Skip to playerSkip to main content
#ImranKhan #AdialaJail #ShifaHospital #SupremeCourt #PTI #BreakingNews #PakistanNews #ImranKhanHealth #PakistanPolitics #Islamabad #fieldmarshal #pakistan #iran #tehran #pakistaniranrelations #newsheadlines

Imran Khan’s Transfer to Shifa Hospital | Barrister Gohar comments on Deal | ARY News 6 PM Headlines | 24th August 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیرانی وزیر داخلہ
00:30کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
00:43پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں کر رہا ہے
00:47فیلڈ مارشل سے دو ترپا تعلقات اور سیکیورٹی امور پر بات ہوگی
00:51ایران پاکستان تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں
00:55ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
00:58امریکہ کی معاشی پابندیاں غیر قانونی ہیں
01:01امریکی اقتصادی دباؤ کیسی صورت قبول نہیں کریں گے
01:04سلطنت امان کے وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے
01:08جس کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینا ہے
01:11اسماعیل بقائی کا کہنا تھا
01:13مقتہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی بازابتہ دعوت نہیں ملی
01:24سندھ ہائی کورٹ نے میر رزا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
01:29جسیس عمر سیال کمیشن کے سربراہ ہوں گے
01:31حکومت سندھ کی درخواست پر چیم درست سندھ ہائی کورٹ نے نام زنگی کا نوٹفیکشن جاری کیا
01:36ہائی کورٹ کے ڈائریکٹوریٹ میں محکمہ داخلہ سندھ کو خط کے ذریعے فیصلے سے آگاہ کر دیا
01:40پختول میر رزا کے اہل خانہ نے جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی
01:44سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو اکتیس اگست کے لیے نوٹس جاری کر دی
01:48کہ اس کی تحقیقات کے لیے جی آئی ٹی بنانے کے لیے پٹیشن بھی فائل
02:03میر رزا کے والدین سے گزارش ہے کی اعتماد کریں
02:06حکومت نے جوڈیشل کمیشن میر رزا کو انصاف دلانے کے لیے بنایا ہے
02:10جوڈیشل کمیشن کی ریپورٹ آ جائے
02:12پھر اس کے بعد مزید آگے بڑھیں گے
02:14میر کراچی مرتضی وحاب کی پریس کانفرنس
02:16کہا انیس اگست کو وکیل نے وزیراعلا کو خط میں لکھا
02:19وزیر داخلہ آئی جی اور پولس مکمل طور پر فیل ہو گئے ہیں
02:22وزیراعلا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا
02:25ہمیں وکیل نہیں فاملی کو مطمئن کرنا ہے
02:27وکیل چاہتے ہیں کہ فیکٹ پتا چلیں
02:30تو جوڈیشل کمیشن کو اپنا کام کرنے دیں
02:31یا تو کہہ دیں کہ جسٹس عمرسی آئی کی ذات پر بھی انہیں اعتراض ہے
02:35نورمل کرمینل کیسز میں جی آئی ٹی کا تصور نہیں ہے
02:38جوڈیشل کمیشن تیس دن میں تمام فیکٹ فائنڈنگ حکومت کو بھیجوائے گی
02:56اہل خانہ سے اعتماد کی اپیل سے قبل کمیشن کا نوٹفیکیشن جاری کریں
03:00جبران ناصر کا میئر کراچی کی پریس کانفرنس پر عدی عمل
03:03کہا حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن اور ٹی او آر سامنے لائے
03:07جبران ناصر نے کہا نئی تفتیشی ٹیم پندرہ دن بعد بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی
03:12اس مرحلے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیس پر منفی طور پر حسن انداز ہوگی
03:17جوڈیشل کمیشن کی انکوائری عدالت میں چالان کی طور پر پیش نہیں کی جا سکتی
03:20میر رضا کیس میں وکیل جبران ناصر کا جی آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
03:24کہا آپ کیمرو کی مدد سے چالان تو کر دیتے ہیں
