Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Syed Zabeeb Masood
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Syed Zabeeb Masood
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00کرم ہے آقا
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:08کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:10حضور علیہ السلام کے
00:13پندرہ سو سالہ
00:14جشنِ ولادتِ مبارکہ پر
00:16اے آر وائی کیو ٹی وی
00:18یہ خصوصی پاڈکاسٹ پیش کرنے کی
00:20سعادت حاصل کر رہا ہے
00:21جس میں مقتدر شخصیات کو ہم مدو کر رہے ہیں
00:24اور ان شخصیات کی
00:25زندگی کا احوال
00:27ان کی ابتدائی حالاتِ زندگی
00:29ان کی اچھی ویونٹس
00:30اور ان کی وہ کارکردگی
00:32اور ان کی وہ خدمات
00:33جو اب تک آپ کے سامنے
00:35ان کے شعبے کے حوالے سے نہیں ہیں
00:36اس کو کوشش کر رہے ہیں
00:38کہ آپ تک پہنچایا جائے
00:39آج ہمارے ساتھ ایک ایسی شخصیت موجود ہیں
00:41جن کے تعرف میں یہ بات ضرور کہوں گا
00:44کہ جب پاکستان میں
00:45ایک بڑی خوبصورت آواز سنی گئی
00:49سکولنگ سے لے کر
00:50اور پھر آگے بھی آپ کی جیسے
00:52تعلیم استعداد بڑھتی گئی وہاں تک
00:53تو اگر ہم یہ دیکھیں
00:55تو نائنٹی سیون
00:56نائنٹی ایٹ
00:57اور نائنٹی نائن
00:59یہ تین سال ایسے ہیں
01:01کہ ایک ایسا ایوارڈ
01:04ایک ایسا اعزاز
01:05کہ جو کسی ناتخوان کے پاس بھی نہیں ہے
01:07وہ اعزاز حاصل ہے
01:09سید زبیب مسعود شاہ صاحب کے پاس
01:11آج ہمارے مہمان ہیں
01:13سید صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ
01:14علیکم ورحمت اللہ
01:16حضور کا جشنہ ولادت بہت مبارک ہو
01:18الحمدللہ آپ کو بھی مبارک ہو
01:20اور ایئر وائی کیو ٹی وی کی وساطت سے
01:25جہاں جہاں تک یہ نشریات دیکھی جا رہی ہیں
01:28پورے عالم اسلام کو
01:30پندرہ سوہ جشنہ ولادت
01:33سرکار دو عالم علیہ السلام
01:35سب کو بہت بہت مبارک
01:36شاہ صاحب میرے پاس تو آپ کی بڑی معلومات موجود ہیں
01:38لیکن میں چاہتا ہوں آپ کے ذریعے
01:40ہمارے ناظرین تک پہنچے
01:41تو بھی بات یہ ہوگی کہ
01:43ہمیں پرسنیلٹی کو ڈسکور کرنا ہوتا ہے
01:46اور یہی ہونا چاہیے پاڈکاسٹ میں
01:48اچھا اقتدان میں یہ پوچھنا چاہوں گا
01:50بلادت کہاں کی آپ کی
01:51میری جی 1983 میں
01:54ظلہ اٹک کا
01:55ہمارا گاؤں ہے
01:58کوٹ دادو خان
02:00اچھا اٹک سے پہلے
02:02اٹک سے پہلے
02:05بسیکلی وہاں ہے لیکن
02:08میرے دادا بھو
02:10پیملی میرے والد اگرامی
02:12لیکن چونکہ ہمارے والد اگرامی
02:15سید محمد مسعود شاہ صاحب
02:17پاکستان آرڈنیس فیکٹریز میں تھے
02:19جی جی
02:20تو پھر ظاہر ہے
02:22جہاں جوب تھی وہیں
02:24تو پھر آپ کی اپتدائی تعلیم
02:26رہائش پیدائش بھی
02:28واکینٹ
02:29اچھا اچھا
02:30کیا صورتحال رہی ہے
02:31اثری تعلیم کے حوالے سے
02:32آپ کا سفر کیسا رہا ہے
02:35میں واکینٹ سے
02:38میٹرک وہیں سے
02:39پھر انٹرمیڈیٹ بھی وہیں سے
02:43اور پھر بی اے کا بھی
02:46سسلا رہا
02:47ایف جی ڈگری کالیج واکینٹ سے
02:49پھر ایک اور شورٹ ڈپلومہ
02:52میں نے اس وقت کیا تھا
02:54آئی ٹی کے حوالے سے
02:55اچھا ماشاءاللہ
02:59کچھ عرصہ
03:00میں نے پھر بقاعدہ جوب بھی کی
03:02اچھا اچھا
03:03اسی شعبے کے حوالے سے
03:06ایڈٹنگ کے حوالے سے
03:07اچھا اچھا زبردست
03:08یہ تو پتہ ہی نہیں دار
03:09لیکن وہ نات خانی کا غلبہ
03:12اتنا زیادہ تھا
03:14وہ غالب رہا
03:16ہاں بہت غالب رہا
03:17نات خانی کا زوق
03:18آپ یقین کریں
03:19کہ میں
03:22سوتا تھا
03:23اور اس کے گواہ
03:26میرے والدین
03:27اور میرے استادِ گرامی
03:29اچھا
03:29سید مغلقہ رہا ہے
03:30شاہ صاحب
03:31کہ سوئے ہوئے بھی
03:32میں نات ایسے پڑھتا تھا
03:34کہ جیسے حالتِ بیداری میں
03:35نات پڑھ رہا تھا
03:36اللہ
03:37یقین کریں
03:38ایک نہیں
03:39کافی واقعات ہیں
03:40حجر اس پر ہم آپ ہیں
03:42تو کسا جنون تھا
03:43نات خانی کا
03:44اللہ
03:44کہ میں بیان نہیں کرتا
03:45تو مشاغل
03:46ہوبیز
03:47کیا تھی آپ کی نوجوانی میں
03:49زمانہ طالبی علمہ میں
03:51میری کی
03:52یقین کریں
03:54مطلب
03:54عام
03:55بچوں سے
03:56بہت ہٹ کے
03:57معاملہ تھا
03:58شراتی تھا میں
03:59لیکن
04:00نات شریف نے
04:01مطلب
04:02اور کچھ
04:03کرنے ہی نہیں دیا
04:04نات غالب رہی
04:05ہر وقت
04:06بس
04:07اللہ
04:07نات
04:08نات
04:09اللہ
04:10اچھا یہ جو میں نے ذکر کیا
04:1197
04:1298
04:1299 کا
04:14اس کے علاوہ بھی تو
04:15بڑی اچیومنٹس ہیں
04:16آپ کی
04:16بہت شماعہ رہے ہیں
04:19جب
04:19ایف جی
04:20موڈل ہائی سکول میں
04:21پڑھتا تھا
04:22تو
04:23چھٹی کلاس سے لے کر
04:25میٹرک تک
04:26پانچ سال
04:27مسلسل
04:27میں نے وال پاکستان من کیا
04:29تو بہار
04:30ڈیفرنٹ
04:31سٹیز کے جو لوگ آتے تھے
04:33تو
04:34مطلب
04:34باقی
04:35میرے ہم عمر
04:37لوگ آتے تھے
04:38تو انہیں یہ ہوتا تھا
04:40کہ
04:40زبیب مسعود کی پہلی
04:42تو ہوگی پوزیشن
04:43اللہ کرے ہماری
04:45سیکنڈ پوزیشن
04:45پہلی تو
04:46جھوڑ دے دے
04:47اچھا شاہ صاحب سے
04:49حضرت سید مندرل کونی شاہ صاحب
04:50بابا اے نات کہیں
04:52یا ناتخانوں کے محسن کہیں
04:55اعتبار سے وہ محسن ہے
04:57بلا شبا
04:57کب آپ کی ملاقات
04:59کی سمر میں آپ کی ملاقات ہوئی
05:01ان سے کس طرح
