Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Irshad Anjum Qureshi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Irshad Anjum Qureshi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:11کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:15حضور علیہ السلام کے پندرہ سو سالہ
00:18جشنِ ولادتِ پاک کے موقع پر
00:20اے آر وائی کیو ٹی وی پیش کر رہا ہے
00:22یہ خصوصی پاڈکاسٹ
00:24جس میں ہم مقتدر معروف شخصیات کو مدعو کر رہے ہیں
00:27اور ان کی زندگی کے احوال کو
00:29ان کی اچیفمنٹس کو اور ان کی خدمات کے حوالے سے
00:32خوبصورت معلومات آپ تک پہنچا رہے ہیں
00:34اور یہ سلسلہ الحمدللہ جاری و ساری ہے
00:36ماہر عبیل اول کی جہاں رونقے آپ دیکھ رہے ہیں
00:40شہروں میں بازاروں میں گلی کچھ مساجد خانقہ ہیں
00:44ہر جگہ سجی ہوئی نظر آ رہی ہے
00:48ہر چہرہ شاداب نظر آ رہا ہے
00:50ہر سو ہم دیکھتے ہیں درود و سلام کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
00:54صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں
00:57اگر آپ دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا
01:00جہاں جہاں اہل ایمان ہیں
01:02جہاں جہاں حضور کے عاشق ہیں
01:04وہاں وہاں آپ کو یہ جشن ہوتا ہوا نظر آئے گا
01:07اور کیوں نہ ہو
01:08کہ ہماری سب سے بڑی خوشی ہے
01:10کہ ہمارے آقا علیہ السلام تشریف لائے
01:13اور انہوں نے جہالت کے گمراہیوں کے اندیروں سے نکال کر
01:17انسانیت کو ہدایت کے راستہ
01:19ہدایت کا راستہ دکھایا
01:21اور وہ راستہ جو بقا کا راستہ ہے
01:24آگہی کا راستہ ہے
01:25ناظرین ہم مختلف شخصیات کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
01:28آج ایک ایسی شخصیت
01:30ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:32کہ جو ممتاز صناخہ ہے ماشاءاللہ
01:34اور اس کے علاوہ
01:35مرحبہ یا مصطفیٰ میں
01:37آپ نے انہیں متواتر
01:39اب تک ماشاءاللہ
01:40بطور جج دیکھا
01:42اور ان کے مختلف کلام بھی سنے
01:44پسند کیا آپ نے
01:46اور بڑی
01:47میں سمجھتا ہوں کہ ثابت قدمی کے ساتھ
01:50بڑے پیشنز کے ساتھ
01:51اور بڑی استقامت کے ساتھ
01:53اپنے تمام فرائض منصبی
01:55انہوں نے انجام دیئے
01:56ایر وائی کیو ٹی وی کے حوالے سے
01:57خواہ و ججمنٹ ہو
01:59یا معافل میں آنا ہو
02:00پروگرام کی ریکارڈنگ ہو
02:02جب بھی جتنا ہو
02:03علالت کی باوجود بھی میں نے دیکھا
02:05کہ یہ ماشاءاللہ انہوں نے
02:06اپنی کنسسٹنسی کو برقرار رکھا
02:10اپنی اس
02:12کمیٹمنٹ کو برقرار رکھا
02:13جو ایک اچھے انسان میں ہونی چاہیے
02:16میرے ساتھ موجود ہیں
02:17ارشاد انجم قریشی صاحب
02:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکار
02:21وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکار
02:23آپ کو خیر مقدم ہے
02:23اور جشن عید مراد النبی کی بہت مبارک بار آپ
02:26آپ کو بھی بہت بہت مبارک
02:27اور میری طرف سے عالم اسلام کے تمام سننے والوں کو
02:31آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
02:33پندرمہ سو
02:33جشن عید مراد النبی
02:35بہت بہت مبارک بارک بار آپ
02:37میں ارشاد بھائی یہ پوچھنا چاہوں گا
02:39جاننا چاہوں گا
02:40آپ کی ولادت کب اور کہاں ہوئی
02:43تاکہ ایک ہمارے بائیوگرافی
02:44ہمارے سامنے آجا
02:46اور پھر انشاءاللہ آپ کی زندگی کے حوالے سے بات کریں
02:48میری جو تاریخ پیداش ہے
02:50وہ نائنٹین سیونٹی تھری کی ہے
02:52اور ایپٹاباد
02:54ایپٹاباد
02:55میرا تعلق ہے
02:56اور میری وہیں جائے پیداش بھی ہے
02:59ایپٹاباد
02:59بڑی خصورت جگہ
03:01ماشاءاللہ پانی تو ایسا ہے
03:03جناب کیا کہنا ہے
03:04اور وہاں کے لوگ بھی بہت اچھے ہیں
03:06اور جیسے کہ ارشاد بھائی خود وہاں سے تعلق رکھتے ہیں
03:09تعلیم کی حوالے سے
03:10اکیڈمک سائٹ پہ ہم آجاتے ہیں
03:11اتدائی تعلیم
03:12کا کیا احوال رہا
03:14اور اس کے بعد آگے کس طرح بڑھا ہے
03:15اتدائی تعلیم میری شاہی وہیں سے ہے
03:17اور میں نے وہیں سے
03:19اگریجیشن کیا
03:20بیسک میرا سبجیکٹ جو ہے وہ فارمکالوجی رہا
03:24ڈاکٹر آف میڈیسن
03:25آپ سفر کر سکتے ہیں
03:27اور باقی جو ہے
03:29میں بی ایس
03:30جو ہے وہ کنیسٹیزالوجی میں کیا
03:32ماشاءاللہ
03:35تو ناتخوانی کی طرف آنا کیسے ہوا
03:37یہ جو ظاہر ہے
03:40جب انسان اکیڈمک سائٹ پہ ہوتا ہے
03:42تو
03:44اس کے مشاغل ہوتے ہیں مختلف
03:46تو یہ جو شوق پیدا ہوا
03:48آپ کے اندر
03:49ناتخوانی کا یہ کب پیدا ہو
03:50اس طرح سے ہے
03:52کہ میری والدہ
03:53جو ہے وہ
03:54بھی ایک سنہ خان ہے
03:56ماشاءاللہ
03:57تو وہ
03:58مجھے یہ جو گفٹ ہے
04:00وہ بھائے بارت والدہ کی طرف سے ہی ملا
04:03اور جب میں چار سال کا تھا
04:06تو میرے ڈادا حضور جو گرنٹ فادر تھے
04:08تو وہ مجھے انگلی پکڑ کے مختلف محافل میں لے جائے کرتے تھے
04:11واپ واپ واپ
04:12تو
04:13اس وقت سے
04:14سرکار ادوالہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:16کی نات سے
04:18محبت
04:18اس کے ساتھ لگاؤ جو ہے
04:20میری زندگی میں آیا
04:21واپ واپ واپ
04:22پھر وہ الحمدللہ سلسلہ کانٹینیو رہا
04:24چلتا رہا پھر
04:26کیا بات
04:26کیا بات
04:27اچھا مشاغل کے حوالے سے
04:29ہم نے ابھی گزشتہ دنوں ایک کلپ دیکھا
04:31آپ حوکی
04:32ان سے بال کو بڑے اچھی طریقے سے
04:34وہ کر رہے ہیں
04:36اور
