00:01ڈیرانی حکومت نے فیل مارشل سید آسمونیر کے دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا
00:07ایرانی صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے فیل مارشل آسمونیر کا ایران کا دورہ انتہاری نتیجہ خیز
00:14رہا
00:14ان کے دورے میں قابل قدر سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں جس کے نتائج جلد ہی سامنے آنا شروع ہو جائیں
00:20گے
00:20فیل مارشل سید آسمونیر نے تحران میں ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کی تھی
00:30وزیر داخلہ موسیل نقلیس امریکی ناظرم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات پاکستان اور امریکہ کے دمیان مختلف شعبوں میں تعاون
00:36برہانے پر بات چی
00:37منظم جرائے منشات اور انسانی سپکلنگ کے قرارت تعاون برہانے پر اتفاد
00:41نیٹلی بیکر نے خطر میں امروز تحکام کے لئے فیل مارشل کی سفارتی کردار کی تعریف کی
00:55ایران کے ساتھ ہمارے تعاون میں رکاوٹ نہیں ڈالی جانی چاہیے
00:58بہمی تعاون میں خلل ڈالا جائے اور نہ ہی کمزور کیا جائے
01:01ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے
01:04امریکی پابندیوں اور دھمکیوں سے بہران کا دائرہ کار وسیح ہونے کا خطرہ ہے
01:14بانی پیٹی آئی کے اسپتال منتخلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست اعتراض دور کر کے پھر دائر کر دی
01:19گئی
01:19یہ نمبر بھی الارٹ کر دیا گیا
01:20اس ماہ خان نے درخواست کی جلد سماعت کے لئے بھی درخواست کر دی
01:24موقف اپنایا کہ بانی پیٹی آئی کے صحت قراب ہو رہی ہے درخواست نوہ ہفتے سماعت کے لئے مقرر کی
01:29جائے
01:29شورمن پیٹی آئی بیرسو گوھر کہتے ہیں
01:31بانی پیٹی آئی کے اسپتال منتخلی فیملی سے ملاقاتوں سے متعلق سپیم کورٹ کے حکم پر عمل درامت کیا جائے
01:37ہماری استعداہ توہین عدالت کی درخواست پوری سنی جائے
01:53آزاد کشمی قانون ساز اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب
01:57مسلم لیگ نون کے چوہدری تارق فاروق اور احمد رزا قادری
02:0132 ووٹوں کے ساتھ نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر منتخب پیپلز پارٹی کے نامزد امید باروں
02:06چوہدر قاسم مجید اور عامر غفار لون کو 13-13 ووٹ ملے
02:15ویڈن پارلیمنٹری کاکس کی کنینر ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی وفد کے ساتھ
02:19مقتولہ ہنہ جاوید کے گھر آمد کمیٹی ارکان مرہومہ کے لوحیقین سے ملاقات اور تازیت کی
02:23ہنہ جاوید کو اس کے شوہر نے ملازم کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا
02:32اور میرزا قتل کیس میں پولس کی آلہ تحقیقاتی کمیٹی کا کرائم سین کا دورہ
02:37اس اسٹی علی رزا کی سربراہی میں کرائم سین کا جائزہ لیا
02:41سن حکومت نے گزشتہ روز تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا تھا
02:45سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آل چفاہ اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا
02:49عدالتی حکم کے باوجود انہیں اسپتال منتقل کیا گیا اور نہ ہی میڈیکل بورٹ تشکیل دیا گیا
02:54پیمز اسپتال میں دل کی کارکردگی چیک کرنے والی مشین تک دستیاب نہیں تھی
02:59سینیٹر علی زفرکاز سینٹ میں اظہار خیال کہا سیاسی مخالفت کی بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی صحت پر
03:04سیاست نہ کی جائے
03:05مشیر وزیر آزم رانہ سناؤڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹرز کے پینل نے صحت من قرار
03:10دیا
03:10جس کے بعد انہیں جیل بھیجا گیا
03:12حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے باعث آخری وقت پر پیمز منتقلی کا فیصلہ کیا
03:17عدالتی فیصلے پر عمل ہوا یا نہیں اس کا تائیون عدالت کرے گی
