Skip to playerSkip to main content
Seerat-un-Nabi ﷺ - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Syeda Zainab Alam
Islamic Scholar: Zarmina Nasir
Sana Khuwan: Noreen Faiz

#SeeratunNabiﷺ #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #aryqtv #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alfao ala nama tira
00:09Alfao ala nama tira
00:14Kunfa ya kuyo hai kama tira
00:20Kunfa ya kuyo hai kama tira
00:26Zikr subho sham tira
00:32La ilaha illallah
00:37La ilaha illallah
00:43La ilaha illallah
00:49La ilaha illallah
00:57Zat hai teiri na mehdud
01:10Zat hai teiri na mehdud
01:21Zat hai teiri na mehdud
01:32La ilaha illallah
01:37La ilaha illallah
01:42La ilaha illallah
01:47La ilaha illallah
01:56Zat hai teiri na mehdud
02:26La ilaha illallah
02:30La ilaha illallah
02:31La ilaha illallah
02:31La ilaha illallah
02:31La ilaha illallah
02:31La ilaha illallah
02:35La ilaha illa illa
02:41La ilaha illa illa
02:46La ilaha illa illa
03:21Dammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammammamm
03:23Anjum jab ye zikr kare
03:29La ilaha illan la
03:34La ilaha illan la
03:39La ilaha illan la
03:45La ilaha illan la
03:50La ilaha illan la
03:56سبحان اللہ
03:57ما شاء اللہ
04:00عوض باللہ من الشیطان الرجیم
04:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:04اللہم صل على سیدنا و مولانا محمد
04:08و على آل سیدنا و مولانا محمد
04:12و بارک وسلم و صلو علیه
04:14السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
04:17پروگرام آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
04:20جشنِ ولادتِ مصطفیٰ
04:23صل اللہ علیہ وسلم کے سلسلے
04:25کا یہ خصوصی پروگرام
04:27سیرتِ نبی صل اللہ
04:29علیہ وسلم
04:31آج جناب ہم اس میں بات کریں گے
04:33مہمان نوازی کے تعلق سے
04:36اور مہمان نوازی
04:37رسولِ خدا صل اللہ علیہ وسلم
04:40کی سیرتِ مبارکہ
04:41کا متعلق کریں تو ہمیں
04:43معلوم ہوگا کہ سرورِ دعا
04:45علم صل اللہ علیہ وسلم
04:47کے درِ اقدس پر مہمان
04:49آتے مسافر آتے دور
04:51دراز علاقوں سے
04:53وفود آیا کرتے تھے اور آپ
04:55خوش دلی سے خندہ پیشانی
04:57سے استقبال فرماتے
04:59اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
05:01کے درِ اقدس پر اگر کھانے کو
05:03اس وقت کچھ میسر نہ ہو تو
05:05صحابہ سے فرماتے تھے کون مہمان
05:07نوازی کرے گا ایک صحابی
05:09انساری کی مثال ہمارے سامنے
05:11ہیں چراغ بجھا دیے گئے ہیں
05:13اور خود بھوکا رہ کر
05:15مہمان کی مہمان
05:17نوازی کی گئی ہے تو
05:19آج ہم مہمان نوازی کے تعلق
05:21سے بات کریں گے مہمان
05:23شخصیات آج کے پینل میں جو
05:25موجود ہیں جناب ولادت