04:36گیمز کے حوالے سے
04:37غالباً آپ کا
04:38بچپن سے ہی کوئی لگاؤ ہے
04:40وہ کس انداز کا ہے
04:41اور کون کون سے گیمز کی طرف آپ کا ذہنہ
04:44میں صرف حوکی کھیلتا ہوں
04:45اور میں
04:46شروع سے ہی میرا یہ پیشن تھا
04:49آکھی کھیلنا
04:49قومی کھیل کو آپ نے اپنایا
04:51قومی کھیل کو میں نے اپنایا
04:52اب جب کہ قومی کھیل کی طرف
04:53لوگوں کا رجان نہیں
04:54رجان کرکن کی طرف ہے
04:55definitely
04:56actually
04:57cricket time clicking ہے
04:59اور
04:59اس کے اندر
05:00مطلب آپ کو وہ
05:01physical activity نہیں ملتی
05:03جتنی آپ کو آکھی کے اندر مل جاتی ہے
05:05بالکل
05:05تو so that
05:06چالیس منٹ کا گیم ہوتا یہ
05:08یہ تقریباً
05:0935 منٹ کا ایک آف ہوتا ہے
05:1035 منٹ کا دوسرا آف ہوتا ہے
05:12تو یہ 70 منٹ آف آر کا تقریباً
05:14تو اس میں متحرک رہتا ہے
05:15اس میں متحرک رہتا ہے
05:17تو یہ جو آپ
05:18ما شاء اللہ
05:18سلیم سمارٹ نظر آ رہے ہیں
05:19کیا اس کی وجہ یہ ہے
05:20کہ آپ ہاکی
05:21کی طرف زیادہ وہ رہا ہے
05:23کہ یا آپ نے
05:24اپنی ڈائیٹ کی طرف
05:25بہت زیادہ
05:26فوکس کیا ہے
05:27کہ آپ
05:27ما شاء اللہ
05:27میں نے ڈائیٹ کی طرف
05:29زیادہ فوکس
05:29اس لیے کیا ہے
05:30کہ
05:31ملٹیپل پرابلمز رہی
05:32کچھ پچھلے عرصے میں
05:34کچھ بیماری کی وجہ سے بھی
05:36تو پھر یہ
05:36شروع سے ہی میری کوشش رہی ہے
05:38کہ میں ڈائیٹ کو
05:39مطلب ایک متوازن طور پر
05:41لے کے چلوں
05:42آہ
05:43نو ڈاؤٹ کہ
05:43آئی واس
05:44پیشنٹ آف ڈائیبیٹیز
05:45تو میں نے آئی تک
05:47ڈائیبیٹیز کے اندر
05:48کوئی میڈیسن یوز نہیں کی
05:49واہ واہ واہ
05:50صرف آپ
05:51پریز کرتے ہیں
05:52پریز اور ایکسرسائز
05:53ایکسرسائز
05:54یہ دو چیزیں ایسی ہیں
05:56کہ آگی تو میری
05:57مستقل
05:57ساتھ ساتھ چل رہی ہے
05:58گیم
05:59تو اس وجہ سے
06:00مجھے کافی جو ہے
06:01اس کے اندر سپورٹ
06:01مل جاتی ہے
06:02اور مجھے میڈیسن کی طرف
06:03ابھی تک جانا نہیں پڑا
06:04زبردست
06:04یہ تو بہت اچھی بات ہے
06:05کہ آپ گیمز کی طرف ہیں
06:07تاکہ آپ کی جو ہے
06:08باڈی کو بھی
06:09ایک کو بھو ملتا ہے
06:10اچھا یہ بتائیے گا
06:11کہ ظاہر ہے
06:12اکیڈیمک سائٹ سے
06:13تو بہت سارے لوگ ہوں گے
06:14ناتھانی میں
06:15وہ کون سے
06:17آپ کی آئیڈیلز ہیں
06:18جن کو آپ سمجھتے ہیں
06:19کہ جناب
06:19یہ سناخہ ہیں
06:21اور پھر آپ نے
06:22کس استاد کے انتخاب کیا
06:24اس حوال اس کو بتائیے گا
06:26مجھے جو شوق
06:27پراپر جو آیا
06:29وہ جب میں سنتا تھا
06:30کہ آرہی زبید رسول
06:31ان کو جب میں سنتا تھا
06:33تو میرے دل میں
06:35ایک خواہش
06:36پیدا ہوئی
06:37کہ بقاعدہ طور
06:38کو سیکھا جائے
06:40اور پھر
06:41اس کے اوپر
06:42محنت کی جائے
06:42اور میں ان کو
06:44دیکھ دیکھ کے
06:45ان کے کلاموں کو
06:46ان کی جو انداز تھا
06:47وہ ایک بڑی شائستگی
06:49اس قصے کے ساتھ
06:50اور بڑی پرصورتی کے ساتھ
06:51ناتھ کا جو آنکھ ہے
06:52اس کو پیش کرتے تھے
06:54تو مجھے بھی اس طرح
06:55یہ شوق جو ہے
06:55وہ ڈیولپ ہوتا گیا
06:56پھر ساتھ ساتھ چلتے
06:58میں نے پھر
06:59کاری مشتاق ہے
07:00ہمارے
07:01افتابات کے
07:02بہت اچھا نام ہے
07:03ناتھ خانی میں
07:04اور بڑا انہوں نے
07:12پھر میری
07:12جو ہے وہ نسبت ہوئی
07:14سید مندور الکونین
07:15شاہ صاحب سے
07:16ان کے کچھ انداز
07:17ان کے ایسا ملا
07:18کہ ان کا جو
07:19پڑت تھی
07:20یا ان کی یدائی تھی
07:21وہ ماشاءاللہ
07:22بڑی
07:24کمپریینسف تھی
07:25جس کی وجہ سے
07:27میری بھی
07:28رغبت ان کی طرف ہوئی
07:29اور پھر مجھے
07:30بقاعدہ طور پر
07:31انہوں نے اپنے
07:32احسار میں لیا
07:32اور مجھے بقاعدہ طور پر
07:34سکھایا انہوں نے
07:34بڑی محنت کی
07:35انہوں نے
07:36اس کے اوپر
07:36تو مجھے بہت کچھ
07:38سکھنے کو ملا ان سے
07:39دس شب کا طرح
07:41اور الحمدللہ
07:42آج
07:42اللہ کا کرم ہے
07:43حضور کا صدقہ
07:44نہیں نہیں
07:44بلکل آپ
07:45نے صحیح بتایا
07:47اچھا یہ بھی
07:48میں جاننا چاہوں گا
07:48کیا صرف
07:50نات پڑھنے کی
07:51حد تک ہی
07:52آپ کا
07:52رجحان رہاب تک
07:53یا فروغ نات میں
07:55بھی آپ نے
07:55کوئی عمل کرنا چاہا
07:56کہ تنہیں
07:57میری ذات سے
07:58نات خونی کی فیلڈ کو
07:59یا فروغ نات میں
08:01کوئی کردار ادا کیا جائے
08:02رئیس بھائی
08:03بات یہ ہے
08:03کہ دیکھیں پڑھنا
08:04تو آپ کو
08:04ذاتی عمل ہے
08:06اور وہ عمل
08:07جو کسی کے کام آ جائے
08:09اور اس سے
08:10کسی کو فائدہ ہو جائے
08:11وہ زیادہ
08:13ویلیوبل رکھتا ہے
08:14بلکل ایسا ہے
08:15سرکار کی
08:17عطا ہے
08:17اللہ رب العالمین
08:18کے فضل و کرم ہے
08:19کہ آپ
08:20خود بھی پڑھنا
08:21نصیب ہو جائے
08:22تو یہ بھی
08:23بہت بڑی سعادت ہے
08:24لیکن
08:24آپ اگر
08:25ان لوگوں کے لیے
08:26جو حضور کی نات سے
08:27محبت کرتے ہیں
08:28ان کو ایک جگہ
08:29ایک جا کریں
08:30ان کے لیے
08:31فسیلیٹیٹر ہو جائیں آپ
08:32ان کو مواقع
08:33میسر آ جائیں
08:34ان کو
08:34وہ فسیلیٹیز
08:35میسر آ جائیں
08:36جو کہ وہ
08:37نہیں کر پا رہے ہوتے
08:38تو اس کے اوپر
08:39میری کوشش
08:40ہمیشہ رہی ہے
08:40شروع سے ہی
08:41کہ میں
08:41حضور کے سنہ خانوں
08:42سے محبت کروں
08:43اور ان کو
08:44ایک اچھے پلٹ فارم
08:45پہ لے کے آؤں
08:46اور وہ
