Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:02والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
00:05اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:10وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
00:13اللہم صلی وسلم علی نبینا محمد
00:16رب اشرح لی صدری ویسر لی امری
00:19وَحْلُ لُقُدَةً مِن لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِي
00:25نازی کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:27امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:29اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہو
00:30اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہم سب کو
00:32اپنے ہزمان میں رکھیں
00:33آفیت و سلامتی سے نوازیں
00:35اللہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک
00:38تعلیمات کو سیکھتے ہوئے
00:39عمل کا جذبہ ہم سب کو عطا فرمائے
00:41آپ اور ہم جانتے ہیں گزشتہ کئی پروگرام سے
00:43ہم آداب دعوت دین پر کلام کر رہے ہیں
00:45آج بھی اسی موضوع پر مزید گفتوں کو
00:47آپ کے سامنے انشاءاللہ رکھیں گے
00:49سب سے پہلے ہم نے ابتدا میں جو آیت علاوت کی
00:51مشہور آیت کریمہ سورہ خالم کی آیت
00:54ہمبر چار
00:56اور بے شک ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
00:59آپ اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز ہیں
01:02یہ آیت کریمہ بار بار پیش کی جاتی ہے
01:04ایک حاصل یہ بھی ہے کہ آپ
01:05اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر
01:08فائز ہیں کیا مطلب آپ پر آ کر
01:10اخلاق ختم ہو گئے
01:11ایک دو کسی بھی بہترین سے بہترین خلق
01:14یعنی اخلاق خلق کی جمع اخلاق
01:16کا تصور کریں گے
01:18تو امام الانبیاء ہی ہمارے سامنے رہیں گے
01:20صلی اللہ علیہ وسلم
01:21تیسری بات یہ ہے ہم جو امتی ہیں
01:24ہمارے اخلاق میں حضور کے اخلاق
01:26کو کوئی عقص دکھائی دیتا ہے
01:28یہ فوٹ فور تھوٹ ہے
01:29ہماری زبان کا استعمال
01:31ہمارا شاربیہ کا معاملہ
01:33ہماری میت کے مواقع
01:34ہماری راتیں ہمارے دم
01:36ہماری آنکھوں کا استعمال
01:38ہمارے ہاتھوں کا استعمال
01:39ہمارے وجود کا استعمال
01:41ہمارا گھر والوں کے ساتھ رویہ
01:42ہمارا پڑوسیوں کے ساتھ
01:44رشداروں کے ساتھ رویہ
01:45ہماری گفتگوں کا انداز
01:47ہمارے کردار کی گواہی
01:48بس کافی ہیں میرے خیال سے
01:50تو ہم امتی
01:51ہمارے کردار میں
01:53کوئی عقص
01:54امام الانبیاء
01:55صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:56اخلاق کا نظر آتا ہے
01:59یہ فوٹ فار تھوٹ ہے
02:00میں بھی غور کروں
02:01آپ بھی توجہ کیجئے گا
02:03انشاءاللہ تعالی
02:04ریکیب کی طرف چلتے ہیں
02:05ریکیب یہی ہے
02:06کہ آداب دعوت دین کے
02:07تعلق سلم کلام کر رہے ہیں
02:08اور رسول اکرم
02:09صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:11مبارک سنت کی روشنی میں
02:12ان آداب کو سمجھنے کی
02:13کوشش کر رہے ہیں
02:14گدشتہ پروگرام میں
02:15ہم نے کچھ آداب
