Skip to playerSkip to main content
In this documentary, we explore the disturbing and tragic case of Lindsay Clancy, a mother accused of killing her three children while suffering from severe postpartum psychosis.

Lindsay had reportedly struggled with postpartum mental health symptoms, sought medical help, and was hospitalized before the tragic events of January 24, 2023. But despite the horrifying outcome, one of the biggest questions remains:

Was Lindsay criminally responsible for her actions or was she experiencing a severe psychotic episode?

This case has raised difficult questions about postpartum psychosis, mental illness, medical treatment, motherhood, criminal responsibility, and the justice system.

The story also became surrounded by controversy, public speculation, and claims about voices, the devil, and what may have happened inside the family home.

In this video, we look at the timeline of events, Lindsay Clancy's mental health struggles, the deaths of her three children, the investigation, the trial, the arguments presented by both sides, and the jury's inability to reach a unanimous verdict.

⚠️ DISCLAIMER:
This video is created for documentary, educational, and public-interest purposes. Some claims and theories discussed in the video are presented as allegations, arguments, or public speculation and should not be treated as established facts.

If you found this investigation informative, share your thoughts respectfully in the comments.

Subscribe for more documentaries, investigations, unexplained cases, psychology, crime stories, and controversial events.


#postpartumpsychosis #truecrimestories #truecrimedocumentary #crimedocumentary #mentalhealth #truecrimestories #imtinanahmad #india #pakistan #bangladesh

Category

🗞
News
Transcript
00:00اس وقت امریکہ میں ایک ہائی پروفائل کیس چل رہا ہے
00:02ایک تصویر آپ کو سکرین پر دکھا رہا ہوں
00:05اس عورت نے اپنے تین بچوں کا گلہ گھوٹ کر انہیں مار ڈالا
00:10اور ایک بار بھی انکار نہیں کیا
00:12کہ یہ قتل میں نے نہیں کیا
00:14یہ مانتی ہے کہ یہ قتل اس نے کیا ہے
00:16لیکن آج یہ کیس پوری دنیا میں اتنی سگنفیکنس کیوں لے چکا ہے
00:27آج یہ کیس اتنا امپورٹنٹ ہے
00:30کہ انسٹرگرام فیس بک یوٹیوب کہیں پر بھی جائیں
00:33وہاں پر اس کیس کا تذکرہ آپ کو سننے کو ملے گا
00:37اس عورت کا نام لنزی کلینزی ہے
00:39اور لنزی کلینزی نے اپنے تین بچوں کا گلہ گھوٹ کر انہیں مار ڈالا
00:44اس کیس کا جج اس کیس کا فیصلہ نہیں کر پا رہا
00:48اس کیس کی جیوری اپوائنٹ ہوئی
00:50اور جیوری کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پا رہے
00:53اور اگر یہ سوال میں آپ سے کروں
00:55کہ اگر ایک ماں اپنے ہی تین بچوں کا قتل کر دے
00:58تو کیا اس سے سزا ہونی چاہیے
01:00it's an open and shut case
01:02آپ کہیں گے بلکل ہونی چاہیے
01:05لیکن اس وقت امریکہ کی آوان divided ہے
01:08آدھے لوگ وہ ہیں جو لنزی کلینزی کو سزا دلوانا چاہتے ہیں
01:12لیکن آدھے وہ بھی ہیں جو لنزی کلینزی کے حق میں باہر نکلے ہیں
01:17جو پروٹسٹ کر رہے ہیں
01:18جو چاہتے ہیں کہ لنزی کلینزی کو سزا نہ ملے
01:37لنزی کلینزی کا کیس اتنا complicated کیسے ہو گیا
01:41لنزی کلینزی نے اپنے تین بچوں کا قتل کیوں کر دیا
01:45لنزی کلینزی جب یہ کہتی ہے کہ مجھے کوئی آواز آتی ہے
01:49جو مجھے کہتی ہے کہ اپنے بچوں کو مار ڈالو
01:53یہ آواز اسے آتی کیوں ہے
01:55یہ کہانی صرف ایک مرڈر کی کہانی نہیں ہے
01:59یہ کہانی فیمنیزم کی کہانی ہے
02:01یہ آنے والے دور کی کہانی ہے
02:03یہ کہانی سیٹنیزم کی
02:05deception کے کامن ہو جانے کی کہانی ہے
02:09کہانی کیا ہے
02:10آئیے سمجھنا ہے
02:19یہ کہانی شروع ہوتی ہے
02:21سن 2013 میں
02:22جب ایک 23 سال کی نرس
02:24لنزی ماری کلینزی کی ملاقات
02:27پیٹرک سے ہوتی ہے