05:27مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم
05:29کا ماہ مبارک ہے اور آج کے دن
05:31ہمارے ساتھ موجود ہیں زرمینہ
05:33ناصر خاکوی صاحبہ ویلکم
05:35کرتے ہیں السلام علیکم ورحمت
05:37اللہ وبرکاتہ علیکم السلام ورحمت
05:39اللہ مزاج بخیر ہیں الحمد
05:41اللہ اور حمد باری تعالی
05:43سے آغاز ہوا اور بہت
05:45خوب آغاز ہوا وطن عزیز
05:47پاکستان کی ممتاز و
05:49معروف سنہ خان نورین
05:51فائز ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:53ویلکم کرتے ہیں السلام علیکم
05:55ورحمت اللہ وبرکاتہ علیکم
05:57السلام ورحمت اللہ مزاج بخیر ہیں
05:59جزاکہ اللہ شامدیت کہتے ہیں آپ کو
06:01مہمان نوازی کے تعلق سے
06:03زرمینہ صاحبہ میں چاہتی ہوں کہ آغاز
06:05کیجے گا قرآن و حدیث کی روشنی میں
06:07رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم
06:09کے اس وصف کے تعلق سے
06:12مہمان نوازی کے تعلق سے
06:13فرمائیے گا بہت شکریہ بسم اللہ
06:15الرحمن الرحیم آپ کو اور تمام
06:17دیکھنے والوں کو ماہ ربی النور کے یہ بابرکت
06:19ایام بہت بہت مبارک ہو
06:21مقدر کو میرے بخشی گئی
06:23رحمت کی تابانی میرے
06:25حصے میں آئی ہے محمد
06:27کی سناخانی نور
06:29ان کو کہنا تو ایک ادنا
06:31سی عقیدت ہے جہاں
06:33ذکرِ محمد ہو وہ ساری
06:35محفل نورانی
06:37صلی اللہ علیہ وسلم
06:39مہمان نوازی آج کا بہت خوبصورت
06:41موضوع اور ایسا عظیم وصف ہے
06:43جو جس کی بہت فضیلت بیان
06:45کی گئی ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں
06:47قرآن میں اس کی ترغیب کے
06:49باقاعدہ اشارات بھی ملتے ہیں اور حدیث
06:51مبارکہ بھی اس حوالے سے ہماری
06:53کامل رہنمائی کرتی ہے مہمان
06:55نوازی وصفِ انبیاء ہے
06:57کریموں کا یہ وصفِ خاص ہے
06:59اور تمام صاحبانِ عزت مہمان
07:01نوازی کو ایک عظیم وصف
07:03اور عزت سمجھتے ہیں
07:04جب ہم بات کرتے ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں
07:07سب سے پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ مہمان نوازی
07:09ہے کیا عربی میں اس کو زیافت
07:11کہا جاتا ہے زیف مہمان کو کہا جاتا ہے
07:13کسی کوئی آپ کے گھر دعوت پر آئے
07:15اس کا خوشدلی سے استقبال کرنا
07:17اللہ کی رضا اور اس کی خوشنودی
07:19کے لیے اس کو کھانا کھلانا
07:21اس کے دل میں خوشی داخل کرنا
07:23اس کا اکرام کرنا
07:24اس کو کائنڈنس کے ساتھ
07:25بڑی گریس کے ساتھ
07:26بڑے وقار کے ساتھ
07:28کس کے لیے بیسیکلی آپ ڈیل کر رہے ہیں
07:30اللہ رب العزت کی رضا اور خوشنودی
07:32کے لیے احتمام کے ساتھ آپ ڈیل کر رہے ہیں
07:34یعنی میزبان اور مہمان کے
07:36مابین جو باہمی لنک ہے
07:38جو تعلق ہے
07:39اس کو مہمان نوازی کہا جاتا ہے
07:41اور ہم جانتے ہیں کہ یہ تاریخ کا
07:44ایک اہم حصہ رہا ہے
07:45سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے حوالے سے
