Skip to playerSkip to main content
Hazrat Khwaja Qutbuddin Bakhtiyar Kaki RA - Talk Show

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Qari Muhammad Younus Qadri
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Allama Doc Sajid Mahmood Al Azhari

Topic: Hazrat Khwaja Qutbuddin Bakhtiyar Kaki RA ka Shajra e Nasab Aur Tazkira Wiladat

#HazratKhwajaQutbuddinBakhtiyarKakiRA #talkshow #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Qudha ka khasik aahsahan hain yeh aliyya Allah
00:19Bismillahirrahmanirrahim
00:20Allahumma salli ala sayyidina wa mawlana Muhammadin wa ala lihi wa sahbihi wa bārik wa salim
00:26السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:29انتہائی مکرم محترم ناظرین سامین باتمکین
00:32ای آر وائی کیو ٹی وی پر میں ہوں آپ کا مذبان
00:34قاری محمد یونس قادری
00:36اشاد ربانی ہے
00:42فرمایا خبرداد جو اللہ کے ولی ہیں
00:44انہیں نہ کوئی خوف ہے نہ کوئی غم ہے
00:47اور ان کی نشانی رب کائنات نے بیان فرمائی ہے
00:56ناظرین مکرم آج خصوصی پروگرام کے ساتھ ہم حاضر ہیں
00:59آج ہماری خوشبختی ہے
01:01کہ آج ہم جس عظیم حسی کا ذکر کرنے لگے ہیں
01:04وہ حضرت عطائے مصطفی خاجہ غریب نواز
01:09حضرت خاجہ مویندین چشتی اجمیری رحمت اللہ تعالی
01:12کہ خلیفہ عظم اور قطب الاقتاب
01:15سلطان الاولیاء فخر الساداد
01:18حضرت خاجہ قطب الدین بختیار کاکی
01:21رحمت اللہ تعالی
01:22جو کہ زہد الانبیاء
01:24حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
01:27رحمت اللہ تعالی کے مرشد کامل ہیں
01:31حسینی سعداد ہیں
01:32اور امام علی رضا رحمت اللہ تعالی سے
01:35ان کا سلسلہ جڑتے ہوئے مولا کائنات کی بارگاہ میں پہنچتا ہے
01:39بہت بڑے آفتاب طریقت ہیں
01:41آفتاب شریعت ہیں
01:42محتاب طریقت ہیں
01:44اور اللہ پاک نے جو آپ کو مقام و مرتبہ حطا فرمایا
01:48وہ اپنی مثال آپ ہے
01:49جب بھی ان روحانی بزرگوں کا ذکر ہوتا ہے
01:52تو اے آر وئی کیو ٹی وی کی کوشش ہوتی ہے
01:54کہ جو روحانی شخصیات ہیں
01:56ان کو ہم تلاش کریں
01:58جن کے لبوں سے نور نکلتا ہے
02:00تو ہمارے اے آر وئی کیو ٹی وی کی جو جان ہے
02:02شان ہے وہ انتہائی مکرم و محترم
02:04جناب حضور قبلہ حضرت اللامہ
02:07ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی دامد ورکات من قصیہ ہے
02:11یقیناً اولیاء اللہ کی بات کرتے ہیں
02:13تو روحانیت کا نور بکھرتا ہے
02:14آج ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:16حضور قبلہ ڈاکٹر صاحب کو خیر مقدم پیش کریں
02:18السلام علیکم
02:20ڈاکٹر صاحب علیہ وآلہ وسلم
02:21ڈاکٹر صاحب علیہ وآلہ وسلم
02:21بہت بڑا ازاد ہے آپ کی آمد
02:22اور جب آپ بات کرتے ہیں
02:24تو نور نکلتا ہے
02:25ہمارے ساتھ دوسرے مہمان جلوہ فرما ہے
02:27انتہائی مکرم
02:28علمی اور مذہب اسکالر ہیں
02:30بہت بڑی علمی شخصیت
02:31حضرت اللامہ
02:33ڈاکٹر صاجد محمود علازری صاحب
02:36جلوہ فرما ہے
02:37السلام علیکم ڈاکٹر صاحب قبلہ
02:38سلام علیکم
02:38ایسا کیوں لہا آپ کبھی خیر مقدم ہے جناب
02:40میں سب سے پہلے حضور قبلہ
02:42حضرت اللامہ
02:43پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی
02:45دھامت برکات مقصیہ
02:46پہلے تو ہم اپنے مقدر پہ ناز کریں
02:49کہ آج قطب الاکتاب کا ذکر
02:51ہمارے لبوں پہ ہے
02:52بے شک
02:53اولیاء کے جو سلطان ہے
02:55ان کا ذکر ہے
02:55کہ بہت میں سب سے پہلے
02:57حضرت خاجہ
02:58قطب الدین بختیار کاکی
02:59رحمت اللہ تعالی کے حوالہ سے
03:01شجرہ نسب آپ کا
03:03اور آپ کا تذکرہ ولادت جو ہے
03:05میں چاہوں گے
03:06اس پر موتی اطافت
03:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:08الحمدللہ رب العالمین
03:10والصلاة والسلام
03:11وعلا شرف الانبیاء والمرسلین
03:13وعلا لہی وصحبیہ اجمعین
03:16بہت شکریہ کاری صاحب
03:17حضرت مولانا جلال الدین
03:19رومی یاد آگئے مجھے
03:20رحمت اللہ تعالی
03:22کہتے ہیں
03:24وہ کہتے ہیں
03:26یک زمانہ صحبت با اولیاء
03:29بہترس صد سالتات بیریاء
03:33ہر کے خواہد
03:35ہم نشینی با خدا
03:37او نشیند در حضور اولیاء
03:40جو شخص اللہ تعالی کی
03:42مجلس میں بیٹھنا چاہتا ہو
03:44جی جی
03:45اسے چاہیے کہ
03:46اولیاء اللہ کی
03:47مجلس میں بیٹھ جا
03:49اللہ رب العالمین
03:51نے چونکہ خود فرمایا
03:52آنا جلیس و ما منزہ کرانی
03:54حدیثِ قدسی میں
03:55جی سر
03:56کہ جہاں میرا محبوب
03:58بندہ میرا ذاکر بیٹھا ہوتا ہے
04:00میں اس کا ہم مجلس ہوتا ہوں
04:02اللہ وقت پر
04:03کیا کہنے
04:04یہ صرف شیر نہیں ہے
04:05جی جی
04:07تو اولیاء کرام جو ہیں
04:08ان کے ساتھ
04:09ہماری مجلس و صحبت
04:11دو طرح سے ہوتی ہے
04:12ایک ہوتی ہے
04:13مجلس حصی
04:15فیزیکلی جب ہم ان کے ساتھ
04:17ان کی محفل اور بقاعدہ
04:18صحبت میں بیٹھے ہوں
04:20اور ایک مجلس مانوی ہوتی ہے
04:22جسے کہتے ہیں
04:23ذکرِ حبیب
04:24کم نہیں
04:25وصلِ حبیب سے
04:27محبوب کا دوست کا
04:28جو تذکرہ ہوتا ہے
04:30یہ ہمیں ان کی مانوی
04:31مجلس میں پہنچا دیں
04:32اور قرآن نے انہیں
04:33حضب اللہ کہا
04:34اور قرآن نے ان کو
04:35حضب اللہ کہا
04:35اولیاء اللہ کہا
04:37عباد الرحمن کہا
04:38بے شک
04:38کیا ٹائٹل ہیں
04:40قرآن پاک میں
04:41بے شمار
04:42اللہ رب العالمین نے
04:44چونکہ
04:44فَذْقُرُونِ
04:45عَذْقُرْكُم
04:46کا جو مجدہ
04:47اور بشارت ہے نا جی
04:48وہ انہی لوگوں کے لئے
04:50ہے کہ
04:50اپنے دوست
04:51اپنے محبوب کا
04:52اتنا ذکر یہ کرتے ہیں
04:55اتنا اس کو یاد کرتے ہیں
04:57کہ پہلے ذاکر ہوتے ہیں
04:59پھر اس کے مذکور ہو جاتا
05:00آہا
05:05ہوتے ہیں
05:05پھر اس کا مذکور بن جاتے ہیں
05:07اور یہی بندگی کی مراج ہے
05:09یہی ذکر کی
05:10سالقین کی
