Skip to playerSkip to main content
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Podcaster: Raees Ahmed

Special Guest: Syed Salman Konain

#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01۶۶۶۶۶
00:58۶۶۶۶
01:27۶۶۶
01:30۶۶۶
01:30land سے especially ہماری خصوصی دعوت پر علاج محمد عمر فیاضی صاحب کی
01:35خصوصی دعوت پر اس پرڈکاسٹ کے لیے تشریف لائے ہیں اس کے علاوہ
01:39دیگر پرڈنز میں آپ انہیں دیکھیں گے آپ دیکھنا چاہتے ہیں پسند
01:42کرتے ہیں اس شخصیت کو سید سلمان کونین شاہ جی ہمارے ساتھ
01:46موجود ہیں شاہ جی اسلام علیکم ورحمت اللہ ورحمت اللہ ورحمت
01:50بہت اچھا لگ رہا ہے ماہ ربیل اول اور پھر الحمدللہ آپ کا ساتھ
01:55اور یہ رونق ای آر وائی کیو ٹی وی کی تو ہم آپ کا خیر مقدم
02:00کرتے ہیں بہت شکریہ الحمدللہ میری خوشبختی ہے کہ اس ماہ
02:05مقدس میں میں آپ کی پاڈکاسٹ کا حصہ بن رہا ہوں اور میں بہت
02:10مشکور ہوں اس چینل کا بھی ای آر وائی کیو ٹی وی کا عمر فیاضی
02:14صاحب کا اور جو اونر ہیں حاجی صاحب قبلہ اور حاجی عبدالروف
02:21صاحب اور میں سمجھتا ہوں کہ قلود پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:25اس آمد آمد کی اس جشن میں اس جو بہار آئی بھی ہے اس کا یہی
02:32تقاضی تھا کہ مجھے وہاں سے یہاں آنا تھا کیا ہوا کیا ہوا
02:34اچھا ہم نے تو یہ سوچا بھی نہیں تھا کبھی کہ ہم شاہ صاحب کی
02:38جوانی دیکھیں گے ظاہر ہم اس وقت نہ جانے کتنی عمر میں ہوں گے
02:44لیکن جب آپ کو دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ مضلور قرآن شاہ صاحب
02:47اسی طرح کے ہوں گے ایسا ہی جوانی میں سرابہ رکھتے ہوں گے ایسا ہی
02:51قد و قامت رکھتے ہوں گے ایسا ہی لہجے کا جو ایک خوبصورتی ہے
02:55لہجے کی وہ رکھتے ہوں گے بلکل اس میں اصل میں میں آپ کو واقعہ
03:00اس کا سنا دوں کہ جب انتہائی علالت تھی اور میں برطانیہ چھوڑ کے
03:09واپس آگئے تو اس دوران پی ٹی وی کے کچھ پروگرامز اور
03:14ڈیفرنٹ چینلز کے پروگرام تھے اور آپ نے کہا کہ میری جگہ تم جاؤ گے
03:19جی جی جی وہ لوگوں کو ٹیلی فون کے ذریعے مطلع کرتے رہے کہ میرا
03:24بیٹا آیا ہے اور یہ بڑا زبردست پڑتا ہے اور میں نے خود اپنے کانوں
03:28سے سنا فون کرتے ہوئے لوگوں کو کہ بہت محنت کر رہا ہے اور صبح
03:33اٹھ جاتا ہے نماز کے بعد یہ اپنی تیاری کرتا ہے چیزوں میں تو ایک دفعہ میں
03:38لاہور سے اسی طرح ایک پروگرام تھا رمضان ٹرانسمیشن کر کے میں واپس
03:43جب پہنچا ہوں تو صبح ساڑھے چار بجے وہ آکسیجن لگی ہوئی تھی لیکن
03:49مسلحے پہ آپ بیٹھے ہوئے تھے میں اندر آیا ہوں تو مجھے کہتے ہیں
03:54کان صاحب کیا حال ہے تو لائیب انہوں نے وہ پروگرام شام کو دیکھا
03:58ہوگا دیکھا تو کہتے ہیں آج وہ جو جائے کہا ہے نا آئے ہے وہ اس نے میری
04:03جان لے لی ہے میری جوانی کا جو سلسلہ ہے میں نے مدینہ شریف میں دعا
04:08مانگی تھی کہ مولا سانسے تو تیری امانت ہیں لیکن میری آواز کو
04:13زندہ رکھنا یہ بھی تیرے محبوب کا ذکر یہ جاریوں ساری رہے تو میں
04:18سمجھتا ہوں کہ آپ نے فرمایا کہ پہلا جب اشتہار محفل کا آیا
04:23تو انہوں نے کہا یہ سلمان منظور الکونین مت لکھو اس کی نیچے
04:27بریکٹ میں لکھو جوان منظور الکونین کیا خواہ جوان منظور الکونین
04:31تو ان کو بالکل ایسی ان کی محبت میرا ایک سپیشل ان سے لنک اس
04:39وجہ سے تھا کہ وہ اپنے آپ کو مجھ میں دیکھتے تھے اکثر باتوں میں
04:44ان ذکر کرتے تھے کہ یار یہ مماسلت ہے بہت زیادہ ماشاءاللہ
04:48اچھا ایک چیز شاہ صاحب ہم سادات کا جب ذکر کرتے ہیں اور آپ کے
04:52خانوادے میں دیکھتے ہیں تو سید منظور الکونین شاہ صاحب سید سلمان
04:56کونین شاہ صاحب یہ سادات کا گھرانہ آپ کے بزرگ ایک بہت بڑے بزرگ سے
05:00ملتا ہے آپ کا شجرہ نصب میں چاہوں گا ہمارے ناظرین کو اس سے بھی
05:03آگاہ کریں بلکل حضرت خواجہ گیسو دراز رحمت اللہ تعالی علیہ سے
05:08ہمارا شجرہ خواجہ بندہ نواز گیسو دراز رحمت اللہ علیہ
05:12گلبرگہ شریف میں آپ کا بزرگ مقدس سلسلہ چشت کی بہت بڑی شخصیت
05:16ان سے خانوادہ آپ کا ماشاءاللہ ملتا ہے اچھا شاہ جی اب ہم آج جو
05:20لوگ جانتے ہیں وہ سید سلمان کونین شاہ صاحب کو جانتے ہیں ہم
05:24چاہتے ہیں کہ ناظرین جو جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی پیدائش
05:28کہاں کی ہے کس شہر کی سوال اس کو جتا ہے جی میری پیدائش
05:32واک انڈ واک انڈ ہاں چوبیس سپٹیمبر نائنٹین سیونٹی سیون
05:38ماشاءاللہ ماشاءاللہ اور وہیں سے میری سکولنگ اور کالج اور اس کے
05:44بعد میرا سلسلہ کیونکہ بقاعدہ طور پر ہمیں تربیت نائت کی جو وہ
05:50شروع سے ہی آج چھے سات سال کی عمر سے جو زمانہ سیکھ رہا ہے وہاں
05:55گھر میں وہ اس کا بھی بڑا عجیب ایک سلسلہ ہے کہ جہاں شاگرد سیکھ
06:05رہے ہوتے تھے ہمیں اجازت بہت کم ہوتی تھی کے اندر
06:08وہ ان کو اتنا یقین تھا ہم لوگوں دونوں بھائیوں پہ کہ یہ
06:13دیوار کے اس طرف یہ دونوں سن رہے ہیں وہ تربیت وہ انڈریکٹلی
06:16ہو رہی تھی اور لیکن وہ جو اعتقاد تھا نا ان کا یقین تھا
06:20کہ کسی شاگرد نے کسی جگہ پھس جانا تو آواز دیتے تھے
06:24اللہو
06:25وہ یار اندر آنا سرہ میں نے آنا تو یہ جگہ کہہ کے دکھاؤ تو
06:29سکھائی نہیں ہوئی لیکن کہہ کے دکھاؤ
06:30مچھلی کے جائے کو کون تہر نہ سکھائے
