00:03ڈیرانی حکومت نے فیلڈ مارشل آسم مونیر کے دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا
00:08ایرانی صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا
00:11فیلڈ مارشل آسم مونیر کا ایران کا دورہ انتہائی نتیجہ خیز رہا
00:15دورے میں قابل قدر صفارتی کامیابی حاصل ہوئیں جس کے نتائج جل سامنے آنا شروع ہو جائیں گے
00:24فیلڈ مارشل سید آسم مونیر کی تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقاتیں
00:28پائیدار امن اور خطے میں ادم استحقام کے مستقل خاتمے پر غور
00:31آئیس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ایرانی صدر مسعود پیزش کیان سے ملاقات کی
00:35ایرانی سپیم لیڈر کے نمائندے موسیم نظائی سپیکر واقع قارباب وزیر خاردہ باس عراقچی
00:40وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے بھی ملے
00:42ملاقاتوں میں مزید کشیدگی روکنے کے اقنامات پر جامع بات چیت کی گئی
00:57بانی پی ٹی آئی اور بہن نورین نیازی کی ملاقات ختم
01:00ملاقات کانفرنس روم میں کرائے گئی
01:02بانی سے نورین نیازی کی ملاقات چالیس منٹ سے ضائع جاری رہی
01:06بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشرا بی بی سے بھی ملاقات کرادی گئی
01:09بشرا بی بی اور بانی پینتیس منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے
01:13ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
01:17آب نائے حرمز سے تمام بالودی سرنگیں ہٹا دی گئیں
01:20سادر چام کا پھر دعویٰ کہا
01:22امریکی بحریہ نے آب نائے حرمز کو سرنگوں سے پاک کرنے کی تصدیق کر دی
01:25نئی بالودی سرنگیں بچھانے والے کسی ایرانی جہاز یا کشتی کو فوری تباہ کر دیا جائے گا
01:30ایران کو متنبع کر دیا
01:32نئی سرنگیں بچھانے پر زیرو ٹولرنس پالیسی ہے
01:35خلا سے آب نائے حرمز کے ایک ایک انچ کی نگرانی کی جا رہی ہے
01:43امریکہ کا ایران کے خلاف آپریشن ایکنومک آٹ کاسٹ چروع
01:47ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان
01:49امریکی وزیر خزانہ اسکوٹ بیسنف نے بتایا
01:52نئی پابندیاں ایرانی تاریخ کی سخت ترین پابندیاں ہوں گی
01:56اب ایران کے لیے ہر مالیاتی لائف لائنگ کو مستقل طور پر بند کیا جائے گا
02:00ایران کو موشی سہارہ دینے والے ملک اور اناسر کو بھی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
02:04ایران سے تعاون کرنے والے ملکوں کو امریکی گرفت کا سامنا ہوگا
02:08نئے اقتصادی پابندیوں کے بعد ایرانی نظام خود گھٹنے ٹیک دے گا
02:12ایران کو ترسیلات زر کی کچھ ہدایگیوں کے لیے دیئے گئے لائسنس بھی منسوخ کر دیئے گئے
02:16ایرانی وزیر خزانہ نے جواب دیا
02:18ایران امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے
02:22ایران امریکی اقدامات کے اصلاحات سے نمٹنے کے لیے ضروری تیاری کر چکا
02:42ایران کے ساتھ ہمارے تعاون میں رکاوت نہیں ڈالی جانی چاہیے
02:58ایران کے پاس واحد راستہ یہ ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئے
03:02ضرورت پڑی تو مسلح کاروائی نہ کی جائیں گی
03:07ایران موشی دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اور اس کی مریشت زبال کا شکار ہے
03:11ایران محکمہ خزانہ نے پاس دارانے انقلاب کے پانچ سینئر
03:15رہدے داروں کے بارے میں معلومات پرام کرنے پر
03:17ایک کروڑ ڈالر تک کی نامات کا اعلان کر دیا
03:19پہرشت میں پاس دارانے انقلاب کے کمانڈر احمد واہدی
03:22خاتم الانبیاء ہیڈ پورٹر کے کمانڈر علی عبداللہی