02:16آپ کے سامنے رکھے
02:16جن میں یہ بات بھی شامل تھی
02:18کہ دعوت کا جو کام کرنا ہے
02:29ہمارے ہاں چلتا ہے
02:29کیا کریں
02:30ایک مجبوری ہے
02:31اگلے کا فہم جیسا ہے
02:33اس سے مطابقت رکھتا ہوا
02:35انداز گفتگو کا دعوت میں
02:36ہونا چاہیے
02:37اسی طرح خیرخواہی کے جذبے کے ساتھ
02:39نصح و خیرخواہی کا جذبہ
02:41تنس کرتے ہوئے نہیں
02:42ٹانٹنگ کرتے ہوئے نہیں
02:43فائرنگ کرتے ہوئے نہیں
02:44بمبارٹمنٹ کرتے ہوئے نہیں
02:45جہنم کے فتوے دے کر
02:47معاذ اللہ نہیں
02:48اس کی ہمدردی رکھتے ہوئے
02:49اس کو جہنم کے آگ سے
02:51بچانے کے فکر کرتے ہوئے
02:53دعوت کا کام کرنا
02:54یہ بات بھی سامنے آئی
02:55کہ دعوت کے کام کے دوران میں
02:56اشتعال انگیز گفتگو
02:58نہیں اتریار کرنے چاہیے
03:00بتوں کو بھی
03:00گالیاں دینے سے منع کیا گیا
03:02پیشل پرگرام میں ذکر ہوا تھا
03:03سورہ نعم کے آیدہ
03:04امریک سو آٹھ کی روشنی میں
03:05تو مسطق پر سفر قواریت میں
03:07جو ایک دوسرے کے علماء پر
03:08قابلین پر بڑو پر
03:09کیچڑو چھالا جاتا ہے
03:11برباد کر رہے امت کو
03:12توڑ رہے امت کو
03:13معادلہ نہیں
03:14اشتعال انگیزی سے
03:15ہمیں اپنے آپ کو
03:16بچانے کی کوشش کرنی چاہیے
03:18اللہ تعالی مجھے آپ کو
03:20ہم سب کو عمل کی توفیق دے
03:21ہاں ایک اور اہم بات تھی
03:22کہ دوسرے کی عزت نفس کو
03:25پامال نہیں کرنا چاہیے
03:26جان مال آبرو
03:28حرام ہے نا
03:29دوسروں کے آبرو سے کھیلنا حرام ہے
03:31تو ٹانٹنگ کرنا
03:32تنس کے تیر برسانہ نہیں
03:33حمدردی کے جذبے کے ساتھ
03:35اور اللہیت اور اخلاص کے ساتھ
03:36دعوت کا کام کرنا ہے
03:37اور دوسروں کے آبرو
03:39اوریزی سے بھی
03:39اپنے آپ کو بچانا ہے
03:40اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق
03:42اطاف فرمائے
03:43ریکیپ کے بعد چلتے ہیں
03:44آج اسی موضوع کو آگے پڑھائیں گے
03:45آداب دعوت دین
03:47سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
03:49اور آج میں انشاءاللہ
03:50پانچ باتیں ہم آپ کے سامنے
03:52رکھنا چاہیں گے
03:53پانچ باتوں میں سب سے پہلی بات
03:55اور وہ ہے امانت اور دیانتداری کا معاملہ
03:57امانت اور دیانتداری
03:59اسی میں میرا اور آپ کا امتحان ہوتا ہے
04:01ایفائی احد میں
04:02اور امانت میں
04:03ہم تو کہتے ہیں
04:04وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے
04:05جو امانت ہی کیا جو ادا ہو جائے
04:07وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے
04:09جو وہ امانت یا قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
04:11استغفراللہ
04:12اور اللہ کے کلام میں ہم پڑھتے ہیں
04:22پر ہم ذکر اس کا دیکھتے ہیں
04:27جنت الفردوس پانے والوں کی
04:28صفات کیا ہے وہ اپنی امانتوں
04:30اور اپنے احد یعنی وعدے کا لحاظ
04:32رکھتے ہیں تو دعوت کے کام کے
04:34دوران میں بھی امانت اور دیانت داری
04:36کیا مطلب ہم نے لکھا ہے غیر مسلم
04:38یا مخالفین سے بھی
04:39معاملات میں سچائی جی
04:42غیر مسلم ہو یا ہمارے
04:44مخالفین ان سے بھی معاملات میں سچائی
