00:00O Lord, O Lord, O Lord, O Lord
00:31O Lord, O Lord, O Lord
00:38O Lord, O Lord, O Lord
01:01O Lord, O Lord, O Lord
01:17Thank you very much.
01:43Bajr ko Pai'da Kia
01:44Or Jaha Buna Ya Hey
01:49Bajr ko Pai'da Kia
01:53Or Jaha Buna Ya Hey
01:56Ya Rabbi Allah
02:02Ya Rabbi Allah
02:07Ya Rabbi Allah
02:10Yah Rabbi Allah
02:18wa'a'ud-ud-uh salaat-heh-zakiya ti Al haber
02:26Wa'a'ud-ud-uh salaat-heh-zakiya ti Al haber
02:35The good of the people who are living in the land
02:43The good of the people who are living in the land
02:52The true of the people who are living in the land
03:01The good of the people who are living in the land
03:12The good of the tenants We are living in a house
03:28Ya Rabbi Allah
03:34Ya Rabbi Allah
03:37Ya Rabbi Allah
03:44Ya Rabbi Allah
03:50MaashaAllah, MaashaAllah
03:53SubhanAllah, SubhanAllah
03:55أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
04:00اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آل سيدنا ومولانا محمد وبارک وسلم وصل علیه
04:10السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
04:13آپ دیکھ رہے ہیں ماہ ربی الاول کے سلسلے کی یہ خصوصی ٹرانسمیشن محمد ہمارے صلی اللہ علیہ وسلم
04:24پروگرام آپ ملاحظہ کر رہے ہیں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
04:29جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:34ہم اور آپ کیا پوری کائنات اس نبی کا جشن منا رہی ہے
04:40کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جن کے لیے پروردگار عالم نے کہیں
04:45یا ایوہ المضمل فرمایا کہیں مدسر کہیں یاسی کہیں تاہا فرمایا
04:51اور جن کے لیے اس پروردگار عالم نے فرمایا
04:54وما ارسلناکا اللہ رحمت للعالمین اور جن کے لیے فرمایا
05:08کہ جشن اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
05:15کے سلسلے میں ہم اور آپ یہاں موجود ہیں
05:18ہمارے ساتھ معزز مہمان شخصیات بھی موجود ہیں
05:22سناخوان رسول ہیں اور اسکالر بھی ہیں
05:25آپ انہیں پسند کرتے ہیں
05:26محبت کے ساتھ جب ذکر کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:31اور بالخصوص ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:34تو دل سرشار ہو جاتے ہیں
05:36ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:38ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ خیر مقدم ہے
05:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:45والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:47آج آپ کو عالم اسلام کو جشن ولادت نبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک
05:53خیر مبارک اور ہمارے ساتھ سنقوان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:58آپ کی ہماری پوری دنیا میں جانی اور پہچانی جانے والی
06:02ہوریا فہیم قادری موجود ہیں