03:27ملزمان کو کیوں نہیں پکڑ رہے
03:28وزیرالہ سن کو ختمے چوبیس سوال لکھ کر دیئے
03:31اب تک جواب نہیں دیا گیا
03:33میر رضا قتل کیس میں تفریشی افسر نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید محلت مانگ لی
03:37کہا موبائل فون اور دیگر اشیاء کی فورنزک رپورٹ آنا باقی ہے
03:41عدارت کا سات ستمبر تک رپورٹ جمع کروانے کا حکم
03:44میر رضا کے پارٹنر کی اموری زمانت میں یکم ستمبر تک توسیر
03:58مقتولہ ہینہ جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھے
04:01پسلیوں اور پوہلوں کی ہڈی پر زخم کے نشانات موجود تھے
04:04دل کے گرد کون بھرا ہوا تھا
04:06شوہر اور ملازم کے تشدد سے حلاق ہینہ جاوید کی پوسٹ موٹم رپورٹ سامنے آگئی
04:11موت کی وجہ کے تائیون کے لیے نمونے پورنزک لاب بھیج دیئے گئے
04:15ہینہ جاوید کے قتل کا مقدمہ بھائی پہت جاوید کی مدیت میں درج ہے
04:19ملزم شوہر اور ملازم تین روزہ جثمانی ریمانٹ پر ہے
04:29بڑی اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس مطلب
04:33متحدہ اپوزیشن کے خیام کے باقیدہ اعلان کیا جانے کا امکان
04:36پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹاف ٹائم دینے کی حکمت حملی پر غور ہوگا
04:40اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں محبود اچنگزائی ناصر عباس شرکت کریں گے
04:44فضل الرحمن سمیت پی ٹائی اور سنی اتحاق کاؤنسل کے ارکان کی شرکت متوقع
04:59سپیکر چیمبر کے ذریعے حکومت اور پی پی میں رابطوں میں پیش اپ نہ ہو سکی
05:03ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے پیپلز پارٹی سے مستقبل میں قانون سازی میں تابون کی درخواست کی
05:08پیپلز پارٹی نے حکومت کا ساتھ دینے سے معذرت کر لی
05:12پی پی نے کہا حکومت کی بلا مشاورت قانون سازی کی مخالفت کی جائے گی
05:16پیپلز پارٹی فامی اسمبلی اجلاس میں قارم کی نشاندہی پر نیوٹرل رہے گی
05:21پیپلز پارٹی نشاندہی پر قارم پورا کرنے میں حکومت کی مدد نہیں کرے گی
05:34ہاؤس میں جا کر آیت الکرسی پڑھ کر پھوکتا رہتا ہوں میری پھوک مارنے سے صورتحال بہتر ہو جاتی ہے
05:40سپیکر آیاز صادقی میڈیا سے گفتگو کہا ہر مسئلے کا حل مذاکرات سے ہوتا ہے
05:44لڑائی جھگڑے اور اعتداد سے مسائل حل نہیں ہوتے
05:47مذاکرات کی حوالے سے پی ٹی آئی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے
05:51نائے صوبوں سے متعلق ہر ایک کی اپنی رائے ہیں
05:53بحث کرنے اور رائے دینا ہر ایک کا حق ہے
05:56کوئی مقامی حکومت ہو کوئی نئے صوبوں کی بات کر رہا ہے
06:10مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو صوبوں پر بات کرنے سے روک دیا
06:15ذرائقہ کہنا ہے پارٹی رہنماؤں کو نئے صوبوں سے متعلق ختمی پولیسی کا انتظار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
06:21پارٹی نئے صوبوں سے متعلق ختمی پولیسی کا اعلان خود کرے گی
06:29بانی پی ٹائی اسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ چیف کمیشنر کی نظر ثانی درخواست جلد سماعت کے لیے منظور نہ
06:34ہو سکی
06:35ذرائقہ کہنا ہے اسپتال منتقلی کے خلاف متفرق نظر ثانی درخواست اپنی بانی میں ٹیک اپ ہوگی
06:45چیف جسٹس مصروف تھے اس لیے ریجسٹرہ سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی
06:49چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر کہتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم کی واضح خلاف ورزی ہوئی ہے
06:54ہم نے ہمیشہ عدالت میں دستک دی بانی کو ڈیل کرنا ہوتی تو تین سال قید نہ کارتے
06:59امید ہے سپریم کورٹ جلد سماعت مقرر کرے گی