05:02آپ نے کہا
05:04کہ میں آپ سے نات سیکھنا چاہتا ہوں
05:05یا اتنی امت کیسے پیدا ہوئی آپ میں
05:07حسین لمحہ
05:09میں ارز کرتا ہوں
05:13یہ بات ہے نائنٹین نائنٹی فائب کی
05:16نائنٹین نائنٹی فائب
05:16اچھا چھا
05:17چونکہ پیو ایف میں
05:19میرے استار گرامی
05:20سہیر مندرل کونی شاہ صاحب
05:22رحمت اللہ علیہ
05:24ان کی ڈیوٹی ادھر تھی
05:26پھر میرے والد گرامی بھی پیو ایف میں تھے
05:28چھیک اچھا
05:29تو ابو جی کا اور
05:30استار گرامی کا بہت
05:32محبت والا تعلق تھا
05:33تو چونکہ
05:36ناج شریف میں نے
05:38سیکنڈ تھرٹ کلاس میں تھا تو
05:40امہ جی نے شروع کروا دی تھی
05:42تو نائنٹین نائنٹی فائب میں
05:44پھر میرے ابو جی نے
05:46کہیں ذکر کیا
05:47سارے گرامی کے ساتھ
05:49کہ شاہ صاحب چھوٹا بیٹا میرا
05:51ناج شریف پڑھ دا ہے
05:52اچھا اچھا
05:53کہ اگر فرما ہوتے
05:55میں کسی دین انہوں
05:57لے کے آماں
05:58کیا بات
05:58کہ انہوں تو آڈے سپرد کرا
06:00یہ کتنے عمر کی بات ہے آپ کے
06:01اس وقت میں
06:02نائنٹین نائنٹی تری
06:03اور گیارہ بارہ سال
06:07تو پھر مجھے یاد ہے
06:09آپ یقین کریں
06:11کہ جب میں
06:12نائنٹین نائنٹی فائب میں آیا
06:13تو مجھے اس وقت
06:15جتنی ناتیں آتی تھی
06:16مطلب کوئی
06:18بارہ پندرہ ناتیں
06:19وہ سارے سنا دیا
06:20اممہ جی نے جو
06:21مجھے یاد کر رہی ہی تھی
06:22تو
06:23شاہ صاحب نے فرمایا
06:24چل پتر سنا
06:25میں نے
06:27ایک ایک شعر
06:28ساری ناتوں کا
06:29وہ سنتے چلے گئے
06:30سنتے چلے گئے
06:32اور پھر وہ جو
06:33ایک خاص
06:34مطلب حسلہ
06:35حفظائی کا
06:35ایک جملہ تھا
06:37شاہ صاحب وہ جو
06:37داد دیتے تھے نا
06:38وہ بڑی کمال دیتے تھے
06:39کہ پڑھنے والے
06:40وہ آسمان دوڑنے لگے
06:42جو جملہ تھا
06:43اس نے میں سمجھتا ہوں
06:44کہ ایک ایسی
06:45میری
06:46حالانکہ بچہ تھا نا
06:47ایسی تحریک پیدا کی
06:49میری
06:49مزاج میں
06:50میری طبیعت میں
06:51فرمانے لگے
06:53شاہ جی
06:53توڑا
06:54اے جڑا پتر
06:55اے نظبیب
06:56اے ماشاءاللہ
06:58بہت بڑا
06:59نادخان بڑھیں گا
07:00ہو ہو ہو
07:00یہ پہلی ملاقات
07:02پہ فرمانے لگے ہیں
07:03پہلی ملاقات
07:04تو میں
07:06پھر
07:06استادِ گرامی سے
07:07ایسا مجھے عشق ہوا
07:09ایسا عشق ہوا
07:10کہ
07:10یقین کریں
07:12ان کے
07:14جیسے میری کلم تھی
07:16یا کوئی چیز
07:17ایسی چیز
07:18جیسے انہوں نے
07:19چھوا ہو
07:20ہر نخواستہ
07:22وہ نیچے گر جاتی تھی
07:23تو میں اٹھا کے
07:25چوم کہ میں
07:26آنکھوں میں لگاتا تھا
07:27اللہ
07:27یقین کریں
07:28اور
07:29مجھ سے نہیں گرتی تھی
07:31اگر کسی سے گر جاتا
07:32میں اس کی گلے پڑھ جاتا تھا
07:34یہ آپ کے آنکھوں کی
07:34نمی بتا رہی ہے
07:35کہ آپ کے دل میں
07:36آپ کے استاد کا عدب
07:38کتنا ہے
07:38اللہ
07:39اور
07:40میں سمجھتا ہوں کہ
07:42میں نے کیا محنت کرنی ہے
07:43سب انہی کا فیادہ
07:45مجھ پہ
07:46ہاں
07:47مجھے
07:48ان کی دعاوں نے
07:49ان کی نگاہوں نے
07:50واب واب
07:51اور
07:53پھر ان کے ویسال تک
07:55مجھے
07:56الحمدللہ
07:57بہت سعادت نصیب
07:59ہوئی ان کے سب
08:00میں شاید شاہ کی لوگوں
08:01میں واحد آدمی ہوں
08:02کہ میں نے
08:03بہت سفر کیا
08:04سفر بہت کیا
08:05آپ نے
08:05محافظ
08:06تربیت بہت لیا
08:08آپ نے
08:08لے کر کراچی تک
08:09مطلب
08:11بین پہ بھی
08:12اور
08:13ٹلین پہ بھی
08:14جہاز پہ بھی
08:15اور
08:16پیدل بھی
08:17اور
08:18میں کیا کیا
08:19میں بیان کروں
08:20آپ تو
08:20اس گھر کے گھرانے کے
08:21فرد کی حیثیت
08:23سلمان کولین شاہ صاحب
08:24کا ایک کوئی
08:24میں انٹرویو دیکھ رہا تھا
08:25ایک کوئی بات کی انہوں نے
08:26کہ لے کہ زبیب
08:27تو ہمارے گھر کا فرد ہے
08:28میری امی کھیر بناتی ہیں
08:29تو وہ خریج میں رب دیتی ہیں
08:31کہتی ہے زبیب آئے گا
08:32تو کھایا گا
08:32یہ اس کا حصہ ہے
08:33یعنی کہ
08:34تو شاگر سے بھی
08:34بڑھ
08:35اولاد والا مانگ
08:36مجھ بختی ہے
08:36کہ اس سارے گرامی
08:38ان کا پورا خانوادہ
08:39انہوں نے ہمیشہ
08:41مجھ سے
08:42میری حیثیت
08:43میری اوقات سے
08:44بڑھ کر
08:44یہ آپ کی صادق اندیا
08:47بلکہ
08:48اس سارے جی فرمایا کرتے تھے
08:49یہ مطلب
08:50آن ریکارڈ ہے
08:51ابھی بھی
08:52یوٹیوب پہ
08:52وہ پرانی
08:53بحافیل
08:54تقریبات
08:55کہ
08:56زبیب میرا پتر ہے
08:58آئے ہے
08:58کیا ہوئی
08:59بلکہ
08:59اس حد تک بھی کہا
09:02یاسر شاہ صاحب
09:03سلمان شاہ صاحب
09:05اور فرمانے لگے
09:06زبیب میرا تیسرا پتر ہے
09:07کیا ہوئی
09:08آپ کا دل کتنا پڑھا ہوتا ہوئے
09:10میرے اسطاد نے مجھے اپنا بیٹا
09:11حصلہ حفظائی کا انداز
09:13یہ لگتا
09:14یقین کریں
09:15وہ ایسے
09:16حصلہ حفظائی فرماتے تھے
09:18کہ اگر کوئی
09:2010% پڑھنے والا ہے
09:22تو وہ
09:23اپنے آپ کو پتہ نہیں
09:24کیا سمجھتا ہو
09:24مجھے منزل کونین شاہ صاحب
09:26داد دے رہے
09:26اللہ
09:30ایک میں چھوٹا سا واقعہ
09:31میں ارز کرتا ہوں
09:32کہ
09:33حصلہ حفظائی کا انداز دیکھئے گا
09:36کہ پنڈی میں ایک محفل تھی
09:37ہمارے ایک دوست سے
09:38تو
09:39مطلب سادہ درویش طبیعت کے
09:42تو
09:43انہوں نے
09:44کہا جی کہ
09:45سید منزل کونین شاہ صاحب
09:46تشریف فرما ہے
09:47اور اسطادوں کی جگہ ہے
09:49تو ان کے سامنے