06:33تو وہ جگہ کہہ نہیں اور ٹھیک ہے شابش جاؤ
06:36کیا بات
06:37وہ تربیت کا ایک بڑا چھپا ہوا سلسلہ چل رہا ہے
06:41اکیڈمیک سائیڈ سے بتائیے شاہ صاحب کے کیا رہا
06:43ماشاءاللہ
06:44اصری تعلیم جو ہے آپ کی وہ کس درجہ میں پہنچی
06:47کس طرح تکمیل ہوئی
06:48جی میں نے میٹرک کیا
06:51سرسید انگلیش میڈیو میں مارا سکول تھا
06:54سرسید
06:55اور وہاں سے پھر میں گورنمنٹ
06:58گارڈن کالیج راول پنڈی سے
07:00میرے ابو بھی گارڈن کالیج میں ہی پڑھے تھے
07:01تو وہاں سے
07:04چونکہ مجھے کرکٹ کا سلسلہ میرا
07:06تھا میں نے
07:07کھیلی کرکٹ ماشاءاللہ
07:09جو میرا دور ہے وہ
07:10میں نے فرس کلاس پاکستان کی کھیلی دی
07:13اور ویلز کپ کھیلہ بائک
07:16اجازم ٹروفی گریڈ ون کھیلی دی
07:18تو اس کے بعد
07:19میں وکٹ کیپر اوپننگ بیٹس فن ہوں
07:21مزور دستو آپ سے تو گھبراتے ہوں گے
07:23پولر کے خدا آگا باستو
07:24میرا اصل میں
07:25میں نے ٹینس پول
07:26اس میں میرا آغاز ہوا
07:29پھر اس سے پھر میرا نام مشہور ہوا
07:31پھر آپ دیکھتے تھے
07:33آپ بزاروں میں
07:34یا کہیں جانا
07:34ریسٹورانٹ میں
07:35تو لوگ کہتے تھے
07:36آپ سلمان کی ابو
07:37اچھا اچھا
07:39تو مجھے آگے کہنے
07:40یار میں منظورل کو نہیں لوں
07:41تو منوہ کہنے دنے
07:42کہ تو سلمان کی ابو
07:44یہ بھی باعث فقر ہے بات
07:46الحمدللہ
07:46اس کا ان کو یقین
07:48تھا
07:49اس فیلڈ میں بھی
07:50دیکھیں
07:50نات خانی
07:51تو میرے بلڈ میں
07:53بلڈ میں بلکل
07:53ٹھیک ہے وہ
07:54آپ کی جینیٹکس میں
07:56بلکل ہے
07:57سو
07:58ان کو یہ یقین تھا
08:00لیکن انہوں نے
08:01حکم یہ فرمایا کہ
08:02you have to do your own
08:03foot standing first
08:05بہت اچھی بات
08:05and then you have to come back
08:06نات will be waiting for you
08:08زبردست
08:09نات آپ کی متاظر ہے
08:11وہ بھئی ہے
08:11نات آپ کی متاظر
08:13آپ نے آنا ہے بس
08:15ہاں
08:16کچھ چیزیں اس قسم کیے
08:17کہ جن کا
08:18وہ اس نے کہا
08:19نا کہ
08:19اتنا بڑھا
08:21جلبوں کا تیقن
08:22کہ ٹوٹ گئی
08:24دیوارے تعین
08:25بز میں یقین
08:27تو بز میں یقین ہے
08:28بز میں گمہ ہے
08:29جگمک جگمک
08:30جگمک جگمک
08:31تو وہ ان کا یقین
08:32اتنا پکا تھا
08:33اس وجہ سے
08:34میں یہاں بیٹھا ہوں آج
08:35کیا کہا
08:36قمن انجم صاحب کا
08:37ایک الام
08:38سید مضرل کونین شاہ
08:40سینہ ہستی
08:41روشن روشن
08:42کہا کشا ہے
08:43جگ جگ جن
08:44بک
08:44سبحان اللہ
08:44کیا یاد دلا دی
08:46آپ نے
08:46سبحان اللہ
08:46اچھا اب ہم بڑھتے ہیں
08:48والد صاحب
08:49بظاہر اگر دیکھا جائے
08:50ایک
08:51استاد کا منصب بھی یہی ہوتا ہے
08:52سختی ہوتی مزاج میں
08:54اور
08:55تربیت کے حوالے سے
08:56تو بطورے والد
08:57کتنے سخت ثابت ہوئے
08:59ان کی شفقت ساتھ رہی
09:01یا سختی کے ساتھ
09:02تربیت کے دوران
09:03اور سختی کا بھی
09:04سامنا کرنا پڑا
09:05اس حوالے سے بطایق
09:06ابو
09:07ایز فادر
09:09انتہائی شفیق
09:10اگر وہ غصہ ہوتا بھی تھا نا
09:12وہ پانچ منٹ کا ہوتا تھا
09:14بس
09:14اس کے بعد وہ بھول جاتے تھے
09:16ہم بھی بھول جاتے تھے
09:17چونکہ مزاج آشنائی
09:18اس قسم کی انڈرسٹینڈنگ تھی
09:20کہ وہ
09:21ڈانٹ دیا ہے
09:22میں اپنے کمرے میں چلا گئے ہوں تو
09:24پھر آواز دے کے
09:25مجیز یہ کہنا ہے
09:26پانی کا گلاس پلانا
09:27ختم
09:28کہ بس وہ قریب آجے دوبارہ
09:29تو پھر اچھے دوبارہ
09:30اپتیار کرنا
09:31وہ سارا
09:33ڈیزولو ہو جاتا تھا
09:34وہ
09:35اتنا صاف
09:37وہ
09:37تب ہی ہو سکتا ہے
09:38کہ دل آپ کا
09:39بلکل صاف
09:40وہ ساری دنیا میں
09:41یہ مشہور ہے کہ
09:42باپ بیٹا بہت غصے والے
09:45میں ان کو آج بتانے چاہتا ہوں
09:47آپ کے
09:48توسط ہے
09:49کہ یہ غصہ
09:50کسی کی ذاتیات کا نہیں ہے
09:52یہ مقام مصطفیٰ سے
09:54آجنائی کا غصہ ہے
09:58جو لوگ
09:59اس مقام کو نہیں سمجھ پاتے
10:01اور
10:01دنیا کی
10:02یہ جو
10:03چمک دمک ہے
10:04اس کے پیچھے
10:05لک کے مقام مصطفیٰ کو
10:06نیچے کرتے ہیں
10:07یہ
10:08یہ اس کا غصہ ہے
10:09اور کوئی بات نہیں
10:10اس میں میرا تو
10:12کوئی فائدہ نہیں ہے
10:13اگر میں غصہ کر رہا ہوں
10:13تو میں تمہارے لیے کر رہا ہوں
10:15کہ کاش
10:16اسلام تربیر کیلئے
10:17اب میری
10:17میری
10:18غصے کی وجہ
10:19آپ کے دل میں پہنچ جائے
10:20کیا بات
10:21تو
10:22میرا یہ جو
10:23غصہ کرنا ہے
10:24آپ کو شاید وہ غصہ نہ لگے
10:26صحیح
10:27لیکن اس میں کوئی ایسی ذاتی
10:28کسی کے ساتھ
10:29کوئی مسئلہ نہیں
10:30بلکل بلکل
10:31کیونکہ یہ
10:32بارگاہ ایسی ہے
10:33کہ
10:33اس میں اور کوئی دو رائے
10:35نہیں ہو سکتی
10:36ہو نہیں سکتی
10:36صحیح بات
10:37صحیح بات
10:37تو شاہد جی
10:38یہ ہو گیا
10:39صلی اللہ آپ نے دیکھا
10:40کہ بڑے بڑے
10:40یعنی کہ آج جو
10:41ہمارا نات کا ڈکشن ہے
10:43یہ نات کا انوائرمنٹ ہے
10:44اس میں
10:45میں یہ دیکھتا ہوں
10:46کوئی بھی پڑے نات
10:47میں تو
10:48بلکل اس میں
10:49بلا مبالغہ یہ بات کہتا ہوں
10:50کوئی بھی نات پڑھ رہا ہے
10:51استائی سے لے کر
10:52انترے تک
10:53اور انترے سے لے کر
10:54اختتام تک
10:55مقتے تک
10:56وہ کہیں نہ کہیں سے
10:58سابزادہ سید منظورل
10:59کو انہیں
11:00شاہ صاحب رحمت اللہ
11:00ہی تعالیٰ علیہ سے
11:01قسم فیض کر رہا ہے