07:47ہم پڑھتے ہیں کہ آپ کو مہمان نوازی کا
07:49وصف بے حد پسند تھا
07:51بے حد محبوب تھا
07:52آپ باقاعدہ ویٹ کیا کرتے تھے
07:54کہ کوئی مہمان آئے ان کے گھر کے چار دروازوں کا ذکر ملتا ہے
07:57کہ چاروں دروازوں میں سے آپ
07:59ویٹ کیا کرتے تھے انتظار کیا کرتے تھے
08:01مہوے انتظار ہوتے کہ کب مہمان آئے گا
08:04اور مہمان کے بغیر آپ کے حوالے سے یہ بھی ملتا ہے
08:06کہ آپ کھانا تناول نہیں فرما دیتے
08:08بہران پاک میں سورہہود میں
08:10سورہہزاریات میں اور دیگر مقامات پر اس کا ذکر ملتا ہے
08:13سورہہزاریات کے حوالے سے
08:14میں یہاں تھوڑا سا بیان کروں
08:16اختصار کے ساتھ عزت ابراہیم علیہ السلام کے
08:18معزز مہمانوں کا ذکر کیا گیا
08:21کہ جب ابراہیم علیہ السلام کے پاس
08:22تشریف لائے انہوں نے سلام کیا
08:24ابراہیم علیہ السلام بھنا ہوا
08:26بچڑا کا ذکر ملتا ہے کہ آپ لے کر آئے
08:28ان کی مہمان نوازی فرمائی
08:29اور جب بسد اسرار ان کو کھانے کے لیے کہا
08:32اور جب انہوں نے کھانے کی جانب گیسٹس نے
08:34ہاتھ نہیں بڑھایا تو آپ متزبزب ہوئے
08:37آپ کو تشویش ہوئی
08:38تو وہ فرماتے ہیں کہ آپ ڈرئیے
08:39مت ہم اللہ رب العزت کے ملائکہ میں سے ہیں
08:42اور آپ کو علمدانش رکھنے والے
08:44ایک بیٹے کی خوش خبری اور بشارت
08:46دینے کے لیے آئے
08:47تو اس کی کس قدر اہمیت ہے
08:49پھر جب ہم بات کرتے ہیں
08:50حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مہمان نوازی
08:52کے اس واقعے سے ہمیں دیفنیٹلی یہ بھی پتا چلتا ہے
08:55کہ انسٹرکشنز کیا ہے
08:56سلام کیسے کرنا ہے
08:57مہمانوں کو رسپیکٹ کیسے دینی ہے
08:59ان کو کھانا پیش کرنے میں جلدی اور
09:02امدہ کھانے کا احتمام
09:03اگر آپ سیچویشن اور استطاعت
09:04کیسے کرنا ہے
09:05اب میں حدیث مبارکہ کی جانب بھی
09:07یقین انعانا چاہوں گی
09:08کہ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
09:09اس میں تین باتیں ارشاد فرمائے گی
09:11کہ جو اللہ اور یوم آخرت پر
09:13یقین رکھتا
09:14اسے چاہیے
09:14کہ بھلی بات کہے
09:16ورنہ خاموش رہے
09:17اپنے پڑوسیوں کے ساتھ
09:18اس نے سلوک سے پیش آئے
09:19اور اپنے مہمان کا اکرام کرے
09:21ماشاءاللہ
09:22سبحان اللہ
09:23سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
09:25کی روشنی میں
09:35لکت کانا لکم فی رسول اللہ
09:37اسبتن حسنہ
09:38ہمارے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:40کی سیرت کے تمام پہلو
09:42جس کے اندر ایک روشن
09:43اور مثالی پہلو
09:44مہمان نوازی کا بھی ہے
09:45وہ سب ہمارے لئے
09:46روشن مینارہ نور ہیں
09:48ہم جانتے ہیں
09:49کہ جب مہمان کسی کے گھر آتا ہے
09:50تو عزت و توقیر کا باعث ہوتا ہے
09:52وہ تو اللہ کے کرم کی نوید
09:54لے کر ہمارے گھر آ رہا ہے
09:55اس گھر میں خیر برکت
09:57اور نعمتیں