05:11اہلِ طریقت
05:12بلکہ ڈاک صاحب آپ کی جازت سے
05:13اگرچہ وہ
05:14آنکھوں سے مادوم ہو جائیں
05:16لیکن مذکور ہو جاتے ہیں
05:17نہیں نہیں
05:17مذکور ہیں وہ ہر صورت
05:19ہر صورت میں
05:19ہر صورت
05:20وہ ظاہری فیزیکلی
05:21نہ ہونا جو ہے
05:22وہ نہ ہونا نہیں ہے
05:23کیا کہنے
05:24یہ تو غلط فہمی ہے
05:26نا کہ آپ اس کو سمجھئے
05:27تو قرآن بار بار کہہ رہا ہے
05:28کہ
05:31تمہیں شعور نہیں ہے
05:32جب قرآن ان کا
05:34ذاکر خود گواہی دے رہا
05:36اپنے مذکور کے زندہ ہونے کی
05:37اس کی حیات کی
05:39اور اس کے وجود کی
05:40تو کیسے کوئی انکار کر سکتا ہے
05:42جب حیو قیوم گواہ ہو
05:44اور ان کی حیات کی گواہی دے رہا ہو
05:46تو یہ تھوڑی سی سنس
05:47بندے کے اندر اگر ہو
05:49تو سمجھ آ جاتی ہے
05:50اور ویسے بھی
05:51کاری صاحب
05:52یہ کومن سنس کی بات ہے
05:54جو مذکور الہی ہو
05:55وہ مادوم کیسے ہو سکتا
05:56ہاں ہاں
05:57واہ واہ
05:58کیا آپ نے اصلاح فرمائی ہے جناب
06:00یہی تو اصل میراج تھی
06:02میں نے پہلے بھی
06:03یہ کئی جگہ ذکر کرتا ہوں
06:04صوفیاء کے ہاں
06:05ان کی مجالس میں
06:06اصل کمال رب کا
06:08ذاکر ہونا نہیں ہے
06:09اصل کمال رب کا
06:10مذکور ہونا ہے
06:11واہ واہ
06:12اس امت کے لئے
06:13تو یہ وہ ہستیاں ہیں
06:14حضرتِ قطب الاکتاب
06:15خاجہ قطب الدین
06:16مختیار کاکی
06:17رحمت اللہ تعالیٰ
06:19صاحب سیر والاولیاء نے
06:21جب ان کا ذکر کیا
06:22تو کہتے ہیں
06:24شیخ علال اطلاق
06:25وہا
06:26کتب اتفاق
06:28وہا وہا
06:29قاری صاحب
06:30کوئی آپ کے لئے کتب ہوتا ہے
06:31کوئی میرے لئے کتب ہوتا ہے
06:33کوئی لاہور کے لئے کتب ہوتا ہے
06:34کوئی دلی کے لئے
06:35کیا کہنے
06:36ان کے لئے فرماتے ہیں
06:37کتب اتفاق
06:39اللہ
06:40یہ کتب الاکتاب کہنے کا
06:42جو مقصد تھا
06:42وہ مجھے آج سمجھایا
06:44جی صاحب
06:44کہ ان کی کتبیت پر
06:47اولیاء اکرام کا
06:48اجمع و اتفاق ہے
06:49کیا کہنے
06:50کتب اتفاق
06:52منبع اصرار
06:54مطلع انوار
06:55شمع عالم
06:56بادشاہ بنی آدم
06:57وہا وہا
06:58شیخ الاسلام
06:59کتب الحق و الدین
07:01کیا کہنے
07:02بختیار اوشی
07:03قدس اللہ حسر رہو الاک
07:05دس پانچ سو
07:06بائیس ہجری میں
07:07آپ کی وفاعت کاری صاحب
07:08یہ نے کتب الدین
07:09بابا صاحب نے
07:10بنایا ہو
07:10آئے آئے آئے
07:12کاری صاحب
07:13آئے آئے
07:14اللہ حب
07:15خاجہ غریب نواز
07:17جو ہیں
07:17خاجہ سلطان الہند
07:19غریب نواز
07:20عطائے رسول
07:20خاجہ مہین الدین
07:22چشتی
07:22مہین الملت والدین
07:25راہم اللہ تعالی
07:27دیکھیں
07:28مرید پیر کو
07:29بابا کہے نا
07:30کاری صاحب
07:30تو سمجھ آتی ہے
07:31یہ وہ مرید ہے
07:33جس کا مرشد
07:34بھی اس کو بابا کہتا
07:35کیا کہنے
07:36کیا کہنے
07:36آپ پیار سے
07:37بابا بختیار کہہ
07:39کے بلایا کرتے تھے
07:40نیشہ پور جو ہے
07:41ایران میں
07:42اس وقت شہر ہے
07:43نیشہ پور
07:44اس زمانے میں
07:44جب پانچویں
07:46اور چھٹی صدی
07:46ہجری کا جو زمانہ ہے
07:47حضرتِ قطب الاختاق
07:49رحمت اللہ تعالی
07:50علیہ
07:51اہلِ علم جانتے ہیں
07:52کہ اس وقت
07:53عالمِ اسلام کا
07:54سب سے بڑا علمی
07:56مرکز جو ہے
07:56وہ نیشہ پور تھا
07:58ایران میں
07:59جی
07:59وہاں سے جو
08:00بلکہ
08:01ایک روایت کے
08:02مطابق
08:03جو ہماری
08:04اسلامی تاریخ
08:05کا پہلا
08:06مدرسہ اور
08:06جامعہ ہے
08:07وہ بھی
08:08وہیں بنا
08:08کیا کہنے
08:09سبحان اللہ
08:10بقائدہ جامعہ
08:11اور مدرسہ
08:12کا قیام
08:12وہ وہاں پر ہوا
08:14ماشاءاللہ
08:15وہاں
08:15اس جگہ پہ
08:16پیدائش ہو جانا
08:17یا نیشہ پور
08:18جو لوگ جانتے ہیں
08:19جی
08:19انہیں پتا ہے
08:20کہ خاجہ
08:21کتب صاحب
08:21کی اگر وہاں
08:22ولادت ہوئی ہے
08:23تو وہاں
08:24تو پیدا ہوتے ہی
08:25بچے حافظ قرآن
08:26ہوتے تھے
08:26کیا کہنے
08:27سبحان اللہ
08:28جو پیدا ہوتے ہی
08:29حافظ قرآن ہو
08:30پھر بڑا ہو
08:30کے سوچی
08:31کیا مقام
08:32ناظرین مکرم
08:33دوسرے مہمان کی
08:34جانب بڑھتے ہیں
08:35اور یہ حسی
08:36میں نے پورا تعرف
08:37نہیں کروایا
08:37جب یہ عربی
08:38لینگویج پہ
08:39بات کرتے ہیں
08:40تو امم العرب
08:41ایک نور نظر آتا ہے
08:42ہمارے ساتھ
08:43قبلہ
08:43ڈاکٹر ساجد محمود
08:44ناظرین صاحب
08:45جلو فرما ہے
08:45قبلہ میں چاہوں گا
08:47حضرت خاجہ
08:47قطب الدین
08:48بختیار کاکی
08:48رحمت اللہ
08:49کے ابتدائی حالات
08:50تعلیم و تربیت
08:51کے حوالے سے
08:52کچھ مہتی عطا فرمائے
08:53بہت شکریہ
08:54آپ کا قبلہ
08:54قاری صاحب
08:55ڈاکٹر مجددی
08:56صاحب نے
08:56بہت خوبصورت
08:57کے رائے میں
08:58خوبصورت انداز میں
08:59آپ کی ولادت
09:00کے حوالے سے
09:00گفتگو کی
09:02خاجہ
09:03قطب الدین
09:03بختیار کاکی
09:04رحمت اللہ
09:05تعالی
09:06آپ کی جو
09:07تعلیم و تربیت
09:09ہے
09:09آپ کی والدہ
09:10ماجدہ نے کی ہے
09:11سبحان اللہ
09:12اور یہاں پہ
09:13ایک لطیف بات
09:13جو ہے
09:14جس طریقے سے
09:15ہم عموماً
09:16یہ سمجھتے ہیں
09:17کہ بچے کی
09:18جو تعلیم و تربیت
09:19ہے
09:19اس کا آغاز کب ہوتا ہے
09:21جب وہ پیدا ہو جائے
09:22بات چیت کرنا
09:23شروع کر دے
09:24اقل و شعور
09:25کی دہلیز پہ آ جائے
09:26پھر اس کی
09:31تعلیم و تربیت
09:32کا آغاز
09:33اس وقت ہی
09:34شروع ہو جاتا ہے
09:35جو
09:35جب وہ
09:36ماں کی پیٹ میں
09:37ہوتا ہے
09:38اور ماں کی
09:39جو ایکٹیوٹیز ہیں
09:40چاہے وہ
09:41پوزیٹیو ہیں
09:42چاہے وہ
09:42نیگٹیو ہیں
09:43اس کے
09:44ڈائریکٹ اثرات
09:45بچے کے
09:46اوپر آتے ہیں
09:48جب ہم
09:49ماں
09:50حاملہ ہوتی ہے
09:51تو اس کی جو
09:52جسمانی غزہ ہے
09:53اس کا اثر
09:54بچے کے اوپر ہوتا ہے
09:55اسی طرح
09:56جو روحانی غزہ ہے
09:58اس کے اثرات بھی
09:59ہوتے ہیں
10:00اور آپ دیکھیں
10:01کہ جب