09:50ہم نے کیا پڑھنا
09:51اچھا
09:52تو فرمانے لگے
09:53نام بٹا
09:54تو تھے خود استاد ہیں
09:55اچھا
09:56وہ درویش تھا
09:58پورے علاقے میں
09:59اس نے مشہور کر دیا
10:00میرے نام کے ساتھ
10:01استاد لگایا کرو
10:03تو شاہ صاحب نے کہتا ہے
10:03مجھے شاہ صاحب نے پڑھنا ہے
10:05اللہ
10:07وہ بہت کامل ہوتے ہیں
10:09بات تو یہ یہ دینا
10:10شاہ صاحب کے کسی
10:11گھرے ہوئے کو اٹھانا
10:12اٹھانا
10:13کسی پست حوصلہ کو امت دینا
10:14اس کو پرواز دینا
10:16میں آپ کو بتاؤں
10:16یہ کمام ہے شاہ صاحب کا
10:17ایسے ایسے نام ہے
10:19میں اب نام نہیں کسی کا لیتا
10:20کہ انہوں نے
10:22کن کن لوگوں کی
10:23حوصلہ افضائی کی
10:24اللہ
10:25اللہ
10:26وہ مطلب
10:27اپنے اپنے وقت کے
10:28بہت بڑے نام ہوئے
10:31بہت بڑے نام ہوئے
10:32اور انہیں
10:34اس طرح مطلب
10:35اٹھانے والے
10:36ان کے لیے
10:36دعا کرنے والے
10:38وہ حضرت سید منظر کورین
10:40شاہ صاحب سے
10:41ڈانٹ کب پڑھی آپ کو
10:42پہلی ڈانٹ
10:43آپ گئے ہیں
10:43آپ نے پندرہ ناتوں کے
10:45ایک ایک شعر سنا دیئے
10:46آپ کو تعریف بھی مل گئی
10:47کہیں شاگر سے
10:48غلطی بھی ہوتی ہے
10:49آپ یہ سوال نہ کریں
10:51کہ ڈانٹ کب پڑھی
10:52کتنی بار پڑھی
10:53آپ کہیں کہ کب کب پڑھی
10:55کب کب نہیں پڑھی
10:55یہ مطلب
10:57تو میں سمجھتا ہوں کہ
11:00جیسے میں نے
11:01سب سے زیادہ سفر کیا
11:02اسی طرح ڈانٹ بھی
11:04سب سے زیادہ میں نے کھائی
11:05میں یہ سینہ چھوڑا کر کے
11:09انہوں نے بہت پیار کیا
11:12پیار بھی اخیر کیا
11:13میں کیا بتاؤں
11:16یہ تا اولاد کے ساتھ ہوتا ہے
11:17شاہ صاحب یہ اولاد کے علاوہ
11:18نہیں کرتا
11:19یہ شعب آپ کو
11:20اولاد کی طرح بلکل
11:21ایسے جیسے انگلی پکڑ کے
11:23نہیں چلنا کوئی سکھا تھا
11:24ایسے آپ کو انگلی پکڑ کے
11:25چلنا سکھایا
11:26دوڑنا سکھایا
11:27دوڑتا ہو
11:27دیکھ کے خوش ہوئے
11:28یہ میرا بچہ دوڑ رہا ہے
11:30ایسے ہی ہے
11:31میں جب نا
11:37نائنٹین نائنٹی سیون
11:38نائنٹی ایٹ
11:39نائنٹین آئے
11:40تو تیسری دفعہ
11:41میں جانے لگا نا
11:42بلکہ اس میں
11:43ایک اور میں واقعہ ایڈ کرتا ہوں
11:45بلکل کرنا
11:45وہ تیسری بار تھی
11:48جب پہلی دفعہ
11:50اے رسول امیق
11:51حاتم المرسلی
11:52ابھی شاہ صاحب نے
11:53نہیں پڑی تھی
11:54اچھا اچھا اچھا
11:55انہوں نے مجھے تیار کروائی
11:57کہ بیٹا مقابلے چھے توں
11:59بلکہ ایسا ہوا
12:01کہ مجھے نائنٹ اور
12:03تیار کروائی انہوں نے
12:04سید نفیس الحسینی صاحب کی تھی
12:07لیکن جو مقابلے کے لیے
12:09تیار کروائی
12:10وہ سید شریف الدین نیر
12:12اللہ بے پناد رجال
12:14کیا بھائے
12:15سید ریاض الدین صورت
12:16کے بھائی
12:18تو
12:20نائنٹ کروائی
12:21کہ کس کی آمد ہے
12:22یہ کیسی چمانہ رائے
12:23کیسی چمانہ رائے
12:24اور میں
12:26والد گرامی کے ساتھ
12:27لاہور آ گیا
12:28اور داتا صاحب حاضی ہوئی
12:30میں فجر کی نماز پڑھ رہا ہوں
12:32فجر نہیں
12:33بلکہ فجر کی نماز پڑھ رہا ہوں
12:35بالکل ایسا ہی ہے
12:36تو
12:37ایسے اقدم سے خیال آیا
12:38کہ
12:39کس کی آمد نہیں پڑھنی
12:41اے رسولِ امی
12:42خاتم المرسلی
12:43تجھ سے کوئی نہیں
12:45یہ کلام پڑھنے
12:47تو ادھر پڑھا
12:48میں جیت گیا
12:49پھر نیشنل مقابلے میں
12:50جانا تھا
12:51تو میں جب واپس گیا
12:52اگلے دن شام کو
12:53میں اس سارے گرامی کے پاس
12:54حاضر ہوا
12:55تو انہوں نے
12:56کوئی بات نہیں کی
12:57فرمانے لگے
12:58تو نات کری پڑی سی
12:59ہو ہو ہو ہو
13:00تو میں نے کہا جی
13:02اے رسولِ امی
13:03کہتے ہیں
13:03اللہ
13:04اکبر
13:05اللہ
13:05انہیں لگ پڑے
13:06آئے آئے آئے
13:07کہتے ہیں پتر میں فجر پڑھ رہا سی
13:09آئے آئے آئے
13:10اے میں خیال منو آیا ہے
13:12کہ زبیب نو
13:12کس کی آمد نہیں
13:13بلکہ
13:14اے رسولِ امی
13:15خاتم المرسلی
13:16پڑھنی چاہی
13:17ادھر مجھے فجر میں خیال آیا
13:20کہ آپ کے یہ کلام پڑھنا ہے
13:21آہو
13:22واو واو
13:23یہ رومانی کانٹیکٹ ہے
13:24ہاں
13:25پھر تیسرے سال
13:26جب تیسرا سال آیا
13:27تو
13:29آہ
13:29مجھے پہلے فرمانے لگے
13:31پتر دو واریاں ہو گئی
13:33ہاں نے
13:33کہ تیسری وار
13:35جڑھے نا
13:37دیکھ لے تیری مرضی ہے
13:38آئے آئے
13:39تو میں نے کہا جی
13:41استاجی
13:41مجھے آپ دعا دیں
13:43اجازت دیں
13:43میں نے جانا ہے
13:44واو
13:45میں ہیٹرک کرنا چاہتا ہوں
13:48اور
13:48میں چلا گیا
13:49انہوں نے بہت دعا کی
13:50کہ یا اللہ
13:51اس کی عزت رکھی
13:52دو دفعہ
13:52اس نے ون کیا ہوا ہے
13:53تو پھر فرمانے لگے
13:55تو لہوروں جیت گیا نا
13:56سمجھ پھر
13:58اسلام بارچے بھی جیت جائیں گا
13:59لاہور آیا
14:00میں جیت کیا
14:01جیت کیا
14:02تو
14:04لاہور سے جب میں واپس گیا
14:05ملنے گیا
14:06تو
14:08اس وقت ظاہر ہے
14:09وہ
14:10سوچل میڈیا کا دور نہیں تھا
14:11ٹیلی فون
14:12موبائل کا بھی دور نہیں تھا
14:14تو جب میں ملنے گیا
14:16اس طرح
14:17مجھے
14:18باہوں میں
14:19انہوں نے سمویا
14:19اور ماتھی پہ پیار کیا
14:21میرا پتر جیندہ رہا ہے
14:23بڑا پیار کیا
14:24تو
14:25بڑے واقعات ہیں
14:26ان کے ساتھ
14:27ان کی وفات پر کیا قیفیت تھی آپ کی
14:29کیا جذبات تھے
14:31چونکہ وہ شخصیت جس نے آپ کو
14:33باپ بن کر
14:35تربیت کی
14:36کھلایا پلایا