02:28ان دونوں کو پیار ہو جاتا ہے
02:30اور دسمبر 2016 میں
02:32یہ دونوں شادی کر لیتے ہیں
02:34شادی کے بعد
02:35سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا
02:37زندگی سکون میں ہوتی ہے
02:39اور پھر 2017 میں
02:40ان کی بیٹی کورا پیدا ہوتی ہے
02:43زندگی اپنے نئے نئے بورڈ لیتی ہے
02:46ان کا کام اپنی طرح سے چلتا رہتا ہے
02:49اور پھر 2019 میں
02:51ان کا بیٹا دوسن پیدا ہوتا ہے
02:53اور دوسن کی پیدائش کے بعد
02:55لنزی کلینزی کو
02:57پوسٹ پارٹم سائکوسیس کے اثرات
02:59نظر آنے لگتے ہیں
03:01پوسٹ پارٹم سائکوسیس
03:03ایک شدید دماغی بیماری ہے
03:05جو کہ ماں کو
03:06ڈیلیوری کے بعد ہو جاتی ہے
03:08لیکن یہ بہت ریر بیماری ہے
03:10اور اس بیماری کے اندر
03:11اکثر ڈیلوزنز ہوتی ہیں
03:12ہلوسینیشنز ہوتی ہیں
03:14ترہ ترہ کے خیالات آتے ہیں
03:16کنفیوزن پیدا ہوتی ہے
03:17خود اپنی جان لے لینے کے آئیڈیاز پیدا ہوتے ہیں
03:20اپنے بچے کو نقصان پہنچانے کے آئیڈیاز پیدا ہوتے ہیں
03:24لیکن یہ بیماری بہت کامن نہیں ہے
03:26یہ انتہائی ریر ہے
03:28شاید ہزار میں سے دو عورتوں کو یہ بیماری ہوتی ہے
03:31لیکن یہاں پر آپ نے ایک بات سمجھنی ہے
03:34کہ آج امریکہ بھی
03:35ہر سال آٹھ ہزار
03:37پوسٹ پارٹم سائکوسیس کے کیسز ریپورٹ ہوتے ہیں
03:40لیکن یہ بات
03:41اس طرح سے سمجھ گئے
03:43کہ پوسٹ پارٹم سائکوسیس ایک ریر بیماری ہے
03:46لیکن اس سے بڑی بیماری
03:48پوسٹ پارٹم ڈپریشن ہے
03:50اور اس سے بھی بڑی
03:51پوسٹ پارٹم انگزائیٹی ہے
03:53اور پوسٹ پارٹم انگزائیٹی اور پوسٹ پارٹم ڈپریشن
03:56یہ زیادہ عورتوں کو ہوتے ہیں
03:58لیکن بدقسمتی یہ ہے
04:00کہ ہمارے ہاں
04:01ان کے بارے میں
04:02آوائرنس آوام کو
04:04اور خاص طور پر مردوں کو نہیں دی جاتی
04:07اسی وجہ سے آپ نے دیکھا
04:09کہ اکثر عورتوں کو
04:10پاکستان میں
04:11بنگلہ دیش میں
04:12اندیا میں
04:13پوسٹ پارٹم انگزائیٹی اور ڈپریشن
04:15دونوں ہوتے
04:16این بچے کی پیدائش کے بعد
04:19لیکن یہاں پر مرد
04:20اس پرابلم کو سمجھ ہی نہیں پاتے
04:22انہیں لگتا
04:23کہ پیدائش کے بعد
04:24اس کا دماغ خراب ہو گیا
04:26یہ بچے کو توجہ نہیں دینا چاہتی
04:28یہ ذمہ داری سے بھاگ رہی ہے
04:30اور پرانی عورتیں
04:32اس بیواری کو
04:33اپنے ساتھ کمپیر کرتی ہیں
04:34اور کہتی ہیں
04:35کہ ہمارے دور میں
04:36یہ سب کچھ نہیں ہوتا تھا
04:38یہ آج کے دور کے چونچلے ہیں
04:40وہ یہ بھول جاتے
04:41کہ آج کے دور میں
04:43آپ کونسی خوراک کھا رہے ہیں
04:45کتنی فارمسوٹیکل کامپنیز کی
04:47پروڈکس استعمال کر رہے ہیں
04:48کتنے ہارمونل چینجز
04:50ایوری پاسنگ ڈے
04:52انسان کے ساتھ آ رہے ہیں
04:53میں نے پچھلے دوروں
04:55ایک ریل میں بھی
04:56پوسٹ پارٹم
04:57سائیکوسس کے حوالے سے
04:58ڈپریشن اور انگزائیٹی کے حوالے سے
05:00اویرس دینے کی کوشش کی تھی
05:02اور یہ بہت ضروری ہے
05:04اگر آپ رشتہ ازدواج میں
05:06بد گئے ہیں
05:07تو ایک بار
05:08پوسٹ پارٹم انگزائیٹی
05:10ڈپریشن اور سائیکوسس کو
05:12ضرور پڑے
05:13لیکن سوال پھر بھی
05:14اپنی جگہ قائم ہے
05:16کہ لنزی کلینزی نے
05:18اپنے تین بچوں کی جان
05:20کیسے لی
05:21اب یہ سمجھنے کے لیے
05:23آپ کو پہلے
05:24مرڈر سین کو
05:25سمجھنا پڑے گا
05:27دو ہزار بائس میں
05:28لنزی کلینزی اور پیٹرک
05:30کا تیسرا بچہ پیدا ہوا
05:32اور اس بیٹے کا نام
05:33کیلین رکھا گیا
05:34کیلین کی پیدائش کے بعد
05:36لنزی کا پوسٹ پارٹم سائیکوسس
05:39مزید بگڑنے لگا
05:40اس نے اپنے شوہر کو بتایا
05:42اپنی فیملی کو بتایا
05:43اپنے ڈاکٹرز کو بتایا
05:45یہاں تک کہ وہ ہاسپٹل میں
05:46ایڈمیٹ بھی ہوئی
05:48اور اسے چار مہینے میں
05:49تیرہ میڈکیشنز کی
05:51تیس دوائیاں دی گئی
05:53تیس دوائیاں
05:54جب انسان کے اندر جاتی ہوں گی
05:56اور وہ سائیکوسس کی دوائیاں ہوں گی
05:59اور وہ دوائیاں
06:00ڈاکٹرز نے اپنی طرف سے
06:02کم کی ہوگی
06:03بڑھائی ہوگی
06:04without understanding
06:06کہ اس عورت کے اندر
06:08چل کیا رہا تھا
06:09تو سوچیں وہ تیس دوائیاں
06:11اندر جا کر
06:12اس کے ساتھ کیا کرتی ہوں گی
06:141 جانوری
