#Khafa ep 8 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:04موسیقی
00:07تو میرا عشق ہے اور عشق بھی آخری
00:21مستر کیا میں شکل سے آپ کو بے وکوف نظر آتا ہوں
00:26کہ بغیر کسی پروف کے اتنا بڑا اجزام میں کسی پہ لگا دوں
00:30سر یہی تو جاننا چاہ رہا ہوں میں
00:32کیا پروف ہے آپ کے پاس
00:34کیا پروف ہے آپ کے پاس کہ یہ پیسے تحزین نہ چنائے ہیں
00:38آپ کیوں اتنی ٹینشن لے رہے ہیں
00:41سر پلیز دیکھیں یہ کسی لڑکی کی پوری زندگی کا سوال ہے
00:46وہی تو میں جاننا چاہتا ہوں
00:48کہ آپ اتنا کیوں پریشان ہیں اس لڑکی کے
00:56سر اس بات کا اگر آپ کوئی سولٹ جواب چاہتے ہیں تو
01:00انسانیت
01:02انسانیت سے بڑھ کر تو کوئی وجہ نہیں ہوتی نا
01:05اور پھر
01:07مستیزین
01:08ہماری کالیگ ہیں اور
01:09اسکول کی سب سے اچھی ٹیچر بھی
01:11وہ سب کی فیورٹ ہیں
01:13کیا یہ وجہ کافی نہیں ہے
01:15مجھے اندازہ نہیں تھا
01:17کہ وہ اتنی پاپلر ہیں
01:19اپنے کولیگز کے ساتھ
01:22اینیوے
01:23میرے پاس جو بھی پروف ہیں
01:25وہ میں کوٹ میں دکھاؤں گا
01:29اور اگر آپ کی تسلی ہو گئی ہے
01:32پلیز لیگ مائی آفیس
01:33رائٹ ناو ان کو لے رہیں
01:35ماتشب چھوڑنا یار
01:37ان سے پیس کیوں کر رہا ہے
01:39چلا چلیں
01:40سر یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے
01:42صرف شک کی بنیاد پہ
01:44آپ کسی لڑکی کی زندگی تباہ کر رہے ہیں
01:47پلیز
01:48اگر آپ کو اتنی ہمدردی ہے
01:50تو اس کو بچانے کا بندو بچ کریں
01:53بجانیاں کھڑے ہو کے مجھے دھمکی دے دیا
01:55پلیز ان کو لے جائیں
01:58چل چھوڑ یار
01:59چلیں
02:01چلو یار
02:02آج چھو
02:03رہنے
02:13آریشہ پلیز
02:16ارشا کو کیا ہوگیا ہے؟
02:17ارشا پلیز اٹھو یہ تم نے کیا کر لیا اپنے ساتھ
02:21آنٹی پلیز جلتی آئے
02:23ارشا پلیز اٹھو یہ تم نے چھاکیا ہے
02:25یہ تم نے کونسے دوائیاں کھائیں ہیں
02:26آنٹی پلیز جلتی آ کر دیکھا ارشا نے کیا کر لیا اپنے ساتھ
02:30ارشا پلیز اٹھو
02:45ارشا پلیز جلتی دیکھ رہے ہیں جب بھی دیکھنا ہے
02:47پرنسپل صاحب کو اگر پتہ چل گیا نا
02:49کہ میں آپ کو یہاں پر لے کر آیا
02:51میری توڑ نوکری گئی نا
02:52اور اوپر سے کوئی کیسیو بنا دیں گے
02:56ریلیکس کریں نا چچا پس پانچ منٹ لگیں گے
03:03ایسے یہ سلیم کھائیں آج آفیس نہیں آئے
03:06اس کی ایک ہفتے کی چھٹی کی دخواست آئی بھی ہے
03:08اس کے سستر کا انتقال ہو گیا
03:10صبح ہی گاؤں گیا ہے وہ
03:11آپ پلیز جلتی دیکھیں آپ
03:15ایک ہفتے کی چھٹی
03:17دے دی پرنسپل صاحب نے
03:18آخر خوف اے کھوڈا بھی کچھ چیز ہے