08:47اپنی جنگی
08:49جو مشن ہے
08:50نات خانی کے والے سے
08:51اس کو
08:51آگے لے کے چلیں
08:52اور وہ
08:53اچھے چھے انداز سے
08:54میرے آقا کریم
08:55صلی اللہ علیہ وسلم
08:55کی نات کو پیش کریں
08:56یہ میرا مشن
08:57شروع سے ہی ہے
08:58بہت اچھی بات
08:59تو اس لحاظ سے
09:00کوئی
09:01کسی اکایڈیمی کا
09:02قیام کی
09:02آپ نے
09:02یہ نوجوانوں کو
09:04متحرک کرنے
09:05اور
09:06ان کی تربیت کے لیے
09:07کوئی ایسا
09:07کوئی سلسلہ
09:08آپ نے کیا
09:08جی
09:09رئیس بھائی
09:10بہت اچھے
09:10کوئی سلسلہ
09:10آپ کا
09:12جو ابھی
09:12ریسنٹلی
09:13میں نے ایک سٹیپ
09:14لی ہے
09:14اور انشاءاللہ
09:15اس کے اوپر
09:16کام بھی چل رہے
09:17لہور میں ہی
09:19انشاءاللہ
09:19ایک
09:21میرا جو خواب ہے
09:22اس کے اوپر
09:23تقریباً
09:23بہت سارا کام
09:24ہو بھی چکا ہے
09:25اور انشاءاللہ
09:26بہت جلد
09:26ہم اس کے اوپر
09:27جو ایک
09:27فائنل فیس
09:28کے اندر
09:28کام کریں گے
09:29کہ پاکستان
09:31کے اندر
09:33اس نے
09:34نات
09:34کی
09:35ایک
09:36اکیڈمی
09:37آشاءاللہ
09:37جو کہ
09:38بقاعدہ طور پہ
09:39گورنمنٹ آف پاکستان
09:40سے ریجسٹرڈ ہو
09:41واب واب
09:42اور وہاں سے
09:43جو لوگ
09:43تربیت
09:44یافتہ ہوں
09:45بقاعدہ
09:45ان کو
09:46ایک سٹیفکیٹ
09:47دیا جائے
09:48تاکہ وہ
09:48زنگی کے
09:49باقی معاملات
09:50میں بھی جا کے
09:51اس اپنی
09:52پرفارمس پہ
09:53اپنی زنگی
09:58اور انشاءاللہ
10:00میری کوشش ہے
10:02کہ اگر
10:02اللہ نے زنگی
10:03دی
10:03تو ہم انشاءاللہ
10:04یہ کر جائیں
10:05اچھا ایک چیز
10:05اور بھی
10:06ظاہر ہے
10:06ہر شخصیت سے
10:07سوال نہیں کیا جا سکتا
10:08آپ کی
10:09سورسز ہیں
10:10ماشاءاللہ
10:10اور آپ
10:12کے وہ
10:13اختیارات ہیں
10:14یا
10:14وہ آپ کی
10:15روابط ہیں
10:16کہ آپ
10:16بہت سے
10:17مستحق
10:19ناتخانوں
10:20اور ان کی
10:21فیملیز کو
10:21سپورٹ کر سکتے ہیں
10:22مختلف
10:23ذرائع سے
10:23تو کہ ایسا
10:25سوشل ویل فیر کے
10:26حوالے سے
10:26کبھی ذہن میں
10:26نہیں آیا
10:27کہ ہمارے
10:28جو
10:29ناتخانی سے
10:29یا دینی
10:30جو ماحول
10:32سے لوگ
10:32وابستہ ہے
10:33جن کے حالات
10:34بہت مناسب
10:35نہیں ہیں
10:36تو ان کی
10:36خدمت کے لئے
10:37کوئی سلسلہ
10:38کی شروع کیا جائے
10:38ایسا کچھ
10:39رئیس بھائی
10:39یہ عمل
10:40ایسا ہے
10:41کہ اس عمل
10:42کے لئے
10:42مطلب
10:43ضروری نہیں
10:43کہ آپ
10:44اس کو منظر
10:45عام پہ لے کے
10:47میری
10:48استطاعت میں
10:49یا میرے
10:50جو
10:51اردگر
10:51جو لوگ ہیں
10:52جو صاحب
10:53ایسیت ہیں
10:53جو
10:54سپورٹیو
10:54ہنڈ رکھتے ہیں
10:55تو میری
10:56کوشش ہوتی ہے
10:57کہ حضور
10:58کے سنہ خانوں
10:59کے لئے
11:00علماء اکرام
11:01کے لئے
11:02جو دین کی
11:03خدمت کر رہے ہیں
11:04تاکہ پس پردہ
11:05ہم ان کی
11:05خدمت کرتے رہیں
11:06اور یہ
11:07ہم نے کیا ہے
11:08مجھے یہاں
11:08بتانے کی ضرورت نہیں
11:09لیکن یہ کہ
11:10ہمارا یہ عمل
11:10چل رہا ہے
11:11بتانے سے بھی
11:11ارشاد بھائی یہ ہوتا ہے
11:12کہ دوسرے کو
11:13ترغیب ملتی ہے
11:14نیکی کو
11:15کر کے
11:15ایک تو اس کو
11:16اخفہ میں رکھنا ہے
11:17وہ بھی ایک بات ہے
11:18لیکن بتانے سے
11:19ظاہر ہے
11:20لوگ موٹیویٹ ہوتے ہیں
11:21بھائی ارشاد بھائی یہ کام کر رہے ہیں
11:22ہمیں بھی اس طرح
11:23اس پلیٹ فارم سے کام کر رہے ہیں
11:25میرا خیال ہے
11:26کہ اس کا کچھ حد تک
11:27آپ کو بھی پتا ہے
11:28کہ الحمدلللہ
11:29میرا یہ جو عمل ہے
11:30یہ الحمدلللہ
11:31جاری و ساری ہے
11:32اور اس کے لیے
11:32میری کوشش بھی رہتی ہے
11:34اور انشاءاللہ
11:34جب تک زندگی ہے
11:35اس کو ہم جاری رکھیں گے
11:36انشاءاللہ
11:37تو ناتخونی کے شعبے میں
11:38آپ نے سب سے پہلی نات
11:39کون سی پڑھی
11:40کچھ میں چاہتا ہوں
11:40اس کے حوالے سے بتائیے
11:41اور وہ انتخاب کیوں
11:42وہ انتخاب کی
11:43آپ نے
11:44کہ آپ نے سوچا
11:44میں
11:45ہر ناتخون کا
11:45کسی نے کسی ایک نات سے
11:46انتخاب
11:47حواظ ہوتا ہے
11:48تو وہ کونسی ناتخون
11:49بان سٹپ
11:51پلسری فار ایوری ون
11:52تو وہ یہ تھا
11:53کہ جب میں چھوٹا سا تھا
11:55تو دادا حضور
11:55مجھے لے کے
11:56ایک پروغام میں
11:57اور انہوں نے
11:58میرا وہاں پہ
12:00میرا پوتا جو ہے
12:01وہ نات پڑے گا
12:02اچھا اچھا
12:03تو وہ مجھے
12:04یاد ہے
12:05اس وقت
12:06کہ
12:06رہے جاتے ہیں
12:07یہ ارمان
12:08آئے بھر سینوں میں
12:09تو وہ میں
12:10اس کا صرف
12:12پہلا شیر جو ہے
12:13وہ پڑھا
12:14وہ دوسرے پہ بھول گیا
12:18یہی آواز
12:19اور ہمیشہ یاد رہے
12:20اور ہمیشہ یاد رہے
12:21کہ دوسرے میں
12:21اس طرح بھول گیا
12:22دوسرے میں
12:22اس طرح بھول گیا
12:23آئے آئے
12:24کیا کیا پیٹی
12:25رونہ آگیا
12:26اس وقت
12:26دادا نے
12:27ڈانٹ آ
12:28بڑا اپریشیٹ کیا تھا
12:29وہاں میرے
12:30جو پیر و مرشد ہیں
12:31وہ بھی تشریف فرما تھے
12:32کیا نام حضرت پیر و مرشد
12:34مصطفیٰ شاہ صاحب
12:34توری شریف والے
12:35توری شریف
12:36جو کہ
12:38قاسم صادق صاحب
12:39کے جو ہیں
12:39وہ
12:39موڑا شریف والے
12:40ان کے خلیفہ ہیں
12:42تو میری نسبت
12:43وہاں سے ہے
12:44تو وہ
12:45تشریف فرما تھے
12:46انہوں نے
12:46مجھے
12:46نام بھی دیا
12:47اس وقت
12:48اور