11:03مانے نہ مانے
11:04اعتراف کرے نہ کرے
11:06کیسا لگتا ہے آپ کو
11:07اس پر کیا کہیے گا
11:08دیکھیں یہ جو
11:09نہ ماننا ہے نا
11:10وہ تو پھر میں نہ مانوں
11:12میں نہ مانوں
11:12ٹھیک ہے
11:13وہ میں تو کچھ بھی نہیں ہے
11:15اب وہ
11:16جو کامنات کے
11:18حوالے سے کر گئے ہیں
11:19نا
11:19اتنا مستند
11:19وہ چاہتے تو
11:21ہم نے وہ لیٹرز دیکھیں
11:22اے حمید اور
11:24ڈیفرنٹ میوزک ڈیریکٹرز کے
11:25کہ آؤ ہم تمہیں
11:27پاکستان کا رفی بنا دیں گے
11:28تو آپ نے فرمایا
11:29کہ مجھے
11:30پاکستان کا رفی نہیں بننا
11:31میں حضور کے در کا
11:33گدا بنجوں میرے نہیں کافی
11:34کیا بات
11:35تو
11:36ان کی
11:37کلاسیکل
11:39موسیقی پہ
11:40اتنی زیادہ دسترستی
11:41اور
11:42اسی وجہ سے
11:43ان کی بنائی بھی
11:44کمپوزیشنز
11:44لوگ کہتے ہیں
11:45جی یہ گانے کی طرح
11:46نہیں میں آپ
11:48ایک بہت زبردست بات
11:49یہ اس لیے
11:50کہ یہ
11:50ایسا میڈیا پہ بیٹھے
11:52ہم جو
11:53پورا ورڈ سنے گی
11:54لوگ کہتے ہیں
11:55یہ گانے کی طرح پہ
11:56نات پڑھ رہے ہیں
11:57انہوں نے
11:581954 سے
11:59کمپوزیشنز کرنی شروع کی ہیں
12:01اللہ
12:02ٹھیک ہے
12:03چونکہ
12:04ان کو
12:04اتنا علم تھا
12:05موسیقی کا
12:06اتنا
12:07اتنا زیادہ
12:09ان کے ذہن پہ
12:10وہ سوار تھا
12:10مقام مصطفیٰہ کی
12:11جو حرمت ہے
12:12تو آپ نے
12:13موسیقی میں سے
12:14وہ چیزیں لے لیں
12:15جو نات کی حرمت
12:16کو برقرار رکھتی تھی
12:18وہ
12:18وہ جو
12:20اس کی
12:20اس سے جو
12:21نات سے لگا
12:22کھاتی چیزیں تھی
12:22انہوں نے وہ
12:24ایبزورپ کر کے
12:24وہ حضور پاک کی
12:25خدمت میں پیش کرتے ہیں
12:26سبحان اللہ
12:27سبحان اللہ
12:27کیا کرتے ہیں
12:28وہ آپ نے کہا
12:28کہ یہ لوگ
12:29مانتے نہیں ہیں
12:30ان کے ماننے نہ ماننے سے
12:32ہماری ذات کیا فرق
12:33میری بیٹک میں
12:36اگر اس کے آگے
12:38ہاتھ رکھتے ہیں
12:38تو اپنے آپ کو
12:39دھوکہ دے رہے ہیں
12:40صحیح سے
12:40بالکل ایسا ہی
12:41تو اس میں
12:43کچھ لوگ
12:44میری بیٹک میں سے
12:46ہو کے گئے ہوئے
12:47کتنی آج پڑ رہے تھے
12:49بالکل
12:49ٹھیک ہے
12:50لیکن
12:51ہر ایک کا اپنا
12:52آئیڈیلائز کرتے ہیں
12:53لوگ
12:54چیزوں کو
12:55یہ میرا آئیڈیلائی
12:56اب وہ جو
12:57بیسکس ہیں
12:57وہ بیسکس کے بغیر
12:59کوئی بھی چیز
13:00مکمل نہیں ہو سکتی
13:01اور بیسکس
13:03ایسی ہیں کہ
13:03اس کو
13:04کلاسیکس
13:05کسی بھی
13:05فن کی کلاسیکس
13:07جو ہیں وہ چین نہیں ہوتی
13:07جیسے انگلیش میں
13:08اے بی زی
13:09آپ سیکھیں گے
13:10تو انگلیش
13:11لکھنا اور بولنا
13:12سمجھنا سیکھیں گے
13:13وہ اسی طرح
13:14سرک کی جب بات ہوگی
13:15تو آپ کو
13:16اس کے کلاسیکس
13:17سیکھنے پڑے گے
13:18صحیح بار
13:18اور جتنی بھی
13:19چیزیں اس کے
13:21نات میں کام آنی ہیں
13:23تو یہ
13:24انیشلی ہم سے سیکھتے ہیں
13:26پھر وہ جب
13:27بالو پر آ جاتے ہیں
13:28تو اپنی اپنی پروازیں
13:29شروع کرتے ہیں
13:29اور پھر
13:30آگے
13:31اپنے ناموں کے
13:31استاد بھی لکھواتے ہیں
13:33اور
13:33آج کل تو
13:34ویڈیوز بھی بن رہے ہیں
13:35سوشل میڈیا ہے
13:37سب کچھ ہو رہا ہے
13:38کلاسیکل
13:39ایسا ایسا
13:40لوگ
13:41اپنے آپ کو
13:42ہو سکتا ہے
13:43عمر جو ہے
13:44بیس بائیس سالی
13:45ہو لیکن استاد ہے
13:46ناظرین ایک وقفہ ہے
13:47وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
13:48اور سید سلمان کونہ شاہ صاحب سے
13:50مزید سوالات کریں گے
13:52ہمارے ساتھ رہیے
13:52ویلکم بیک
13:53حاضرین ایک بار
13:54پھر یہ سب تمہارا
13:56کرم ہے آقا
13:57آج ہمارے مہمان ہیں
13:58صاحب زادہ سید
14:00سلمان کونہ انشاء صاحب
14:01اچھا شاہ جی یہ بتائیں
14:02میں یہ چاہتا ہوں
14:03کہ نوجوانی کی عمر میں
14:04جب آپ نے کوئی ایسا مقابلہ
14:05جیتا ہو
14:06طالب علمی کے دور میں
14:07جب شاہ جی کے سامنے
14:08یہ بات آئی ہو
14:09وہ خوش ہو
14:09اور آپ اور بھی خوش ہو
14:10کہ مجھے میرے والد تو ہیں
14:12لیکن سنا خان
14:14استاذ الاساتذہ
14:15یہ تو سنا خانوں کے
14:16یہ مجھے اپریشیئٹ کرنا ہے
14:18تو فود لمحہ میں چاہتا ہوں
14:19اللہ کا کرم ایسا ہوا
14:20کہ اتفاق سے
14:22ہیدر آباد میں
14:23گورنمنٹ کالیج
14:24کالی موہری
14:25جی جی ہے
14:26تو وہاں ابو کے
14:27ایک ٹائڈ او پرفومنس
14:28شاگرد آگا گوھر علی
14:30آگا گوھر
14:30رہتے
14:30تو میں گورنمنٹ
14:32گورنڈ کالیج کی طرف سے
14:33میں گیا
14:33ان کے بھائی بھی
14:34اس مقابلے میں تھے
14:36ایک سو چھپن لوگوں
14:38نے اس میں شرکت کی
14:38ون ففٹی سیکس
14:40اوہ
14:40اول پاکستان تھا
14:42تو یہ جو
14:43بڑی مشہورتہ تھا
14:44ہر یہ گنبد
14:49خزرہ
14:49کیا بات
14:50ہے اسے
14:52جہاں میں سمولے
14:57کیا کہنے
14:58واب واب
14:59ڈاکٹر آسن زہدی
15:00آسن زہدی صاحب
15:01تو
15:01جب میں نے
15:03میں کالیج سے
15:05گھر آیا
15:05اور جانا تھا
15:06اگلے دن
15:07تو مجھے کہتے
15:08ادھر آو بیٹھو
15:09اچھا
15:10تو میں نے وہ
15:11بیٹھ گیا
15:11واب نے اچانک
15:12یہ شروع کر دیا
15:15مجھے تو
15:15سمجھ ہی نہیں آئی
15:16میں اتنی
15:16اس میں
15:18میری دسترس بھی نہیں تھی
15:20راغوں پہ
15:20اور اس
15:20کہتا جو
15:21بس میں کہہ رہا ہوں
15:22میرے پیچھے کہو
15:23تو میں نے وہ