06:152023 کو
06:17ایک بار پھر لنزی کو
06:18ہاسپٹل میں
06:19ایڈمیٹ کیا گیا
06:20اور 5 جانوری کو
06:22اسے ہاسپٹل سے یہ کہہ کر
06:24ڈسچارج کر دیا گیا
06:25کہ پوسٹ پارٹن سائیکوسس کی
06:27علامات
06:28سامنے نہیں آئیں
06:3024 جنوری
06:31سن 2023 کا دن
06:33ایک عام دن کی طرح شروع ہوا
06:35لنزی بچوں کے ساتھ
06:37کھیلی
06:37تصویریں لے
06:38اور شام کے 4 بجے
06:40اس نے
06:40سی وی ایس سے
06:41میڈکیشن آرڈر کی
06:434 بج کر
06:4453 منٹ پہ
06:45اس نے پیٹرک کو
06:46کھانے کے لیے
06:47میسج کیا
06:48اور پھر 5 بج کر
06:5010 منٹ پہ
06:51اس نے
06:513 وی ریسٹرانٹ سے
06:53کھانے کا
06:54آرڈر پلیس کیا
06:555 بج کر
06:5615 منٹ پر
06:57پیٹرک
06:58کھانا لینے کے لیے
06:59نکلا
07:00پیٹرک
07:016 بج کر
07:019 منٹ پر
07:02جب گھر پہنچا
07:03تو
07:04نہ بچوں کا
07:05شور تھا
07:05نہ لنزی کی آواز
07:07پیٹرک نے
07:08اوپر جا کر دیکھا
07:09تو دروازہ
07:10لوک تھا
07:11اس نے دروازے
07:12کو کھولا
07:12تو اس نے دیکھا
07:13کہ زمین پر
07:14خون
07:15اور کھڑکی
07:16کھولی ہوئی تھی
07:16اس نے
07:17کھڑکی سے دیکھا
07:18تب اسے
07:19لنزی
07:20سیکنڈ فلور سے
07:21نیچے گیری ہوئی
07:22نظر آئی
07:23اس نے لنزی سے پوچھا
07:24کہ بچے
07:25کہاں ہیں
07:25تب لنزی نے
07:26اسے بتایا
07:27کہ بچے
07:28بیسمنٹ میں ہیں
07:29پیٹرک بیسمنٹ کی طرف
07:31بھاگا
07:31لیکن بچے
07:32ہل نہیں رہے تھے
07:34کیونکہ وہ بچے
07:35اب اس دنیا میں
07:36نہیں تھے
07:37اس کہانی میں
07:38ٹویسٹ تب آتا ہے
07:39کہ جب پیٹرک
07:46کے ایک بچے کا
07:47گلا
07:47ایکسرسائز بینڈ سے
07:49گھوڑ دیتی ہے
07:50جب بچے مر جاتے
07:51تب لنزی
07:52اپنی جان لینے کی
07:53کوشش کرتی ہے
07:54اور اپنی جان لینے کی لیے
07:56وہ گھر کے
07:56سیکنڈ فلور پر جاتی ہے
07:58اور چھلانگ لگا دیتی ہے
08:00وہ بچ تو جاتی ہے
08:01لیکن اس کی
08:02ریڈ کی ہڈی کو
08:03اتنا نقصان پہنچتا ہے
08:05کہ وہ ہمیشہ کے لیے
08:06پیرلائز ہو جاتی ہے
08:08اب جب پیٹرک
08:10واپس آتا ہے
08:10تو شام کو
08:11چھے بچ کر
08:12گیارہ منٹ پر
08:13پیٹرک پولیس کو
08:14اور پیرامیڈکس
08:15کو بلاتا ہے
08:16پر تب تک
08:17بہت دیر
08:18ہو چکی ہوتی ہے
08:19میں لٹری
08:20اس سین کو
08:21امیجن کرتا ہوں
08:22اور میں سوچتا ہوں
08:24can you just
08:24امیجن
08:25ایک فیل لانے کی
08:26کوشش کریں
08:27آپ اپنے گھر آتے ہیں
08:28اور اپنے گھر آنے کے
08:30بعد
08:30آپ کو ایسا سین
08:32خودانہ خاصتہ
08:33دیکھنے کو ملتا ہے
08:34اور پھر آپ کے ذہن میں
08:36نیچرل ہی سوال آتا ہے
08:38کہ لنزی نے
08:39پہلے سی وی ایس میں
08:40کال کی
08:41اس نے
08:42میڈکیشن کا پتا کیا
08:43اس نے کھانے کے لیے
08:45کال کی
08:45پھر اس نے
08:46پیٹرک کو بتایا
08:47کہ میڈکیشن
08:48کاؤنٹر پر ہے
08:49سی وی ایس سے
08:50بچے کی وہ دوائی
08:51لے کر آنے ہیں
08:52اس کے بعد
08:53ریسٹرانٹ میں
08:54فوڈ آرڈر کیا
08:55پیٹرک کو بتایا
08:56کہ فوڈ لے کر آنا ہے
08:58کیا کہیں سے
08:59آپ کو یہ باتیں
09:01سننے کے بعد
09:01لگتا ہے
09:02کہ یہ عورت
09:03ایک پوسٹ پارٹم
09:05سائیکوسس سے
09:06گزر رہی تھی
09:06وہ سب کام
09:08نومل طریقے سے
09:09کر رہی تھی
09:09تو جب وہ یہ
09:10سب کام
09:11نومل طریقے سے
09:12کر رہی تھی
09:12تو پھر یہ قتل
09:14اس کی
09:15انوسنس کو
09:16ثابت کرتا ہے
09:17یا نہیں
09:18اب آپ کو
09:19انٹرنیٹ پر
09:19ایک اور
09:20کانسپیریسی
09:21تھیوری سننے
09:21کو ملے گی
09:22اور وہ
09:23ثیوری یہ کہتی ہے
09:24کہ یہ سب کچھ
09:25لنزی نے نہیں کیا
09:26یہ اس کے
09:27میعہ کا
09:27یہ پیٹرک کا
09:28کیا دھرا ہے
09:29کیونکہ پیٹرک
09:30اگر اس کی بیوی
09:31پوسٹ پارٹم
09:32سائیکوسس کو
09:33ڈیل کر رہی تھی
09:34تو اس کو
09:34چھوڑ کر گیا
09:35کیوں
09:35اس کو اگر
09:36اندازہ تھا
09:37کہ اس کی بیوی
09:38ایسا کچھ کر سکتی ہے
09:40اسے آوازیں آتی ہیں
09:41تو اس نے
09:42اس کی مدد
09:43کیوں نہیں کی
09:43پیٹرک اتنی
09:45دور دوائی
09:45لینے کیلئے
09:46کیوں گیا
09:46پیٹرک جب
09:47گھر آیا
09:48تب وہ
09:49سیدھا
09:49اوپر کیوں گیا