12:49میرے لئے
12:50بہت بڑا
12:50اعزاز بھی تھا
12:52اور انہوں نے
12:53دست شفقت بھی رکھا
12:54ماشاءاللہ
12:55تو وہ دن
12:56اور آج کے دن
12:56پر انگی کے سفر
12:57چل رہا ہے
12:58ماشاءاللہ
12:59تو
12:59آپ کی
13:01میں جاؤں گا
13:02کہ
13:02اعزاز مقدس کے
13:04جو اسفار
13:05یقین انہوں
13:05وہ بھی ہوں گے
13:06پہلی حاضری ہے
13:07وہ کب
13:08اور
13:08اس میں جو آپ کی
13:10کیفیات تھی
13:10وہ کیا تھی
13:12یہ بڑا کرم ہے
13:13سرکار کا
13:14کہ جب میں
13:15پہلی حاضری کے لیے
13:17گیا
13:18تو یہ
13:18دوہزار
13:19ساتھ کی بات
13:21فالخمداللہ
13:21اس وقت
13:21مجھے
13:22اللہ پاک نے
13:23یہ توفیق دی
13:24کہ
13:25دریاقہ پہ حاضری ہو
13:26اور
13:27اس وقت سے لے
13:28کہ آئی
13:29دوہزار پچیس
13:29میں کانٹینیو جا رہا
13:31ماشاءاللہ
13:32ماشاءاللہ
13:32یہ تو بڑی کرم کی بات
13:33اور اس دوران
13:35کموں بیش تقریبا
13:36کو
13:38بیس صفحہ
13:39میری عادری ہو چکی
13:40ماشاءاللہ
13:41ماشاءاللہ
13:41تو بڑی کرم کی بات
13:42بڑی کرم کی بات
13:43کہ
13:43اس بارگاہ میں
13:45تو فرشتے
13:46جب ایک مرتبہ ہو کر
13:47چلے جائے
13:47تو ان کی باری نہیں آنی
13:49لیکن اللہ نے
13:50حضور کے امتیوں پر
13:51کتنا کرم فرمایا ہے
13:52کہ وہ بار بار
13:53چلے جاتے ہیں
13:54حضور بار بار
13:55بلا لیتا ہے
13:55رئیس بھائی
13:56کبھی رشکاتا ہے
13:58اپنے نصیب پر
13:59کیوں نہیں
14:00بہت رشکاتا ہے
14:01کہ
14:01سکار
14:02نے اتنا کرم کیا
14:03مجھ جیسے گناہگار پہ
14:04اور
14:05یہ سارا فیض
14:06حضور کی سنہ خانی
14:07کا صدق ہے
14:08اصل میں
14:09بات یہ
14:09رئیس بھائی
14:10کہ حضور کی سنہ خانی
14:11کو
14:11نشن ذریعہ
14:12نجات سمجھ کے رکھا ہے
14:14واؤ واؤ
14:15یہ معاشنی بنایا ہے
14:19یہ میری جنگی کا
14:20سب سے
14:21بڑا عمل
14:22جو مجھے
14:23لگتا ہے
14:23کہ ہو سکتا ہے
14:24کہ قبول ہو
14:24بارگاہ
14:25رسالت میں
14:26کہ میں نے کبھی
14:27اس طرف دھیان نہیں دیا
14:28کہ حضور کی سنہ خانی ہوگی
14:30تو میرا گزر اپاعت ہوگا
14:32جن کی نات پڑتا ہوں
14:34یا جن کے ذکر کرتا ہوں
14:35انہوں نے خود ہی
14:36ایسے اسباب بنائے
14:37میری جنگی میں
14:38شروع سے ہی
14:38کہ
14:40میرے حیال
14:40I am the first one
14:41کہ اس دور میں
14:43جس وقت
14:43میرے استاد محترم
14:45سید منظور الکونین صاحب
14:46حیات تھے
14:47ان کی زنگی میں بھی
14:49مجھے ایک بہت
14:50چندار پروڑام
14:51کرنے کی جو ہے
14:52وہ سعادت نصیب ہوئی
14:53اور
14:54مجھے ان کی خدمت
14:56کا موقع ملا
14:56اور یہ
14:57یہ جو
14:58آرڈر تھا
14:59یہ بھی در رسول سے تھا
15:00واغ واغ
15:03تو پھر بڑی
15:04قبولیت
15:04قبولیت کی بات ہے
15:06کہ جنب آپ کو
15:06ایک وہ ہوا اشارہ
15:08اور آپ نے
15:09سپری پروڑام
15:09ماشتا تھا
15:12صاحب زادگان کے بارے میں
15:14اپنے
15:14ماشاءاللہ
15:15بچوں کے بارے میں
15:15کچھ فصیلات
15:16ہمارے میں لیں
15:17ماشاءاللہ
15:17میرے چار بچے ہیں
15:19بڑا بیٹا ہے میرا
15:21he is well settled in
15:22ابودعوی
15:23اور میری
15:24اس کے بعد دو بیٹی ہیں
15:25she is doctor
15:26first and third year
15:28second is
15:29first is going to
15:30fourth year
15:31اور جو
15:32دوسری ہے
15:33وہ third year میں جا ہے
15:34ماشاءاللہ
15:35کیا بات
15:35چھوٹا بیٹا جو ہے
15:37وہ فسی کر کے
15:37فسی بھی
15:38ماشاءاللہ
15:39اچھی تعلیم دیا
15:40آپ نے ماشاءاللہ
15:41خود بھی اچھی تعلیم آسیم
15:42بچوں کو بھی
15:43اس کی طرف راغب کیا
15:45تو
15:45ویسے تو
15:46مجھے پتا ہے
15:47میں نہیں بتاؤں گا
15:48آپ خود بتائیں گے
15:50آپ کو کھانے میں
15:50کیا پسند کرتے ہیں
15:52کھانے پینے میں
15:52کیا چیزیں زیادہ
15:54رغبت کے ساتھ
15:56میں بہت سمپل
15:57اور سادھا کھانا
15:59جو ہے وہ پسند کرتا ہوں
16:00کوئی وہ
16:01spicy فوڈ
16:02یو اور یہ
16:02لگی
16:03ہم جب کھا لیتے ہیں
16:04تو پھر آپ ہمیں بتاتا ہے
16:04کہ فلان چیز آپ نے گئی
16:05اس میں اتنا وہ ہوتا
16:06اس میں اتنا وہ ہوتا
16:08پھر ہم کہتے ہیں
16:08یا رشاد بھائی
16:09تو کھالی ہے
16:09جی جی
16:10آپ کہتے ہیں
16:10میں دیکھ رہا تھا
16:11آپ اس چیز کی طرف
16:12بڑھ دیتے ہیں
16:13اس پہ
16:13اتنا کولیسٹرول ہوتا
16:14اس میں اتنا
16:16کیلوریز ہوتی
16:16اس میں اتنا یہ ہوتا ہے
16:17دیفینٹلی یہ چیز ضروری ہے
16:19کیونکہ ناظرین کو یہ بتانا چاہ رہا ہوں
16:21کہ دیکھیں
16:21بیلنس ڈائٹ
16:22is mandatory for your health
16:25تو دیکھیں
16:26لائپ گزارنا
16:27بڑی بات نہیں ہوتی
16:28quality of life
16:30گزارنا
16:30وہ بڑی بات
16:31بہت اچھی بات
16:31بہت اچھی بات
16:34کتب بینی کا بھی
16:35کوئی زوق شوق ہے
16:37کہ کتابوں کو پڑھتے ہیں
16:38تو کن موضوعات پر
16:40نصری کتب پڑھتے ہیں
16:41یا منظوم کتابیں
16:42کس طرف رجانا ہے
16:44مجھے اگر پڑھنا بھی ہوتا ہے
16:46تو میں
16:48فرقان حمید کا ترجمہ دیکھتا ہوں
16:50اس کے علاوہ میرا
16:51یا تو ناد کی طرف دیان ہوتا ہے
16:53یا پھر اس طرف آ جاتا ہے
16:55اچھا ماشاءاللہ
16:57ناد کی کتب کی طرف
16:59جہن شہرہ کو آپ نے پڑھا
17:01اور اس سے متاثر ہوئے
17:02بہت ساری شہرہ ہیں
17:04جن کو میں نے دیکھا بھی
17:06اور ان سے
17:07جس طرح محمود علی زہوری صاحب ہے
17:09ان کو
17:09ستار نیازی صاحب کو