06:04ویلکم کرتے ہیں حمد باری تعالی سے آغاز کیا ہے
06:07السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:10آپ کا خیر مقدم ہے
06:12جزا کرلا جزا کرلا
06:13جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں
06:18ہم یہاں موجود ہیں
06:19حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے قبل
06:23ڈاکٹر صاحبہ پوری دنیا اور بن خصوص میں جاننا چاہوں گی
06:28کہ عرب کے کیا حالات تھے کہیے گا
06:30شکریہ زینب بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:33اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
06:34قد جاکم من اللہ نور وکتاب مبین
06:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے قبل
06:41کے دنیا کے حالات کا جائزہ لیں
06:43تو دنیا میں قرآن مجید بیان کرتا ہے
06:46کہ بحر و بر میں گویا فتنہ و فساد پہلا ہوا تھا
06:49اور ہم اسے
06:50مختلف کیٹیگریز میں دیکھیں
06:52اگر مذہبی حالت کیا تھی
06:53تو شرک اور بد پرستی عام ہو چکی تھی
06:55دنیا بھر میں آپ دیکھیں تو
06:57الہامی مذہب بھی اپنی اصل صورت میں موجود نہ تھے
07:00ان کے عقائد میں بھی تبدیلیاں
07:02وہ خود ہی انسان اپنے مطلب کے لیے
07:04لا چکے تھے اور بد پرستی
07:06کا عام رواج تھا
07:07انسان جس چیز کو طاقتور سمجھتا
07:09اسی کی پوجا کرنے لگ جاتا
07:11سورج کی پوجا آگ کی پوجا
07:14پتروں کی پوجا
07:15تو گویا انسان جسے اشرف المخلوق
07:18بنایا گیا جو مخدوم کائنات
07:20تھا خود ان چیزوں کے آگے جھک کر
07:22اپنے اس مقام سے ہی
07:23آگاہ نہیں اور پا رہا
07:25پھر ہم دیکھتے ہیں سماجی حالت
07:27دنیا بھر میں عورتوں کا کوئی
07:30عزت نہیں آصل تھی
07:31غلاموں کا کوئی مقام نہیں تھا
07:33انہیں مال کی طرح سمجھا جاتا
07:35جنس کی طرح بیچا اور قریدا جاتا تھا
07:37اسی طرح یتیموں کو کوئی حقوق
07:39آسل نہ تھے اور عرب کے حالات
07:41کو خصوصی طور پر دیکھیں تو یہاں
07:43تو عالم یہ تھا کہ بیٹیوں کو
07:45زندہ دفن کر دیا جاتا تھا
07:47بیٹی پیدا ہوتی تو ان کے چہرے
07:49سیاہ ہو جاتے پھر آپ ان کی
07:51معاشی حالت کا جائزہ لیں تو چوری
07:53ڈاکہ زنی عام تھی قتل و غارت
07:55گری عام تھی اور کوئی
07:58حالال اور حرام
07:59کی تمیز ہی نہیں تھی اس معاشرے میں
08:01جوا کھیلتے تھے بدکاریاں کرتے تھے
08:04اور ایون نکاح کے
08:06اتنے غلط رواد جو پہل
08:08چکے تھے کہ ایک
08:09ماں ہے تو اس ماں کو بھی وہ عزت
08:12اور وہ وقار حاصل نہیں ہے
08:13تو بہت چند ایک گھرانے
08:16رہ گئے تھے جہاں عورت کو عزت اور
08:17وقار حاصل تھا پھر عرب معاشرے
08:20میں دیکھیں تو مکہ پاک کو تجارتی
08:22ایک مرکز کی حیثیت حاصل تھی
08:23تو جس کا قرآن مجید میں
08:25رخلا تشیطہ اور رخلا
08:27تشیطہ سیف کہہ کر ذکر ہوا
08:29کہ گرمیوں اور سردیوں میں
08:31یہ لوگ سفر پر نکلا کرتے
08:33یمن اور شام اور تجارت کیا کرتے
08:35تھے کیونکہ مکہ پاک کی وادی
08:37ایسی تھی کہ جہاں
08:39زرخیزی نہیں تھی پہاڑوں کے
08:41گھری ہوئی تھی تو اس لیے