15:24تیاری کرتے کرتے کرتے
15:25اسٹائی اور انترہ
15:27تیار کیا
15:27تو بڑا خوش ہوئے
15:29پوری نات لے کے
15:30تو میری
15:31پاکٹ میں ڈال دی
15:32کہ رستے میں جاؤ گے
15:32تو یہ
15:33اس کو دوراتے جانا ہے
15:34ان دنوں موبائل
15:36اور یہ چیزیں
15:37تو نہیں تھیں
15:37اور
15:38میں جاتا رہا جاتا رہا
15:39جاتا رہا
15:40داتا صاحب سلام کر کے جانا
15:42لاہور رکھنا ہے
15:43وہ
15:43رکے
15:44میں وہاں گیا
15:45اور
15:46میں نے سلام کیا
15:47ایک درویش مجھے ملے
15:48اور
15:48آپ نے فرمایا کہ
15:50بیٹا پریشان کیوں
15:51میں
15:51بہت پریشان تھا
15:53کیونکہ
15:53نئی چیز
15:54اس طرح سے
15:54مقابلے میں پڑ دینا
15:55بہت مشکل ہے
15:56یہ بہت مشکل ہے
15:58یہ لوگ کرتے درباری ہے
15:59یہ دیسی راگ ہے
16:01تو
16:02اس کا ٹکاؤ لگاؤ
16:03ایک ایک سور کے فرق سے
16:04وہ راگ کا
16:05ڈیفرنس ہے
16:06تو میں نے وہ
16:07ذہن میں اب رکھی ہے
16:08وہ اس کو
16:09میں لوگوں سے باتیں بھی کروں
16:10لیکن میں اس کو
16:11اس کو ڈیلیور بھی کر رہا
16:12روایو کری جا رہا ہوں
16:14کہ
16:14یار یہ مجھے بھول نہ جائے
16:15میں پھر
16:15فون تو ہے نہیں
16:16جو ابو کو
16:17میں پوچھوں گا
16:17تو میں اس ٹینشن میں
16:19دادا صاحب دعا کر رہا ہوں
16:20بیٹھا ہوں
16:20تو بابا جی آگئے
16:21اچھا
16:22تو مجھے کہتے ہیں
16:23کیوں پریشان ہو بیٹا
16:24میں نے کہا
16:24جی میں میرے لیے دعا فرمائیے گا
16:27کہ میرا مقابلہ
16:28اس طرح
16:28ہیدر آباد میں
16:29تو دعا کیجئے
16:30کہ میں کامیاب ہو جائے
16:31اچھا
16:32کہ ہندہ
16:33وہ
16:33ناتے پڑ گئے
16:34منظور الکونہین
16:35تے آزم چیشتی
16:36ہو ہو ہو ہو
16:38تو سی ان
16:40تو آڑا رولا
16:41تو کوئی نہیں
16:42لیکن حضورتہ ذکر ہے
16:43تو جا فسٹ آئیں گا
16:45آئے آئے
16:46تو میں
16:47اس بابا جی کو
16:47میں لپڑ گیا
16:49اور میں نے کہا
16:49میں منظور الکونہین
16:51صاحب کا بیٹا ہوں
16:52بیٹا ہوں
16:52اللہ حضورتہ
16:53تو انہوں نے
16:53مجھے بہت پیار کیا
16:55اور املانگ درویش
16:56بالکل وہ
16:57کلر کلر کی کپڑے تھے
16:59ان کے وہ پیچ لگے وے
17:01بطری وہ
17:01کہاں سے آئے
17:03اور
17:03کیا معاملہ تھا
17:04اللہ کو
17:04بتا ہو
17:05خیر میں وہاں سے نکلا
17:06اور
17:07ایک سو چھپن لوگوں میں
17:09سیکنڈ لاس نمبر پہ
17:10میں نے نات پڑی
17:11تو وہ تینوں ججز
17:13کڑے ہو گئے
17:14اور
17:15ایک تو بقاعدہ
17:16رو رہے تھے
17:17تو انہوں نے
17:20بیٹیج پہ آکے
17:20مجھے کہا
17:21کہ آپ شاگیردیں
17:22منظور الکونہین
17:23تو
17:24میں نے
17:25کہا
17:26اگر میں نے کہہ دیا
17:26تو یہ میرے نمبر کارڈن
17:28میرے ذہن میں یہ تھا
17:29میں کہا جی نہیں
17:30اس وقت میں خموش رہا
17:32تو
17:33سارا کچھ ہو گیا
17:34تو
17:34پتہ لگا کہ
17:36فورت کوئی ہے
17:37ترڈ کوئی ہے
17:38سیکنڈ کوئی ہے
17:39میں نے کہا چلتے ہیں
17:42اٹھو اب پوچھ کرو
17:43تو میرا نام اناؤنس ہو گیا
17:44کہ راول پنڈی سے
17:46گورنمنٹ کارڈن کالیج سے
17:48فرس پوزیشن اناؤنس ہوئی
17:49میں ان کو لگی آتی مقابلہ تھا
17:51جی
17:51تو
17:52وہ
17:54جب ہوا تو
17:55اس کے بعد منسٹر ایک
17:56وہاں آئے تھے
17:57انہوں نے
17:57دس ہزار روپے کا اناؤنس کیا
17:59اور
18:00یہ دوبارہ
18:00میں نے دوبارہ پڑھا
18:02تو
18:03خدا دینوں جامعورٹ
18:04اور عزر جامعورٹ صاحب
18:05وہاں تھے
18:06تو
18:06کوئی ایس پی صاحب تھے
18:07وہ تو بڑا اچھا سننے والے
18:08ڈی ایس پی صاحب تھے
18:09یا
18:10خدا جانے
18:11ان کا مجھے
18:12نام نہیں آتا
18:13لیکن خدا بخش
18:14خدا دینوں جامعورٹ صاحب
18:15وہاں تھے
18:16تو
18:17یہ لوگ میرے پاس آگئے
18:18انہوں نے انہوں نے کہا
18:18شام کو محفل ہے
18:19خرشید بھائی اور
18:22ذلفقار حسینی
18:23آپ آ سکتے ہیں
18:24میں نے کہا
18:25ہم آپ کو باہر ایٹکٹ دیں گے
18:27تو
18:28میں
18:28میں نے اپنے ٹیچر کو کہا
18:30میں نے کہا جی اس طرح کا
18:31سلسلہ ہے
18:32اور
18:33جب وہاں سے ہم چلے
18:34تو وہ ججز آگئے میرے پر
18:35آپ نے بتایا نہیں
18:37آپ ان کے شاگرد ہیں
18:38میں نے کہا جی میں شاگرد نہیں ہوں
18:40میں بیٹا ہوں
18:45وہاں سے واپس کیا
18:46شام کو محفل کر کے
18:47نیکس مورننگ تو
18:48ابو ائرپورٹ پہ کھڑے ہوئے تھے
18:49آپ کا سوال کی طرف میں
18:51آبا
18:52تو کہتے ہیں
18:53یار
18:53میں آج میری زندگی کا
18:55بہت بڑا دن ہے
18:56کیا بار
18:57میرے ایک بیٹے نے
18:59اہدراباد میں
19:00اول پاکستان جیتا ہے
19:01ایک بیٹے نے
19:02لاہور میں گولڈ بیڈل لیا
19:05تو
19:05یاسر بھائی
19:07یاسر بھائی
19:07بڑے ہیں میرے
19:08وہ بڑے سریل ہیں
19:08بہت اچھا
19:09بس وہ ان کی
19:11جواب کی ظاہر ہے
19:13تو ان کو بھی سنا ہمنا ہے
19:15اور بہت اچھا وہ بھی
19:16ایک گھر ظاہر ہے
19:17جہاں سے اتنے چراغ روشن ہوئے
19:19وہ گھر کیسے
19:20عزمان دیرہ رہ سکتا ہے
19:21اچھا شاید صاحب یہ بتائیے گا
19:23کہ
19:24نات کے تقاضے کیا ہیں
19:25بنیادی طور پر
19:26عہدِ آزر میں
19:27اس حوالے سے بڑی بات ہوتی
19:28نات خوانی کے کیا تقاضے ہیں
19:30انتخابِ کلام
19:31میں نے دیکھا
19:32سلیم گلانی صاحب ہو گئے
19:33حافظ مظر الدین
19:34رحمت اللہ علیہ ہو گئے
19:35اور اوپر چلے جائیں
19:36تو فارسی کلام
19:37شاہ صاحب نے پڑے
19:39کمال انداز میں پڑے
19:40پوری بھی میں کلام پڑے
19:41اور دیگر زبانوں میں
19:43اور جو پڑا
19:44بڑا میاری کلام پڑا
19:46کیا آج کے نات خوانوں
19:47کو آپ کیا
19:48اس حوالے سے
19:49گائیڈ لائن دیں گے
19:50کیا انتخاب ہونا چاہیے
19:51رئیس بھائی
19:52میں واپس اسی طرف آؤں گا
19:56سب سے پہلے
19:57یہ چیزیں تو سانوی ہیں
19:58سب سے پہلے آپ کو دیکھنا ہے
20:00کہ آپ کے سستی کا ذکر کرنے لگے
20:05جب مقام مصطفیٰ کی
20:06وہ جو اس کا تقدس ہے
20:08وہ دل میں ہوگا
20:09اس کے بعد پھر آپ
20:11جو اچھے الفاظ کو
20:12اکٹھا کر کے
20:13ایسا شاعر ہو جو
20:15ان کے شاہان شان لکھ رہا ہو
20:16پھر ان میں آپ نے پرکھنا ہے
20:19کہ کیا میاری نات
20:21ان کی ناتگوئی میں
20:22کون سی ایسا شخص ہے
20:25جو اس موجودہ دور میں
20:27آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:28صفت و صنعہ بقاعدہ
20:30اس کو ملوز خاتر رکھتے ہوئے
20:32کر رہا ہے
20:33تو ابو کا تو شہوہ رہا
20:35ساری زندگی
20:36دیوان کے دیوان
20:37حافظ مذہر الدین
20:38مذہر رحمت اللہ تعالی
20:39حضرت حفیظ طائب
20:42حیمد عدیب خاسمی صاحب
20:45شباب کرانوی صاحب
20:46اور جتنے دیگر
20:47بڑے بڑے نام
20:50سید سلیم گلانی
20:54تو ان کو یہ شوق تھا
20:56کہ میں
20:56آلہ سے آلہ کلام
20:58نکال کے حضور کی بارگاہ میں
21:00پیش کروں
21:01یہ جو آپ نے کہا نا
21:02آلہ سے آلہ
21:03یہ بات ہے
21:04شاہ صاحب سے ایک مرتبہ
21:05میری بات ہو رہی تھی
21:06تو شاہ صاحب سے
21:07میں نے کہا
21:08شاہ صاحب عام طور پر
21:09یہ کہا جاتا ہے
21:09کہ شاہ صاحب بڑا مشکل پڑتے ہیں
21:11انتخاب مشکل
21:12ادائی کی مشکل
21:14طرز مشکل
21:15مشکل سے مراد
21:16میاری
21:17تو آسان کیوں نہیں
21:18شاہ صاحب آپ پیش فرماتے
21:20تو شاہ صاحب نے
21:21بڑی کمال بات کہی
21:21سلمان بھائی
21:23فرمانے لگے
21:23کہ میں جس بارگاہ میں
21:25پیش ہونا چاہتا ہوں
21:26وہاں کچھ ستہی چیز
21:27نہیں پیش کرنا چاہی
21:27نہ شاعری ستہی ہو
21:29نہ انداز ستہی ہو
21:31نہ اس کا
21:33پیش کیا جانا ستہی ہو
21:34جس بارگاہ میں ہے
21:36وہ رفانہ لکا
21:37دکرک کی بارگاہ ہے
21:38تو وہاں تو ذکر بلند ہے
21:39تو وہاں جتنا ممکن ہو آپ سے
21:41شعوری طور پر
21:43اور آپ کے جس خدر
21:44اب بہتر طریقے سے پیش کر سکے
21:46وہ آپ کی بات
21:47میں بڑی کروں
21:48پریزیڈنٹ آف پاکستان نے بلوایا
21:50کہ آپ اتنا مشکل
21:52پڑھتے ہیں
21:53تو کیوں نہیں
21:54عوام کے لیول پر آکے پڑھتے ہیں
21:56آپ نے بڑا تاریخی جملہ
21:57آپ نے کہا
21:58میں عوام کا ناتخان نہیں ہوں
22:00میں خواس کا ناتخان ہوں
22:02اور کسی نے مجھے سننا ہے
22:04تو وہ میرے لیول پر آکے سننے
22:05میں ان کے لیول پر
22:06مقام مصفحہ نیچے نہیں کر سکے
22:08یہ ہے دیکھنا
22:10پہلے تو ہمیں خود جاننا ہوگا
22:11آپ نے آپ کو تو
22:12اس لیول پر لے آؤ
22:14کہ حضور کا ذکر کر سکو
22:16واب واب واب
22:17اشیداد بجدی صاحب
22:18ابو کے چیلم پر آئے
22:19تو آپ نے ایک جملہ
22:20فرمایا کہ
22:22آج کل کے ناتخانوں کو
22:23اگر ہلکائے ناتخانی میں
22:25داخل ہونا ہے
22:26تو کم از کم ایک مہینہ
22:28یا سید منذر القنین کی تسبیح کرے
22:30تو اس کو وہ پاکی
22:31عطا ہوگی
22:32تو پھر بارگائے
22:33مصفحہ ملاب کوش آئی
22:35ادا کی کسا
22:36اچھا ہم نے یہ بھی دیکھا
22:37کہ شاہ صاحب
22:38کیا حوالے سے ظاہر ہے
22:39آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں
22:40آپ در کے فرد
22:42کمی بھی انہیں دیکھا
22:43طبیعت کی خرابی میں بھی دیکھا
22:45راولپنڈیا اوڈوٹوریم میں
22:46ایک پرڈرام
22:48طبیعت علیل ہے
22:48یعنی کہ محفل کے بعد
22:49شاہ صاحب کی طبیعت زیادہ بگڑ دی
22:51اس کے باوجود
22:52پوری محفل میں آپ تشریف فرما رہا ہے
22:54اس کے بعد بھی کئی محفل
22:55ہم نے دیکھا
22:55کراچی میں بھی یہاں پر
22:56کہ آپ کی سن رسیدگی کے باوجود
23:00آپ کو ہم نے دیکھا
23:01کہ حضور کی محفل میں
23:02بڑے بار
23:02رئیس بھائی
23:03اس کی وجہ یہ ہے
23:04کہ آپ
23:07تلاوت سے لے کے
23:08پروگرام کے آغاز سے لے کے
23:09صلاة و سلام تک
23:10آپ تشریف فرما
23:11کہتے ہیں
23:12میں عبادت میں ہوں
23:13اللہ
23:15یہاں تو
23:15دیکھیں نا
23:16لوگوں کی ڈیمنشنز
23:22میرا ان سے ہی ہمیشہ سوال رہے گا
23:25کہ حضور نے تو
23:26تمہیں سب کچھ دیا ہے
23:27آپ نے حضور کو کیا دیا
23:28مجھے بتا دے کوئی آخر
23:30بڑا اچھا سوال ہے
23:31یہ ہر ناتفوں کیلئے سوال ہے
23:33یہ آج کا میرا پیغام بھی ہے
23:34بلکل پیغام بھی ہے آپ
23:35ہر نات پڑھنے والا
23:38ضرور سوچے کہ میں
23:40حضور کو کچھ پیش کروں
23:42کیا بات
23:42خدا کی قسم
23:43اس ڈگر پر لگ جاؤ گے
23:46تو کوئی نہ کوئی ایک عمل
23:48ایسا کر جاؤ گے
23:49کہ بکشش کا وسیلہ بنی
23:50کیا بات
23:51حضور کی بارگاہ میں
23:52جن کے لیے ہم ذکر کرتے ہیں
23:53محفلوں میں جاتے ہیں
23:54ناتوں کا انتخاب کرتے ہیں
23:56طرزیں بناتے ہیں
23:57پیش کرتے ہیں
23:58زارو قطار خود بھی روتے ہیں
23:59سامن بھی رو رہے ہوتے ہیں
24:00یہ فرمایے بات
24:01حضور کی بارگاہ میں
24:02پہلی حاضری
24:03کیسی حاضری تھی
24:04کیا یادیں ہیں اس کی
24:07انیس بھائی مجھے
24:09ابو کی ایک
24:11نات جو
24:12دادا بو
24:12حیات تھے
24:13تو
24:14ان کو بہت پسند تھی
24:19علی مطار اشر صاحب
24:21واک انٹ کے ایک شاعر تھے
24:23تو انہوں نے لکھا
24:24آپ کا صدقہ ہے دنیا
24:25زندگی ہے آپ سے
24:27پشور نات
24:27اور شاہ صاحب کے پڑھنے سے
24:29تو
24:29وہ
24:30وہ ہمارے
24:31سکول کے مقابلوں کی پہلی نات
24:34میرے کملی والے کی شاہن
24:36قربان میں ان کی بکشش
24:37کہ سب سے پہلے میں
24:38ایٹی نائن میں
24:38اس نات کا اگر ذکر نہ ہونا
24:40تو ذکر مکمل یہ ہو
24:41شاہ صاحب ہے
24:41رہی عمر برز جو انہوں سے جا
24:43وہ بس آرزو ہے نبی رہی
24:44وہ میرے
24:45جو میرا یہ سارا
24:47پیریڈ ہے
24:48اس میں بہت بار میں آئی
24:49بہت بار
24:49لیکن وہ مشکل تھی
24:51مشکل تھی
24:51اس میں جیسے
24:52یہ سیدھی سیدھی تھی
24:53حفیث طیب صاحب ہے لیکن
24:55کمال
24:55تھی ہزار تیرگی ہے فکر
24:57نا بھٹک سکا میرا فکر و فن
24:59میری کائنات خیال پر
25:02نظر شہ عربی رہی
25:04وہ
25:05ایسا ان کے
25:06دل کے اوپر
25:07اس طرح
25:08کندہ تھا کہ
25:09ان کی قبر پہ بھی
25:10وہ میں نے لکھوایا پھر
25:11کیا بات
25:12تھی ہزار تیرگی ہے فتر
25:14نا بھٹک سکا میرا فکر و فن
25:17میری کائنات خیال پر
25:19نظر شہ عربی رہی
25:21دعا کریں کہ
25:22ہم سب کی
25:23آیات پہ ہمارے
25:25یہ نات کے سلسلے پہ
25:26حضور کی نگاہ رہی
25:27آمین آمین
25:27وہ یادیں ہیں
25:29طیبہ کی اللہ حبر
25:31دیکھیں عشقباری یہ ہوتی ہے
25:33یہ نہیں ہوتا کہ ہم
25:34اس کو ظاہر ہے
25:35لیکن یہ سرکار علیہ السلام کی
25:37نگاہ فیض ہے
25:38کہ جب پڑھ جاتی
25:39جب ان کا ذکر ہو
25:40تو آنکھ آنکھ ہیں
25:41نم نہ ہو
25:42یہ کیسے ممکن ہے
25:43شاہ صاحب آپ خود بھی
25:44میں نے دیکھا ہے
25:45کہ جب نات پڑھ رہے ہوتے ہیں
25:46تو آپ کا
25:48آڈینس پر نیند زہن ہوتا
25:50ایک
25:51الگ کیفیت ہوتی ہے
25:52کئی بار میں نے سنا
25:53ابھی بھی
25:54یوکیت آپ کو میں بتا رہا تھا
25:56اسکوٹلینٹہ غالباً
25:57کہیں آپ پڑھ رہے تھے
25:58وہ کیفیت الگ ہوتی
25:59کہاں پاتے ہیں خود کو
26:01جب آپ حضور کی بارگاہ میں
26:02بدد سرا ہوتے ہیں
26:03وہ بڑا خوبصورت ہے کہ
26:07ان کو جب پاتا ہوں میں
26:10خود کو میں پاتا نہیں
26:12یا تو کھو جاتا ہوں میں
26:14یا پھر کھو دیا جاتا ہوں
26:16تو
26:17وہ جب تک
26:19آپ کا دیان آکستہ دوسرا
26:20اتر جدو نات پڑھنی
26:22حضور دکا دمائن سر رکھ کے پڑھنی
26:24یہ تصور باندھنا ہے
26:26تو آپ دیکھنا
26:27کہ
26:29سر اور
26:29یہ سارا کچھ جتنا بھی ہے
26:31وہ میرا تیرنل وعد ہے
26:33تیرے بچوں میں بولاں گا
26:34اللہ حضورت
26:36لیکن یہ جو
26:37آپ کا وہ جو اندر سے جو
26:39ہڑک رہا ہوتا ہے نا
26:40کہ یہ بھی ہو جائے ہو بھی
26:41یہ در جان نہیں ہے
26:42کہتے تھے وہ ریس والا
26:44وہ گھوڑا ہوتا ہے
26:45اس کو یہ لگائے ہوتے ہیں
26:46یہاں پہ
26:47وہ پر اس کی کونسٹریشن
26:48کہتے ہیں
26:49سرات مستقی
26:50اللہ حضورت
26:53وہ ایسی ہماری
26:55تربیت کر گئے ہوئے ہیں
26:57الحمدللہ
26:57کہ پھر اور کچھ بھی نہیں
26:59نظر آ رہا ہوتا
27:00اس وقت
27:00میں اپنے آپ میں
27:02نہیں ہوتا
27:03میں باتیں بھی کر جاتا ہوں
27:04بڑا کچھ ہو جاتا ہے
27:06لیکن
27:06اس میں خدا کی قسم
27:08مجھے نہیں پتا ہوتا
27:09کہ
27:09وہ کیا ہے
27:11صحیح بات
27:11اس میں آپ اسلام بھی کر رہے ہوتے ہیں
27:13یہ اخلاص ہوتا ہے
27:14یہ چاہتے ہیں
27:15کہ بہتر ہو جائے
27:16معاملات
27:17سب لوگ
27:18صحیح بانو میں عشق رسول کے ساتھ
27:20صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
27:21نام پڑھیں
27:22آنکھیں اشبار
27:23دل رو رہا ہو
27:24آواز اس کا
27:26ساتھ نہیں دے رہی ہوتی
27:26اور شاہ صاحب نے بھی
27:27ابھی جب
27:28اشبار ہوئے
27:28اور جب انہوں نے یہ بات کہی
27:29تو یقیناً ان کے دل پر یہ بات
27:31اثر کی ہے
27:32اس بات نے
27:33کہ ہاں
27:33واقعیتاً حضور کے ذکر میں
27:35تو پھر بندہ ادھر ادھر دیکھے ہی نہ
27:36جس بارگاہ میں ہم حاضر ہیں
27:38اچھا شاہ صاحب ایک اور بات بھی
27:39کہ میں نے یہ دیکھا
27:40کہ
27:41ہم ضبیب محصول شاہ صاحب کو دیکھوں
27:43وہ بھی شاگردوں میں شاہ صاحب کے
27:44اور دیگر جتنے بھی
27:46عدب بہت ہے
27:46اچھا پھر یہ کہ
27:48عدب یہ کہ
27:48ایک تو ناتخوانی کا سیکھنا وہ لگ ہے
27:50لیکن جو مزاج میں
27:52نرمی
27:52اور حلاوت
27:54مٹھاس
27:55اور بہت کچھ
27:56ہم یہ دیکھتے ہیں
27:57کہ ابھی بھی
27:57آپ کے شاگردوں کے
27:59شاگردوں کے جو شاگرد ہیں
28:00جب ہم ان سے ملتے ہیں
28:02تو لگتا ہے
28:02کہ یہ
28:03وہی خوشبو ہوئی ہے
28:05کیا کہ یہ
28:06بلکل
28:07میں نے آپ کو بتایا
28:08کہ
28:10چونکہ
28:10ضبیب بچپن سے ہی
28:13ہمارے ساتھ
28:15ہمارا گیپ
28:16پانچ سال کا ہے
28:18لیکن اس کے مرزت
28:20بہت زیادہ
28:20وہ جو
28:22ایک
28:22فریکوینسی ہے
28:24اس کا میچ اپ
28:25اتنا
28:27مصبت
28:28اور
28:28بہت زیادہ سٹرونگ ہے
28:30اور
28:31آپ کو
28:32ہم دونوں کے
28:33وہ
28:33چلن میں
28:34اور باقی لوگوں کے بھی
28:35ابو
28:36کی تربیت کا
28:37ایک سٹائل
28:38جو تھا نا
28:38آپ کی جوتہ پہننے سے لے کے
28:41سار کی جناہ کیپ تک
28:43ان کی نگاہ ہوتی تھی
28:44وہ اگر
28:45کھیڑی کا سٹرائپ بھی کھلا بھی
28:46تو یہ
28:47یہ بند کرو
28:49میرے ساتھ جا رہے ہو
28:50تو تمیز سے یہ
28:51بٹن بند کرو
28:52یہ سیزتہ
28:53وہ
28:53کہ
28:53ہر طرح سے
28:55وہ کمپیکٹ کر کے بیچتے تھے
28:56کہ