10:02آپ
10:03اپنی
10:04والدہ کی پیٹ میں ہیں
10:05آپ کی والدہ
10:07پندرہ پاروں کی
10:08آفیظہ تھی
10:09سبحان اللہ
10:09قرآن مجید کی
10:10تلاوت کرتی ہیں
10:11ذکر و اذکار میں
10:13رہتی ہیں
10:13اور
10:14قسرت کے ساتھ
10:15نوافل ادا کرتی ہیں
10:17جب
10:17آپ بچپن میں
10:18ہمارے ہاں
10:20اسلاف کا طریقہ
10:21دکاری صاحب
10:21کہ جب بچہ
10:22چار سال
10:23چار ماہ
10:24چار دن کا
10:24ہو جاتا
10:25تو بسم اللہ خانی
10:26سے اس کی آغاز
10:27آغاز ہوتا
10:28ایسے
10:28تو آپ کی والدہ
10:29نے خادم کو
10:30شیرینی دے کر
10:31کچھ پیسے دے کر
10:32بیجا
10:33ان کو
10:34مسجد کے مکتب میں
10:35لے جائیں
10:35اور بسم اللہ
10:37خانی
10:37اس کا
10:37وہ آغاز کروائیں
10:39تو
10:39جب وہ لے کے گئے ہیں
10:41تو وہاں پر کون ہیں
10:42وہاں پر
10:43شیخ
10:44حمید الدین
10:45ناغوری
10:47سمندر علم و حکم
10:48سبحان اللہ
10:50اب وہاں کے
10:51پرانی اسلوب کے
10:52مطابق تختی کے
10:53اوپر ہی
10:54تعلیم ہوتی تھی
10:55قرآن مجید
10:56کا حفظ
10:56ابھی بھی
10:56افریقہ کے اندر
10:58جب بچے قرآن مجید
10:59حفظ کرتے ہیں
11:00ہمارے ہاں تو
11:00یہ طریقہ نہیں ہے
11:01لیکن ان کے ہاں
11:02لکھ کر
11:03تختی کے اوپر
11:04لکھ کر
11:04قرآن مجید
11:05حفظ کیا جاتا ہے
11:06تو
11:07انہوں نے پوچھا
11:08کہ کہاں سے آغاز کریں
11:09لکھنے کا
11:10بہان اللہ
11:14تو آپ نے فرمایا
11:15عرض کی کہ
11:17یہاں سے لکھے
11:17سبحان اللہ
11:18اسرہ بعبدہ
11:20لیلم من المسکر
11:21آہا
11:22پندر میں پارے سے
11:23آیت مراج سے
11:24تو وہ احران ہوئے
11:25کہ
11:25اس عمر میں
11:26آپ یہاں تک
11:27کیسے پہنچے
11:29ابھی تو
11:29آپ کی عمر
11:30چار سال کچھ ماں ہے
11:31اور پندر میں پارے پہ
11:33پورا آپ لکھوا رہے ہیں
11:34ٹھیک
11:34تو آپ نے فرمایا
11:35کہ
11:36جب
11:36میں اپنی ماں کے پیٹ میں تھا
11:39اللہ
11:39تو میری والدہ
11:40قرآن مجید کی
11:41تلاوت کرتی تھی
11:42پندرہ پارے
11:42میں اسی وقت
11:43میں نے وہ پندرہ پارے
11:44کیا کہنے لگتا تھے
11:45اور یہ
11:46لوجیکلی اور
11:47سائنٹیفکلی
11:47یہ ایسی چیز نہیں ہے
11:49جو اس کے انگیز ہیں
11:51آج بھی
11:51ہمارے جو
11:52فائیو سینسز ہوتے ہیں
11:53قبلہ کاری صاحب
11:54تو
11:55اس میں سے
11:56سب سے
11:57ایکٹیو
11:58اور سب سے
11:58سٹرونگ
11:59جو ہمارا
12:00حاصلہ ہے
12:00وہ ہے
12:02لسننگ کا
12:03سننے کا
12:03اور جب
12:04بچہ
12:05مانگے
12:05پیٹ میں ہوتا ہے
12:06اس وقت بھی
12:06یہ والا
12:07ایکٹیو ہوتا ہے
12:08اور فنکشنل ہوتا ہے
12:09سننے کا جو حاصلہ ہے
12:11جس طرح خوراک پہنچ رہی
12:13یہاں لسننگ کا
12:13سلسلہ بھی جاری ہے
12:14بالکل
12:15وہ سننے ہیں
12:16اور پھر
12:16جب وہ لے کے جا رہے ہیں
12:18خادم
12:18آپ کو
12:19مسجد میں
12:20مکتب میں
12:21تو
12:22ساتھ میں
12:23ایک بزرگ آ گئے
12:24انہوں نے پوچھا
12:25کہاں لے کے جا رہے ہیں
12:26انہوں نے کہا
12:34جائیں گے
12:35تعلیم کے لئے
12:35کیونکہ یہ عام شخصیت
12:37خدرد رہنمائی کر رہی
12:39سبحانہ علیہ وسلم
12:40اور جب وہاں پہ پہ پہنچے ہیں
12:41مولانا ابو حفظ کے پاس
12:43اور وہ
12:44بزرگ چلے گئے
12:45تو انہوں نے پوچھا
12:45جانتے ہیں
12:46یہ بزرگ کون تھے
12:47انہوں نے کہاں کون ہے
12:48انہوں نے فرمایا
12:48یہ حضرت خیزر علیہ السلام تھے
12:50جو آپ کو انگلی پگڑ گئے
12:52یہاں پہ لے کے آئے ہیں
12:53کیا کہنے ڈاک سام
12:54جنہیں تعلیم و ترپیت
12:56اس طریقے سے
12:57اور اس نہد سے
12:58تو پھر وہ
13:00ان کے علم سے
13:01ان کی معرفت سے
13:02زمانہ روشن ہو جاتا ہے
13:04اور منور ہوتا ہے
13:05اور یہاں پر
13:05ہماری ماں کے لئے بھی
13:07ایک پیغام ہے
13:07اصل پیغام یہ ہے
13:08ان کے لئے بھی
13:10کہ جب
13:10اصل میں یہ ہوتا ہے
13:11کہ جب وہ
13:12حاملہ ہوتی ہیں
13:13تو اس وقت
13:14کچھ فرصت مل جاتی ہے
13:15گھر والے بھی
13:16ان کو ایکسٹر ٹائم دیتے ہیں
13:18کیونکہ آپ اس حالت میں ہیں
13:19ریسٹ کر لیں
13:20تو ہمارے ہاں
13:21عموماً
13:21سوشل میڈیا
13:22پلیٹ فارمز کے اوپر
13:23ڈراموں پر
13:24اوپر زیادہ
13:25ٹائم گزارا جاتا ہے
13:26تو پھر آپ
13:27یہ توقع نہ کریں
13:28کہ آپ
13:29اس طریقے سے
13:30ان سرگرمیوں میں
13:31وقت گزاریں گے
13:31اور آپ کی اولاد
13:33ایسی پیدا ہو
13:34جو معاشرے کے اندر
13:35ایک بہترین
13:36کردار ادا کر سکے
13:38ایسا نہیں ہوگا
13:39اگر والدین کا
13:40اور ماہوں کا
13:41خصوصاً
13:42اس وقت
13:42جب وہ حاملہ ہوتی ہیں
13:43ذکر و اذکار میں
13:45اپنا وقت گزاریں
13:46قرآن مجید کی
13:47تلاوت میں
13:48وقت گزاریں
13:48تو پھر بچے بھی
13:49ایسے پیدا ہوتے ہیں
13:50کہ تو
13:51معاشرے میں
13:52خیر و بلائی
13:53کا مستر بنتے ہیں
13:54اور
13:55معاشرہ
13:56ترقی کی طرف
13:57اور بہتری کی طرف
13:58آگے گا
13:58کیا کہنے
13:59ناظرین کرام
14:00قطب الاقتعب
14:01قطب الاولیاء
14:02حضرت خاجہ
14:02قطب الدین
14:03بختار کاکی
14:03رحمت اللہ تعالی
14:12کا حسین ذکر جاری ہے
14:15آفتاب طریقت کا
14:16سلطان الاولیاء
14:17کا ذکر جاری ہے
14:18وقفے سے پہلے
14:19ڈکس اب نے
14:20کمال بات کی ہے
14:21کہ یہ تربیت کا آغاز
14:23پیدا ہونے کے بعد
14:24نہیں شروع ہوتا
14:25بلکہ جب بچہ
14:26رحم مادر میں ہوتا ہے
14:28تو یہ نور
14:28وہاں سے شروع ہو جاتا ہے
14:29ارے قربان
14:30جب عمر آستی
14:31رحمت اللہ تعالی
14:32سلطان العرفین
14:33کی والدہ ماجدہ
14:34جس رات
14:35سلطان العرفین
14:36نے پیدا ہونا تھا
14:37اس رات
14:42آج بھی میرا
14:42دھر نہیں چھوڑا ہے
14:43تو جا ہم نے
14:44تجھے سلطان باہو
14:45عطا فرما دیا ہے
14:46تو یہ
14:47الحمدللہ
14:48یہ نور
14:48اس وقت
14:49جاری ہو جاتا ہے
14:50ماؤں کلی
14:51ڈکس اب کا
14:51قبلہ کا پیغام یہ ہے
14:53کہ جب آپ کو
14:54اللہ پاک یہ نور
