Skip to playerSkip to main content
PIMS Tragedy | Islamabad High Court Verdict: Major Relief for Imran Khan and Bushra Bibi | ARY News 6 PM Headlines | 31 Aug 2026

6 PM Headlines With Latest News | PIMS Hospital Tragedy | Imran Khan Hospital Transfer News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Petrol, Diesel Prices Updates | Big News

● Islamabad High Court orders end to unnecessary social isolation of Imran Khan, Bushra Bibi
● PIMS fire: Senate, National Assembly committees say CCTV footage seems manipulated
● Schools closed, authorities on alert following heavy downpour in Rawalpindi, Islamabad
● Explanation sought over Imam, Rizwan's selection for England, West Indies Tests
● China-Nepal flood toll tops 1,000 as tunnel rescue offers last hope
● Judicial commission summons Mir Raza Ali's business partners, friends
● PIMS fire: Senate, National Assembly committees say CCTV footage seems manipulated
● Gold prices fall by Rs1,800 per tola in Pakistan, silver gains

Imran Khan | PTI founder | Islamabad High Court | Supreme Court Pakistan | Imran Khan Hospital Transfer | Imran Khan Shifa Hospital | Imran Khan Hospital | Supreme Court Orders Imran Khan | PTI | Imran Khan Medical Treatment | Imran Khan Health Update | Shifa Hospital Islamabad | Imran Khan Shifted to Hospital | Pakistan Supreme Court | Imran Khan Latest News | PTI News | Imran Khan Adiala Jail | Imran Khan Medical Facility | Pakistan Politics | Imran Khan Court Order | Shifa International Hospital | Imran Khan Health Condition

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03पाकिस्तान क्रिकेट बहरान का शिकार टीम और कोचिंग स्टाफ के उखाड पछाड मिस्पा उल्हक ने सेलेक्शन कमेटी से स्तीफा रे
00:10दिया
00:10मिस्पा उल्हक ने इंग्लेंड भेज़ गए साथ खिलाडियों पर मुशावरत ना करने पर नारास हुए
00:15PCB ने सेलेक्शन कमेटी को नोटिस जारी कर दिया
00:18नोटिस में सवाल किया गया
00:20मुहमद रिजवान और इमाम उल्हक को दौरा इंग्लेंड के लिए क्यों सेलेक्ट किया
00:23सेलेक्टर्स तहरीदी तोर पर जवाब जमा कराएं
00:26नोटिस को गेर मामुली आहमियत का समझ कर जवाब दिया जाए
00:29PCB का इमाम उल्हक की इंजरी की तहकीकात करने का भी फैसला
00:33स्कौर्ट से रिलीस खिलाडी वतन पहुंचना शुरू
00:35इमाम उल्हक लंदन से लहौर पहुंच गया
00:49पाकिस्तान क्रिकेट में फैसलों पर साबिक क्रिकेटर्स भी हैरान
00:52बासे तली ने लगाया सब कुछ माइक हैसन करवा रहे है
00:56टीम में जो कुछ हो रहा है वो पहले कभी नहीं हुआ
00:58मिस्बाह का मुस्ताफी होना अच्छा फैसला है
01:01चेरिमन पी-सीबी को सोचना चाहिए पाकिस्तान क्रिकेट की बदनामी हो रही है
01:06शुए मलक ने कहा पहली दस्तियाफ फ्लाइट से भेज़ने की बाते खिलाडियों की बेज़ती है
01:11शाहिद आफीदी ने लिखा जिन खिलाडियों को शामल किया गया वो टी-20 के प्लेयर है
01:16साबक कोच मेकी आर्थर का कहना था पाकिस्तान क्रिकेट का जो हाल है
01:20इसकी वज़ा मुसलसल खिलाडियों और कोच की तबदीली है
01:24केविन पेट्रिसन ने कहां खिलाडियों को वापस भेजने का फैसला नाकाबल यकीन है
