کے مشیر کا اعلان
10:56کہاں حکومت کے لئے فوجی مہازارائی ریڈ لائن ہے
10:59اقنام ایراک کے لئے حکمت عملی پر مبنی فیصلہ ہے
11:02جس کو مہازارائی کے بجائے مذاکرات کے ذریعے عملی شکل دی جائے گی
11:06ان گرہوں کے ہتیار حکومت کے ذریعے استعمال ہوں گے
11:09اور انہیں کسی غیر ملکی فریفت کے حوالے نہیں کیا جائے گا
11:21ملک مختلف شہروں میں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں اروج پر پہنچ گئی
11:26شہر شہر چراغہ مساجد امارت شہرہ برقی قم قمو سے چگمگا اٹھی
11:32نہور میں عید ملاد النبی عقیدت و احترام سے مدان کی تیاریاں
11:35مسجدیں سرکیں اور گھر برقی قم قمو سے صدا دیے گئے
11:39کراچی میں بھی جشن آمد رسول کا جوش و خروش
11:41مسجدوں سرکوں گلیوں گھروں میں شاندار سجا وقت
Comments