09:58اس تیزی سے داخل ہوتی ہیں
10:00اللہ کا کرم اس تیزی سے داخل ہوتا ہے
10:02کہ انسان
10:02یقیناً جس کا اندازہ بھی
10:04نہیں لگا سکتا
10:05اور حدیث مبارکہ کے مفہوم کی
10:06اکارڈنگ کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:09نے فرمایا
10:10کہ جب اللہ کسی کے ساتھ
10:11خیر کا ارادہ فرماتا
10:12تو اس کو تحفہ عطا کرتا ہے
10:13اور وہ کیسا تحفہ کے مہمان
10:15جب آتا ہے
10:15تو اپنا رزق
10:16خود لے کر آتا ہے
10:18دیفنٹلی اللہ اس کو آپ کے وسیلے سے
10:20عطا کر رہا ہے
10:21نا تو
10:21آپ وہ لے نہیں سکتے
10:23تو آپ نے خوش دلی سے
10:24مہمان کی مہمان نوازی کرنی ہے
10:26آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
10:28صیرت مبارکہ میں
10:29ہمیں بے حد قبصورت واقعات ملتے ہیں
10:30حضرت خدیجہ تلقبرا رضی اللہ تعالی عنہ
10:33کہ جب پہلی وحی کا نزول ہوا
10:35اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:36گھر تشریف لائے فرمایا
10:38مجھے چادر اڑھائیے
10:40تو آپ حضرت خدیجہ تلقبرا رضی اللہ تعالی عنہ
10:42نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:44کے جن مبارک اور صاف کا تذکرہ فرمایا
10:46اس میں سے ایک مہمان نوازی بھی ہے
10:48کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:50بہت مہمان نواز ہے
10:52پھر جب ہم جانتے ہیں
10:53کہ پہلی وحی کے بعد
10:55جب دین اسلام کی تبلیغ کا بسیکلی آغاز ہوا
10:57با انظر اشیرتق الاقربین
10:59کہ اپنے رشتہ داروں کو بلائی
11:01اور دعوت حق دی گئے
11:02تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:03کو رشتہ دا کر
11:04ان کی دعوت کرتے ہیں
11:05خاطر مدارت کرتے ہیں
11:06اللہ کی توحید کی ان کو دعوت دیتے ہیں
11:09یعنی گویا تبلیغ کا آغاز بھی
11:11اس خوبصورت وصف
11:12یعنی مہمان نوازی سے کیا جا رہا ہے
11:14پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:16کی بارگاہ میں ایک مرتبہ
11:17ایک شخص آیا
11:18اور اس کو آپ نے بکریوں کا دودھ دیا
11:21ون بائی ون
11:22اور اس کی طبیعت سیر نہیں ہوئی
11:24وہ کافر تھا
11:25اور اس کے دو پہلو حدیث کے میں بیان کروں گی
11:27کہ ایک تو یہ کہ
11:28جب سیر نہیں ہوا
11:29اور جب طبیعت اس کی
11:31یعنی سیر نہیں ہوئی نہیں بھری
11:33جب وہ صبح آپ کی مہمان نوازی سے
11:35متاثر ہو کر
11:36دائرہ ایمان میں داخل ہو جاتا ہے
11:38تو تھوڑا سا دودھ بھی
11:39جب اس کو دیا جاتا ہے
11:40تو اس کی طبیعت سیر ہو جاتا ہے
11:41یعنی ہم نے مہمان نوازی کا
11:44انتظام انسرام
11:45اتنی خوبصورتی سے کرنا ہے
11:47کہ کوئی اگر دنیا دار ہے
11:48تو وہ دیندار ہو جائے
11:49کوئی بھٹکا ہوا ہے
11:50تو سیدھی راہ پر آ جائے
11:51اور جب ہم کھانا پکانا ہے
11:53کھانا پیش کرنا ہے
11:54تمام حسن نیت کے ساتھ
11:56حسن قلق کے ساتھ
11:57اللہ کی رزار خوشنودی کے لئے کہتے ہیں