04:46رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:49الصادق اور
04:50الامین مشہور تھے چالیس
04:52برس کا کردار کیا ہے جو بعد میں
04:54دشمن بنے ہیں کلمہ توحید کی دعوت
04:56آنے کے بعد جو بعد میں دشمن بنے
04:58وہ بھی حجرِ اسود بلیک سٹون
05:00حجرِ اسود پینتیس برس کی عمر شریف
05:02تھی نبی اکرم علیہ السلام کی پینتیس
05:04برس کی عمر میں آپ سے حجرِ اسود انہوں نے
05:06نصف کروایا اپنی امانتیں آپ کے پاس
05:08رکھوائیں اپنے فیصلیں آپ سے کروائیں
05:10آپ کو صادق مانا الامین مانا
05:12کردار کی گواہی پہلے آئی
05:14ناظرِ کرام پہلے بھی بات ہو چکی ہے
05:16چالیس سال کے کردار کی گواہی پہلے آئی ہے
05:18دعوت بعد میں پیش ہوئی
05:21یاد آیا
05:22قول و فیلم تضاد نہیں ہونا چاہی
05:24اللہ مجھے بھی معاف فرمائے ہم سب کو معاف فرمائے
05:26کہ قول و فیلم تضاد ہوگا تو دعوت دین
05:28کا کام مؤثر انداز سے نہیں ہو سکتا
05:30تو کردار کی گواہی چاہے
05:32مشرقین ہوں کافر ہوں مقالفین
05:34ہوں غیر مسلم ہوں معاملہ
05:36کھرا ہونا چاہی
05:37وعدے کا پکا ہونا چاہی
05:38امانت کے پاس زاری ہونی چاہی
05:40ہاں جو ہے وہ ہے بتاؤ
05:42یہ نہیں کہ دو نمبر کولیٹ کا
05:44ایک نمبر کولیٹی بتا کر بیچ ہو
05:45نہیں غلط
05:46جھوٹا وعدہ غلط
05:47جھوٹے ارادے غلط
05:49جھوٹے اگریمنٹ غلط
05:50جھوٹا سیمبل دکھایا
05:51سیمبل کچھ اور
05:52پروڈیوس کچھ اور کیا
05:53حرام غلط
05:54نجائز استغفراللہ
05:56چاہے مخالفین ہوں
05:57چاہے دشمن ہوں
05:58چاہے غیر مسلم ہوں
06:00کردار کی گوائی
06:01السادق
06:02الامین
06:03رسول اکرم
06:04صلی اللہ علیہ وسلم
06:04سورہ حدیبیہ کو دیکھ لیں
06:06ہے نا ذہن میں
06:07اللہ اکبر
06:07حضرت ابو جندل آگے تھے
06:09رضی اللہ عنہ
06:10زخموں سے چور چور تھے
06:11لیکن مہایدہ ہو گیا
06:12کہ مکہ مکرمت سے
06:13کوئی مدینہ شریف کی طرف آئے گا
06:15تو اس کو
06:15واپس کیا جائے گا
06:16وہ آگے
06:17ابھی تو مہایدہ لکھا گیا
06:20صلی اللہ علیہ وسلم
06:22نے فرمایا
06:22ابو جندل تم جاؤ
06:23اللہ اکبر
06:24میں وعدہ دے چکا ہوں
06:26ہم جیسا ہوتا کیا کہتا
06:27ابھی تو مہایدہ تحریر ہوا
06:28ابھی ہم اپنے گھروں کو جائیں گے
06:30واپس پک ہے مکرمہ
06:31پھر یہ ایگزیکیوشن
06:32اگریمنٹ کی شروع ہوگی
06:33پھر یہ مہایدے پر
06:34عمل درامہ شروع گا
06:35نہیں نہیں
06:35ابو جندل تم جاؤ
06:37میں وعدہ دے چکا ہوں
06:39ارے دشمنوں کے قیس
06:40ایک صحابی نکر کر آگئے
06:41لیکن آپ فرماتے ہیں
06:42نہیں میں وعدہ دے چکا ہوں
06:43اللہ اکبر
06:44اتنے مشکل حالات میں
06:46وعدہ کو پورا کیا جا رہا ہے
06:48اور عام حالات میں
06:48ہم کیا کہتے ہیں
06:49وہ وعدہ کیا جو وفا ہو جائے
06:50کہاں امام الانبیاء
06:52کا یہ طرز عمل
06:52صلی اللہ علیہ وسلم
06:53اور کہاں امتیوں کی زبان پر
06:56یہ برے الفاظ
06:57وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے
06:58استغفراللہ نہیں
06:59کردار کی گواہی بہت ضروری ہے
07:01معاملات میں صداقت کا معاملہ