03:21اور پھر فودگی کا معاملہ تھا
03:26آپ پلیز
03:27ایک چلتی دیکھیں ذرا
03:38موسیقی
03:54موسیقی
04:00یہ کیا ہوا
04:02تو بلینک ہے
04:05مجھا نہیں پتا سب سلیم کو پتا ہوگا
04:16یہ پرنسپل صاحب آگے
04:20یہ پیچھ والی ویڈیو کہاں گئی
04:22کسی نے ڈیلیٹ کیا کیا
04:24میں نے کہا نا
04:25مجھے کچھ نہیں پتا
04:26سارا ڈیتھا سلیم کے پاس باتا ہے
04:35موسیقی
04:47موسیقی
04:54تکچچک
04:55موسیقی
04:59موسیقی
05:03موسیقی
05:04کسی
05:13موسیقی
05:19پھراز
05:20اب تو صبح ہو گئی
05:23مجھے یہاں سے کب لے کے جاؤ گے
05:27بلایا میں نے وکیل کو
05:31کھاغذات لے کر آ جائے گا تھوڑی دیر میں
05:36ضروری کاروائی کے بعد سب ٹھیک ہو جائے گا
05:57کیا ہو فراز
06:06تو بتا ہے میں ساری رات نہیں سوئی
06:11میں بھی نہیں سویا تزین
06:17اور ہم دونوں کے جاگنے کی وجہ فرق تھی
06:32کیا مطلب
06:35کیا کہنا چاہتے ہو تو
06:39کہہ تو میں سب سن سکتی ہو سب کچھ
06:42کہو
06:45نہیں جاننا مجھے سب کچھ
06:50تزین مجھے تمہارے موں سے صرف سچ سننا ہے
06:54صرف سچ
07:19بس کرو افشاہ
07:22چاہاں حال بنا لیا اپنا رو رو کے
07:24ہلکان ہو گئی ہو بالکل
07:28میرے بچے باش تو چاہیں گے نا
07:31اگر اسے کچھ ہو گیا تو میں خود کو کبھی معاف نہیں کر سکوں
07:35مجھے مجھے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیے رائشوں کے لیے ترستی تھی
07:44جب
07:45سب کچھ
07:46ملا دو
07:50سب ہا تمہارے مجھے
07:52اور یہ سب کچھ آپ کی پیاری بیٹی کی ویسے ہوا ہے اب تو مان لے
07:56خورم
07:57اگر تم کچھ کر نہیں سکتے نا
07:59تو پلیس بہت جاؤ
08:00پلیس خالا
08:03تم کہا جا رہی ہو
08:04میں
08:05میں جا کے دیکھتی ہوں کسی ڈاکٹر سے پوچھتی ہوں کہ کیسی ہے ریش
08:11بیکو
08:11سوہیل بھائی یہاں پر ہے
08:13یہ تو اللہ کا لاک لاک شکر ہے
08:15کہ ان کے دوست ڈاکٹرز یہاں پر ہیں
08:25تم فکر نہیں کرو
08:27سب ٹھیک ہو جائے گا
08:28سوہیل بھائی ہے نا
08:40کیسی ہے میری باتری
08:42اللہ کا بہت شکر ہے
08:44ڈاکٹر نے اس طمکھ واش کر دیا ہے
08:46لیکن ابھی بھی بھیوش ہے
08:50لیکن اس کی حالت خطرے سے باہر ہے
08:53شکر اللہ کا
08:58میں دیکھ سکتی ہوں
08:59نہیں ابھی وہ ہوش میں نہیں ہے
09:02جیسی وہ ہوش میں آئے گی تو
09:03ڈاکٹر میں ملنے کی اجازت دے دے گا
09:09یہ فراز کہاں ہیں
09:18اچھا تم پیٹھو
09:33کیا سچ فراز
09:37کیسا سچ
09:40تمہیں لگتا ہے کہ کبھی میں نے تم سے چھوٹ بولا ہے
09:44میں کبھی کی بات
09:45کر ہی نہیں رہا تظیم
09:49میں تو صرف یہ جاننا چاہتا ہوں
09:51کہ تمہارے بیک میں موجود رقم