11:59تو ہمارا ہر عمل
12:00عبادت بنتا چلا جاتا ہے
12:02اللہ کے ہمارے عجر میں
12:03اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے
12:04اسی طرح سے ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
12:06کہ حضرت ابو طلح رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:07جیسے آپ نے اپنے انٹرو میں ذکر کیا
12:09اور بہت خوبصورت ذکر آپ نے کوئٹ کیا
12:11میں اختصار کے ساتھ یہاں بیان کروں گی
12:13کہ جب ایک بار ایک مہمان آتا ہے
12:15آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں
12:17اور کاشانے پر یا حجہ مبارک
12:19مسوط کچھ اویلیبل نہیں تھا
12:21تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:22کہ کون صحابی
12:23اس کا میزبانی کا شرف حاصل کریں گے
12:25حضرت ابو طلح رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:27ان کو گھر لے جاتے ہیں
12:28اور چراخ گل کر دیتے ہیں
12:30کیونکہ کھانا صرف اتنا تھا
12:32جتنا کہ ان کے بچوں کے لئے کافی تھا
12:33بچوں کو بہلا کر سلا دیا جاتا
12:35اور اپنی بیگم کے ساتھ
12:36چراخ گل کر کے
12:37تاکہ آپ دیکھیں نا
12:38کہ کشادہ دلی کتنی ہے
12:39فیض زمانہ اور اس زمانے کا
12:41آپ اندازہ لگائے
12:41میں وہی رنگ تو اپنے اوپر چڑھانا ہے
12:43کہ جس طرح حضرت ابو طلح رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا
12:46ان کی یہ جو میزبانی ہے
12:48وہ اتنی بے مثال تھی
12:49کہ جب صبح
12:49آقا علیہ السلام کی بارگاہے اقدس میں آزر ہوتے ہیں
12:52تو آقا علیہ السلام
12:53ان کو
12:55اللہ کی رضا اور خوشنودی کا
12:56مجدہ سناتے ہیں
12:57اور یہاں میں کی بات کو وائند اپ کروں گی
12:59کہ نجاشی کے جب وفت آتا ہے
13:00آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:02خود جا رہے ہیں
13:02دسترخان بچھا رہے ہیں
13:03خود جا رہے ہیں
13:04پانی کے برطن لارے ہیں
13:05خود جا رہے ہیں
13:06کھانے کے برطن لارے ہیں
13:07فرماتے ہیں
13:07کہ جب میرے مہمان
13:08صحابہ اکرام
13:09اس کے پاس گئے نجاشی کے پاس
13:11تو اس نے مہمان نوازی کی
13:12تو آج میں خود
13:13مجدبانی کا یہ خوبصورت فرض
13:14ادا کروں
13:15کیا خوب فرمایا
13:16سبحان اللہ
13:17سبحان اللہ
13:18ہر عمل کا
13:19کہ کچھ آداب
13:20کچھ ہدایت ہوا کرتی ہے
13:22میں چاہوں گی
13:22کہ سیرتِ مصطفیٰ
13:23تعلیماتِ نبی
13:25صلی اللہ علیہ وسلم
13:26کی روشنی میں
13:26آداب اور ہدایت
13:28اس کے تعلق سے بتائیے گا
13:30بلکل جب ہم
13:31مہمان نوازی کے
13:32آداب کے تعلق سے
13:33بات کرتے ہیں
13:33تو جان لینا ضروری ہے
13:34فی زمانہ لوگ جانتے ہیں
13:35لیکن مکمل
13:36اسلامک نالج
13:37ہونا چاہیے
13:38کیونکہ
13:39مہمان کو
13:39رسپیکٹ دینا بھی
13:41مہمان نوازی کے
13:42آداب میں شامل ہے
13:43اور جب ایک شخص
13:44ابو العاوز نے آ کر
13:45رسول اللہ علیہ وسلم