07:03دیانت کا معاملہ
07:04امانت کا معاملہ
07:05ایفائی آہد کا معاملہ
07:07بہت ضروری ہے
07:08اسی سے دلوں کو جیتا جاتا ہے
07:10پہ دعوت کا کام آسان ہوتا ہے
07:11دوسرا نکتہ آج کے نشیس میں
07:13لوگوں کے ساتھ گھل مل کر رہنا
07:15ہاں
07:16داعی لوگوں کے درمیان زندگی گزارے
07:18کوشش کرے
07:19لوگوں کے درمیان زندگی گزارے
07:20ان کے حالات سے واقفیت ہونی چاہیے
07:22لکھا ہے ہم نے
07:23لوگوں کے درمیان رہ کر
07:24ان کے دکھ درد میں شریک ہونا بھی
07:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:28بھی سنت ہے
07:29آپ اپنے صحابہ کی خبرگیری کرتے تھے
07:31ہاں
07:31رات میں بھی کرتے تھے
07:32پتہ ہے نا آپ کو
07:33اللہ کے نبی علیہ السلام
07:34ایک دن صبح
07:35صحابہ اکرام کے درمیان بیٹھے تھے
07:37اللہ کے نبی علیہ السلام
07:38صدیقی اکبر
07:39رضی اللہ تعالیٰ سے دریا فرمایا
07:40ابو بکر آپ نے تلاوت کر رہے تھے
07:42رضی اللہ عنہ
07:43تحجد کی نماز میں
07:44آپ کی آواز دھیمی تھی
07:46کیوں ایسا تھا
07:47اللہ کے رسول میں
07:48اللہ تعالیٰ کو سنا رہا تھا
07:49اللہ سن رہا تھا
07:50آپ نے فرمایا
07:50تو آپ اپنی آواز کو
07:51تھوڑا بلن کر لیں
07:52تھوڑا سا بلن کر لیں
07:53اچھا
07:54پھر آپ نے پوچھا
07:55اے عمر رضی اللہ عنہ
07:56آپ کی آواز بڑی زوردار آ رہی تھی
07:58بڑی زور سے آ رہی تھی
07:59یا رسول اللہ میں
08:00شیطان کو بھگا رہا تھا
08:01سبحان اللہ
08:02اللہ کے رسول نے فرمایا
08:03عمر آپ ذرا دھیمہ کرنے
08:04اعتدال والی باب
08:05دونوں کی رات کی
08:07نمازوں کی کیفت حضور جانتے تھے
08:08صلی اللہ علیہ وسلم
08:10آپ صحابہ کی
08:11خبرگیری رکھتے تھے
08:12آپ صحابہ کی
08:13پیمار داری کے لیے جانتے تھے
08:14آپ صحابہ کے
08:15جنازے میں شرکت کرتے تھے
08:17تو ان کی مشکلات سے
08:18واقف رہتے تھے
08:19ان کی خبرگیری کرتے تھے
08:20درمیان میں جب رہیں گے
08:21لوگوں کے
08:22ان کے دکھ درد
08:23کا بھی پتا ہوگا
08:24ان کے حالات کا پتا ہوگا
08:25ایک بندے کے گھر میں
08:26دوائی نہیں ہے
08:27اور میں اس کو
08:28کھڑے کھڑے لمبے چوڑے
08:29لیکچر دے رہا ہوں
08:29وہ کہاں سے سنے گا بھائی
08:31مجھے پتا تو
08:31اس کا بیک گراؤنڈ کیا ہے
08:32اس کے ایشیوز کیا ہیں
08:33اس کے ساتھ میں
08:35صحیح انداز سے دعوت
08:36اس کو پیش کر سکوں گا
08:37اور جب لوگوں کو پتا ہوگا
08:39کہ یہ ہمارے دل جوئی کرنے والا ہے
08:40یہ ہمارے دنیا کے
08:41چھوٹے چھوٹے معاملات میں
08:42اگر فکر کر رہے
08:43تو اب جو بات کر رہا ہے
08:44وہ بڑی بات ہے
08:45وہ آخرت کی فکر ہے
08:46اور باٹم لائن اس کی کیا ہے
08:47اگر ہم لوگوں کے دنیا کے
08:48چھوٹے چھوٹے معاملات میں
08:49فکر نہیں کریں گے
08:50تو آخر جیسے
08:51سب سے بڑے معاملے کی
08:53فکر کر سکیں گے
08:56اگر ہم لوگوں کے دنیا کے
08:57چھوٹے چھوٹے معاملات میں
08:58ان کی فکر نہیں کریں گے
08:59فکر کرنا
08:59کچھ کرنا تو اگلا اس ٹائپ ہے
09:01تو کیا آخرت کے سب سے بڑے معاملے
09:03جہنم کی آگ سے بچانے کی ذکر کر سکیں
09:06اور باست ه erro کم ?