09:53کہاں سے آئی
09:56تمہیں مجھ پہ اکی نہیں رہا
09:59میں نے ہر قدم پر
10:02ہمیشہ تمہارا ساتھ دیا
10:05ہمیشہ تمہاری فیور کیے
10:08اور اگر کبھی امی نے یا
10:10کسی نے بھی تمہاری مخالفت کی
10:12میں تمہارے ساتھ کھڑا رہا ہوں
10:13تو ساتھ کھڑے رہنے کا وقت
10:15تو ابھی ہے نظر آس
10:18اور ابھی تم شرطیں رکھ رہے ہو
10:19کون سی شرط
10:22میں کوئی شرط نہیں رکھ رہا
10:23اور کیا
10:25مجھے لگتا ہے جب تک میں سشنی بولوں گی
10:27اپنا صاف نامن ثابت نہیں کروں گی
10:29تم میرے ساتھ یہاں کھڑے رہنے کا
10:31واتہ نگرتے ہیں نا یہی سچا نا
10:33تو اس میں غلط ہی کیا ہے
10:37کیا میرا اتنا حق نہیں
10:41تو زین مجھے غلط مت سمجھو
10:47بیکھو مجھے
10:47اصل حقیقت معلوم ہوگی
10:49تو ہی میں تمہارا ساتھ دے سکوں گا نا
10:53تو اپنی لیگل ایڈوائزر کے ساتھ مل کر
10:55یہ سب کچھ منیج کروں گا نا
10:57اس معاملے کو فکس کروں گا
11:06مجھے لگ رہا کہ تم
11:08تمہیں لگ رہا کہ میں نے چھوڑی کی اور میں تم سے چھپا رہی ہوں
11:13نہیں لگ رہا مجھے ایسا کچھ
11:17لیکن تمہارے پاس یہ پانچ لاکھ روپ ہے کہاں سے آئے تزین
11:27وہ
11:28دار لیے تھے میں
11:31کس سے
11:33یہ نہیں بتا سکتی
11:38مجھے یہی تو جاننا ہے
11:42ٹرائی تو انڈرسٹینڈ تزین
11:45یہ سب جانے بغیر
11:47ہم کانونی طور پر بہت کمزور ہیں
11:50نہیں کر سکتے ہم اپنا دفاع
11:56کیا تم نے اپنے کسی دوست سے اُدھار لیے تھے
12:05تانی ہاں
12:07یہ ہی سمجھ دوں پر سکتے ہیں
12:12کس سے
12:14سیما سے
12:23تو پھر
12:24تو پھر
12:31موٹشم نی
12:41موٹشم
12:42موٹشم
12:43جو تمہیں فلورز گف کرتا تھا وہ موٹشم
12:47ہاں
12:48ہاں
12:49ہاں
12:49موٹشم
12:51میرے کی انکرو میں
12:54بس
13:14موٹشم
13:16موٹشم
13:16موٹشم
13:18موٹشم
13:23موٹشم
13:33تمہیں ایک بار بھی نہ سوچے کہ اگر تمہیں کچھ ہو گیا تو تمہاری ماں کیا کرے گی
13:45تمہیں اتنی سنگ دل تو نہیں تھی عریشا
13:54جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس کے بعد بھی
13:59میں کسی کا سامنا نہیں کر سکتی امی
14:06میرے پاس کسی کے سوالوں کا جواب نہیں ہے
14:10آپ لوگ انہوں نے مجھے کیوں بچایا ہے
14:12میں ہونا سب کے سوالوں کے جواب دینے کے لیے
14:16تو پھر تم تھی کیوں اکیلا سمجھے خود
14:33سوہیل بھائی کی ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے
14:36انہوں نے کہا ہے کہ عریشا کی طبیعت اب ٹھیک ہے
14:41آپ اس کو گھر لے کر جا سکتے ہیں
14:44سٹیبل ہے بالکل
14:44ہے نا عریشا ٹھیک ہو نا
14:48خالا
14:48خالا مجھے مر چانے دینا دھانا
