00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:42foreign
02:05ڈاکٹر عزا قتل کیس میں انکوری کمیشن کی دوسری سماعت
02:09پہلا پوشٹ معتم کرنے والے ڈاکٹر عسامہ سے کمیشن کے سوالات
02:12پوچھا آپ کو وزیراعلا ہاؤس کیوں بلائے گیا تھا
02:15کسی کا دباؤ تھا تو کھل کر نام بتائیں
02:18ڈاکٹر عسامہ نے بتایا ڈی آئی جی ایسٹ فاروق لنجار نے کال کر کے بلائے تھا
02:22ایس ایس پی سمیولا سومرو موجود تھے
02:25انہوں نے ٹائم لائن مانگی تھی
02:27پہلے تھانے بلائے گیا تو میں نے اوفیشل لیٹر مانگا
02:29انہوں نے کہا اپنے باس کے باس کے حکم پر ہر صورت عمل کرو
02:34ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے بھی فون کر کے وزیراعلا ہاؤس جانے کی ہدایت کی تھی
02:38کمیشن نے کہا اگر آپ کا کام ٹھیک تھا
02:40تو ڈاکٹر سامیہ کو خط لکھنے کی کیا ضرورت پیش آئی
02:43سب جانتے ہیں پوشٹ مارٹم سوئی پر کرتے ہیں
02:46ڈاکٹر صرف دستخط کرتے ہیں
02:48بتایا جائے انیس تھائٹکس می رزا کے جسم میں کیسے داخل ہوا
02:51کیا انیس تھائٹکس بزر یا اسپری جسم میں منتقل کیا جا سکتا ہے
02:55کمیشن نے می رزا کے بزنس پارٹنر احمد اور عبداللہ کو طلب کر لیا
02:59مقتول کے دوست حیسم رزاک اور رائیڈر کو نوٹس جاری
03:03ایسے چو فیروز آباد اور ایس ڈی پیو شارع فیصل کو بھی نوٹس جاری
03:07کارروائی تین ستمبر تک ملتوی
03:17ڈاکٹر اسامہ کے بوس کا بوس کون ہے
03:19وکیل جبران ناصر کا وزرعالہ سن سے سوار
03:22کہا ڈاکٹر اسامہ کو وزرعالہ ہاؤس کیوں گل آیا گیا تھا
03:25اس کا جواب آنا چاہیے
03:26کوئی ایسا کیس بتائیں جس میں کیس کی تحقیقات وزرعالہ ہاؤس میں ہو رہی ہو
03:30پہلے ثبوت نہیں تھے
03:32اب اعترافات کیے جا رہی ہیں
03:34ڈاکٹر اسامہ ہی بتا سکتے ہیں
03:36کہ انہیں پوسٹ مارٹم کے وقت کون اسسٹ کر رہا تھا
03:39کمیشن نے حیرانی سے پوچھا میرزا کی گمشدگی کے بعد دوستوں کو پیسوں کے فکر تھی
03:43دوست آخر کیا باتیں کر رہے اور کیا تلاش کرتے رہے وہ سب کمیشن کو بتایا
03:55پانی کو سیاسی مقاصد یا بطور ہتیار استعمال کرنا ناقابل خبول ہے
03:59وزیراعظم شہباز شریف کا برشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب
04:04کہا پاکستان نے علاقائی بہران کے دوران امن کے لیے مؤثر کردار ادا کیا
04:09سفارتی کوششیں اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت پر دستخط تک پہنچیں
04:13مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
04:15رہشت گردوں کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جا سکتی
04:20پاکستان پرام مستحکم اور خوشال افغانستان کا خواہا ہے
04:24پاکستان نے دوہزار ستائیس کے لیے ایس سیو کی چیئرمنشپ سنبھال لی
04:28وزیراعظم نے ایکس پر لکھا تنظیم کو رابطہ کاری جدت اور مشترکہ خوشالی
04:33کے انوان کے تحت چلائیں گے یقین ہے ایس سیو مزید مضبوط ہوگی
04:46ایس سیو سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر
04:50اور روسی صدر سے ملاقات
04:51ایرانی صدر مصور پزرشیان سے بھی ملاقات ہوئی
04:54وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے غیر رسمی ملاقات
04:57مصاحفہ کیا اور باہمی دلچسپی کی امور پر تبادلے خیال کیا
05:01وزیراعظم شہباز شریف کی گروپ فوٹو کے بعد
05:04روس کی صدر سے غیر رسمی ملاقات دونوں سربراہان بات چیت کرتے ہوئے ہال سے لکھ لے
05:15امریکہ اسلام آباد مفاہمتی آج داس کی پازداری کرتا ہے
05:18تو ایران بھی محایدے پر عمل درامت کرے گا
05:20ایران کے صدر مصور پزرشیان کا
05:22ایسی او سربراہ اجراز سے خطاب