03:21اپنڈیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے پر منوان عمل ہونا چاہیے تھا
03:26ابھی بھی وقت نہیں گزرا توہین عدالت کا کوئی فائدہ نہیں
03:29حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے اور بانی کو فوری اسپتال لے آ
03:45فیمز میں ایک نہیں دو سی ٹی سکین مشینیں فعل ہیں
03:49ہم اپنے دعوے کے ثبوت ایوان میں پیش کر سکتے ہیں
03:52ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کا سی ٹی سکین تجویز ہی نہیں کیا
03:56تو سکین کیسے ہوتا
03:57وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا سینٹ میں اظہار خیال
04:00وزیر صحت کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ شروع کر دیا
04:04نارو اور احتجاج کے باعث سینٹ کا ایوان مچھلی بازار بن گیا
04:13امریکہ کا ایران کے خلاف آپریشن ایکنومک آؤٹکاسٹ شروع
04:16ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان
04:18امریکی وزیر خزانہ اسکارٹ بیسنٹ نے بتایا
04:20کہ نئی پابندیاں ایرانی تاریخ کی سخت ترین پابندیاں ہوں گی
04:23اب ایران کے لیے ہر مالیاتی لائف لائن کو مستقل طور پر بند کیا جائے گا
04:27ایران کو معاشی سہارہ دینے والے ممالک اور انعاصر کو بھی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
04:31ایران سے تابند کرنے والے ملکوں کو بھی امریکی گریفت کا سامنا ہوگا
04:35نئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ایرانی نظام خود گھٹنے ٹیک دے گا
04:39ایران کو ترسیلات ذر کی کچھ ادائیگیوں کے لیے دیئے گئے
04:42لائسنس بھی منصوب کر دیئے گئے ہیں
04:55تہران امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے
04:58ایرانی وزیر خزانہ علی مدنیزادہ کا کہنا ہے
05:01ایران امریکی اقرامات کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ضروری تیاری کر چکا
05:05امریکی دباؤ کے سامنے جھٹنے کے بجاہ اپنی میشت اور بین الاقوامی تعلقات
05:10کو استعمال کرتے ہوئے پابندیوں کا مقابلہ کریں گے
05:12ایران نے آبنا حرمو سے گزرنے کے لیے اپنے مقررہ قواعد و زوابط کی خلاف فرضی پر
05:1745 اوائل ٹینکروں کو بلیک لسٹ کر دیا
05:20ایرانی حکام کا کہنا ہے مستقبل میں بھی قواعد کی خلاف فرضی کرنے والے جہازوں کے خلاف
05:25ایسی ہی کارروائی کی جائے گی
05:26دیگر سامان کی منتقلی میں ملوث جہاز بھی کارروائی سے محفوظ نہیں رہیں گے
05:44امریکی صدر ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باخر خالیباف کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی
05:49صدر ٹرمپ نے ٹھوٹ سوشل پر باخر خالیباف کی ایکس پوسٹ شیئر کی
05:53جس میں خالیباف نے رکھا کہ ہمیں خورا کی کمی کا سامنا ہے
05:56اب ہم بچ نہیں سکتے
05:58ہماری فوجی طاقت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو جائے
06:01اگر ہم بھوکے ہیں تو ہم مقابلہ نہیں کر پائیں گے
06:03جواب میں باخر خالیباف نے ٹرمپ کے انتخابی نعرے میک امریکہ گریٹ اگین میں ترمیم کر کے میک امریکہ ہنگری
06:09اگین لکھ دیا
06:10خالیباف نے رکھا
06:11سنتالیس ملین امریکی خورا کی کمی کا شکار ہے
06:14یہ بات ٹرمپ کے دعویوں کی طرح جالی نہیں
06:16ہر آٹھ میں سے ایک امریکی خورا کی کمی کا شکار ہے
06:30ایران کے پاس واحد راستہ یہ ہے
06:32کہ وہ مزاخرات میں پر آئے
06:34ضرورت پڑی تو مسلح کاروائیاں کی جائیں گی
06:36امریکی وزیر دفعہ پیٹ حقزت کا کہنا ہے
06:39ایران موشی دباؤ برداشت نہیں کر سکتا
06:42اور اس کی معیشت زوال کا شکار ہے
06:43امریکی محکمہ خزانہ نے پانس دارہ نے انقلاب کے پانچ سینئر عودے داروں کے بارے میں
06:48معلومات پرام کرنے پر
06:49ایک کروڑ ڈالر تک انعامات کا اعلان کر دیا
06:51فہرست میں پانس دارہ نے انقلاب کے کمانڈر