14:52میں کیا کروں کی زلط بھری زندگی کو گزار کے
14:56آگل ہو گئی ہو
14:58کیسی باتیں کر رہی ہو تم
15:00یہ تمہاری عمر ہی کیا ہے بٹا
15:04اگر کوئی چھوٹا سا حادثہ ہو جاتا ہے زدگی میں
15:06تو اس کا مطلب یہ تو نہیں
15:08کہ زندگی ہی ختم ہو جائے
15:11نہیں بٹا
15:13تو چھوٹی ہو تم
15:14ساری عمر بڑی ہے تمہارے سامنے
15:17اسی مایوسی کی باتیں نہیں کرتے بٹے
15:20لیکن خالا
15:22جب بھی میرا ذکر ہوگا
15:24میرے ساتھ اس ٹوٹے ہوئے رشتے کا نام آئے گا
15:28آس تو بار آتا نہیں دیا خالا میری
15:39سب کچھ برباد ہو گیا
15:41سب کچھ قطب ہو گئے کالا
15:44میں یہ رشتہ ٹوٹ گیا ہے
15:50اب کون سی عزیمہ ہوگی
15:53جو انہیں بیٹے کا رشتہ
15:55بچہ سی لڑکی سے کرنا چاہے گی
15:57حصول باتیں بات کریں
15:58میں مر کہ ہوں کیا
16:01کھڑی ہونا ہر جگہ تمہارے ساتھ
16:03ہر مصیبت کا سامنا کرنے کے لئے
16:06امی
16:06آپ کو بی بی
16:07اپنی تذین سے زیادہ پیارا کوئی نہیں ہے
16:12آپ نے آج بھی
16:13اپنی تذین کے آگے
16:15مجھے تھال بنا کے کھڑا کر دیا
16:24اس کی ساری بلائیں
16:25مجھے آکر چپڑ گئی ہیں
16:28آپ
16:28آپ کیسے بچائیں گی مجھے امی
16:30بتائیں
16:32مر جانے دینا دب مجھے
16:35کیوں بچایا آپ لوگ انہیں مجھے
16:37نہیں بچانا تھا
16:40بس کرو عریشہ
16:42کیا ہو گیا
16:44سمحالو خود کو
16:45اپنی مایو سی بھی اچھی نہیں ہے
16:48کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
16:52کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
16:58کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
16:59کیوں
17:07اگر اس ویڈیو کی مکمل ریکارڈنگ مل جائے تو
17:11سب کچھ واضح ہو جائے گا
17:13کہ کس نے مستیزین کو پھسانے کے لیے جال بچائے
17:18کہیں پرنسپل صاحب خود تو نہیں
17:22اسلام علیکم
17:24آپ نے ادھر آگے گلے کے کونے در جائیں
17:26وہاں کڑوں میں آ رہا ہوں
17:30خیریت ہے
17:30وہاں آپ سے کچھ بات کرنی ہے ضروری
17:34اچھا
17:34ٹھیک ہے
17:50ٹھیک ہے
17:58میں بہت پریشان تھی
18:03پرنسپل صاحب سے
18:06لون لی مانگا انہیں انکار کر دیا
18:13میں نے موتش ان سے خود نہیں کہا تھا پیس ہوگا
18:18اس نے مجھے خود ایسے ادھار دیئے
18:31تم نے تو شاید اسے پھولوں کبھی نہیں کھا تھا
18:36وہ خود بھیج دیتا تھا ہے نا
18:47یہ کیا کہہ رہے ہو فراز
18:52میں بہت پریشان تھی
18:56بہت مجبور تھی
18:57اور جب میں نے تمہیں آفر کی تھی
19:00کہ مجھ سے پیسے لے لو
19:03تب تمہاری پریشانی
19:04تمہاری مجبوری کہاں تھی اس وقت
19:09فراز وہ میں ہے
19:13وہ میں ہے بس
19:16میں نے ہر قدم پر