05:24کہا خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان اور قطر کے کردار کو سر آتے ہیں
05:28امریکہ کی جانب سے بادوں اور ذمہ داریوں کے خلاف ورزی پر ایران نے بھی رد عمل دیا تھا
05:32ایرانی صدر گروسی ہممن سب سے بشکیت میں ملاقات
05:35دونوں رہنواؤں نے دو طرف تعلقات کا جائزہ لیا
05:37مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے طریقوں پر بھی بات چی
05:41ایرانی صدر نے کہا روس اور ایران اسٹریٹیزک چراکتدار ہیں
05:44دونوں امریکہ کی ارتفاع جارہانہ کاروائیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں
05:48صدر پیوچن نے کہا کہ ایران کو اپنے وفادات کے لیے لڑتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
06:04آبنا حرمز میں سعودی تیل لے جانے والے دو اوائل ٹینکر پر حملہ
06:08روائٹرز نے بتایا سعودی سپر ٹینکر صدر پیوچن کے شہر خص سے شمال مرشق میں
06:13نامعلوم ٹروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا
06:15چند منٹ بعد لائیبیریا کا پرچم بردار ٹینکر بھی تین نامعلوم ٹروجیکٹائل کی زد میں آیا
06:21تمام عملہ محفوظ ہے
06:22دونوں متاثرہ ٹینکرز نے گزشتہ ہفتے سعودی ٹرمیرل جائمہ سے
06:27مجموعی طور پر چھالیس لاکھ بیرل خامتے لادہ تھا
06:30خطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانساری کا کہنا ہے
06:33آبنا حرمز کے بہران کا جاری رہنا سب کے لیے نقصان دے ہیں
06:37سالسوں سے رابطے تیز کر کے ایران امریکہ مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کی کوشش کر رہے ہیں
06:43مزید کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں
06:53امریکہ ایران پر اقتصادی دباہ وزید بڑھائے گا
06:55امریکی وزیر خزانہ اسکوٹ بیسنٹ نے کہا
06:58کہ دو ہفتوں میں ایران کے دو بینکوں پر پابلی آئیت کی جائیں گی
07:01پازارہ میں مقلاب سے کاروبار کرنے والے داروں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا
07:05ایران کو چوری ہتھیار بنانے سے روکنے
07:07اور آبنا حرمز میں آزاد جہاز رانی یقینی بنانے کے لیے چین سے بات کر رہے ہیں
07:11سپائل بخائی کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ہی پیدا کردہ صورتحال میں علج گیا
07:15غلط فیصلوں اور پورے خطے کو بہران میں دھکنے کے باعث مشکلات کا شکار ہے
07:19نئی امریکی داریت حیران کن نہیں تھی
07:22اس کا مناسب جواب دیا گیا
07:24فیڈ وارشل آسن بنیر دوست ملک کی ہیلسی سے کشیدگی کم کرنے
07:27اور امن کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تہران آئے تھے
07:42مکہ دفاع اتحاد علاقائی اور عالمی امن میں اہم کردار ادا کرے گا
07:46ترک صدر طیب اردوان نے بشکیق میں ایس سیو سبرہی اضلاسن خطاب میں کہا
07:51علاقائی ملکوں کا مشترکہ دفاع خطے میں ام قائم کرنے میں مدد دے گا
07:55کنازات کے حل کے لیے سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں
07:58دنیا میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے
08:06پاکستان نے پانچ سے دس سال کے لیے ہیورو بان کا اجرا کر دیا
08:09وزاعت خزانہ کے مطابق یورو بان کا اجرا پاکستان کی کرڈٹ ریٹنگ بہتر ہونے کے بعد دیا گیا
08:15اقدام پاکستان کی بین الاقوامی سرمایہ مندیوں تک دوبارہ رسائی کے لیے ہم ہے
08:21پاکستان کی کرڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بہتر ہو کر بی ٹری
08:24انجاب اسمیلی میں سولہ سال سے کم امور بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کے خرارداد متفقہ طور پر
08:31منظور