09:50وہ پہلے
09:51بیسمنٹ میں
09:52کیوں نہیں گیا
09:53اور یہی
09:53تھیوری
09:54ایک اور بات
09:55کہتی ہے
09:55کہ اس واقعے
09:56کے ٹھیک
09:57ایک دن کے
09:57بعد
09:58پیٹرک کے
09:59دوست نے
09:59گو فنڈ می
10:00پہ
10:01ایک کیمپین
10:02کیوں شروع کر دی
10:03فنڈ ریزنگ کی
10:04اور اس
10:04فنڈ ریزنگ
10:05کیمپین میں
10:05کہتے ہیں
10:06کہ تقریبا
10:07ون ملیون ڈالرز
10:08اکھٹا ہوا
10:08یہ ون ملیون ڈالرز
10:10اکھٹا کیا
10:11اس لیے گیا تھا
10:12تاکہ
10:13لیگل میٹرز
10:14کو ڈیل کیا جا سکے
10:15لینزی کے
10:16علاج پر
10:16پیسہ لگ سکے
10:17لیکن جب
10:18یہ کیس شروع ہوا
10:19تب لینزی کے
10:20وکیل نے
10:21بتایا
10:21کہ گو فنڈ می
10:23سے جو بھی
10:24پیسہ
10:24اس فنڈ ریزر
10:25سے اکھٹا ہوا ہے
10:27اس میں سے
10:28کوئی پیسہ
10:28لینزی کے لیے
10:29استعمال نہیں ہوا
10:30تو پھر
10:31پیٹرک کے دوست
10:32نے
10:32یہ فنڈ ریزر
10:34این
10:34ایک دن کے بعد
10:35کیوں بنایا
10:36جیسے ہی
10:37یہ گھناؤنا
10:38واقعہ ہوا
10:39اس کے چند
10:40مہینوں کے بعد
10:40پیٹرک
10:41یہ شہر چھوڑ کر
10:43نیو یورک
10:43کیوں شفٹ ہو گیا
10:44اور جب یہ
10:45ٹرائل شروع ہوا
10:47دو ہزار چھبیس میں
10:48تو اس ٹرائل میں
10:49پیٹرک نے بتایا
10:51کہ دو ہزار چوبیس میں
10:52اس نے
10:53ڈیوورس فائل کر دی تھی
10:54جو کہ
10:55فائنل آئیز ہوتے ہوتے
10:56اپنے ٹائم پر
10:57فائنل ہوئی
10:58اور اس نے
10:58لینزی کو
10:59طلاق دے دی تھی
11:00اور طلاق دینے کے بعد
11:02اس نے
11:03ایک ڈاکٹر سے
11:04شادی کر لی
11:04اور اس کے بعد
11:05اس کے ساتھ
11:06چھٹیاں بھی منا رہا ہے
11:07کوستہ ڈی کا جا رہا ہے
11:09کئی جگہوں پر
11:09گھوم رہا ہے
11:10ایک اچھی خوشگوار
11:11زندگی گزار رہا ہے
11:13کینی امیجن
11:13کہ اگر آپ کی بیوی
11:15آپ کے تین بچوں کا
11:16گلہ گھوٹ کر
11:17مار دے
11:18تو آپ
11:19کتنی جلدی
11:20اپنی زندگی
11:21شروع کرنے کے
11:22قابل ہوتے ہیں
11:23now that's an alarming question
11:25لیکن یہ چیز
11:26ثابت نہیں کرتی
11:27کہ پیٹرک نے
11:28یہ قتل کیے ہیں
11:30اس کیس کا ٹرائل
11:3120 جولائے
11:322026 کو شروع ہوا
11:33اور میسیچوسٹس کے
11:35لاؤ کے مطابق
11:36پروسیکیوشن نے
11:37ثابت کرنا ہوتا ہے
11:38کہ اگر لینزی
11:39قصوروار تھی
11:40تو لیک اف
11:41criminal responsibility
11:43کے تہت
11:43وہ صحیح
11:44فیصلے کرنے کے
11:45قابل تھی
11:45وہ سائکوسس میں
11:47نہیں تھی
11:47اس کا پوسٹ پارٹم
11:49سائکوسس نہیں تھا
11:50اور اس نے جان
11:51بوچ کر بچوں کی
11:52جان لی
11:53according to
11:54میسیچوسٹس law
11:55یہ ساری
11:56responsibility
11:57پروسیکیوشن کی
11:58بنتی ہے
11:59کہ وہ یہ
11:59ثابت کریں
12:00سو پروسیکیوشن
12:01نے
12:0172 گواہوں
12:03کو پیش کیا
12:04اور
12:04defense نے
12:0510 گواہوں
12:06کو پیش کیا
12:07لینزی کی طرف
12:08سے یہ کیس
12:08defense lawyer
12:09kevin ریڈنگٹن
12:11نے لڑا
12:11اور kevin
12:12یہ کیس
12:13بڑا
12:13اندہ طریقے سے
12:14لڑا
12:14kevin ریڈنگٹن
12:16کا پوائنٹ
12:16یہ تھا
12:17کہ
12:17لینزی کے پاس
12:18psychiatric
12:19help
12:20available
12:20تھی
12:21لیکن
12:21اس کو
12:21صحیح
12:22طریقے سے
12:23manage
12:23نہیں
12:23کیا گیا
12:24ترہ
12:25ترہ کی
12:25medicines
12:26ترہ
12:26ترہ کی
12:27دوائیا
12:27دی گئے
12:28اسے بار
12:28بار
12:29ایک آواز
12:29آتی تھی
12:30جو کہتی
12:31تھی
12:31کہ اپنے
12:31بچوں کی
12:32جان لے لو
12:33defense
12:33نے
12:34اپنا
12:34case
12:35دس
12:35گواہوں
12:36کی
12:36basis
12:36پر
12:37لڑا
12:37but
12:38at
12:38the
12:38same
12:38time
12:39prosecution
12:40کا
12:40point
12:40یہ
12:41تھا
12:41کہ
12:41لینزی
12:42کو
12:42ہر طرح
12:43کی
12:43medical
12:44facility
12:44دی گئی
12:45تھی
12:45وہ
12:46psychosis
12:46سے
12:47اس طرح
12:47deal
12:48نہیں
12:48کر
12:48رہی
12:48تھی
12:49اور
12:49اس نے
12:49جو
12:50کچھ
12:50کیا
12:50وہ
12:51جانتے
12:52بوچتے
12:52ہوئے
12:53کیا
12:53postpartum
12:54psychosis
12:55کا