09:06پوسیبل ہی نہیں ممکن ہی نہیں ہے
09:08تو دوسری بات
09:09لوگوں کے ساتھ غل مل کر رہنا
09:10اور زندگی ان کے درمیان میں بسر کرنا
09:12نمبر تین
09:13ہر طبقے کو بلا تفریق دعوت
09:15یہ نہیں کہ امیر ہیں تو ان کو دعوت دینی
09:17کیونکہ بھئی کچھ نہ کچھ پیسہ بھی ملے گا
09:20ہاں
09:21آج کل تو
09:23plot مل جاتے ہیں
09:24کہیں
09:25ٹھیکے مل جاتے ہیں
09:27کہیں
09:27زمین مل جاتی ہے
09:29کہیں
09:30اور بھی کام ہو جاتے ہیں
09:31بس کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
09:32تو اس لیے جارہے ہیں جناب کہ
09:34کچھ اپنے کام نکلیں گے نہیں
09:35امیر غریب کا فرق نہیں ہوگا
09:37بادشاہ اور غلام کا فرق نہیں ہوگا
09:38آقا اور غلام کا فرق نہیں ہوگا
09:41امریکن اور اسٹریلین اور پاکستان
09:42افغانی کا فرق نہیں ہوگا
09:43جو اویلبل ہے جہاں تک ہماری رسائی دعوت
09:46ہمیں پیش کرنی
09:46اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
09:48کا معاملہ کیا تھا
09:49نبی اکرم علیہ السلام نے
09:51غلاموں اور معذوروں کو بھی شریک دعوت رکھا
09:53غلاموں کو
09:54حضرت بلال غلام ہی تو تھے نا
09:56لکھا ہے بعض سیرہ نگاروں نے
09:58کہ اللہ کے نبی علیہ السلام تشریف لے گا
10:00ایک مرتبہ
10:00حضرت بلال سے فرمایا رضی اللہ عنہ
10:02اے بلال تم آرام کرلو
10:03میں تمہاری چکی پیس دیتا ہوں
10:05اللہ اکبر
10:06وہ بلال جو غلام جو اس معاشر میں
10:08وہ غلاموں کو کوئی حیثیت نہیں دی
10:09جانور اسے زیادہ بتر صلوق ان کے ساتھ ہوتا تھا
10:12وہ غلام
10:13ان کا تو دل رسول اللہ نے جیت لیا
10:16کہ تم بلال آرام کرلو
10:17میں تمہاری چکی پیس دیتا ہوں
10:18سبحان اللہ
10:19اللہ اکبر کبیرہ
10:21کس قدر بڑی بات ہے
10:22جی
10:22حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم
10:24یاد آیا رضی اللہ عنہ
10:25سورہ عام السبتہ
10:26تفسیر پڑے
10:28اللہ نے توجہ دلائی
10:29اگر مشکی نہیں مانتے
10:30نہ مانیں
10:31مگر یہ نابینا ہیں
10:32مگر یہ تذکیہ چاہتے ہیں
10:34یہ دین سیکھنا چاہتے ہیں
10:35آپ سے سننا چاہتے ہیں
10:36آپ ان کو توجہ دیجئے
10:38تفسیر آپ پڑھئے گئے
10:39سورہ عام السبتہ واللہ کی
10:40قرآن پاک کا آخری پار
10:42عمہ پار
10:42اس کی تیسری صورت کے آغاز میں
10:44اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:46نے غلاموں اور معذوروں کو بھی
10:48شریک دعوت رکھا
10:50تو ہمارے ہاں بھی
10:51بات پیش نظر رہے
10:53ہمارے معاشرے میں بھی
10:54بات پیش نظر رہنی چاہیے
10:55کہ ہر طبقے کو دعوت دینی ہے
10:57وہ تعلیمی ادارے بھی ہو سکتے ہیں
10:59ہمیں بھی اللہ کا شکر موقع ملتا ہے
11:00وہی میڈیا اویلیبل ہے
11:02الحمدللہ
11:02ابھی ہم آئے جن ساتھی کے ساتھ
11:05بیس بائیس سال
11:06کم و بیش کیو ٹی وی پر ہو گئے
11:07اللہ تعالی ہماری کیو ٹی وی کی
11:09مینجمنٹ کو جزائے خیر عطا فرما
11:10یہ میڈیم ان کے ذریعے