01:38मीर अजा कतल केस में इनकौरी कमिशन की दूसरी समाथ
01:42पहला पोश्ट मौटर उसामा से कमिशन के सवालाथ
01:45पूछा आपको वजीर आला हाउस क्यों बुला गया था
01:48किसी का दबाओ था तो खुल कर नाम बताएं
01:50डॉक्टर उसामा ने बताया
01:52डी आई जी इस्ट फारुक लंजाड ने कॉल करके बुलाया था
01:56सम्यूला सुम्रो मौजूद थे
01:58उन्होंने टाइम लाइन मांगी थी
01:59पहले थाने बुलाया गया तो मैंने ऑफ़िशल लेटर मांगा
02:02उन्होंने कहा अपने बॉस के बॉस के हुकम पर हर सूरत अमल करो
02:06अडिशनल आई जी आजाद खान ने भी फोन करके
02:09वजीर आला हाउस जाने की हिडायत की थी
02:11कमिशन ने कहा अगर आपका काम ठीक था
02:13तो डॉक्टर सम्या को खत लिखने की क्या जरूरत पेश आई
02:16सब जानते हैं पोस्ट माटम सुईपर करते हैं
02:19डॉक्टर सर्फ दस्तखत करते हैं
02:21बताया जाए इनस्थाटिक्स मी रजा के जिस्म में कैसे दाखिल हुआ
02:24क्या इनस्थाटिक्स बजरिया स्प्रे जिस्म में मुंतकर किया जा सकता है
02:28कमिशन ने मी रजा के बिजनस पार्टनर एहमद और अब्दल्ला को तलब कर लिया
02:32मक्तूल के दोस्त हैसम, रजाक और राइडर को नोटिस जारी
02:36S.H.O. फेरोजाबाद और S.D.P.O. शारे फैसल को भी नोटिस जारी
02:39कारवाई 3 सितंबर तक मुल्तवी
02:50डॉक्टर उसामा के बॉस का बॉस कौन है?
02:52वकील जिबरान नासिर का वजरियाला सिन से सवार
02:54कहा, डॉक्टर उसामा को वजरियाला हाॉस क्यों गुराया गया था?
02:58उसका जवाब आना चाहिए
02:59कोई ऐसा केस बताएं जिसमें केस क केस की तहकीकात वजरियाला हाॉस में हो रही हो
03:03पहले सुबूत नहीं थे अब इत्राफात की जा रही हैं
03:06Dr. Usama has told him that he was in the post-matem time of assist.
03:12Commission has told me that they had friends and other friends and friends and friends.
03:16Do you have to tell us what they have talked about?
03:19He told me that he was a commission.
03:49ڈیشف گردوں کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جا سکتی پاکستان پرام مستحکم اور خوشحال افغانستان
03:56کا خانہ ہے پاکستان نے دوہزار ستائیس کے لیے اسیو کی چیئرمنشپ سنبھال لی وزیراعظم نے ایکس پر لکھا تنظیم
04:04کو رابطہ کاری جدت اور مشترکہ خوشحالی کے عنوان کے تحت چلائیں گے یقین ہے اسیو مزید مضبوط ہوگی
04:19اسیو سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر اور روسی صدر سے ملاقات ایرانی صدر مسعود
04:25پزرکشیان سے بھی ملاقات ہوئی وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے غیر عسمی ملاقات مصاحفہ کیا اور باہمی دلچسپی
04:32کی امور پر تبادلہ خیال کیا وزیراعظم شہباز شریف کی گروپ فوٹو کے بعد روس کی صدر سے غیر عسمی
04:38ملاقات دونوں سربراہان بات چیت کرتے ہوئے ہال سے نکلے
04:47نائب وزیراعظم عساق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی اسیو اجلاس کے دوران ملاقات پانکیران تعلقات اور علاقائی صورتحال پر
04:55تبادلہ خیال
04:56عساق ڈانڈے خطے میں امن و استحکام کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کو ناگزیر کرا دیا
05:01کہا دونوں فریقوں کے جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر عمل درامت ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے
05:06امن و استحکام کے فروف کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کا عمل جاری رہنا چاہیے
05:11عساق ڈار کی چینی ہمن سب سے بھی ملاقات بہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال
05:17تعاون جاری رکھنے کے عظم کا اظہار
05:19عساق ڈار کی روسی وزیر خارجہ سرگیل آروف اور بالا روس کے وزیر خارجہ سے بھی غیر عسمی ملاقات ہوئی
05:25نائب وزیر اعظم نے ساگڑار کی ترکیہ کی قوم انٹیلیجنس تنظیم کے سر برح سے ملاقات
05:30ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی کے لیے تعاون اور رابطہ کاری جاری رکھنے پر
05:37اتفاق ہوا
05:53پیمز اسپتال کی نئی امرجنسی اور ٹراما سینٹرز ربا ہفتے فعال کرنے کا فیصلہ
05:58ذرائقہ کہنا ہے پیمز کے اولڈ اور نیو بلوکز میں فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا
06:02پیمز کی آئی ایچ آر ایسے ریجسٹریشن اور لائسنسنگ کرانے کا فیصلہ
06:07اس حوالے سے پیمز انتظامیہ استعاباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست جل دے گی
06:13بلوچستان میں سیکیورٹی فورسس کی کاروائیوں میں اکیس دہشتگرد مارے گئے
06:18نوکچا جاغی زیارت کراوس اور زلہ پشین میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
06:24حالان دہشتگرد فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارج سے تعلق رکھتے تھے
06:28آئی ایس پی آر نے بتایا فتنہ خوارج کے دہشتگردوں نے کسٹمز ہاؤس پر حملہ کیا
06:32فورسس کا بھرپور جواب فارنگ کے تبادلے میں دس دہشتگرد ہلاک کر دیئے
06:37فارنگ کے تبادلے میں چھے بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا
06:41شہادہ میں دو افسران اور محکمہ کسٹمز کا ایک اہلکار شامل ہے
06:45حملے کا مقصد کسٹمز حکام کو قانونی فرائز کی انجام دہی سے روکنا تھا
06:58اسلامباد راولپنڈی میں بارش کا توفانی سپیل
07:00اربن فلنگ پوش علاقے بھی زیرہات
07:03اسلامباد راولپنڈی میں چھت گرنے اور کرنٹ لگنے سے دو افراد جام بھات
07:07سب سے زیادہ دو سو تیس میلی میٹر بارش راولپنڈی کے علاقے نیو کٹاریا میں ہوئی
07:12سادق آباد کی سڑکیں گلیاں ندی نالے میں بن گئے
07:15موتی بازار راجہ بازار گنج منڈی دھوگ رتہ کے کاروباری مراقص بھی زیرہا
07:20دبل روڈ نالے میں بدل گیا
07:22بارش رکھنے کے بعد نالا لائی میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہو گئی
07:26راول ڈیم بھرنے کے بعد سپیل ویز کھول دیئے گئے
07:29اسلامباد کے سیکٹر ڈی بارہ میں مارکٹس کی بیسمنٹ میں پانی بھر گیا
07:32پرانا ائرپورٹ روڈ پاک روڈ دریا میں بدل گئے
07:35غوری ٹاؤن میں بھی سڑکیں اور گلیاں پانی پانی ہو گئی
07:38اسلامباد ایکسپریس وی پر پانی جمع ہونے سے
07:41ٹرافک کے روانی بری طرح متاثر
07:53چیئرمن پیپلز پانٹی بلاول بھٹو کا
07:55راول پینڈی اسلام آباد میں
07:57اربن فلاڈنگ پر تشویش کا اظہار
07:59کہا عوام کو بروقت امداد فراہم کرنا حکومت کی اولین
08:02ذمہ داری ہونی چاہیے
08:04نشیبی لاقب فوری امداد اور نکاسی آبیقینی بنائی جائے
08:07اسلام آباد اور راول پینڈی کے دہی علاقے بھی
08:09حکومتی توجہ کے منتظر ہیں
08:11وفاقی وزیر تاریخ فضل چوہدری کا
08:14بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
08:15نشیبی لاقب اور سڑکوں پر جمع پانی فوری نکالنے کی ہدایت
08:19کہاں سی ڈی اے