14:37ساتھ
14:38سفر کیا
14:39ناتے سکھائی
14:40ان کی
14:41رہلت پر آپ کی جو
14:43دیکھیں
14:44کیا ہے
14:44وہ میری زندگی میں
14:46ایک ایسا
14:46ناقابل برداشت
14:48مرحلہ تھا
14:49وقت تھا
14:51کہ جب
14:52مطلب
14:55برداشت کرنا مشکل ہو گئی تھا
14:57ظاہر ہے
14:58قیامت خیز منظر تھا
15:00اور صرف مجھ پہ نہیں
15:01سیکھڑو ہزاروں
15:02مجھ کے خاندان کیلئے نہیں
15:04جہاں جہاں
15:06حضور اللہ علیہ السلام
15:06کی اشارت تھے
15:08ان سے محبت کرنے والے تھے
15:09جہاں جہاں نا شریف
15:11سنی جاتی تھی
15:12ہر
15:13بندے نے
15:14محسوس کیا
15:15کہ آج کوئی
15:16پلی کامل
15:17کوئی حضور کا
15:18سچا سچا
15:19سنہ خان
15:20دنیا سے
15:21رخصت ہوا
15:21تو
15:23وہ
15:23قیامت خیز منظر تھا
15:26اور
15:28بس
15:28اللہ
15:29اور اس لمحنہ میں
15:30نے ایک بات کی
15:31کہ آج
15:35میرا
15:38جو ایک
15:40سسلہ تھا
15:41نا شریف کا
15:41کہ
15:42ہم سیکھتے تھے
15:43زائے
15:43اور وہ آخری دن تک
15:46سکھاتے ہوئے گئے ہیں
16:00نا شریف
16:02یونیورسٹری
16:02کلوز ہو گئی
16:03یہ میرا
16:04جملہ نکلا
16:05نا موسید
16:06ظاہر ہے
16:07ایک
16:07سکول آف تھاٹھ
16:10چند ہی دن
16:10گزرے تھے
16:11کہ خواب میں
16:12زیارت ہوئے گئے
16:13اچھا
16:14ماشاءاللہ
16:14اور
16:15نیا کلام
16:16نئی طرز
16:17اللہ
16:18مجھے سکھا رہے ہیں
16:19یہ رہنمائی ہو رہی ہے
16:20ہاں
16:21میں نے کہا
16:21یا اللہ
16:22مجھے معاف کرنا
16:22کہ جو میں نے
16:24کہہ دیا تھا
16:25وہ تو
16:25بی بھی سر پستی
16:26اللہ کے ولی کا
16:30جو فیض ہے
16:31نا
16:31ان کی
16:33حیات زاہری میں
16:34تو ہوتا ہی ہوتا ہے
16:35لیکن بعد
16:37از وصال
16:38رئیس بھی
16:38کیا بات
16:39مجھ سے زیادہ بہتر
16:40آپ جانتے ہیں
16:41وہ کئی گناہ
16:42بڑھ جاتا ہے
16:42بہت زیادہ
16:44کیا بات
16:45تحدی سے نحمت کے طور پر
16:46ان چیزوں کو بھی
16:46شامل کر لیتے ہیں
16:47کہ نیشنل ایوارڈ
16:48آپ کو دوزار چھے میں
16:49دوزار چھے میں
16:50پیٹی کی نیشنل ایوارڈ
16:52امتیاز
16:53دوزار نیس میں
16:55انیس میں
16:55مستاذ صاحب
16:57پر کتنا فخر
16:59محسوس کر رہے ہیں
16:59آپ
16:59ظاہر ہے
17:00ظاہر ہے
17:01میں آپ کو بتاؤں
17:02کہ
17:04یہ
17:04ان کی جوتیوں
17:06نہیں
17:06بلکہ
17:07ان کی جوتیوں
17:08سے لگی
17:09خواہ
17:10جو ہے
17:10بٹی جو ہے
17:11یہ اس کے صدقے
17:13وسیلے سے
17:13جتنی مہربانیاں
17:15بہنہ صرف پاکستان میں
17:17دنیا کی کئی
17:18ممالک میں
17:19جانا ہوتا ہے
17:20اور لوگ
17:21اس طرح ٹوٹ کے
17:22پیار کرتے ہیں
17:23کہ
17:24جب جاتا ہوں
17:25تب بھی
17:25ان کے
17:26استقبال میں
17:27ان کی آنکھوں میں
17:28آنسو ہوتے ہیں
17:28اور میں جب
17:29واپس لوٹتا ہوں
17:30تو اور بھی روتے ہیں
17:31شاہ جی
17:31تو اس کی جا رہے ہیں
17:32یقین کریں
17:34اللہ
17:34یہ مہربان لوگ
17:35محبت کرتے ہیں
17:37میں اس قابل نہیں ہوں
17:38لیکن
17:38میرے والدین
17:39میرے
17:40اس سارے گرامی
17:41رحمت اللہ علیہ کا
17:42خاص فیضان ہے
17:43اچھا ایک چیز اور بھی
17:45شاہ صاحب کی بات
17:46بڑے شاہ صاحب کی بات
17:47کر رہا ہوں
17:47منظور کورن شاہ صاحب کی
17:48ان کی انتقال پر
17:50ایک شخصیت نے
17:52اپنے بہت سے
17:53شاگردوں کے سامنے
17:54بیٹھ کر کہا
17:54کہ جو منظور کورن شاہ صاحب
17:57طرز لگاتے تھے نا
17:58جو پڑھتے تھے وہ
18:01آج ان کا وصال ہو گیا
18:02ان کے لیے
18:02ہم دعائے مغفرت کر رہے ہیں
18:04وہ ہیں خالد حسین
18:05رحمت اللہ علیہ
18:06ان سے بھی آپ کا
18:07بڑا اقتربہ
18:08خالد بھائی
18:09اللہ ان کی طرح
18:10جاتھ بلند فرمائے
18:11ان کو بھی اس لیے
18:12شامل کر رہا ہوں
18:13کہ آپ
18:13کیا نام لے رہا
18:14کے سامنے ان کا ذکر نہ
18:15کیا آپ کی اٹیچمنٹ
18:16خالد بھائی
18:19اس سادہ گرامی سے
18:20بے پناہ محبت
18:21بہت زیادہ
18:23بہت زیادہ
18:24اور آپ یقین کریں
18:25اب یہ محبت کا عالم تھا
18:27کہ جب
18:28اس سادہ گرامی کا انتقال ہوا
18:31تو وہ رات
18:32بہاول نگر تھے
18:33اچھا
18:33یعنی کہ
18:34بہاول نگر
18:36آٹھ نو گھنٹے کا سفر ہے
18:38اور
18:39اگلے دن بھی
18:40ان کی اسی سائٹ پہ
18:41محفل تھی
18:42اور وہ
18:44ان سے رہا نہیں گیا
18:45وہ پہنچے جنازے پہ
18:48آٹھ نو گھنٹے کا سفر کر کے آئے
18:50پھر واپس ادھر گئے
18:51اللہ
18:51اور جو ان کی بھی حالت تھی
18:53جنازے کے موقع پر میں
18:54بتا نہیں سکتا
18:55بڑا پیار کرتے تھے
18:57بہت
18:57بلکہ
18:58خالد بھائی کئی دفعہ
18:59مجھے کہا کرتے تھے
19:01کہ
19:01شاہ جی
19:03ان کا ایک خاص انداز تھا
19:04بات کرنے
19:05بڑا خاص انداز
19:06کہا کرتے ہیں
19:07کہ
19:10مجھے میرا نام لے کے
19:12تو
19:14کہا کرتے کہ
19:15شاہ جی
19:16میرے اببا جی
19:18منظر قرآن شاہ صاحب
19:20انہوں بہت سنن دیسا
19:23ریڈیو ٹی وی
19:24ٹون ہنے ریکارڈنگز کرنیاں
19:26پھر منو کہنا
19:27کہ خالد پتر
19:28اے یاد کر
19:29اے یاد کر
19:31کیا ہوا
19:32اور پھر
19:33یہ دیکھئے
19:35کہ خالد بھائی جب سامنے آئے
19:38منظر عام پر آئے
19:39تو
19:40استاد گرامی نے
19:41جب انہیں پہلی دفعہ
19:42چکوال ہی میں سنا
19:45تو
19:45استاد گرامی نے فرمایا
19:47کہ
19:49پتر خالد
19:51تو بہت بڑا نادخان
19:53بنائیں گا
19:53ہو ہو ہو ہو
19:55واب واب
19:56کیا بات