12:55case
12:55لینزی
12:56کلینزی
12:56کا
12:57امریکہ
12:57کی
12:58تاریخ
12:58کا
12:58کوئی
12:58پہلا
12:59case
12:59نہیں
12:59ہے
13:00اس سے
13:00پہلے
13:01اس سے
13:01بھی
13:01زیادہ
13:02مشہور
13:02cases
13:03آپ کے
13:04سامنے
13:04آئے
13:05ہیں
13:05سن
13:052001
13:06میں
13:06ٹیکسس
13:07سے
13:07Andrea
13:08Yates
13:08کا
13:09case
13:09مشہور
13:09ہوا
13:09شدید
13:10postpartum
13:11psychosis
13:11کے
13:12دوران
13:12اس نے
13:13اپنے
13:13پانچ
13:14بچوں
13:14کو
13:14پانی
13:15میں
13:15ڈبو
13:16کر
13:16مار
13:16دیا
13:17پہلے
13:17اسے
13:18convict
13:18کیا گیا
13:19لیکن
13:19conviction
13:20کو
13:20بعد
13:20میں
13:21overturn
13:21کر
13:22دیا
13:22گیا
13:22اور
13:232006
13:23میں
13:24jury
13:24نے
13:25اسے
13:25not
13:25guilty
13:26by
13:26reason
13:27of
13:27insanity
13:27قرار
13:28دیا
13:28اور
13:29state
13:29mental
13:30hospital
13:30میں
13:30بھیج
13:31دیا
13:31پھر
13:322015
13:32میں
13:33میگین
13:34کلفل
13:34کا
13:34case
13:35سامنے
13:35آیا
13:35میگین
13:36کلفل
13:37باہر
13:37سے
13:37دیکھنے
13:38میں
13:38ایک
13:38نورمل
13:39نیو
13:39یورک
13:39کی
13:40فیملی
13:40لگتی
13:41تھی
13:41یعنی
13:41apartment
13:42تھا
13:42پیارے
13:43بچے
13:43تھے
13:43loving
13:44husband
13:44تھا
13:44خوش
13:45حال
13:45family
13:45تھی
13:46لیکن
13:47دوسری
13:47طرف
13:47بچے
13:48کی
13:48پیدائش
13:49کے
13:49آٹھ
13:49مہینے
13:50کے
13:50بعد
13:50post
13:51partum
13:51psychosis
13:52ہوا
13:52ایک
13:53دن
13:53office
13:53سے
13:54واپسی
13:54پر
13:54اسے
13:55ایسا
13:55لگا
13:56کہ
13:56جیسے
13:56ایک
13:57cult
13:57اسے
13:57اور
13:58اس کی
13:58بیٹیوں
13:58کو
13:59نشانہ
13:59بنا
13:59رہا
14:00ہے
14:00وہ
14:00یہ
14:01سمجھتی
14:01تھی
14:01کہ
14:02فریج
14:02سے
14:02poisonous
14:03gas
14:03leak
14:04ہو
14:04رہی
14:04ہے
14:04اور
14:05اسے
14:05proof
14:05کرنے
14:06کے
14:06لیے
14:06اس نے
14:07building
14:07کی
14:07چھت
14:08سے
14:08کودنے
14:08کی
14:09کوشش
14:09کی
14:09لیکن
14:10اس کے
14:10husband
14:11نے
14:11اسے
14:11بچا
14:12لیا
14:12وہ
14:13hospital
14:13میں
14:13admit
14:14ہوئی
14:14اس
14:14کو
14:14treatment
14:15دی
14:15گئی
14:15اور
14:16پھر
14:16وہ
14:16recover
14:17کر
14:17گئی
14:17اسی
14:17طرح
14:18سن
14:181987
14:19میں
14:20شیرل
14:20لین
14:20میسیب
14:21کا
14:21کیس
14:21آیا
14:22کالیفورنیا
14:23سے
14:23اس نے
14:24اپنے
14:2443
14:24دن
14:25کے
14:25بچے
14:25کو
14:26جان
14:26بوچ
14:27کر
14:27گاڑی
14:28کے
14:28نیچے
14:28کچل
14:29ڈالا
14:29جوری
14:30نے
14:30پہلے
14:31اسے
14:31guilty
14:32قرار
14:32دیا
14:32لیکن
14:33جج
14:33نے
14:33بعد
14:34میں
14:34verdict
14:35کو
14:35اُلٹ
14:35دیا
14:36اور
14:36اسے
14:37voluntary
14:37manslaughter
14:38میں
14:38بدل
14:39دیا
14:39اور
14:39insanity
14:40کی
14:40بینا
14:41پر
14:41guilty
14:42قرار
14:42دے
14:43کر
14:43out
14:43patient
14:44psychiatric
14:45treatment
14:45میں
14:46بھیج
14:46دیا
14:46سات
14:47دن
14:47کے
14:48انتظار
14:48کے
14:48بعد
14:48lindsey
14:49کے
14:49case
14:50میں
14:50finally
14:51jury
14:51ایک
14:51نتیجے
14:52پر
14:52پہنچی
14:53اور
14:53ایک
14:53decision
14:54آیا
14:544
14:55ستمبر
14:56سن
14:562026
14:57کو
14:57یہ
14:58decision
14:58پوری
14:59دنیا
14:59میں
14:59discuss
15:00ہو
15:00رہا
15:00ہے
15:00اس
15:01decision
15:01کی
15:01details
15:02کیا
15:02ہیں
15:03اور
15:03اس
15:03کا
15:03impact
15:04آنے
15:05والے
15:05دور
15:05پر
15:05کیا
15:06پڑے
15:06گا
15:06اس
15:07کو
15:07discuss
15:07کرنے
15:08سے
15:08پہلے
15:08ایک
15:09چھوٹا
15:09سا
15:10message
15:10this
15:11video
15:11is
15:12brought
15:12to
15:12you
15:12by
15:12tap
15:13tap
15:13send
15:13اگر
15:14آپ
15:14پاکستان
15:14سے
15:15باہر
15:15رہتے
15:15چاہے
15:16بہرین
15:16میں
15:16یوکے
15:17میں