13:47سے یہ فرمایا
13:48کہ میں نے فلان شخص کی
13:49مہمان نوازی
13:50میں گیا
13:51اس کے گھر
13:52تو اس نے میری
13:52مہمان نوازی نہیں کی
13:53تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:55نے فرمایا
13:55کہ تم
13:55اس کی مہمان نوازی
13:57ضرور کرنا
13:58اس کی ہمیں
13:59عامیت کا بھی
13:59اندازہ ہو رہا ہے
14:01پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:02کی تعلیمات کی روشنی میں
14:04ہم یہ دیکھتے ہیں
14:05کہ ایک
14:06اس اگس جب کوئی انسان
14:07کسی کے گھر جا رہا ہوتا
14:15آپ کے گھر آتا ہے
14:16آپ نے اس کو
14:16خوش دلی سے
14:17اس کا استقبال کرنا ہے
14:18اس کے دل میں
14:19خوشی داخل کرنی ہے
14:20اچھا بعض اوقات
14:21ہم احتمام تو بہت کرتے ہیں
14:22لیکن ہمارے
14:23فیشل ایکسپریشنز
14:24جو ہوتے ہیں
14:25باڈی لینگویج
14:25یعنی ہمارے تاثرات
14:27ہمارے الفاظ کا
14:28یا ہمارا اتنا
14:29جو ہم نے قیام و تیام کا
14:30ان کا احتمام کیا ہوتا ہے
14:32اس کا ساتھ نہیں دے رہے
14:33تو دیکھیں ایسا نہیں کرنا
14:34basically we are doing this
14:35for رضا الہی
14:37اللہ کی رضا
14:37اور خوش نودی کے لئے کر رہے ہیں
14:39اور یہ مغفرت کو
14:40واجب کر دینے والی
14:41چیزوں میں سے ہے
14:42اللہ تبارک و تعالی
14:44آپ کو برکات اتا فرمائے گا
14:45آپ نے اچھے انداز میں
14:46ان کو ویلکم کرنا ہے
14:47کھانے کا پوچھنا ہے
14:48پانی پیش کرنا ہے
14:50اور دو طرح کے گیسٹ ہوتے ہیں
14:51کچھ تو ایسے ہوتے ہیں
14:52کہ جو فیو آرز کے لئے
14:53ہمارے گھر میں آتے ہیں
14:54کچھ سٹے کی نیت سے
15:04اقارڈنگ ٹو دے ویدر
15:05اقارڈنگ ٹو دے سیچویشن
15:06یا ان کی طبیعت کے مطابق
15:07اگر ان نے پہلے سے
15:08میں انفارم کیا ہوئے
15:09کہ مجھے بی پی کا
15:10میں مریز ہوں
15:11یا پھر مجھے شوگر کے مسائل ہیں
15:13تو اس کے مطابق
15:14یا ڈیمانڈز کی جیسے
15:15بات کی جاتی ہے
15:16تو اگر کسی نے
15:17میں آلریڈی بتایا
15:17ہمارا اتنا دوستان
15:18ہے اس کے ساتھ
15:19اچھے تعلقات ہیں
15:20اس کے مطابق
15:21ہم نے ان کو کھانا
15:21پیش کرنا ہے
15:22ٹھیک ہے
15:22اور اچھا عزت و اکرام
15:24کا ہم نے خیال کیا
15:25اور اس حوالے سے
15:26پھر یہ بھی ہے
15:27کہ مہمان سے
15:28کام نہیں لینا
15:29ہمیں چاہیے
15:29کہ جو گیسٹ اور ہوسٹ
15:31ہیں دونوں شرعی
15:31کوئی اداد کا
15:32خیال رکھیں گے
15:33ضرر نہیں دیں گے
15:34تو یہ عمل ان کے لیے
15:34باعث سے بلندی درجات ہے
15:36اگر ضرر کا باعث بنیں گے
15:37تو مقصد شرع تو فوت ہو گیا
15:39تو اس حوالے سے
15:40خیال کرنا بہت ضروری
15:41اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:42کی مبارک
15:44صیرت پر عمل کر کے
15:45جب ہم میمان نوازی کا
15:46وصف اختیار کرتے ہیں
15:48میمان نوازی کرنے کا
15:49اعتمام کرتے ہیں
15:49تو ہماری دنیا بھی