17:11میں دیکھا
17:12اس بات لعظیم صاحب
17:13تو بھی میں نے
17:14پڑھا
17:15جہاں تک
17:17میری کوشش تھی
17:18اور اسی طریقے سے
17:20اپنا
17:21بہت سارے اور بھی
17:22ماشاءاللہ
17:23بہت سی بات
17:23کہاں کہاں ناد پڑھنے کا
17:26ماشاءاللہ
17:26آپ کو
17:28اچھے
17:28مواقع میں اثر آئے
17:30جو آپ سمجھتے ہیں
17:31کہ یہ میرے کریڈٹ پر ہے
17:32یا مجھے
17:33اس بات کی خوشی ہے
17:34اس کے حالے سے
17:35دیکھیں
17:36میں نے بہت سارے پروگرام
17:38ایسے کی ہیں
17:38کہ ایک پروگرام مجھے نہیں بولتا کبھی
17:40کہ جو
17:42ایک میرا پروگرام تھا
17:43پنجاب کے کسی
17:44شہر میں تھا
17:45اور
17:45مجھے انہوں نے انوائٹ کیا
17:46اور مجھے انوائٹ کیا
17:48تو انہوں نے کہا تھا
17:49کہ یہ
17:50قبلہ
17:51شاہ صاحب کا خطاب ہے
17:52تو آپ کو
17:53دس منٹ ہیں
17:54آپ نے اس میں
17:55اپنی آجلی پیش کرنی
17:56کیونکہ لوگ ان کو سننے کے لئے
17:58بہت بڑا
17:58جب میں غفیر تھا
18:00بڑی دنیا وہاں پہ تھی
18:01تو میں
18:02سٹیج پہ جاتے ہوئے
18:03میں نے مزبان صاحب سے کہا
18:04ٹھیک ہے جی
18:05آپ نے دس منٹ دیئے
18:06لیکن جو سرکار کو منظور ہوگا
18:08میں اتنا ہی پڑھوں گا
18:10تو وہ
18:11کلام جب
18:12وہاں پہ شروع کیا
18:13تو وہ
18:14ایک کلام جو ہے
18:15وہ
18:15ایک گھنٹہ
18:16بائیس منٹ پہ مہت تھا
18:17واؤ واؤ
18:19واؤ
18:19اور
18:20وہ بھی
18:23پیر صاحب
18:24گولڑا شریف
18:24نصیر الدین نصیر صاحب کا
18:26لکھو کلام تھا
18:27واؤ
18:27تو میں نے وہ پڑھا
18:29کوئی کیفیت ایسی بنی
18:30کہ سٹیج پہ تقریبا
18:31کوئی ستر اسی سعداد بیٹھے تھے
18:33علماء اکرام
18:35پیران اعظام
18:36بڑی محتبر شخصیت
18:38پاکستان کے نام بر
18:39چیدہ لوگ جو تھے
18:40وہاں پہ بیٹھے
18:41اور وہ جب
18:42پڑھ کے
18:44میں
18:45خود ہی جب میں نے
18:47اس کو وائنڈ اپ کیا
18:48تو کسی نے مجھے یہ نہیں کہا
18:49کہ آپ نے اتنا ٹائم لے لیا
18:50اور اتنا ٹائم نہیں لیا
18:52تو مجھے وہ
18:54کوئی کیفیت آج بھی یاد ہے
18:55کہ اس مجھے میں میں
18:56سٹیج تھا
18:57یا عوام تھی
18:59کوئی ایسا بندہ
19:00میرے سمیتھ نہیں تھا
19:01جو کہ زاروں کتار رو نہ رہا
19:02آئے آئے
19:03کوئی بند کی کیفیت
19:04اس میں اور
19:05اگلے تین دن کے بعد
19:06میں درے رسول پہ تھا
19:07واؤ واؤ واؤ
19:08یہ جی
19:09یہ ہوئی نی
19:10حاضری اس طرح ہوتی ہے
19:11یہ حاضریت
19:12باقی دنیاوی پلیٹ فارم پہ
19:14میں نے بہت ساری جگہ پہ پڑھا ہے
19:16مطلب
19:18نیشنل اسمبلی کے فلور پہ
19:19افیشل ناتخام
19:20میں آپ جی صاحب کو پتا ہے
19:22اس کا
19:24اور باقی بھی
19:25بہت سارے ایسے پلیٹ فارم
19:26ہیں جہاں پہ پڑھا ہے
19:26یہ سارا جتنا بھی
19:28کریڈٹ
19:29جا رہا ہے
19:29اس کے پیچھے
19:30مینج
19:30لیکن سرکار کی اطاع
19:32اور ان کا فضل و کرم بھی ہے
19:33لیکن ایک شخص ایسا ہے
19:35جس نے میرے اوپر بہت مینج کی
19:38میں اس کو بھی
19:39یہاں پہ خراج تحسین
19:40پیش کرنا چاہوں گا
19:41کہ اتنے بڑے پلیٹ فارم پہ
19:42اس نے مجھے
19:43جس طرح متعرف کر آیا
19:44کہ جس طرح
19:45یک جان ہو
19:46کہ ایک
19:47کاندے سے کاندہ ملا آگے
19:48خلق خلق
19:49تو میں اس کو بھی
19:49سلوٹ پیش کرنا چاہوں گا
19:51اور وہ ہے شخص
19:51اے اور وہ ہے کہ
19:54کرتا ذرتا
19:55عمر فیاضی صاحب
19:57جو کہ
19:58میرے بہت ہی مہربان
19:59اور نہائیت ہی
20:01مخلص انسان ہے
20:03اللہ پاک ان کو
20:04سلامت رکھے
20:05اور اللہ پاک ان کی محفتوں کو
20:06قائم و دائم رکھیں
20:07میرے لئے یہ
20:08ان کا بہت بڑا حزاز
20:10جی ناظرین ایک وقفہ ہے
20:11وقفہ کے بعد لوٹیں گے
20:12ارشاد انجم قریش صاحب
20:14ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
20:15ان سے مزید بات کریں گے
20:16ہمارے ساتھ رہیے
20:17جناب آپ کا خیر مقدم ہے
20:18یہ سب تمہارا
20:20کرم ہے آپ کا
20:21آج مہمان ہے
20:22ارشاد انجم قریش صاحب
20:25جی
20:25اچھا آپ نے
20:29سیزن 13
20:3012
20:3112
20:3213, 14, 15
20:34تو یہ آپ
20:36کیسا تجربہ رہا
20:37آپ کا
20:37یہ جو
20:38اس سلسلہ ہے
20:39اے آر وائی کیو ٹی وی کا
20:40کہ نوجوانوں میں
20:42ناتقز و خوش و قدہ کرنا
20:44نت نئے انداز سے
20:45ان کی
20:45آواز کو
20:46صلاحیتوں کو
20:47آزمانہ
20:48ناظرین کے سامنے پیش کرنا
20:50وہ خود ڈسٹرپ ہو جاتے ہیں
20:51کبھی کبھی
20:51لیکن
20:52پرفارم کر جاتے ہیں
20:53کیسا پایا آپ نے
20:55یہ سارے تجربات پر
20:55میرا حیال ہے کہ
20:57جتنا اے آر وائی کیو ٹی وی
20:59کے اس پلیٹ فارم سے
21:01وہ نگینیں نکلیں ہیں
21:03وہ شاکار ہنٹ کی ہیں
21:05اے آر وائی نے
21:06کیو ٹی وی نے
21:07جو کہ
21:08میرا خیال ہے
21:09کسی بھی
21:10سوشل میڈیا چینل پہ
21:12یا کسی بھی
21:13الیکٹرونک میڈیا پہ
21:15اس طرح کا
21:15سٹف نہیں ہے
21:17اوہ
21:17اور جو
21:18میں نے دیکھا ہے
21:20کہ جو
21:20اصل میں جو نات ہے
21:22آہ
21:24جو نات کا
21:25جو رموز وقاف ہیں
21:27جو نات
21:28اصل میں ہونی چاہیے
21:29وہ
21:29ان شہزادوں نے
21:31جن کو
21:32تراشا گیا
21:33جن کو نکالا گیا
21:34انہوں نے
21:35اس کو زندہ رکھی ہوئے
21:36واہ واہ
21:37کیا واہ
21:38اور یہ بہت بڑا سرمایا ہے
21:39بہت بڑا سرمایا ہے
21:41اور اللہ کرے
21:42کہ
21:42شاید ہم ہوں
21:43یا نہ ہوں
21:44لیکن یہ لوکل
21:45جو ہے
21:45اس کو
21:46لیڈ کریں گے
21:48تو آج جہاں پہ
