Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Can the United States really use nuclear weapons against Iran? Is a nuclear strike being discussed in Washington, and what options are left for President Donald Trump if conventional military pressure fails?

The US-Iran conflict appears to be entering an extremely dangerous phase. While Washington has used military pressure, economic sanctions and diplomatic leverage against Tehran, Iran’s leadership continues to resist surrender. This has raised a frightening question: Could the Trump administration consider a limited nuclear strike against Iran’s underground nuclear facilities?

In this video, we examine the growing debate over a possible US nuclear attack on Iran, reports and comments by American defense observers, Israel’s pressure on Washington, Iran’s refusal to surrender, and the possibility of a wider Middle East crisis.

We also discuss America’s military limitations, depleted missile and interceptor stocks, Trump’s new economic pressure campaign against Iran, sanctions targeting Chinese entities, and the possible reactions of Russia, China, Pakistan, Saudi Arabia, Turkey and other Muslim countries.

Is talk of a nuclear strike a genuine military option—or simply a strategy to frighten Iran and force Tehran to surrender?

Trump’s next move could have consequences far beyond Iran.

Watch the full analysis and decide for yourself: Is the world moving toward a nuclear crisis?
This video presents analysis, reported claims and geopolitical commentary. References to a possible nuclear attack are discussed as a scenario and should not be understood as confirmation that such an attack has been ordered or will occur.

Category

📚
Learning
Transcript
00:01ڈسلام علیکم دوستو میں ہوں علی جاوید نکوی ایران کے خلاف امریکی جنگ ایک ایسے خطرناک موڑ پر پہنچتی دکھائی
00:09دے رہی ہے جہاں روایتی ہتھیاروں کی گھنگرج کے بعد اب دنیا ایک ایسے سوال کا سامنا کری ہے جس
00:17کا تصور بھی خوفناک ہے
00:19کیا امریکہ واقعی ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیار یعنی ایٹم بم استعمال کر سکتا ہے اور وائٹ ہاؤس میں اس
00:28پر غور ہو رہا ہے نیتن جاہو ٹرمپ پر اب بھی دباؤ ڈا رہے ہیں کہ ایران پر ایٹم بم
00:34پھیک دیا جائے
00:35یہ سوال صرف کسی مفروضے یا قیاس آرائی کی بنیاد پر نہیں بلکہ امریکی دفاع مبسلین اس موضوع پر بحث
00:43کر رہے ہیں
00:44سابق امریکی صدارتی انصداد دہشتگردی مشیر جو تھے جوکنڈ نے معروف امریکی پورڈکاسٹر کیکر کارسل کے پروگرام میں گفتو کرتے
00:54ہوئے
00:54اس ممکنہ منظر نامے کے طور پر اسے پیش کیا کہ ایسا ہو سکتا ہے
00:59ان کے مطابق اگر امریکہ روایتی فوجی طاقت کے ذریعے ایرانی فوجی قیادت کو ہٹانے اور تہران کو مکمل طور
01:08پر سرنڈر کرنے پر مجبور کرنے میں ناکام رہتا ہے
01:11تو صدر دونلڈ ٹرمپ کے سامنے بلاخر صرف دو راستے رہ سکتے
01:15ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر زمینی کاروائی یا پھر ایٹمی حملہ
01:21ایران جیسے وسی علاقے اور بڑی عبادی والی ملک کے خلاف مکمل زمینی جنگ عملی طور پر قابل عمل نہیں
01:30یہی وہ مقام ہے جہاں صورتحال مزید تشویش ناک ہو جاتی ہے
01:34کیونکہ امریکی جنرل بھی کہہ رہے ہیں کہ ہم زمینی کاروائی نہیں کر سکتے
01:37اگر موجودہ جنگی منظر نامے کو کافی آگے تک لے جائے جائے
01:42تو پھر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا امکان بہت جلد سامنے آ جاتا ہے
01:51یہ سمجھنا ہماکت ہوگی کہ موجودہ حالات میں ایسا کچھ نہیں ہو سکتا
01:56خصوصاً اس وقت جب ٹرم بھی تضامیہ اس جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنے کے لیے شدید دباؤ میں
02:03ہے
02:03لیکن آخر وہ کونسی صورتحال ہے جس نے سابق امریکی عہددار کو ایٹمی حملے جیسے انتہائی اقدام کا امکان ظاہر
02:13کرنے پر مجبور کیا
02:14دنیا جانتی ہے ایران کے خلاف جنگ میں صدح ٹرم اپنے مقاسد حاصل کرنے میں ناکام رہے
02:21نے فوجی طاقت معاشی دباؤ اور دیگر تمام دستیاب ذرائع استعمال کی لیکن اس کے باوجود ایرانی قیادت کو اقتدار
02:29سے ہٹانے
02:29اور تہران کو مکمل سرنڈر پر مجبور کرنے کا مقصد پورا نہیں ہوا
02:34اور اگر امریکہ اب بھی ایرانی حکومت کی تبدیلی اور مکمل سرنڈر کے مطالبے پر قائم ہے
02:41تو پھر مسئلہ یہ ہے کہ آگے کیا کیا جائے
02:44امریکی جرنیلوں کے مطابق زمینی حملہ ایران کے وسیع رکبے اور عبادی کے باعث انتہائی مشکل بلکہ ناکابل عمل ہوگا
02:53اس لیے یہ تجزیہ کی جارہے ہیں اور رپورٹیں شائع کی جارہے ہیں کہ امریکہ ایران کے خلاف ایٹم بم
02:59استعمال کر سکتا ہے
03:01میرا خیال ہے یہ ایران پر معاشی دباؤ کے ساتھ ساتھ مزید دباؤ ڈالنے اور ایران کو خوفزہ کرنے کا
03:08ایک حد کندہ بھی ہو سکتا ہے
03:10دوسری طرف یہ روس اور چین کو بھی پیغام ہو سکتا ہے کہ وہ ایران کی مدد سے باز آ
03:16جائیں
03:17صدر ٹرم نے ایران سے لینڈین کرنے والے چینی بینکوں پر پابندی لگانے کی بھی دھمکی دے دیا
03:23صدر ٹرم کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا وہ کس وقت کیا کر گزریں
03:28امریکی صدارتی نظام نے صدر کو اتنے زیادہ اختیارات دی ہوئے ہیں کہ امریکی صدر کچھ بھی کرنے کا فیصلہ
03:35کر سکتے ہیں
03:35یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایٹم وم ایران کے شہری علاقوں میں نہیں پھیکا جائے گا
03:40بلکہ محدود نویت کے ایٹمی حملے میں ایران کے ان زیر زمین ایٹمی تنصیبات کے خلاف استعمال کیا جا سکتا
03:48ہے
03:48جو پہاڑی علاقوں میں گہرائی میں واقع ہیں
03:52بعض امریکی رہنما صدر ٹرم کے سامنے یہ تصور پیش کیا کر چکے ہیں
03:58کہ امریکی حملے کے نتیجے میں ایران جلد دباؤ میں آ کر گھٹھنے تیک دے گا
04:03مگر ماضی کی جو جنگی حملے ہوئے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ ایران ڈٹ چکا ہے
04:09تقریباً چھ ماہ پہلے ایران کے ہتھیار ڈالنے کی باتیں کی جا رہی تھی
04:12لیکن آج بھی ایرانی قیادت قائم ہے اور جنگ کے مقاسی بدستو ایک پیچیدہ سوال بنے ہوئے ہیں
04:19یہی وجہ ہے کہ اب واشنٹن کے اگلے قدم پر پوری دنیا کی نظرے لگی ہوئے ہیں