14:55عطا کر دے
14:55حمل کا
14:56اسی وقت سے
14:57قرآن کی تلاوت کریں
14:58اسی وقت
14:59درود پاک پڑھیں
15:00تاکہ وہ نور
15:01بچے کو عطا ہو
15:02میں حضور قبلہ
15:03مجدی صاحب کی بارگاہ
15:04اکدس میں حاضر ہوتا ہوں
15:05حضور قبلہ
15:06صاحب کیا حسین ذکر ہے
15:07آج بڑے خوش آپ لگ رہے ہیں
15:08خاجہ صاحب کا ذکر ہے
15:10تو میں چاہوں گا
15:11کہ آپ کا جو سلسلہ
15:12بیت و خلافت ہے
15:14اس پر ذرا نور عطا فرمائے
15:16جاتے ہیں
15:16کاری صاحب
15:17خوش تران باشد
15:18کسی دل بران
15:19کیا کہنے
15:20افتایت در حدیث دی گران
15:23یہ جو لوگ ہیں نا
15:24یہ ان کا یقین کریں
15:26ذکر جو سننے کی لذت ہے نا
15:28یا سر
15:28تو میں محضوظ ہو رہا ہوں
15:30جب آپ
15:31محبت سے ذکر کرتے ہیں
15:33ابھی ڈاکٹ صاحب نے بات کی
15:34اور جب
15:35ماں کا ذکر ہوتا ہے نا
15:37والدہ
15:38یہ ولایت کی دنیا میں
15:40اور خاص طور پر
15:41مشایخ چشت جتنے بھی ہیں
15:44ان سب کے پیچھے
15:45جب آپ دیکھیں گے
15:46ماں ہی نظر آئی
15:48حسین پاک کے پیچھے دیکھیں
15:50شکر کے پیچھے ماں
15:51حسین پاک کے پیچھے ماں
15:52محبوب الہی کے پیچھے ماں
15:54خاجہ کتب الکتاب کے پیچھے ماں
15:56سلطان العارفین
15:57تو پہلے اپنی ماں کے مرید ہیں
15:59وہ کہتے ہیں میں تو ان کا ہی مرید ہوں
16:01کہتے ہیں رحمت حق بر روان راستی
16:05راستی از راستی آ راستی
16:08کیا اپنے نام لے
16:09کیا کہنے ڈاک صاحب
16:10جو سچی مائیں اور
16:11اللہ کی بندگی والی مائیں ہیں نا
16:13انہوں نے اصل میں یہ تیار کر کے
16:15یہ اللہ کے بندے اور
16:17اللہ کے پیارے
16:18عطا کیے ہیں
16:20یعنی مرشد کے لیے کوئی
16:22ٹینشن کا سباب نہیں بنتے تھے
16:25بلکہ خوشی اور راحت کا سمان
16:27ہوتے تھے اور ایسے مواقع پر
16:29اکثر بزرگوں نے یہ الفاظ فرمائے
16:32جب کسی کو
16:33ایک دن میں پہلے دینی خلافت
16:35دے دی کسی کو ایک ہفتے میں دے دی
16:36حضرت خاجہ کتب الکتاب
16:38کتب الدین مختیار کاکی رحمت اللہ
16:40تعالیٰ علیہ جو ہیں
16:42ان کو جب خلافت عطا ہوئی ہے
16:44تو یہ ایک عجیب
16:47تاریخی واقعہ ہے بڑا عجیب واقعہ ہے
16:49اور آگے بابا فرید کو
16:50اور حضرت محبوب الہی کو ان سے
16:52اسی طرح آتا ہوئی
16:53یعنی مرید موجود ہی نہیں ہے
16:56غائبانہ ناؤنسمنٹ ہو رہی ہے
16:58اتنے بڑے بڑے جید خلفاء
17:00اور مرید ہونے کے باوجود
17:02فرمایا جا رہا ہے
17:02کہ بھئی میرا خلیفہ جو ہے
17:05خلیفہ آزم اور میرا
17:06نائب و جانشین وہ بنے گا
17:08وجہ وہی تھی کہ ماں نے
17:10گویا جو اپنی مامتہ کی
17:12روحانیت تھی
17:13وہ ان کے اندر اتنی ڈال دی ہوئی تھی
17:15کیا کہنے ہے
17:16کہ جب بھی حاضرین میں کوئی کہتا نا
17:18کہ حضور یہ
17:20حضرت شیخ شاہ بودین سوروردی
17:22رحمت اللہ تعالیٰ لے کے
17:23معصر ہیں خاجہ کتب الدین بختیار کا کی
17:26جی سر
17:26اور جب انہوں نے بیعت کی تھی نا
17:29بغداد شریف میں تھے
17:31حضرت فقی ابو اللہ
17:33سمرکندی کی مسجد تھی
17:36خاجہ مہین الدین چشتی اجمیری بیٹھے ہوں
17:38شیخ شیخ شیخ شاہ بودین سوروردی بیٹھے ہوں
17:42اور بڑے بڑے اس وقت کے
17:44عقاب برجید اولیاء اور فقہا بیٹھے ہوں
17:47اور خاجہ کتب الدین بختیار کاکی
17:50خاجہ مہین الدین چشتی کے بیعت کر رہے ہوں
17:52آپ سوچے یہ بنظر کیا ہوگا وہ
17:54کیا کہنے
17:56سلسلوں کے بانیان بیٹھے ہیں
17:58بغداد شہر ہے
18:00برکز اولیاء تھا
18:01اور بہت بڑے امام کی مسجد
18:04وہ حضرت فقہ حنفی کے پلر
18:06امام ابو اللہ سمرکندی رحمت اللہ تعالیٰ
18:09اس مجمع اور اس حلقے میں
18:11آپ کو بیعت کیا خاجہ غریب نواز
18:13خاجہ مہین الدین چشتی رحمت اللہ تعالیٰ
18:15نے اب یہ اتنے
18:17اولیاء آپ کی ولایت کے گواہ بنے
18:19کیا بات سبحان اللہ
18:21جو خود شیخ شیوخ ہیں
18:23خود بانی سلسلہ ہیں
18:24وہ گواہ بنے اور ساتھ ساتھ
18:27عوارف المعارف کی آپ کو
18:28براہ راست اجازت دی شیخ شیخ شیخ
18:31شاہ بودین سبحان اللہ
18:32یہ بھی ایک روایت بن رہی ہے
18:34سبکن پڑھایا
18:36پھر اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا نسخہ
18:38آتا کیا وہی نسخہ آگے
18:40بابا فرید گنج شکر کو آتا ہو
18:42اسی سے آپ سبق دیتے رہے
18:44درس دیتے رہے
18:45اور وہی نسخہ پھر خاجہ محبوب الہی
18:48نے اس کی زیارت کی
18:49اور لوگوں کو فخری آپ بتایا کرتے تھے
18:51یہ ایک چین ہے پوری
18:53علم کی روحانیت کی معارف کی
18:56اور خاجہ غریب نواز خاجہ
18:59ان کے ساتھ پھر آپ نے بڑے سفر بھی کیے
19:02اس زمانے میں
19:03مشایخ چشت کا یہ بھی ایک کمال ہے
19:06جیسے خاجہ غریب نواز نے سفر کی
19:09اپنے مرشد کے ساتھ
19:10حاج کے سفر کیے
19:11سات سال جاتے رہے
19:13اور اس زمانے میں پیدل سفر تھے
19:16کافلوں کے ساتھ
19:18یعنی
19:19یوں لگتا ہے کہ جیسے ایک سال
19:21بس آنے اور جانے میں گزر جاتا ہوگا
19:24جو اس وقت کی تفصیلات پڑھے نا
19:26سفر کی
19:27کہ ایک بندہ افغانستان سے
19:30حرات سے چلا ہو
19:31یا چشت سے چلا ہو
19:33اور پھر جناب وہ
19:35ایران
19:36ایران
19:37بغداد
19:38مختلف شہروں سے ہوتا ہوا جا رہا ہے
19:40بجھ میں پہاڑ بھی ہیں
19:42دریا بھی ہیں
19:42سمندر بھی ہیں
19:44خدمت کے ایسے ایسے مناظر ہیں
19:46اس وقت
19:46کیونکہ یہ جس کو بھی جو مقام ملے ہے
19:48عام لوگوں کے ذہن میں یہ تصور ہے
19:51میں آج خاجہ کتب الاکتاب کے
19:53لنگر کے طور پر یہ پیش کر رہا ہوں
19:55کہ شاید یہ عبادت بہت کرتے تھے
19:58نفل بہت پڑتے تھے
20:00روزے بہت رکھتے تھے
20:01زہد بہت تھا
20:02لیکن یاد رکھیں
20:03ان کے سارے مراتب کی بنیاد
20:06خدمت شیخ تھی
20:08ہر کے خدمت کرد
20:10او مخدوم شد
20:11مرید ان کے اور بھی بہت تھے
20:13خلیفہ ان کے اور بھی بہت تھے
20:14سبحان اللہ
20:15ابھی نو خلفاء کی میں نے آج لسٹ بنائی ہے
20:17جی سید
20:18خاجہ کتب الاکتاب کے
20:19لیکن بابا فرید گنجے شکر