21:49بیٹھیں
21:49عبیب شاید بیٹھیں
21:50سلمان شاید بیٹھیں
21:52تو کل یہ لوگ
21:53یہاں بیٹھے ہوں گے
21:54بلکلہ صحیح
21:55اور وہ
21:56جج کر رہے ہوں گے
21:57تو یہ
21:57کتنے بڑے سعادت کی بات ہے
21:59اور کہ
22:00وہ آگے آئیں گے
22:02اور
22:02اسی
22:02اسی ذوق
22:03اور اسی
22:04ولولے کے ساتھ
22:05وہ لوگوں کو
22:06ترغیب دیں گے
22:06اور اسی طریقے سے
22:07ان کو
22:08ٹریٹ کریں گے
22:09تاکہ یہ نات کا
22:10سلسلہ
22:10دیکھیں
22:11سرکار دولم
22:12صلی اللہ علیہ وسلم
22:12کی نات کا
22:15پہلے تو
22:15کوئی جج کر نہیں سکتا
22:16نہیں کری نہیں سکتے
22:17جج کیا کرے گا
22:18جذبے کو کون جج
22:19جذبے کو کون جج کرے گا
22:20کہ کوئی آدمی
22:21بیٹھا وہ آسو بہا رہا ہے
22:22اور وہ
22:23مصرہ گنگونا رہا ہے
22:24آپ اس کے جذبے
22:25کون سا پیمانہ ہے
22:26جو ناپ لے گا
22:27نہیں کر سکتے
22:28وہ تو حضور کی بارگاہ میں
22:29آزر ہیں
22:29آپ نے
22:30کھڑے یہاں پر تکر ہے
22:30اس کو کہا
22:31چاہیے یہ کر رہا ہے
22:32آپ کو نہیں پتا
22:33وہ کیا کر رہا ہے
22:33کیا کر رہا ہے
22:34اس کا کتنی
22:35لو لگی ہے
22:36اس کی اپروچ
22:37کہاں پہ ہے
22:38وہ کس بارگاہ میں آتے ہیں
22:40کس بارگاہ میں
22:40آپ ظاہری دیکھ رہے ہیں
22:41ہم ظاہری دیکھ رہے ہیں
22:42لیکن وہ
22:43کہیں اور پہنچے ہوئے ہیں
22:45اور وہاں قبولیت ہے
22:45اس کی تو
22:46اللہ اوپر ہی تو
22:47وہ خالد
22:49محمود نقشبانی صاحب
22:50کہتے ہیں نا
22:50کہ حق کر سکیں
22:51ادا جو سنائے حضور کا
22:54ایسی زبان
22:55لائیں
22:55لائیں کہاں سے ہم
22:58تو بات یہ ہے
22:59کہ ہم نے تو
22:59صرف دیکھنا ہوتا ہے
23:00کہ اس کی
23:01ادائی کیا ہے
23:02کلام کی سیلیکشن کیا ہے
23:04کیسا پڑا
23:05اس نے
23:06کیونکہ الفاظ کو دیکھنا
23:07زیادہ ضروری ہوتا ہے
23:08وہ اس لیے ضروری ہوتا ہے
23:10کہ دیکھیں
23:11اللہ رب العالمین
23:12نے اپنے پیارے حبیب
23:13کا تذکرہ
23:14پورے فرقان حمید میں کیا
23:16کبھی کہا
23:18وزوہا واللہ
23:19لائزہ سجا
23:20لا اقسمو بی حاضل
23:22بلہ
23:22بے شک
23:22اتلف جگہ پہ
23:24اللہ پاک نے
23:25اپنے پیارے حبیب
23:26کا ذکر کیا
23:27اور
23:27محبت اور
23:29حقیرت کا اظہار کیا
23:30تو کیا
23:32جن کے لیے
23:32پوری کائنات
23:34بنائی گی
23:34جن کے لیے
23:36پورا نظام
23:36سجایا گیا
23:38جن کی
23:39توسط سے
23:40انبیاء کو
23:41جو رسولوں کو
23:42نبوت عطا کی گئی
23:44اور پوری کائنات
23:46روشن جگمک
23:47جگمک ہو گئی
23:48تو جس
23:49تذکری میرا رب
23:50فرقان حمید میں
23:51کرتا ہے
23:52کیا
23:52اس ہستی کا
23:53ذکر کرنے کے لیے
23:54رموز و اقاف
23:55کا خیال نہیں
23:56رکھنا چاہیے
23:56کینہ رکھنا چاہیے
23:57بلکل ایسا ہی
23:58ایک کاری حضرات
24:00جو
24:01قرح حضرات ہیں
24:02جو فرقان حمید
24:03کی تلاوت کرتے ہیں
24:03تو کسی جگہ پہ
24:04اگر وہ
24:05لفظ کی
24:06ادائی میں
24:07اوپر نیچے
24:08کر دیں
24:08فورم ان کو
24:09روک دیا جاتا ہے
24:09بلکل رکھتی ہے
24:10قرآن ہے بھئی
24:11قرآن ہے وہ
24:11جو صاحب قرآن ہے
24:13تو اس کی بات کرتے ہیں
24:13بھئی نہیں سوچنا چاہیے
24:14بلکل سوچنا چاہیے
24:16یہی چیز ہے
24:17یہ چیز تو
24:17بہت ضروری ہے
24:18جو پیش نظر رکھنی چاہیے
24:19کہ ہمارے ہاں نہیں رکھی جاتی
24:20نہیں رکھی جاتی
24:21بلکل نہیں
24:21اچھا ایک چیز اور بھی
24:23یہ بتائیے گا
24:24کہ جو موجودہ ناتخانی ہے
24:25آپ کیا اس کے انداز سے
24:28متفق ہیں
24:28کہ جو عام طور پر
24:30محافل میں
24:30میں کیوٹیوی کا حوالہ
24:32نہیں دے رہا ہوں
24:32چونکہ یہاں
24:32سٹینڈرڈ ایک
24:33مینٹین ہے
24:34جو محافل میں پڑھی جا رہی ہے
24:36جو انداز اختیار کیا گیا ہے
24:37لوگوں کو
24:38سے داد لینے کا
24:40یا تو متوجہ کرنے کا
24:41آپ اس کے بارے میں
24:42کیا کہیں گے
24:43میں اس کو نہیں مانتا
24:45نہیں مانتا
24:46میں نہیں مانتا
24:47کیا کہیں گے
24:48اس کے بارے میں
24:49دیکھیں جب آپ
24:50اس کو کمرشلائز کر دیں گے
24:51سرکار کی ناہ
24:54داد آپ نے
24:55کیا کہہ کے لینی
24:57سرکار کی ناہ
24:58تو یہ کہتی ہے
24:59کہ اس کے اندر
25:00عدب ایسا ہے
25:01کہ آپ
25:02اس کو جب پریزنٹ کر رہے ہو
25:04یا پڑھ رہے ہو
25:05تو آپ کے بولنے سے پہلے
25:06جو عوام الناس ہے
25:07اس کے دل میں
25:08سرکار کی محبت
25:09اجاگر ہو جائے
25:10یہ بات
25:12آپ نے
25:13کہہ کے اجاگر کرنی
25:14تو وہ کیا کہنی
25:15اللہ
25:18محبت تو
25:19دل سے
25:20نکلتی ہے
25:21دل میں ہوتی ہے
25:22آپ پڑھیں ایسا
25:24کہ ان کے دلوں میں
25:25سرکار عدواللہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:26کی محبت پیدا ہو جائے
25:27بے شک
25:29یہ ناہت ہے
25:30اور آپ پڑھیں
25:30اور آپ کیا کہ
25:31کہیں سبحان اللہ
25:32تو وہ
25:34سننے والے کہے تھے
25:34بھئی ایسا پڑھو بھی
25:35تو کوئی ہمارے موہ سے
25:36نکلے سبحان اللہ
25:38ایسا پڑھ کر نہیں دے رہے ہیں
25:39آپ صرف اپنے
25:39ہاتھوں کی اشاروں سے
25:41آج آج
25:42ایسے ایسے ناد خان
25:54ایسا عمل پیش کر رہے ہوتے
25:56حضور کی ناد
25:57توجہ تو ہڑ گئی نا
25:59صاحب ناد سے
26:01آپ کی توجہ کئی اور ہوگی
26:03تو وہ ظاہر ہے
26:04اس کا پھر کیا
26:04وہ کیا سرکار
26:05آپ کو یہ کہیں گے
26:07وہ دیکھو میرا غلام آیا
26:08اس بات پہ کہیں گے
26:10آج ناد کے ماحول پر