19:18تمہارا ساتھ دیا
19:20تمہاری ہر بات مانی
19:23نہ صرف میں نے بلکہ
19:25امی سے بھی منوائی
19:27تمہیں پتہ ہے کیوں
19:30کیونکہ مجھے تم پر بھروسہ تھا
19:32تم پر مکمل اعتماد تھا
19:38اور
19:41آپ کی محبت ہے
19:44نام نالو محبت کا
19:52فنا کر دی تمہیں محبت
19:53میں محبت کے نام کو گالی بنا دیا ہے
20:07اور تمہیں پتہ ہے
20:09جس رشتے میں بھروسہ نہیں رہتا نا
20:14وہاں محبت بھی زیادہ دیر تک نہیں چلتی
20:16نہیں فراز ایسا نہ کہو
20:20ایسا نہ کہو میں نے
20:21میرے جو کچھ بھی کیا میں نے
20:23میرے لئے وہ تظین زیادہ قابلے قبول تھی
20:26جو پرنسپل کے آفیس سے بیس لاکھ روپے اٹھا لیتی
20:32باکہ یہ تظین جو کسی تیسرے شخص سے
20:36چوال رڈیوز سے پیار کا اظہار کر چکا ہے
20:39اس سے ادھار لے لیتی ہے
20:44شٹ اپ فراس
20:45شٹ اپ
20:47میں خود کوئی نہیں مجھے بھی میری نظروں سے گرا دیا ہے
20:55میں ایسی لڑکی سے پیار کرتا رہا جس نے چند لاکھ کی خاطر میری محبت کو گالی بنا دیا
21:07ایسی تظین سے محبت تو کیا میں اس سے دیکھنا بھی گوارہ نہیں سمجھتا
21:18پتہ ہے کیا سمجھتا ہوں
21:22گناہ سمجھتا ہوں
21:27جس نے شب خون مارا ہے
21:31میرے جذبوں پر بیوفائی کر کے
21:37سمجھتا ہوں
21:38سمجھتا ہوں
21:39مطلو میرا نام اپنی زبان سے
21:44ہی
21:47مجھے بے عقوب بناتی رہے
21:51اور کسی خورت کے ساتھ مراسم رکھے تم نے
21:59اور میں یہاں پاگل ہوتا رہا ہے تمہارے پیچھے
22:04بے وفاہ نکلی تم تظین
22:07بے وفاہ نکلی
22:08خدا نہیں قسم فراہ
22:11ایسا نہیں ہے
22:18مت کرو تک گھڑی گھڑیا بات
22:21میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتی
22:25سوچ نہیں سکتی
22:26پر سب گھر چکی ہو
22:33کھوکے باس لڑکی ہو
22:36دھوکا دیا ہے تم نے مجھے
22:42کیا پکاڑا تھا میں نے تمہارا
22:46سب ختم کر دیا
22:47سب چکنا چور کر دیا ہے تم
22:50اور آئندہ
22:51آئندہ مجھے اپنی شکل مت دکھانا
23:22موسیقی
23:28موسیقی
23:47بھائی معاملہ تو بہت ہی گڑ بڑ ہے
23:51کیا مطلب
23:53میں نے پرنسل ساتھ سے پوچھ لیا
23:54ان کے پاس بھی یہی ناموکمل ویڈیو موجود ہے
23:58جس میں تہزین مز جائیں آفیس میں موجود ہیں
24:00اور آفیس سے نکل کے چلی جاتی ہے
24:03اور جو درمیان والا حصہ ہے وہ
24:05وہ ریکارڈن تو کسی کے پاس بھی نہیں
24:09کیسے ہو سکتا ہے
24:10وہ کہہ رہے تھے
24:11اسی بات پر تو مستہزین کو
24:13وہ کورٹ میں مجرم ثابت کریں گے
24:14کہ ریکارڈن کا جو حصہ غائب ہے
24:16وہ مستہزین نے کروایا ہے
24:18اور انہی نے ہی سارا تکر چلایا ہے
24:20اب صحر ہے