08:21مینسپل کارپوریشن اور اسلام آباد انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہیں
08:32اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئے اور بشرا بی بی کو
08:35پیدے تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دے دیا
08:37عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے نسرت بھٹو کیس
08:40اور بیگم شمیم آفریڈی کے فیصلوں کے مطابق
08:43درخواستے قابل سمات قرار دے دی
08:44عدالت نے جیل حکام کو بشرا بی بی سے بانی کی ملاقات کی ہدایت دی
08:48فیصلے میں کہا جیل کابانین کے مطابق بانی کی فیاملی سے ملاقات کرائی جائے
08:53بانی کی بیٹوں سے ٹیلی فانیک گفتگو کرائی جائے
08:55بانی کی آڈیو ریکارڈ کر کے اس کا غلط استعمال ہو
08:58تو یہ سہولت واپس لے لی جائے
09:09چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ خوشاہ انقرار دے دیا
09:14کہاں اچھی بات ہے اب عدالتوں نے ہمیں انصاب دینا شروع کر دیا ہے
09:18ہم تمام عدالتوں کے احکامات پر مکمل طور پر عمل درامت چاہتے ہیں
09:22تین سو بیس دن ہو گئے
09:24ہماری بانی سے کوئی ملاقات نہیں کرائی گئی
09:27سٹائیس ستمبر کو ہم وفاقی دار الحکومت اسلام آباد فتح کرنے نہیں آ رہے
09:32احتجاجی مارچ کو وزیراعلا سوہیل آفریدی لیڈ کریں گے
09:35احتجاج کرنا ہماری مجبوری ہے
09:37اگر ڈائلوگ ہوگا تو ہم تیار ہیں
09:39بانی پی ٹی آئی نے کبھی بھی ڈائلوگ سے انکار نہیں کیا
09:46نیپرا کا کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری روکنے کا حکم
09:50کہ الیکٹرک کو نقصانات کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کرنے سے روک دیا گیا
09:54نقصانات کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ غیر قانونی کرا
09:57نیپرا نے فیصلے میں کہا
09:59زیادہ نقصان والے فیڈرز پر بل ادا کرنے والے سارفین کی بجلی بن نہیں کی جا سکتی
10:04باقائدگی سے بل ادا نہ کرنے والوں کی کوتاہیوں کی سزا دوسروں کو نہیں دی جا سکتی
10:08نیپرا کا کے الیکٹرک کو بجلی چوری نقصانات کے خلاف متبادل اقدامات کا حکم
10:13بجلی چوری میں ملوث افراد کے انفراندی کنیکشن منقطع کیے جائے
10:29ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کی سالسی کا خیر مقتب
10:33بشکیک میں ایسی اور سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا
10:36اگر امریکہ اسلامباد مفاہمتی یاد داشت کے تحر
10:39اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کی جانب واپس آتا ہے
10:42تو ایران بھی موہرے پر عمل درامت فوری طور پر شروع کر دے گا
10:45خطے میں قیام اند کے لیے پاکستان اور قطر کے قیدار کو سراحتے ہیں
10:49ایم ایو پر امریکی صدر کے دستخط موجود ہیں
10:52لیکن اس دستاویس سے امریکہ کی وابستگی دو ہفتوں سے بھی کمر سے تک برقرار رہی
10:56امریکہ کے جانب سے وادوں اور ذمہ داریوں کے خلاف ارضی پر
11:00ایران نے بھی متناسب رد عمل دیا تھا
11:14امریکی صدر ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر حملوں کے جواب میں
11:18ایران کو سخت رد عمل کی دھمکی
11:19فاکس نیوز کو انٹرویو میں پاس داران انقلاب کے حملوں کے جواب میں کہا
11:23اب ایران کو سخت جواب دیں گے
11:25ایران کو ناکام ریاست قرار دیتے ہوئے کہا
11:28ایران ختم ہو چکا ہے
11:29جنگ نے ایران پر فیصلہ کن ضرب لگانے کے لیے