15:17یورپ
15:18میں
15:18امریکہ
15:18میں
15:19آسٹریلیا
15:19میں
15:19یا
15:20پھر
15:20کینجا
15:21میں
15:21ہو
15:21اور
15:21پاکستان
15:22میں
15:22اپنے
15:22گھرواڑوں
15:23کو
15:23پیسے
15:23بھیجنا
15:23چاہتے
15:24ہیں
15:24تو
15:25tap
15:25tap
15:25send
15:25ایک
15:26بہترین
15:26money
15:27transfer
15:27کی
15:27اپ
15:28ہے
15:28جہاں
15:28آپ
15:29صرف
15:29ایک
15:29tap
15:30پر
15:30اپنے
15:31پیاروں
15:31کو
15:31پیسے
15:32بھیج
15:32سکتے
15:32ہیں
15:33اور
15:33tap
15:33tap
15:33send
15:34کی
15:34ایک
15:34بڑی
15:34خوش
15:35خبری
15:35کہ
15:35اب
15:36سے
15:36tap
15:36tap
15:36send
15:37بہرین
15:38میں
15:38بھی
15:38available
15:39ہے
15:39اور
15:39اگر
15:39آپ
15:39بہرین
15:40میں
15:40رہتے
15:40تو
15:41آپ
15:41بغیر
15:42transfer
15:42fee
15:42کے
15:42پاکستان
15:43میں
15:43اپنے
15:44گھر
15:44والوں
15:44کو
15:44پیسے
15:45بھیج
15:45سکتے
15:46ہیں
15:46اور
15:46بہرین
15:47سے
15:47پہلی
15:47بار
15:47tap
15:48tap
15:48send
15:48استعمال
15:49کر
15:49رہے ہیں
15:50تو
15:50میرا
15:50promo
15:51code
15:51امتنان
15:52ضرور
15:52استعمال
15:53کریں
15:53کیونکہ
15:53یہ
15:54استعمال
15:54کرنے
15:55سے
15:55آپ
15:56کو
15:56free
15:56bd5
15:57کا
15:57bonus
15:58بھی
15:58مل
15:59سکتا
15:59ہے
15:59tap
16:00tap
16:00send
16:00کی
16:00خاص
16:01بات
16:01یہ
16:01ہے
16:01کہ
16:02اپ
16:02download
16:03کرنے
16:03اور
16:03required
16:04minimum
16:04amount
16:05transfer
16:05کرنے
16:06کے
16:06بعد
16:06آپ
16:07کو
16:07transfer
16:08charges
16:08سے
16:08بھی
16:09فائدہ
16:09مل
16:10سکتا
16:10ہے
16:10tap
16:11tap
16:11send
16:11سے
16:11بھیجی
16:11ہوئی
16:12رقم
16:12آپ
16:13کے
16:13گھر
16:13والوں
16:13کو
16:13bank
16:14transfer
16:14cash
16:15pick
16:15up
16:15jazz
16:16cash
16:16اور
16:16easy
16:17پیسہ
16:17کے
16:17ذریعے
16:18بھی
16:18وصول
16:18ہو
16:19جاتی
16:19ہے
16:19اور
16:20وہ
16:20بھی
16:20بہترین
16:21exchange
16:22rates
16:22پر
16:23سو
16:23اپنے
16:24پیسے
16:24بچانا
16:25شروع
16:25کریں
16:25tap
16:26tap
16:26send
16:26download
16:27کریں
16:284
16:28ستمبر
16:29سن
16:292026
16:30کو
16:30judge
16:30ویلیم
16:31سلیون
16:31نے
16:32اس
16:32case
16:32کو
16:33announce
16:33کر
16:33دیا
16:34اور
16:34اس نے
16:34announce
16:35کے
16:35کیا
16:35کہ
16:35miss
16:37trial
16:37ہوا
16:37ہے
16:38یعنی
16:38اس
16:39پورے
16:39case
16:39کا
16:39فیصلہ
16:40کیا
16:40ہے
16:40کہ
16:41miss
16:41trial
16:42ہے
16:42اس
16:43کو
16:43دوبارہ
16:43سے
16:44واپس
16:45عدالت
16:45میں
16:45لائے
16:46جائے
16:46اور
16:46ہر
16:47چیز
16:47کو
16:47جانچا
16:48جائے
16:48اب
16:49اس
16:49decision
16:49سے
16:49دونوں
16:50sides
16:50راضی
16:51نہیں
16:51ہے
16:51نہ
16:51prosecution
16:52خوش
16:53ہے
16:53نہ
16:53defense
16:53خوش
16:54ہے
16:54وجہ
16:54کیا
16:55وجہ
16:55ہے
16:56Massachusetts
16:56کے
16:57قانون
16:59کے
16:59مطابق
17:00جب
17:00جوری
17:01میں
17:0112
17:01لوگ
17:01بیٹھے
17:02ہوتے
17:02اگر
17:0312
17:03کے
17:0312
17:03فیصلہ
17:04کرے
17:04کہ
17:04کوئی
17:05معصوم
17:05ہے
17:05یہ
17:0612
17:06کے
17:0612
17:06فیصلہ
17:07کرے
17:07کہ
17:07اس
17:07کو
17:07سزا
17:08دے
17:08رہی
17:08ہے
17:08تو
17:09جو
17:09بھی
17:09decision
17:1012
17:10ہو
17:10گا
17:11وہ
17:11دوبارہ
17:11کبھی
17:12بھی
17:12challenge
17:12نہیں
17:13ہو
17:13سکتا
17:13اس
17:14پر
17:14دوبارہ
17:15کانونی
17:15کاروائی
17:16نہیں
17:16ہو
17:16سکتی
17:16لہٰذا
17:17defense
17:18کے
17:18وکیل
17:19کی
17:19کوشش
17:19یہ
17:19تھی
17:20کہ
17:2012
17:20کے
17:2112
17:21لوگ
17:21فیصلہ
17:21کرے
17:22کہ
17:22لنزی
17:23معصوم
17:23ہے
17:23لیکن
17:24فیصلہ
17:24کس
17:25نے
17:25کیا
17:2511
17:26ratio
17:261
17:27یعنی
17:2711
17:28to
17:281
17:28فیصلہ
17:29ہوا
17:2911
17:30نے
17:30کہ
17:30لنزی
17:31معصوم