24:21اس آدھی ویڈیو کو تو کوئی بھی ثبت کے طور پر نہیں مانے گا
24:33میرا دل نہیں مانتا چاچا
24:35تہزین یہ سب کچھ کر نہیں سکتی
24:39پہلے تو پلاننگ کرے سارے کام کی
24:40اور پھر ویڈیو بھی غائب کرے
24:42نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
24:44یہ بھی تو ہو سکتا ہے
24:45کہ یہ ویڈیو سلیم نے
24:46مستہزین کے کہنے پر غائب کی ہو
24:49سلیم نے
24:49کیوں وہ ایسا کیوں کرے گے
24:57چاچا
24:58کچھ ایسا ہے جو آپ کو معلوم ہے
25:00اور آپ چھپا رہے ہو مجھ سے
25:02بھلا میں کیا چھپاؤں گا
25:04مجھے جو کچھ پتا تھا
25:05وہ میں نے بتا دیا ہے
25:07لیکن
25:08مجھے لگتا نہیں
25:10دل نہیں مانتا کہ
25:12سلیم ایسا کرے گا
25:13وہ کیوں بچایا گا
25:15مستہزین کو
25:17کیا مطلب
25:19ایسا ہی موہ سے نکل گیا
25:20یہ تو بہت پرانی بات ہے
25:21اور اب تو سلیم کی شادی بھی ہو گیا
25:23یہ بچہ بھی ہو گیا
25:24اب یہ تو تب کی بات ہے جب
25:29تہزین کو پتا ہے اس بات کا
25:33یہ مجھے پتا نہیں
25:34کیونکہ مستہزین جو ہے
25:36مزاج کے معاملے میں بہت ہی سخت ہیں
25:38وہ کسی کوئی فضل باتوں میں
25:40لفٹ نہیں کراتی ہیں
25:42اور وہ اپنے کام سے کام رکھتی ہیں
25:47چچا
25:49تہزین کو بچانے کے لیے
25:50ویڈیو کا پورا ہونا بہت ضروری ہے
25:55کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ
25:57سلیم نے کوئی گڑھ بڑھ کیو
26:01چچا پلیز میرے کہنے پر ایک کام کریں
26:04آپ جا کے اس بارے میں
26:07تھوڑی سی تحقیق کریں
26:08کہ کہیں وہ ویڈیو
26:09سلیم نے خودی تو غائب نہیں کی
26:12میں پتا کریں گا
26:34اس وقت محبت کی نہیں
26:37بھروسے کی بات ہے تہزین
26:39اور تم نے میرا اعتبار
26:42میرا بھروسہ سب توڑ دیا
26:45ایسا کیسے کر سکتی ہو تم
26:47اس توڑکے کے شخص سے تم نے ادھار لے لیا
26:49اور مجھے امنا کر دیا
26:51اس کا کیا مطلب ہے
26:54کیا مطلب ہے اس کا کہ تم
26:57کتنی گری ہوئی نکلیں
26:59کوئی یوں ہی کسی کو
27:00اتنی رقم ادھار کیوں دے گا
27:04میرے خدایا
27:06تہزین کیا کیا تم نے
27:08I hate you
27:08I hate you تہزین
27:15جی امی
27:16فراز
27:18فراز بیٹا کہاں ہو تم
27:19عریشہ نے خودکشی کی کوشش کی
27:21تم جلدی سے ہسپٹل آ جاؤ
27:24کیا
27:25کس ہسپٹل میں آپ لوگ
28:06دیکھیں مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے
28:09آپ کے ساتھ جو ہو رہے ہیں
28:13آپ پریشان نہ ہوں میں
28:15کوشش کر رہا ہوں کہ
28:16معلوم کر لوں کہ
28:17کون ہے اس پلیننگ کے پیچھے
28:19جلد اس کو سامنے لے ہو
28:26میں جانتی اس پلیننگ کی پیچھے کون ہے