19:57اور پھر
19:58خلقِ خدا نے دیکھا
19:59بے شک
20:00بے شک
20:00کیسا حرور دی اللہ نے
20:02کیا بات
20:03کیا بات
20:04اور حیاتِ ظاہری میں بھی
20:05اور بعد از ویسال میں
20:06آج بھی ان کے
20:07ماشاءاللہ
20:08کیا مقام و مرتبہ
20:10اللہ کریم
20:10انہی کے بات
20:11خالد بھائی کے ساتھ
20:12اگمارہ سفر
20:12حیدرباد کا تھا
20:13میں فیل راستے میں
20:14بات ہوئی تو
20:15خالد بھائی سے
20:16میں نے کہا کہ
20:17خالد بھائی
20:18یار آپ
20:18گرہ بندی
20:19بہت اچھی کرتے ہیں
20:20آپ پڑا
20:21ملکہ رکھتے ہیں
20:22اور بھی لوگ ہیں
20:23سب کرتے ہیں
20:23گرہ بندی آپ
20:25نہیں رئیس بھائی
20:26آپ کو میں
20:26صحیح بات بتاؤں
20:27گرہ بندی تو
20:28استاد مزرل کو
20:29انشاء صاحب
20:29اللہ
20:30کیا کیا بات
20:31کہی بھی
20:32گرہ بندی
20:32میں نے کہا یہ بات
20:34تو دو دو گھنٹے
20:34حضرت گرہ بندی
20:35پہ پڑھا رہو
20:36ایک مسرے پہ
20:38گرہ در گرہ
20:39گرہ در گرہ
20:40تو ان کا اطراف یہ بتا رہا ہوں
20:42کہ انہوں نے کہا
20:42کہ میں تو
20:43کوئی ایسی خاص نہیں کر پاتا
20:45لیکن استاد مزرل کو انشاء صاحب
20:46جب میں نے کہا یہ بہت شب نہیں
20:48تو جناب بڑا
20:49بہت ایسی گفتو آپ سے
20:51ہو رہی ہے ظاہر ہے
20:52کہ جو
20:52اچھا یہ بتائیے
20:53کہ آپ کے
20:53ظاہر ہے آپ
20:54شاہ صاحب کے شاگرد
20:55آپ ان کے شاگرد
20:56آپ کے بہت سے شاگرد
20:57آج پاکستان میں
20:59جہاں کئی نات
21:00کا مقابلہ ہوتا ہے
21:01تو وہاں پر
21:02یہ ایک سٹینڈرڈ بن گیا ہے
21:04کہ کلام پڑھا جائے گا
21:06اسادزہ کا
21:08طرز پڑھی جائے گی
21:09مضرور کونین شاہ صاحب کی
21:11سلمان کونین شاہ صاحب کی
21:12زبی مسعود شاہ صاحب کی
21:13یہ سکول آف تھارڈ ہے
21:15یہ جو سٹینڈرڈ منٹین ہوا ہے
21:17ہم سرکاری ٹی وی کی بات کریں
21:19یا نیجی ٹیلیوزن کی
21:20ایئر وائی کیو ٹی وی پر بھی
21:21آپ دیکھ لیں
21:23تو یہاں تک لانے کا جو سفر ہے
21:25آپ خود مرحبہ یا مصطفیٰ
21:27سیزن ون یا ٹو کے
21:28ون سے لے کر
21:29یعنی آپ وین وینر بھی تھے
21:31ہاں وہ سیزن ون جو تھا
21:32سیزن ون کے وینر ہے
21:33ایز ایک کیپٹن
21:33یہ ہمارے ساتھ بیٹھیں
21:35پہلے کیپٹن ماشاء اللہ
21:36جیتے ہوئے
21:37تو یہ جو سفر ہے آپ دیکھ رہے ہیں
21:39ایئر وائی کیو ٹی وی نے
21:39جس طرح اس کو آگے بڑھا ہے
21:41کیا کہیں گے سوالے سے
21:43کوئی شک نہیں جی
21:44دنیا بھر میں
21:45ایئر وائی کیو ٹی وی کا
21:46جو کنٹیبیوشن ہے
21:47حضور علیہ السلام کے ساتھ
21:51محبت کے حوالے سے
21:52اور عشق رسول علیہ السلام
21:55کو عام کرنے کے حوالے سے
21:57سبحان اللہ
21:57وہ انہی کا خاص ہے
21:59پاکستان بھر میں
22:01اور
22:02مجھے ابھی آپ
22:03جو بات کر رہے تھے نا
22:05جی جی
22:05اس میں سے ایک بات یاد آ رہی تھا
22:07جی فرمائی
22:08تو سید منظور کون ہے
22:11شہاں صاحب
22:11رحمت اللہ علیہ
22:12ان کا
22:15سٹینڈرڈ
22:15انہوں نے ہمیشہ
22:17کسی دنیا دار کو
22:19سامنے رکھ کے
22:19نات نہیں پڑی
22:20انہوں نے
22:22حضور علیہ السلام کی
22:23ذاتِ گرامی
22:24کو سامنے رکھتے ہوئے
22:26کہ آپ کا کیا
22:28مقام و مرتبہ ہے
22:30فرماتے تھے
22:31کہ ہم شایعہ نشان
22:33کر تو نہیں سکتے
22:34لیکن کوشش تو کرنی چاہیے
22:36ایسا ہی تو ظاہر ہے
22:38پھر
22:39اس بارگاہ سے
22:40جو ان کا ہو جاتا ہے
22:42اس قدر
22:43مطلب
22:44عالی میار کے ساتھ
22:46پڑتا ہے
22:47تو وہ پھر
22:48اپنے غلام کا
22:49جو نام ہے
22:50وہ پھر
22:51قیامت تک
22:52جندہ و جعوید رکھیں گے
22:53شاہ صاحب آپ کی
22:54اپتدائی زندگی کے حوالے سے
22:55بات ہوئی
22:55ماشاءاللہ
22:56شادی بھی
22:57یقیناً آپ کی ہے
22:58شہزادے بھی بڑے اچھے
22:59کتنے بچے ہیں
23:00آپ کے کچھ
23:01اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے
23:04ہم چار بھائی ہیں
23:05ماشاءاللہ
23:06سید بشارت
23:07مسعود شاہ صاحب
23:08وہ یوکے میں
23:09بلکہ انہیں دیکھ کے
23:10میں نے نات پڑھنی شروع کی
23:11اچھا اچھا
23:12پہلے وہ انہوں نے پڑھنی شروع کی
23:14پھر
23:14میں ہوں
23:15پھر مجھ سے چھوٹا بھائی ہے
23:16سید
23:17جنید مسعود
23:18اچھا
23:19اور پھر سب سے جو چھوٹا ہے وہ
23:20وہ بھی یوکے ہے
23:22سید
23:22آپ کے شہزادے بھی
23:23اور
23:26میری اہلیہ
23:27اللہ انہیں سلامت رکھے
23:28اور
23:30ہم
23:30لوگوں کے ساتھ
23:32چلنا بھی بڑا مشکل
23:33بہت مشکل کام ہے
23:34ساہر ہے سفر ہے
23:36سفر ہے
23:36بہت ساری چیزیں
23:37اللہ میری اہلیہ کو
23:38ہمیشہ سلامت رکھے
23:40صحت و آفیت
23:41ولی لمبی ذلگی دے
23:42انہوں نے میرا بھی
23:43میرے پچھوں کا بھی
23:44جس طرح خیال رکھا ہے
23:45وہ
23:47مطلب
23:48اپنی مثالات ہے
23:49یعنی تمغہ امتیاز
23:52تو
23:53میرے
23:54تین بچے ہیں
23:55ماشاءاللہ
23:56میرا بڑا بیٹا ہے
23:58جی جی ماشاءاللہ
24:00شہزادہ ہے وہاں
24:00سید عزیفہ
24:01مسعود شاہ
24:02اور
24:03میری بیٹی ہے
24:04ماشاءاللہ
24:05سیدہ اینایہ
24:06فاطمہ
24:07ماشاءاللہ
24:08اور سب سے چھوٹا ہے
24:09سید حسان مسعود شاہ
24:11ماشاءاللہ
24:12شاہ صاحب
24:12اسفار کے حوالے سے
24:13کچھ بتائیے
24:14اگر پاکستان میں
24:14تو ظاہر ہے
24:15سب جگہ گیا
24:16انٹرنیشنلی
24:16جو آپ کی اسفار ہے
24:17اور پھر اس میں
24:18جو نات کا
24:19ذوق آپ پاتے ہیں
24:20وہ کس انداز کا ہے
24:21آج کے دور میں
24:22چونکہ اب
24:22دیجٹل دور ہو گیا
24:24اب لوگوں پاس
24:25موبائل حیات میں
24:26سکرول کرنے میں
24:27سیکنڈ
24:28ویڈن ایس
24:28فیو سیکنڈ
24:29سکرول کر جاتے ہیں
24:30اس کے باوجود
24:32آپ کی نات سننا
24:33اس پھر ویوز آنا
24:36سیکڑوں نہیں
24:36ہزاروں نہیں
24:37لاکھوں
24:37اس کے
24:39فالور بن جانا
24:40یہ بتائیے
24:41نات کو
24:41اس حوالے صاحب
24:42انٹرنیشنلی
24:43کی سرہ دیکھتے ہیں
24:44رئیس بھی
24:46یہ جو
24:47شہرت والا
24:49معاملہ ہوتا ہے
24:49نا
24:50یہ
24:51میں سمجھتا ہوں
24:52کہ
24:52خالص ستاً
24:53حضور اللہ
24:54صلی اللہ علیہ وسلم
24:54کی نگاہیں
24:55نائج سے ہیں
24:57اتنے
24:57مطلب
25:00بھیڑ میں
25:00اتنی بھیڑ میں
25:02اگر کوئی
25:03رکھ کر
25:04آپ کو
25:05دیکھ لیتا ہے
25:06آپ کو سن لیتا ہے
25:08تو یہ
25:09گھرام ہے
25:10یہ آپ نے
25:11صحیح فرمائے
25:12ایک بہت بڑے
25:13سکولر کی
25:13میں نے کوئی
25:14کوٹیشن
25:14میں یہاں پر
25:15وہ کر دیتا ہوں
25:16کوڈ کر دیتا ہوں
25:17انہوں نے کہا
25:17کہ جہاں
25:18بہت زیادہ شور ہو
25:20بہت شور ہو رہا
25:21اس میں اگر
25:22چند افراد
25:23آپ کی آواز
25:24کو پہچانتے ہیں
25:25تو سمجھ لیں
25:25آپ بہت بڑے کامیاب ہیں
25:26بلا شبہ
25:27بہت بڑی کامیابی ہے
25:29اور یہ سب
25:30سرکار علیہ السلام
25:31اسلام کی صدقے
25:31وصیلے سے
25:32تو اسفار کی
25:33آپ بات کر رہے تھے
25:34تو
25:35کہاں جانے
25:36سوال سے
25:37الحمدللہ
25:38میرا سب سے پہلا
25:39جو ٹور تھا
25:40غالباً
25:40دوہزار دس میں تھا
25:44گیارہ میں
25:44مرحبہ
25:45یا مصطفیہ
25:45شروع
25:46تو دس میں
25:47میں نوروے گیا تھا
25:49اور
25:52وہاں
25:52شفی
25:53آنکل ایک تھے
25:54ان کے بیٹے
25:55جو خود بہت اچھی
25:56نات پڑتے تھے
25:57تو
25:59بہت یادگار
26:00وہ بھی سفر رہا
26:01اور پھر
26:01دوہزار دس میں
26:02یوکے کا
26:03میرا پہلا سفر ہوا
26:04اور پھر
26:05اس کے بعد
26:06تو
26:06الحمدللہ
26:07کافی سال
26:08یوکے
26:08بلکہ اب تک بھی
26:09جانا رہتا ہے
26:10میلاج شیف میں
26:11جانا خیر چھوڑ دیا
26:12میں نے کافی عرصے سے
26:12جی جی
26:13اور یہ دیکھئے
26:15کہ
26:19مجھے بہار سے
26:20اتنی کالز آتی ہیں
26:21یوکے
26:22کینیڈا سے
26:23امریکہ سے
26:24یورپ سے
26:25کہ شاہ جی
26:26دو دن کے لیے آجائیں
26:27ہفتے کے لیے آجائیں
26:28مربانی کریں
26:29تو لیکن
26:30پتہ نہیں کیا بات ہے
26:31کہ جو مجھے
26:32میلاج شیف کا
26:33ایک روحانی تسکین
26:34پاکستان میں ملتی ہے
26:36کیا ہوا
26:37کہ جب ہم
26:38شام میں نکلتے ہیں
26:39اور
26:40ہر طرف چراغہ
26:41ہے
26:42ہا ہا
26:42کیا ہوا
26:43شہر کے شہر
26:46یہ حضور کا
26:47ملاد ہو رہا ہے
26:47جہاں دیکھیں
26:48آپ کو
26:48کمکمے نظر آئے گی
26:50کمصورت
26:51پوری سکرین
26:51سجیوی نظر آئے گی
26:52میں تو
26:53یہ سما دیکھ کے
26:54یقین کریں
26:55میرے آنسو آتے ہیں
26:56جشن کا سما ہے
26:56میرے آنسو آتے ہیں
26:58خوشی سے
26:58اللہ
26:59تو
27:01وہ
27:01اس ہستی کا
27:02مطلب
27:04ماہِ ولادت
27:05کے
27:05جس کے لیے
27:06کائنات کو
27:07تخلیق کیا گیا
27:08کیا بات
27:09تو میرا دل
27:10بڑا راضی ہوتا ہے
27:12پاکستان میں
27:12ہاں پھر بعد میں
27:13میں جاتا ہوں
27:14جی ناظرین
27:15ایک مرحلے پر
27:16ایک مختصر سا وقفہ
27:17وقف کے بعد
27:18لوٹتے ہیں
27:18مارسات رہیے
27:19مقدم جناب
27:20یہ سب تمہارا
27:21کرم ہے آقا
27:22کے بعد
27:23اب تک
27:23بنی ہوئی ہے
27:24سید
27:25زبیر محسوس شاہ صاحب
27:26موجود ہے
27:27آئیے
27:27دوبارہ سے
27:28آپ کی خدمت پر
27:29سوالات پیش کرتے ہیں
27:30اچھا شاہ صاحب
27:31تھوڑا سا
27:41بنات زندگی ہے
27:42آپ کے ساتھ کیا
27:44اور
27:44میں کے بے وقتوں
27:46بے مایا ہوں
27:47تیری میں
27:47نصیمہ جانے بے
27:49آپ کا یہ کلام
27:50آج بھی
27:51سب سے اوپر نظر آتا ہے
27:52اگر ہم اس کو سرچ کریں
27:53اور اسی پروگرام کا
27:54کلپ
27:54سامنے
27:55اسی پروگرام کا
27:56تیکھیں وہ
27:56ما شاء اللہ
27:57ایر وائی
27:58کیو ٹی وی نے
27:58اس چہرے کو
27:59آواز کو
28:00مطارف کرانے میں
28:01ما شاء اللہ
28:02پوری دنیا میں مطارف ہو
28:03کیا ایسا
28:03فیل ہوتا ہے
28:04آج بھی جب ہم یہ
28:05نات
28:05بلکہ
28:06مجھے
28:07اس پروگرام کے بعد
28:08ایک اور بھی
28:09واقعہ یاد ہے
28:09اور آپ بھی گواہ ہیں
28:11اس چیز کے
28:12ذلفکار حسینی
28:13رحمت اللہ علیہ
28:15اللہ ان کے بے پناہ
28:16اللہ تعالیٰ
28:17وہ بھی گواہ تھے
28:18خالد بھئی بھی گواہ تھے
28:20آمیر بھئی بھی
28:21پاکستان کے
28:22ایک بڑے ناتخان
28:23اللہ انہیں
28:24سلامت رکھے ہمیشہ
28:26تو ان کے
28:27متعلق مشہور ہے
28:28کہ وہ
28:28کسی کو مانتے نہیں ہیں
28:29اور ایسا
28:30تو حالانکہ نہیں
28:31ایسا نہیں ہے
28:32بعض وقت
28:34ایسے ہی باتیں
28:34بسنے کے لئے ہیں
28:35باتیں بن جاتی ہیں
28:37جس شدت
28:38جذبات کے ساتھ
28:40انہوں نے
28:40مجھے گھنے لگایا
28:41رہا ہے
28:42کامتے ہوئے
28:42انہوں نے کہا
28:43کہ شاہ جی
28:45میں پچھلے
28:46اڑھائی سال سے
28:47آپ کا انتظار کر رہا ہوں
28:48کہ آپ سے
28:49کب اور کہاں
28:50ملاقات ہو
28:50واہ واہ
28:52کیا بات
28:52کیا بات
28:54یاد آگیا مجھے
28:55ہاں
28:55بلگل یاد آگیا
28:58باقی
28:58میں کے بے وقت
28:59تو بے مایہ ہوں
29:01احمد عدیم قاسم
29:02اللہ ان کی درجات
29:03بلند فرمائے
29:04تو ان کا یہ کلام
29:06میں سمجھتا ہوں
29:07کہ
29:07بروز محشر
29:08بھی میرے لئے
29:09واہ واہ
29:10میرے کام آئے گا
29:11کیا بات
29:11تو کچھ کلام
29:13حوالہ بن جاتے ہیں
29:14حوالہ بن جاتے ہیں
29:15شناخت بن جاتے ہیں
29:16ودینہ شریف
29:17جب جب جانا ہو
29:18تو وہاں لوگ
29:19رک رک کے
29:21کہتے ہیں جی
29:21کہ ایک اچھے سنا دیں
29:22اس کلام کا
29:23مدینہ شریف
29:24پہلی حاضری
29:25کیا کیفیات دی
29:27کون سے سن میں ہوئی
29:28پہلی حاضری
29:28دوہزار تیرہ میں
29:29غالب
29:29روزار رسول پر
29:30جب آپ حاضر ہوئے
29:31ایک غلام
29:32حضور کی دربار میں
29:33اور یقین کریں
29:34کیا کیفیات دی
29:35وہاں
29:36بزرگوں سے سنتا تھا
29:38کہ مدینہ شریف
29:38جب حضور کی
29:39اشاق جاتے ہیں
29:40تو مدینہ شریف میں
29:42ان کی کیفیات
29:43سلب کر لی جاتے ہیں
29:45تو میں اتنا
29:46پریشان میں
29:47نکلے تھے
29:50نفس گم کر
29:51دا بھی آیا
29:52جنید و بایزی
29:53نہیں جا
29:54یہ وہ جگہ ہے
29:54اللہ
29:55بلا شبہ
29:56تو میں اتنا
29:57پریشان میں
29:58نے کہا
29:59پاکستان سے
30:00جب ہم نکلے تھے
30:01تو اتنا کچھ
30:01سوچ کے
30:02کہ اس طرح
30:03کیفیات ہوں گی
30:04اور مکہ پاک
30:06سے جب مدینہ شریف
30:07گئے
30:07مدینہ شریف
30:08کی حدود تک
30:09کیفیات رہی
30:10اللہ
30:11ابھی مسجدِ نبی شریف
30:13کی زیارت ہوگی
30:14ابھی گمبرِ خضرہ شریف
30:15لیکن اندر داخل
30:16ہوئے تو
30:17سب بلینک
30:18ہو خالی
30:19اللہ
30:21تو
30:21دو تین دن
30:23گزر گئے
30:23میں اندر ہی نہیں گیا
30:25حاضری کے لیے
30:26میں نے کہا
30:26کیا ہو گیا یہ سب
30:28میں نے گھر بات کرنا
30:29چھوڑ دی
30:30تو پھر
30:31بہاں کے دوستوں
30:33نے مجھے بلایا
30:34اور
30:36کہنے لگے
30:37میں فل ایک رکھی
30:38کہتے ہیں
30:38شاہ جی
30:39ذرا وہ
30:39ناد تو سنا دے
30:40میں کے بے
30:42وقت ہو دے
30:42اس ناد شریف
30:43کے دوران
30:44پھر جو
30:45کیفیات وہ جو
30:46رکھ گئی تھی
30:47یہ کہیں خامی ہے
30:48ایمان
30:48آئے
30:49میں مدینہ سے پرٹایا
30:51جب بھی
30:52ارز مدینہ پہ چلا
30:53آئے
30:54جب بھی میں
30:54ارز مدینہ پہ چلا
30:57آئے
30:57اپنے آمال پہ
31:00شرمایا ہو
31:00اور
31:01پھر ایسی کیفیت بنی
31:03پھر اندر بھی
31:04حاضری ہوئی
31:05تو
31:05ابھی بھی پچھلے دنوں میں
31:07بچوں کے ساتھ گیا ہوا تھا
31:08اور ایسی ایسی
31:10کرم نوازیاں ہوئیں
31:11کہ میں
31:12یہ کچھ باتیں
31:13راز بھی ہوتی ہیں
31:14اور میں اس کا قائل ہوں
31:16کہ جو بہت خاص
31:18کرم نوازی ہونا
31:19اس کو
31:19اس سے پبلک نہیں کرنا چاہیے
31:21نہیں کرنا چاہیے
31:21بالکل
31:23تو بڑی خاص
31:24کرم نوازیاں ہوئیں
31:25یہ کرم نوازی
31:26خاص ٹائپ کی ہے
31:27آپ پر
31:27آپ کے پورے اس پر
31:28کہ میں نے سلمان کوننشاہ جی
31:29کا بھی
31:30پاڈکاسٹ کیا
31:31ان کی آنکھیں بھی
31:32اشکبار نظر آئی مجھے
31:33آپ کے ساتھ بھی
31:34کر رہا ہوں
31:34تو مسلسل
31:35آپ کی آنکھ
31:35اشکبار ہیں
31:36بس یہ
31:37اسی ہستی کا فیضان ہے
31:39جنہیں سید مغزلکانین
31:41رحمت اللہ
31:42زمانہ یاد
31:43رکھے ہوئے
31:43یہ بات سیمیلر ہے
31:45لیکن یہ بات تو نہیں ہے
31:46کہ انہوں نے کہا
31:46مجھے ماش کی دل پسند ہے
31:48آپ کو بھی
31:48ماش کی دل پسند ہے
31:49مون کی دل پسند ہے
31:50آپ کیا
31:51ایسا نہ ہو
31:53میں نے ایک بات
31:54کہی تھی
31:55کہ ہم نے
31:55ان کی اداوں کو
31:56اپنایا ہے
31:57تو ساری گرامی
31:58بھی پسند فرماتے تھے
31:59اور مجھے بھی
32:00بہت پسند ہے
32:02بلکہ میں
32:02لیکن اس کا مقصد
32:03ہرگز یہ نہیں
32:04کہ تو بٹن نہ کھلایا آپ کو
32:05نہیں نہیں
32:05اس سے ہرگز یہ
32:06جو مل جائے
32:07سب شکر کے ساتھ
32:08کہتے ہیں
32:09تو
32:10ہمارے ایک دوست ہیں
32:11یوکے سے نا
32:12جواد بھائی
32:13تو
32:13میرا پچھلے عرصے میں
32:15دو تین سال
32:16قبل ایک ٹور تھا
32:17یوکے یورپ کا
32:18تو انہی کا
32:19وہ نمبر
32:20مینچن تھا
32:21ہر طرف
32:21تو لوگ ان سے
32:23رابطہ کر رہے تھے
32:24تو
32:24لوگوں نے پوچھنا
32:25شاہ صاحب کیا کھاتے ہیں
32:26شوق سے
32:26تو وہ بھی
32:28بہت درویش طبیعت کے
32:29آدمی ہیں
32:30کوئی مطلب وہ
32:34مطلب
32:34بڑھا چڑھا کے
32:36بات نہیں کرتے
32:37جو ہے
32:37ایسو ہے
32:38تو
32:39انہوں نے کہا کرنا
32:40کہ شاہ جی
32:42بردالت ساگ
32:43شوق سے کھا لیتے ہیں
32:44ہم
32:46جہاں جاؤں آگے
32:47دال پڑے
32:48جہاں جاؤں
32:49یوکے کے
32:50دیفرنٹ سٹیز میں
32:52یورپ میں
32:53بڑے شاہ صاحب
32:54مٹن بھی کھا لیا کرتے ہیں
32:54میں
32:55مطلب
32:56ہالینڈ جا رہا ہوں
32:57جہاں
32:58میں نے نا انہیں کال کی
32:59میں نے کہا یہ آپ نے
33:00کیا کیا ہے
33:01یہ کیا کیا
33:01یہ مجھے لگتا ہے آپ
33:02کہیں مطلب
33:03فورس کر کے دال بنوارے ہیں
33:04کہیں نہیں نہیں
33:05ایسا تو نہیں ہے
33:06وہ پوچھتے ہیں
33:06میں نے کہا شاہ جی
33:07دال صاحب شوق سے کھا لیتے ہیں
33:08اچھا
33:09اچھا
33:09یہ تو اچھا لطیفہ ہو گیا
33:11جناب ایسا نہیں ہونے چاہیے
33:12اور
33:13ظاہر ہے
33:14یہ تو محبتوں کے سعودے ہیں
33:15شاہ صاحب کیا پیغام دیجئے گا