20:21کو جانتی ہے ساری دنیا
20:22اللہ
20:23کیا کہنی
20:23تو یہ کیا تھا
20:24جس نے جتنی خدمت کی
20:26اور اپنے شیخ کو راضی کیا
20:28سبحان اللہ
20:28شیخ نے پھر خوش ہو کے
20:30جب اس کو دعا دی
20:31اور اس نگاہ ولایت سے
20:33اس کو دیکھا
20:34تو وہ کتب الاکتاب بن گیا
20:36سبحان اللہ
20:36ولایت کی دنیا کا
20:37افتاب بن گیا
20:38اور آگے اس سے فیض پانے والوں میں
20:40فرید الملت
20:41بددین
20:41خاجہ گنجے شکر
20:42جیسی کئی ہستی آئیں
20:44جی سوال
20:44تو خاجہ کتب الاکتاب
20:46خاجہ کتب دین
20:47بختیار کاکی
20:48رحمت اللہ
20:49کا جو مشرب ہے نا جی
20:50اور پھر خلافت بھی
20:51خاجہ گریب نواز
20:52خاجہ مہنون جشتی
20:54نے جب آپ کو عطا فرمائی
20:55اور اپنا نائب
20:56اناؤنس کیا
20:57کہ میرا نائب ہوا
20:58دلی میں
21:00شمس الدین
21:01التتمش
21:02اس وقت بادشاہ تھا
21:03جب آپ دلی میں
21:03تشریف لائے ہیں
21:04بطور نائب خاجہ گریب نواز
21:06اور خاجہ گریب نواز
21:08خود زندہ
21:08بہیات
21:09ظاہری
21:10اجمہر شریف میں
21:11اس وقت موجود تھے
21:12اس زمانے میں
21:13خاجہ صاحب نے
21:14چشتیہ سلسلے کو
21:16جو وہ رونک بخشی
21:17اور جو اس کو
21:18رائج کیا
21:18اس کی ایک
21:19ہلکی سی مثال یہ ہے
21:21کہ شیخ الاسلام
21:23شیخ نجم الدین
21:24سغرہ تھے
21:24اس وقت
21:25جی سبحان اللہ
21:26ماشاءاللہ
21:27خاجہ گریب نواز
21:28کے بڑے کلوز دوست تھے
21:29بس ایک جملہ میں
21:30ارز کروں
21:30تو خاجہ گریب نواز
21:32دلی ان سے
21:33ملنے آئے
21:34تو انہوں نے
21:35کچھ درہ
21:35خفگی کا اظہار کیا
21:37کیا ہوا
21:38انہوں نے کہا
21:39کہ آج کل
21:40آپ کے جو خلیفہ
21:41ہیں نا
21:41بڑی ان کی
21:42شان و شوکت
21:42بڑی ہوئی ہے
21:43جی
21:43تو خاجہ گریب نواز
21:45نے یعنی ان کی
21:46خفگی اور نرازگی
21:47سے کہا کہ اچھا
21:48آپ ان سے پریشان ہیں
21:50اور تکلیف
21:51محسوس کر رہے ہیں
21:52جی
21:52خاجہ قطب الاختاب
21:54کو کہا کہ
21:54آپ دلی چھوڑ کے
21:55میرے ساتھ
21:56چلیئے جمیر
21:56لوگ آپ سے
21:57کچھ
21:59رنجیدہ ہیں
22:00جی
22:00تو خاجہ صاحب کے ساتھ
22:02جب قطب الدین
22:03مختیار کاکی نکلے
22:04تو بادشاہ سے لے کے
22:06ریایہ تک
22:06روتے ہوئے پیچھے چل پڑے
22:08اللہ
22:08کیا کہنے
22:09خاجہ غریب نواز
22:10نے فرمایا
22:11نہیں نہیں آپ
22:12یہیں رہیں آپ کے
22:13بغیر دلی والے
22:14ایک شخص کی خاطر میں
22:15پورے شہر کو
22:16رنجیدہ رہے ہیں
22:17ناظرین یہ بھی کمال ہے
22:19کہ
22:19خاجہ قطب الدین
22:20مختیار کاکی
22:21رحمت اللہ
22:21کی بارگاہ میں
22:23سلطان جو تھے
22:24اس وقت کے
22:25بادشاہ تھے
22:25وہ بھی آپ کی
22:26بارگاہ میں
22:26حاضر ہوتے تھے
22:27حالانکہ خاجہ غریب نواز
22:29رحمت اللہ
22:29کی بارگاہ میں
22:30اس طرح سلطان نہیں آئے
22:32لیکن فیض تو
22:33ادھر سے ہی ملا
22:33فیض ادھر سے ملا
22:34کیونکہ دیکھ سب کی
22:35خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
22:36اللہ عزیز صاحب
22:37ہمارے ساتھ جلبہ فرما ہے
22:38حضرت خاجہ
22:39قطب الدین
22:39مختیار کاکی
22:40رحمت اللہ
22:40کا مقام
22:41بڑا بلند ہے
22:42اس طرح
22:42سب قبلہ نے فرمایا
22:43کہ خاجہ بنے
22:45دولہ
22:45اور جو براتی ہیں
22:48مولیاء ہیں
22:48مولیاء ہیں
22:49تو میں چاہوں گا
22:50کہ ان کے خلافہ
22:51اور مریدینوں میں
22:52جو بڑے
22:53مطبر نام ہیں
22:54میں چاہوں گا
22:55وہ ذرا
22:56اس پر روشن ڈالیے گئے
22:57میں عرض کرتا ہوں
22:58جس طرح
22:59قبلہ مجددی صاحب نے
23:00جو صوفیہ کے ہاں
23:02تبلیغ کے لیے
23:04طویل دور دراز
23:05سفر کیے
23:06اس حوالے سے
23:07حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
23:08ایک حدیث
23:09میں بیان کرنا چاہتا ہوں
23:10اس طریقے سے
23:11حضور صلی اللہ علیہ وسلم صاحب نے
23:13بشارت دیا
23:14ایسے لوگوں کو
23:15کہ جو
23:15دین کی تبلیغ کے لیے
23:17اپنے گھر بار کو چھوڑتے ہیں
23:19حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ورمایا
23:21الاسلام بدع غریبا
23:23وَسَيَعُودُ غَرِيبًا
23:24فَتُوبَ لِلْغُرَبَى
23:26خِلَ
23:27مَنِلْغُرَبَى
23:28یا رسول اللہ
23:29حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:30اسلام کا جو آغاز ہے
23:31وہ اجنبیت سے ہوا
23:33اور اسی کی طرف یہ لوٹ جائے گا
23:34تو غرابہ کے لیے خوشخبری ہو
23:37صاحب اکرام نے پوچھا
23:38یا رسول اللہ یہ غرابہ کون ہے
23:39تو آپ نے فرمایا
23:41جو اپنے وطن کو
23:43اپنے اہل و آیال کو
23:44چھوڑ دیتے ہیں
23:45میرے دین کی
23:47اور میری سنت کی
23:48احیاء کے لیے
23:49اس کو زندہ کرنے کے لیے
23:50تو ہم دیکھتے ہیں
23:52کہ کس طریقے سے
23:53بزرگان دین نے
23:54صوفیاء نے
23:55دور درہا سفر کی ہیں
23:57بڑے بڑے اسفار نظر آتے ہیں
23:58کیا کہیں
23:59اپنے ہجرتیں کی ہیں
24:00صرف سفر نہیں کی ہے
24:01مستقل ہجرت کی ہے
24:03بالکل
24:03اور ہجرت
24:04حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:05الہجرت تحدیم ما قبلہ ہو
24:08کہ ہجرت جو ہے
24:09جو اس سے پہلے
24:09جو بھی گناہ ہوتے ہیں
24:11وہ سب ختم کر دیتے ہیں
24:12اتنا عظیم یہ عمل ہے
24:14اور یہ ہمیں
24:15صوفیاء کی زندگی میں
24:16نظر آتا ہے
24:18خاجہ قطب الدین بختیار کاقی
24:20رحمہ اللہ تعالی
24:21آپ کے جو خلافہ ہیں
24:23مریدین ہیں
24:24وہ تو بہت کثیر تھے
24:25لیکن جو دو خلافہ
24:27نمائیاں تھے
24:28ان میں
24:29ایک بدردین غزنوی
24:31رحمہ اللہ تعالی
24:33یہ غزنی سے
24:34لاہور آئے ہیں
24:35اور لاہور سے دے لی گئے ہیں
24:36تو لاہور اس وقت دروازہ تھا حقیقت
24:39سبحان اللہ
24:39اور یہ بہت اچھے وائز تھے
24:42حضرت صاحب کر
24:43میں یہ کہوں کہ
24:43سب کو فیضی یہاں سے ملا ہے
24:45سبحان اللہ
24:46کوئی شک نہیں
24:47خاجہ ملدین چشتی ہے
24:48جو میری ہیں