11:12اللہ تعالی نے ہمیں عطا کیا
11:13ساری دنیا میں
11:14یہ اللہ کا پیغام نشر ہو رہا ہے
11:15اس کو بھی اویل کریں گے
11:17ہر جگہ جہاں دعوت کے لیے
11:18آپشن اویلبل ہے
11:19اپورچنٹی اویلبل ہے
11:21موقع دستیاب ہے
11:22اویل کرنا چاہیے
11:23مومن کو تو اس کی تلاش رہنی چاہیے
11:25داعی دین کو اس کی تلاش رہنی چاہیے
11:27تو کوئی تقسیم نہیں ہوگی
11:28امیروں کو دیں گے
11:28غریبوں کو نہیں دیں گے
11:29جہاں مال ملے گا ماں دیں گے
11:31جہاں
11:32شاید خرش کر کے جانا پڑے گا
11:34وہاں نہیں دیں گے
11:35جہاں واوا ہوگی
11:36کیمرہ لگی ہوں گے
11:36وہاں پر دیں گے
11:37اور جہاں کیمرہ بھی نہیں ہے
11:39وہاں پر کیا دیں گے
11:39نہیں بھائی نہیں
11:40جہاں اویلبل ہے
11:41جب اویلبل ہے
11:42اپورچنٹی اویلبل ہے
11:44موقع دستیاب ہے
11:45دعوت کا کام کرنا
11:46اس میں کسی طبقی کا
11:47کوئی فرق نہیں
11:48رکھنا چاہیے
11:50تیسی بات ہو گئی
11:51یہ ہو گئی
11:52ہمارے سامنے بات آگئی
11:53ہر طبقی کو
11:54بلا تفریق دعوت دینا
11:55پانچ باتوں میں سے
11:56اب چوتی بات ہے
11:57حلم و بردباری
11:59حلم و بردباری
12:00تحمل کو کہتے ہیں
12:01برداشت کو کہتے ہیں
12:02اور اس میں کردار
12:03گواہی دے کے
12:04بندے میں حلم موجود ہے
12:06اللہ تعالیٰ مجھے بھی
12:07توفیق عطا فرمائے
12:09بے غصہ کس کو نہیں آتا
12:11ہائپر کون نہیں ہو جاتا
12:12نیچے کر لیں
12:14اللہ مجھے بھی توفیق دے
12:18اللہ کے پیارے نبی
12:19علیہ السلام کے بارے میں
12:20بڑا پیارا ذکر ہمیں ملتا ہے
12:21نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:23کے خادم خاص
12:24حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:26کی دس سال کے
12:27طرز عمل کی گواہی
12:28دس سال
12:29حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:30خادم خاص رہے
12:33بہت تفصیل ہے
12:34دس سال کے گواہی کیا ہے
12:35کبھی اللہ کے رسول علیہ السلام
12:37نے یہ نہیں فرمایا
12:37کہ تم نے یہ کیوں کیا
12:39کبھی یہ نہیں فرمایا
12:40کہ تم نے یہ کیوں نہ کیا
12:41یہ رسول اللہ کے
12:42کردار کی گواہی ہے
12:43صلی اللہ علیہ وسلم
12:44ٹھیک ہے یہ اخلاق کے پہلوں کا بیان
12:45دعوت سے اس کا تعلق کیا ہے
12:47جب دس سال میں یہ تحمل
12:49یہ برداشت
12:50یہ صبر
12:51اور یہ امدہ اخلاق
12:52اور یہ نرمی
12:53یہ رحمت
12:54یہ شفقہ دکھائی دے رہی ہے
12:55تو اس دس سال میں
12:56اور مسقل دعوت دین کا کام بھی تو جاری رہا
12:59تو اس میں بھی یہ تحمل
13:01اور بردباری کا طرز عمل دکھائی
13:03دے گا مجھے اور آپ کو
13:04کیا کیا جملے مکہ والوں نے استعمال نہ کیے
13:07کیسی کیسی دست داراضی
13:09انہوں نے نہیں کی مگر اللہ کے نبی
13:11علیہ السلام نے صبر کیا ہے
13:12تو حلم کا معاملہ تحمل کا معاملہ
13:15بردباری کا معاملہ
13:16یہ رویہ ضروری ہے دعوت دین
13:19کے کام کو انجام دینے کے لیے
13:20گزشت ایک پرگرام میں ہم نے ذکر کیا تھا