03:25اور پاس دارانے انقلاب کے سائبر شعبے کے کمانڈر
03:28حمید رزا لشگریان شامل ہیں
03:39بانی پی ٹی آئی کے اسپتال منتقلی سے مطالق توہین عدالت کی نرخواست
03:43اعتراض دور کر کے پھر دائر کر دی گئی
03:44نمبر بھی الارٹ کر دیا گیا
03:46اس ماں خان نے نرخواست کی جلد سماعت کے لیے بھی درخواست کر دی
03:49موقف اپنایا بانی پی ٹی آئی کی صحت خرام ہو رہی ہے
03:52نرخواست روہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کی جائے
03:55شیئر وین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
03:57بانی پی ٹی آئی کے اسپتال منتقلی اور فیملی سے ملاقاتوں سے مطالق
04:00سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درامت کیا جائے
04:02ہماری استعدادہ ہے توہین عدالت کی نرخواست بوری سنی جائے
04:20سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفہ اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا
04:24عدالتی حکم کے باوجود اسپتال منتقل کیا گیا
04:27نہ میڈیکل بورد تشکیل دیا
04:28پیمز اسپتال بھی ای سی جی مشین تک دستیاب نہیں تھی
04:32سینیٹر علی زفر کہا سینیٹ میں اظہار خیال
04:35کہا سیاسی مخالفت کی بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہ کی جائے
04:39مشیب وزیراعظم رانہ سنہ نے کہا
04:41بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹرز کے پانل نے صحت من قرار دیا
04:44جس کے بعد انہیں جیل بھیجا گیا
04:46حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے باعث آخری وقت و پیمز منتقلی کا فیصلہ کیا
04:51عدالتی فیصلے پر عمل ہوا یا نہیں
04:53اس کا تعیون عدالت کرے گی
04:55آپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا
04:58سپریم کورٹ کے فیصلے پر من نوان عمل ہونا چاہیے تھا
05:01اب بھی وقت نہیں گزرا
05:02توہین عدالت کا کوئی فائدہ نہیں
05:04حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے
05:06اور بانی کو فوری اسپتال لے آئے
05:20پیمز میں ایک نہیں دو سی ٹی سکین مشینیں فعال ہیں
05:23ہم اپنے دعوے کی ثبوت اور ایوان میں پیش کر سکتے ہیں
05:26ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی اے کے سی ٹی سکین تجویر ہی نہیں کیا
05:29تو اسکین کیسے ہوتا
05:30وفاقی وزیر سہت مصطفیٰ کبال کا سینک مزار خیال
05:33وزیر سہت کے خطاب کی دران اور پوزیشن کا شور شرامہ
05:36ناروں اور اعتجاد کی بائیس سینک کا ایوان
05:39بچھی بازار بن گیا
05:48ہریپور میں زیادتی کے بعد قتل پانچ سالہ بچی کی نماز جنازہ آدھا
05:52پندرہ روز سے لاپتہ آیت نور کی لاش
05:54گزشتہ روز کوئیں سے ملی تھی
05:56بچی کے قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار
05:59گرفتار ملزمان نے آیت نور کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا
06:03وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے واقع پر سپیشل انویسٹیگیشن ٹیم بنانے کی ہدایت کر دی
06:09کہاں بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کی اطلاع انتہائی دلخراش ہے
06:13واقع میں ملوث اناثر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلوائی جائے گی
06:17بچی کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی اور تازیت کا اظہار کرتے ہیں
06:21بچوں کے خلاف ایسے گھناؤن جرائن کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے
06:34راول پنڈی کی خاتون ہینا جاوید قتل کیس کی تحقیقات