24:48یہ سارے آگے جو سلسلہ چل رہا ہے
24:50یہ سارا فیض داتا صاحب کے
24:52خاجہ غریب نواز جو ہیں
24:53وہ تو بانیہ سلسلہ ہیں
24:55اور فیض عالم کا فیض ادھر
24:57ادھر
24:57اور ادھر سے پورے عالم میں
24:59پورے عالم میں
25:01تو یہ
25:03بتا رہا تھا
25:04کہ جو
25:04شیخ بدر الدین غزنوی ہیں
25:07یہ بہت کمال کے وائز تھے
25:09جب آپ خطاب کرتے تھے
25:11تو ایسے
25:11لوگوں کے اوپر
25:13ایسے سہر تاری ہو جاتا تھا
25:15کہ ایون کے جو علماء ہیں
25:16اعمت الناس ہیں
25:18وہ آپ کے خطاب سے
25:19اس طرح مسہور ہو جاتے تھے
25:21اور پھر شیر و عدب سے بھی
25:23بہت زیادہ لگا ہوتا ہے ان کو
25:24اس کے بعد
25:25خاجہ قطب الدین بختیار کاکی
25:28رحمہ اللہ تعالی
25:29آپ کے جو خلیفہ عاظم ہے
25:32شیخ فرید الدین مسعود
25:34گنجے شکر
25:35تحمی اللہ تعالی
25:36کہ آپ کے خلیفہ عاظم ہیں
25:39اور ان کی بہت کا واقعہ بھی دیکھ لیجئے
25:41کہ ملتان میں
25:42کتاب النافع
25:43ایک کتاب ہے
25:45اس کا
25:45وہ لکھ رہے ہیں
25:47اس کو پڑھ رہے ہیں
25:47تو
25:48خاجہ قطب الدین بختیار کاکی نے
25:51دیکھا
25:51تو
25:52انہوں نے فرمایا کہ یہ
25:54نافع
25:55تمہیں یقین ہے
25:56کہ یہ نافع
25:57تمہیں نفع دے گی
25:59نافع نفع دینے والی ہے
26:00جی جی بشک
26:01تو کیا یہ کتاب
26:03نافع تمہیں نفع دے گی
26:04تمہیں یقین ہے
26:04تو
26:05آپ
26:06بزرگان دین کے جو
26:08اقوال ہیں
26:09آپ کی زبان
26:09اس میں بڑی تحصیر ہوتی تھی
26:10وہ دل سے
26:12الفاظ نکلتے تھے
26:13اور دل کی پاس ہی جاتے تھے
26:15دل سے داخل ہوتے تھے
26:16من القلب
26:17الالقلب
26:18جب انہوں نے یہ سنا
26:20بابا فرید الدین نے
26:22کہ کیا یہ کتاب
26:23نافع تمہیں نفع دے گی
26:25تو
26:25قدموں میں آئے
26:27انہوں نے کہا حضور
26:27نافع کا تو پتہ نہیں
26:29نفع دیتی ہے
26:30نہیں دیتی
26:30لیکن آپ کے وجود
26:31محصول سے ضرور
26:32نفع ملے گا
26:33اور وہیں پر
26:35آپ بیعت ہوئے
26:36اور پھر آپ دیکھیں
26:37کہ کس طریقے سے
26:38آپ کا جو
26:39ایک قلبی لگہو تھا
26:41اور تعلق تھا
26:42کہ
26:43آپ ملتان سے
26:45بغداد شریف جاتے ہیں
26:46وہاں پہ کچھ عرصہ رہتے ہیں
26:48اور پھر
26:49ملاقات کے بعد
26:50واپس آتے ہیں
26:51اور یہ
26:52آپ کے
26:52اسفار
26:53ملاقات کے
26:54جاری رہتے ہیں
26:55اور آپ دیکھیں
26:57ایک جو
26:58تعلق ہے
26:58میں نے کہا
26:59خاجہ قطب الدین
27:00بختیار کہا
27:01کہ آپ کے
27:01کئی اور بھی
27:02خلافات ہیں
27:03لیکن آپ نے فرمایا
27:04کہ میرے
27:05وسال کے بعد
27:06پانچویں دن
27:07فرید الدین آئیں گے
27:09تو یہ جو
27:10خرقہ
27:11خلافت ہے
27:12اور اسا ہے
27:13تستار ہے
27:14یہ ان کے آپ
27:15نے ہینڈ آور کر دے
27:16کیا کہنے جنہاں
27:16اور پھر
27:17ایسا ہی ہوا
27:18جو آپ نے فرمایا تھا
27:19چار دن کے
27:20وہاں پہ
27:21سفر میں
27:21گزرے
27:22پانچویں دن
27:22آپ دہلی پہنچے ہیں
27:24اور پھر
27:25جو آپ کی
27:26وسیعت تھی
27:26اس کے مطابق
27:27وہ سارے
27:28خرقہ خلافت بھی
27:30اور
27:30اسا
27:31اور دستار
27:32آپ کے
27:32حوالے کر دی
27:33کیا کہنے
27:34ناظرین اکرام
27:35یہ جو
27:35ڈاکس نے فرمایا
27:36پانچویں دن
27:37یہ دیکھیں
27:38اللہ کا جو
27:38ولی ہے
27:39وہ اللہ کے
27:39نور سے دیکھتا ہے
27:40اس کی نگاہ میں
27:41کیا کہنے
27:44جس طرح
27:44ایک رائی
27:45کا دانہ
27:45ہونا
27:46تو غوث
27:46اعظم فرماتے ہیں
27:47کہ میں دنیا
27:48کو ایسے دیکھتا ہوں
27:49تو اللہ کا جو
27:50ولی ہوتا ہے
27:50اس کی نگاہ ہوتی ہے
27:52اور اس کے آگے
27:53کائنات
27:54اس کے سامنے ہوتی ہے
27:55حضرت خاجہ صاحب کا ذکر
27:56جاری ہے
27:57ہمارے ساتھ رہیے
27:58ملاقات کرتے ہیں
27:59وقفہ کے بعد
28:00جی ناظرین مکرم
28:01آپ کا خیر مکتم ہے
28:02اور آج ہماری
28:03میراج ہے
28:04آج ہمارے لبوں پہ
28:05اتائے رسول
28:06حضرت خاجہ
28:07غریب نماز
28:08موئین الدین
28:09چشتی اجمیری
28:10رحمت اللہ تعالی
28:11کے خلیفہ آزم
28:12حضرت خاجہ
28:13خطب الدین
28:14بختیار کاکی
28:14رحمت اللہ تعالی
28:15کا حسین ذکر ہے
28:17اور حسین ذکر کے لیے
28:18ہمارا انتخابی
28:19حسین لوگوں کا ہوا ہے
28:20اور ان حسن والوں میں
28:22اور یہ
28:23حسن والے بھی ہیں
28:24اور جب بولتے ہیں
28:25تو حسن کا نور نکلتا ہے
28:26اور لیکن اللہ کی محبت
28:28نکلتی ہے
28:28حضور قبلہ
28:29ڈاکٹر شہزاد مجدی
28:30صاحب آمارے ساتھ
28:31جلوہ فرما ہے
28:31قبلہ آپ کا
28:32وثال پاک
28:33آپ کا محظار پاک
28:34کچھ روشنی
28:35کشتگانے خنجر تصویر
28:38آرزماز غیب
28:39جانے دیگرست
28:40یہ ہو رہی تھی
28:41قوالی اس وقت جی
28:42شیخ احمد جام
28:43رحمت اللہ کا
28:44کلام پڑھا جا رہا تھا
28:45اور اس شیر پر تھے
28:46جب وثال ہوا ہے
28:47رخاجہ
28:48قطب الاکتاب
28:49جو ہیں
28:49خود صاحب دیوان
28:51شائر ہیں
28:51یا سر
28:52آپ فرماتے ہیں
28:53کہ آنجا کے
28:54زاہدان بہہزار
28:56اربعین رسند
28:57مست شراب عشق
29:00بیک آہ می رسد
29:01جہاں بڑے بڑے
29:03زاہد
29:03ہزاروں چلوں سے
29:04پہنچتے ہیں نا
29:05شراب عشق
29:06کا عاشق
29:07ایک آہ میں
29:08وہاں پہنچتا ہے
29:08وہ آہ تھی اس وقت
29:10کیا کہنے لگ سب
29:11کیا کہنے
29:11اس وقت
29:12یہ سماع کی کیفیت تھی
29:13تین دن یہ سلسلہ جاری رہا
29:15ایک روایت میں
29:16سات دن رہا
29:17نماز صرف ہوتی تھی
29:19استغراع کیسا تھا
29:20کاری صاحب
29:21کیا کہنے
29:22ہم نے
29:22اولیاء اللہ کو
29:23ان بزرگوں کو
29:24صوفیہ اور رفاہ کو
29:26بڑا ستھ ہی انداز سے دیکھے
29:27ابھی ماننے والوں کی بات کر رہا ہوں
29:29نا ماننے والوں کی نہیں
29:31بہت سرسری
29:32بہت ستھ ہی
29:33ٹیکسٹ اور عبارت
29:34اور چند واقعات
29:35کرامات کی حد تک
29:37ہم نے رکھا ہے
29:37جس کی وجہ سے
29:38ہم خود بھی
29:39ان کے اصل حوال سے
29:41ان کی باطنی