08:43تجارت عام پیشہ تھا پھر
08:45کیونکہ بیت اللہ مرکزیت ان کے پاس
08:47تھی لوگ آتے تھے
08:49حج اور عمرے کے لیے آتے تھے گو کہ ان میں
08:51بھی برہنا ہو کر تواف کرنا
08:53اور عجیب و غریب ان کی
08:55جو آدات اور رواد جو
08:57مروج ہو چکے تھے ان کی
08:59اصلاح کی سخت ضرورت تھی اور
09:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف
09:03لائے سبحان اللہ سبحان اللہ
09:05ڈاکٹر صاحبہ آپ کی آمد
09:07سے قبل عرب کے حالات جس طرح آپ نے
09:09بیان فرمائے میں چاہوں گی نبی کریم
09:12صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:13ولادت کے وقت جو ظاہر ہونے والی
09:15برکات تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:23بشارت عیسیٰ ہیں
09:24آپ کا انبیاء ذکر کرتے آئے
09:27حضرت آدم سے لے کر حضرت عیسیٰ
09:29علیہ وسلم تک ذکر ہوتا
09:31رہا نسل در نسل
09:33کہ وہ اللہ کے محبوب نے آنا ہے
09:35آخری نبی نے آنا ہے
09:37حضرت ابراہیم علیہ وسلم دعائیں مانگ رہے ہیں
09:39کہ اے اللہ وہ رسول میری
09:41ذریعت میں عطا فرما دے
09:42تو گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:45آمد سے قبل ہی آپ کی
09:47ولادت سے قبل ہی ایک شورت تھی
09:49کہ اللہ کے آخری نبی کا ظہور ہونے والا ہے
09:52آپ دیکھیں تو
09:53یعودی آ کر خصوصی طور پر
09:55مدینہ پاک میں آباد ہوئے
09:56خجوروں کی سرزمین کا حوالہ دیا جاتا ہے
09:59پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:01جب بطن آمنہ میں تشریف لائے
10:04رضی اللہ تعالی عنہ
10:06تو اس وقت سے ایک برکات کا ظہور ہونا شروع ہوا
10:09خابوں کے ذریعے انہیں بشارتیں ملتی رہیں
10:12اور جب ولادت کا وقت آیا
10:14تو بیان کیا جاتا ہے
10:16کہ گویا ستارے کمکمے بن کر زمین پر اتر آئے
10:19رضی آمنہ نے ایسے دیکھا
10:21کہ نور کا ظہور ہوا
10:22جس سے مشرق اور مغرب روشن ہو گئے
10:25انہوں نے خانہ کعبہ پر جھنڈے دیکھے
10:27انہوں نے شام کے محلات کو دیکھ لیا
10:30اسی طرح ہورانے بھیشتی تشریف لائیں
10:33اور رضی آمنہ کو انہوں نے مشروب پلایا
10:36تو رضی آمنہ نے وہ بلکل دکت محسوس نہیں کی
10:39جیسے عام خواتین محسوس کرتی ہیں
10:41تو آپ کی ولادت کے وقت
10:43آتش قدہ فارس بجھ گیا وہ جو ہزار سال سے
10:46اس کی آگ جل رہی تھی
10:48کہ اب وہ بجھ کے تو بتا رہی ہے دنیا کو
10:51کہ اللہ کے محبوب کی آمد کا وقت آ گیا
10:54کسرا کے محل کے چودہ کنگرے گر گئے
10:57سریاہ سعوہ خوشک ہو گیا
10:58جسے لوگ مقدس سمجھتے تھے
11:00وہ تو اوندے مو گر گئے
11:03ایک برکات کا ظہور ہو رہا ہے
11:05سبحان اللہ
11:06بتایا جا رہا ہے
11:07کائنات پوری بتا رہی ہے
11:09یہودی جو ہیں وہ کہتے ہیں
11:11وہ ستارہ تلو ہو گیا وہ ستارہ احمد
11:13کس کے گھر بیٹا ہو گیا ہے
11:14وہ چیختے ہیں پوچھتے ہیں
11:17کیونکہ انہیں یہ تھا کہ بنی اسرائیل میں آئیں گے
11:19تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:21آمد کے وقت اللہ نے ہر گھر میں بیٹے عطا کیے