28:30کون
28:32تم
28:36تم نے پلیننگ کیا نا سب کچھ میرے خلاف
28:39نہیں
28:39نہیں
28:41کیوں کیا تم نے میرے ساتھ
28:43کیوں پیچھے پڑے ہو میرے
28:46آج میں حوالات میں تمہاری وجہ سے بد دوں
28:51رونا ہاتا ہے مجھے اس دن پر
28:52اسے دن پر نے تمہاری بدت کو مول کی تھی
28:59پلیز
29:00ایسا تو مت بولے
29:02میں تو آپ کی مدد
29:03جھوڑ پول لے ہو تو
29:07پرنسپل کے ساتھ مل کے سب کچھ پلان کیا نا
29:09نم نے
29:12میں اسی طرح سمجھ گئی تھی
29:14تمہارے گندے راتیں
29:16جب تم میرے پہلے دفعہ پھول لے کے آئے تھے
29:19میرے پیچھے آئے تھے
29:22یہ ماسون چہرے پہ
29:25مکار آدمی
29:27کیا بلا تمہیں میری زندگی تباہ کر کے
29:30کچھ بھی نہیں بچا میرے پاس
29:32نہ میرے عزت نہ میرا کردار
29:34نہ میری شادی نہ میری محبت
29:39اب کیا چاہتے ہو تم
29:42خوش ہو
29:44یقین کریں
29:45آپ کچھ طرح دیکھ کر
29:47مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے
29:50دیکھیں یہ
29:51برا وقت ہے ٹل جائے گا
29:54عزمائش کا وقت ہے آپ کے لئے
29:55تم ہو میری عزمائش
29:56تم ہو میرا برو
30:01جاو یہاں سے اس سے پہلے میں اپنے ساتھ کچھ کر بیٹھوں
30:05جاو
30:05جاو یہاں سے
30:07بس
30:08میری ایک بات کا جواب دے دیں
30:12وہ جو سلیم ہے سی سی ٹی وی آفس میں اس کے ساتھ آپ کا کوئی چگڑا ہوا ہے
30:17ہاں
30:18چگڑا ہوا ہے میرا اس کا
30:20اس کی بھی عقص درست کی ہے میں نے
30:22کیونکہ وہ بھی تمہاری طرح چپکو اور گھٹیات پیتا
30:27بتا نہیں میں کب
30:29میں کب صحیح لوگوں کو پہچا لوں گے اپنی زندگی میں
30:32چھو یہاں سے
30:49موسیقی
30:51موسیقی
30:52موسیقی
31:03موسیقی
31:09آج بہن کی یاد کیسے آگی؟
31:13موسیقی
31:15آپ پہ یہ موتشم کب تک آتا ہے دارتا؟
31:18اس وقت تک تو آ جاتا ہے
31:20اگر کوئی خاص کام نہ ہو
31:22تمہیں کوئی کام ہے موتشم سے
31:24آپ کام تو بہت سارے ہیں
31:30اور جب سے یہ انجینہ کا پرابلم ہوئے
31:34بہت تھک جاتے ہیں
31:37ان سے اور مزید کام ہوتے ہیں
31:40ڈاکٹر سے مشورہ لینا پڑے گا
31:42میں چلتی ہوں تمہارے ساتھ
31:44ہمیشہ سے نا تم اپنی صحت کے معاملے میں
31:47لا پرواہی رہے ہو
31:49آپا ڈاکٹر کے پاس جب نہیں جاتا ہوں
31:53تو دوائیاں بڑھا دیں
31:57تمہیں یاد ہے رضا بچپن میں
31:59تم دوائیوں سے کس طرح بھاگتے تھے
32:01اور رحمہ تمہیں پکڑ پکڑ کے دوائیاں کھلاتی تھی
32:04بلکہ دو ملازم پکڑتے تھے
32:05تمہیں ایک اس طرف سے ایک اس طرف سے
32:07اور دوائی کھانے کے بعد تم اسے اگلتے دیتے تھے
32:16آپا یہ بچپن کتنی چلدی گوزر جاتا ہے