07:10آزاد جمہو کشمیر قانون ساز اسمیلی کا جلاس نو منتقلی باراکین اسمیلی نے حلف اٹھا لیا
07:14سپیکر قانون ساز اسمیلی لطیف اقبرنا عراقین سے حلف لیا
07:18آزاد کشمیر قانون ساز اسمیلی کی مخصوص نشستوں پر انتخاب
07:22مسئلی لگدون چھے پر کامیاب
07:24خواتین کی تین نشستوں پر نو لیگ دو پر پیپلز پارٹی کو کامیابی ملی
07:27ٹیکنو کریٹ نشست پر نو لیگ کے بیریسٹر افتخار گلانی
07:30علماء مشایق کانسل پر سعید مظر شاہ کامیاب
07:33مسئلی لگدون اوورسیز کی نشست پہلے ہی بلا مقابلہ حاصل کر چکی ہے
07:50موڈیز نے پاکستان کی ٹرادٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ون سے بڑھا کر بی ٹری کر دی
07:55گووننس میں بہتری اپگریڈنگ کی وجہ کرا
07:58موڈیز کا کہنا ہے پاکستان کے ذر مبادلہ کے زخار میں اضافہ
08:02اور مقامی قرض میں کمی ہوئی ہے
08:04موشی استحکام کا تسلسل نظر آیا
08:06وزیراعظم کی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی ٹرادٹ ریٹنگ بڑھانے پر قوم کو مبارک بات
08:11حکومتی موشی ٹیم کی انتھک کاوشوں کی بھرپور پذیر آئی
08:15کہاں کراڈٹ ریٹنگ میں بہتری حکومت کی موشی پالسیوں پر عالمی اعتماد کم اظہر ہے
08:29نائب وزیراعظم اسحکڈار کی لندن میں انٹرنیسٹل میری ٹائم اورگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات
08:35سومالیا میں پھسے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا
08:37اسحکڈار نے میری ٹائم اورگنائزیشن سے ملاہوں کی وحفاظت واپسی کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا
08:43اسحکڈار برطانوی وزیر خارجہ ایڈ میلی بینڈ اور دیگر برطانوی آلہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے
09:07وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم مراد علی شاہ کی ملاقات سن کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت
09:13باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی معاملات پر گفتگو سیاسی رواداری اور مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
09:20ملاقات میں رانا سنولا محمد اورنگزے بازم نزی تارر اہد شیما شرزہ پاتما اور علی پرویز بھی موجود تھے
09:33نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور بلدیاتی نظام کے حوالے سے امیترم کا اجلاس
09:37قیادت اور کارکنان کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نئے یونٹس کا لوگوں لگانے کی ہدایت
09:42مصطفیٰ قوال نے کہا اختیارات کے منچلی سطح تک منتخلی ہی وسائل کا واحد حل ہے
09:46رابطہ مہم کے دوران موصر طرز حکمرانی کی اہمیت بھی اوجاگر کی جائے گی
09:56آج راہ تائندہ کے لاحے عمل کا اعلان کریں گے تیرہ ربیل اول کو ملک گیر ہڑتال کی کال دیں
10:02گے
10:02امیر جماعت سامی حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں حکومت نے پھر گندم برامت کرنے کی اجازت دے دی
10:08گندم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا پائدہ مافیا کو ہوگا
10:12حکومت پیٹرولیوم لوی ختم نہیں کرے گی تو ہم سڑکوں پر بیٹھیں گے
10:20اپٹیما انیس ارب ڈالر کی برامداد کو پچاس ارب ڈالر تک لے جا سکتی ہے
10:24پاکستان کا قرض دس ارب ڈالر ہے جو ہم ایک سال میں پورا کر سکتے ہیں
10:29سابق نگران وزیر تجارت گوہر اجازت کا کہنا ہے
10:31اپٹیما کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں ہر فیصلے میں اعتماد میں لیا جائے
10:35پاکستان کے پاس اس وقت بہترین موقع ہے دنیا میں عزت ہو رہی ہے
10:39ہماری فوجر وزیر آزم کو جرزت مل رہی ہے وہ شاید کبھی کسی کو نہیں ملی
10:52ایوانِ صدر میں کیٹی بندر پورٹ سے متعلق آلہ سطح کا اجلاس