13:23کہ دعی کو جو دعوت کا کام کر رہا ہے
13:25دعی کو اپنی انا
13:27کفنا کرنا پڑے
13:29مجھے یہ کہہ دیا
13:30میں نے اس کے پیسے چورائے دیکھا
13:32اس کو دعوتی تو دے رہا تھا
13:33اللہ تعالیٰ کی یاد دہانی کر رہا تھا
13:35آخرت کی فکر اس کے سامنے رکھ رہا تھا
13:36اس سے پلٹ کر مجھے دو جملے سنا دیئے
13:40حلم تحمل برداش
13:41لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
13:43اُسْوَةٌ حَسَنَ
13:44یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
13:47بہترین نمونہ موجود ہے
13:49پانچویں اور آخری بات
13:51آج کے نشست کے حوالے سے وہ ہے
13:53سادہ انداز اور مثالوں کا استعمال
13:56سادہ انداز اور مثالوں کا استعمال
14:00گدشتریک پروگرام میں بھی بات آئی تھی
14:01بلکہ پچھلے پروگرام میں
14:02لوگوں کی جو زبان ہے اس میں کلام کرنا
14:05لوگوں کے فہم کے مطابق کلام کرنا
14:07لوگوں کا جو انڈرسٹینڈنگ کا فہم کا لیول ہے
14:10اس کے مطابق بات کو پیش کرنا ان کے سامنے
14:13مشکل استلاحات
14:15یا difficult terminology
14:16اس سے اپنے آپ کو بچانا
14:18مشکل وکیبدری سے
14:19مشکل الفاظ سے اپنے آپ کو بچانا
14:21کیوں اپنی لفاظی تو نہیں پیش کرنی
14:23اپنی خطابت کا روب تو نہیں جھاڑنا
14:27اگلے کو بات سمجھانا ہے
14:28تو اگر وہ آسان انداز سے پیش کی
14:30تو کیا حرچ کی بات
14:31اللہ تعالی نے قرآن پاک کو بھی تو
14:33اس پہلو سے آسان کیا
14:34قرآن ایک پہلو سے مشکل ترین کتاب ہے
14:36گہرائی انتہائی درجے کی ہے
14:38قیامت تک اس کے علم و حکمت کے موطی
14:40نکھا کے سامنے آتے چلے جائیں گے
14:42لیکن فہم کے اعتبار سے
14:43یعنی بنیادی بات کو سمجھنے کے اعتبار سے
14:46قرآن پاک آسان ہے
14:47چار مرتبہ اللہ تعالی فرماتا ہے
14:49ایک ہی آیت سور قمر
14:50سور رحمان سے پہلے ہے ستائی سپارے میں
14:53سور قمر کے آیت سترہ
14:55پھر آیت آیت آمبر بتس
14:57پھر آیت نمبر چاریس بھی ہے
14:59اور ایک آیت اور بھی ہے
15:01سور قمر کی
15:01تو آیت نمبر سترہ
15:03آیت نمبر آیت نمبر بائیس
15:04آیت نمبر بتس
15:05آیت نمبر چاریس
15:06سترہ بائیس بتیس و چالیس
15:07وَلَقَدْ يَسَّرْنَ الْقُرْآنَ لِلْدِّكْرِ
15:10فَحَلْ مِمُدَّقِرِ
15:11اور یقیناً
15:12اس قرآن کریم کو ہم نے
15:13نصیت کے حصول کیلئے آسان کر دیا
15:15تو کوئی ہے
15:16جو تم میں سے نصیت حاصل کریں
15:18اللہ تعالی نے خود قرآن پاک میں
15:19سادہ انداز میں کلام بھی فرمایا
15:21مشکل دقیق مراحل بھی ہیں
15:23مسائل بھی ہیں
15:24اور موضوعات بھی ہیں
15:25لیکن فہم کے لئے
15:26بنیادی باتوں کے حصول کیلئے
15:28قرآن پاک بہت آسان ہے
15:29اللہ تعالی فرماتا ہے
15:30دیکھو جس زمین کو اللہ نے پیدا کیا
15:32جو خشک ہو جاتی ہے
15:34اللہ بارش برساتا ہے
15:35زمین میں فیصل اگنا شروع ہو جاتی
15:36مردہ زمین ہوتی ہے
15:38اللہ زندگی دے دیتا ہے
15:39مردہ بیش میں
15:39اللہ کوپل پیدا کر دیتا ہے