11:24ہر طرف خوشحالی ہو گئی
11:27صحابہ فیل کا واقعہ آپ کی آمد سے
11:29چند دن قبل ہوا
11:30پچاس دن قبل کہتے ہیں
11:32تو اس سے بھی دنیا پوری متوجہ ہو گئی
11:35اس مکہ کی طرف
11:36اس بہت اللہ شریف کی طرف
11:38کہ یہ کونسی جگہ ہے جس کی اللہ حفاظت فرما رہا ہے
11:41سبحان اللہ
11:42کہ رحمت اللہ العالمین تشریف لے آئے ہیں
11:44آپ یہ بتائیے
11:46ڈاکٹر صاحبہ اور بہت اشت ضرورت ہے
11:48اس بات کی کہ ہم اس کو جانے
11:50کہ تقاضے کیا ہیں
11:51ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
11:54کے منانے کے
11:55تقاضوں پر کلام کیجئے گا
11:57شکریہ زینب دیکھیں
11:59زینب نعمتوں کو
12:02منانا یاد رکھنا
12:04زندہ قوموں کی نشانی ہے
12:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:07نعمت عزمہ ہے
12:08اللہ نے فرمایا
12:13جن کے سبب سے ایمان ملا
12:15جن کے سبب سے قرآن ملا
12:17تو وہ نعمت کتنی بڑی نعمت ہے
12:20جن کے سبب سے ساری عیدیں ملی ہیں
12:22نیکی کی توفیق ملی ہیں
12:24دیکھیں ایک تو بات یہ ہے
12:25کہ منائیں یاد کو
12:26شان و شوقت سے منائیں
12:28دوسری طرف یہ ضروری ہے
12:30کہ اس تقاضوں کو مت بھولیں
12:32صرف یہ محافل مراکت کرنا
12:34کافی نہیں ہے
12:36اطاعت اصل تقاضہ ہے
12:38محبت اصل تقاضہ ہے
12:40عدب اور تعظیم تقاضہ ہے
12:41اس کا
12:42کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:44کو اپنا محبوب مانا جائے
12:46آقا و مولا مانا جائے
12:48اور ایسے مانا جائے
12:49کہ زندگی گواہی دے
12:50کردار گواہی دے
12:52آپ کے اخلاق پہ
12:53ہمارے کردار پہ
12:55ہمارے عمل پہ
12:56ان کی چاپ نظر آنی چاہیے
12:57یہ یاد رکھیں
12:59کہ اللہ کے حبیب
13:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:02نے ہمیں زندگی کے
13:04اصول عطا فرمائے ہیں
13:05عملی زندگی کیسے گزارنی ہے
13:07اس کے طریقے سکھائے ہیں
13:09کھانے پینے کے آداب سے لے کر
13:11اس سیاست کے
13:12بین الاقوامی سیاست کے گوئے
13:14جہاں بانی کے طریقے
13:15عطا فرما دیئے
13:16اور حضور سے محبت کرتے ہوئے
13:18آپ کی صیرت کو سامنے رکھا جائے
13:20تو آج بھی انسان کی زندگی
13:22بدل سکتی ہے
13:23انقلاب آشنا ہو سکتا ہے
13:25آج پھر ہم ظلت و رسوائی میں گرے ہوں گے ہیں
13:28اس سے باہر نکل سکتے ہیں
13:29میں اسے یوں بھی کمپائل کرتے ہوئے کہوں گی
13:33پہلا تقاضی ہے
13:34کہ حضور سے محبت کی جائے
13:36یاد رکھو یہ روح ایمان ہے
13:38روح دین ہے
13:39روح اسلام ہے
13:41اور اس کے بغیر کھوکلی ہیں
13:43اطاعتیں
13:43کھوکلی ہیں سجدے
13:45تو حضور سے محبت کی اشد ضرورت ہے
13:47وہ عربوں نے
13:49علام اقبال کا شعر ہے
13:51کہ ہم نے نہیں جانا
13:52اسلام دشمنوں نے پہچان لیا
13:54کہ یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
13:57اس کے بدن سے روح محمد نکال دو
13:59اللہ اقبال
14:00محبت پہلا تقاضی ہے
14:02اطاعت کے حکم کو بجا لاؤ
14:04حکم ہے نماز ادا کرو
14:06حکم ہے امانتداری سے کامل
14:07حکم ہے جو حکم آ گیا ہے