06:54احمد واہدی
06:55خاتم الانبیہ ہیڈکوارٹر کے کمانڈر
06:57علی عبداللہی
06:58اور پانس دارہ نے انقلاب کے سائبر شعبے کے کمانڈر
07:01حمید رزا لشگریان شامل ہے
07:13سندھ میں جزا اور صدا کا کوئی تصبر نہیں
07:15سندھ پولیس خود لوگوں کو بری کروا رہی ہے
07:18سکھر اور لڑکانا کی صورتحال تو بہت ہی خراب ہے
07:21بہت سے مقدمات میں تو پولیس پرچا درج کرانے سے کتراتی ہے
07:24ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں مارا جاتا
07:26سپریم کورٹ کے جدیس کرمار
07:28قتل کے مقدمات کے اندراج میں
07:30تاقیر پر آئی جی سندھ آئندہ سمات پر ذاتی حیثت میں طلب
07:32عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور
07:34ڈی آئی جی سکھر کو بھی طلب کر لیا
07:36عدالت کے وکرہ کو مزید تیاری کرنے کی ہدایے
07:39سمات سترہ ستمبر تک ملتوی
07:53نیر ازا قتل کیس میں سندھ آئی کورٹ
07:55نے جی آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر
07:57سمات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
07:59عدالت نے کہا تھانا فیروز آباد میں
08:01اغبار قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
08:03مؤثر اور درست فیصلہ سازی کے لیے
08:06ان سوالات کا جواب ضروری ہے
08:08کیا جی آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے
08:10عدالت براہ راست ہدایت جاری کر سکتی ہے
08:13کیا عدالت تفتیش اور رپورچ کے عمل کے مگرانی
08:15یا اس پر اثر انداز ہو سکتی ہے
08:17کیا انکوائری اورڈیننس کے نوٹفیکیشن
08:19کی ادم موجودگی میں کیس بنتا ہے
08:21عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پروسیکیوٹر جنرل
08:24اور ڈی اے جی سمیت
08:25تمام فریقین کو 31 اگست کے لیے نوٹس جاری کر دیئے
08:28آئندہ سماعت پر فریقین سوالات پر
08:30عدالت کی محبنت کریں
08:31کمیشن کے سربراہ جسٹس امرس سیال
08:33کو جوڈسٹرل کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن
08:36موصول ہو گیا
08:4533 آلہ ریٹائیڈ افسران کی بیرونو ملک
08:48منتقل ہونے کی باوجود پینشن لینے کے انکشاف
08:50وزارت خارجہ نے بیرونو ملک
08:52مقیم ریٹائیڈ افسران کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی
08:54نستہ ویس کے مطابق
08:56حکومت غیر ملکی کرنسی میں پینشن حاصل کرنے والے
08:58افسران کو 34 کرون 21 لاکھ سالانہ
09:01ادائیگی کرتی ہے
09:01کئی ممالک میں رہنے والے افسران کو پینشن کے ادائیگی
09:04ملکی کرنسی میں بھی ہوتی ہے
09:13وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
09:15چار روزہ سرکاری دورے پر چین جوانہ
09:18لاہور ائرپورٹ پر چیڈی کاؤنسل جنرل سین یان
09:20نے الویدا کیا
09:21مریم نواز دورے میں چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گی
09:24وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرپشن کے خلاف
09:27ایس لکن اقلامات کا اعلان
09:28آئی جی کو بدنوان اناسر کی چھانٹی کے لیے
09:30ایک ہفتے کی محلت دے دی
09:32تنجاب پولس کو باڈی کیم سے لیس کرنے کے لیے
09:35تیس ستمبہ کی ڈیڈ لائن مقرر
09:37مریم نواز نے کہا
09:38بچے اور خواتین میری ڈیڈ لائن ہے
09:40جرائن پر کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا
09:56وفاقی وزیر داخلہ موسیم نقریقہ اسلام آباد
09:58نے ڈیپرومیٹک انکلیف کا دورہ
09:59ترقیاتی کاموں کے جائزہ لیا
10:01کہا چار دیواری پر ہما وقت کام جاری رہنا چاہیے
10:03ایک بھی درخ نہ کاتا جائے
10:05موسیم نقریقی نے سائیکلنگ اور واکنگ ٹریکس کو جدید طرز پر تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا
10:10ڈیپرومیٹک انکلیف کو محفوظ اور خوبصورت سفارتی زون بنائیں گے
10:14رہائشوں کو عالمی میار کی سہولتیں فراہم کرنا ولیل ترجی ہے