15:41درخ اس کو بنا دیتا ہے
15:42وہی اللہ تمہارے مردہ ہونے کے بعد
15:44تمہیں دوبارہ زندگی عطا کرے گا
15:45بات تو واضح ہے نا
15:46سبحان اللہ
15:47اللہ کے پیارے نبی علیہ السلام کا معاملہ کیا تھا
15:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:51روز برہ مثالوں
15:52اور سادہ انداز دعوت پیش فرماتے تھے
15:55نماز کے بارے میں
15:56بھئی کسی کے گھر کے باہر
15:58ایک نہر ہو
15:59پانچ مرتبہ وہ نہاتا ہو
16:00بتاؤ میل کچھ ایل باقی رہے گا
16:02جی بالکل باقی نہیں رہے گا
16:03تو جو پنچ وقتہ نماز کو ادا کرے گا
16:05اللہ تعالی گناہوں کے میل کو پاک کر دے گا
16:07سبحان اللہ
16:07یہ روز مرہ کی مثالیں
16:09آج ہم کہیں گے
16:10ہم دودہ چھبیس کی بات کر رہے ہیں
16:12چودہ سو اٹھالیس ہجری کی بات کر رہے ہیں
16:14ایک کس وی صدی عیسی میں بیٹھے ہوئے ہیں
16:16تو آج اگر سمجھانا ہے
16:18وہ بھائی ہر چیز ریکارڈ پر ہے
16:19تو یہ میرے سامنے کیمرہ لگا ہوئے
16:21جس کی وجہ سے آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
16:22ایسے ہی ہے نا
16:23تو یہ ریکارڈنگ ہو رہی ہے نا
16:24تو ہمارے بھی عمال کے ریکارڈنگ
16:25اللہ کر رہا ہے
16:26کیا مشکل ہے سمجھنا
16:27تو روز مرہ مثالوں سے
16:29لیونگ اگزامپلز کے ذریعے سے سمجھانا
16:31سادہ انداز سے سمجھانا
16:33یہ بھی دعوت کا ایک عدب ہے
16:34جو اللہ کے پیارے پیغمبر
16:36صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا
16:38اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو ان کو سمجھنے کی
16:40اور عمل کرنے کی توفیق اطاف فرمائیں
16:42آج کا سبق یہی ہے
16:44کہ دعوت دین کا فرض ہمیں انجام دینا ہے
16:46ان آداب کو ملہو سے خاطر رکھتے ہوئے
16:48پانچ آداب آج ہم نے سیکھے
16:50دعوت دین کے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
16:53پہلا نکتہ کیا تھا
16:54امانت اور دیانت داری
17:00نمبر دو
17:01لوگوں کے ساتھ گھل مل کر رہنا
17:02ان کے دکھ درد میں شریک رہ کر دعوت پیش کرنا آسان ہوگا
17:06نمبر تین
17:06ہر طبقے کو بلا تفریق دعوت
17:08ہر طبقے کو دعوت دینی ہے
17:09پڑا لکھا ہو کم پڑا لکھا ہو مالدار ہو غریب ہو
17:12کسی کو اگنور نہیں کرنا
17:14نظر انداز نہیں کرنا
17:15نمبر چار
17:15حلم اور بردباری
17:17صبر تحمل برداش
17:18اپنی انا کو فنا کرنا ہے دعوت کے کام کے دوران میں
17:21نمبر پانچ
17:22سادہ انداز و مثالوں کا استعمال دعوت دین کے کام میں
17:25تاکہ لوگوں کو باست سمجھنا آسان ہو جائے
17:27اللہ تعالی سے دعائے
17:28اللہ تعالی مجھے آپ کو ہم سب کو
17:30فریضہ دعوت دین سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق
17:34انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
17:36آمین یا رب العالمین
17:38وآخر دعوانا
17:39ان الحمدللہ رب العالمین
17:40والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended