Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
The world may have moved on, but the suffering in G@z@ has not. With limited access to clean drinking water and unbearable conditions, countless families continue to endure immense hardship every single day.

When I launched this book, I made a promise that every sale would contribute to helping Muslims facing hardship around the world. Because of your incredible support, this book became a bestseller, making this contribution possible.

This achievement belongs to all of you who believed in this mission. May Allah accept this effort and allow us to continue supporting those in need. Ameen.

Category

🗞
News
Transcript
00:00پہلے یہ ویڈیو دیکھیں
00:04یہ ویڈیوز غزہ سے اور غزہ میں پینے کا صاف پانی لوگوں کو میسر نہیں ہے
00:10شدید گرمی پڑھ رہی ہے اور یہ حال ہے کلمہ گو کا
00:14یہ حال ہے میرے نبی کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتیوں کا
00:19غزہ کا ٹرینڈ ختم ہو گیا لیکن غزہ کی چیخ و پکار ابھی تک ختم نہیں ہوئی ہے
00:26جب میں نے یہ کتاب لانچ کی تھی تب ایک قسم کھائی تھی
00:29خود سے ایک وعدہ کیا تھا کہ ہر کتاب کی سیل سے اس دنیا میں مسلمانوں کی کہیں نہ کہیں
00:36جہاں کہیں انسان تکلیف میں ہے ان کی مدد ہوگی
00:40اور آپ نے کیا کیا آپ نے اس کتاب کو بیس سیلر بنا دیا
00:44اور اس کتاب کی وجہ سے آج میں آپ کو یہ دکھاتا ہوں کہ کیا ہے جو ممکن ہو پایا
00:51ہے
00:51یہ کانٹریبیوشن صرف میرا نہیں ہے یہ کانٹریبیوشن میری طرف سے
00:55میرے خاندان کی طرف سے اور خاص طور پر آپ سب کی طرف سے ہے
01:00جو آج غزہ کے بچوں تک پہنچ رہا ہے
01:03اور انشاءاللہ اس کتاب کی وجہ سے
01:06نہ جانے اور کیا کچھ ہے جو اب تک ناممکن نظر آتا ہے
01:10لیکن انشاءاللہ اسے ممکن کر پائیں گے
01:42موسیقی
01:45نقوم بتوفير شاحنة مياہ عذبا ومحلالی
01:49اقواننا النازحين في هذه المنطقہ
01:52الذي تعاني من نقص في المياہ
01:53وجاء ذلك بتبرع تاریم من الاخ امتنان احمد
01:57نتمنى منك المزيد من هذا الداعم والعطاء
02:01لتوفير احتياجات الناس في المياہ
02:04بارک اللہ فيك
02:06وجزاکو اللہ خیر الجزائے
02:08شکرا باكستان على هذه السوق
02:34موسیقی
02:36موسیقی
02:36موسیقی
02:44موسیقی
02:47موسیقی
02:54موسیقی

Recommended