26:11بڑی تنقیب کی جاتی ہے
26:13شاہد بھائی
26:14چاہے وہ
26:15نظرانہ پھیکنے پر ہو
26:17یا لوگ ناد پر
26:19یا قوالی پہ بھی
26:20ہم نے دیکھا ہے
26:21اور
26:23لوگ جو
26:23رقص کی کیفیت میں نظر آتے ہیں
26:26اب اس میں جینون کتنے
26:28یا
26:29بناوٹی کتنے
26:29تو اللہ ہی بہتر جانے ہیں
26:31لیکن اس سے جو پرسیکشن
26:32ہمارا جو تشخص جا رہا ہے
26:34اس سے ہمارا جو تعرف جا رہا ہے
26:35لوگوں میں
26:36وہ کوئی اتنا اچھا نہیں جا رہا ہے
26:37اس پر لوگ کرٹسائز کرتے ہیں
26:39اور جو لوگ پہلے ہی
26:40اس کے مخالف ہیں
26:41انہیں موقع ملتا ہے
26:42ملکل اچھا
26:43اور سوشل میڈیا پر
26:44پھر بھرمار ہویا
26:45تو جناب اس طرح
26:45اس طرح
26:46کر چند ایک لوگ رہے ہوتے ہیں
26:48اور
26:50سب پر بات آجاتی
26:51اس جناب آپ کے پاس یہی ہو رہا ہے
26:53تو اس حوالے سے کیا کہیں
26:55سب سے پہلے تو یہ دیکھنا ضروری ہے
26:57رئیس بھائی کے
26:58سرکار دوالہ صلی اللہ علیہ وسلم
26:59نے جب
27:00حضرت عسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ
27:02انہوں سے نات سنی
27:03تو ان کا عمل کیا تھا
27:06کیا وہ آج ہمارے اندر ہے
27:09اس کا ایک
27:10ایک فیصد بھی
27:11اگر ہمارے اندر آ گیا
27:13تو ہم بخشش کے اس
27:16نظام پہ پہنچ جائیں گے
27:17جو کہ
27:17آج کے دور میں
27:19جو ہماری نجات کا ذریعہ بن دائے گی
27:23یہ بتا دیے جائے
27:25کہ کیا وہ عمل
27:25جو سرکار دوالہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:27نے اپنی نات بیٹھ کے سنی
27:28اور جو عمل
27:30حضرت عسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ
27:31انہوں نے پیش کیا
27:33کیا اس
27:34اس کیٹیگری میں
27:35ہم اپنے آپ کو ڈال سکتے ہیں
27:38اگر ہم اس سے ہٹ کے ڈالیں گے
27:41تو پھر انجام پھر تو
27:43آئے ہے
27:43کوئی اور ہوگا
27:45نات سننا میرے سرکار کی سنت ہے
27:48اور میرے سرکار کی سنت
27:49جو ہے وہ عبادت میں ہے
27:52کیا کبھی ہم نے نات کو بیٹھ کے
27:54اس سلکے سے سننا بھی ہے
27:55آئے
27:56صحیح بار
27:57اس ذکر مصطفیٰ ہے
27:59اس ذکر مصطفیٰ کی
28:01جو کیفیت ہے
28:02اس کا جو
28:03نات کیا سکھاتی ہے
28:04نات سکھاتی ہے آپ کو
28:06عدب
28:08اور دوسرا محبت
28:10بے شک
28:11عدب اور محبت کے درمیان
28:13اگر آپ عوام تک
28:15یہ دونوں چیزیں نہیں پہنچا سکتے
28:17وہ نات نہیں ہے
28:18تو کامیاب نہیں ہے
28:18وہ نات نہیں ہے
28:19پھر کچھ اور کر رہے ہیں
28:20پھر کچھ اور کر رہے ہیں
28:21پھر دنیا بھی آپ جو مرگی کرتے رہے ہیں
28:23صحیح کر
28:23آواز کا اچھا ہونا
28:26آواز کا اچھا ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا
28:28بالکل ایسی
28:30آواز تو کسی کی بھی اچھا ہونا
28:31جب نات کی بات آجائے تو پھر عدب آجائے
28:33عدب آجائے
28:34اور عدب دوبارہ گئے رسالت میں
28:36سب سے پہلے مقصود عدب ہی ہے
28:37عدب ہی ہے
28:38اس کے بعد آواز جیسی بھی ہو
28:40وہاں تو صدا سنی جاتی ہے
28:41آئے آئے
28:42صدا میں کس کی
28:43سچائی ہے
28:44اخلاص ہے
28:45یہ عشق ندامت بڑی چیز ہیں آسن
28:48ہاں
28:49پھر بارے رسالت میں زبان بولے یا نہ بولے
28:51آئے صحیح ہے
28:53صحیح بارے
28:54آپ محبت تو
28:55سرکار
28:56تو بیسے بھی
28:57جہاں بیٹھے ہیں
28:58آپ سرکار سن رہے ہوتے ہیں
28:59اے شک
28:59بے شک
29:00نہیں بہت اچھی بات کیا آپ نے
29:01اچھا ایک اور چیز
29:02ہم یہ بھی آپ سے جاننا چاہیں گے
29:04کہ آج کی نوجوانوں کو
29:06مطالعے کی طرف آنا کتنا ضروری ہے
29:08اگر نہ آپ کی شعبے میں
29:09کیونکہ یہ
29:10سوشل میڈیا پر آپ نے نات دیکھی
29:12اچھا بھئی اس کے اوپر وہ طرز لگے گی
29:13آپ نے پڑھ دی جا کے
29:14تو کتب بھی نہیں سے
29:16مطالعے سے ہمارا نوجوان دور ہو گیا
29:18تو ایسے صورتحال میں
29:20آپ کیا
29:21ایڈوائز کرنا چاہیں گے
29:22اپنے
29:23یونئرز کو
29:24اور اس وقت جو
29:24نوجوان آپ کی طرف آ رہے ہیں
29:26ان کے لئے کیا کہہ رہے ہیں
29:27دیکھیں جی میں صرف یہ
29:28ارز کروں گا
29:30کہ بھئی
29:31آپ جو بھی کلام سیلیکٹ کریں
29:35اس کلام کے موجت کو
29:38پڑھیں
29:40کہ اس کا طرز زندگی کیا تھا
29:42اس نے کیا لکھا
29:43اور مطلب آج تو ایسے
29:45ناتخان بھی ہیں
29:46کہ ہم اگر
29:48بیئنگی جج
29:48اگر آپ کسی سے پوچھ بیٹھیں
29:50کہ یہ کلام کسیلیکٹ کرتا ہے
29:51ان کو یہ نہیں بتا
29:52سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
29:53سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
29:55حالانکہ آپ جب
29:56کمپیرنگ کر رہے ہوتے ہیں
29:57میں نے دیکھا اکثر آپ کو
29:58کہ آپ بقاعدہ طور پر
29:59ہر شیر کے اوپر
30:01ایک جب بھی
30:02کوئی مطلب آپ
30:03نصر میں پڑھتے ہیں
30:04آپ اپنے تیتر لفظ میں
30:05تو آپ بقاعدہ طور پر
30:06ساتھ
30:07اس کو منسن کرتے ہیں
30:08کہ یہ فلان شاعر
30:10تو یہ جو
30:12کریڈٹ ہے
30:13یہ وجہ یہی ہے
30:14کہ آپ نے
30:15اس کا مطالعہ کیا
30:16جب تک مطالعہ نہیں کریں گے
30:19آپ کو شہرا کا نہیں پتا ہوگا
30:20کلام کا نہیں پتا ہوگا
30:22تو رٹو تو تا ہو جائے گا
30:23اس نے رٹو لیا
30:23اور آگ سے
30:24اس نے شروع کر دیا
30:25تو اس نے میڈیا پہ آیا
30:26پڑھ بغیر کسی استاد کے
30:27بغیر کتاب کے مطالعے سے
30:29دیکھیں
30:30لوگوں نے زندگییں
30:35کہ نہیں آیا
30:36میں نے منظر الکنان شاہ صاحب کے ساتھ
30:38جتنی بھی زندگی