15:50سمر جاتی اور آخرت بھی
15:52اور عالی حضرت نے
15:53آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:54کے حوالے سے
15:55کیا خوب فرمایا
15:56کہ آسمان خان
15:57زمی خان
15:58زمانہ مہمان
16:00صاحب خانہ
16:01کس کا ہے لکب
16:02تیرا تیرا
16:04سبحان اللہ
16:05سبحان اللہ
16:06یہ جو موضوعات ہیں
16:08اتنے خوبصورت موضوعات ہیں
16:09دل کرتا ہے
16:10کہ مزید گفتگو کی جائے
16:12آپ کی آمد کی
16:13بہت شکر گزار ہوں
16:14زرمینہ صاحبہ
16:14آپ تشریف لائی ہیں
16:15نورین فائز صاحبہ
16:18آپ تشریف لائی ہیں
16:19اور آپ ہی کے آواز پر
16:20انشاءاللہ تعالیٰ
16:21اختتام بھی کریں گے
16:22بس میری جانب سے
16:24چند آشار
16:24اور اس کے بعد
16:25آپ سے اجازت چاہوں گی
16:26کہ رسول پاک کی
16:28ناتیں سنانے آئے ہیں
16:31رسول پاک کی
16:32ناتیں سنانے آئے ہیں
16:35ہم ان کے ذکر کی
16:37محفل سجانے آئے ہیں
16:39اور انہی کے آنے سے
16:41روشن یہ کائنات ہوئی
16:44انہی کے آنے سے
16:45روشن یہ کائنات ہوئی
16:48وہ ظلمتوں کے
16:49بتوں کو
16:50مٹانے آئے ہیں
16:52اور وہ تاجور ہو
16:54سکندر ہو
16:55یا گدا کوئی
16:57وہ تاجور ہو
16:58سکندر ہو
17:00یا گدا کوئی
17:02نبی کے در پہ
17:03وہ سب سر جھکانے آئے ہیں
17:06اور رہے حضور سے نسبت
17:08صدا ہمیں اتھر
17:10رہے حضور سے نسبت
17:12صدا ہمیں اتھر
17:14وہی تو ہیں
17:15جو ہمیں بخشوانے آئے ہیں
17:18اس کے ساتھ ہی
17:19اپنی مزبان
17:20سیدہ زینب کو دیجئے گا
17:22اجازت
17:23فی امان اللہ
17:24جس سے دونوں جہاں
17:27جگمگانے لگے
17:30گود میں آمینہ
17:33کے ہو نورا گیا
17:36جس سے دونوں جہاں
17:39جگمگانے لگے
17:42گود میں آمینہ
17:45کے ہو نورا گیا
17:47آسیوں
17:49آج تک دیر
17:51بھی جا گو جی
17:53آج میں بھو بھی ربی
17:57غفور آ گیا
17:59مرحبا
18:01مرحبا
18:02مرحبا
18:04مرحبا
18:05مرحبا
18:05آمدی مصطفیٰ
18:08مرحبا
18:09مرحبا
18:11مرحبا
18:12مرحبا
18:14مرحبا
18:15مرحبا
18:17مرحبا
18:18مرحبا
18:19مرحبا
18:20مرحبا
18:21مرحبا
18:22مرحبا
18:23مرحبا
18:23مرحبا
18:23مرحبا
18:24مرحبا
18:24مرحبا
18:25مرحبا
18:25مرحبا
18:26مرحبا
18:28مرحبا
18:30مرحبا
18:31مرحبا
18:37مرحبا
18:47Rukh se karne lagi, jhum kar zindagi, isht ko bendagi ka shura gaya
18:59Rukh se karne lagi, jhum kar zindagi, isht ko bendagi ka shura gaya
19:11Merhaba, merhaba, merhaba, merhaba
19:19Merhaba, merhaba
19:22Merhaba, merhaba
19:25Merhaba, merhaba
19:31Merhaba
19:56Merhaba
19:58Oh
20:28Oh
21:02Oh
21:03Oh
21:04Oh
21:15Oh
21:35Rage rake lijie
21:38Dhar pe khalid
21:40Tumhare zura gaya
21:43Merhaba, merhaba, merhaba, merhaba
21:49Aamad-e-Mustafa
21:52Merhaba, merhaba, merhaba, merhaba
21:58Merhaba, merhaba, merhaba
22:03Merhaba, merhaba, merhaba
Comments

Recommended