04:25کہ صدر ڈرم کیا کرتے ہیں دوسری طرح امریکہ نے ایران پر اپنے تازہ ترین حملوں کا سلسلہ
04:32اچانک روک دیا اور ابھی تک حملے رکے ہوئے ہیں لیکن یہ بھی کہا جا رہا ہے
04:36کہ کسی وقت دوبارہ بھی شروع ہو جائیں گے اس دوران امریکی میڈیا میں یہ رپورٹس بھی سامنے آئیں
04:41کہ پینٹاگون کے پاس انتہائی درست نشانہ لگانے والے میزائلوں اور دفاع انٹرسپٹرز کے دخائی
04:47بڑی حد تک کم ہو چکے خطرناک حد تک یہ بھی ایک وجہ ہے کہ امریکہ اپنے روایتی ہتھیار
04:53ختم ہونے کے باعث اب ایٹمی حملے کے بارے میں سوچ رہا ہے
04:58صدر ڈرم نے گزشتہ ایران کے خلاف ایک نہیں اور تباکن معاشی کاروائی شروع کرنے کا اعلان کیا
05:04جسے انہوں نے اکنومک ڈی ڈے کا نام دیا
05:07یوں ایسا محسوس ہونے لگا کہ واشنگٹن نے برائے راست فوجی کاروائی کے بجائے
05:12ایرانی معیشت کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے
05:16چند ہی روز بعد امریکی وزیر خزانہ سکوٹ بیسنڈ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا ایک بڑا پیکج پیش
05:25کر دیا ہے
05:26ان پابندیوں کا دائرہ تقریباً ساٹھ ہزاروں مخصر افراد اور بحری جہازوں تک پھیلا ہوا ہے
05:33جن کا تعلق مختلف مالک اور خطوں سے بتایا گیا ہے
05:37ان میں اکیس چینی ادارے ہیں بڑے
05:40یا متعلقہ فریق شامل ہیں
05:42کچھ ہونگ کون کے ادارے بھی ہیں
05:44بینک بھی ہیں
05:45امریکی وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ واشنگٹن کا مقصد ایران کو عالمی معیشت میں ایک اقتصادی اچھوٹ کا انہوں
05:53نے لفظ استعمال کیا ہے
05:54کہ اقتصادی اچھوٹ بنانا ہے
05:56مکمل طور پر الگ تھلک کر دیا جائے گا
05:58یعنی ان مالک اور اداروں پر بھی دباؤ بڑھایا جائے گا
06:01جو ایران کے ساتھ اپنے معاشی تعلقات ختم کرنے سے انکار کریں گے
06:06جو بھی ادارہ یا ملک ایران کی جانے سے منی لانڈرنگ و سہولت فرام کرے گا
06:11اسے امریکی ڈالر کے مالیاتی نظام سے باہر کر دیا جائے گا
06:16یوں ایران کے خلاف جنگ اب صرف میزائلوں اور بموں تک محدود نہیں رہی
06:21ایک طرف فوجی دباؤ ہوئے
06:23دوسری طرف اقتصادی پابندیوں کا شکنجہ کسنے کی کوشش جاری ہے
06:27اور تیسری طرف امریکی ہلکوں سے جوہری حملے جیسے انتہائی اقدام کی بات بھی سامنے آ رہی ہے
06:34اصل سوال اب یہ ہے کہ کیا واشنگٹن واقعی اس خطرناک حد تک جانے کے لیے تیار ہے
06:42یا ایٹمی حملے کا ذکر صرف ایران پر دباؤ بڑھانے کی ایک حکمت عملی ہے
06:48تاکہ وہ جھک جائے
06:49اگر روایتی ہتھیاروں سے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوئے
06:53اور زمینی جنگ کا ناقابل عمل سمجھا گیا
06:57کہ ایران پر حملہ نہیں کیا جاتا تھا
06:58تو پھر اگلا قدم امریکہ کا کیا ہوگا
07:01یہی وہ سوال ہے جس نے ایران کے ساتھ جاری کشید کو
07:04صرف ایک علاقائی جنگ تک نہیں
07:08بلکہ عالمی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک بہران بنا دیا ہے
07:13تیسری جنگ عظیم بھی شروع ہو سکتی ہے
07:16دوسری طرف ایرانی رہنمہ ڈٹے ہوئے گے
07:19وہ کسی صورت سرنڈر نہیں کریں گے
07:21اور نہ ہی اپنے حقوق سے دسبردار ہوں گے
07:24نہ جھکیں گے
07:25انہیں امریکہ سے دس سال تک لڑنا پڑا تو لڑیں گے
07:28ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مشتبہ خامنی
07:31پہلے ہی پاسدارہ نے انقلاب کو حکم دے چکے ہیں
07:35کہ وہ ایسے ہتھیار بنائیں
07:36تاکہ دشمن بھی ان ہتھیاروں کی طبعہ کاری کا مزہ چک سکے
07:40جو خون اور گرد و غبار ایرانی
07:43اپنے شہروں میں دیکھ رہے ہیں
07:44دشمن بھی دیکھے
07:46امریکہ اور اسرائیل دونوں انتخابات کے عمر سے گزر رہے ہیں
07:49امریکہ میں میٹرم الیکشن ہونے والے ہیں
07:51جبکہ عام انتخابات اسرائیل میں ہونے والے ہیں
07:53صدر ٹروم اسرائیلی وزیر آزو نیتن جاؤکا
07:56سیاسی مستقبل بھی دعو پر لگا ہوا ہے
07:58ہو سکتا ہے وہ انتہا پسندوں کو خوش کرنے کے لیے
08:02کوئی انتہائی قدم اٹھائیں
08:05دوسری طرح ایک اہم سوال یہ ہے
08:07کہ اگر امریکہ اور ایران کے خلاف
08:10ایٹمی ہتھیار استعمال کرتا ہے امریکہ
08:12تو کیا ترکیہ سعودی عرب پاکستان
08:15اور دوسرے مسلم مالک سمیت
08:17یہ پوری دنیا جو ہے
08:19یہ خاموشی سے تباہی نیو دیکھے گی
08:21اور کیا ہر ملک اپنی باری کا انتظار کرے گا
08:25دوستہ اس ویڈیو میں اتنا ہی
08:27علی جاویر نکوی کو اجازت دیجئے
08:29اپنے خیاد کیگا خدا حافظ

Recommended