30:39کا ایسا گزرا
30:40تو یقین جانے
30:41کبھی احمد نہیں ہوئی
30:42کہ ان سے کہیں
30:43کہ سرکار
30:44دو چھر پڑ
30:47صحیح بات
30:48عدب ہوتا ہے
30:50عدب ہوتا ہے
30:50استاد کے عدب ہوتا ہے
30:51اور شاہ صاحب نے
30:52تو سکھایا ہی عدب ہے
30:53انہوں نے سکھایا ہی عدب ہے
30:54ناعت بعد میں پڑھنا پہلے عدب سیکھو
30:56وہ مجھے ان کی بات
30:57یاد ہے
30:59اتنا وین ان کا
31:01اتنا کمال وسط
31:03ان کے مطلب
31:03سوچنے کا انداز
31:05دیکھیں
31:05علامہ اقبال
31:06علامہ اقبال
31:07ٹھیک ہے
31:08اس جیسا شاعر
31:10اس جیسا عاشق رسول
31:12اس جیسی شخصیت
31:14پاکستان کی سرزمین میں
31:16شاید
31:17دنیا میں
31:18علامہ اقبال ہے
31:20علامہ اقبال
31:20ایک ہی ہے
31:21ایک ہی ہے
31:23ان کا ایک شعر ہے
31:24ہم
31:25شاہ صاحب کے ساتھ
31:26سفر کر رہے تھے
31:27کسی جگہ
31:27پہ
31:27تو
31:28گاڑی میں
31:29میرے ساتھ ہی تھے
31:30کسی
31:30ٹاپک پہ
31:31ڈسکس ہو رہا تھا
31:32تو انہوں نے
31:33کہایا
31:34اب بات کرتے ہیں
31:36علامہ اقبال
31:38نے شعر لکھا
31:39رحمت اللہ علیہ
31:40کہ کی محمد
31:42سے وفات
31:42انہیں
31:42تو ہم تیرے ہیں
31:46یہ جہاں
31:47چیز ہے کیا
31:48لوہ و کلم
31:49تیرے ہیں
31:50کبھی آپ
31:51نے یہ سوچا ہے
31:53کہ
31:53یہ جہاں
31:54چیز ہے کیا
31:55لوہ و کلم
31:56تیرے ہیں
31:57اور ایک ہی محمد
31:58سے وفات
31:59انہیں تو
31:59ہم تیرے ہیں
32:00واہ و واہ
32:03اس کا پہرائی چینک
32:05پہرائی چینک
32:09ایسی شخصیات
32:10کہاں ملیں گی
32:11صحیح بات
32:13یہ تو وہ لوگ تھے
32:14جنہوں نے
32:14ناد کا شعور دیا
32:16لوگوں کو
32:16نوجوانوں کو
32:17ناد کا عدب سکھایا
32:19ناد پڑھنا سکھایا
32:20ناد کا انتخاب سکھایا
32:21یہ تو وہ لوگ ہیں
32:23صحیح بات ہے
32:24اور آج جو
32:25میں یہ سمجھتا ہوں
32:25کہ لوگ ناد کی طرف آ رہے ہیں
32:27that is the result of the
32:30and the result of the
32:31the result of the
32:32Allah has given us
32:34today I am going to talk about
32:36my heart is going to talk about this topic
32:38that Allah has been
32:42human rights
32:43if there are people who are
32:46people who are
32:47most of the people who are
32:51most of the people who are
32:53who are
32:53who are
32:54there's a child
32:57I'm consciente of
33:13with
33:14in this situation with the Lord, with the zwei-fasers,
33:18which they learn, that's true!
33:21How about izzet is then Allah written to me...
33:24I just want to say, I just want to say, I must live from...
33:26the only thing I want to say,
33:30is that izzet of Allah's cause?
33:32He written, as I said, I just want to say,
33:36I can't stand in the same way...
33:39and my god gets in the same way.
33:42I want to say, I am so very good.
33:44He says, then,
33:44Allah has given you to give a drink from the word of Allah.
33:47And when someone says something,
33:49you have given me this word,
33:53so I can hear it.
33:54We have written it.
33:56Listen to it.
33:57We are leaving these all these things behind them.
34:01And we are having these all these things behind us.
34:05What are these all the things behind us do?
34:14you should not be
34:16and that is what we should say
34:16we should be
34:17when we remember
34:19that when we remember
34:22the following
34:23my
34:24our
34:24our
34:28our
34:29our
34:29our
34:29our
34:29اسلام کے لیے
34:30جس کا مفہوم ارز کر رہا ہوں
34:31کہ
34:32ہم نے
34:33آپ کے لیے
34:35آپ کی خاطر
34:36آپ کا ذکر
34:37بلند کر لی
34:38میں مفہوم ارز کر Russia
34:39waarفعانہ لہت کا ذکر
34:40میں مفہوم ارز کر رہا ہوں
34:43جس کے لیے
34:44میرا رب
34:47ذکر بلند کر دے
34:49تو جو بندہ
34:50اس اخلاص
34:51اور
34:52عقیدت سے
34:53اس ذکر سے
34:53کا ذکر جُڑے
34:54وہ بلند نہیں ہوگا
34:56بے شک بلند
34:56بہت اچھی بات کیا آپ نے
34:57اور
34:58And I hope this is a thought and thought to do a whole thing
35:02I think this is a great idea
35:07and I hope you guys will enjoy it
35:07And this is one of the generations of my father's
35:13and a hundred and a hundred year i'll be here
35:17YQTV has to be our side
35:18and a YQTV have to be our side
35:20and a YQTV has to be in the country
35:24We'll be going home for them
35:25the fact that God has given us this
35:27that God has given us
35:29that Allah has given us
35:33to us to be able to live
35:35so when God has given us
35:37then there is a risk
35:39to be a question
35:41and there is a question
35:43that we have to ask
35:43to ask ourselves
35:43to ask ourselves
35:48but when we have to ask ourselves
35:50to ask ourselves
35:52that we have to ask ourselves
35:55because it is a real thing
35:56from this point
35:57so we have to ask ourselves
35:58to be able to ask ourselves
36:01that we will be able to ask ourselves
36:05allah am I
36:06allah am
36:06allah am
36:06allah am
36:18allah am
36:19Oh
Comments