17:31ہے
17:31لیکن
17:32ایک
17:33نے
17:33کہ
17:33نہیں
17:34یہ
17:34miss
17:35trial
17:35ہے
17:35اور
17:36معصوم
17:37نہیں
17:37لگتی
17:37لنزی
17:38لہذا
17:39اب
17:39یہ
17:39case
17:40retrial
17:41میں
17:41جائے
17:41گا
17:41اور
17:42دوبارہ
17:42سے
17:42ہر
17:43چیز
17:43کو
17:43جان
17:44چا
17:44جائے
17:44گا
17:44prosecution
17:45اس
17:45پر
17:46خوش
17:46کیوں
17:46نہیں
17:46ہے
17:46prosecution
17:47اس
17:48لئے
17:48خوش
17:48نہیں
17:48ہے
17:49کہ
17:57ملے
17:57لیکن
17:5811
17:58ratio
17:591
17:59کے
17:59فیصلے
18:00پر
18:00prosecution
18:01بھی
18:01خوش
18:02نہیں
18:02ہے
18:02لیکن
18:03یہاں
18:03پر
18:03جو
18:04چیز
18:04آپ
18:04نے
18:05سمجھ
18:05لی
18:05کہ
18:05اس
18:06وقت
18:06امریکہ
18:07کے
18:07اندر
18:08ایک
18:08flood
18:09gate
18:09open
18:09ہو
18:10چکا
18:10ہے
18:10اس
18:11وقت
18:11کتنے
18:12ایسے
18:12cases
18:12ہیں
18:12جو
18:13postpartum
18:14psychosis
18:14کے
18:14سامنے
18:15آرہے
18:15کہ
18:16جہاں
18:16پر
18:16ماں
18:17نے
18:17اپنے
18:17بچوں
18:18کو
18:18مار
18:19ڈالا
18:19ہے
18:19اور
18:19ایک
18:20flood
18:20gate
18:20open
18:20ہو
18:21گیا
18:21ہے
18:21کہ
18:21جہاں
18:22پر
18:22اگر
18:22آپ
18:23کے
18:23ہاتھ
18:23سے
18:23زیادتی
18:24ہو
18:24بھی
18:24جائے
18:25تو
18:25آپ
18:25اسے
18:26postpartum
18:27psychosis
18:27کا
18:27الزام
18:28دے
18:28دیں
18:28اب
18:29یہاں
18:29پر
18:29میں
18:29یہ
18:30نہیں
18:30کہہ رہا
18:30کہ
18:31postpartum
18:31psychosis
18:32نہیں
18:32ہوتا
18:33لٹرلی
18:33ہوتا
18:34ہے
18:36لیکن
18:37آپ
18:37ساتھ
18:37ساتھ
18:38یہ
18:38بھی
18:38نہیں
18:38چاہتے
18:39کہ
18:39معصوموں
18:40کی
18:40جان
18:41لینے
18:41کا
18:42ایک
18:42نیا
18:42طریقہ
18:43دنیا
18:43کو
18:44مل
18:44جائے
18:44پچھلے
18:45ایک
18:45مہینے
18:46سے
18:46جب سے
18:46یہ
18:47کیس
18:47چل
18:47رہا ہے
18:48میں
18:49بڑا
18:49کیفلی
18:50اس
18:50کو
18:50watch
18:50کر
18:50رہا
18:51اور
18:51کسی
18:51نتیجہ
18:52پر
18:52پہنچنا
18:52ایسے
18:53کیسز
18:54میں
18:54آسان
18:54نہیں
18:55ہوتا
18:55میں
18:55اگر
18:56آپ
18:56سے
18:56یہ
18:56بھی
18:56کہ
18:56آپ
18:57کا
18:58کیا خیال
18:58ہے
18:58کہ
18:59لنزی
18:59معصوم
19:00تھی
19:00اسے
19:00رہا
19:01کر
19:01دینا
19:01چاہیے
19:01یا
19:02اسے
19:02الٹا
19:02لٹکا
19:03دینا
19:03چاہیے
19:03یہ
19:04کہنا
19:04بھی
19:05یہ
19:05سوال
19:06بھی
19:06آپ
19:06سے
19:06پوچھنا
19:07بزاتے
19:08خود
19:08ایک
19:09ہماکت
19:09ہے
19:10بکہ
19:10دیسیجن
19:11لائک
19:11دیز
19:12دی
19:12آر
19:12نوٹ
19:13ایزی
19:13اٹ
19:14آل
19:14اور
19:15اس کی
19:15وجہ
19:15کیا
19:15یہ
19:16سمجھ
19:16نہیں
19:16ہے
19:28اس
19:28فلڈ
19:28گیٹ
19:28کے
19:29اندر
19:29کتنے
19:30ایسے
19:30کیسز
19:30آئیں
19:31گے
19:31جہاں
19:31پر
19:31پوست
19:32پارٹم
19:32سائکوسز
19:33کے
19:33ارجنل
19:34ریل
19:34ایکچول
19:35کیسز
19:36ہوں گے
19:36لیکن
19:37کتنے
19:37ایسے
19:38فکٹیشز
19:38کیسز
19:39بھی
19:39آئیں
19:39گے
19:39کہ
19:40جہاں
19:40پر
19:40آپ
19:41دنیا
19:41کو
19:41ایک
19:42لیوے
19:42دے
19:42دیں
19:42گے
19:43کہ
19:43تمہیں
19:43آزادی
19:44ہے
19:44جو
19:44کرنا
19:45چاہو
19:45کرو
19:46میں
19:46پچھلے
19:47دنوں
19:47امریکہ
19:47کی
19:48ایک
19:48سینیٹر
19:48کا
19:48بیان
19:49پڑھ
19:49تھا
19:49ایک
19:49فیمیل
19:50سینیٹر
19:50کا
19:50اور
19:51بڑی
19:51اخل
19:51مندانہ
19:52بات
19:52انہوں نے
19:52کہی
19:53تھی
19:53انہوں نے
19:54کہا
19:54کہ
19:54اگر
19:54لنزی
19:55معصوم
19:56ہے
19:56اور
19:56آپ
19:56اس
19:56کو
19:56جانے
19:57دیتے
19:57آپ
19:58کہتے ہیں
19:58کہ
19:58اس نے
19:59یہ
19:59سب
19:59کچھ
19:59نہیں
19:59کیا
20:01اور
20:06پوست
20:07پارٹم
20:07سائکوس
20:08ہوا
20:08ہے
20:09یا
20:09پوست
20:10پارٹم
20:10انگزائیٹی
20:11یا
20:11ڈپریشن
20:11بھی
20:12ہوا
20:12ہے
20:12اس
20:13سے
20:13اس
20:13کے
20:14بچوں
20:14کی