14:09اسے بجا لاؤ
14:10جن چیزوں سے منع کیا گیا ہے
14:12اسے رک جاؤ
14:13اسے باز آ جاؤ
14:15پھر اسی کا تقاضی ہے
14:17کہ حضور کی عدب اور تعظیم
14:18سب سے بڑھ کر کی جائے
14:20ماں باپ سے بڑھ کر
14:22ہر چیز سے بڑھ کر
14:23کہ ہمارا قلبی
14:25ایمانی
14:26روحانی
14:26عرفانی تعلق
14:27اتنا سٹرانگ ہو
14:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
14:31کہ ہمیں جان سے بھی گزرنا پڑے
14:33تو ہم اس میں اچکچائے نہیں
14:34نہیں بے شک
14:35تو ناموس کی حفاظت
14:37عزت و تعظیم
14:38اس کا تقاضی ہے
14:40پھر اسی طرح سے
14:40آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
14:42محافل سجائیں
14:50اللہ نے درود کا حکم دیا ہے
14:52حال ایمان کو
14:53تو اس کی قصرت رکھے
14:54زبانوں پر بھی
14:55اور معافل میں بھی
14:56سبحان اللہ
14:57سبحان اللہ
14:58اور دکسہ
14:58جیسے آپ ہی بارہا فرماتی ہیں
15:00عدب پہلا قرینہ ہے
15:02محبت کے قرینوں میں
15:03آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
15:05جزاک اللہ
15:06اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
15:07آپ کو
15:08حوریہ فہیم حوائصات موجود ہیں
15:10آپ کی آواز پر ہی اقتتام کریں گے
15:12اور آپ کی آمد کے بھی
15:13بہت شکر گزار ہیں
15:14بس آخر میں
15:15چند آشار
15:16آپ کی گوشت گزار کروں
15:17کہ سید اتھر علی صاحب
15:19فرماتے ہیں
15:20کہ حبیبِ کبریا کی دل میں چاہت ہے تو سب کچھ ہے
15:25حبیبِ کبریا کی دل میں چاہت ہے تو سب کچھ ہے
15:31اگر اس پی کرے انور کی تاعت ہے تو سب کچھ ہے
15:41اور زمانے بھر کی عظمت شان و شوقت سب ہے لاحاصل
15:51اگر حاصل نبی کے در کی نسبت ہے تو سب کچھ ہے
16:01اجازت دیجئے فی امان اللہ
16:23میرے گھر میں خیر وراغ گری ہے
16:31بڑے اوج پر ہے میرہ اب مقدر
16:41بڑے اوج پر ہے میرہ اب مقدر
16:50میرے گھر حبیبِ خدا گری ہے
17:01اُٹھی چار سورہ مقدوں کی گھٹائیں
17:09مُعاتر مُعاتر ہے ساری فضائیں
17:22خوشی میں جبریل نغم سنائیں
17:39بُشا فی روزے جزا گئے گئے
17:48بڑے اوج پر ہے میرہ اب مقدر
17:58میرے گھر حبیبِ خدا گری ہے
18:07اور یہ ظلمت سے کہہ دو
18:12کہ دیرے اٹھا لے
18:16یہ ہے ہر طرف
18:22اوجالے اوجالے
18:25اوجالے اوجالے
18:29تاہا جن کو حق نے
18:33سیرا جنم و نیرا
18:38تاہا جن کو حق نے
18:42سیرا جنم و نیرا
18:46میرے گھر بھلوں رے
18:51خدا گئے گئے
18:55بڑے اوج پر ہے میرہ اب مقدر
19:03میرے گھر حبیبِ خدا گئے گئے
19:12اور یہ سن کر سخیہ
19:17ہم کا ستانہ ہے دامن پساری
19:25ہوئے سب زمانہ
19:29ہوئے سب زمانہ
19:33نوازوں کا صدقہ
19:38نگاہ نکالے کرم
19:42نوازوں کا صدقہ
19:46نگاہ نکالے کرم
19:50تیرے در پہ تیرے
19:54گتا گئے گئے
19:59He said that the girl had a heart
20:05He said that the girl had a heart
20:08He said that the girl had a heart
20:25There is a great opportunity
20:29My love is now
20:33My dear, my love has been
20:36My dear, my love has been