11:32ایٹمی ہتیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا
11:36صحافی کے سوال کو احمقانہ قرار دیا
11:38امریکی وزیر خزانہ سکارٹ بیسنٹ کہتے ہیں
11:41چین بھی اپنے حرمز میں جہازوں کی آزادانہ
11:44اور بلا امتیاز آمدور افتحامی ہے
11:47تہران سے موہدے کے لیے شرائط بھی پیش کر دی
11:49چین بھی چاہتا ہے ایران کے پاس جوہری ہتیار نہیں ہونے چاہیے
12:03امریکہ اپنے حرمز میں ایران کے مزائل اور ریڈار نظام کی دوبارہ تعمیر روکنے کے لیے
12:08محدود فوجی حملوں کی آپشن پر غور کر رہا ہے
12:10امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوز کا کہنا ہے
12:13ان کاروائیوں کا مقصر ایسے ایرانی نظام کو دوبارہ فعل ہونے سے روکنا ہے
12:17جو اپنے حرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں
12:21منصوبہ گزرشتہ ہفتے سینٹ کوم نے تگیار کیا
12:24وزیر رفا پیٹ ہاگزپ نے اس کی حمایت کی
12:26پاس ترانے انقلاب کے تازہ حملوں کے بعد صدر ٹرمپ اس کی منظوری رینے پر غور کر سکتے ہیں
12:42نون لیگ خوش پہمی میں چل رہی ہے
12:44پی پی کو پتا ہے وہ مقتدرہ سے لڑ نہیں سکتے
12:48ان کے ساتھ ہی چلنا ہے استعمال بھی ہو جاتے ہیں
12:50پیپلز پارٹی کے رہنوار امیش کمار کہتے ہیں
12:53بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کے لیے ایک ریٹائر شخص نے کردار ادا کیا
12:57ریلیف کی چیزیں شروع ہو گئی
12:59نون لیگ رکاوٹ بنی تو انہیں باہر کر کے نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے
13:13فیصلہ سازی کے اختیارات ظلائی اور تحصیل سرخت تک منتقل کیے جائیں
13:17سابق نگرہ وزیراعظم محمد نیا سومرو کا کہنا ہے
13:20وسائل کی شفاف اور منصفانت تقسیم کے لیے فانینس ایوارڈز کو لاس میں قرار دینے کی ضرورت ہے
13:25سکول اسپتال سڑکوں کے لیے فنڈز کا درست استعمال ہونا چاہیے
13:29فنڈز کے لگرانے کے لیے مسلسل آرڈٹ بھی ہونا چاہیے
13:34آج سب جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگی
13:37اسپتال کے عملے نے چند منٹوں میں آگ پر قابو پا لیا
13:40وزیر اطلاع پنجاب عظمہ بخاری نے بتایا آگ سے کسی مریض لوہ اقین یا طبی عملے کو نقصہ نہیں پہنچا
13:47وزیراعظم کی ہدایت پر سرکاری اسپتالوں میں فائر الرٹ کے انتظامات مکمل ہیں
13:52مریم نواز جو حکم دیتی ہیں اس پر عمل درامت ہوتا نظر آتا ہے
13:56جنرل اسپتال میں آگ پر بار وقت قابو پانا اس کی بڑی مثال ہے
14:06پنجاب میں جلت کینسر اور دیگر امراض کا جدید طریقہ علاج لا رہی ہیں
14:10تاریخ میں پہلے بار لاہور کی طرز پر دیگر علاقوں میں پروجیکٹ شروع کیے
14:14وزیراعظم مریم نواز کی دی جی خان کے راکین اسمبلی سے ملاقات میں مفتگو
14:19سیاسی صورتحال امن و امان اور عوامی مسائل پر تباہ لے خیال
14:22مریم نواز نے کہا دی جی خان سمیت دیگر شہروں میں روڈز اور وارٹر سپلائی پروجیکٹ شروع کیے ہیں
14:28دی جی خان میں الیکٹرو بسوں سے عوام کو سفر کرتا لے کر خوشی ہوتی ہے
14:40سنتاس موہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے
14:44وزیراعظم بلوچستان صرف راز بکٹی کہتے ہیں
14:47عالمی سالسی عدالت نے واضح کیا
14:49بھارت موہدے کو یک طرفہ خط نہیں کر سکتا
14:52عالمی عدالت نے بھارت کی جواز کو تسلیم نہیں کیا
14:57سنتاس موہدہ بدستور نافذ العمل ہے اور بھارت اس پر عمل کرنے کا پابند ہے

Recommended