28:57اب جوتیاں پہنن کے نارد
28:59نہیں شروع کر دینی
29:00چھوٹی چھوٹی
29:01چھوٹی چھوٹی بات
29:01یہ تربیت کا حصہ
29:02اس طرح پکا کر دیا تھا
29:04کہ وہ
29:04وہ چیزیں اب
29:05سامنے ہوتی
29:07جیسے ہی ہو نا
29:08شروع ہو
29:08آپ کہتے ہیں
29:09کہ لوگ کہتے ہیں
29:10جی گصہ
29:10وہ یہ چھوٹی چھوٹی چھوٹی چھوٹی
29:12جوتیاں پہنن کے نارد پڑھ رہے ہوں گے
29:14بغیرہ ٹوپی کے پڑھ رہے ہوں گے
29:16کچھ اور
29:17سلسلہ ہو
29:17تو
29:18یہ جو بیریئرز ہیں
29:20ان کا انہوں نے جو
29:21پوائنٹ آؤٹ ہمیں
29:22ساری زندگی کیا
29:23وہ میں سمچھا ہوں
29:24میرے لیے
29:26میرا
29:26جو زندگی کا
29:28ایک میری
29:29ڈیمنشن ہے
29:30وہ انہوں نے
29:30ایسے سیٹ کر دی
29:31کہ
29:32ہر قدم پہ
29:33وہ روشن ہو جاتا ہے
29:34کہ
29:35یہ جو ہے
29:35یہ
29:35ہیزرڈ ہے
29:36اس سے بچھ رہے ہیں
29:37کیا کہنا ہے
29:37اچھا انتخاب کلام کے حوالے سے بات ہے
29:40طرز کا انتخاب
29:41یہ بھی کسی کلام کی مناسبت سے
29:43اس لفظ کی ادائی جب ہو رہی ہے
29:45تو
29:46اس کے لحاظ سے ہونا چاہیے
29:47کیا آپ یہ سمجھتا
29:48آج
29:49نات
29:50ما شاء اللہ
29:50اتنی پنب گئی ہے
29:51ہمارے معاشرے میں
29:52ہر دوسرا نوجوان کو
29:54نات کا شوق ہے
29:54بہت اچھی بات ہے
29:55لیکن طرز کا انتخاب
29:57آپ کیا کہیں گے
29:58اس حوالے سے کن چیزوں کو پیشنظر رکھنا چاہیے
29:59بالکل رئیس بھائی
30:01دیکھیں انتخاب کلام میں
30:03کئی شوراں میں
30:04میں نے دیکھا ہے
30:05میں
30:06بہت زیادہ
30:07استعمال ہو رہا تھا
30:08میرا
30:09اپنا رونا دونا تو ہے نہیں
30:10نات تو
30:11خالصا نوزور کی جس تو سنا ہے
30:13نات ہے بیش
30:14ان کی سیرت
30:14ان کی شکل و شمائل
30:16بالکل
30:16بالکل
30:16ایسا ہی
30:17تو میں
30:18ان چیزوں کا خیال رکھتا ہوں کہ
30:20صرف حضور کی طرف توجہ
30:22انہی کا ذکر
30:23انہی کا نام
30:24انہی کا بیان
30:26ہر ابتدا کے لیے
30:27ہر ابتہا کے
30:30تو وہ ایک چیز یہ ہو گئی
30:33دوسرا
30:34لکھنے والے کا جو مزاج ہے
30:36وہ جس کیفیت سے لکھ رہا ہوتا ہے
30:38وہ تو وہ ہی جانتا ہے
30:40اس کو اگر آپ پہنچ گئے
30:42تو پھر
30:43آپ نے
30:45انتخاب
30:45طرز بنانے کا
30:47وہ آپ کے لیے ایک
30:48آسان ہو جاتا ہے
30:50لیکن اس کے لیے بھی
30:52موسیقی
30:52پھر دسترس
30:54بہت ضروری ہے
30:55بہت ضروری
30:56تو اس کے حساب سے
30:57میں تو
30:59ڈیفرنٹ چیزیں
31:00اس میں ایک ہی
31:01کلام پہ
31:02ان کو میں دیکھتا ہوں
31:03پھر اس کے مزاج کے مطابق
31:04وہ لگ رہا
31:05وہ مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں
31:06یہ بالکل لگ رہا ہے
31:07اسی کے لیے بنی ہے
31:08اسی طرز جو اسی نات کے لیے
31:10مولا علی کے ایک منقبت
31:11آپ نے ایک تیار کی
31:12وہ بھی بڑا
31:12اس کا شہرہ ہوا
31:13اور وہ بھی ماشاءاللہ
31:14ایسے ہی ایک دم
31:15مائرل ہوئی
31:16اور
31:16تدی دنیا نے دیکھا
31:17پسند کیا
31:18ماشاءاللہ
31:19میری
31:20تیس سے زیادہ
31:21کمپوزیشنز میں
31:22بنا چکا ہوں
31:23اور میں سمجھتا ہوں
31:24کہ نات کے حوالے سے
31:26آمیر فیاضی صاحب
31:27جب میں یہاں پہنچا ہوں
31:29تو ایک سیکنمنٹ
31:30انہوں نے رکھا ہوا ہے
31:31کہ نات خلان اپنی طرز
31:32خود بنا کے
31:34مجھے اتنی خوشی ہوئی ہے
31:35اس بات کی
31:36اور لوگوں نے
31:37انونٹ کی ہیں
31:38نائی ٹیونز
31:39جو
31:39سو یہ ایک بہت ہی
31:41مصبت قسم کا
31:42سٹیپ آمیر بھائی نے لیا
31:43اللہ تعالیٰ ان کی
31:44توفیقات میں بھی
31:45اضافہ فرمائے
31:46اور
31:48یہ کام جو ہے
31:50یہ بہت
31:50ٹیکنیکل
31:51اور بہت مشکل
31:51بہت مشکل کام
31:52بہت مشکل
31:53اسی لیے
31:54کیونکہ یہ مشکل ہے
31:55لوگ
31:55گانوں کا
31:56گیتوں کا
31:57اور ملی نغموں کا
31:58اور
31:58سارا لے کے
32:00تو دور کی نات
32:01تو آپ کسی مستامل
32:02برطن میں دودھ نہیں پییں گے
32:04میرا جو
32:06کیا بات
32:06کیا بات
32:07یہ بہت
32:09بہت نازک بات ہے
32:10اور اس کو
32:11ینگ سٹر جتنے بھی
32:13اپنے آپ کو
32:14استاد سمجھتے ہیں
32:15کہتے ہیں
32:15تو
32:16وہ
32:17ان کو
32:18اس بات کو
32:19ضرور سمجھنا چاہیے
32:20کہ
32:22دو تین
32:23کمپوزیشنز کو
32:23ملا کے
32:24ایک نئی چیز
32:25پیدا کرنا
32:25کمپوزیشن نہیں ہے
32:26نہیں ہے
32:27صحیح بات
32:28یہ تو سرقہ ہو گیا
32:30نا
32:30مطلب کسی کی چیز
32:31ایک راگ میں رہ کر
32:32اس کی کمپوزیشن کرنا
32:33اس کو میں مانتا ہوں
32:36وہ جو بھی کرے گا
32:37سبحان اللہ
32:39یہ تو بڑا ایک مخشکل
32:42یہ آرٹ ہے
32:43یہ فن ہے
32:44یہ تکے سے نہیں آتا
32:45بلکل احسان
32:46اور اس کی ساری
32:48ریکوائرمنٹس پوری ہوں
32:49کہ شاعر کا مزاج بھی آ رہا
32:50اور کلام بھی پہنچ رہا ہے
32:52اور طرز بھی بنی ہوئی ہے
32:53اور مستند ہے
32:55یارے گانے سے تو نہیں لگا کھاتی
32:56صحیح بات
32:57تو یہ
32:58ہر چیز کا ساتھ
32:59حسن شاہ جی ماشاء اللہ
33:00آپ پاکستان بھر میں
33:01پھر دنیا بھر میں جاتے ہیں
33:02اے آر وائی کیو ٹی وی
33:03نے جو فروغ نات کے حوالے سے
33:05کردار ادا کیا ہے
33:06اس حوالے سے
33:07اور خاص طور پر
33:08میں اس کو منشن کرنا چاہوں گا
33:09جیسے شاہ جی نے فرمایا
33:10کہ مرہ بھایا مصطفیٰ ہوئے
33:12دیگر انداز ہو
33:13اس میں اتنی ندرت پیدا کی جاتی ہے
33:15اتنی اٹریکشن پیدا کی جاتی ہے