10:56صدر آصف زرداری کو کیٹی بندر پورٹ کی ترقی پر تفصیلی بریفنگ
10:59وزیر آلہ سن مراد علی شاہ ناصر شاہ سلیم مانبی والا شہری رحمان اور دیگر کے شرکت
11:05چائنا ہاربر انجنرنگ کانپنی کی جانب سے تعمیراتی تجاویز پیش
11:09کیٹی بندر پورٹ کی تعمیر و ترقی کے مستقبل کے حکمت عملی پر غور
11:18غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں چار سال کے بچے سمیں دو فلسطینی شہید اور سات زخی ہو گئے
11:23غزہ کے وسطی علاقے میں ایک امارت کو نشانہ بنایا گیا
11:26حملے کے بعد دھاتی ٹکڑے پورے علاقے میں پھیل گئے
11:29فلسطینی وزارت سہت کے مطابق دوسرا فضائی حملہ نصیرات پنہ گزین کیاپ میں کیا گیا
11:35یورپی یونین نے اسرائیل کے ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت کر دی
11:40ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ یورپی یونین کے علا نمائندے کا کہنا ہے
11:44اسرائیلی آبادکاریاں غیر قانونی ہیں
11:46برطانیہ نے بھی نئے یہودی آبادکاری منصوبے کی مضمت کی ہے
11:50اور اسرائیلی نازم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا
12:01شام سے نئی جنگ شرپر انتخابات میں ناکامی کا خوف اور ترکیہ سے براہ حراس جنگ کا خدشہ ورنے پر
12:06اسرائیلی وفد مذاکرات کے لیے اردن پہنچ گیا
12:08امریکہ کی سالسی میں شامی وزیر خارجہ اور انٹیلیجنس سربراہوں سے ملاقات
12:12شامی وزیر خارجہ نے وفد سے ملاقات کے بعد گفتگو میں بتایا
12:16کہ اسرائیلی جاریت مکمل ختم ہو اور گولاند پہاڑیوں سے فوری انقلا ہو
12:20تنہی سے کیروٹی مہائدہ ممکن ہے
12:31امریکہ کا آپ تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی کا آغاز
12:34فیصلہ کن اقتصادی ایکشن آج سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا
12:38امریکی وزیر خزانہ سکوٹ بیسنٹ کہتے ہیں
12:41ایران کو میدان جنگ نہیں مریشت کے محاص پر تنہا کرنا ہے
12:44ایران کے ساتھ جنگ کا یہ آخری مرحلہ ہے
12:46آج سے اقتصادی دی ڈے کا آغاز ہو رہا ہے
12:50ہمارا مقصد بالکل واضح ہے
12:52ایران کی ظالم حکومت کو سہارا دینے والی ہر معاشی لائف لائنگ کارٹ دینا
12:56یہاں تک کہ تہران مکمل طور پر تنہا رہ جائے
13:06امریکی معاشی حملے کا اعلان پوجی محاص پر ناکامی کا اطلاف ہے
13:10اپا زاران انقلاب کے تلزمان کا کہنا ہے اگر آپ پوجی محاص پر کامیاب ہو جاتے تو اس معاشی شور
13:15شرابے کی ضرورت ہی نہ پڑتی
13:17ایرانی وزیر خاندہ باہت سر اچھی کہتے ہیں
13:19معاشی پابندیاں نئی بات نہیں
13:21امریکی حرموز اچھی طرح واقع ہے
13:23اقتصادی دباؤ بھی ناکام ہو جائے گا
13:25جانتے ہیں مقابلہ کیسے کرنا
13:31پینل اقوامی اتحاد کے انخلاقے بعد حکومت مسلح گرہوں سے ہتیار مرحلہ وار اپنی کنچول میں لینا شروع کرے گی
13:38ایران کے قومی سلامتی کے مشیر کا اعلان کہاں حکومت کے لیے پوجی مہازارائی ریڈ لائن ہے
13:44اقدام ایران کے لیے حکمت عملی پر مبنی فیصلہ ہے
13:47جس کو مہازارائی کے بجائے مذاکرات کے ذریعے عملی شکل دی جائے گی
13:51ان گرہوں کے ہتیار حکومت کے ذریعے استعمال ہوں گے اور انہیں کسی غیر ملکی فریق کے حوالے نہیں کیا
13:57جائے گا
14:05ملک مختلف شہروں میں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں اروج پر پہنچ گئی
14:11شہر شہر چراغہ مساجد امارت شہرہ برقیقم کموس سے چگمگا اٹھی
14:16لاہور میں عید ملاد النبی عقیدت و احترام سے مدان کی تیاریاں
14:20مسجدیں سڑکیں اور گھر برقیقم کموس سے صدا دیے گئے
14:23کراچی میں بھی جشن آمد رسول کا جوش و خروش مسجدوں سڑکوں گلیوں گھروں میں شاندار سجا وقت

Recommended