33:17ہمارے
33:17آنے والے
33:18جنریشن جو ہے
33:19جو آپ کو دیکھ کر
33:20اور دیگر معاصلین
33:22آپ کے جو پڑھ رہے ہیں
33:23ان کو دیکھ کر
33:24نات کی طرف آ رہے ہیں
33:25انتخاب کلام
33:26آپ کے انتخاب کلام
33:27سے مجھے یہ لگتا ہے
33:28کہ آپ سٹیڈی بھی کرتے ہیں
33:29نات کی کھتابوں
33:30جی الحمدللہ جی
33:31سٹیڈی کرتے ہیں
33:31اچھا میاری کلام لاتے ہیں
33:33شاہ صاحب کب یہی انداز تھا
33:35وہی انداز آپ نے اختیار کی
33:36اچھی بات ہے
33:37ہمیشہ کوشش ہوتی ہے
33:38کہ
33:38تو آج کے نات خانوں کو بھی یہ آئی ہے
33:40کہ چلو بھئی ترز بن گئی
33:41چلتے بھائی آدمی سے
33:42کہ ایس پر لگ دو دو مچ رہے ہیں
33:43اصل بینا رئیس بھی
33:45ایک نعرہ لگایا اور
33:46لوگوں نے
33:47سہل پسندی کا شکار ہو گئے
33:49سہل پسندی
33:50اور
33:51شارٹ کٹ کا شکار ہو گئے
33:53سستی شہرت کی
33:54خواہش بھی
33:55تو
33:55ان کا دل ہوتا ہے
33:56کہ بس ہم
33:57کچھ ایسا کر جائیں
33:58کہ رات و رات
33:59جناب وہ
34:00سپر سٹار
34:01ایسا نہیں ہونا چاہیے
34:03اور
34:05یہ وہ بارگاہ ہے
34:06کہ
34:07جہاں
34:08امید
34:09نہیں لگانی چاہیے
34:11وہاں
34:12یقین
34:13کی منزل پر
34:14کی منزل پر ہے
34:15آپ
34:15جب
34:16نا شریف
34:17نا سرا ہوتے ہیں
34:18تو
34:19آپ اگر کچھ طلب بھی
34:20سرکار سے کرنا چاہیں
34:22ان کے وسیلے سے
34:23ان کے صدقے وسیلے سے
34:24تو
34:25یقین کے ساتھ
34:26بہا
34:26بہت
34:27یقین کے ساتھ
34:29تو
34:29اچھا پڑھیں
34:30میاری پڑھیں
34:31اچھی دھونوں میں پڑھیں
34:33تو
34:33یقین کریں
34:34زمانہ
34:35کوئی اتنا پیاسا ہے
34:37کہ
34:38انہیں کوئی
34:38مطلب
34:39ٹھہراؤ والی
34:40ٹھہراؤ کے انداز سے
34:41کوئی نا شریف
34:42سنانے والا ہو
34:43ابھی
34:44ہمارے پاس
34:45کتنی مثالیں ہیں
34:45ایسے
34:46بہت سی مثالیں
34:46کہ
34:46اس
34:48مطلب
34:48ٹیزی کے
34:49دور میں
34:50اگر کوئی
34:51مطلب
34:51ٹھہراؤ کے ساتھ
34:52پڑھنے والا آیا ہے
34:53تو
34:54زمانے نے
34:55نہ صرف پاکستان میں
34:56باہر بھی
34:57لوگوں نے
34:57بہت پذیر آئی کیا
34:59بہت پذیر آئی
34:59اس میں کوئی شکل
35:00بہت سی مثالیں ہیں
35:01ہاں
35:02بس بزرگوں کے
35:03نقش قدم پر
35:04چلنا چاہیے
35:05کوشش کرنی چاہیے
35:06اور
35:07تیزی
35:08والے معاملے میں
35:09نہیں پڑھنا
35:09یہ عبادت ہے
35:10یا
35:10اس میں کیا
35:11نماز کے لیے
35:12کہا گیا ہے
35:12کہ دوڑ کے
35:13شامل نہ ہو
35:15تعدیل ارکان کے لیے
35:16بڑا
35:16اس کا
35:17ٹائم کے ساتھ
35:18تو
35:18حضور کی ناد بھی
35:19تو عبادت ہے
35:20یہاں بھی
35:21تو ٹھہراؤ
35:22ضروری ہے
35:22میں بہت شکریہ
35:24دکنگوشاہ صاحب
35:25آپ تشریف لائے
35:25بڑی اچھی
35:26چی باتیں ہوئیں
35:26مجھے خود
35:27بہت اچھا لگا
35:28اور
35:29میں
35:30ایئر وائی کیو ٹی وی
35:31آمیر فیجازی صاحب
35:32حاجی صاحب
35:33آپ کا
35:34بہت مشکور ہوں
35:35کہ
35:37پرانی یادیں
35:38تازہ ہوں
35:39اور
35:40دل کو
35:41راحت
35:42تسکین نصیب ہوئی
35:43میں خود بھی
35:44جب
35:45ضبیب شاہ جی سے ملتا ہوں
35:46یا سلمان
35:47شاہ جی سے ملتا ہوں
35:48تو یقین کریں
35:49میرے سامنے شاہ ساب آجاتے ہیں
35:50کہ یہ
35:52ان کے شاگرد ہیں
35:53جو ہمارے آئیڈیل
35:54صنافہ ہیں
35:55جن کو ہم نے
35:56بچپن اس وقت سنا
35:57جب ہمیں نات کا شعور بھی نہیں تھا
35:59وہ کیسٹس آتے تھے
36:00تو وہ
36:00میں خرید کے لے کر آیا
36:02اور اس کے اندر
36:03وہ کلام تھے
36:03میرے دوست کرنے لگے
36:04یار آپ یہ سن رہے ہیں
36:06تو
36:06بڑے مشکل
36:07میں نے کہا
36:07مجھے یہی پسند ہے
36:08وہ
36:08قدرتی طور پر ایک چیز
36:10اللہ نے
36:10ہمیں
36:11کر دی ہے
36:12میں نے آپ کی ناشریب
36:14بھی سنی ہوئی
36:14آپ بہت اچھا پڑھتے ہیں
36:15مطلب
36:16اینکر پرسن تو آپ
36:17ہیں ہی ہیں
36:18شیروں کا انتخاب
36:20لیکن آپ ناشیب بھی
36:21بہت اچھی پڑھتے ہیں
36:22آپ سے دعا ہوں گی درخواستہ
36:23بہت شکریہ دکر ہوں
36:24میں آپ کے دشیب آفری کا
36:25ناظرین محترم
36:26آج ہمارے ساتھ
36:27سید زبیب مصوص شاہ صاحب
36:29موجود رہے
36:29بہت خوبصورت باتیں
36:31کی
36:32آکھیں اشبار رہی
36:33آپ کی
36:34اور
36:34استاذ صاحب کے ذکر پر
36:36دل مچلتا ہوا
36:37آج بھی میں نے محسوس کیا
36:39اور
36:40یہ جو
36:41ان کا ایک ربط قائم کر دیا
36:43نا استاذ صاحب نے
36:43ان کا اور اپنے بچوں کا
36:45حضور کی بارگاہ سے
36:46بس یہی ان کے لئے سرمایہ ہے
36:48اور آج
36:49ہر سناخان کو یہ چاہیے
36:52کہ مالی منفیت تو
36:53کہیں سے بھی مل جائے گی
36:54شہرت کسی بھی شعبے میں مل سکتی ہے
36:56لیکن جب نات کے شعبے میں آئے ہیں
36:58تو اخلاص کے ساتھ آئے ہیں
36:59حضور کی محبت کے ساتھ آئے ہیں
37:01آپ کی کنسسٹنسی
37:02آپ کا ارتکاز
37:03روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:06ہونا چاہیے
37:06تب جا کے ماں
37:07اگر قبول ہو جائے گی
37:08تو سبحان اللہ
37:09پھر تو
37:10کوئی چیز آپ کو نہیں روک سکتی
37:12ترقی کرنا
37:12ایسا عزت کرنا
37:13آپ کی ضرور ہوگی پوری دنیا میں
37:15اسی کے ساتھ
37:16اپنے میزبان
37:16محمد رئیس حمد کو اجازت دیجئے
37:18انشاءاللہ
37:18آئندہ پروریم میں
37:29ہے آہا
37:31یہ بات
37:34اب تک
37:36بنی
37:37کوئی ہے
37:40یہ سب
37:42تمہار