32:25اس کو کتنی چلدی گوزرنا نہیں سکتا ہے
32:30کیا بات ہے
32:32تم مجھے پریشان لگ رہے ہو
32:34کوئی سٹریس ہے
32:36یا پھر
32:39شہلہ نے کوئی اور مطالبہ کر لیا ہے تم سے ریان کے لیے
32:44اسے وہ
32:46اسے نا بہت انسیکیورٹی ہے
32:49ریان کے لیے موتشم کی وجہ سے
32:59آپ کو میرے دل کی بات کیسے پتہ لگ جاتی ہے
33:02میں تو حیران رہے جاتا ہوں
33:08اب کیا مطالبہ کر دیا ہے اس نے
33:11وہ چاری ہے
33:12ریان کے شیرز اس کے حوالے کر کے
33:15اس کا بزنس الگ سے سیٹ اپ کر دو
33:18ریان میرے ساتھ بزنس نہیں کرنا چاہتا
33:23شہلہ
33:24تو بللی تھیلے سے باہر آ گئی ہے
33:28میں ابھی آپس سام بن کے بزنس پر نہیں بیٹھنا چاہتا
33:32یہ سب کو جن بچوں کا ہی تو ہے
33:36لیکن
33:37ریان کا ٹیمپرمنٹ
33:39بزنس کا بالکل نہیں ہے
33:44اور موتشم
33:46وہ تو مجھ سے دور بھاگتا
33:50پہلے وہ تمہارے پیچھے پیچھے بھاگتا تھا
33:52اور تم اور شہلہ اسے دور بٹھا دیتے تھے
34:00یاد ہے تمہیں
34:07بابا مجھے احساس ہے
34:09مجھ سے بہت ہلتے ہوئے یہ موتشم کو لے کر
34:14لیکن آپ مجھے اس کی ضرورت ہے
34:17آپ پلیز اس کو کہیں گے
34:19مر آگے بزنس میں ساتھ دے
34:22پلیز آپ نے
34:24آپ اس سے کہیں گے نہیں
34:31چھا تم چائے تھنڈی ہو رہی ہے چائے تو لوں
35:02موسیقی
35:18جی
35:19موسیقی
35:20موسیقی
35:20ایچیلی مجھے اس طرح سمجھ نہیں آری
35:22آپ کینڈلی لوکیشن بھیج دے
35:25جی تکیو
35:33موسیقی
35:51میں خود کوئی نہیں
35:53مجھے بھی میری نظروں سے گرا دیا ہے
35:55میں ایسی لڑکی سے پیار کرتا رہا
35:58جس نے چند لاکھ کی خاطر
36:00میری محبت کو گالی بنا دیا
36:04ایسی تزین سے محبت تو کیا
36:06میں اس سے دیکھنا بھی گوارہ نہیں سمجھتا
36:10ہتا ہے کیا سمجھتا ہوں
36:14گناہ سمجھتا ہوں
36:15جس نے شب خون مارا ہے
36:19میرے جذبوں پر بے وفائی کر کے
36:29گھر والے نہیں آئیں تمہارے
36:33کھل گئی نا اس دنیا کے رشتوں کی حقیقت
36:37دیکھ لو اگر انسان پر برا وقت آ جائے
36:39تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
36:45اور تم ان کے لیے ڈاکے ماری ہو
36:50نہیں
36:53میں نے کوئی ڈاکہ نہیں مارا
36:57میں ایسی نہیں ہوں
36:58یہ زبانی دعوے اور قسمیں بہت ہو چکے
37:01اور قانون ان چیزوں کو نہیں مانتا
37:07تمہارے گھر والوں نے کوئی وکیل کیا تمہارے نہیں ہے
37:13بی بی تمہاری پکی ایف آئی آر کر گئی
37:18اگر تم کہو گی تو تمہارے لیے ستھکاری وکیل کر دیں گے
37:22یہاں سائن کرو
37:25وکیل چاہیے نا
37:26یہاں سے بہار جانا ہے نا
37:29تو سائن کرو
38:06تو میرا عشق ہے اور عشق بھی آخر ہے
38:15موسیقی