10:25تیرہ ڈبیل اول کو ملک گیر ہرٹال کی تاریخ کا اعلان کریں گے
10:29امیر جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کہتے ہیں
10:31ملک بھر میں شٹل ڈاؤن ہوگا
10:33اس کے بعد اسلام آباد مارچ کا اعلان بھی کیا جائے گا
10:36پیٹرولیوم لیوی کے خاتمے تک دھرنے جاری رہیں گے
10:39ترجمان سندھ حکومت سادیا جاوید کہتی ہیں
10:41گیونہ ہاؤس کے سامنے چند افراد نے ہزاروں لوگوں کو یہ غمال بنایا ہوا ہے
10:45معاملہ ویپاک کا ہے
10:47جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں احتجاج کرنا چاہیے
10:50گزشتہ روز پانچ مقامات پر سرکے بند کر کے
10:52پانی اور بجلی کے لیے احتجاج کیا گیا
10:55سرکے بند کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی
11:05پاکستان ورچول اساسوں پر پابندی سے ریگولیٹیڈ نگرانی کی جانب منتقل ہو گیا
11:09پاکستان میں ڈیجٹل مالیاتی انفروس ٹیکچر کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں
11:13شیئرمن پوارہ بلال بن ساکت کا تاشقن میں سلک روڈ کے فائننس اینڈ ٹیکنالوجی فورم سے خطاب
11:18وہاں ورچول اساسوں کے شعبے میں موصر ریگولیٹی نظام سرماکاری کے مواقع پیدا کرے گا
11:23سٹریٹ بینک دلس لائسنس یابتہ ورچول اساسہ سرویس والوں کے لیے اکاؤنٹس کی اجازت دیتا ہے
11:28پوارہ نے ورچول اساسہ سرویس پر ہم کو نلتگان کی ری لائسنس ریگولیشنز نافذ کر دیئے
11:42سعودی ولی اہد کا فرانس کا دورہ
11:44فرانسیسی صدر اور وزیر آزم سے ملاقاتیں کی مشرق وستہ میں مزید کشیدگی سے بچنے
11:49اور علاقائی سلامتی یقینی بنانے کے لیے مذاکراتی حل پر زور دیا
11:53اعلامیے میں ایران پر زور دیا گیا کہ وہ آئی اے ای اے سے تعاون دوبارہ شروع کرے
11:58دونوں ملکوں نے آبنہ حرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کی مزمت کی
12:02سعودی عرب اور فرانس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط
12:05سعودی عرب پارس کے قریب تھیم پانک میں سات عرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
12:19امریکہ نے سنتالیس سال بعد شام کو دہشتگردی کی سربرستی کرنے والی
12:23ریاستوں کی فیرس سے نکال دیا
12:25شامی صدر نے اعلان کو تاریخی خرار دیتے ہوئے عوام کو مبارک بات دیا
12:28اور صدب ٹرم کا شکریہ ادا کیا
12:30امریکی وزیرہ خردہ کہتے ہیں فیصلے سے شامی عوام کو خوشحالی کی نانے براستہ ملے گا
12:34امریکی وزیرہ خزارہ نے کہا کہ اپنا ام سے شام میں مزید سرمایہ کاری کی حوصلہ اگزائی ہوگی
12:47چینی صدر شریجن پنگ نے مسئلہ پلسطین کے دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا
12:52کہا پہلے سیاسی سمجھاتے کو ترجیح دے کر مسئلہ کا دو ریاستی حل نکالا جائے
12:56غزہ میں رہنے والے پلسطینی عوام پر حکومت پلسطینی کرے
13:00شہریوں کی حفاظت کا انتظام کیا جائے
13:03انصاف اور مساواد کو ملہوز خاطر رکھا جائے
13:12ملک کے مختلف شہروں میں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں جاری
13:17شہر شہر چراغہ مساجد امارتیں شارہیں برقی قمقموں سے جگمگا اٹھیں
13:22نہور میں اید ملاد النبی عقیدت و اعترام سے منانے کی تیاریاں
13:25مسجدیں سڑکیں اور گھر برقی قمقموں سے صدا دیے گئے
13:28کراچی میں بھی جشن آمد رسول کا جوش و خروش
13:31مسجدوں سڑکوں گلیوں گھروں کی شاندار آرائش
13:42اور لڈر اور بے باق منفرد نہدے کے عظیم شاعر احمد فراز کے مداد ان کی اکٹھارویں برسی منا رہے
13:48ہیں
13:48غزل ہو یا نظم احمد فراز نے جو لکھا لوگوں کے دلوں میں گھر کر گیا
13:53ان کی شاعری کا انگلیزی فرانسی سی جرمن روسی زبان میں تراجم شائع ہو چکے ہیں
13:57احمد فراز کو آدم جی ایوارڈ ستارہ امتیاز حلال امتیاز سمیت پتادد ایوارڈ سے نوازا گیا