06:37پنجاب پورنزک لیباکشی میں ملزم شہر اور ملازم کا ڈی آئی لے ٹیس مکمل کر لیا گیا
06:41ملزم دشانے دلانے تفیش خاتون کے قتل کا اعتراف کر لیا
06:44بتایا مقتولہ کے شہر نے قتل تیوز ایک لاکھ روپے کا وعدہ کیا
06:55قانون سازی کر چکے مگر ہماری بیٹیاں پھر بھی محفوظ نہیں ہیں
06:59پیپلز پارٹی کے رکھنے قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی نے ہینا جاوید
07:02اور پانچ سال کی آئیت نور کو زیادتی کے بعد قتل کے مقدمات
07:07انصدادے دہشت گردی کی عدالت میں چلانے کا مطابع کر دیا
07:10کہا آخر ایسا کب تک ہوتا رہے گا
07:12ہینا جاوید کیس کی مکمل اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں
07:16ہم قومی اسمبلی میں تحریکے التوال آئیں گے
07:19ومن پارلیمنٹری کاکس کی کنوینر ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی وقت کے ساتھ
07:23مقتولہ ہینا جاوید کے گھر آمد کمیٹی ارکان نے مرہومہ کے لبائقین سے ملاقات اور تازیت پہ
07:36میر ازا قتل کے اس میں سن ہائی کورٹ نے جی آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر
07:39سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
07:41کیا عدالت نے کہا تھانا فیروز آباد میں اغواہ و قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ دلج ہے
07:45مؤثر اور درست فیصلہ سازی کے لیے ان سوالات کا جواب ضروری ہے
07:49کیا جی آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے عدالت براہ راس ہدایت جاری کر سکتی ہے
07:53کیا عدالت تفتیش اور ریپورٹ کی عمل کی نگرانی اور اس پر اثر انداز ہو سکتی ہے
07:57کیا انکوائری آرڈیننس کے نوٹیفکیشن کے ادھا موجودگی میں کیس بنتا ہے
08:01عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل، پروسیکیوٹر جنرل اور ڈی اے جی سمیت تمام فریقین کو اکتیس اگس کے لیے نوٹیز جاری
08:07کر دیئے
08:08آئندہ سماعت پر فریقین سوالات پر عدالت کی معاونت کریں
08:29میر رزا قتل کیس میں پولس کی آلہ تحقیقاتی کمیٹی کا کرائم سین کا دورہ
08:35ایس ایس پی علی رزا کی سبراہی میں ٹرائم سین کا جائزہ لیا
08:38سندھ حکومت نے گزشتہ روز تحقیقات کے لیے جیڈیشل کمیشن تشکیل دیا تھا
08:46وفاقی وزیر داخلہ محسن نقمی سے امریکی نازم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات
08:50پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چی
08:54منظم جرائن، منشیات اور انسانی سمگنگ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
08:59نیٹلی بیکر نے خطے میں امن و استحقام کے لیے فیلڈ مارشل کے سپارتی کردار کو سراہا
09:09تیرہ ربیل اول کو ملک گیر ہٹال کی تاریخ کا اعلان کریں گے
09:13امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
09:15ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہوگا
09:17اس کے بعد اسلام آباد مارچ کا اعلان بھی کیا جائے گا
09:20پیٹرالیوم لیوی کے خاتمے تک گھرنے جاری رہیں گے
09:23ترجمان سندھ حکومت سادیا جاوید کہتی ہیں
09:25جوانے ہاؤس کے سامنے چند افتادنے ہزاروں لوگوں کو یرگمال بنایا ہوا ہے
09:29معاملہ وفاق کا ہے
09:31جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں احتجاج کرنا چاہیے
09:34گزشتہ روز پانچ مقامات پر سڑکے بند کر کے
09:37پانی اور بجلی کے لیے احتجاج کیا گیا
09:39سڑکے بند کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیں گے
09:49مندشات برامدگی کیس پہ عدالت
09:51ٹکین ڈیلر انمول اور پنکی کے ادم پیشی پر برہم