29:41کیفیات سے
29:42محروم رہتے ہیں
29:43اور جو فیضے
29:45باطنی اور روحانی
29:46لینا ہوتا ہے
29:47اس تک پہنچ نہیں پاتے
29:48ظاہری ثواب
29:49برکات
29:50برکات تک رہ جاتے ہیں
29:51جی ڈاک صاحب
29:52خاجہ کتب الاقتعاب
29:53خاجہ کتب الدین
29:54مختیار
29:54کاکی ولایت
29:55کا ایک دبستان ہے خود
29:57پورا نظام ہے
29:59حضرت ڈاک صاحب نے
30:00جو ذکر کیا
30:01بابا فرید گنج شکر
30:02رحمت اللہ
30:09فرمایا
30:10تعلیم مکمل کر کے
30:11دلی آجانا
30:12اللہ
30:12اور ایک تاریخی جملہ
30:14وہاں جو
30:14ڈاکٹر خلیق ہے
30:15میں نظامی نے
30:16تاریخ چشت میں لکھا ہے
30:17سوال اللہ
30:18خاجہ کتب الاقتعاب
30:20نے پورا دنیا
30:21تصوف کا
30:22نصاب و نظام
30:23پیر و مرید
30:24کے لیے
30:24بہت کی حوالے سے
30:25دے دیا
30:26فرمایا
30:27بیٹا
30:29بابا صاحب کے
30:30ایسی استغراک تاری
30:31تھا
30:31کہ وہ فقہ
30:32اس وقت
30:34میں نے یہ کتاب
30:35ڈھونڈی تھی
30:36میرے پاس آیا
30:39یہ کتاب
30:39میں نے تلاش کی
30:40مجھے مل گئی
30:41شام سے
30:41سیریہ سے
30:42ملی تھی
30:44اسی وجہ سے
30:44ڈھونڈی تھی
30:45اس کا تعرف ہی
30:46اس واقعے سے
30:46ہمیشہ سے ہو رہا تھا
30:47کہ انعافے
30:48تو اس کی
30:50زیارت کا شوق
30:51پیدا ہو گیا
30:51کہ کتاب دیکھنی چاہیے
30:52اگر ان کے لیے
30:53نعافے تھی
30:54تو ہمیں بھی
30:54نفع دے گی
30:55خاجہ صاحب نے
30:56فرمایا
30:57کیا پڑھتے ہو
30:57کہا
30:58نعافے پڑھتا ہوں
30:59فرمایا
31:00نعافے ہی ہوگی
31:01انشاءاللہ
31:01لیکن
31:02کیفیت ایسی ہوئی
31:03کہ جب آپ
31:04روانہ ہوئے
31:04سواری کے پیچھے
31:05بے اختیار
31:06بابا صاحب چل پڑے
31:07ٹھیک ہے
31:08تو رکھی سواری
31:09خاجہ صاحب نے
31:10روکا فرمایا
31:11کدھر کہا
31:12جی آپ کے پیچھے
31:12آ رہا ہوں پر نہیں
31:13وہاں ایک تاریخی
31:15جملہ فرمایا
31:15جب تعلیم مکمل
31:17کرلو نا
31:17دلی آجانا
31:18اس لیے
31:19کہ زاہدے
31:20بے علم
31:21مسخرہ شیطان
31:22ہوتا ہے
31:23ہائے ہائے ہائے
31:24واہ واہ
31:25کیا کہنے
31:25سب کمال جملہ ہے
31:27یہ دوبارہ
31:28تا ہو
31:29فرمایا
31:29بیٹا
31:30زاہدے بے علم
31:31مسخرہ شیطان
31:32ہوئے ہائے
31:33یہ پروگرام کی
31:34جان ہے یہ جملہ
31:34یار
31:35ہم نے کیا کر دیا
31:36یہ لوگ تھے
31:37اس کے تصوف
31:38و طریقت کے وارث
31:40جن کا یہ مشرب ہے
31:41یہ مزاج ہے
31:43یہ سکول آف تھاٹ ہے
31:47شیخ چشت نے
31:47اس کے بغیر
31:48کسی کو خلافت
31:49کبھی نہیں دی
31:49حتی کہ محبوب
31:51الہی کے خلفاء
31:52سب سے زیادہ ہیں
31:53سلسلہ چشتیہ میں
31:54اور اس میں
31:55آپ کے جو
31:56محبوب ترین
31:57خلیفات ہیں
31:58حضر شیخ
31:58اخی سراج رحمت اللہ
32:00پیار سے
32:00ان کا نامی
32:01اخی سراج رکھ دیا
32:02سبحان اللہ
32:03سبحان اللہ
32:04اتنا پیار تھا
32:05محبت
32:05لیکن تعلیم جب تک
32:07ان کی مکمل نہیں ہوئی
32:08سب خلافت نہیں دیوں
32:11باقی سب کو
32:13خلافتیں دے دی
32:13ان کی خلافت
32:14پینڈنگ رکھی
32:15تو یہ چونکہ
32:17اوپر سے چلا آ رہا تھا
32:19خاجہ کتب صاحب
32:19رحمت اللہ کے
32:20وصال کے حوالے سے
32:21بس میں
32:21ایک دو باتیں
32:23ارز کر دوں
32:24استغراک میں تھے
32:25کاری صاحب
32:25جب طبیب نے
32:26آپ کو چک کیا
32:27اس وقت
32:27بہت بڑے طبیب تھے
32:29انہوں نے ایک جملہ
32:30کہا وہ بھی
32:31آج میں نے نوٹ کیا
32:32انہوں نے کہا
32:33یہ مریض جو ہے
32:35آتشِ عشق میں
32:36اس نے اپنا جگر
32:37پگھلا دی ہو
32:38ہائے ہائے ہائے
32:39واہ واہ
32:39اسی استغراک میں
32:41یہ محفلِ سما تھی
32:42جو تین دن
32:43چلتی رہی
32:43اور اس شیر کی
32:45تقرار چل رہی تھی
32:46یہ بھی آداب میں تھا
32:48جی
32:48کہ جب شیخ کو
32:49قیفیت ہو جائے
32:50تو پھر اگلا شیر
32:51نہیں پڑھا جاتا
32:52اس کی تقرار ہوتی
32:53کشتگانے
32:54خنجرِ تسلیم را
32:55ہر زماز غیب جانے
32:58تیگرس
32:59جو خنجرِ
32:59تسلیم و رضا
33:00کے آگے
33:01اپنا سر رکھ دیتے ہیں
33:03پھر ان کو
33:04ہر لمحہ
33:04جہاں ہم شروع میں
33:05بات کر رہے تھے
33:06اس کی تصدیق ہو گئی
33:07وہ فناء نہیں ہوتے
33:10ان کو تو
33:10ہر لمحہ
33:11ایک نئی زندگی
33:12ملتا ہے
33:12اسی کیفیت میں
33:13پھر آپ نے
33:14جان جانا
33:15فرین کے سپور کی
33:16اور واصل بحق کی
33:17حضور قبل
33:18ڈاکس صاحب کی
33:19گفتگو کا حاصل میں
33:20ایک جملے میں
33:20اگر ارز کروں
33:29حاصل کرتا گیا
33:29کرتا گیا
33:30رب نے
33:31علم کے ذریعے
33:32مجھے
33:32قطبیت اتا فرمائے
33:33اور یہ سلسلہ
33:34چشک کے اندر
33:35یہ نور نظر آتا ہے
33:36اور علموں بعد
33:36جے کرے فقیری
33:37کافر مرے دیوانہ
33:38دیوانہ
33:40حضور قبل
33:40ڈاکس صاحب کی
33:41بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
33:41ڈاکس صاحب کبلہ
33:42حضور خاجہ صاحب کی
33:43تعلیمات کے حوالے سے
33:44کچھ نور اتا فرمائے
33:45بہت اہم سوال ہے
33:46کبلہ کاری صاحب
33:47کیونکہ
33:48ہم نے
33:49عموماً
33:50جو ہمارے
33:51اسلاف ہیں
33:51بزرگان دین ہیں
33:52ان کے ساتھ
33:54قصے
33:54کہانیاں
33:55افسانیں
33:56وہ جوڑ دیئے ہیں
33:57اور ان کے جو
33:58افکار و کردار
33:59کا خزینہ ہے
34:00اس سے
34:01دنیا کو
34:02اور لوگوں کو
34:02اجر رکھا ہے
34:03حالانکہ
34:04اس سے لوگوں کو
34:05اویر کرنے کی ضرورت ہے
34:06آپ کے جو
34:07ملفوزات ہیں
34:08آپ کے ارشادات ہیں
34:09وہ محض
34:10یہ
34:11موائز نہیں ہیں
34:12بلکہ
34:13اسلاح احوال کا
34:15ایک جامع دستور ہیں
34:16اور
34:17آپ فرماتے ہیں
34:19سالک کے لیے
34:20ضروری ہے
34:21کہ وہ
34:22ہر حال میں
34:23شریعت کی پابندی کریں
34:25کیا کہنے
34:25آپ دیکھیں
34:26کتنی اہام چیزیں ہیں
34:27کیونکہ
34:27ہم نے تصوف کو
34:28اور اس طریقے سے
34:30پیش کیا ہے
34:30یا بعض لوگوں نے
34:31جو ان کے
34:32اعمال ہیں
