• 3 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:10موسیقی
00:50موسیقی
01:17موسیقی
01:20دیکھیں امی اگر راجہ نے رشتے سے انکار کر دیا ہے تو اس میں چچی جان یا کسی اور کا
01:26کیا خصور ہے
01:28خوب سمجھ رہی ہوں میں جو تم کہنا چاہ رہے ہوں
01:33ارے کوئی اولاد اتنی موزور نہیں ہوتی ہے اگر یہ یاسفہ چاہتی نا تو راجہ گھٹروں کے بالاتا یہ شادی
01:42کرنے
01:42تو کیا اس سے سبا خوش ہو جاتی
01:49زور زبردستی کے بنائے ہوئے رشتے زیادہ دیر نہیں چلتے امی
01:55اے بھائیوں سبا کا
01:57میں نے
01:59میں نے انہی ہاتھوں میں خون میں لطپت دیکھا ہے اس کو جن ہاتھوں میں کھلایا ہے اس کو امی
02:05میں کیا اس کا برا سوچوں گا
02:09پلیز
02:10پلیز امی بس کر دیں
02:13اس بات کو اور شئے مت دیں
02:18آمیر ٹھیک کہہ رہا ہے نایت
02:22یہ نہ ہو کہ ہم اپنی زد میں اپنی بچی کو کھو دیں
02:31دیکھو عمر کے جس حصے میں وہ ہے اس حصے میں انسان بہت ساری غلطیاں کرتا ہے
02:38اور عمر کے جس حصے میں ہم ہیں
02:42ان غلطیوں کو ہم نظر انداز نہیں کر سکتے
02:46بلکہ اپنے بچوں کی ان غلطیوں کو ہمیں صدھار نہ ہوگا ان کو سمجھانا ہوگا
02:55نہ کہ ان کا بیجا ساتھ دیں اور ان کی زندگی کو تباہ کرتے
03:07ایک دھنڈے دل سے سوچو اس کے بارے میں
03:15یہ کیا دماغ خراب ہے اس کا
03:16یہ کیا اٹھ پٹاں گھرکتے کر رہی ہے وہ
03:20تمہیں پچپن سے پسند کرتی تھی
03:23تم اس سے ممگ نہیں کر کے اسے ٹھکرا رہے ہو
03:26تمہیں کیا لگا تھا وہ خوشی خوشی ہاں کر دے گی
03:29یار میں نے اس کو بیٹھ کے سمجھایا ہے
03:30اس کو ایک ایک بات بتائیے پھر بھی اس کو
03:33یہ لڑکیوں کا مجھے سمجھ نہیں آتا
03:35جب کسی کو نہیں پسند کرتی تو بلکل ہی نہیں کرتی
03:37لیکن اگر کرتی ہیں تو جان دیتی ہیں اس کے لیے
03:42کتنا سمجھایا تھا تمہیں
03:44میں نے امی نے
03:47تم سمجھے تھے کیا
03:52نہیں نا
03:54نورم لڑکیاں نا
03:57تم واقعی پاہ بھلوتیا
04:01کسی کو اپنا سمجھ دیا
04:03تو بس اسی کی ہوکر رہ جاتی ہیں
04:07اور پھر سوچتی ہیں اب ہمارے سارے خواب دورے ہو جائیں گے
04:11سائرہ
04:14راجہ
04:15کہاں ہوں تم دونوں
04:18چلو اب آگئی امی
04:44کہاں جا رہیو
04:47یونیورسٹی
04:48روز آتی ہوں
04:50یہ یونیورسٹی کی پیچھے تم نے میں جتنا پاگل بنائیا
04:53تم نہیں جاؤگی
04:55آپ کون ہوتے مجھے روکنے والے
04:58تمہارا بھائی
04:58میں آپ کو اپنا بھائی نہیں ماتی
05:01ٹھیکو رانیو
05:02میں تم سے کوئی بتے مہجی نہیں کرنا چاہتا
05:06تم آج یونیورسٹی نہیں جاؤگی
05:08فائن
05:09میں آدھل کو بطا دیتی ہوں آپ لوگ مجھے یونیورسٹی نہیں جانے دے رہے
05:12ٹھیک ہے
05:13میں بھی بتا دیتا ہوں پیچھے تم کیا گل کھلا رہی ہو
05:16میں بھی بتا دیتا ہوں
05:58ہاں رہا چاو کیا ہوا
06:01ایک مندد چاہیے
06:03ہاں بتاؤ
06:05کچھ بھی کر کے رانیا کے پاس جاؤ
06:07اس کو یہ بتاؤ کہ آج میں اور وہ نکاح کر رہے
06:12بتاؤ تو صحیح ہوا کیا ہے
06:13بس میں ایڈریس بھیج رہا ہوں
06:15اس کو کسی طریقے سے بس آج ماں لے گے آجو
06:17یہ لیکن یہ جلدی کرنا ہے سارا کام
06:19صحیح ہے
06:20میں کوشش کرتی
06:21ٹھیک ہے
06:35ٹھیک ہے
06:36یہ لے ہمیں
06:38ارے اللہ
06:39نہ دے
06:40ٹھیک تو مجھے اس راجہ کی سمجھ نہیں آتی
06:44ارے گھر سے نکلتا ہے واپس آتا ہے
06:46کیا سے کیا ہوا ملتا ہے
06:49اب ادر سبا کی طبیعت خراب ہے
06:51بستر پہ لگی پڑی ہے
06:52اس کے آن جانا تھا اس کی طبیعت پوچھنے
06:55اور یہ پہنچیا میرے سامنے
06:57اپنی شادی کا دعوت نامہ لے کے
06:59اس کی عمر ہی ایسی ہے ہمیں
07:01آپ آرام سے جائیں اور یہ
07:02یہ میری طرف سے رکھیں
07:05رانیہ کو دیجئے گا نکا کے وقت
07:11دے دو
07:12ارے راجہ
07:13ارے کہاں رہ گیا چل تیار ہمیں
07:16بس آ گیا امم
07:17ارے آ بھی جا آ گیا آ گیا
07:20چل بیتا ہے
07:23یہ مشکل بھی نا
07:24ویسے تمہارے خود کے کھڑی کی ہوئی ہے
07:25کیا ضرورت تھی تم اپنے گھر پر بتانے گی ہے
07:27یار ہو گئی نا گلتی
07:29تم بھی راجہ کی طرح میرے پر غصانہ نکالو
07:31اچھا گھر پر کوئی ہے تو نہیں نا
07:33نہیں نا گھر پر تو کوئی بھی نہیں ہے
07:35چلو پھر ٹھیکے جلدی گرو
07:37کیا کروں چینج کر لوں نا
07:38ہاں ہاں جلدی
07:40ہاں ٹھیک ہے
07:41پہنوں کیا
07:42ارے میری ماں کچھ بھی پہن لو
07:44پلیز جلدی کر لو تمہارے میں سے میرے ہاتھ پیر پھول رہے ہیں
07:50جاوس
07:54جلدی
07:54we are getting late
08:13بھائی مجھے اور کتنا انظار کنا پڑے گا
08:17ارے وکیر صاحب بس وہ آئی رہے ہوں گے
08:19آپ کے لئے چائے منگواؤں
08:22پانچ کپ چائے پی چکوں اور کتی چائے پی رہو گے
08:24آج میری کوٹ پہ پیشی تھی
08:26ارے سو سوری وکیر صاحب
08:28اب میری محبت میں ایک کپ چائے اور پی لیں
08:31اتنی دیر میں وہ بھی آ جائیں گے
08:33ٹھیک تو ہی ہے
08:34کیا لڑکا رکیم بھاکشا نہیں کر رہے
08:37ارے کیا آپ بتاؤں وکیر صاحب آپ کو
08:40یہ ظالم سماج ہے نا
08:42یہ جب بھی دو پیار کرنے والوں کے بیچ میں
08:44آئیل ہوتا ہے
08:45اسی وقت ہمیں آپ جیسے محسن لوگوں کی ضرورت پڑتی ہے
08:49آئی
08:51پیار
08:52یعنی لب میریج
08:54ظاہر سی بات ہے اس لئے تو آپ کی خدمات لے رہے ہیں
08:56پیار ہے یا
08:58محبت کا بھی چکر ہو کر رہے کوئی
09:01یہ
09:02پیار محبت
09:03الگ کب سے ہو گئے وکیر صاحب
09:05دیکھو بھئی اگر خالی پیار
09:08دیکھو بھئی اگر چکر ہے تو
09:10موبائل ٹکنوالوجیز ہے
09:11لبی لبی ہو جاتا ہے
09:12شادی کے چارز بھی ہو جاتے ہیں
09:14اب آپ کی مردی اچھائے مانگوائیں
09:17یا نا مانگوائیں
09:19اور اگر محبت ہو تو
09:22تو کیا ہوگا
09:23یک طرف محبت خطو کتابت
09:25چیلوشائری ڈائریاں
09:29ان ایکسیپلٹ اقرار
09:31ارے
09:32مکیر صاحب یہی تو رامارے راجہ رانی کی کہانی ہے
09:36بھئی راجہ رانی کی شادی نہیں ہو سکتی
09:38میں تو یہ بیٹھا ہوں
09:39چائے موگا لیں آپ
09:41ارے کیا منحوس بات کر رہے ہیں آپ مکیر صاحب
09:43شادی نہیں ہو سکتی کیوں نہیں ہو سکتی شادی
09:45سچی محبت کرتے ہیں وہ دونوں ایک دوسرے سے
09:48جب آپ کو محبت ہو جائے نا
09:50تو پوری کائنات
09:51آپ کو اسے فسانے میں لگ چاہتی ہے
09:54اب آپ چائے موگا لیں صاحب
09:57لے آؤ بھئی جا
09:59ہلکا میرے ڈھکنا بھئی
10:03بہت میٹھی جگہ لے اچھے
10:39آپ کو ڈیرک آئی
10:40ی اپی روی
10:40آپ کو ب bah rip
10:42آپ کو بڑیرہ
10:42آپ ا棒
10:45آپ کو بہترمری
10:45آپ کو لئے
10:58آپ کو مکر بھی
11:14تم نے صرف یہ نیوز کنفرم کرنے کے یہ فون کیا ہے
11:17دائمی
11:18اچھا میں بات میں بات کرتی ہو
11:20سک
11:22یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
11:24میڈیا کو انفرم کس نے کیا ہے
11:26میں تو خود پریشان ہوں
11:31سکندر کو بھیجا ہے میں نے
11:33سوشل میڈیا ٹیم سے بات کرنے کے لئے
11:35کہ یہ واقعی نیوز وائرل کیسے ہو گئی
11:47کون
11:53جی میس ماریا
11:57کیا
12:00لیکن
12:00ابھی تو صرف سوشل میڈیا پر یہ نیوز وائرل ہوئی ہے
12:05لیکن آدل کا انٹرویو کیسے ہو ستا ہے
12:09لیکن پلیز آپ کو نہ تھوڑا سنسٹیب ہونا پڑے گا
12:12ہم بھی تو آپ کی تنی سپورٹ کرتے ہیں
12:43موسیقی
12:47سوشل میڈیا پڑے گا
12:53سوشل میڈیا پڑے گا
13:11دیکھ سرا بھولے گئی
13:19ان کی کیا ضرورت ہے
13:25آج سے یہ تیرے ہی ہے
13:28بسم اللہ
13:31آرے آرام سے ہمارا لگ جائے گی اس کو
13:33فکر ہو رہی ہے کتنی تیرے ہاتھوں کی
13:36آرے آرام سے ہی پہنا رہی ہوں فکر نہیں کر تو
13:39نازک ہاتھ ہیں میری بیٹی کے بار
13:41بسم اللہ بسم اللہ
13:44ماشاءاللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں
13:46بہت پیارے
13:48وکیر صاحب
13:53وکیر صاحب
13:55دولہ دولہ آگئے ہیں
13:57میں کہہ رہی تھی وہ کاغذوں پہ دستخط کرائیں
13:59پھر عدالت چلیں باقی کام کرنے کے لیے
14:06وکیر صاحب
14:07دولہ دولہ آ چکے ہیں
14:25رانیا میرسا
14:34یہ شادی نہیں ہو سکتی
14:38کیا کہہ رہے ہوں
14:41کیا کہہ رہے ہو
14:45پیسے لیا ہے تم نے
14:46اور دس کب تو
14:46تم چائے کے بیچوں کے ہو
14:47اور کہہ رہے ہو
14:48شادی نہیں ہو سکتی
14:49ہو بھائی
14:51یہ تمہاری فیس کے پیسے
14:55اور یہ تمہاری چائے کے پیسے
14:58میں اس معاملے میں نہیں آنے والا
15:00ارے ارے ارے وکیر صاحب
15:01اچانک ایسا کیا ہو گیا
15:03کہ آپ نکاح کرانے سے انکار کرے
15:07موت کا فرش تھا
15:08یوں ہی اچانک تو بوچھتے تھا
15:10آدھر سلطان کی منگیتر کا نکاح
15:12اس شہر میں کوئی نہیں کر رکھتا
15:14وکیر کیا
15:15کوئی جج بھی آمی نہیں برے گا
15:17بھائی آپ نے سوشی میجے نہیں دیکھتے
15:19پر میں دیکھتا ہوں
15:21اجاد دیجے گا
15:24یہ باز تو سنو چاچا
15:26اسید
15:33دکھا ہے
15:35دکھا
15:38کیا کیا رہا ہے
15:47ہم نے ہی کراتا کوئی تیرونی کا
15:55ہاں یا ہاں
15:57ہاں
15:58جی دار
16:00یہ کونسی کمپنی ہے جس میں یہ اماؤنٹس جا رہے ہیں
16:04پروجیکس ہمارے ہیں اور
16:05وہ چھوڑے نہ میں دیکھ لوں گا
16:09آپ یہ دیکھئے
16:17آدل اور رانیا کی شادی کی باتر جگہ چل رہی ہے
16:41اور اچھی بات یہ ہے کہ آدل خود یہاں پر ہے
16:45اگر رازہ کوئی بھی گڑبر کرتا ہے
16:49تو آدل اسے خود نہیں پٹ لے گا
16:57لیکن
16:59آپ کو یہ کام کرنا پڑے گا ٹیک
17:05آدل کی فیملی جیسی ہمارے گر پہ آئے گی
17:08آپ نے شادی کی ڈیٹس دے دینی اس کو
17:19موسیقی
17:21موسیقی
17:29موسیقی
17:30موسیقی
17:33موسیقی
17:38موسیقی
18:05را جل مجھے بہت ڈر لگ رہے ہیں کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا
18:08ڈروں نہیں اپنے ایسی بات میں
18:10میں ہوں نا فکر نہیں کرو میں سب دیکھنا ہوں
18:12مم بس بے فکروں کی در پہ بوچھو
18:14اور مجھے پہنچ کے نیسے چکا پتھی ہے
18:15تم جاؤ
18:17سکھیار لکھو اپنا
18:40پیار بغلو بھائی پورے شہر میں آپ کو یہ نمونہ ہی ملا تھا
18:43کانون
18:43کہتے گا کانون
18:45پتر جی
18:47جس کانون کے تم بات کر رہے ہو نا
18:49وہ کانون جن کرسیوں پر بیٹھ کے لکھا جاتا ہے
18:51ان میں سے ایک کرسی آدل سلطان کی بھی ہے
18:54ایرے اس کے جگہ کوئی بھی ہوتا نا وہ یہ ہی کرتا
19:20کیا ہو گیا امی
19:22جب سے آئے ہیں یوں گم سمسی بیٹھے ہیں
19:25کچھ تو بولیں
19:28کیا سوچ رہے ہیں
19:33راجہ اور رانیہ کے نکاہ کئیوں رک جانا
19:36کوئی اچھا شگن نہیں ہے سائرہ
19:40میرا دل تو ویسے ہی بہت گھورا رہا ہے
19:43تجھے پتہ ہے نا
19:45آدل بھی آ گیا ہے واپس پاکستان
19:50یہ تو پریشانی والی بات ہے
19:55تجھے یاد ہے نا وہ مرزا
19:56جو دن دناتا ہوا ہمارے گھر میں گز گیا تھا
19:59ارے اس نے یقینا راجہ اور رانی کے بارے میں
20:02آدل کو بتایا ہو گا
20:03یا اللہ یہ لوگ تو اتنے خطرناک ہوتے ہیں
20:08کیا کرو
20:10کس مشکل میں بھرس گئے ہوں
20:17تجھے شان نا امی
20:21راجہ اور رانی کا
20:24ان کی نیت صاف ہے
20:27اور ان کی محبت سچی
20:31سچے دل والوں کے ساتھ خدا ہوتا ہے
20:38آپ پریشانہ ہو سب ٹھیک ہو جائے گا مجھے یقین ہے
20:45چائے بنا کر لاؤں آپ کے لئے
20:49چائے بنا دے
20:49اور رانیہ کا نمبر ملا دے میں اس سے فون پہ بات کرو
20:54بچی نہ جانے کس حال میں ہو
21:16رانیہ
21:18یہ کیا
21:19تم ابھی تک اسی طرح بیٹھی ہو
21:21چینج بھی نہیں کیا
21:22کیا مطلب گھر نہیں جانا گیا
21:25واہ
21:26کرتی منچہ ایچ
21:29اچھا
21:30ٹھیک ہے تم چائے پیو تھنڈی ہو رہی ہے
21:32میں آتی ہوں جا رہا
21:33ٹھیک ہے
21:41ہیلو آنٹو
21:42کیسی ہے بٹا
21:46ٹھیک ہو
21:48دیکھو بٹے جو ہوا وہ اچھا نہیں ہوا
21:51ہر لڑکی کے دل میں کچھ ارمان ہوتے ہیں
21:54کچھ خواب ہوتے ہیں
21:56ان خوابوں سے آنکھ کھل جائے تو دل برا ہوتا ہے نا بٹا
22:02کبھی کبھی تو انسان کو غصہ بھی آتا ہے
22:07آنٹی جن لڑکیوں کی ماں ہی نہیں ہوتی نا
22:10ان کے ہاں مشکل سے ہی پورے ہوتے ہیں
22:13ہرے یہ کیسی بیگانوں والی بات کرتی تم نے
22:16میں ہوں نا تمہاری ماں
22:20اور آئندہ اس طرح کی بات نہ سنو میں
22:24ویسے بھی میرا بچہ
22:26تم دونوں نے تو بڑی مشکل راہ چنی ہے
22:28اس راہ میں کانٹے بھی آئیں گے
22:33اور ہو سکتا ہے پتھر بھی ملیں
22:38دل تو مضبوط کرنا پڑے رہا نا
22:41پرنا آگے کا سفر کیسے کروگی بٹا
22:44اور تم بتاؤ
22:46کسی ہو کہاں ہو
22:48کھانا منا کھایا کے نہیں
22:51ابھی علم کے گھر ہوں
22:54کھانا نہیں کھایا
22:55گھر جا کے کھالوں گی
22:57گھر چلی جاؤ بٹا
23:00اس طرح تو تمہارے اببہ اور پریشان ہو جائیں گے
23:03ٹھیک ہے آنٹی میں چلتی ہوں
23:06اللہ حافظ
23:07جیتی رہے میرا بچہ
23:09اللہ حافظ
23:30آدل میں تو یہی سوچ رہی تھی کہ
23:33جب یہ شادی والی بات ہر جگہ پھیل ہی چکی ہے
23:37اور تم انگیجمنٹ کر چکے ہو تو
23:39شادی کرنے میں کیا حرج ہے
23:42اور ہم نے جھانیا سے انگیجمنٹ والی بات چھپائی ہی اس لی تھی
23:47کیونکہ اس کی جان کو خطرہ تھا
23:50میں سوچ رہی تھی کہ جب وہ شادی کر کے اس گھر میں آ جائے گی
23:53تو اس کے سیکیورٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا نا
23:57یہاں تو وہ حفاظت سے رہے گی
24:04کہاں تھے تم
24:05کب سے فون کر رہا ہوں گا
24:07پتہ لگا کس دیکھی ہے یہ سب کچھ
24:10نہیں
24:11لیکن کچھ اور پتہ چلا ہے
24:14چچا کے کیس کے لیے جو تم نے ٹیم ہائر کی تھی
24:16انہوں نے بتایا ہے کہ چچا کی شہادت کے دن
24:20رحمد علی کو جس نمبر سے کال آ رہی تھی
24:22وہ نمبر فرید کے نام پہ ہے
24:30مجھے پہلے ہی شک تھا اس پہ
24:32کہا ہے رحمد علی اٹھاو اسے
24:36کہا ہے
24:36کہا ہے
24:45کہا ہے
24:46آدل
24:48میں کہہ رہی ہوں نا
24:50تم شادی کر لو
24:56یہ انویسٹگیشن کی جھمیلے تو چلتے رہیں گے
25:00آپ
25:02آپ
25:02آپ
25:04کچھ ریلیف ملنی چاہیے
25:06کچھ راتeon کی
25:06موسیقی
25:10نہیںδی
25:11موسیقی
25:20موسیقی
25:42ہلو
25:47ہلو
25:47تمہارا بوس آگیا ہے
25:49پتا چلا تمہیں
25:53سوچ ہی رہا تھا
25:54آپ کی کالا بھی
25:57دل کو دل سے رہا ہوتی ہے
25:59جن کی منزل ایک ہوتی ہے
26:00اکسلن کے رستے بھی مل جاتے ہیں
26:04منزل
26:06ہاں
26:06ہماری منزل ایک ہے
26:09یہ بازار آج تمہارا ہے
26:10کبھی ہمارا ہوا کرتا تھا
26:12میرے ابباجان آیا کرتے تھے یہاں پہ
26:16یہ لوگ ہمارے تھے
26:17لیکن پھر سلطان چچا ہے
26:19اور ہمارا رشتہ ٹوٹ گیا
26:22انہوں نے ان لوگوں کو دھوکا دیا
26:24یہ ہمارے ہی لوگ
26:25ہم سے دور ہو گئے
26:28مجھے یہ لوگ ووٹ سمیت واپس چاہیے ہیں
26:31اور تمہیں
26:32اس بازار کو ری لندن بازار بنانا ہے
26:35ہے ہماری منزل ایک
26:40دکانیں ہمارے نام ہو جائیں گی
26:44ہم واضی کے کتنے پکے ہیں یہ تم جان چکے ہو گئے
26:49تمہارا اورانیا کا راز راز رکھا ہوا ہے
26:55دھوکے باز کو دھوکھا دینا غلط نہیں ہوتا راجہ
27:01ہم برے ہیں
27:03مگر کھرے ہیں
27:15مگر کھرے ہیں
27:15مگر کھرے ہیں
27:15مگری کھرے ہیں
27:44موسیقی
27:47موسیقی
27:48کیا حال ہے میرا بچھے کا؟
27:55سباب اڈڈا؟
27:59اپٹا یہ، یہ کیا اماقت تھی؟
28:05تم نے ہیت بار بھی اپنے باپ کے بارے میں نہیں سوچا؟
28:10کیا گزرے گی میرے دل پر؟
28:17مجھے معاف کرتے ابو
28:21پتہ نہیں کیا ہو گیا تھا
28:23کچھ سمجھ ہی نہیں آیا مجھے
28:27اٹھا جب کان میں پڑھی بات
28:30دل میں گھر کر لینا
28:33تو واقعی کچھ سمجھ میں نہیں آتا
28:39نہیں پتہ چلتا کہ انسان
28:41کیا بول رہا ہے
28:43کیا کر رہا ہے
28:48کہ بیٹا چھپو جاؤ شاہ پاش
28:55دیکھو اللہ نے تمہیں دوسری زندگی دی ہے
28:59اب اس کی قدر کرنا
29:07میں دیکھتا ہوں کون
29:22راجہ فون نہیں اڈھا رہا
29:25پتہ کر رہا ہے
29:40میں نے ایک وکیل سے بات کر لی ہے
29:43تو ٹینشن نہیں لے اس دفعہ شادی پکی ہے
29:47پچھلی بار بھی وکیل آپ نہیں کیا تھا
29:49اس بار پہ ٹرائی کر لیں
29:51راجہ جی
29:53رانیا کی شگل اس شہر میں ایک ایک بچے کو یاد ہے
29:59وکیل جج نکاحاں کسی کا کوئی کسور نہیں ہے
30:02بھلا تم دونوں کی شادی کر رہا
30:04کہ اپنی جان خطر میں کون ڈالے گا
30:07تو جو یہ وکیل چنا ہے آپ نے
30:09اس کو اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے
30:11بھائی
30:13کنڈا ہے
30:15اے نہیں
30:17شہر ہے بچارہ
30:19دیوی بیمار ہے پیسوں کی ضرورت تھی
30:22میں نے کہہ دیا
30:23کہ بابا جی جو پیسے موپ سے بولو گے
30:26وہ دیں گے
30:27مان گیا
30:28دیکھتا دماغ خراب ہو گیا آپ کا
30:30یہاں اپنے کھانے کے لیے پیسے نہیں ہے
30:32جو گاڑوں پر چل رہا ہوں میں
30:33دوسروں کو جا کے بولو
30:34اپنے مو بولے پیسے بتو
30:35یار کیا حرکتیں کر رہے ہیں
30:36یار آپ بھی عجیب
30:37یار اتنے عجیب آدمی ہو تم
30:40پیار بھی کرنا ہے اور پیسہ اور جان بھی نہیں لگانی
30:43جان جو کھم میں ڈال دی ہے
30:44اب کیا نس کاٹ لوں
30:46یہ نائنٹیز کے عاشقوں والی حرکتیں نہیں کرو
30:49نس کاٹ دوں گا
30:53محبت کو
30:54خون مت پلاؤ
30:57پیسہ کھلاو
30:58پھر دیکھو
30:59یہ رانجہ قبر میں ہی نہیں
31:01باہر بھی کیسے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے گھومیں گے
31:06راجہ
31:07عجیب صاحب نے بلایا ہے تمہیں
31:11تم جاؤ میں شام میں آؤں گا
31:13نہیں
31:18ابھی
31:19یہ قصہ بھی ختم کرنا کھڑے ہیں آج
31:34ایلزام لگا تھا نا تمہارے باپ کے
31:37کہ اس نے لڑنہ بزار کے لیز کے پیسے کھا لیا
31:40وہ پیسے آدل سلطان کے باپ کو گئے تھے
31:44جو کہ پارٹی فنڈز میں استعمال ہو گیا
31:47ان ایلزام لگا دیا بیچارے تمہارے باپ پر
31:49تمہارے باپ کا سلطان علی خان کے ہاں آنا جانا تھا
31:56انہوں نے ہم سب سے کہا کہ
32:00ان دکانوں کی قیمت جمع کرواتے ہیں
32:05بتاؤ راجہ
32:10کیا واقعی اس کی زندگی میں میرے علاوہ کوئی اور نہیں ہے
32:13نہیں
32:15کوئی بھی نہیں ہے
32:19میں نے اپنے کانوں سے سنا ہے کہ رانیا کہہ رہی تھی
32:22کہ وہ کسی کو جاننے لگی ہے
32:27میٹم کا کیا ہے بھائی
32:30کر لیا ہوگا اپنے فلم یا ڈاکیومنٹریے کسی ہیرو کو پسند
32:35آرٹس لوگ ایسی ہوتے ہیں
32:42خیر
32:44آپ پریشان نہ ہو
32:46آپ کو تو کوئی بھی مل جائے گا
32:53جاہر
32:55لندن کے پلے بڑے
32:58پڑے لکھے
32:59امیر
33:00آرفل
33:03دیکھنے میں بھی ٹپ ٹاپ
33:06کسی چیز کی کمی تو نہیں ہے
33:08بلکل پرفیکٹ
33:16آپ سے کوئی بے وافائی کیوں کرے گا
33:36موسیقی
33:37موسیقی
33:37موسیقی