09:53جیل حکام نے بتایا کہ محکمہ داخلہ نے
09:55انمول اور پنکی کو ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی ہدایت کی
09:58عدالت نے ملزمہ انمول اور پنکی اور آقیب کے پروڈیکشن
10:01آرڈر جاری کر دیئے
10:02پانچ مفرور ملزمان کے بارن گریفتاری جاری کر دیئے گا
10:11پاکستان کی عالمی کیپٹل مارکٹ میں دوبارہ واپسی کی تیاری
10:14وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کا کہنا ہے
10:16پاکستان روان مالی سال کے دوران
10:19ایک سے دو ارب کے یورو بانڈز جاری کرنے پر غور کر رہا ہے
10:22دس ارب ڈالر کی امریکی سواپ لائن سرماکاروں کے لیے اعتماد کا اشارہ ہے
10:27واشنٹن سے سواپ لائن پر تعمیری رابطہ ہوا
10:30چند ماہ میں جواب کی توقع ہے
10:32پاکستان کا مقصد دو طرفہ قرضوں پر انحصار کم کر کے
10:36عالمی مارکٹ سے فرض لینا ہے
10:38پاکستان برامدار پر مدنی موشی نمو کو فروغ دینے پر توجہ دے رہا ہے
10:49پاکستان ورچول اساسوں پر پابندی سے ریگولیٹر نگرانے کی جانب منتقل ہو گیا
10:54پاکستان میں ڈیجٹل مالیاتی انفروسٹیکچر کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں
10:57شیرون پاورا بلال بن ساخف کا تاشکن میں سلک نوٹ فائننس ان ٹیکنالوجی فورم سے خطاب
11:02کا ورچول اساسوں کے شعبے میں محصر ریگولیٹری نظام سرماکاری کے مواقع پیدا کرے گا
11:07سٹریٹ بینگ دس لائسنس یافتہ ورچول اساسہ سرویس والوں کے لیے اکاؤنٹس کی اجازت دیتا ہے
11:12پاورا نے ورچول اساسہ سرویس پر ہم کنندگان کے لیے لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ کر دی
11:26سعودی ولی اہد کا فرانس کا دورہ فرانسسی صدر اور وزیر آزم کے ملاقاتیں کی
11:31مشرق وستہ میں مزید کشیدی سے بچنے اور علاقائی سلامتی یقینی بنانے کے لیے مزاکراتی حل پر زود دیا
11:36اعلامیے میں ایران پر زود دیا گیا کہ وہ آئی اے ای اے ستاون دوبارہ شروع کرے
11:41نونوں ملکوں نے اپنا حرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کی مزمک کی
11:45سعودی عرب وار فرانس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط
11:48سعودی عرب پیریس کے قریب تین پارکس میں سات ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
12:05امریکہ نے سینٹالیس سال بعد شام کو دہشت گمدی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا
12:10شامی صدب نے اعلان کو تاریخی قرار دیتے ہوئے عوام کو مبارک بات دی اور صدب چرم کا شکری ادا
12:15کیا
12:16امریکہ وزیرا خالدہ کہتے ہیں فیصلے سے شامی عوام کو خوشارے کی دانے براستہ ملے گا
12:20امریکہ وزیرا خزانہ نے کہا کہ اگنام سے شام میں مزید سرمایہ کاری کی حاصلہ عوضائی ہوگی
12:31چینی صدر شیجن پنگ نے مسئلہ فلسطین کی دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا
12:35کہاں پہلے سیاسی سمجھاتے کو ترجیح دے کر مسئلے کا دو ریاستی حل نکالا جائے
12:40غزہ میں رہنے والے پلسطینی عوام پر حکومت پلسطینی کریں شہریوں کی حفاظت کے انتظام کیا جائے
12:45انصاف اور مساوات کو ملہوز خاطر رکھا جائے
12:56ملک کے مختلف شہروں میں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں جاری
13:01شہر شہر چراغہ مساجد عمارت شعرہ برقی قمکموں سے دگمگا اٹھی
13:06دوہر میں عید ملاد النبی عقیدت و اعترام سے بنانے کی تیاریاں
13:09مسجدیں سلکیں اور گھر برقی قمکموں سے سجا دیئے گئے
13:12کراچی میں بھی جشن آمد رسول کا جوش و خروش
13:15مسجدوں سلکوں گلیوں گھروں کی شاندار آرائش
13:20موسیقی
Comments