08:31قرارداد حکومتی رکن نے اسمیلی سارا احمد نے پیش کی
08:34قرارداد کے مطلب نے کہا گیا
08:36سوشل میڈیا کا بیجا استعمال بچوں کو سیبر ملنگ آن لائن جنسی استحصال کے خطرات سے دو چار کر رہا
08:41ہے
08:41بچے نامناسب مواد ذہنی دھباؤ اور لیگر سنگین خطرات کا شکار ہو رہے ہیں
08:46سوشل میڈیا کمپنیوں کو نقصان دے مواد کی فوری روک تھام اور محفوظ دیجٹل محول کی فرہمی کا پاوند بنایا
08:52جائے
08:58اسلام آباد راول پنڈی میں توفانی بارش کا اسپیل ایرون فرڈنگ کوش علاقے بھی زیرہ
09:03اسلام آباد راول پنڈی میں چھت کرنے کرنٹ لگنے سے دو افراد جام حق
09:06سب سے زیادہ دو سو تیس میلی میٹر بارش راول کنڈی کے علاقے نیوک کٹاریا میں ہوئی
09:11سادق آباد کی سڑکیں گلیاں ندی نالے بن گئے
09:14موتی بازار راجہ بازار گنج منڈی ڈھوک رتہ کے کانوباری مراکز بھی زیرہ
09:18دبل روڈ نالے میں بدل گیا پارش رکھنے کے بعد نالہ الائی میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہو
09:23گئی
09:23راول ڈیم بھرنے کے بعد سپلویز کھول دیے گئے
09:26اسلام آباد کے سیکٹر ڈی بارہ میں مارکیٹس کی بیسمنٹ میں پانی بھر گیا
09:30قرانہ ایئرپورٹ روڈ پارک روڈ تریہ میں بدل گئے
09:32وانی ٹاؤن میں بھی سڑکیں اور گلیاں پانی پانی ہو گئی
09:35اسلام آباد ایکسپریس پر پانی جمع ہو گئی
09:54اسلام آباد بھائی کو اٹھنے بانی پی ٹی آئے اور بشرا بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا
09:58حکم لے دیا
09:59عدالت نے فیصلہ سوناتے ہوئے نصرت بھٹو کیس اور بیگم شمیم آفیدی کے فیصلہ کے مطابق درخواست نے خابر سمات
10:04قرار دے دی
10:05عدالت نے جیل حکام کو بشرا بی بی سے بانی کے ملاقات کی ہدایت دی
10:08فیصلے میں کہا جیل قوانین کے مطابق بانی کے فیملی سے ملاقات کرائی جائے
10:12بانی کی بیٹوں سے ٹیلی فون نے گفتگو کرائی جائے
10:15بانی کے آڈیو ریکارڈ کر کے اس کا غلط استعمال ہو تو یہ سہولت واپس لے لی جائے
10:31شیرمن پی ٹی آ بیرسٹر گوھر نے اسلام آباد ہائی کوٹ کا فیصلہ خوش آئین کرا دے دیا
10:36کہا اچھی بات ہے اب عدالتوں نے ہمیں انصاف دینا شروع کر دیا ہے
10:40ہم تمام عدالتوں کے احتامات پر مکمل طور پر عمل درامت چاہتے ہیں
10:44تین سو بیس دن ہو گئے ہماری بانی سے کوئی ملاقات نہیں کرائے گئے
10:48ستائیس ستمبر کو ہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد فتح کرنے نہیں آ رہے ہیں
10:52احتجاجی مارچ کو وزیر اعلیٰ صحیح لافیدی لیڈ کریں گے
10:56احتجاج کرنا ہماری مجبوری ہے اگر ڈائلوگ ہوگا تو ہم تیار ہیں
11:00بانی پی ٹی آئی نے کبھی بھی ڈائلوگ سے انکار نہیں کیا
11:09سندھ تقسیم نہیں کرنا چاہتے ہیں سب مل کر پیغام دے
11:12سندھ کی تقسیم کے خلاف قراردات مل کر منظور کرتے ہیں
11:16سندھ کی تقسیم اور سنودش کے خلاف واضح موقف اپنانا ہوگا
11:20وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا سندھ سنوی میں اظہار خیال
11:23کہا مصطفیٰ کمال بھی سندھ کے تقسیم کے خلاف تھے
11:25پرانی ویڈیوز موجود ہیں
11:27کوہتاہیہ ہوئی ہوں گی
11:29نشان نہیں کریں ہم برا نہیں مانیں گے
11:31جام خان چھوڑوں نے کہا سندھ کی وحدانیت پر کوئی سوال نہیں ہوگا
11:35سندھ کی حکومت ملتان تک تھی
11:37ایم کیو ایم کے فہیم احمد نے کہا کہ انتظاوی ویڈر سے سندھ ترقی کرے گا
11:41مراد علی شاہ نے غصے سے یہ کہا کہ ہمت ہے تو قرارداد لاؤ
11:44گٹر میں بچے انتظاوی غفلت کی وجہ سے مر رہے ہیں
11:47اس پر بھی ہمت کریں
11:48کراچی کے اندر زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں
11:51تیرے ان کو بھی آئینی مافیا قرار دیں
12:02تگاری ہے نا موقع اور صوبوں کی بات کی جا رہی
12:04جالی اکثریت والوں پر عوام اعتبار نہیں کر رہی
12:07مولانا فضل رہوان کہتے ہیں
12:09چھوڑیسی ترمیم پر اپوزیشن اور پی ٹی آئر کو اعتراض نہیں تھا
12:12اٹھائیسی ترمیم میں ہم نے چھیک زارشات کے شامل کی ہیں
12:15شرعی عدالت سود کے خط میں سے میں دیگر مطالبات شامل ہیں
12:19عمد و عمان ملکی میشیت صوبوں کا معاملہ اور سیاسی قیدیوں کی رہائی منشور میں شامل ہیں
12:24پچھلے دور میں بیس بندوں کے پیچھے چھپ کر کاروائی کی جاتی تھی
12:28اب تو کھلے آم دھامتی کی جا رہی ہے
12:43نون لیگ خوش پہنی میں چل رہی ہے
12:46پی پی کو پتا ہے وہ مقتدرہ سے لڑ نہیں سکتے
12:49ان کے ساتھ ہی چلنا ہے
12:50استعمال بھی ہو جاتے ہیں
12:51پیپلز پارٹی کے رہنوار عمیش کمار کہتے ہیں
12:54بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کے لیے ایک ریٹائیٹ شخص نے کردار ادا کیا
12:58ریلیف کی چیزیں شروع ہو گئی
13:00نون لیگ رکاوٹ بنی تو انہیں باہر کر کے
13:02نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے
13:10آئی پی پی اس کو بے نقاب کیا
13:11لیوی کا معاملہ بھی اٹھایا
13:13وزراء آئیں ہم بتائیں گے پیٹرول کیسے سستا ہو سکتا ہے
13:19جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کہتے ہیں
13:21حکمران خود آیانشیاں کر رہے ہیں
13:22اور عوام کے لیے شرائط رکھتے ہیں
13:24ایف بی آر کے افسران کرپشن میں مروض ہیں
13:26پرٹولین نوی کے خلاف
13:28کراچی لاہور اور پشاور میں جماعت اسلامی
13:30دھرموں کا سترمہ روز
13:32رفاقی حکومت کا نائب امیر جماعت اسلامی
13:34لیاقت بلوٹ سے رابطہ
13:36مذاکرات کی پیشکش کر دی
13:37حکومت لاہور کراچی اسلام آباد
13:40کہیں بھی بات چیز کے لیے تیار ہے
13:41زرائع کا کہنا ہے
13:43جماعت اسلامی نے جواب کے لیے
13:44چوبیس گھنٹے کا وقت مانگ لیا
13:46جماعت اسلامی نے جمعرات کو
13:48ملک گرہٹال کی کول دی ہے
13:51موسیقی
13:53موسیقی
14:22نیپرا کا کراچی میں غیر اعلانیہ
14:24لوڈ شیڈنگ فوری روکنے کا حکم
14:25کیا الیکٹرکو نقصانات کی بنیاد پر
14:27لوڈ شیڈنگ کرنے سے روک دیا گیا
14:29نقصانات کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ غیر قانونی خرار
14:31نیپرا نے فیصلے میں کہا
14:33زیادہ نقصان والے فیڈرز پر
14:34بل ادا کرنے والے سارکین کی
14:36بجلی بن نہیں کی جا سکتی
14:38باقائدگی سے بل ادا کرنے والوں کے
14:40کوتاہیوں کی سزا دوسروں کو نہیں دی جا سکتی
14:42نیپرا کاکی الیکٹرکو بجلی چوری نقصانات کے خراب متوادل اتنوات کا حکم
14:46بجلی چوری میں ملوث افراد کے انفرادی کنیکشن منقطع کیے جائے
15:03پنجاب میں کینسر اور دیگر امراض کا جدید طریقہ علاج جلد آ رہے ہیں
15:07تاریخ میں پہلی بار لاہور کی طرز پر دیگر علاقوں میں پروجیکٹ شروع کیے
15:12وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ڈیرہ غازی خان کے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
15:16کہا ڈی جی خان میں الیکٹرو بسوں سے عوام کو سفر کرتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
15:20وزیر اطلاع ازمہ بخاری کا کہنا ہے آج صبح جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگی
15:25اسپتال کے عملے نے چند منٹوں میں آگ پر خابو پایا
15:28کسی مریض لوحکین یا طبی عملے کو نقصہ نہیں پہنچا
15:31وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سرکالی اسپتالوں میں فائر الیٹ کے انتظامات مکمل ہیں