20:14کسٹڈی
20:15واپس
20:15لے
20:16لینی
20:16چاہیے
20:16اب
20:17ذرا
20:17سوچیں
20:18اتنا
20:19بڑا
20:19فلڈ
20:19گیٹ
20:20اگر
20:20کھولے
20:20گا
20:20تو
20:21ان
20:21بچوں
20:21کی
20:21پرورش
20:22کون
20:23کرے
20:23گا
20:23یہ
20:23وہ
20:24سیناریو
20:24ہے
20:25کہ
20:25جہاں
20:25پر
20:26تین
20:26بچوں
20:27کا
20:27قتل
20:27کرنے
20:28کے
20:28بعد
20:28آپ
20:28لینزی
20:29کو
20:29جانے
20:30دیتے
20:30اور
20:30دوسرا
20:31سیناریو
20:31یہ ہے
20:32کہ
20:32جہاں
20:32پر
20:32آپ
20:32لینزی
20:33کو
20:33سزا
20:34دے
20:34دیتے
20:34ایک
20:35معصوم
20:35کو
20:36اگر
20:36اس کی
20:36معصومیت
20:37ثابت
20:37ہو جائے
20:38اس
20:39کو
20:39سزا
20:39دے
20:39دینا
20:40کتنا
20:41بڑا
20:41جرم
20:41ہے
20:42اور
20:42یہ
20:42انسانیت
20:43کا
20:43جرم
20:44ہے
20:55دینے
20:55کی
20:55ضرورت
20:56ہے
20:56دیپریشن
20:57اور
20:57انزائیتی
20:58کی
20:58اویرنس
20:58کم
20:59ہے
20:59دینے
20:59کی
20:59ضرورت
21:00ہے
21:00بٹ
21:01اٹ
21:01دی
21:01سیم
21:02ٹائم
21:02آپ
21:03یہ
21:03بھی
21:03نہیں
21:03چاہتے
21:04کہ
21:04فیمنزم
21:05جیسے
21:06ایجنڈا
21:06اس
21:07پوری
21:07کیمپین
21:08کو
21:08اس
21:09ٹرائل
21:09کو
21:09اس
21:10کوٹ
21:10کے
21:10اس
21:11کو
21:11لے
21:11اڑے
21:11اس
21:12کو
21:12ہتھیار
21:13لے
21:13اور
21:13اس
21:13کو
21:13ہتھیار
21:14بنا
21:14کر
21:14استعمال
21:15کرنا
21:15شروع
21:16کر
21:16دیں
21:16آپ
21:17یہ
21:17بھی
21:17نہیں
21:17چاہتے
21:18کہ
21:18سیتنیزم
21:19اتنا
21:20کومن
21:20ہو جائے
21:21کہ
21:21جہاں
21:22پر
21:22بچوں
21:22کی
21:22بلی
21:23چڑھائی
21:23جاتی
21:23ہے
21:24جس
21:24کہانی
21:25کو
21:25میں
21:25نے
21:25بال
21:26کی
21:26ویڈیو
21:26میں
21:26تفصیل
21:27سے
21:27کور
21:27کیا
21:28ہے
21:28اور
21:28جو
21:28اس
21:29وقت
21:29امریکہ
21:29میں
21:30فلوریڈا
21:30سے
21:30کیسز
21:31نکل
21:31کر
21:31سامنے
21:32آرہے
21:32163
21:34بچے
21:34ایک
21:35ایک
21:35کیوبکل
21:36کے
21:36اندر
21:36قید
21:37ہوئے
21:37ہوئے
21:37یہ
21:38وہ
21:38کہانی
21:39ہے
21:39جو
21:39اسی
21:40معاشرے
21:40کی
21:40کہانی
21:41ہے
21:41اور
21:41literally
21:42میں
21:42اکثر
21:43یہ
21:43سوچتا
21:43ہوں
21:44کہ
21:44میں
21:47آپ
21:48کو
21:48بتا
21:48نہیں
21:48سکتا
21:49کہ
21:49آج
21:50دنیا
21:50میں
21:50کتنے
21:51گندے
21:52لوگ
21:52موجود
21:53ہیں
21:53آپ
21:53کبھی
21:54ویسٹ
21:54کو
21:55قریب
21:55سے
21:55دیکھیں
21:56آپ
21:56حیران
21:57رہ جائیں
21:57کہ
21:57وہاں
21:58پر
21:58کتنی
21:59ایسی
21:59ماں
22:00ہیں
22:00جو
22:00اپنی
22:01آزادی
22:01کے لیے
22:02اپنے
22:02بچوں
22:03سے
22:03جان
22:03بھی
22:04چھڑانا
22:04چاہتی
22:04ہیں
22:05اور
22:05میں
22:05تمام
22:06کی
22:06بات
22:06نہیں
22:06کر
22:06رہا
22:07لیکن
22:07ایک
22:07بڑی
22:08پرسنٹیج
22:09ہے
22:09جو
22:10یہ
22:10بھی
22:10چاہتی
22:11ہے
22:11آپ
22:11اس کا
22:12رستہ
22:12بھی
22:13روکنا
22:13چاہتے
22:14لیکن
22:14آپ
22:14کسی
22:15معصوم
22:15کو
22:16چاہے
22:16وہ
22:16لنزی
22:17ہی
22:17کیوں
22:17نہ
22:17ہو
22:17اس
22:18کو
22:18سزا
22:19بھی
22:19نہیں
22:19دینا
22:20چاہتے
22:20ایسے
22:21فیصلے
22:22کرنا
22:23آسان
22:24نہیں
22:24ہوتا
22:24ہمارے
22:25معاشرے
22:25میں
22:26ہر
22:26بچے
22:26کو
22:27لگتا
22:27ہے
22:27کہ
22:27جب
22:28اس کی
22:28پرورش
22:28ہو
22:29رہی
22:29ہوتی
22:29ہے
22:29اس کے
22:30والدین
22:30اس
22:31کے
22:31ساتھ
22:31بہت
22:31زیادتی
22:32کرتے
22:43اسے
22:43منٹ
22:44کے
22:44لیے
22:44ان
22:45تمام
22:45زیادتیوں
22:46کو
22:46یاد
22:46کرنے
22:46کی کوشش
22:47کریں
22:47جو آپ
22:48کو لگتا
22:48ہے کہ
22:49آپ
22:49کے
22:49والدین نے
22:50آپ
22:50کے
22:50ساتھ
22:51کی
22:51ہیں اور انہیں
22:52یاد
22:53کرنے
22:53کے
22:53بعد اللہ
22:54کا
22:55شکر
22:55ادا
22:55کریں کہ
22:56اس نے
22:57آپ کو اچھے
22:58والدین
22:59دیئے
22:59اور اچھی
23:00پرورش
23:01عطا
23:02فرمائیں
Comments

Recommended