34:33وہ ایسے شو کر رہے ہوتے ہیں
34:34کہ جیسے ان کا
34:35شریعت کے ساتھ
34:36کوئی تعلق نہیں ہے
34:37آپ فرما رہے ہیں
34:38کہ
34:39سالک
34:39کسی بھی حال میں
34:40شریعت کو
34:42ترق نہیں کر سکتا
34:43چھوڑ نہیں سکتا
34:44شریعت کا
34:45پابند رہے گا
34:46اور سید عبدالقادر
34:47جیلانی
34:48رحمہ اللہ
34:49فتح ربانی میں
34:50انہوں نے یہی فرمایا
34:51آپ نے فرمایا
34:52کل حقیقت
34:54بلا شریعت
34:55فہی زندقا
34:56ہاں فرماتے ہیں
34:58ہر حقیقت
34:59جو طریقت ہے
35:00اور ایک
35:01روحانی تجربہ ہے
35:02سلوک
35:03معرفت
35:04کل حقیقت
35:06ہر حقیقت
35:07شریعت کے بغیر ہو
35:09امراہی ہے
35:09اللہ
35:10اور فرماتے ہیں
35:11فطر الالحق
35:12عزوجل
35:13بجناحین
35:14الکتاب والسنہ
35:15کیا کہنے ہیں
35:16اللہ کے راستے کی طرف
35:18اور اللہ کی طرف
35:19جو آپ نے پرواز کرنی ہے
35:21تو دو پر آپ کے پاس
35:22ہونے چاہیے
35:23ایک قرآن مجید
35:24اور دوسرا
35:25سنت رسول
35:25یعنی
35:26حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
35:28کامل اتباع میں
35:30رہ کر
35:31آپ نے سلوک و معرفت کی
35:32راہیں
35:33اور منزلیں تہہ کرنی ہیں
35:35کیا بات ہے
35:35تو خاجہ قطب الدین بختیار کا
35:37حقیقہ پہلا قول
35:38اور آپ کا پہلا اشاد
35:39شریعت کی اتباع ہے
35:41دوسرا
35:42آپ فرماتے ہیں
35:43کہ شیخ کامل کی پہچان کیا ہے
35:46جی
35:46شیخ کامل ہوتا کون ہے
35:48آپ فرماتے ہیں
35:49شیخ کامل وہ ہوتا ہے
35:51کہ جب
35:51کوئی شخص
35:52اس کے پاس
35:53بیعت کے لیے آئے
35:55تو وہ اپنی
35:56قوت قلبی سے
35:57اس کے دل کے اندر
35:59جتنی بھی
36:00باطنی علائشیں ہیں
36:01اس کو وہ ختم کر دے
36:03اگر شیخ کے پاس
36:05یہ صلاحیت ہے
36:06تو وہ شیخ کامل ہے
36:08اور اگر یہ صلاحیت نہیں ہے
36:10تو وہ شیخ کامل نہیں ہے
36:11کیبلا قاری صاحب
36:12ہمارے اسلاف کا
36:13صوفیہ کا
36:14جو منحج اور طریقہ ہوتا تھا
36:16تربیت کا
36:18وہ یہی ہوتا تھا
36:19کہ سب سے پہلا جو مرحلہ تھا
36:21وہ تخلی کا مرحلہ ہو
36:22تخلی کا مطلب ہے
36:24پہلے تخلی کو صاف کیا جائے
36:26بلکل پیوریفائی کرتے تھے
36:28دل کے اندر جو بھی
36:29علائشیں ہیں
36:30غرازتیں ہیں
36:31دنیا کی محبت ہے
36:33پہلے اس کو
36:34برطن صاف ہوگا
36:35تو دودھ آئے گا
36:35بلکل
36:36اس کو صاف کرتے
36:37اور پھر اس کے بعد
36:38تحلی کا مرحلہ ہوتا
36:40پھر نیکی کی رغبت
36:42اور اس کی محبت
36:44نیکی کی بلائی کی
36:46وہ چیزیں اس کے اندر
36:47داخل کی جاتی
36:48اور پھر تیسرا
36:49ہر تمنہ دل سے اقصد ہو گئی
36:51اب تو آجا
36:53اب تو آجا
36:53تو یہ خلوت جب ہوتی
36:57پھر ہی تجلی ہوتی تھی
36:58پھر اللہ کے
37:00انوار و تجلیات
37:01اس دل کے اوپر
37:03وارد ہوتے تھے
37:03تو تخلی
37:05تحلی
37:06اور پھر تجلی
37:07یہ منحج تھا
37:08صوفیہ کا
37:09لوگوں کی تربیت کا
37:11پھر آپ
37:12خاجہ قطب الدین
37:13بختیار کا
37:14کی فرماتے ہیں
37:14کہ
37:15آپ کے ملفوزات میں
37:17کہ جو
37:18کامل مرد ہے
37:20اس کے لیے ضروری ہے
37:21کہ وہ چار چیزوں
37:22کو اختیار کرے
37:23پھر جا کے
37:24وہ کامل بنتا ہے
37:25اور یہ صوفیہ کے
37:27ہاں پھلو عموم
37:27یہ منحج بھی تھا
37:28اسی کو اختیار کرتے تھے
37:30کم کھانا
37:30کم سونا
37:31کم بولنا
37:33اور لوگوں کے ساتھ
37:34کم میل جور رکھنا
37:36آپ فرماتے ہیں
37:36کہ ایک بزرگ کی
37:38صحبت میں میں تھا
37:39تو
37:40انہوں نے مجھے بتایا
37:41کہ میں تیس
37:42تیس سال تک
37:44چلوں میں رہا
37:44ریاضت
37:45مجاہدوں میں رہا
37:46لیکن مجھے
37:47دل کے اندر
37:47کوئی نور پیدا نہیں
37:48لیکن جب میں نے
37:49یہ چار چیزیں
37:50اختیار کی
37:51پھر ایسا نور ملا
37:53کہ اب میں
37:53آسمان کی طرف دیکھتا ہوں
37:55تو
37:55عرش تک
37:56صاف دکھائی دیتا ہے
37:57اور زمین کی طرف دیکھتا ہوں
37:59تو تحت السرا تک
38:00مجھے تک
38:01یہ
38:02یہ وہ
38:03چار خصوصیات ہیں
38:04جن کو
38:05خواجہ فرما رہے ہیں
38:06کہ اگر اختیار کر لیا جائے
38:08تو انسان کامل ہو جاتا ہے
38:09انہی تعلیمات کو
38:10عام کرنے کی ضرورت ہے
38:12جن کو اختیار کر کے
38:13ہم بھی
38:14اپنی دنیا
38:15اور آخرت کو
38:16بہتر کریں
38:16کیا کہنے ہیں
38:16ڈاکس صاحب نے
38:17کیا خوبصورت رہنمائی فرمائی ہے
38:18قلتِ تعام ہے
38:20قلتِ کلام ہے
38:21اور قلتِ منام ہے
38:22یہ چیزیں آئے جائیں گی
38:23تو پھر نور ہی نور داخل ہوگا
38:25اور حضور کرلو ڈاکس صاحب
38:26نے کیا خوبصورت بات کی ہے
38:27آپ فرماتے ہیں
38:28کہ
38:28جو ایک لمحہ
38:30اللہ کے ولی کی بارگاہ میں
38:31مل جاتا ہے
38:31تو اس کا مقام کتنا بلند ہوتا ہے
38:33کہیں قرآن نے
38:34وقون ما صادقین کا حکم دیا ہے
38:36کہیں فتخلی
38:37فی عبادی کا حکم دیا ہے
38:39اور یہاں تک کہ
38:40یہاں تک کہ
38:41ناظرین کہا گیا
38:42اگر تمہیں موت بھی آئے
38:44تو یہی دعا مانگو
38:45وَتَوَفَّنَا مَا الْأَبْرَارِ
38:47تو ان کی صحبت مانگو
38:48تو اس کا بہت فائدہ ہے
38:49یقین کریں
38:50آج ڈاکس صاحبان نے جو گفتگو کی
38:52مجھے تو ایسے لگا ہے
38:53کہ جیسے ہم خاجہ قطب الدین
38:54مختیار کاکی رحمت اللہ
38:56تلقی بارگاہ میں حاضرتے
38:57میں حضور قبلہ
38:58حضرت اللامہ
39:00ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی
39:02دامد برکاتہ
39:03مقصدیہ قبلہ آپ کا بہت شکریہ
39:04اللہ پاک آپ کے فیضان کو
39:06ہمیشہ سلامت رکھے
39:06جناب عزت مہ محترم
39:08مقام قبلہ
39:09ڈاکٹر ساجد مہود
39:10اللہ حضرت صاحب قبلہ آپ کا بہت شکریہ
39:11اپنے مزبان
39:12قاری محمد یونس قادری کو
39:14اجازت دیجئے
39:15السلام علیکم
39:16ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:18زمانہ جسم ہے
39:22اور جان ہے
39:28یہ عادی اللہ
39:37زمانہ جسم ہے
39:41اور جان ہے
39:47یہ عالی اللہ
39:53اللہ

Recommended