33:17تو نوجوان خود اس طرف آ رہے ہیں
33:19یہ بہت بڑی بات ہے
33:20تو
33:21اس کو بھی ضرور انڈوس کرنا بہت ضروری ہے
33:23تو دنیا بھر میں جو نات کے حوالے سے
33:26اے آر وائی کیو ٹی وی نے
33:28یہ جو
33:29ایک خدمت انجام دی سے کیا کہیں گا
33:31میں سمجھتا ہوں کہ
33:34یہ اتنی بڑی
33:37ان کا جو
33:38ایک ویین ہے
33:40نات کے حوالے سے
33:41آمر فیاضی اور
33:43قبلہ حری صاحب
33:45آپ تو ہیں ہی سرکرس
33:47لیکن آمر بھائی نہیں
33:48فیلڈ میں یہ ہی ہے
33:49گراؤنڈ پہ ہی ہے
33:49بلکل
33:51دیکھیں وہ ساری
33:52سارا دن کیمرے کے پیچھے بیٹھے رہتا
33:53لیکن سارا دیکھ رہے ہوتا ہے
33:55ایک ایک چیز
33:56اس طرح نگاہ ہے
33:58میں ان کی رسپیکٹ
33:59کیو ٹی وی کی وجہ سے نہیں کرتا
34:01وہ ایک
34:02ایک فرد باہد
34:04اس قسم کا ہے
34:04کہ
34:05اس کے دل میں یہ ہی ہے
34:07کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم
34:08کا ملاد آ رہا ہے
34:10تو یہ
34:10میں آنا سے
34:11اعلیٰ چیز پیش کروں
34:12یہی بات
34:13میں اس لیے ان کی رسپیکٹ کروں
34:14اس میں کوئی شک
34:15مجھے کوئی جولیاں اٹھانے والے
34:17ہمارا پوری ویملی نہیں ہے
34:18اس کے سمجھ
34:19بلکل
34:20مجھے ایک پروگرام بھی نہیں ہے
34:21لیکن میں
34:22بیری سٹریٹ فورڈ
34:23بکوز
34:23ای ایوہنٹ کو ہائیڈ
34:25اور
34:26ایوہنٹ
34:26وانٹ تو بی
34:27ہیپوکرائی
34:28بلکل بلکل ایسا ہے
34:30ایسا ہے
34:30جو چیزیں ہیں وہ ہیں
34:32اور
34:33اتنا
34:34مصبت انداز
34:35ایسے
34:35پورے ورڈ میں
34:36ایک
34:38میار کو
34:38مینٹین کر کے
34:40لوگوں تک پہنچانا
34:41ایک سو چھپن
34:42کنٹریز میں
34:43یہ جاتا ہے
34:43پروگرام
34:44اور
34:44اس کا
34:45لیول قائم رکھنا
34:47یہ بہت ہی
34:48مشکل بات ہے
34:49لوگ تو
34:50وہ چمک دمک دیکھ کے
34:51تو
34:51ادھر ادھر جانے کی
34:53کوشش کرتے
34:54لیکن
34:54انہوں نے
34:55اس کو برقرار رکھا
34:56ہوئے
34:56اور
34:57آپ آج کے پینل
34:58میں دیکھ لیں
34:59اللہ اکبر
35:00آپ نے بات کی
35:01میرے کے لئے
35:01میں نے آپ سے یہی بات کی
35:04میں نے کہا
35:09اس پہ کوئی مجھے
35:12نمبر لگا کے
35:13دکھائے
35:13تو میں
35:15نمبر دوں
35:17مطلب
35:17انہوں نے
35:20پڑے
35:20اس کی قدر کو
35:22بڑھا ہے
35:22اپنا کام کیا ہے
35:23لیکن
35:24کیا بات
35:25سبحانہ رہا
35:25ایک دو سوالات ہیں
35:27بس چھوٹے چھوٹے
35:27کھانے پینے میں
35:29کیا پسند کرتا ہے
35:29انشاء صاحب
35:30یہ بھی تو
35:30ہم جاننا چاہیں گے
35:32مجھے
35:33ابو کے بارے
35:34میرے بارے پر
35:35پوچھ لیں
35:36میں تو
35:37سب کچھ ہی
35:37کہا رہا
35:39مجھے
35:41لوگوں کو
35:41تو بڑی
35:42مرغن
35:42گزائے پسند
35:43میں
35:44ماش کی
35:44ڈال ہو
35:47دیسی کی
35:47ڈال بھی
35:48ہو
35:48تڑکا لگا
35:48ہو پیاز
35:49کا
35:49اور ایک
35:50تندور کی
35:50روٹی ہو
35:51تازی کرم
35:51کر
35:52بس مجھے
35:53یہ شوق
35:53ہے
35:53کیا بات
35:54جنب ہم نے
35:55چونکہ جاتے جاتے
35:56بھی ایک ایسا
35:57لائٹر
35:57بھوڑ میں
35:58کوئی سن کر دیا
35:58تاکہ
35:59تیکنیکل
36:00ایشیوز
36:00بات ہے
36:00نات کے حوالے سے
36:01اور یہ ضروری ہے
36:02اچھا ایک اور بات
36:03مجھے یاد
36:05میری نئی نئی شادی ہوئی
36:06تو میں نے کہیں
36:06کہہ دیا
36:07یہ بات
36:07نا
36:08نئی نئی
36:08مطلب ایک ہی
36:09تو
36:12اس میں یہ ہوا
36:13کہ میں
36:13میں نے
36:14مجھے
36:15پلاو
36:16مٹن کا پسا
36:17میں نے وہ
36:18میرے موہ سے
36:18نکل گیا
36:19انہوں نے بھی
36:19پوچھے کیا
36:20کھاتے چونک
36:20جو میں نے
36:21اب میں
36:22وہ ویسے بھی
36:22چلے جاتا
36:23تو آگے
36:23مٹن پلاو
36:24پڑا ہوں
36:24تو
36:25جو جو سن رہے ہیں
36:26وہ یہ نہ ہو
36:27کہ میں جا جاؤں
36:27وہ دار رکھنے پر
36:29یہ دیکھیں
36:30بہت تحفظات ہوتے ہیں
36:32بڑی
36:32بیزرویشنز ہوتی ہیں
36:33کہ جانا تو
36:34بہت جگہوں گے
36:35یہ نہ ہوگے
36:36معاشقی دال پیش کرتے
36:37شاہ جی
36:37آپ نے یہی پسند
36:38کیسی آپ کو
36:39بہت شیفت
36:39یادہ کروں گا
36:40آپ تشریف لائے
36:41اور
36:42ایر وائی کیو ٹی وی
36:43کی رونق ہیں
36:44آپ حضرات
36:44جب کیو ٹی وی پر آتے ہیں
36:46آپ لوگ
36:46آپ کی ناتیں سنی جاتی ہیں
36:47پوری دنیا میں
36:48پسند کیا جاتا ہے
36:49اللہ تعالیٰ آپ سب کو
36:51جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:53پندرہ سو سالہ
36:54یہ گرینڈ
36:55میلاد ہو رہا ہے
36:57ماشاءاللہ
36:57اس سال
36:58اور یہ ہماری اور آپ کی خوشبختی ہے
36:59کہ اللہ نے
37:00ہمیں یہ موقع تفرمایا ہے
37:02اللہ تعالیٰ یار وائی کیو ٹی وی کو
37:03شادو آباد رکھے
37:04اس کے مالکان کو
37:04اور اس کے تمام
37:06منسلک افراد کو
37:07کہ جو نات کی خدمت کر رہے ہیں
37:08شاید جی کا ایک بار
37:09پھر ممنون و مشکور ہوں
37:10آپ کے والد کا بھی
37:11میں فین رہا
37:12اور آج بھی ہوں
37:13آپ جیسے حضرات
37:14جتنے میاری پڑھنے والے
37:15ان سب کو سلام پیش کرتا ہوں
37:17کہ یہ نات کے حوالے سے
37:19بڑے سرمایہ
37:20سرمایہ کے حصے ترکنے والے ہیں
37:21شخصیات ہے ناظرین
37:22ایک ساتھ ہی اپنے میزبان
37:24محمد رئی صاحب کو اجازت دیجئے
37:25انشاءاللہ ان در پرگرام میں
37:26ایک اور شخصیت کے ساتھ
37:28حاضر ہوں گے
37:28تب تک کے لئے
37:29اللہ

Recommended